ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 434




                                               

وکرم سنگھ چوہان

وکرم سنگھ چوہان ایک بھارتی اداکار اور ماڈل ہے۔ وہ بھارت کے دہرادون میں پیدا ہوئے تھے۔ بطور اداکار وہ جانا نہ دل سے دور ، ایک دیوانہ تھا اور دی پرفیکٹ گرل میں اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک دیوانہ تھا میں وہ اتھروا سجاتا کے طور پر بہت مشہ ...

                                               

ویراٹ کوہلی

ویراٹ کوہلی بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز اور موجودہ کپتان ہیں۔ دائیں ہاتھ کا یہ بلے باز دنیا کے بہترین بلے بلازوں میں شمار ہوتا ہے۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلینجرز بینگلور کے لیے کھیلتے ہیں اور 2013ء سے ٹیم کی قیادت بھی کر رہے ہیں ...

                                               

ٹونکل کھنہ

ٹوئنکل کھنہ 29 دسمبر 1974 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں وہ ہندی فلم کی مشہور اداکارہ ڈمپل کپاڈیا اور راجیش کھنہ کی دو بیٹیوں میں سے پہلی ہیں ان کے ماموں چنی بھائی کپاڈیا گجراتی کاروباری شخصیت تھے اور ان کے والد راجیش کھنہ جو پنجاب کے امرتسر میں پیدا ہو ...

                                               

پارول گولاٹی

پارول گلاٹی ایک بھارتی اداکارہ ہے جو متعدد پنجابی فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ وہ ایک تربیت یافتہ اداکارہ ہیں جنھوں نے اداکاری کی باقاعدہ تربیت حاصل کر رکھی ہے۔ انہوں نے رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ، لندن سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔

                                               

پران (اداکار)

پران کرشن سکند ، پران کا پورا نام پران کشن سکند تھا۔ زیادہ تر صرف پران کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ایک بھارتی اداکار ہیں۔ جو ہندی سنیما کی فلموں میں عموماً منفی کرداروں میں 1940 کی دہائی سے 1990 کی دہائی تک نظر آتے رہے ہیں۔ ۔ وہ 1940 تا 1947 کی فلمو ...

                                               

پرویز مہدی قریشی

ائیر چیف ماشل پرویز مہدی پاک فضائیہ کے پندرہویں ائیر چیف مارشل رہے ہیں۔ ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی پاکستان فضائیہ کے پندرہویں سربراہ ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی یکم اکتوبر 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 1961ء میں پی ایف اکیڈمی ،رسالپور ...

                                               

پروین مسعود بھٹی

پروین مسعود بھٹی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

                                               

پرگٹ سنگھ

پرگٹ سنگھ ہاکی کے بھارتی کھلاڑی اور شرومنی اکالی دل سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ وہ سابقہ بھارتتی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی ہیں جو فل بیک کی حیثیت سے کھلتے رہے ہیں۔ وہ ہاکی میں دنیا کے بہترین ڈیفنڈر مانے جاتے تھے۔انھوں نے 1992ء گرمائی اولمپکس اور ...

                                               

پریا دت

پریہ دت رانکان ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو کانگریس سے وابستہ ہیں۔ وہ 14ویں اور 15ویں لوک سبھا میں ممبئی شمال مرکزی سے منتخب ہوئیں تھیں۔ تاہم 2014ء کے عام انتخابات میں انہیں بی جے پی کی پونم مہاجن نے 1.86 لاکھ ووٹوں سے ہرا دیا۔

                                               

پریانکا چوپڑا

پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982 کو جمشید پور،بہار میں پیدا ہوئی۔ سابق مس ورلڈ اوربھارتی اداکارہ 33 سالہ پرینکا چوپڑاکی شہرت اب بولی ووڈ سے نکل امریکا بلکہ پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔2015میں بولی ووڈ فلم باجی راﺅ مستانی میں شاندار پرفارمنس ے بڑھ کر انہی ...

                                               

پنجابی پکوان

پنجابی پکوان خطۂ پنجاب کے بھارتی اور پاکستانی علاقوں کے کھانوں کے لیے بولا جاتا ہے۔ یہ کھانا پکانے کے مقامی طریقوں کے حوالے سے ایک خاص روایت کا تسلسل ہے۔ اس کی ایک خاص شکل تندوری ہے جو اب بھارت کے دوسرے حصوں، برطانیہ، کینڈا اور دنیا کے بہت سے مما ...

                                               

پونم باجوا

پونم باجوا ایک بھارتی اداکارہ ہیں ، جو خاص طور پر ملیالم ، تیلگو ، تمل اور کنڑا فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 2005 میں کیا تھا اور ان کی پہلی فلم مودیتی سنیما تھی جو ایک تلگو فلم ہے ، اس فلم کے بعد انہوں نے مزید تلگ ...

                                               

پٹھانے خان

پٹھانے خان یا پٹھان خان پاکستان کے پنجاب سے تعلق تھا اور وہ پنجابی لوک گلوکار تھے۔ انہوں نے زیادہ تر کافی یا غزل میں ہی گائی، عام طور پر خواجہ غلام فرید اور شاہ حسین جیسے پنجابی صوفی شاعروں کو ہی گاتے تھے۔ پٹھانے خان کو 1979ء میں صدر پاکستان نے ت ...

                                               

چودھری افضل حق

چودھری افضل حق سیاسی رہنما۔ ادیب تھے۔ تحصیل گڑھ شنکر کے ایک راجپوت گھرانے میں پیداہوئے۔ میٹرک کا امتحان امرتسر سے پاس کیا پھر اسلامیہ کالج لاہور میں داخلہ لے لیا لیکن 1920ء میں تعلیم مکمل کرنے سے بیشتر ہی پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہو گئے۔ یہ وہ ...

                                               

چودھری بلال احمد

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔136 NA-136 Sheikhupura-VI)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چودھری بھجن لال

چودھری بھجن لال شمالی بھارتی کی ریاست ہریانہ کے سیاست دان اور تین بار وزیر اعلٰی تھے۔ وہ سب سے پہلے 1979 میں پھر 1982 میں اور ایک بار پھر 1991 میں وزیر اعلٰی بنے۔

                                               

چودھری جعفر اقبال

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔106 NA-106 Gujrat-III)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چودھری حامد حمید

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔66 NA-66 Sargodha-III)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چودھری خادم حسین

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔62 NA-62 Jhelum-I)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چودھری خالد جاوید

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔92 NA-92 Toba Tek Singh-I)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چودھری ظہور الٰہی

1958ء میں سیاست میں آئے ریپبلکن پارٹی، کنونشن مسلم لیگ، کونسل مسلم لیگ میں آئے 1963ء ،1970ء اور 1977ء میں کامیاب ہوئے۔گجرات کے پرانے اجارہ داروں کو شکست دی، وہ چودھری خاندان کے سرپرست اعلٰی تھے اور پاکستانی سیاست دان چودھری شجاعت حسین کے والد تھے۔

                                               

چودھری محمود بشیر

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔97 NA-97 Gujranwala-III)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

چیتن بھگت

چیتن بھگت مشہور بھارتی ناول نگار اور قلم کار ہیں۔ ان کے پہلے دو ناول انتہائی کامیاب رہے۔ نیز چیتن بھگت بھارت کے انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا اور ہندی اخبار دینک بھاسکر کے کالم نگار بھی ہیں۔ ان کا پہلا ناول "فائیو پوائنٹس سم وَن" جہاں آئی ٹی پوئی ...

                                               

ڈاکٹر اندرجیت کور

بی ڈاکٹر اندرجیت کور آل انڈیا پنگلواڑہ سوسائٹی کی صدر ہیں۔ لندن میں مقیم سکھ ڈائرکٹری نے انہیں انسانی بہبود میں کام کرنے پر سکھ ایوارڈ 2012 کے تحت لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا۔ اس نے اکیڈمک ایف ایس سی ڈگری میڈیکل ، 1959 ، اور پروفیشنل ایم بی ...

                                               

کائنات اروڑہ

کائنات اروڑہ ایک بالی وڈ فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ کائنات اروڑہ نے اپنا فلمی کیریئر کا آغاز بالی وڈ 100 کروڑ کا کاروبار کرنے والی فلم گرینڈ مستی سے کیا، جس میں وہ بطور مارلو نمودار ہوئیں ۔گرینڈ مستی کے علاوہ وہ من کتھا اور کٹھا میٹھا میں بھی جلو ...

                                               

کاجل اگروال

کاجل اگروال ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ 19 جون 1985ء کو ممبئی میں پیدا ہونے والی کاجل اگروال کا تعلق پنجابی گھرانے سے ہے، کاجل نے ممبئی کے اسکول اور کالج سے تعلیم مکمل کی۔ اداکارہ نے ’’ ماس میڈیا ‘‘ میں گریجویشن کی۔ ان کا فلمی کیرئیر حادثاتی طور ...

                                               

کرشن چندر

کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے۔ کرشن چندر کی تعلیم کا آغاز اردو اور فارسی سے ہوا تھا۔ اس وجہ سے اردو پر ان کی گرفت ک ...

                                               

کرن بیدی

کرن بیدی سابق انڈین پولیس آفسر، سماجی کارکن، سابق ٹینس کھلاڑی اور سیاست دان ہیں۔ وہ پونڈیچری کی لیفٹینینٹ گورنر ہیں اور بھارت کی پیلی خاتون آئی پی ایس افسر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1975 سے کیا اور 35 سال تک انڈین پولیس سروس سے وابستہ رہی ...

                                               

کرن سنگھ گروور

کرن سنگھ گروور ایک بھارتی اداکار جو بھارتی ٹیلی وژن ڈراموں "دل مل گئے" اور "قبول ہے" میں کام کرنے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے "الون" اور "ہیٹ اسٹوری 3" فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

                                               

کریتی کھربندا

کریتی کھربندا ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جنہوں نے اپنی فلمی کیریئر کی شروعات کنڑ اور تیلگو فلموں سے کی اور اب ہندی فلموں میں کام کر رہی ہیں۔ کریتی كھربندا فلموں میں کام کرنے سے پہلے ایک ماڈل تھی اور آج ان کا نام کنڑ فلموں کی ٹاپ اداکارہ میں آتا ...

                                               

کلدیپ نیر

کلدیپ نیر ایک بھارتی صحافی، کالم نگار، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ 14 اگست 1923 کو پاکستانی شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے کلدیپ نیر نے تقسیم کے بعد بھارت منتقل ہونے سے قبل لاہور سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ کلدیپ نیر 1990ء میں برطانیہ میں بھارت ...

                                               

کلونت سنگھ ورک

کلونت سنگھ ورک پنجابی ادب کے ایک بہت بڑے ادیب تھے۔ انہوں نے بنیادی طور پر پنجابی میں اور اس کے ساتھ انگریزی میں بھی بڑے پیمانے پر لکھا۔ ان کی کہانیوں کا روسی اور جاپانی سمیت کئی اور زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔ لیو ٹالسٹائی کی پوتی نتاشا ٹالسٹائی نے ...

                                               

کلیم سعادت

ائر چیف مارشل کلیم سعادت رانا پاکستان فضائیہ کے سترہویں سربراہ رہے۔ ائر چیف مارشل کلیم سعادت رانا 12 دسمبر 1951ء کو لائل پور میں پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 13 مارچ 1971ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1971ء اور 1999ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔ ...

                                               

کپل شرما

کپل شرما ایک بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین ،اداکار، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور موسیقار ہیں۔ کپل شرما کا ایک شو ہے جس کا نام دہ کپل شرما شو ہے یہ شو ہر ہفتہ اتوار کو سونی ٹی وی چینل پر آتا ہے جس میں بہت سے فلمی اداکار اور بہت سے سیلیبریٹ شرکت کرتے ہیں

                                               

کھیوی

ماتا کھیوی 1506ء کو مارواہا کھتری خاندان کے دیوی چند اور کرن دیوی کے ہاں کھڈور صاحب کے نزدیک سنگھر کوٹ گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ دیوی چند ایک بیوپاری اور قرض دہندہ تھے۔ سنہ 1519ء میں انھوں نے کھڈور صاحب کے رہائشی لہنہ سے تیرہ برس کی عمر میں شادی کی، آ ...

                                               

گاما پہلوان

15 اکتوبر، 1910ء کو انہیں جنوب ایشیائی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے اعزاز سے نوازا گیا تھا، پہلوانی کی پوری تاریخ میں وہ واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا، گاما پہلوان کا تع ...

                                               

گرلین چوپڑا

گرلین چوپڑا ، جسے گورلن کور چوپڑا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ہندی ، تیلگو ، تمل ، مراٹھی ، کناڈا اور پنجابی فلموں میں نظر آئیں۔

                                               

گرو ارجن دیو

گرو ارجن دیو سکھوں کے پانچویں گرو، گرو رام داس کے بیٹے تھے۔ بعض روایات کے مطابق شہنشاہ اکبر نے انھیں شرفِ باریابی بخشا۔ شہزادہ خسرو نے اپنے باپ شہنشاہ جہانگیر کے خلاف بغاوت کی تو گرو ارجن دیو نے خسرو کی حمایت کی۔ خسرو کی گرفتاری کے بعد اس کے ساتھ ...

                                               

گرو امر داس

گرو امر داس تیسرے سکھ گرو تھے۔ انہیں 26 مارچ 1552 کو سکھ گرو بنایا گیا۔ امر داس ایک زمین دار تیج بھان بھلا اور ماتا لچھمی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ وہ امرتسر، پنجاب کے قریب ایک گاؤں بسرکے میں پیدا ہوئے۔ امر داس 73 سال کے تھے جب انہیں گرو بنایا گیا۔

                                               

گرو رام داس

گرو رام دام سکھوں کے 10 میں سے چوتھے سکھ گرو تھے۔ انہیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا۔ وہ سات سال تک گرو رہے۔ وہ 24 ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور، خطۂ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں فوت ہوئے۔

                                               

گرو گوبند سنگھ

1666ء میں بہار کے پٹنہ پیدا ہوئے تھے۔ وہ دسویں سکھ گرو کے طور شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر بھارت کی ریاست پنجاب میں صبح سے ہی گرودواروں میں گربانی اور کیرتن کیا جاتا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ مذہبی مقامات پر پہنچتے ہیں۔ سکھ مت میں گ ...

                                               

گرو ہررائے

گرو ہر رائے ساتواں سکھ گرو تھا، جسے اپنے دادا کے مرنے پر 31 سال کی عمر میں گرو بنایا گیا۔ وہ 8 مارچ 1644ء کو گرو بنا۔ گرو ہر رائے کے بعد گرو ہرکرشن گرو بنا۔

                                               

گرو ہرکرشن

گرو ہرکرشن سکھوں کے دس میں سے آٹھویں سکھ گرو ہیں۔گرو ہرکشن کو 5 سال کی عمر میں ہی اپنے باپ گرو ہررائے کے مرنے کے بعد7 اکتوبر، 1661ء کوگرو بن گئے تھے۔ گرو ہرکشن کو بال گرو یعنی بچہ گرو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ وہ 8 سال کی عمر میں دہلی میں پھیلن ...

                                               

گرو ہرگوبند

گرو ہر گوبند ، جسے سچا بادشاہ بھی کہا جاتاہے ، سکھوں کا چھٹا سکھ گرو ہے۔ وہ 11 سال کا تھا، جب 30 مئی 1606ء کو مغل بادشاہ نورالدین جہانگیر کے ہاتھوں اس کے باپ گرو ارجن دیو کی موت کے بعد اسے گرو بنایا گیا۔ گرو ہر گوبند کے اس وجہ سے بھی یاد رکھا جات ...

                                               

گل شیخ

گل شیخ دنیاکی پہلی پاکستانی باڈی بلڈنگ فٹنس مقابلہ ہے۔ وہ لاہور پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں ، اس نے مردوں کا غلبہ رکھنے والے شعبے میں اپنا لوہا منوایا ۔ وہ باڈی بلڈنگ مقابلے میں شامل ہونے والی پاکستانی نسل کی پہلی خواتین میں سے ایک ہیں۔ گل مصدقہ ذا ...

                                               

گوتم گمبھیر

گوتم گمبھیر ایک ہندوستانی سیاستدان اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کھیل کے تمام فارمیٹس کھیلے ہیں۔ وہ 2019 سے لوک سبھا کے موجودہ ممبر ہیں۔ ایک کرکٹر کی حیثیت سے وہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز تھے۔جنہوں نے دہلی کے لئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی اور انڈین پ ...

                                               

گیانی دت سنگھ

گیانی دتّ سنگھ جو پنجابی کے پہلے پروفیسر ، سکھ مذہب و تاریخ کے عظیم محقق، بہترین شاعر، مشہور ادیب ، نمایاں پنجابی مضمون نگار ، خالصہ اخبار، لاہور کے بانی ایڈیٹر 1886 سے، سری گورو سنگھ سبھا، امرتسر اور لاہور کے بانی، خالصہ دیوان لاہور اور خالصہ کا ...

                                               

گیانی گرمکھ سنگھ مسافر

گیانی گرمکھ سنگھ مسافر کو غربی پنجاب کے کیمل پور ضلعے کے ادھوال نامی قصبے میں سردار سجان سنگھ کے گھر پیدا ہوئے۔ گیانی گرمکھ سنگھ مسافر کو ادب اور سیاست کی علامت مانا جاتا ہے۔ ان کے والد کھیتی باڑی اور کاروبار کرتے تھے۔

                                               

ہرمن پریت کور

ہرمن پریت کور ایک بھارتی کرکٹر ہے. وہ بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی طرف سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی ہے۔ ان کی اچھی کارکردگی پر انہیں کیپٹن گورنمنٹ پنجاب نے پانچ لاکھ روپے انعام اور ملازمت دی ہے.

                                               

ہسلین کور

ہسلین کور ایک بھارتی ماڈل ہے۔ وہ پینٹالون فیمینا مس انڈیا کی پہلی رنر تھی اور 3 دسمبر 2011 کو مس ارتھ 2011ء کی بھارت خوبصورتی کی نمائندگی کررہی تھی۔ اس کو کئی بھارتی اشتہاروں اور بالیوڈّ فلم" کرلے پیار کرلے" میں دیکھا جا سکتا ہے۔