ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 440




                                               

تلمسان

تلمسان شمال مغربی الجزائر کا شہر اور صوبہ تلمسان کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی اندازہً ایک لاکھ 30 ہزار ہے۔ یہ ایسے خطے میں واقع ہے جو زیتون اور انگوروں کی کاشت کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ شہر میں چمڑے، قالین اور کپڑا تیار کرنے کی صنعتیں موجود ہیں ...

                                               

فرینکفرٹ

فرینکفرٹ ام مائین) جرمن ریاست ہیسے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ عام طور پر صرف فرینکفرٹ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ جرمنی میں پانچواں بڑا شہر ہے جو 2010ء میں 688،249 نفوس کی آبادی کے ساتھ نمایاں ہے اور جرمنی کا دوسرا سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ ہے۔ فرینکفرٹ ...

                                               

آلو مہار

آلومہار شریف سرزمین اولیاء ڈسکہ سے سیالکوٹ جاتے ہوئے چارپانچ میل کے فاصلے پر لہلہاتے کھیتوں کے درمیان واقع ہے جس کے ساتھ ہی مشہورنہر موترہ ہے اسی نہر کی وجہ سے اڈا موترہ ہے،بھیلو مہار اڈا پر اتر کر آلو مہار شریف جانا پڑتا ہے مغربی جانب نہر لوئر چ ...

                                               

وادی شمشال

وادی شمشال ایک انتہائی وسیع و عریض علاقہ ہے جس کی سرحدیں چین اور بلتستان سے ملتی ہیں۔ وادی شمشال میں پامیر کا علاقہ بھی شامل ہے۔ وادی شمشال ایک دشوار گزار وادی میں واقع ہے اس کی وجہ سے باقی دنیاسے سے کٹاہواتھا۔ تاہم، تقریباً دس سال پہلے اس خوبصور ...

                                               

چورہ شریف

چو ُرہ گا ؤں جسے با جی نور محمد تیراہی کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔ چورہ شریف میں ریلوے اسٹیشن اور بس سٹاپ بھی ہے۔ بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔ زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹ ...

                                               

فاضل پور

فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر ہے جو راجن پور سے 25 کلو میٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی پچاس ہزار کے قریب ہے ــ2012 میں اسے میونسپل کادرجہ ملا

                                               

عمرو بن کلثوم

عمرو بن کلثوم بن مالک مخلی نے جزیرہ فراتیہ میں حسب و نسب کے مالک اور معزز قبیلے بنو تغب کے ڈرمیان پرورش پائی۔ جب جوان ہوا تو عظیم لوگوں کی طرح خود دار، غیرت مند، شجاع اور فصیح اللسان تھا۔ ابھی پندرہ برس کا بھی نہیں ہووا تھا کہ اپنے قبیلے کا سردار ...

                                               

الحاقہ

یہ بھی مکہ معظمہ کے ابتدائی دور کی نازل شدہ سورتوں میں سے ہے اور اس کے مضامین سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس زمانے میں نازل ہوئی تھی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مخالفت تو شروع ہو چکی تھی، مگر اس نے ابھی زیادہ شدت اختیار نہ کی تھی۔ مسند اح ...

                                               

الشعرآء

مضمون اور اندازِ بیاں سے محسوس ہوتا ہے اور روایات اس کی تائید کرتی ہیں کہ اس سورت کا زمانۂ نزول مکہ کا دورِ متوسط ہے۔ ابن عباس کا بیان ہے کہ پہلے سورۂ طٰہٰ نازل ہوئی پھر واقعہ اور اس کے بعد الشعرآء۔ اور سورۂ طٰہٰ کے متعلق یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ح ...

                                               

بنو اسد

بنو اسد عرب کا ایک قبیلہ ہے جن کا تعلق بنو عدنان سے ہے۔ بنو اسد عرب کے سب سے مشہور اور طاقتور قبیلوں میں سے ایک ہے۔ کئی قبائل عرب ان کی عزت کرتے ہیں۔شیعہ مسلمان ان کا خوب احترام کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے واقعہ کربلا کے بعد نواسہ رسول حسین بن علی ا ...

                                               

بنو امیہ

بنو امیہ قریش کا ایک قبیلہ ہے جو امیہ بن عبد شمس کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ اسلام کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ عثمان بن عفان اسی قبیلے سے تھے جو تیسرے خلیفہ بنے۔ اس کے علاوہ معاویہ بن ابو سفیان بھی اسی قبیلے سے تھے جن ...

                                               

بنو خزرج

انصار مدینہ کا مشہور قبیلہ، جو یمن سے آکر یہاں آباد ہواتھا۔ ظہور اسلام کے وقت مدینے میں اس قبیلے کی اکثریت تھی۔ اسی کی ایک شاخ بنو نجار اور دوسری بنو حارث کے نام سے مشہور تھی۔ مدینے کے لوگوں میں سب سے پہلے جو چھ آدمی مسلمان ہوئے وہ اسی قبیلے سے ت ...

                                               

بنوبکر

زمانہ قبل از اسلام کا مشہورعرب قبیلہ جو حرب البسوس میں اپنے حریف قبیلہ بنو تغلب کے ساتھ چالیس برس تک برسر جنگ رہا۔ اس زمانے میں قبائلی لڑائیاں بیشتر نسل و خون کے امتیاز پر لڑی جاتی تھیں۔ حرب البسوس پانچویں صدی عیسوی کے اختتام پر شمال مشرقی عرب می ...

                                               

بنی حنیفہ

بنی حنیفہ جدید دور کے سعودی عرب کے مرکزی علاقے،یمامہ کا رہنے والا ایک قدیم عرب قبیلہ تھا۔ یہ قبیلہ، شمالی عرب قبائل کی ایک عظیم شاخ ربیعہ سے تعلق رکھتا تھا، جس میں عنزہ، بنو عبد القیس اور بنو تغلب بھی شامل تھے۔ تاہم، کلاسیکی عرب ماہرینِ انساب کے ...

                                               

عربوں کے آباواجداد

عربوں کے بعض قبیلے قحطان کی اولاد میں سے ہیں۔ اور بعض کے نسب کا سلسلہ حضرت ابراہیم کے بڑے صاحبزادے حضرت اسماعیل تک پہنچتا ہے۔قحطان کی نسل زیادہ تر یمن میں پھیلی۔ اور حضرت اسماعیل کے خاندان کے لوگ حجاز میں آباد ہو گئے۔ قبیلہ قریش جس سے حضرت محمد ر ...

                                               

قبائل عرب

قبائل عرب کا اطلاق ان قبیلوں پر ہوتا ہے جو سرزمین عرب یا جزیرہ نما عرب میں پائے جاتے ہیں۔ جزیزہ نما عرب میں بسنے والے لوگ عرب قوم کہلاتے ہیں جن کی زبان عربی ہے۔

                                               

قریش

قریش عرب کا ایک مشہور اور ذی عزت قبیلہ نیز اس کا کوئی فرد یا افراد۔ بنو قریش یا قریش مکہ کا ایک اہم ترین قبیلہ تھا۔ خاتم الانبیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق اسی قبیلے کی ایک شاخ بنو ھاشم سے تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جدِ ...

                                               

مزینہ (قبیلہ)

مزینہ عرب کا ایک بہت بڑا قبیلہ ہے۔ قبیلہ مزینہ مدینہ سے سیدھے ہاتھ کی جانب پانچ روز کی مسافت پر فرح کے مقام پر آباد تھا ،یہ قبیلہ مضر کی ایک شاخ تھی قبیلہ مضر جن کا تعلق بنی عدنان سے تھا ان کے دوبیٹے تھے قیس اور الیاس ان میں سے الیاس کی اولاد خند ...

                                               

مطیر

مطیر مطیع tribe قبیلہ جزیرہ نما عرب کے وسط میں ایک بہت بڑا عرب قبیلہ ہے جو نجد اور حجاز کے علاقوں میں رہتا ہے۔ قبیلہ کو تین اہم جدام: بنی عبد اللہ ، علوی اور باری میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ان کے مکان حجاز سے لے کر جزیرہ عرب کے وسط میں نجد تک اور بحر ...

                                               

بٹانی

بیٹنی- Bettani or Bhittani پشتو میں بېټني" پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایف۔آر لکی مروت،ضلع ایف۔آر جنڈولہ، ضلع ٹانک کشمیراور ضلع بنوں کے علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے ضلع ژوب،ضلع قلعہ سیف اللہ، کچلاغ اور کویٹہ نواں کلی میں ...

                                               

سرابند

سربنی افغانوں کے شجرہ نسب میں قیس کے بڑے لڑکے کا نام تھا۔ یہ کلمہ سرابند، سربن اور سڑبن کی شکل میں ملتا ہے۔ سھتی اقوام جو دریائے جیحوں اور سیحوں کے درمیان میں آباد تھیں۔ جو میساجٹی یعنی جیٹی کے نام سے مشہور ہوئیں۔ یہ مختلف ملکوں پر حملہ آور ہوئے ...

                                               

صافی (پشتون قبیلہ)

صافی صافیان، صافو‘ساپو) عظیم تر غرغشت پشتون قبیلے کی ایک اہم شاخ ہے۔ صافی قبیلے کی اکثریت ڈیورنڈلائن کے دونوں طرف افغانستان اورپاکستان میں آباد ہے۔ افغانستان کے حدود میں کنڑ، پیچ درہ، اسدآباد‘چغہ سرائے‘دیوگل‘سوکئ اسمارغارگوباڈیل ننگ رہار‘پروان، ک ...

                                               

غرغشت

غرگشت کی شکل میں بھی یہ کلمہ ملتا ہے اور یہی اس کلمہ کی اصل صورت ہے،جب کہ غرغشت اس کا پشتو تلفظ ہے۔ اس کلمہ کا پہلا حصہ غر پشتو میں پہاڑ کو کہتے ہیں۔ جب کہ فارسی میں گر، اوستا میں گیری اور سنسکرت میں گیر آیا ہے۔ عربوں نے اس کلمہ کو غرج اور غرش کی ...

                                               

میانی (پشتون قبیلہ)

میانی قبیلہ میانی پشتون قبائل کی ایک شاخ ہے جن کی اکثریت ٹانک کے مغربی علاقہ گومل میں آباد ہے۔ میانی ایک پشتون قبیلہ ہیں اس قبیلے کو 2014ء میں حکومت پاکستان نے الگ قبیلہ تسلیم کیا جو اس سے پہلے شیرانی قبیلے کہ ایک شاخ سمجھا جاتا تھا یہ لوگ کپڑے ک ...

                                               

وزیر (پشتون قبیلہ)

وزیر پشتونوں کا ایک قبیلہ جو پاکستان کے علاقوں شمالی و جنوبی وزیرستان اور بنوں میں آباد ہیں۔ علامہ اقبال نے وزیری و محسود کے بار کہا یہ نکتہ خوب کہا شیرشاہ سوری نے کہ امتیازِ قبائل تمام تر خواری ابھی یہ خلعتِ افغانی سے ہیں عاری عزیز ہے انھیں نامِ ...

                                               

درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل

درج فہرست طبقات اور درج فہرست قبائل بھارت میں موجود مختلف ذاتوں اور قبائل کا زمرہ ہے جنہیں ان کی پسماندگی کی وجہ سے مختلف سرکاری فوائد حاصل ہیں۔ بھارت میں یہ فہرستیں مرکزی سطح اور ریاسی حکومتوں کی سطح پر کہیں یکساں ہیں اور کہیں مختلف ہیں۔

                                               

بجرنگ دل

بجرنگ دل ایک مذہبی تشدد پسند اور عسکریت پسند تنظیم ہے۔ یہ وشو ہندو پریشد کی یوتھ ونگ ہے اور اس کا تعلق سنگھ پریوار سے ہے۔ تنظیم ہندوتوا اور ہندو قومیت کے نظریے پر مبنی ہے۔ اس کی بنیاد 1 اکتوبر 1984ء کو اتر پردیش میں رکھی گئی تھی اور اب یہ ملک بھر ...

                                               

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ

راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ یا آر ایس بھارت کی ایک ہندو تنظیم۔ یہ خود کو قوم پرست تنظیم قرار دیتی ہے۔ لیکن یہ بھی دیکھا گیا کہ کئی دہشت گردانہ معاملوں اور فرقہ وارانہ فسادات میں اس تنظیم کا ہاتھ رہا ہے۔ اس کی اشاعت 27 ستمبر 1925ء کو ناگپور میں ہوئی۔ ...

                                               

نسوانی ہم جنس پرست

ہم جنس پرست عورت اس عورت کو کہتے ہیں جو دوسری عورتوں کی طرف رومانوی، جذباتی یا جنسی کشش محسوس کرتی ہو۔ ہم جنس پرست عورت کے لیے انگریزی میں عام اصطلاح لیسبئین استعمال کی جاتی ہے جبکہ گے کی اصطلاح ہم جنس پرست مرد اور عورت دونوں کے لیے عام ہے، لیکن ...

                                               

جمی ہوفا

جمی ہوفا امریکا کا مشہور یونین لیڈر تھا۔ وہ بلو کالر ملازمتیں کرنے والوں کی سب سے بڑی تنظیم انٹرنیشنل بردرہڈ آف ٹیمسٹرز کا لیڈر تھا۔ ٹیمسٹر ٹرک ڈرائیور کو کہتے ہیں۔ ہوفا 1952 میں اس کا نائب صدر اور 1957 میں صدر بن گیا اور 1971 تک اس عہدے پر رہا۔ ...

                                               

ٹیم کی جذباتی فراست

ٹیم کی جذباتی فراست یا گروہی جذباتی فراست جارڈن اور دیگر محققین کی تحقیق کے مطابق انفرادی جذباتی فراستوں کا ایک مجموعہ ہے۔ ان لوگوں نے ٹیم کی جذباتی فراست کی پیمائش کا ایک طریقہ بھی وضع کیا تھا۔

                                               

جنسی کشش

جنسی کشش اس جھکاؤ کو کہتے ہیں جس کی بنیاد جنسی خواہش یا اس جانب میلان پیدا کرنے والے اسباب ہیں۔ جنسی کشش مندی یا جنسی اپیل ایک فرد کی صلاحیت ہے کہ وہ دوسرے لوگوں میں جنسی یا شہوانی دلچسپیوں کو بے دار کر سکتے ہیں۔ اس ایک عنصر ہے جس سے کہ جنسی انتخ ...

                                               

جنسی تردد

جنسی تردد ایک طرح کی دانستہ یا نادانستہ اڑچن یا رکاوٹ ہے جو کسی شخص کے برتاؤ میں خاص طور پر انسانی جنسی معاملات یا طور طریقوں سے متعلق روک پیدا کرتی ہے، یہاں تک کہ ان معاملات میں گفتگو کی بھی اجازت نہیں دیتی۔ حالانکہ کسی شخص کو جنسی طور پر خائف س ...

                                               

پستان ٹیکس

پستان ٹیکس ، جسے مقامی ملیالم زبان میں مُلکرم یا مولہ کرم کہا جاتا تھا، ایک قسم کا محصول یا ٹیکس تھا جو نچلی ذات کے لوگوں کی ہندو عورتوں پر مملکت تراونکور کی جانب سے عائد ہوا تھا، اگر وہ اپنے پستانوں کو عوامی چہل پہل کے سامنے چھپانا چاہیں۔ یہ ٹیک ...

                                               

سانحہ ملتان 10 اکتوبر 2014

سانحہ ملتان جلسہ میں ایک سانحہ پیش آیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایک بہت بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کے لیے دور سے عوام جمع ہوتی رہی اور چند ہی گھنٹوں میں پوری جگہ بھر گئی۔ تمام لیڈران نے خوب تقریریں کی، لیکن ملتان چونکہ وسطی پاکستان میں ہے اس لی ...

                                               

کریئر

کریئر کسی شخص کا استعاری سفر ہے جو سیکھنے، کام اور زندگی کے دوسرے پہلوؤں سے بنتا ہے۔ اس اصطلاح کی کئی لوگ کئی طریقوں سے تعریف کرتے ہیں۔ اس انگریزی زبان کے لفظ کو "طرزِ معاش" بھی کہا جاتا ہے۔ اسی سے متصل "گائیڈنس" کا بھی انگریزی لفظ عام استعمال می ...

                                               

آمدنی

آمدنی کھپت اور بچت کے مواقع کا نام ہے جو کسی مخصوص وقت میں انجام پائیں۔ اس کا عام طور سے اظہار پیسوں کی اصطلاحات میں کیا جاتا ہے۔ گھریلو صارفین اور افراد کے لیے "آمدنی تمام اجرتوں، تنخواہوں، منافعوں، سود کی ادائیگیوں، کرایوں اور دیگر دولت کے حصول ...

                                               

آنند مارگ

سانچہ:Hindu philosophy آنند مارگ ہندی: आनन्द मार्ग راہ سعادت، دفتری طور پر آنند مارگ پرچارک سنگھ تنظیم برائے اشاعت راہ سعادت ایک سماجی روحانی تنظیم جسے 1955ء میں بہار کے شہر جمال پور میں پربھات رنجن سرکار نے قائم کی۔ بنیادی طور پر یہ تنظیم یوگا، ...

                                               

تیج گیان فاؤنڈیشن

تیج گیان فاؤندیشن ایک انسان نواز تنظیم جو مہاراشٹر کے شہر پونہ میں واقع ہے۔ اس فاؤنڈیشن کا ہدف یہ ہے کہ شعار Happy thoughts کے ذریعہ ایک انتہائی ترقی یافتہ معاشرہ تشکیل دیا جائے۔ یہ فاؤنڈیشن روحانی محفلوں و تقریبات کے انعقاد کے لیے معروف ہے، جن م ...

                                               

ابوالفرح طرطوسی

ابو الفضل عبد الواحد تمیمی کے مرید خاص اور اپنے زمانے کے قدوۃ الاولیاء اور زبدۃ المشائخ میں شمار ہوتے ہیں آپ اپنے عہد کے قطب وقت اور جامع الکمالات شیخ گذرے ہیں۔ آپ سلسلہ قادریہ کے چودھویں امام طریقت ہیں۔ آپ ولی کامل، عالم فاضل، جمیع العلوم ظاہری ...

                                               

فرانسس آسیزی

مقدس فرانسس آسیزی ایک کیتھولک درویش، شماس اور واعظ تھے۔ وہ مردوں کے فرانسسی فرقہ جبکہ خواتین کے کلیئر فرقہ، تیسرا فرانسسی سلسلہ اور فرقہ تحفظ ارض مقدسہ کے بانی تھے۔ وہ کیتھولک مسیحی تاریخ میں سب سے اہم ترین مقدس سمجھے جاتے ہیں۔ فرانسس آسیزی 1181ء ...

                                               

کرنی ماتا

کرنی ماتا یا کرنی بائی یا ناری بائی چرن قبیلہ کی ایک جنگجو عورت تھی جس کا مذہب ہندو تھا۔ وہ اپنے زمانہ میں بہت مشہور تھی۔ اسے شری کرنی جی مہاراج بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے ماننے والے اسے درگا کا اوتار کہتے ہیں اس کی پوجا کرتے ہیں۔ وہ بیکانیر اور جودھ ...

                                               

خود رہنمائی

خود رہنمائی کسی شخصیت کی خوبی ہو سکتی ہے کہ وہ خود کے برتاؤ کو صورت حال کے تقاضوں امیں ڈھال سکتا ہے اور شخصی طور پر چنے ہوئے مقاصد اور اقدار کو حاصل کر سکتا ہے۔ یہ صورت حال ویسے تو کسی بھی شخصیت میں دیکھی جا سکتی ہے، مگر یہ دنیا بھر کے سیاست دانو ...

                                               

فقر کلام

فقرِ کلام جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسے گفتار یا کلام کو کہتے ہیں کہ جس میں کلام یا logos کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس کی مختلف نوعیتیں یا اقسام دیکھی جاتی ہیں جن میں سے ایک فقدان گفتار کہلاتی ہے اور یہ انفصام سے متاثرہ افراد میں ایک علامت کے طور ...

                                               

کبیر اكتِئابی اضطراب

کبیر اكتِئابی اضطراب major depressive disorder یا صرف ڈپریشن ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں کم سے کم دو ہفتوں تک اداسی کی علامت کا مستقل موجود ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ عزت نفس کا کم ہونا، عام طور پر پسندیدہ مشغلوں میں عدم دلچسپی، کم توانائی اور بغیر ک ...

                                               

ابراہم ایچ میزلو

ابراہم ایچ میزلو نفسیات میں بیسویں صدی کی اہم شخصیات میں شامل ہے۔ اپنے نظریات اور مثبت سوچ کی وجہ سے اس نے انسانی سوچ کو پچھلی صدی میں بہت زیادہ متاثر کیا۔

                                               

ارشد جاوید

پروفیسر ارشد جاوید ، ایک ماہر نفسیات ہیں اور شادمان لاہور میں پریکٹس کرتے ہیں۔ آپ نے گورمنٹ کالج لاہور اور پھر امریکہ کی مشہور جامعہ کیلیفورنیا سے نفسیات میں ماسٹر کیا اور اسی جامعہ سے نفسیاتی علاج میں سپیشلائز اور ہپناٹزم میں ایک خصوصی کورس کیا۔ ...

                                               

سل

سل یا تپ دق جس کو عام طور پر ٹی بی کہا جاتا ہے ایک وبائی بیماری ہے جو ایک جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اگر اس کا درست علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری اپنی ہلاکت خیزی میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی اور اندازہ ہے کہ ہر سال اس کی وجہ سے سترہ سے بیس لاکھـ ...

                                               

ایشیائی ترقیاتی بینک

بینک کا قیام: 1966ء ارکان کی تعداد: 47 اس بینک کا قیام اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کی سفارشات پر جاپان کے تعاون سے عمل میں آیا۔

                                               

داغستان بغاوت

سن 1920 ء -1921 ءمیں داغستان کی بغاوت روس کی خانہ جنگی کے دوران ایک واقعہ تھا۔ 1920 کے موسم بہار میں بالشویک فوجوں نے جارجیا کے سوا قفقاز کے بیشتر حصے پر قابو پالیا ۔ اس بغاوت کا آغاز نقشبندی بھائی چارہ نے کیا تھا جس نے اس سے قبل امام شامل کی حما ...