ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 43




                                               

سیاست پاکستان

پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کر ہی کی جاسکتی ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین پاکستان نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک قومی ریاست قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری نظام ہے جس کا آئین ...

                                               

شوریٰ نگہبان

شورای نگہبان ایرانی سیاسی نظام کا سب سے اہم اور زیادہ اثر و رسوخ والا ادارہ ہے جس کے ارکان کی کُل تعداد 12 ہوتی ہے جن میں ایران کی مجلس کی طرف سے 6 قانونی ماہرین نامزد کیے جاتے ہیں جن کی تقرری کی حتمی منظوری ایران کی عدلیہ کے سربراہ دیتے ہیں جبکہ ...

                                               

آسیہ زبیر

آسیہ زبیر، جو آسیہ حسن کے نام سے بھی مشہور ہیں نے اپنے شوہر معظم حسن کے ساتھ مل کر بریجز ٹی وی کی بنا ڈالی جو امریکی مسلمان کا پہلا انگریزی زبان کا ٹیلی ویژن نیٹ ورک بنا ۔ فروری 2009 میں وہ بريجز ٹی وی اسٹیشن پر مردہ پائی گئیں، اس کے بعد اس کے شو ...

                                               

اسلام آباد عدالت عالیہ

عدالت عالیہ اسلام آباد اسلام آباد میں واقع ملک کی ایک اعلٰی عدالت ہے۔ یہ عدالت 14 دسمبر 2007ء کو ایک صدارتی فرمان کے تحت قائم کی گئی تھی۔ گو صدارتی فرمان جاری ہونے کے بعد اس پر عمل ہونے میں تاخیر واقعی ہوئی، کیونکہ لاہور کی عدالت عالیہ نے اس صدار ...

                                               

پشتو زبان

پشتو ایک جنوب-مرکز ایشیائی بھاشا ہے جو پشتون بولتے ہیں۔ یہ فارسی اَدب میں افغانی جبکہ اُردو اور ہندی اَدب میں پٹھانی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اِس بھاشا کے بولنے والوں کو پشتون یا پختون اور بسا اوقات افغان یا پٹھان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک مشرقی ایر ...

                                               

افغانستان ایئر فورس

افغان فضائیہ افغانستان ان افواج میں شامل ہے جن کی ملک قومی سلامتی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ افغان فضائیہ کا قیام سن ۱۹۲۴ میں ہوا تھا۔ ۱۹۸۰ میں ، جب روس کی حمایت سے عوامی جمہوریہ افغانستان / پرچم ڈیموکریٹک جمہوریہ تشکیل دیا گیا تھا ، روس نے افغان ...

                                               

قطر ایئر فورس

مارچ 1967 میں ، برطانوی اعلان کے جواب میں کہ وہ اپنی مسلح افواج کو خلیج فارس سے دستبردار کر دے گا ، قطر نے مسلح افواج تشکیل دیں ، جس سے قطر پبلک سیکیورٹی فورسز کے ایئر ونگ کو تشکیل دے دیا گیا ، جو دو ویسٹ لینڈ ورل ونڈ ہیلی کاپٹروں سے لیس ہے۔ 1971 ...

                                               

آئین پاکستان

آئین پاکستان کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔ مارشل لا کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لیے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد 19 ...

                                               

ابرکوہ کے قلعے

ایران کے یزد صوبہ کا علاقہ "ابرکوہ" ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے، ان میں سب سے نمایاں اس علاقے کے تاریخی اور خوبصورت قلعے ہیں جو سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ ابر کوہ شہر میں 50 سے زائد قلعے موجود ہیں جو قاجاریہ دور میں تعمیر کیے گئے ہیں اور ...

                                               

سندھی قوم پرستی

نظریاتی طور پر سندهی قوم پرستوں کے دو اہم گروہ ہیں۔ ایک علیحدگی پسند قوم پرست ہیں، جو سندهودیش کے حامی ہیں۔ جست، جسقم، جسم، جسمم اور دیگر کئی تنظیمیں اس کی مثالیں ہیں۔ دوسرا گروه پاکستان سے علیحدگی کا مخالف ہے۔ ان میں سندھ ترقی پسند پارٹی، سندھ ی ...

                                               

ازبکستان کا ریاستی ترانہ

ازبکستان کا ریاستی ترانہ تب منتخب کیا گیا جب ازبکستان سوویت یونین کی ایک جمہوریہ تھی۔ 1991ء میں آزادی کے بعد کوئی نیا ترانہ نہ ہونے کی وجہ سے ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ کا ہی سازینہ استعمال کیا گیا جبکہ اس کے نئے بول عبد اللہ عایفوو نے لکھیے۔

                                               

استقلال مارشی

استقلال مارشی” یعنی ترانۂ آزادی ترکی کا قومی ترانہ ہے جو جمہوریہ ترکی کے قیام سے دو سال قبل 12 مارچ 1921ء کو ترک جنگ آزادی میں شریک افواج کے جذبات کو مہمیز دینے کے لیے عسکری نغمے اور بعد از قیامِ جمہوریہ قومی ترانے کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اختی ...

                                               

السلام الملکی الاردنی

Himnuszok - A vocal version of the full Anthem, featured on szbszigs "Himnuszok" website. The song is performed by a military band with mixed chorus. The full version is only played for special occasions like the Kings Birthday. Instrumental vers ...

                                               

بلادی، بلادی، بلادی

عمومی el Ansary، Nasser 2001. "Le salut national" بزبان الفرنسية. Alleur: Éditions du Perron. صفحات 148–152. ISBN 978-2-87114-173-0. OCLC 48965345. صيانة CS1: لغة غير مدعومة link خصوصی

                                               

جن گن من

جن گن من بھارت کا قومی ترانہ ہے، جو بنگالی زبان میں تھا۔ پھر اس کو سنسکرت کا لہجہ دے کر سنوارا گیا۔ اس کے شاعر نوبل لارائٹ رابندرناتھ ٹیگور ہیں۔ انڈین نیشنل کانگریس کے 1911ء اجلاس میں یہ پہلی دفعہ گائی گئی۔ 24 جنوری، 1950ء کو بھارت کی قانون ساز ک ...

                                               

دی اسٹار اسپینگلڈ بینر

دی سٹار سپینگلڈ بینر ریاست ہائے متحدہ امریکا کا قومی ترانہ ہے۔ اس کے بول "ڈفنس آف فورٹ مكهنري" سے لیے گئے ہیں، جسے1814 میں فرانسیسی سکاؤٹ کی نامی ایک 35 سالہ وکیل اور شوکیا شاعر کی طرف سے لکھا گیا تھا جب اس نے فورٹ مكهنري پر 1812 میں برطانوی رائل ...

                                               

سیوں ٹھونگا پھولکا

سیوں تھونگا پھولکا نیپال کا قومی ترانہ ہے۔ یہ ترانہ ویاکول مائلا کی جانب سے لکھا گیا اس ترانہ کو 3 اگست, 2007ء کوسنگھا دربار میں ایک کانفرنس ہا ل میں منعقد ایک پروگرام میں جناب سوباش نیموانگ نے اس کے نیبال کے قومی ترانہ ہونے کا اعلان کیا ۔ ترانہ ...

                                               

عظیم انڈونیشیا

عظیم انڈونیشیا کا قومی ترانہ ہے۔ اس کے ڈویلپر ہیں موسیقارواگَے رُڈآلف سُوپَرتمَن، جنہوں نے اسے 1924ء میں بنایا تھا اور قومی ترانہ کو سب سے پہلے 28 اکتوبر، 1928ء کو بتاويا میں منعقد ایک نیشنل یوتھ کانفرنس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس ترانہ کے بعد سے ان ...

                                               

قومی ترانہ (سوئیڈن)

تو قدیم ہے، آزاد ہے تیرا عظیم شمالی پہاڑی سلسلہ تو پرسکون ہے، تو خوش کن اور خوبصورت ہے تجھے سلام، تو زمین پر سب سے پیاری جگہ ہے تیری سرسبز زمین تیرا موسم تیرا سورج اور آسمان تو زمانہ قدیم کے عظیم دور کی یادگار ہے جب تیرے نام کی عزت روئے زمین پر پ ...

                                               

مادر سری لنکا

سری لنکا ماتا, سری لنکا کا قومی ترانہ ہے۔ اس قومی ترانہ کے بول اور موسیقی جناب آنند سماراکون نے سن 1940ء میں تخلیق کیے۔ سن 1951ء میں اسے سرکاری طور پر سری لنکا کے قومی ترانہ کے طور پر اپنایا گیا۔

                                               

نظام سلطنت کا قومی ترانہ

نظام سلطنت کا قومی ترانہ وہ ترانہ جسے جنوبی ہند میں قائم حیدرآباد، دکن کی آصفحاہی سلطنت میں قومی ترانے کی حیثیت حاصل تھی۔ یہ مقام 17 ستمبر، 1948ء کو ختم ہوا جب اس نوابی ریاست کو بھارت میں شامل کیا گیا۔ ترانہ تا آباد خالقِ عالم یہ ریاست رکھے. تجھک ...

                                               

قومی ترانہ (پاکستان)

پاکستان کا قومی ترانہ ،جو "پاک سرزمین" بھی کہلاتا ہے ، سرکاری طور پر 1954ء میں پاکستان کا قومی ترانہ قرار پایا ۔ اس کی دھن احمد جی چھاگلہ نے١٩٤٩ میں ترتیب دی جبکہ ترانے کے بول حفیظ جالندھری نے ١٩٥٢ میں تخلیق کیے۔ ترانے کے زیادہ تر الفاظ فارسی سے ...

                                               

قومی دستاویزات مراکز کی فہرست

General Archive of the Nation Argentina National Archives of Azerbaijan National Archives of Afghanistan National Film and Sound Archive of Australia National Archives of Albania National Archives of Armenia Arquivo Histórico Nacional Angola Arch ...

                                               

قومی کتب خانہ آرمینیا

قومی کتب خانہ آرمینیا (آرمینیائی: Հայաստանի Ազգային Գրադարան آرمینیا کے شہر یریوان میں واقع قومی کتب خانہ، اس کی بنیاد 1832ء میں اسٹیٹ جمنازیم-اسکول کے کتب خانہ کی حیثیت سے رکھی گئی۔ کتب خانہ پورے ملک کی سرکاری سطح پر ثقافت کا امین ہے۔ موجودہ عما ...

                                               

قومی لائبریری، روس

روس کی نیشنل لائبریری نہ صرف ایک قدیم لائبریری ہے جو 27 مئی، 1795ء کو قائم ہوئی بلکہ یہ ملک کی پہلی نیشنل لائبیری بھی ہے۔ یہ لائبریری شمال مغربی روس کے اہم ترین ثقافتی مرکز اور بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ میں واقع ہے۔1931ء میں اس کی جدید عمارت کی تکمی ...

                                               

قومی و ریاستی کتب خانوں کی فہرست

کوئی بھی قومی کتب خانہ اپنے ملک کا خزانہ ہوتا ہے جہاں متعلقہ ملک کی جملہ معلومات یکجا کی جاتی ہیں۔ اس طرز کے کتب خانے عوامی کتب خانہ سے مختلف ہوتے ہیں، یہاں سے کتابیں اور دیگر اشیاء مستعار حاصل نہیں کی جاسکتیں۔ ان کتب خانوں میں انتہائی نادر ونایا ...

                                               

قومی کتب خانہ

قومی کتب خانہ ان مخصوص کتب خانوں یا لائبریریوں کو کہا جاتا ہے جنہیں حکومتیں اپنے ملک کی جملہ معلومات محفوظ رکھنے کے لیے قائم کرتی ہیں۔ ان کتب خانوں میں ملک سے متعلق تمام علمی، فکری، تاریخی، جغرافیائی و سیاسی معلومات بہم پہونچائی جاتی ہیں اور انہی ...

                                               

قومی کتب خانہ آذربائیجان

قومی کتب خانہ آذربائیجان جس کا رسمی نام میرزا فتح علی آخوندزادہ قومی کتب خانہ آذربائیجان ہے آذربائیجان کا ایک مرکزی سرکاری کتب خانہ ہے جس کا قیام 1922ء میں عمل میں آیا۔ اس کا نام میرزا فتح علی آخوندزادہ کے نام پر ہے جو ایک آذربائیجانی ڈراما نگار ...

                                               

قومی کتب خانہ، بھارت

کولکاتا,علی پور، بیلویدرے اسٹیٹ پر واقع بھارت کی نیشنل لائبریری ، حجم کے اعتبار سے بھارت میں سب سے بڑی لائبریری ہے۔ سب سے بڑی لائبریریوں کی فہرست میں 14ویں اور عوامی ریکارڈ کی بھارت کی لائبریری ہے۔ یہ بھارت کی حکومت کے وزارت ثقافت کے ماتحت ہے۔ لا ...

                                               

کتب خانہ کانگریس

کانگریس دارالکتب یا لائبریری آف کانگرس امریکی کانگریس کی لائبریری ہے۔لائبریری اَو کانگریس کا مطلب ہے۔امریکی پارلیمنٹ کی لائبریری اور اس کا لائبریرین کانگریس یعنی امریکی پارلیمنٹ کا لائبریرین کہلاتا/ کہلاتی ہے۔ تین وسیع و عریض عمارتوں پر محیط لائب ...

                                               

مذاہب بلحاظ ملک

مسیحیت بلحاظ ممالک رومن کیتھولک بلحاظ ملک، پروٹسٹنٹ بلحاظ ملک اور راسخ الاعتقادی بلحاظ ملک یہودیت بلحاظ ملک یا یہودی آبادی بلحاظ ملک لامذہبیت بلحاظ ممالک مذہب ریاستی مذہب سکھ مت بلحاظ ملک اہمیت مذہب بلحاظ ملک اسلام بلحاظ ملک عقیدہ فہرست آبادی بلح ...

                                               

بحرین میں مذہبی آزادی

بحرین کا آئین اسلام کو سرکاری مذہب قرار دیتا ہے اور یہ کہ شریعت قانون سازی کے لیے ایک اہم ذریعہ ہے۔ آئین کی شق 22 ملک میں منسلک رواج کے مطابق ایمان کی آزادی، عبادت کے وجوب اور مذہبی عقائد انجام دینے کی آزادی اور مذہبی اجتماعات منعقد کرنے کا حق دی ...

                                               

بھارت میں مذہبی آزادی

بھارت میں مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے جس کی ضمانت بھارتی آئین کی شق نمبر 25-28 میں دی گئی ہے۔ جدید بھارت کا آغاز 1947ء سے ہوتا ہے اور بھارتی آئین میں 1976ء میں ترمیم کے مطابق ملک کو سیکولر ریاست قرار دیا گیا۔ جس کے مطابق ہر شہری کو اپنے مذہب کے ...

                                               

پاکستان میں مذہبی آزادی

پاکستان میں مذہبی آزادی پاکستان کے آئین کے تحت ہر ایک مذہب کے بندے کو دی جاتی ہے۔ پاکستان 1947ء میں آزاد ہوا اور اس وقت تمام مذہب برابر تھے۔ پر بعد میں 1956ء میں یہ اسلامی ریاست بن گیا۔ 1977 سے لگ بھگ 1988ء تک محمد ضیاء الحق کا نفاذ اسلام چلا۔ پا ...

                                               

کرغیزستان میں مذہب

اسلام کرغیزستان کا سب سے بڑا مذہب ہے، لیکن آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ کرغزستان ایک کثیر النسلی اور اسلام کے ساتھ کثیر مذہبی ملک ہے ، بدھ مت، بہائیت، مسیحیت ، یہودیت اور دیگر مذاہب سب ملک میں موجود ہے۔ سنی اسلام ملک کا سب سے بڑا مذہب ہے، س ...

                                               

ایمان غلی مسجد

ایمان غلی مسجد قازقستان کے شہر آتیراؤ ، کے مرکز میں ستپائیف ایونیو پر واقع ہے. تعمیراتی کام 1999 میں شروع ہوا تھی اور 2001 میں مکمل ہوا تھی۔ یہ مسجد 5 مئی 2001 کو عام استعمال کے لئے کھولی گئی تھی اور 600 نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس مسجد کا ایک بڑا گ ...

                                               

بالا حوض مسجد

بالا حوض مسجد بخارا ، ازبکستان میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ ضلع ریگستان میں ارگ قلعے کے مخالف سمت میں ، سنہ 1712 میں تعمیر کی گئی تھی ، یہ تاریخی شہر کے دیگر حصوں کے ساتھ ، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ کی فہرست میں بھی درج ہے۔ یہ اس وقت جمعہ کی م ...

                                               

بلند مسجد

بلند مسجد ، جس کا مطلب ہے "اونچی مسجد" ، ازبکستان کے قدیم شہر بخارا میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یونیسکو کے ذریعہ پورے تاریخی پرانے قصبے کے ساتھ عالمی ثقافتی ورثہ کی حیثیت سے رجسٹرڈ ، یہ چھوٹی مسجد شہر کے جنوبی حصے میں سولہویں صدی کے آغاز میں تعمیر کی ...

                                               

بی خانم مسجد

بی خانم مسجد ازبکستان کی مشہور تاریخی مسجد ہے جو 14 ویں صدی کے عظیم فاتح امیر تیمور نے اپنی اہلیہ سے موسوم کی تھی۔ تیمور نے 1399ء میں ہندوستان کی فتح کے بعد اپنے نئے دار الحکومت سمرقند میں ایک عظیم مسجد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا۔ اس مسجد کا گنبد 4 ...

                                               

جامع مسجد تیرانا

جامع مسجد تیرانا یا نمازگاہ مسجد ایک ایسی مسجد ہے جو فی الحال البانیہ کے شہر تیرانا میں تعمیر کی جارہی ہے۔ یہ مکمل ہونے پر ، یہ بلقان کی سب سے بڑی مسجد ہوگی۔

                                               

حصار جامع مسجد

حصار جامع مسجد ازمیر، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ سولہویں صدی عیسوی کے عثمانی طرز تعمیر پر تعمیر کی جانے والی یہ مسجد ازمیر شہر کے وسط میں سب سے بڑی مسجد ہے اور ازمیر میں عثمانی طرز تعمیر کی یہ سب سے جامع عمارت اور شاندار تعمیرات میں سے ایک ہے۔

                                               

حضرت سلطان مسجد

قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف کی تجویز کے بعد "حضرت سلطان" ، جس کا مطلب ہے "مقدس سلطان"۔ "حضرت سلطان" کے نام سے مشہور ، یہ "دیوانِ حکمت" کے مصنف صوفی شیخ خواجہ احمد یاسوی کا ایک لقب ہے ، جس کا مقبرہ ترکستان میں واقع ہے۔ آستانہ میں جون 2009 ...

                                               

ماغوک عطاری مسجد

ماغوکِ عطاری مسجد بخارا ، ازبکستان میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ لب حوض کے تاریخی مذہبی احاطے کا ایک حصہ ہے۔ مسجد بخارا کے تاریخی مرکز میں واقع ہے ، پائے کلیان سے 300 میٹر جنوب مغرب میں ، توقی تلپاک فرشون تجارتی گنبد سے 100 میٹر جنوب مغرب میں اور لب ...

                                               

ماغوک کرپا مسجد

ماغوکِ کرپا مسجد ازبک شہر بخارا میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ 1637 میں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد بخارا کے تاریخی مرکز میں واقع ہے ، پائے کلیان سے تقریبا 250 میٹر جنوب مغرب میں اور توقی تلپاک فرشون تجارتی گنبد سے 10 میٹر مغرب میں واقع ہے۔ یہ بخارا کے یو ...

                                               

مسجد حسن ثانی

منفرد طرز تعمیر کی حامل مسجد حسن الثانی مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے۔ اس مسجد کا ڈیزائن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا۔ اس نے مسجد کے ڈیزائن کی تیاری میں اسلامی فن تعمیر سے مدد لی۔ مسجد میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائ ...

                                               

مسجد کتبیہ

مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ مراکش کے شہر مراکش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار موحدین کے خلیفہ یعقوب المنصور کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔ یہ مسجد کتبیہ اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے ...

                                               

مشہور یوسف مسجد

مشہور یوسف مسجد پاولودر کے وسط میں 6 ہیکٹر کے رقبے میں واقع ہے اور یہ قازقستان کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ 2001 میں تعمیر کے ایک سال کے بعد کھولی گئی تھی اور اس میں 1،500 نمازی شامل ہوسکتے ہیں۔ اس مسجد کا نام قازقستان کے شاعر اور مؤرخ مش ...

                                               

نور آستانا مسجد

نور-آستانہ مسجد ، قزاقستان کے نور سلطان شہر کی ایک مسجد ہے۔ یہ وسطی ایشیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ 40 میٹر اونچائی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر کی علامت ہے جب ان پر وحی نازل ہوئی ، اور میناروں کی اونچائی 63 میٹر ہے ، حضرت محمد صلی ...

                                               

چار مینار (بخارا)

چار مینار ، جسے متبادل طور پر خلیف نیاز کل کے مدرسے کے نام سے جانا جاتا ہے ، ازبکستان کے تاریخی شہر بخارا میں ایک تباہ شدہ مدرسے کا ایک تاریخی گیٹ ہاؤس ہے۔ یہ لب حوض کمپلیکس کے شمال مشرق کی ایک لین میں واقع ہے۔ یہ ثقافتی ورثہ کی یادگار کے طور پر ...

                                               

ژارکینت مسجد

ژارکینت مسجد ژارکینت شہر کی جامع مسجد ہے. یہ مسجد تارکین وطن کے جمع شدہ فنڈز کے استعمال سے 1865 میں چینی معمار ہن پیئکیٹ کے ڈیزائن پر تعمیر کی گئی تھی۔ تعمیر اور تاریخ کی یادگار کے طور پر یہ مسجد 1982 سے ریاست کے تحفظ میں ہے۔