ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 445




                                               

آصف رضا میر

آصف رضا میر پاکستانی فلم اداکار اور ڈراما پروڈیوسر ، ان کا اداکاری کا زمانہ زیادہ تر 1980ء کے دوران تھا. وہ پاکستانکے مشہور ڈراما پروڈکشن ہاؤس اے اینڈ بی A & B کے بانی ہیں.

                                               

آصف شیخ (اداکار)

آصف شیخ بھارتی اداکار ہیں جو اسٹیج، فلم اور ٹی وی پر کام کرتے ہیں۔ انہوں نے مشہور ٹی وی سلسلہ ہم لوگ میں پرنس اجے سنگھ کا کردار کیا تھا۔ ہم لوگ بھارت کا پہلا ٹی وی سلسلہ تھا۔ انہوں نے متعدد فلموں اور ٹی وی سلسلوں میں اداکاری کی ہے۔ وہ 1999ء تا 20 ...

                                               

آصفہ اختر

آصفہ اختر ایک ماہر حیاتیات ہیں جنھوں نے کروموسوم ریگولیشن کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ وہ میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ آف امیونو بائیولوجی اینڈ ایپی جینیٹکس میں سینئر گروپ لیڈر اور محکمہ کرومیٹن ریگولیشن کی ڈائریکٹر ہیں۔ اختر کو 2013 میں ای۔ایم۔ب ...

                                               

آغا خان چہارم

ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان 13 دسمبر 1936ء کو سوئٹزرلینڈ کے مشہور شہر جنیوا میں پیدا ہوئے۔ 1957ء میں آغا خان سوم کی رحلت کے بعد پرنس کریم آغا خان کو امام بنایا گیا۔ شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم اسماعيلى مسلمانوں کے سب سے بڑے گروہ نزاریہ قاسمیہ ...

                                               

آغا سید حامد علی شاہ موسوی

آغا سید حامد علی شاہ موسوی پاکستان کی سب سے بڑی اور فعال شیعہ تنظیم تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ ہیں جنہیں مفتی جعفر حسین کے انتقال کے بعد 9-10 فروری 1984 کو اسد آباد دینہ جہلم میں منعقد ہونے والے آل پاکستان شیعہ کنونشن میں قائد ملت جعفریہ منت ...

                                               

آغا علی

آغا علی 4 دسمبر 1985ء کو پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ آغا علی 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں مشہور اداکار، آغا سکندر کے چھوٹے بیٹے ہیں، جو خود بھی مشہور کردار اداکار آغا سلیم رضا وفات 1965ء کے بیٹے تھے اور آغا علی کی والد ...

                                               

آفتاب اقبال شمیم

آفتاب اقبال شمیم ایک اردو شاعر ہیں۔ آپ جہلم،پاکستان میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ آفتاب اقبال شمیم کا شمار اردو جدید نظم کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ آفتاب اقبال شمیم اردو نظم کے موجودہ شعرا میں بلا مبالغہ سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ اور تمام عمر تد ...

                                               

آلاء مرابط

آلاء مرابط کینیڈا کی ایک ڈاکٹر ہیں اور وہ سلامتی کے کاموں کے لیے بین الاقوامی وکیل ہیں۔ جان اسٹیورٹ کے بقول "ڈوگی ہِسر" ، آلاء مرابط اقوام متحدہ کے صحت ، روزگار اور معاشی ترقی کی ہائی کمشنر ہیں اور انہیں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مقرر کیا تھ ...

                                               

آمانی

آمانی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر تلگو اور تامل فلموں میں نظر آتی ہے۔ اس نے ای وی ستیاناریانا کی ہدایت کاری میں بننے والی تلگو فلم جامبہ لاکیڈی پامبا میں نریش کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم بلاک بسٹر رہی۔ اس نے باپو کی ہدای ...

                                               

آمرپالی دوبے

آمرپالی دوبے بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ اصلًا گھورکھپور، اتر پردیش سے تعلق رکھتی ہے۔ 2014ء میں آئی فلم نرہوا سے اس نے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اپنی مقبولیت کی وجہ وہ بیرون ملک شوٹ کیے جانے والے فلموں میں بھی دک ...

                                               

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ماڈل سلمیٰ الیاس اور عظمہ الیاس کی چھوٹی بہن ہیں۔ آمنہ نے اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز سترہ سال کی عمر میں کیا اور کچھ سالوں کے بعد، انہوں نے 2013 میں اداکاری کی طرف قدم بڑھائے۔ وہ ز ...

                                               

آمنہ بابر

آمنہ بابر پاکستانی ماڈل ہیں۔ ان کی پیدائش 28 دسمبر کو ہوئی۔ انھوں نے 2014 میں 13 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ - فیشن ایوارڈ جیتا اور 14 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں بطورماڈل، پہلے لکس اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگی بھی حاصل کی ۔ تیسرے ہ ...

                                               

آمنہ بٹر

آمنہ بٹر کی پیدائش 1962 کو ہوئی۔ ان کا تعلق لاہور کی بٹر جٹ فیملی سے ہے۔ آمنہ بٹر نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج ، لاہور سے ایم بی ایس کیا اور امریکا چلی گئیں۔ مشی گن یونیورسٹی سے جیریٹریکس میں ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے مشی گن یونیورسٹی سے پبلک ہیلتھ میں ...

                                               

آمنہ حق

آمنہ حق ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی وجہ شہرت ڈراما مہندی ہے۔ آمنہ حق نے متعدد میگزین کے لیے ماڈلنگ کی ہے جن میں شی ، لباس ، ویزاج ، خواتین کی اپنی فیشن کلیکشن اور نیوز لائن شامل ہیں۔ انھوں نے لکس اسٹائل کی دنیا کے تین سیزن کی میزبانی ...

                                               

آمنہ مواز خان

آمنہ مواز خان ایک پاکستانی کلاسیکی بھرت ناٹیم رقاصہ ہیں۔ وہ ایک تھیٹر آرٹسٹ، حقوق نسواں کی حامی اور سیاسی کارکن بھی ہیں، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی بانی رکن ہیں۔

                                               

آمنہ ولی

آمنہ ولی پاکستانی الپائن اسکیئیر اور ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہیں۔ وہ "پلین انٹرنیشنل" تنظیم میں اس مہم کے لیے نیک خواہ سفیر ہیں جو اپنی نعرہ لگاتی ہیں کہ "کیونکہ میں ایک لڑکی ہوں"۔

                                               

آمنہ ٹویوڈا

آمنہ ٹویوڈا جاپان میں ایک پاکستانی والد لیاقت اور ایک جاپانی ماں کیکو کے ہاں پیدا ہوئیں وہ جاپانی اور انگریزی زابان سے واقف ہیں وہ جاپان اور پاکستان کی دوہری شہریت رکھتی ہیں۔

                                               

آنا گرودسکا

آنا گرودسکا ایک پولینڈ کی سیاست دان ہے۔ گرودسکا ، ایک ٹرانس عورت ہے، 2011 پولش پارلیمانی انتخابات کے ایک امیدوار کے طور پر بائیں لبرل پالیکوٹ تحریک نے،سمج کرنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا اور سب سے پہلے پولینڈ میں کھلے عام مخنث ارکان پارلیمان تھی جو ...

                                               

آندرے اگاسی

آندرے اگاسی سابق عالمی نمبر ایک پیشہ ور امریکی ٹینس کھلاڑی ہیں جنھوں نے 8 گرینڈ سلام سنگلز اور اولمپک کھیلوں میں ایک سونے کا تمغا جیت رکھا ہے۔ ٹینس ناقدین اور ان کے ساتھی کھلاڑی انہیں ٹینس کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں اور آپ ک ...

                                               

آنچل منجل

آنچل نے بچپن میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی ۔ آنچل کا پہلا ٹیلی ویژن کردار 2008 میں دھوم مچاؤ دھوم میں سمیرا تھا۔ ان کی عمدہ اداکاری سنہ 1998 کی ہالی ووڈ فلم اسٹیپ موم پر مبنی 2010 کی فلم ’وی آر فیملی ‘ میں تھی۔ اسی سال ، گھوسٹ بنا دوست میں چنی او ...

                                               

آکانکشا سنگھ

آکانکشا سنگھ ایک بھارتی فلمی ادکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ اور فزیوتھیراپسٹ ہیں ۔ وہ ٹیلی ویژن سیریز نہ بولے تم نہ میں نے کچھ کہا سیزن 1 اور 2 اور گل موہر گرینڈ میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 10 سے زیادہ ڈراموں میں کام کیا۔ آکانکشاکی ...

                                               

آکی ہیتو

آکی ہیتو سابقہ شہنشاہ جاپان ہیں۔ جن کی پیدائش 23 دسمبر 1933ء کو ہوئی اور جاپان کی روایتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔ 30 اپریل 2019 کو یہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوئے اور 1 مئی 2019 کو ان کے بیٹے اور ولی عہد نارو ہیتو تخت نشیں ہوئے ...

                                               

ابتسام شیخ

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری جن کھلاڑیوں کو عمر بھر یاد رہے گا ان میں سے ایک ابتسام شیخ بھی شامل ہیں۔ پی ایس ایل تھری نے انہیں گمنامی کے اندھیروں سے نکال کر شہرت کی چکاچوند دنیا میں پہنچا دیا ہے۔

                                               

ابدال بیلا

ابدال بیلا پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مشہور شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام چودھری فضل الدین تھا اور وہ اصلاً برطانوی ہندوستان کے شہر لدھیانہ کے تھے لیکن انہوں نے لاہور ہجرت کی اور وہیں آباد ہو گئے۔ بیلا کی اسکول اور کالج کی تعلیم لاہو ...

                                               

ابرار حسن

ابرار حسن کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک نامور پاکستانی وکیل ہیں۔ ان کی کمپنی، ابرار حسن اینڈ کمپنی سنہ 1962 سے وکالت کے پیشے میں فعال ہے۔ ابرار حسن اکثر ٹی وی کے مباحثوں میں منشور، پاکستان کی سیاسی تاریخ اور حکومتی اداروں کے درمیان طاقت کے توازن پ ...

                                               

ابراہیم اشک

ابراہیم خان غوری بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے شاعر، صحافی، اداکار اور فلمی نغمہ نگار ہیں۔ ان کی پیدائش 20 جولائی 1951 کو ہوئی تھی۔ ان کا قلمی نام اشک ہے۔

                                               

ابراہیم موسی

ابراہیم موسی یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم کے شعبہ تاریخ میں اسلامیات کے پروفیسر ہیں۔ اس سے قبل وہ ڈیوک یونیورسٹی میں مذہبیات اور اسلامی تعلیمات کے پروفیسر رہ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں انہیں عصری اسلامی فکر کے عظیم مفکر اور عالم مانا جاتا ہے۔۔ انہیں دنیا بھ ...

                                               

ابو ابراہیم ہاشمی قریشی

ابو ابراہیم ہاشمی قریشی یا ابو ابراہیم الہاشمی القریشی ایک عراقی اسلام پسند ہے جو داعش کا دوسرا اور موجودہ خلیفہ ہے۔ کبھی اس کو القریشی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جنوری 2020ء کی پریس رپورٹس کے مطابق، اس کا اصل نام امیرمحمد عبد الرحمٰن المولی الص ...

                                               

ابو الکلام آزاد (فوٹوگرافر)

ابوالکلام آزاد دور جدید کا ایک نامور فوٹو گرافر ہے۔ ابو الکلام کی تصاویر کام میں خود نوشتہ، آپ بیتی کا عنصر غالب ہے جو سیاست، ثقافت، دور جدید کی تاریخی، صنف اور شہوانی ہیجان کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کا کام بھارتی دور جدید کی تاریخ دوبارہ پڑھنے پر مجبو ...

                                               

ابو یحییٰ

ابو یحییٰ کا تعلق کراچی کے ایک عملی صوفی اور بریلوی گھرانے سے ہیں تاہم غور و فکر اور وسعت مطالعہ کے سبب وہ خودکو مسلکی وابستگیوں سے بالا سمجھتے ہیں۔اپنے علمی سفر میں انہوں نے مولانا احمد رضا خان صاحب فاضل بریلویؒ، مولانا اشرف علی تھانویؒ، مولانا ...

                                               

ابھایا ہرانمئی

ابھایا ہرانمئی بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ انہوں نے ملیالم اور تلگو زبانوں میں فلمی گانوں کی ریکارڈنگ کی ہے اور فلمی موسیقی کے لیے معاون آواز فراہم کی۔

                                               

ابھیسار شرما

ابھیسار شرما بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی، خبروں کے پیش کنندہ اور مصنف ہیں۔ وہ بی سی، این ڈی ٹی وی، آج تک، زی نیوز اور اے بی پی نیوز کے لیے کام کر چکے ہیں۔ وہ 2008ء اور 2018ء میں رامناتھ گوئنکا ایوارڈ اور ممبئی پریس کلب کی جانب سے 2018ء میں ...

                                               

اتانو داس

اتانو داس ایک ہندوستانی آرچر ہے۔ فی الحال اسے ایک غیر منافع بخش تنظیم اولمپک گولڈ کویسٹ کی مدد حاصل ہے۔ جس کا کام اچھے کھلاڑیوں کی شناخت کرنا اور ہندوستانی کھلاڑیوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔ وہ ریکور مینز انفرادی اور ٹیم اسپورٹس میں ہندوستان کی نمائن ...

                                               

اثر بہرائچی

سید مبشر حسین اثر ؔ بہرائچی کی ولادت شہر بہرائچ کے محلہ چکی پورہ چھوٹی بازار میں سید عنایت حسین صاحب کے گھر میں 1اکتوبر1946ء کو ہوئی۔ آپ کی والدہ کا نام محترمہ مسلمہ خاتون تھا۔ اثر صاحب نے ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کی۔ اثر صاحب جب ہائی اسکول میں ت ...

                                               

اجمل نیازی

ڈاکٹر اجمل نیازی 1947ء کو موسی خیل ضلع میانوالی میں پیفا ہوئے، گورنمنٹ کالج لاہور اور پنجاب یونیورسٹی لاہور میں طالبعلمی کے دوران راوی اور محور کی ادارت کی، مختلف مجالس سے وابستگی رہی، گارڈن کالج راولپنڈی اور گورنمنٹ کالج میانوالی میں لیکچرار رہے ...

                                               

اجوالا نکم

اجوالا نکم ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مہاراشٹر خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں۔ انھوں نے 8 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ کھیل ...

                                               

اجیت کمار

اجیت کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، جو اجیت کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ نے 50 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے، جن میں زیادہ تر تمل سنیما میں تھی۔ اداکاری کرنے کے علاوہ، اجیت ایک موٹر کار ریسر ہیں، آپ نے چینائی میں منعقد ہونے والی ایم آر ایف ریسنگ سیری ...

                                               

احمد بخاطر

احمد بخاطر ایک اماراتی نشید گلوکار ہیں۔ گلوکاری کے علاوہ وہ ایک کاروباری شخصیت بھی ہیں اور کئی کمپنیوں میں اعلی عہدے پر فائز ہیں۔

                                               

احمد بٹ

احمد بٹ 18 نومبر 1975ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ 2004ء میں، جب سے ان کی شادی ہوئی ہے، تب سے ان کا ہنگامہ خیز تعلقات بہت سی علیحدگیوں اور پھر ازدواجی مفاہمت کے ساتھ ہی خبروں میں رہا ہے۔ 2 نومبر 2016ء کو، پاکستانی اخبارات میں ان کی ...

                                               

احمد خان بلوچ

احمد خان بلوچ ولد کالو خان 1945ء کو لودھراں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 1979ء سے 1987ء کے دوران دو بار ضلع کونسل کے رکن رہے۔ آپ 1985ء سے1988ء ،1988ء سے 90،ء 1990ء سے 1993ء ،1997ء سے 1999ء اور 2008ء سے 2013 ...

                                               

احمد سعید

پروفیسر احمد سعید پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور محقق، مورخ، معلم اور مصنف ہیں۔ تحریک پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح، مولانا ظفر علی خان اور زمیندار اخبار ان کے خاص موضوعات ہیں۔ وہ تاریخِ تحریک پاکستان پر سند مانے جاتے ہیں۔

                                               

احمد عالم

احمد عالم ایک سابقہ فیلڈ ہاکی کھلاڑی اور سابقہ ہاکی کپتان ہیں، احمد عالم پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر بھی تھے، یہ 2000ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہونے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان تھے۔ ان کے ہاکی کیرئیر کا آغاز 1991ء میں ہوا۔ انہوں ...

                                               

احمد علی برقی اعظمی

احمد علی برقی اعظمی: پیدائش 25 دسمبر - 1954 کو ریاست اتر پردیش کے شہر اعظم گڑھ میں برقی پیدا ہوئے. والد صاحب رحمت الٰہی برق اعظمی دبستان داغ دہلوی سے تعلق رکھتے تھے اور خود بھی ایک باکمال استاد شاعر تھے.

                                               

اختر رضا سلیمی

اختر رضا سلیمی پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات اردو اور ہندکو زبان کے شاعر، ناول نگار اور اکادمی ادبیات پاکستان کے جریدہ ادبیات کے مدیر ہیں۔

                                               

ادا شرما

آداہ شرما ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی اور تیلگو زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ ادا شرما نے اپنی اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، 2008 ءمیں ہندی زبان کی فلم 1920 میں مرکزی کردار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ یہ فلم ایک کامیاب ...

                                               

ادتی گوویتریکر

آدتی گوویتریکر ایک بھارتی فلمی اداکارہ ماڈل اور ڈاکٹر ہیں۔ ادتی گوویتریکر 1997ء سے 2004ء تک میڈیکل ڈاکٹر اور ماہر نفسیات دونوں کی واحد ہندوستانی سپر ماڈل رہیں۔ انہیں ہندوستان ٹائمز نے "خوبصورتی کے ساتھ دماغ" کہا ہے۔ وہ سبزی خور ہیں۔ ادتی نے 2009ء ...

                                               

ادیب الحسن رضوی

ادیب الحسن رضوی معروف بہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی پاکستان کے ایک طبیب ہیں جو سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے سربراہ ہیں۔ یہ ادارہ مفت گردوں کی پیوندکاری اور ڈائلیسس کرتا ہے۔ جبکہ 2003ء میں جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کام بھی اس ادارے میں م ...

                                               

ادیبہ حسن

ادیبہ حسن ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ ادیبہ حسن نے آرٹس کے مضمون میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ادیبہ حسن سن 2018 سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے۔ ...

                                               

ادیتی بھاٹیہ

ادیتی بھاٹیہ بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ اسٹار پلس کے سیریئل یہ ہیں محبتیں میں ادیتی روحی بھلا کا کردار ادا کرتی ہیں۔ وواہ، شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا، سرگوشیاں آپ کی اہم فلمیں ہیں۔ آپ کئی ایک سیرئیل پروگرامون میں بھی نظرآئی ، جن میں یہ ہیں محبتیں زی ...

                                               

ادیتی راؤ حیدری

ادیتی راؤ حیدری ایک بھارتی اداکارہ، رقاصہ اور گلوکارہ ہیں جو ہندی، تمل، تیلگو اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ کلاسیکی رقص بھرت ناٹیم میں ماہر ہیں۔ انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ 2016ء کی فلم وزیر میں بھی انہوں نے اداکاری کی ہے۔