ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 431




                                               

رینا کوشل دھرم شکتو

رینا کی پیدائش ایک ہندو خاندان میں ہوئی جس کا تعلق پنجاب سے ہے۔ اس کے والد پنجابی تھے جبکہ والدہ کا تعلق اتر پردیش سے تھا۔ اس کی پرورش دارجلنگ میں ہوئی۔ اس نے ہمالین ماؤنٹینیئیرنگ انسٹی ٹیوٹ، دارجلنگ سے کوہکنی کی تربیت حاصل کی۔ وہ ہمالیہ کی کئی م ...

                                               

زہرہ ودود فاطمی

زہرہ ودود فاطمی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

سائیں اختر لاہوری

سائیں اختر لاہوری استاد دامن کے شاگرد تھے اور انہی کی طرح عوامی شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی نظم اللہ میاں تھلے آ ان کی شناخت تھی اور اسی نام سے ان کا مجموعہ کلام بھی اشاعت پزیر ہوا۔ ان کا ایک اور مجموعہ میرے لاہور دے ویکھ نظارے کے نام سے اشاعت ...

                                               

سادھو سندر سنگھ

سادھو سندر سنگھ 3 ستمبر 1889ء کو رامپور کاتیانا لدھیانہ میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوا۔ سادھو سندر کے والد کا نام شیر سنگھ تھا۔ ابتدائی تعلیم امریکن پریسبیٹیرین پرائمری اسکول سے حاصل کی۔ سادھو سندر ایامِ نوجوانی میں کافی جوش و جذبہ سے سرچار تھا ...

                                               

سامعہ عثمان فتح

سامعہ عثمان فتاح پاکستان کی ایک سابقہ سیاستدان ہیں ۔ 1973 میں ، وہ ملک کے ایوان بالا ، سینیٹ کے لئے منتخب ہونے والی پہلی خاتون بنی۔

                                               

سبرینہ جاوید

سبرینہ جاوید ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو 15 اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔ وہ جہلم سے تعلق رکھتی ہیں اور ممبر پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے ضلع جہلم کی نمائندگی کررہی ہیں۔سبرینہ کئی دہائیوں سے پاکستان کی سیاست میں سرگرم عمل ہیں۔ وہ 1 ...

                                               

سبین گل خان

سبین گل خان ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں ۔ ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف اور جماعت کے قائد عمران خان سے ہے۔

                                               

سدا کور

رانی سدا کور کنہیا مثل سربراہ تھی۔ سدا کور کا شوہر گوربخش سنگھ کنہیا تھا جو کنہیا مثل کے سردار جے سنگھ کنہیا کا جانشین تھا۔ سدا کور 1789ء سے 1821ء تک کنہیا مثل کی سردار رہی۔ مہاراجا رنجیت سنگھ کے حملہ لاہور میں وہ شریک تھی۔

                                               

سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 2010ء میں بننے والی فلم مائی نیم از خان میں کرن جوہر کے اسسٹینٹ ڈائریکٹر تھے۔ اس کے بعد انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔

                                               

سردار ایاز صادق

سردار اياز صادق پاکستان کے ایوان زیریں کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ وہ 3 جون 2013 کو فہمیدہ مرزا کے بعد ایوان زیریں پاکستان کے انیسویں اسپیکر بنے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پنجاب پاکستان کے قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق 2013ء میں 93 ہزار ...

                                               

سردار شفقت حیات خان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔68 NA-68 Sargodha-V)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

سردار ممتاز خان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔61 NA-61 Chakwal-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

سعدیہ عباسی

سعدیہ عباسی پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان مسلم لیگ سے منتخب سابقہ رکن ایوان بالا پاکستان ہیں۔ وہ خاقان عباسی کی بیٹی اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں۔ سعدیہ مارچ 2018ء سے ایوان بالا کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2003ء سے فروری ...

                                               

سعید اجمل

سعید اجمل 14 اکتوبر 1977ء کو فیصل آباد میں پیدا ہونے والے ایک پاکستانی کرکٹ کے کھلاڑی ہیں۔ وہ سیدھے ہاتھ کے سپن بولر ہیں جو دوسرا بھی استعمال کرتے ہیں۔ اجمل نے 1995ء سے فیصل آباد کے لیے 18 سال کی عمر میں کرکٹ کھیلنا شروع کی اس کے علاوہ انہوں نے ا ...

                                               

سعید احمد بودلہ

سعید احمد بودلہ کو ہندوستان کے ضلع فیروز پور کی تحصیل فاضلکا کے ایک گاؤں ہستہ کلاں میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد میاں غلام احمد بودلہ نیک سیرت اور باوقار انسان تھے ۔ قیام پاکستان کے بعد آپ اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کرکے ضلع ساہیوال کی سب تحصیل "عارف وا ...

                                               

سلیم کوثر

سلیم کوثر: ایک مشہور پاکستانی شاعر۔ پیدائشی نام محمد سلیم، اگست 1947 میں پیدا ہوئے۔) ان کے کئی مجموعہ کلام ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سیریلز کے ٹائٹل نغمے بھی لکھے۔ دنیا کے کئی ممالک میں مشاعرے پڑھے۔

                                               

سمیرا احمد

سمیرا احمد ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ سمیرا احمد نے آرٹس کے مضمون میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ وہ مسلم گھرانے میں پیدا ہوئیں، شادی شدہ ہیں۔ سمیرا احمد سن 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ر ...

                                               

سوار محمد حسین

سوار محمد حسین جنجوعہ شہید 18 جون 1949ء کو ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے ایک گاؤں ڈھوک پیر بخش میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 3 ستمبر 1966ء کو محض سترہ سال کی کم عمری میں پاک فوج میں بطور ڈرائیور شمولیت اختیار کی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود عملی جنگ ...

                                               

سوبھا سنگھ

سوبھا سنگھ یا شوبھا سنگھ بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور معاصر مصور تھے۔ سردار سوبھا سنگھ کی پیدائش29 نومبر، 1901ء کو ایک سکھ خاندان میں مسٹر هرگوبدپر، پنجاب کے گرداس پور ضلع میں ہوئی۔ ان کے والد، دیوا سنگھ، بھارتی گھڑسوار فوج میں تھے۔

                                               

سونیا احمد

سونیا احمد کویت میں پیدا ہونے والی پاکستانی خاتون ہیں جو مس کینیڈا پاکستان انکارپوریشن کی بانی ہیں۔ وہ مس پاکستان ورلڈ، مسٹر پاکستان ورلڈ اور مسز پاکستان ورلڈ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔

                                               

سونیا جہاں

سونیا رضوی جو اپنے فلمی نام سونیا جہاں سے مشہور ہیں، ایک پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ سونیا جہاں نے متعدد پاکستانی ڈراموں، اشتہاروں اور بھارتی بالی وڈ فلموں میں کام کیا- سونیا معروف گلوک ...

                                               

سکھبیر (موسیقار)

سکھبیر سنگھ بھوگ پور جالندھر، پنجاب ، بھارت میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ کینیا کے شہر نیروبی منتقل ہو گئے اور وہیں پرورش پائی۔ انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں دبئی چلے گئے جہاں 2 ...

                                               

سہیل سمیر

سہیل سمیر ایک پاکستانی اداکار ہیں جو ٹیلی ویژن سیریز اور فلموں میں نظر آتے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی وی پر بطور چائلڈ اداکار کیریئر کا آغاز کیا۔ انہیں ہم ٹی وی کی 2018 کی رومانٹک مزاحیہ سنو چندا میں نزاکت علی کے کردار کے لئے بہت پزیرائی ملی ۔

                                               

سہیل شوکت بٹ

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔130 NA-130 Lahore-XIII)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

سہیل وڑائچ

سہیل وڑائچ ایک مشہور اور نامور صحافی ہے۔ آپ جیو نیوز ٹی وی چینل پر اپنے مشہور پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ کی بدولت زیادہ معروف ہیں۔ ان کا تعلق بھلوال {ضلع سرگودھا} کی وڑائچ قوم سے ہے، فیض عام کے عنوان سے جنگ اخبار میں کالم لکھتے رہے ہیں،

                                               

سید افتخار الحسن

سید افتخار الحسن ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو اگست 2018ء سے اپنی وفات تک پاکستان کی قومی اسمبلی کا رکن رہے۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔

                                               

سید جعفر رضا نقوی

علامہ سید جعفر رضا نقوی اہل تشیع مسلک فرقہ اثناء عشریہ سے تعلق رکھنے والے عالم دین ہیں۔ رئیس العلماء آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے بیٹے اور استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یارؒ نجفی کے نواسے ہیں۔ آپ 24 نومبر 1974ء کو علی پور ضلع مظفر گڑھ میں ...

                                               

سید رضا علی گیلانی

سید رضا علی گیلانی ایک پاکستانی سیاست دان اور پی 187 کے 16 ویں قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ ان کے موجودہ سرکاری عہدوں میں سے ایک ہاؤسنگ، شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئری، سروسز اور جنرل ایڈمنسٹریشن کے رکن ہیں۔ وہ ایک نوجوان سیاستدان ہے جو محم ...

                                               

سید ریاض حسین نجفی

سید ریاض حسین نجفی 1941ء کو کھوئی سیداں والا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ سید حسین بخش نقویؒ صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے بھتیجے اور شاگرد ہیں۔ آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں قرآن مجید حفظ ک ...

                                               

سید علی نقی نقوی

سید علی نقی نقوی اہل تشیع مسلک کے فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھنے والے عالم دین ہیں۔ وہ 9 مئی 1970ء کو پاکستان کے شہر ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے۔

                                               

سید فضل شاہ

شجرہ نسب تحفہ فضل شاہ‘ سوہنی مہینوال، سب سے شاہکار قصہ ہے ہیر رانجھا، سسی پنوں یوسف زلیخا پنج گنج‘ لیلیٰ مجنوں، اسرار الٰہی‘ * سی حرفیاں‘ قرآن پاک کا قلمی نسخہ نادر و نایاب ہے۔

                                               

سید محمد ثقلین نقوی

آیت اللہ علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی اعلیٰ اللہ مقامہ الشریف اہل تشیع کے فرقے اثناء عشریہ کے عالم دین ہیں۔ آپ استاذ العلماء آیت اللہ سید محمد یار نجفیؒ کے بیٹے، علامہ حافظ سید محمد سبطین نقویؒ اور حافظ سید محمد حسنین نقوی کے چھوٹے بھائی ہیں۔آپ ...

                                               

سید محمد حسنین نقوی

شھنشاہ فضائل و مصائب علامہ حافظ سید محمد حسنینؒ نقوی اہل تشیع کے فرقے اثناء عشری سے تعلق رکھنے والے عالم دین ہیں۔ 1950ء کو پاکستان علی پور کے علمی گھڑانے میں پیدا ہوئے۔ آپ استاذالعلماء علامہ سید محمد یارؒ نجفی کے فرزند، علامہ حافظ سید محمد سبطینؒ ...

                                               

سید محمد سبطین نقوی

رئیس العلماء آیت اللّہ حافظ سید محمد سبطینؒ نقوی پاکستان کے جلیل القدر عالم دین تھے۔ علامہ حافظ سید محمد سبطین نقوی 25 جولائی 1947ء کو سیت پور مضافات علی پور میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام حضرت آیت اللّہ العظمی استاذالعلماء ...

                                               

سید محمد یار نجفیؒ

استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یار نقوی النجفیؒ مسلک اہل تشیع کے فرقہ اثناء عشریہ سے تعلق رکھنے والے عظیم عالم دین اور فقیہ ہیں۔ 12مئی 1913 ء کو بمقام چاہ وزیر والا مضافات علی پور میں پیدا ہوئے۔

                                               

سید ہاشم شاہ

ان کی شاعری نے آج تک انہیں زندہ رکھا لازوال شاعری کی بدولت پنجابی ادب میں معرو ف ہیں نیہ حکیم تھے مہاراجا رنجیت سنگھ بیمار ہوا تو سید ہاشم شاہ کے علاج سے صحتیاب ہوا تو ایک گاؤں تھرپال تحصیل نارووال میں دیا ان کی اولاد آج بھی اسی جگہ موجود ہے۔

                                               

سیسل چوہدری

سیسل چوہدری ان کے والدسینئر اور بزرگ ترین پریس فوٹو گرافر ایف ای چوہدری تھے ان کا پورا نام فاؤسٹن ایلمر چوہدری تھا، مگر صحافی برادری انھیں پیار اور احترام کی رو سے چاچا کہہ کر پکارتی تھی ا پاکستان فضائیہ کے مشہور ہواباز تھے جنہوں نے 1965ء اور 197 ...

                                               

سیمہ محی الدین جمیلی

سیمہ محی الدین جمیلی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

شازیہ اشفاق مٹو

شازیہ اشفاق مٹو ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

                                               

شازیہ عابد

شازیہ عابد خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی پی کی طرف سے 2018ء کے پاکستان کے عام انتخابات میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوہیں۔

                                               

شازیہ مبشر

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔129 NA-129 Lahore-XII)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

شامل خان

شامل خان مارچ 1978ء کو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پیدا ہونے والے پاکستان کے فلم اور ٹی وی اداکار ہیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت سید نور نے ان کو اپنی فلم لڑکی پنجابن میں پہلی بار اداکاری کا موقع فراہم کیا اور یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہ ...

                                               

شاہ عنایت قادری

ابو المعارف محمد عنایت اللہ حنفی قادری شطاری قصوری ثم لاہوری والد کا نام پیر محمد تھا شاہ عنایت قادری قصور میں پید اہوئے آپ شاہ عنایت قادری کے نام سے معروف ہیں۔

                                               

شاہد حامد

شاہد حامد پاکستان کے ایک سابق سیاست دان ہیں۔ جو 11 مارچ 1997ء سے 18 اگست 1999ء تک پاکستان کے صوبے پنجاب کے گورنر رہے۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔

                                               

شاہد حسین بھٹی

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔103 NA-103 Hafizabad-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

شاہد خان

شاہد خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 16 برس کی عمر میں پاکستان سے امریکا منتقل ہوئے اور پھر وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ شاہد خان نے 1980 میں اپنے سابق مالک سے آٹو پارٹس کمپنی فلیکس این گیٹ خریدی اور ان کی کامیابی کی وجہ ایک پیس کا بنا ٹرک بم ...

                                               

شاہد کپور

شاہد کپور ہندی فلموں کا ایک اداکار ہے۔ یہ اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کا بیٹا ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔ کپور نے پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی کی تال میں پلے بیک ڈانسر کے روپ میں کام کیا۔ 4 سال ...

                                               

شاہدہ احمد

2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی امیدوار کے طور پر شاہدہ احمد پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئیں۔ جنوری 2020 میں انھیں زرعی تحقیقاتی بورڈ کی رکن نامز کیا گیا ۔ رکنیت کی تصدیق کے بعد شاہد ...

                                               

شاہین رضا

شاہین رضا کی وفات لاہور کے میو ہسپتال میں کووڈ-19 سے 20 مئی 2020ء کو 69 سال کی عمر میں ہوئی۔ اطلاع کے مطابق، کورونا وائرس کے علاج کے لئے کسی فیلڈ اسپتال کے دورے پر گئیں تھیں اور وہاں وائرس سے متاثر ہوئیں۔ ڈان اخبار کے مطابق، وفات کے وقت 60 سال کی ...

                                               

شاہین شفیق

شاہین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔ رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے، انہوں نے وفاقی پارلیمانی سکریٹری برائے ریاستوں اور سرحدی خ ...