ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 428




                                               

عبد الرزاق اچکزئی

عبدالرزاق اچکزئی افغانستان کا ایک فوجی کمانڈر اور صوبہ قندھار کی دفاعی افواج کا سربراہ تھا۔ جو افغانستان میں نورزئی قبائل طالبان اور پاکستان کا شدید ترین مخالف شمار کیا جاتا تھا۔ اسے بارہا طالبان کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملتی رہیں اور بالآخر 18 ...

                                               

عبد العلی کاکڑ

بزرگ قوم پرست سیاست دان اور باچا خان اور عبد الصمد خان کے ساتھی۔ عبد العلی کاکڑ انیس سو سترہ میں پیدا ہوئے اور انیس سو پینتالیس میں انہوں نے میدانِ سیاست میں قدم رکھا۔ وہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے والد عبد الصمد خان ...

                                               

عبدالحميد بابا

عبد الحمید بابا خیل ماشو 17 ویں صدی عیسوی کے دوسرے نصف میں 1664ء-1724ء کے بعد ضلع پشاور میں واقع بڈھ بیر کے قریب واقع ایک چھوٹے سے گاؤں خیل ماشو میں ایک پشتون قبیلے میں پیدا ہوئے تھے۔ عبد الحمید بابا نے پشاور کا سفر کیا، جہاں پر انہوں نے اپنی تعل ...

                                               

عبدالصمد خان اچکزئی

عبد الصمد خان اچکزئی ایک معروف قبائلی شخصیت، سیاسی راہنما ،ادیب اور انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ عبد الصمد خان موجودہ چیئرمین پختونخوا ملی پارٹی محمود خان اچکزئی کے والد تھے۔ ان کا تعلق پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے گلستان سے تھا۔ عبد ...

                                               

عبیداللہ خان

نائب ایڈمرل عبیداللہ خان پاک بحریہ میں تین ستارہ ایڈمرل تھا ، اور بعد میں ایک بیوروکریٹ جس نے 1994-97 میں فرانس سے اگوسٹا 90 براوو کلاس آبدوز کے حصول اور ٹیکنالوجی منتقلی میں اہم کردار ادا کیا۔

                                               

عثمان خان کاکڑ

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ بلوچستان کے منجھے ہوئے سیاست دان ہیں۔ 21 جولائی1961ء کو ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں پیدا ہونے والے عثمان کاکڑ نے معیشت میں ماسٹرز اور ایل بی کر رکھا ہے۔ دورِ طالب علمی سے سیاسی زند ...

                                               

عرفان خان

عرفان خان بالی ووڈ ورسٹائل اداکار تھے۔ کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کیا۔ نواب ہونے کے باوجود عرفان بہت کم نوابی لباس پہنے ہوئے نظر آئے۔ ان کے اندر نوابوں والا غرور بھی نہیں تھا۔ البتہ ان کی شخصیت میں ایک تمکنت اور وقار تھا جو سامنے والے کو ان کے اس ...

                                               

عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کا تعلق میانوالی کے علاقے عیسی خیل کے نیازی خاندان سے ہے۔ انہیں لالہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ فوک گلوکار کے طور پر مشہور ہے۔ عطاء اللہ خان نے سرائیکی، پنجابی اور اردو سمیت سات زبانوں میں پچاس ہزار سے زائد گیت گائے ہیں۔

                                               

عظمی خان(سیاستدان)

عظمی خان میاں جندول ، تحصیل ثمر باغ ، لوئر دیر کے گاؤں سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں ، جن کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے ہے ۔ وہ دسویں خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دتی رہی ہیں اور جمعیت علمائے اسلام فضل ارحم ...

                                               

علاء الدین خلجی

علا الدین خلجی کا پیدائشی نام علی گرشاسپ خلجی تھا اور وہ ہندوستان میں خلجی خاندان کے دوسرے سلطان تھے۔ وہ خلجی خاندان کے سب سے طاقتور سلطان تھے۔ علا الدین خلجی کے زمانے میں منگولوں کے حملے کا شدید خطرہ تھا اور اس وجہ سے علا الدین خلجی کو ایک بڑی ف ...

                                               

علی بابا خان

علی بابا خان, ایک پاکستانی پشتو موسیقار ہیں۔ وہ 5 مارچ 1993ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ علی بابا پشتو موسیقی کی صنعت میں پہلے صوفی گلوکار ہیں.

                                               

علی حیدر جوشی

حیدر علی جوشی 29 مئی، 1914ء کو اسماعیلہ، ضلع صوابی، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پشتو ادب کو فروغ دینے میں بڑا نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی تصانیف کی تعداد 25 کے لگ بھگ ہے جن میں یکہ یوسف، پیغام جنت، دیدار حسین، ...

                                               

علی رحمٰن خان

علی رحمان خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ، فلم اور تھیٹر اداکار ہے۔ وہ ہم ٹی وی ڈراما رشتے کچھ ادھورے سے میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں ، جس سے انہیں دوسرے ہم ایوارڈز میں بیسٹ ٹیلی ویژن سنسنیشن مرد کا ہم ایوارڈ ملا ۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ...

                                               

علی محمد خان

علی محمد خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔ 2018ء کے انتخابات میں پھر کامیابی ملی، 17 ستمبر 2018ء کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بنے،

                                               

علیشبہ یوسف

علیشبہ یوسف ایک پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامے میرے درد کو جو زبان ملے، میں عبد القادر ہوں، عینی کی آئے گی بارات، میرے درد کو جوزباں ملے، سرگوشی، تاکے کی آئے گی بارات اور تنہائیاں نئے سلسلے ہیں۔

                                               

عمر زاخیلوال

عمر زاخیلوال ایک افغان سیاست دان،طبیب اور ماہر خارجہ امور ہیں۔ ڈاکٹر عمر زاخیلوال اس وقت افغانستان کی جانب سے پاکستان کے لیے سفیر ہیں۔ اس سے پہلے وہ افغانستان کے وزیر خزانہ اور افغان قومی کرکٹ بورڈ کے صدر رہ چکے ہیں۔ عمر زاخیلوال حامد کرزئی حکومت ...

                                               

عنایت اللہ گنڈاپور

سردار عنایت اللہ گنڈاپور نے 1970ء میں سیاسی کیرئر کا آغاز کیا۔ وہ پہلی مرتبہ مرحوم گورنر سرحد حیات محمد خان شیرپاؤ کے دور میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور بعد میں ان کی کابینہ میں بطور مشیر کام کیا۔ وہ وزیر اعلیٰ مفتی محمود کی کابینہ میں وزیر ...

                                               

غزالہ جاوید

غزالہ جاوید پاکستانی پشتون پس پردہ گلوکارہ تھیں جن کا تعلق پاکستان کے وادی سوات سے تھا۔ انہوں نے 2004ء سے گانا شروع کیا اور خیبر پختونخوا میں نوجوان، ترقی پسند نسلی پشتونوں میں مقبول تھیں۔ غزالہ جاوید کی موسیقی نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہمسایہ ملک ...

                                               

غلام عباس (افسانہ نگار)

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور کے دیال سنگھ ہائی اسکول میں حاصل کی ۔ لکھنے لکھانے کا شوق فطرت میں داخل تھا۔ ساتویں جماعت میں ایک کہانی "بکری" لکھی۔ کہانی استاد محترم مولوی لطیف علی کو دکھائی۔ جنھوں نے حوال ...

                                               

فاروق فیروز خان

ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان پاک فضائیہ کے تیرہویں ائیر چیف مارشل رہے ہیں۔ ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان نو مارچ 1991ء تا 8 نومبر1994ء تک پاکستان فضائیہ کے سربراہ رہے۔ فاروق فیروز خان 17 اگست 1939ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ اُنھوں نے 4 جنوری 1959ء کو ...

                                               

قاسم سوری

وہ جنوری 1969ء کو کوئٹہ کے خلجی پشتون خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا طب کا کاروبار تھا جو سنہ 1997ء میں والد کی وفات کے بعد قاسم نے سنبھالا۔ قاسم نے اپنی ابتدائی تعلیم کوئٹہ اسلامیہ اسکول سے حاصل کی اور 1988ء کو فیڈرل گورنمنٹ کالج میں داخلہ ...

                                               

قاضی محمد عیسی

قاضی محمد عیسیٰ تحریک پاکستان بلوچستان کے سرگرم رکن تھے انھوں نے ہی قائد اعظم کے کہنے پر مسلم لیگ بلوچستان کا قیام عمل میں لایا۔

                                               

قمر گل

قمر گل افغان گلوکارہ ہیں۔ انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ دوسری پشتو زبان کی گلوکارہ ہیں جنہوں نے ریڈیو ٹیلی ویژن افغانستان کے لئے نغمے پیش کیا ہے۔ قمر گل افغانستان کی موسیقی کی ایک تجربہ کار گلوکارہ ہیں جو تقریبا پانچ دہائیوں سے موسیقی کی دنیا میں ...

                                               

لیلا خان

لیلا خان ایک پاکستانی پاپ گلوکارہ ہے لیلا خان نے گلوکاری کا آغاز 2014ء سے پشتو گانا "زہ لیلا یمہ" سے شروع کیا لیلا خان نے اردو، پشتو، فارسی اور عربی زبانوں میں اپنے آواز کا جادو جگایا اور لوگوں میں بہت شہرت حاصل کی جبکہ 2015ء لیلا خان نے پی ایس ا ...

                                               

مارینہ خان

مارینہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ مارینہ 1980ء کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ ان کے ٹیلی ویژن شوز میں تنہائیاں ، دھوپ کنارے ، نجات‎ اور تنہا شامل ہیں۔ مارینہ خان نے 2000ء کی دہائی کے وسط ...

                                               

ماریہ تورپیکئی وزیر

ماریہ تورپیکئی وزیر سکواش کی کھلاڑی اور پاکستان کی قومی چیمپیئن ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے ہے۔ زئی وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 26 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پر ...

                                               

ماہرہ خان

ماہرہ خان ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور وی جے ہے۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذكر ہیں۔ ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھے ہیں۔ یکم جنوری 2016ء میں ان کی پاکستانی فلم ہو من جہاں ن ...

                                               

محمد آصف محسنی

آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔ وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور ارد ...

                                               

محمد افضل خان

محمد افضل خان ، امارت افغانستان کے 1865ء تا 1867ء کے امیر رہے۔ آپ دوست محمد خان کے بڑے بیٹے۔ آپ نے اپنے والد کی وفات کے تین برس بعد اپنے بھائی، شیر علی خان، سے زبردستی تخت چھین لیا۔ آپ کی وفات کے فوراً بعد آپ کا تخت محمد اعظم خان کے نصیب میں آیا۔ ...

                                               

محمد عثمان دامانی

حاجی محمد عثمان دامانی کی ولادت باسعادت سنہ 1244ھ سلسلہ کوہ سلمان ڈیرہ اسماعیل خان کے دامن میں واقع قصبہ لونی میں ہوئی۔ یہ قصبہ افغانوں کے مشہور قبیلہ گنڈہ پور کا شہر ہے۔اور آپ درانی قبیلہ کی اچکزئی شاخ سے تعلق رکھتے تھے آپ کا سلسلہ نسب چار واسطو ...

                                               

محمدابراہیم خان

پروفیسر محمد ابراہیم خان 28 ستمبر1954ء ہنجل امیرخاں تحصیل و ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔1965ء میں پرائمری تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر3بنوں شہرسے حاصل کی۔1968ء میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 بنوں سے مڈل کیا۔ اورپھراپریل1971ء میں کینٹ بورڈ ہائی سکولایف جی ...

                                               

محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پشتون قوم پرست رہنماء محمود خان اچکزئی 1948ء میں ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے گاؤں کلی عنایت اللہ کاریز میں عبدالصمد خان اچکزئی کے گھر پیدا ہوئے۔ محمود خان اچکزئی نے ابتائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول ...

                                               

محمود ہوتکی

شاہ محمود ہوتک جسے شاہ محمود غلجی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ہوتکی سلطنت کا ایک افغان حکمران تھا جس نے 1722 میں طاقتور صفوی سلطنت کو کچل ڈالا ، اور 1725 تک فارس کا بادشاہ رہا۔ شاہ محمود ہوتک افغانستان کے غلجی پشتون قبیلے کے سردار میر وایس ہوتک ...

                                               

مدھوبالا

مدھو بالا 1950 سے 1960ء کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر نو سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ 1950 کے عشرے میں وہ سب سے زیادہ مقبول اور معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں ، مدھو بالا نے دو ...

                                               

مراد سعید

مراد سعید پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ موجودہ وفاقی وزیر ڈاک اور وفاقی وزیر مواصلات ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ اس قبل بھی وہ قومی اسمبلی کے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔

                                               

مراد علی صاحبزاده

مراد علی صاحبزادہ سال 7 ہجری میں صوبہ ننگرہار کے ضلع کاما میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حضرت سید عبد الرحمن السیلانی فقیر صاحب کے نام سے جانے جاتے ہیں۔انہیں ضلع کامہ میں دفن کیا گیا ہے اور اسی وجہ سے ان کے کنبہ کو فقیر صاحب کا وارث کہا جاتا ہے۔

                                               

مصباح الحق

مصباح الحق پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں- ان کا پورا نام مصباح الحق خان نیازی ہے جو 28 مئی، 1974ء کو پنجاب کے چھوٹے سے قصبے میانوالی میں پیدا ہوئے۔ مصباح نے لاہور میں واقع یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے۔ ٹیسٹ ...

                                               

مظفر ادیب

فلمی اداکار۔ پاکستانی فلموں کے مشہور ولن۔ اصل نام مظفر ادیب تھا لیکن فلم دنیا میں صرف ادیب کے نام سے جانے گئے۔ ریاست جموں کشمیر کے ایک پٹھان خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کے والدین سلسلہ معاش میں کشمیر سے ممبئی منتقل ہو گئے۔ ادی ...

                                               

مظہر کلیم

مظہر کلیم ملتان پاکستان کے کامیاب قانون دان اور ناول نگار جو پاکستانی مصنف ابن صفی کی تخلیق کردہ عالمی شہرت یافتہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کی وجہ سے خاصے مقبول ہوئے۔ ریڈیو ملتان کا مشہور سرائیکی ریڈیو ٹاک شو "جمہور دی آواز" کے اینکرپرسن بھی رہ ...

                                               

مفتی محمود

وہ سال 1919ء میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے عبد الخیل گاوؑں میں پیدا ہوئے۔ وہ لسانی طور پر مروت پشتون قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے والد کا نام مولانا خلیفہ محمد صدیقؒ تھا۔

                                               

مقبول عامر

اردو شاعر۔ پورا نام مقبول حسین شاہ۔ 1954ء جھنڈو خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ والد ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر تھے۔ ان کے والد امیر عبد اللہ کی دو شادیاں تھیں۔ انہوں نے 1981ء میں وفات پائی۔ مقبول عامر میٹرک 1970 ء میں ہائی سکول نمبر 2 بنوں سے پاس کیا۔ پھر ای ...

                                               

ملا اختر منصور

ملا اختر منصور 1968ء میں محمد جان ہاں افغانستان کے صوبہ قندہار کے ضلع میوند کے بند تیمور گاؤں میں پیدا ہوئے۔ملا اختر پٹھانوں کی مشہور قبیلہ اسحاق زئ سے تعلق تھا۔ جو بند تیمور اسحاق زی قبیلہ کا گڑ ہے۔اسحاق زی پاکستان کے توبہ اچکزئی میں بھی بہت گھر ...

                                               

ملا پائندہ

ملا پائندہ جن کا اصل نام محی الدین محسود تھا، پاکستان کے علاقے وزیرستان سے تعلق رکھتے تھے اور پشتونوں اور محسود قبائل کے انقلابی اور قومی رہنما رہے ہیں۔ ملا پائندہ تیراہ کے ملا محمد انور کے ہاتھ پر سلسلۂ مبارک ہو ۔۔مسجد قاسم علی خان سے روزے کا اع ...

                                               

ملالہ میوند

ملالہ میوند یا ملالہ انا ایک افغان قومی خاتون ہے جنہوں نے پسپا ہوتے ہوئی افغان افواج کو اشعار پڑھ کر جوش دلایا اور جنگ میوند میں فتحیاب ہوئیں یہ آج سے ٹھیک ایک سو تینتس سال قبل 27جولائی 1880ء کا واقعہ ہے۔ افغانستان کے موجودہ صوبہ قندھار کے قریب ع ...

                                               

ملک غلام محمد

اصل نام: ملک غلام محمد خاندان: ککے زئی ملک تاریخ پیدائش: 25 اپریل 1895ء تاریخ وفات: 12 ستمبر1956ء 61 سال لاہور جائے پیدائش: موچی دروازہ، لاہور عہدہ: گورنر جنرل آف پاکستان 15 August 1947 – 19 October 1951 پیش رو: خواجہ ناظم الدین۔ جانشین: سکندر مر ...

                                               

ملیحہ علی اصغر خان

ملیحہ علی اصغر خان ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاستدان ہیں ، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جو خیبر پختونخوا ہ اسمبلی کی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔ وہ مختلف کمیٹیوں کی ممبر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتی رہی ہ ...

                                               

منیر نیازی

منیر نیازی کا شمار اردو اور پنجابی کے اہم تر شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی ابتدائی شاعری قیام ساہیوال کے ایام کی یادگار ہے۔ منٹگمری میں انھوں نے ۔۔سات رنگ۔۔۔کے نام سے ایک ادبی رسالہ بھی جاری کیا۔ لاہور منتقلی کے بعد فلمی گانے بھی لکھے۔ منیر نیازی کی ...

                                               

مولانا عبدالستار خان نیازی

مولانا عبدالستار خان نیازی یکم اکتوبر بروز جمعتہ المبارک 1915ء بمطابق 27 رمضان المبارک کی رات اٹک پنیالہ تحصیل عیسی خیل ضلع میانوالی کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محمد ذو الفقار علی خان زمیندار تھے۔ آپ کا تعلق عیسی خیل کے مشہور پٹ ...

                                               

مولانا محمد امیر

معروف مذہبی سکالر، خطیب اور شعلہ بیاں مقرر۔ مولانا بجلی گھر کے نام سے مشہور ہوئے۔ مولانا محمد امیر جمعیت علماء اسلام کے اہم رہنما رہے اور صوبائی سطح پر نائب امیر مقرر کیے گئے لیکن سن انیس سو ترانوے کے بعد وہ جماعت کے کاموں میں زیادہ متحرک کردار ا ...

                                               

مہ جبین قزلباش

ماہ جبین قزلباش یا ثریا بیگم یا ثریا خانم پاکستانی پشتو گلوکارہ تھیں جن کا تعلق پاکستان کے خیبر پختونخوا کے پشاور سے تھا۔ انہوں نے اردو، پنجابی، ہندکو، سندھی ، سرائیکی، فارسی اور ترکی سمیت دیگر زبانوں میں بھی نغمے گائیں۔ ماہ جبین قزلباش نے اپنی م ...