ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 439




                                               

کرنتھیوں کے نام پہلا خط

جن دنوں یہ خط لکھا گیا کرنتھس رومی سلطنت کا ایک عظیم الشان شہر تھا مگر عیش پرستی اور بد کرداری کا اڈا بنا ہوا تھا۔ پولس نے اپنے دوسرے تبلیغی دورے کے وقت کرنتھس میں کلیسیا قائم کی تھی اعمال باب 18 آیات 1 تا 11 لیکن اُس کے وہاں سے چلے جانے کے بعد ح ...

                                               

گلتیوں کے نام خط

گلتیہ میں بہت سے یہودی سکونت پزیر تھے اور اُن میں سے کئی یسوع مسیح پر ایمان لے آئے تھے۔ یہودی ہونے کے باعث ان لوگوں کے خیالات شریعت اور ایمان کے بارے میں ابھی تک ہموار نہیں ہوئے تھے۔ ان میں سے بعض لوگ غیر یہودی مسیحیوں کو یہ سکھانے لگے کہ نجات پا ...

                                               

یوحنا کا مکاشفہ

مکاشفہ کی کتاب یوحنا عارف سے منسوب ہے۔ علما کا خیال ہے کہ یہ یوحنا پہلی صدی عیسوی کی کلیسا کا ایک ممتاز رہبر سمجھا جاتا تھا۔ وہ اپنے مسیحی ایمان کی وجہ سے پتمس کے خشک جزیرہ میں جلا وطنی کے دن گزار رہا تھا۔ وہیں اس نے رویا میں جو کچھ دیکھا وہ اس ک ...

                                               

یہوداہ کا عام خط

یہ خط یہوداہ سے منسوب ہے جو یسوع مسیح کا بھائی تھا۔ یہ خط غالباً 65 تا 70 عیسوی کے درمیان لکھا گیا تھا۔ اس خط کا مقصد یہ تھا کہ مسیحی جماعت خواہ وہ کسی شہر یا قصبہ سے تعلق رکھتی ہو اس خط کو پڑھ کر اس سے مستفید ہو۔ یہوداہ کو جو خطرہ درپیش تھا وہ ا ...

                                               

بچوں سے غفلت

ببچوں سے غفلت ایک قسم کا بچوں کا استحصال ہے، جس میں مناسب صحت کی دیکھ ریکھ، نگرانی، لباس فراہمی، تغذیہ، رہنے کا گھر اور اس کے علاوہ جسمانی، جذباتی اور حفاظتی ضروریات کی فراہمی میں ناکامی شامل ہے۔ سماج میں عام طور سے یہ سوچ رائج ہے کہ یہ سب وہ ضرو ...

                                               

گووا میں بچوں کا استحصال

گووا بھارت کی ریاست ہے جو ملک کے جنوب مغربی ساحل پر ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جسے کونکن کہا جاتا۔ یہ ریاست ملک کے بیشتر حصوں کے بر عکس نہ تو برطانوی ہند کا حصہ تھی اور نہ ہی نوابی ریاستوں اور راجاؤں اور رجواڑوں کی طرح کسی معاہدے کے تحت انگریزی ک ...

                                               

اخلاقیات (سپینوزا)

اخلاقیات، Demonstrated in Geometrical Order ، عام طور پر اخلاقیات ، مشہور فلسفی سپینوزا کی لکھی ہوئی کتاب ے۔ یہ کتاب پہلی بار سپینوزا کی وفات کے بعد 1677ء میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب شاید فلسفہ میں اقلیدس کا طریقہ کار لاگو کرنے کے لیے سب سے اہم کوشش ہے۔

                                               

زرتشت نے کہا

زرتشت نے کہا (جرمن: Also sprach Zarathustra: Ein Buch für Alle und Keinen فلسفیانہ ناول ہے، جو جرمنی کے مشہور فلسفی نطشے نے جرمنی زبان میں 1883ء سے 1885ء کے درمیان چار حصوں میں ترتیب دیا، جسے اس نے 1883ء سے 1891ء کے درمیان شائع کرایا۔ نطشے کی کتا ...

                                               

بے خوابی

بے خوابی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں ایک آدمی یا عورت کو یا تو نیند بالکل ہی نہ آئے یا پھر بہت کم آئے۔ یہ اپنے آپ میں ایک مرض جیسی کیفیت ہو سکتی ہے یا پھر کسی مریض بیماری کی وجہ سے یہ کیفیت ہو سکتی ہے۔ اکثر بوڑھے لوگ کم سوتے ہیں۔ اس کے علاوہ انتہائی ...

                                               

مشت زنی اور اسلام

مشت زنی کے حکم کے سلسلہ میں اہل سنت کے فقہا کا اختلاف ہے جبکہ اہل تشیع کے یہاں یہ بالاتفاق حرام ہے۔ سنی فقہا کی بڑی تعداد اس عمل کو حرام قرار دیتی ہے۔ نیز ان کے نزدیک مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن کفارہ واجب نہیں ہوتا۔ تاہم اس کی حرمت پر قرآن ...

                                               

ایش ٹرے

ایش ٹرے ایک گولائی دار یا بیضوی شکل کا برتن ہے جس میں وہ لوگ جو سگریٹ اور سگار پیتے ہیں، اس میں کش لگا کر اس سے نکلنے والی راکھ جمع کرتے ہیں۔ اس طرح سے یہ برتن ماحول میں مزید راکھ یا گندگی کو پھیلنے کے مواقع کرتا ہے۔ کئی بار ادھوری اور قبل از وقت ...

                                               

مزمن مسدودی پھیپھڑی مرض

مزمن مسدودی پھیپڑی مرض جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا مرض ہوتا ہے کہ جس میں پھیپڑوں میں ہوا کے گزر کی راہیں مسدود ہوجاتی ہیں یا ان میں رکاوٹ آجاتی ہے اور یہ رکاوٹ یا انسداد عارضی یا وقتی نیا نہیں ہوتا بلکہ عرصے سے چلا آ رہا ہوتا ہے اور پرانا ...

                                               

نفخ

نفخ جس کو عام الفاظ میں پھیپڑوں کی سوجن یا پھول جانا کہا جاسکتا ہے ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں پھپڑوں میں پھیلی ہوئی وہ ہوائی نالیاں کہ جو ایصالی منطقۂ کے اختتام پر پائی جاتی ہیں وہ غیر معمولی یا غیر طبیعی طور پر پھیل جاتی ہیں یا کشادہ ہو جاتی ...

                                               

بوائے فرینڈ

بوائے فرینڈ کوئی مرد حضرات سے تعلق رکھنے والے دوست، ملاقاتی ہے جو اکثر کسی شخص کی باضابطہ ساتھی رہتی ہے۔ اس سے تعلق کی نوعیت افلاطونی، رومانی یا جنسی بھی ہو سکتی ہے، اگر چیکہ یہ تینوں صورتیں مختلف لوگوں اور صورت حال کے اندر ممکن ہو سکتی ہیں۔

                                               

معانقہ

معانقہ یا گلے ملنا ایک قسم کی دلی وابستگی کا اظہار ہے۔ یہ عالمی سطح پر انسانی معاشروں میں دیکھا گیا ہے۔ معانقے میں دو یا اس سے زائد لوگ اپنے جسم کے اوپری حصے اور کسی کے گلے، یا پیٹھ یا کلائی کو لمس دیتے ہیں۔ اگر دو سے زیادہ لوگ شامل ہوں تو یہ گرو ...

                                               

گرل فرینڈ

گرل فرینڈ کوئی خاتون دوست، ملاقاتی ہے جو اکثر کسی شخص کی باضابطہ ساتھی رہتی ہے۔ اس سے تعلق کی نوعیت افلاطونی، رومانی یا جنسی بھی ہو سکتی ہے، اگر چیکہ یہ تینوں صورتیں مختلف لوگوں اور صورت حال کے اندر ممکن ہو سکتی ہیں۔

                                               

گمنام ڈیٹ

گُم نام ڈیٹ ایک سماجی ترتیب یا انتظام ہے جس میں دو لوگ جو پہلے کبھی نہیں ملے ہیں، ملتے ہیں، جس کے پس پردہ کسی ملاقاتی کی کوششیں کار فرما ہوتی ہیں۔

                                               

غلامی اور اسلام

غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھا۔ اسلام کو سماج سے ورثہ میں ملا۔ اس کی اصلاح کے لیے اسلام میں سب سے پہلا کام یہ کیا کہ یہ قانون بنایا کہ مفتوحہ قوم کے افراد نہیں بلکہ صرف جنگی قیدی یعنی جو میدان جنگ میں مسلمانوں کے خلاف لڑنے آئیں گے جنگ کے خاتمے کے ...

                                               

انڈوں کا عطیہ

انڈوں کا عطیہ ایک طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے کسی عورت اپنے انڈوں کا عطیہ دیتی ہے تاکہ کوئی دوسرے عورت حمل اختیار کر سکے۔ یہ عمل امدادی تولیدی علاج یا حیاتیاتی طبی تحقیق کا حصہ ہو سکتا ہے۔ امدادی تولید کے اغراض کے لیے انڈوں کا عطیہ عمومًا اِن وِیْٹْ ...

                                               

بلا معاوضہ خدمت

بلا معاوضہ خدمت اُش پیشہ ورانہ کام کو کہا جاتا ہے جو بغیر کسی معاضہ، اجرت، تنخواہ یا کسی قسم کے مالی فائدے اور سوچ کے انجام پائے۔ یہ ایک رضا کارانہ کام کی انجام ہی ہے۔ روایتی رضا کارانہ خدمات کے بر عکس اس خدمت میں اولًا عام رضا کاروں کی بجائے روا ...

                                               

نطفے کا عطیہ

نطفے کا عطیہ ایک سہولت ہے۔ اس کے ذریعے ایک آدمی جسے نطفے کا معطی کہا جاتا ہے، اپنا نطفہ فراہم کرتا ہے، جس سے عام طور سے کسی عورت یا عورتوں کے لیے مصنوعی نطفہ رسانی کا کام انجام دیا جاتا ہے جن کے پاس کوئی جنسی ساتھی نہیں ہے۔ نطفہ نجی طور یا سیدھے ...

                                               

2016ء پٹھانکوٹ حملہ

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہ ...

                                               

فوج میں خواتین

ریاستہائے متحدہ امریکا حفوق نسواں اور عالمی مساوات کا علم بردار رہا ہے۔ اس وجہ سے فوج میں عورتوں کو نمایاں مقام دیا جاتا رہا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ امریکی فوج میں خواتین اہل کاروں پر جنسی حملوں میں جدید دور میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ ا ...

                                               

امیر البحر

لفظ ایڈمرل اسی کی بگڑی ہوئی صورت ہے اور یہ اس زمانے کی یادگار ہے جب عرب مسلمانوں کے جہاز مشرقی سمندروں میں فتح و کامرانی کے پھریرے اڑاتے پھرتے تھے۔ عربوں نے سب سے پہلا بیٹرا حضرت عثمان کے عہد خلافت میں تیار کیا جب کہ والی مصر عبداللہ ابن سعد قبرص ...

                                               

مصافیات

مصافیات ﴿یونانی: taktikē، انگریزی: military tactics﴾ عسکری قوت کی تشکیل و تنظیم کا علم جس میں وہ اصول و طریقہٴ کار زیرِ بحث آتے ہیں جن کے ذریعہ میدان جنگ میں دشمنوں کو شکست دی جا سکے۔ اس علم کی تاریخ بہت قدیم ہے اور ہر دور میں نئے اصول وضع ہوتے ر ...

                                               

راشن کارڈ

راشن کارڈ یا راشن اسٹامپ ایک چھاپ یا کارڈ ہے جو کسی حکومت کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ یہ کارڈگیرندوں کو غذا یا دیگر اشیا حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے جو جنگ کے دوران کم سربراہ کیے جا رہے ہوں یا کسی دوسرے ہنگامی حالات میں جب راشن بندی نافذ کی ...

                                               

نکولو مکیاویلی

یورپ کا ممتاز سیاسی مفکر نکولو مکیاویلی 3 مئی 1459ء کو اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ متوسط طبقے مگر اشراف کے گھرانے سے تھا اور وکالت کرتا تھا۔ مکیاویلی کا دور دراصل یورپی ممالک کی باہمی رقابت، محلاتی سازشوں اور سیاسی تبدیلیوں کا ہے۔ ...

                                               

ارطغرل

امیر غازی ارطغرل بن سلیمان شاہ قایوی ترکمانی ترک اوغوز کی شاخ قائی قبیلہ کے سردار سلیمان شاہ کے بیٹے اور سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ ولادت کا زمانہ سنہ 1191ء کے آس پاس کا ہے جبکہ سنہ وفات 1281ء بتائی جاتی ہے اور مدفن اناطولیہ کے ...

                                               

شانتی تگا

شَانتی تِگّا بھارتی فوج میں پہلی خاتون جوان رہی ہیں۔ وہ فوج میں اس وقت شامل ہوئی جب وہ 35 سال کی شادی شدہ عورت تھی اور اس کے دو بچے تھے۔ اسے بہترین تربیت یافتہ کا خطاب بھی ملا۔

                                               

محاذ جنگ میں خواتین

محاذ جنگ میں خواتین سے مراد خواتین کا راست جنگی یا دشمن ملک اور فوج سے مقابلہ آرائی کا موقف اختیار کرنا۔ تاریخی طور پر خواتین فوج میں معاون و مدد گار، نیز طبی سہولتوں کی فراہمی کی ضرورتوں پر زیادہ توجہ دیتی آئی ہیں۔ تاہم جدید جنسی برابری کے دور م ...

                                               

شہزاد نیر

شہزاد نیر یا میجر شہزاد نیر اردو زبان کے جدید شعرا میں مشہور و ممتاز شاعر ہیں۔علاوہ ازیں وہ پاک فوج میں بھی بطور میجر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ 2006ء سے تا حال اُن کے چار شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں جو اُن کی وجہ شہرت ہیں۔ شہزاد نیر کی شاعری ...

                                               

2014ء نوبل امن انعام

نوبل امن انعام 2014ء ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتھی کو مشترکہ طور پر دیا گيا۔ انہوں نے بچہ مزدوری ختم کرنے اور تمام بچوں اور جوانون کو یکساں تعلیم دینے کے لیے کوششیں کیں ہیں۔ ستیارتھی ایک ہندو ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے، اس سے پہلے سات بھارتی ن ...

                                               

اقوام متحدہ سیکریٹریٹ

اقوام متحدہ سیکریٹریٹ اقوام متحدہ کے چھ اعضاء میں سے ایک ہے۔ باقی پانچ اعضاء مندرجہ ذیل ہیں۔ جنرل اسمبلی سرپرستی کونسل اقتصادی و سماجی کونسل سلامتی کونسل بین الاقوامی عدالت انصاف

                                               

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔ کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔ ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر ل ...

                                               

اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور

اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور اقوام متحدہ سیکریٹریٹ کا ایک دفتر ہے جو جنوری 1998ء میں بطور محکمہ تخفیف اسلحہ امور قائم ہوا۔

                                               

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ جو اقوام متحدہ کا ایک اہم عضو ہے، کا سربراہ ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا درحقیقت ترجمان اور رہنما کے طور پر کام کرتا ہے۔

                                               

ماتحت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

ماتحت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اقوام متحدہ نظام کے اندر ایک اعلی عہدیدار ہے، جسے عام طور پر چار سال کی قابل تجدید مدت کے لیے جنرل اسمبلی سیکرٹری جنرل کی سفارش پر مقرر کرتی ہے۔

                                               

معمر افراد کا بین الاقوامی دن

معمر افراد کا بین الاقوامی دن ہر سال یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ 14 دسمبر، 1990ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رائے دہی کے ذریعے فیصلہ کیا کہ یکم اکتوبر کو معمر افراد کے بین الاقوامی دن کا درجہ دیا جائے جیسالہ اقوام متحدہ کی قرارداد 45/106 می ...

                                               

الاحزاب

اس سورت کے مضامین تین اہم واقعات سے بحث کرتے ہیں۔ ایک غزوۂ احزاب جو شوال 5ھ میں پیش آیا۔ دوسرا غزوۂ بنی قریظہ جو ذی القعدہ 5ھ میں پیش آیا۔ تیسرے حضرت زینب سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نکاح جو اسی سال ذی القعدہ میں ہوا۔ ان تاریخی واقعات سے س ...

                                               

الانفال

یہ سورت 2 ھ میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی اور اس میں اسلام و کفر کی اس پہلی جنگ پر مفصل تبصرہ کیا گیا ہے۔ جہاں تک سورت کے مضمون پر غور کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غالباً یہ ایک ہی تقریر ہے جو بیک وقت نازل فرمائی گئی ہوگی مگر ممکن ہے کہ اس کی بعض آیا ...

                                               

التوبہ

یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے۔ ایک التوبہ دوسرے البراءَۃ۔ توبہ اس لحاظ سے کہ اس میں ایک جگہ بعض اہل ایمان کے قصوروں کی معافی کا ذکر ہے اور براءۃ اس لحاظ سے کہ اس کے آغاز میں مشرکین سے برئ الذمہ ہونے کا اعلان ہے۔

                                               

الفتح

پہلی ہی آیت کے الفاظ انا فتحنا لک فتحا مبینا سے ماخوذ ہے۔ یہ محض اس سورت کا نام ہی نہیں بلکہ مضمون کے لحاظ سے بھی اس کا عنوان ہے کیونکہ اس میں اس فتح عظیم پر کلام کیا گیا ہے جو صلح حدیبیہ کی شکل میں اللہ تعالٰی نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آل ...

                                               

سورہ بقرہ

سورۂ بقرہ قرآن کی دوسری اور سب سے طویل سورۃ ہے۔ اس کی 286 آیات ہیں اور قرآن کے پہلے پارے میں سورہ الفاتحہ کو چھوڑ کر باقی تمام آیات، دوسرا پارہ مکمل طور پر اور تیسرے پارے کا بڑا حصہ اسی سورۃ پر مشتمل ہے۔ قرآن کی مشہور آیت الکرسی بھی اسی سورۃ کا ح ...

                                               

سورہ محمد

آیت نمبر 2 کے فقرے و آمنو بما نزل علی محمد سے ماخوذ ہے۔ مراد یہ ہے کہ یہ وہ سورت ہے جس میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اسم گرامی آیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا ایک اور مشہور نام "قتال" بھی ہے جو آیت 20 کے فقرے و ذکر فیھا القتال سے ماخوذ ہے۔

                                               

بزم سائنسی ادب

بزم سائنسی ادب کا آغاز کراچی میں جون 1992 عظمت علی خان نے اپنے کچھ ساتھیوں کے سال مل کر کیا۔ "سائنس برائے عوام" اور ادب برائے سائنس" اس بزم کا نعرہ اور مقاصد ہیں۔ اس بزم کی ایک ذیلی تنظیم محفل ِ سائنسی شعر وسخن" کا قیام اکتوبر 2008 کو عمل میں آیا ...

                                               

ویکی اسلام

ویکی اسلام ایک مخالف اسلام اور اسلام کا خوف پھیلانے والی ویب سائٹ ہے، حالانکہ اس کا دعوٰی ہے کہ وہ محض اسلام کا تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔ یہ ویب سائٹ 2006 میں "فیتھ فریڈم انٹرنیشنل" کی جانب سے وجود آئی تھی اور اس کا مقصد یہ بتایا گیا تھا کہ یہ "مسلما ...

                                               

ویکی محبوب یادگاریں

ویکی محبوب یادگاریں ستمبر کے مہینے میں منعقد ایک سالانہ بین الاقوامی فوٹو گرافی مقابلہ ہے جو دنیا بھر میں ویکیپیڈیا کمیونٹی کے ارکان کی طرف سے مقامی ویکیمیڈیا ملحقہ اداروں کی مدد سے منظم كىا جاتا ہے۔ شرکا اپنے مقامى یادگار اور ان کے علاقے میں ثقا ...

                                               

تل ابیب

تل ابیب اسرائیل کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ تقریباً 3 لاکھ 91 ہزار نفوس ہے۔ اس شہر کا کل رقبہ 51.8 مربع کلومیٹر ہے اور ام البلد میں کل 31 لاکھ سے زائد افراد آباد ہیں ۔ تل ابیب یافو بلدیہ یہاں کے انتظام کی ذمہ داری نبھاتی ہے، جس کے ...

                                               

دارالسلام

دار السلام کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر" ہے ۔تنزانیہ کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ 1974ء تک تنزانیہ کا دار الحکومت رہا ۔2002ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2.497.940 ہے۔

                                               

لاگوس

لاگوس نائجیریا کا سب سے بڑا شہر اور بندرگاہ ہے۔ شہر کی آبادی ایک سے ڈیڑھ کروڑ کے درمیان ہے، اس طرح یہ بر اعظم افریقا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر 12 دسمبر 1991ء تک نائجیریا کا دارالحکومت رہا، جسے بعد ازاں ابوجا منتقل کر دیا گیا۔ اس شہر کا ش ...