ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 436




                                               

سیاسی قتل

سیاسی قتل سے مراد کسی بھی سیاسی میدان میں فعال شخص کا اس کی سرگرمیوں اور نمایاں مقام کی وجہ سے قتل کیا جانا۔ اس طرح کے قتل قدیم زمانے سے چلے آ رہے ہیں۔

                                               

ممبئی میں دہشت گردی کی کاروائیاں، 26 نومبر 2008ء

نومبر، 2008ء ممبئی، بھارت میں دہشت گردی کی کاروائیاں، دس کاروائیوں کا تسلسل ہے جن کا آغاز 26 نومبر، 2008ء کو بھارت کے معاشی دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر ممبئی میں ہوا اور 29 نومبر تک بھی ان دہشت گردوں کا مکمل طور پر قلع قمع نہیں کیا جاسکا۔ خبروں ...

                                               

پی آئی اے پرواز 544

پی آئی اے کی پرواز PK-544، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک فوکر F27 مئی25، 1998 کو، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کے فورا بعد ہی ،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے تین مسلح افراد نے انھیں اغوا کر لیا تھا۔ طیارہ، جن میں 33 مسافر ...

                                               

ایوان بالا پاکستان

سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ یہ دو ایوانی مقننہ کا اعلیٰ حصہ ہے۔ اس کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور۔ اور ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔ سینیٹ کا امیر ملک کے صدر کا قائم مقام ہوتا ہے۔ موجود ...

                                               

پاکستان کے ایوان بالا انتخابات، 2021ء

2021 میں پاکستانی ایوان بالا کا انتخاب 3 مارچ 2021 کو ہوا تھا۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے 11 فروری 2021 کو انتخابی شیڈول کا اعلان کیا۔ 104 میں سے 52 سینیٹرز 7 فروری 2021 کو ریٹائر ہوئے تھے۔ خیبر پختونخواہ میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے ا ...

                                               

جان موگوفلی

جان پوبے جوزف موگوفلی تنزانیہ کے 2015ء میں منتخب صدر ہیں۔ انہوں تنزانیہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں سيسيئیم پارٹی کے بیانر تلے 58.46٪ ووٹ حاصل کرتے ہوئے جیت درج کی. انہوں ان انتخابات میں سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے رہنما ایڈورڈ لوواسا کو شک ...

                                               

محسن فخری زادہ

محسن فخری زادہ مہابادی جمہوریہ اسلامی ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک افسر ، امام حسینؑ یونیورسٹی تہران میں فزکس کے پروفیسر اور انتہائی قابل جوہری سائنسدان تھے۔ انہیں 28 نومبر 2020ء کو ایران کے شہر تہران کے علاقے دماوند میں ایک دہشت گ ...

                                               

ٹونی شئے

ٹونی شے ایک امریکی انٹرنیٹ تنظیم کار اور وینچر سرمایہ دار ہے. وہ آن لائن جوتوں اور لباس کی کمپنی زیپوس کا سی ای او بھی ہے۔

                                               

ہرش

ہرش عموماً تاریخ ہندوستان میں اپنے پیدائشی نام ہرش وردھن سے بھی مشہور ہے۔ ہرش 606ء سے 648ء تک شمالی ہندوستان کا حکمران رہا۔ اُس کا تعلق پشیہ بھوتی خاندان سلطنت سے تھا۔ ہرش کے باپ پربھاکر رودھن نے ہن قوم کو شکست دے کر ہندوستان سے باہر نکال دیا تھا ...

                                               

معرکہ جسر

معرکہ جسر یعنی پل کا معرکہ یا حادثہ یہ معرکہ 23 شعبان سنہ 13ھ میں خلافت راشدہ اور فارسی سلطنت کی فوجوں کے درمیان میں ہوا تھا، اسلامی فوج کی قیادت ابو عبید بن مسعود ثقفی کر رہے تھے۔ ابو عبید بن مسعود ثقفی کو عمر بن خطاب نے ایران کی فتوحات کے لیے ب ...

                                               

جنگ جمل

جنگ جمل یا جنگ بصرہ 13 جمادی الاولیٰ 36ھ کو بصرہ، عراق میں لڑی گئی۔ جنگ رسول اللہ ﷺ کے چچا زاد بھائی و داماد اور چوتھے خلیفہ راشد علی اور زوجہ رسول عائشہ، طلحہ اور زبیر کے درمیان میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں علی کے مخالفین چاہتے تھے کہ عثمان کے خون کا ...

                                               

احمد بن محمد بن عقیل

احمد روز عاشورا یہ رجز زیر پڑھتے ہوئے دشمن پو حمله آور ہوئے: الْیومُ اتْلُو حَسَبی‌ وَ دینی بِصارمٍ تَحْمِلُه يَمینی‌ احْمی به عَنْ سَيّدی وَدینی ابْنِ علىِ الطاهرِ الامینِ بعض نے یہ رجز کچھ تفاوت سے احمد بن محمد هاشمی کی طرف منسوب کیا ہے.

                                               

ادہم بن امیہ عبدی

قبیلہ عبد قیس سے بصرہ کے باشندہ تھے۔بصرہ میں ایک خاتون تھیں ماریہ بنت منقذ عبدیہ جو شیعہ علی علیہ السلام اور محبِ اھلبیت نبوت علیھم السلام تھیں اور ان کے مکان پر اکثر شیعان علی علیہ السلام کا اجتماع ہوتا رھتا تھا۔جب امام حسین علیہ السلام نے مکہ م ...

                                               

بکر بن حی تیمی

بكر بن حَىّ تيمى روز عاشورا کے شہیدوں میں سے ہیں، آپ قبيله بنى تيم اللَّه بن ثعلبه سے تھے؛ آپ لشكر عمر سعد کے ہمراہ كربلا آئے اور جب دیکھا کہ لشکر عمر بن سعدآمادہ جنگ ہے تو آپ لشکر امام حسين عليه السلام میں آ گئے اور دلیرانہ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

                                               

جابر بن حجاج تیمی

آپ فرد شجاع و دلاور تھے اور روز عاشورا کربلا کی لڑائی میں شرکت کی اور ظهر سے پہلے، حمله اول میں فیض شهادت حاصل کیا. زیارت ناحیہ مقدسہ میں آپ کا نام نہیں لیا گیا ہے۔

                                               

جنادہ بن حارث ہمدانی

جناده بن حارث سلمانی ازدی حسین بن علی کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی وچ امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے.

                                               

جنادہ بن کعب انصاری

جنادة بن كعب الأنصاري امام الحسين بن علي بن أبي طالب کے كربلا میں ساتھی تھے اور کربلا کی لڑائی میں آپ نے اور آپ کے بیٹے عمرو بن جنادہ انصاری نے حصہ لیا اور شہادت پائی.

                                               

جندب بن حجیر خولانی

جُندُب بن حُجر کِندی خُولانی شیخ طوسی کے مطابق وہ اصحاب امام حسین میں سے تھے۔ جندب کے والد حجر امام علی کے پیروکاروں اور اصحاب میں سے ایک تھے جن کو معاویہ کے حکم سے قتل کیا گیا اور وہ مرج عذرا، شام میں مدفون ہیں۔

                                               

حارث بن امرؤ القیس کندی

الحارث بن امرئ القيس الكندي آپ معركہ كربلاء کے شہیدوں میں سے ہیں، آپ کو پتہ چلا کہ عمرو بن سعد کا لشکر كربلا آیا، جب دیکھا کہ یزیدی کوفی شامی لشکر نے امام حسین کو گھیرے میں لے لیا ہوا ہے ۔ تو آپ امام کی مدد کے لیے آئے اور عاشورہ کے دن آپ یزیدی فو ...

                                               

حارث بن بنہان

ان کے والد بنہان حضرت حمزہ بن عبدالمطلب کے غلام ، بہادر اور شہسوار تھے.جنگ اُحد میں جناب حمزہ کی شہادت واقع ھوئی.اس کے دو برس بعد بنہان نے دنیا سے رحلت کی.اس سے بعد سے حارث نے جناب امیر علیہ السلام کی خدمت میں رھنا اختیار کیا اور پھر امام حسن علی ...

                                               

حباب بن حارث

حباب بن حارث شہدائے کربلا میں سے ہیں آپ نے 10 محرم 61ھ میں روز عاشورا لشکر یزیدی سے لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی ۔ ابن شہر آشوب نے حملہ اولٰی کے شہداء میں انکا بھی نام درج کیا ہے حالات بالکل معلوم نہیں ھوئے

                                               

حباب بن عامر شعبی

حباب بن عامر بن کعب تیمی قبیلہ تیم اللات بن ثعلبہ میں سے کوفہ کے باشندہ شیعہ علی علیہ السلام تھے اور جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام کی بیعت کی تھی.جناب مسلم علیہ السلام کی شہادت کے بعد وہ اپنے قبیلہ میں روپوش ھوگئے.جب امام حسین علیہ السلام کی کوفہ ...

                                               

حلاس بن عمرو ازدی

حلاس بن عمرو ازدی اور نعمان بن عمرو ازدی جو کوفہ میں حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے اور حلاس کو حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام نے کوفہ کے امور انتظامی پر مامور کیا تھا۔حلاس اپنے بھائی نعمان بن عمرو ازدی کے ساتھ عمر سعد کی فوج ...

                                               

حنظلہ بن اسعد الشبامی

شیخ طوسی نے انہیں کربلا کے شہدا میں سے جانا ہے ۔ ان کے والد کا نام زیارت رجبیہ میں سعد مذکور ہوا ہے ۔ابن شہر آشوب نے سعد بن حنظلہ کو کربلا کی شہیدوں کی فہرست میں لکھا ہے لیکن تستری نے ان کا صحیح نام حنظلہ بن اسعد شبامی تحریر کیا ہے۔جیسا کہ عیون ا ...

                                               

رافع بن عبد اللہ

رافع مسلم ابن کثیر الازدی کے ایک آزاد غلام تھے جو کربلا میں نماز ظہر کے بعد شہید ہوئے۔ "رافع ابن عبد اللہ" مسلم بن کثیر ازدی کے غلام تھے اور اپنے مالک مسلم الازدی کی ہمرکابی میں نصرت امام حسین علیہ السلام کے لیے کربلاء مقدسہ میں وارد ہوئے اور یوم ...

                                               

زاہر بن عمرو کندی

آپ امیر المومنین علیہ السلام کے ایک صحابی عمرو بن الحمق کے ساتھ ہر وقت ہمراہ رہتے تھے آپ نہایت زبردست پہلوان مشہور تھے اور عرب کے لوگ آپ سے متاثرتھے آپ حج کے لیے مکہ پہنچے اور پھر امام علیہ السلام کے ہمراہ ہو گئے۔ آپ مکہ سے کربلا امام علیہ السلام ...

                                               

زہیر بن سلیم ازدی

ملذات دنیا کے ترک کرنے میں انصار حضرت امام حسین علیہ السلام میں خصوصی تشابہ ہے ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو اپنے پیچھے خاندان کو چھوڑکر نصرت کو پہنچے اور کچھ اپنی دنیاوی تجارت کو ترک کر کے پہنچے اور کچھ اپنے قبیلوں کو ترک کر کے پہنچے ان میں سے زھیر ...

                                               

زیاد بن عریب صادی

جب انہیں امام حسین کے کربلا پہنچنے کا علم ہوا تو زیاد بن عریب اپنا کردار ادا کرنے کی غرض سے امام حسین کی خدمت میں پہنچے اور دشمن کے خلاف جہاد و مبارزہ کرنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔

                                               

سعد غلام عمرو بن خالد صیداوی

شریف النفس اور بلند ھمت غلام تھے جنہوں نے اپنے مالک عمر بن خالد صیداوی کا آخر وقت تک ساتھ دیا۔وہ اپنے مالک کے ساتھ اس مختصر قافلہ میں آکر اصحابِ حسین علیہ السلام سے ملحق ھوئے تھے جو منزل عذیب الھجانات پر خدمتِ امام علیہ السلام میں پہنچا اور جنگ م ...

                                               

سوار بن منعم نہمی

سوار بن منعم حابس الهمداني أصحاب حسين بن علي بن أبي طالب میں سے تھے، آپ نے کربلا کی لڑائی میں شرکت کی ۔ آپ کا ذکر الزيارة الرجبية میں "سوار بن أبي عمير النهمي" کے نام سے ہے.

                                               

سیف بن حارث جابری

سیف بن حارث جابری حسین بن علی کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی وچ امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے. سیف بن حارث ہمدانی کربلا کے شہیدوں میں سے ہیں ۔

                                               

شوذب

جناب شوذب صحابی رسول اور حضرت علی کے باوفا ساتھی تھے۔ شوذب علم و تقویٰ کے اعتبار سے بلند پایہ شخصیت تھے۔ کوفہ کی معروف علمی شخصیت ہونے کی وجہ سے اہل کوفہ کے لیے حضرت امیر المومنین کی احادیث نقل کرتے تھے اور حضرت علی کے ساتھ جنگوں میں شریک رہے۔ جب ...

                                               

عائذ بن مجمع عائذی

آپ ان لو گوں میں سے تھے جنہوں نے امام حسین ؓ کے لشکر میں شمولیت اختیار کی۔ اور 10 محرم 61ھ میں تزیدی فوج سے لڑتے ہوغے شہید ہوئے ۔ مجمع بن عبداللہ عائذی کے فرزند تھے۔اپنے والد کے ساتھ منزل عزیب الھجانات پر امام حسین علیہ السلام کی قدم بوسی کا شرف ...

                                               

عباد بن مہاجر جہنی

عبّاد بن مُهاجر بن ابو مهاجر جُهَنی، قبیله جُهینه جو قبایل بنی‌ قضاعه سے ہے، سے تھے۔ بعض کے نزدیک آپ کے والد کا نام ابو مهاجر ہے اور بعض کے نزدیک یہ آپ کے والد کی کُنیه ہے۔ شیخ طوسی آپ کو عیاض بن ابی‌ مهاجر یاد کر دے ہیں. صبح عاشورا حمله اول میں ...

                                               

عبد الرحمان بن عروہ غفاری

عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری اور ان کے برادر عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری امام حسین کے ساتھ سن 61ھ میں واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں ہیں۔

                                               

عبد الرحمن ارحبی

عبد الرحمان بن عبد اللہ ارحبی ان اصحاب امام حسین میں سے ہیں جنہوں نے امام کی رکاب میں جام شہادت نوش کیا۔انہوں نے قیس بن مسہر کے ہمراہ کوفیوں کے خطوط امام حسین علیہ السلام تک پہنچائے تھے۔امام حسین ؑ نے انہیں مسلم بن عقیل کے ساتھ کوفہ روانہ کیا تھا ...

                                               

عبد اللہ بن عروہ غفاری

عبد اللہ بن عروۃ بن حراق الغفاری اور ان کے برادر عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری امام حسین کے ساتھ سن 61ھ میں واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں ہیں۔

                                               

عبد اللہ بن یزید کلبی

عبد اللہ بن یزید بن ثبیط قیسی شہدائے کربلا میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ روز عاشورا یزیدی فوج سے لڑتے ہوئے ہشید ہوئے ۔ یزید بن ثبیط کے دس بیٹے تھے چنانچہ انہوں نے دسوں کے سامنے نصرتِ حسین علیہ السلام کا سوال پیش کیا لیکن ان میں سے صرف دو تھے جنہوں ن ...

                                               

عبید اللہ بن یزید کلبی

عبیداللہ بن یزید بن ثبیط قیسی شہدائے کربلا میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ روز عاشورا یزیدی فوج سے لڑتے ہوئے ہشید ہوئے ۔ یزید بن ثبیط کے دس بیٹے تھے چنانچہ انہوں نے دسوں کے سامنے نصرتِ حسین علیہ السلام کا سوال پیش کیا لیکن ان میں سے صرف دو تھے جنہوں ن ...

                                               

عقبہ بن صلت جہنی

عسقلانی اور اصابہ میں مذکور ہے کہ عقبہ اصحاب رسول میں سے تھے اور آپ سے روایات بھی منقول ہیں ان میں سے ان سے نقل ایک روایت یہ ہے: آپ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے سنا: یہ نہیں ہو سکتا کوئی شخص مر جائے اور اس کے دل ميں ...

                                               

عمار بن سلامہ دالانی

حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ انہوں نے رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانہ کا ادراک کیا تھا اور علی بن ابی طالب علیھما السلام کے ساتھ جمل، صفین اور نہروان کی لڑائیوں میں شرکت کی تھی.کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ حملہ اولٰی میں شہید ھوئے.

                                               

عمارہ بن صلخب ازدی

عمارہ بن صلخب الازدی جنہوں نے سفیر امام حسین حضرت مسلم بن عقیل علیہم السلام کی بیعت کی اور آپ کی نصرت کے لیے آپ کے ساتھ ہمرکاب ہوئے اور ابن زیاد کے ہاتھوں گرفتار ہوئے اور دربار میں لائے گئے ابن زیاد نے سوال کیا کہ تم کس قبیلے سے ہو؟ آپ نے کہا: عم ...

                                               

عمران بن کعب اشجعی

عمران ‌بن‌ کعب بن حارث اشجعی کا تعلق ، قبیله‌ غطفان کی شاخ اشجع، جو اعراب عدنانی شمال کی شاخ قیس عیلان سے ہے ۔ سے تھا۔ آپ مدینہ میں رہتے تھے بعد میں آپ کوفہ آئے اور یہیں بس گئے۔ عمران مرد شجاع، سوارکار اور دلاور اور نیزه‌اندازی مین ماہر تھے۔ عمرا ...

                                               

عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی

عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی شہدائے کربلا سے ہیں اور 10 محرم 61ھ امام حسین کی طرف سے یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔ انکا شمار بھی حملہ اولٰی کے شہداء میں ہے. عمران بن کعب بن حارث اشجعی اصحاب امام حسین علیه‌السلام سے ہیں اور شهیدان کربلا میں س ...

                                               

عمرو بن خالد ازدی

عمرو بن خالد البارقي ثم الأزدي أصحاب حسین بن علي بن أبي طالب میں سے تھے اور کربلا کی لڑائیمیں امام کی طرف سے لڑتےہوئے شہید ہوئے. آپ کا بیٹا خالد بن عمرو عاشورہ کے دن امام حسین کی حمایت میں یزیدی فوج کے ساتھ لڑتا ہوا شہید ہوا ۔. آپ کا بھائی أسماء ...

                                               

عمرو بن ضبیعہ ضعبی

عَمْرو بن ضبیعه حسین بن علی کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی وچ امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے. عَمْرو بن ضبیعه اصحاب امام حسین علیه السلام اور شهیدان کربلا میں سے ہیں.

                                               

عون بن مسلم بن عقیل

عون فرزند مسلم کا نام پرانے منابع مین شہدائے کربلا میں نہیں ہے ؛ لیکن فاضل دربندى نے آپ کو شهدا میں شمار کیا ہے ۔ اور لکھا ہے کہ اپنے بھائی احمد کی ندا "يا لثارات مسلم" پر میدان جنگ میں گئے اور 200 دشمن سپاہیوں کو ہلاک کیا ۔ اور عمر بن صبيح کے تی ...

                                               

قارب

آپ امامٍ حسین ؓ کی آزاد کردہ کنیز کے بیٹے تھے۔آپ کی والدہ نے بچپن میں ہی آپ کو امام کے سپرد کر دیا تھا۔اس طرح آپ امام کے سایہٍ مبارک میں ہی پلے بڑھے۔ آپ کی والدہ فکیہہ امام حسین علیہ السلام کی حرم سرا میں جناب رباب مادر جناب سکینہ سلام اللہ علیھن ...

                                               

قیس بن مسہر صیداوی

قیس بن مسہر صیداوی کا نام حضرت مسلم بن عقیل کے ساتھ کوفہ جانے والوں میں ملتا ہے۔ تاریخی مستندات کے بعض واقعات کے مد نظر انہیں کربلا کے شہیدوں میں سے پہلا شہید شمار کیا گیا ہے۔ واقعۂ کربلا میں حضرت مسلم بن عقیل اور حضرت امام حسین ؑکے درمیان نامہ ر ...

                                               

مالک بن دودان

مالک بن دودان بہ نقل ابن شهر آشوب -روز عاشورا- میدان میں آئے اور یہ رجز پڑھا: الَیکمُ مالِک الضّر غامِ ضَربُ فَتی یحمی عَنِ الکرامِ‌ یرجُو ثَوابَ الله ذِی الأَنعامِ سُبحانَهُ مِن مَلِک عَلّامِ‌