ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 426




                                               

پرکاش کارات

پرکاش کارات بھارت کے مشہور سیاستدان ہیں۔ وہ مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی پیدائش 19 اکتوبر 1947ء کو برما کی راجدھانی رنگون میں ہوئی۔ انہوں نے مدراس کرسچن کالج سے بی اے کرنے کے بعد ایڈنبرا یونیورسٹی سے سیاسیات میں ...

                                               

پنکجاکشی اما

کے پنکجاکشی اما بھارت کے مدراس ڈاک حلقے کی پہلی خاتون ڈاکیا رہی ہے۔ اس کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ وہ پہلی بھارتی خاتون تھی جو محکمہ ڈاک کی ملازمت میں شامل ہوئی۔

                                               

پی ٹی اوشا

پی ٹی اوشا بھارت کی مشہور ایتھلیٹ ہے۔ وہ کھیل کی دنیا سے 1979ء جڑی ہیں۔ وہ سال 1992ء کے اولمپک کھیلوں میں گولڈ میڈل کی فاتح رہی ہیں۔ بھارت کی کامیاب رنر ہونے کی وجہ سے پی ٹی اوشا کو سال 1983ء میں ارجن ایوارڈ اور 1985ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا ج ...

                                               

پی گوپی ناتھن

پدمنابھن گوپی ناتھن ایک ہندوستانی کاروباری شخصیت ہے۔ یہ ایکو ٹیکس ہینڈلوم کنسورشیم کا بانی ہے۔ جنوب بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تروواننتاپورم کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کپڑے کا کارخانہ لگایا۔ تنظیم کے زیراہتمام ، وہ گاؤں کی 1800 سے زیادہ خواتین کو ر ...

                                               

کلیانی پریادرشن

کلیانی پریادرشن ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو تیلگو ، ملیالم اور تمل فلمی انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کی شروعات 2017 ء کی تیلگو فلم ہیلو جس کے لیے انہوں نے بیسٹ فی میل ڈیبیو ایکٹریس - جنوبی ہند اور 7 ویں جنوبی ہند بین الاقوام ...

                                               

کونجالی ماراککر

کونجالی ماراککر یا کونہالی ماراککر 16ویں صدی میں کالیکٹ ، بھارت کے ہندو راجا کے ایک مسلمان کو دیا گیا خطاب تھا۔ کونجالی ساموتیری بحریہ کا چیف تھا۔ کل چار بڑے کونجالی ہوئے ہیں جنہوں نے بحریہ کے چیف کا عہدہ سنبھالا اور پرتگیزی ہند سے 1507ء تا 1600ء ...

                                               

کے مینن

کے مینن ہندوستانی سنیما میں کی کرنے والے بھارتی فلم اداکار ہیں۔ کے مینن 2 اکتوبر 1966ء کو کیرالہ بھارت میں پیدا ہوئے، لیکن پرورش امبرناتھ اور پونے، مہاراشٹر میں ہوئی۔ وہ اس وقت اپنی تعلیمی حیثیت میں ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ہیں۔ بالی وڈ اسٹار کے ...

                                               

امائرہ دستور

امائرہ دستور ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جنھوں نے ہندی، تمل، بین الاقوامی اور تیلگو فلموں میں اداکاری کی ہے۔۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات 16 سال کی عمر میں بطور ہندوستانی ماڈل سے کی اور کلین اینڈ کلئیر ، ایئرٹیل ، گارنیئر اور مائیکرو میکس جیسے ...

                                               

ایلس موڈ سورابجی پینل

ایلس موڈ سورابجی پینل ایک ہندوستانی طبیبہ اور مصنفہ تھی۔ وہ مسیحی مشنریوں کی بیٹی اور بیوی تھی اور بیچلر آف سائنس کی سند حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون تھی۔

                                               

بھیکاجی کاما

بھیکاجی کاما کی پیدائش بمبئی میں ہوئی تھی، جسے اب ممبئی کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق ایک متمول پارسی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد سراب فرام جی پٹیل اور والدہ جیج بائی پٹیل شہرت یافتہ وکلاء اور تجارت پیشہ شخصیات تھے۔ یہ لوگ پارسی طبقے میں بھی بااثر تھے۔ ب ...

                                               

تارا سوتاریہ

تارا سوتاریہ بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ اس نے اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز 2010ء میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے ڈزنی انڈیا کے بگ بڑا بوم سے کیا اور سٹکام کے دی سوٹ لائف آف کرن اینڈ کبیر اور اوئے جیسی میں اسٹار بن کر ابھری۔ سوتاریہ نے اپنی فلم ش ...

                                               

جمشید مارکر

جمشید مارکر ، ہلال امتیاز ، ایک پاکستانی سفیر تھے۔ ان کا قابل ذکر دور 17 ستمبر 1986ء تا 30 جون 1989ء تک تھا جب وہ وزیر اعظم محمد خان جونیجو اور بینظیر بھٹو کے دور میں سفیر برائے ریاست ہائے متحدہ رہے۔ انھوں نے افغانستان سے روس کی بے دخلی کے لیے گف ...

                                               

جمشید نسروانجی

جمشید نسروانجی مہتا پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن، سیاستدان، کراچی کے پہلے منتخب میئر اور کراچی کے معمار تھے۔

                                               

دادا بھائی نوروجی

دادا بھائی نوروجی پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی سیاست دان اور سماجی لیڈر تھے۔ انہوں نے سب سے پہلے اس حقیقت کی نشان دہی کی تھی کہ تجارت کی آڑ میں برطانیہ ہندوستان کی دولت لوٹ رہا ہے۔ ان کی کتاب Poverty and Un-British Rule in India می ...

                                               

دراب پٹیل

پاکستان کے نامور ماہر قانون اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس ر دراب پٹیل 13 ستمبر 1924ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ جسٹس دراب پٹیل کا تعلق ایک کاروباری پارسی خاندان سے تھا۔ اپنی پیدائش کے ساتھ ہی وہ والدہ کے سائے سے محروم ہوگئے تھے چنانچہ ان ...

                                               

دنیار کانٹریکٹر

دنیار کانٹریکٹر بھارتی منچ اداکار، کامیڈین اور بالی وڈ/ٹولی وڈ کے اداکار تھے۔ انہوں نے گجراتی تھیٹر اور ہندو تھیٹر کے ساتھ ہندی فلموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے اداکاری اسکول میں شروع کی اور سنہ 1966ء میں پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے آدی فی ...

                                               

روشن خورشید بھروچا

روشن خورشید بھروچا ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جنہوں نے نگران صلاحیت میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ، کشمیر امور اور گلگت بلتستان ، ریاستوں اور سرحدی علاقوں ، ریلوے اور پوسٹل خدمات کے طور پر خدمات انجام دیں ۔

                                               

روہنٹن مستری

ہندوستانی نژاد کینڈین ناول نگار۔ جو نہ صرف کینیڈا کے ادبی حلقوں میں نامی گرامی ادیب کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ بین الاقوامی ادب میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئے اور انیس سو پچھتر میں کینیڈا چلے آئے- ان کے ...

                                               

زوئی وکاجی

زوئی وکاجی کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کوک اسٹوڈیو میں ایک حمایتی گلوکارہ کی حیثیت سے کیا اور بعد میں متخب فنکاروں میں سے ایک بن گیئں۔ زوئی وکاجی نے ایک البم جاری کیا جس ک ...

                                               

زہرا قرنین فضل

زہرا قرنین فضل کی پیدائش 28 اگست 1984 کو ہوئی۔ وہ ایک امریکی صوتی اداکارہ اور مزاح نگار ہیں جو والٹران لیجنڈری ڈیفنڈر اور ہیلو ینگ جسٹس: آؤٹ سائیڈرز میں نادیہ رضوی کی آواز کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں ۔ ینگ جسٹس: آؤٹ سائیڈرز کے شریک تخلیق کار گریگ ...

                                               

فیروز گاندھی

فیروز گاندھی بھارت کے ایک سیاسی لیڈر اور ایڈیٹر تھے۔ وہ لوک سبھا کے رکن بھی رہے۔ سنہ 1942ء میں ان کا اندرا گاندھی کے ساتھ بیاہ ہوا جو بعد میں بھارت کی وزیر اعظم بنی۔ ان کے دو بیٹے ہوئے - راجیو گاندھی اور سنجے گاندھی۔

                                               

فیلڈ مارشل مانک شاء

بھارت کے سابق فوجی سربراہ۔ مانک شاء نے پاکستان کے ساتھ 1971ء کی جنگ میں بھارتی فوج کی قیادت کی تھی۔ جنہوں نے سنہ انیس سو اکہتر میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کو کامیابی دلائی تھی اور مشرقی پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کا وجود ہوا تھا۔ بھارت نے اس کام ...

                                               

پالی اُمریگر

پیدائش: 28 مارچ، 1926ء 7 نومبر، 2006ء بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان۔ صوبہ مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ اس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوئے۔

                                               

ڈی ایف ملا

سر دینشاہ فردنجی ملا سی آئی ای ایم اے۔ ایل بی یا دینشاہ ملا ایک بھارتی قانون متعلقہ حوالہ جاتی کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی۔ ایف ملا عدالت عالیہ ممبئی میں اٹارنی قانون، گورنمٹ لا اسکول، ممبئی میں قانون کے پروفیسر اور رکن جوڈیشنل کمیٹی آف دی پریوی کونسل ...

                                               

ڈیانا ایڈلجی

ڈیانا فریم ایڈولجی ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہیں۔ جو ممبئی میں ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئیں، وہ کم عمری میں ہی کھیلوں کی طرف راغب تھیں۔ وہ ریلوے کالونی میں جہاں رہائش پزیر تھی وہاں ٹینس بال کے ساتھ کرکٹ کھیل کر بڑی ہوئی۔ اس کے بعد وہ کرکٹ من ...

                                               

کیکی این دارووالا

کیکی این دارووالا کی پیدائش 1937 کو ہوئی وہ ایک ہندوستانی شاعر اور انگریزی زبان میں مختصر کہانی کے مصنف ہیں۔ وہ ہندوستانی پولیس سروس کے سابق افسر بھی ہیں۔ ہندوستان کی نیشنل اکیڈمی آف لیٹرز کے ساہتیہ اکیڈمی کے ذریعہ انھیں 1984 میں ان کے شعری مجموع ...

                                               

گوشپی آواری

گوشپی آواری پاکستان سے تعلق رکھنے والی مشہور کشتی راں ہیں۔ وہ پاکستان کی واحد خاتون جنھوں نے کسی بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا اور صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی حاصل کیا۔ پاکستان کی مشہورکشتی راں خاتون گوشپی آواری نے 1982ء کے ایشیائی کھ ...

                                               

ہومائی ویاراوالا

ہومائی ویاراوالا ، جو عموما اپنے فرضی نام ڈالڈا 13 سے پہچانی جاتی ہیں، پہلی بھارتی خاتون تصویری صحافی تھی۔ انہوں نے 1930 کے اواخر میں کام کرنا شروع کیا اور 1970 کے اوائل میں ریٹائر ہو گئی۔ ان کو 2011 میں بھارتی حکومت کی جانب سے دوسرا بڑا شہری اعز ...

                                               

ہیبت اللہ

مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ شیخ مولوی محمد خان کے صاحب زادے اور مولانا خدائے رحیم صاحب کے پوتے ہیں۔ انہوں نے 1387ہجری میں رجب کی 15 تاریخ کو قندھار کے ضلع پنجوائی کے ایک گاؤں ناخونی کے ایک علمی اور دین دار خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ اُن کی زندگی کا اب ...

                                               

آدم ملی

شیخ آدم بن ملی ، قبیلہ یوسف زئی کے مشاہیر میں سے تھے اور یوسفزئیوں کے مشہور مَلک، ملک احمد خان کے ہمعصر اوران کے رفقا میں سے تھے۔ اُن کے زہد کی یہ کیفیت تھی کہ ایک روز ایک شخض ایک چڑیا شکار کر کے آپ کی خدمت میں لایا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہتے نے یہ ...

                                               

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی پیدائش سن 1953 ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2013 سے اب تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر ہیں ۔ وہ سندھ کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کے اسپیکر تھے۔ ان کے والد آغا صدرالدین اور چچا آغا بدر الدین بھی اسی اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت ...

                                               

آفتاب شیرپاؤ

یہ صفحہ آفتاب شیرپاؤ کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد ملاحظہ فرمائیں۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ قومی وطن پارٹی کے سربراہ ہیں اور پاکستان کے 35 ویں وفاقی وزیر داخلہ تھے۔ اس سے پہلے وہ وفاقی پانی و بجلی کے وزیر واپڈا، امور ک ...

                                               

آمنہ سردار

آمنہ سردار ایک پاکستانی سیاست دان ہے۔ وہ ہری پور ضلع سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ) سے ہے۔ آمنہ سردار نے خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہو کر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ وہ یون ...

                                               

اجمل خٹک

پاکستانی سیاست دان،شاعر، ادیب اورقوم پرست لیڈر۔ 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد حکمت خان بھی قومی کاموں میں پیش رہتے تھے۔ مڈل پاس کرنے کے بعد معلمی کاپیشہ اختیار کیا، لیکن ملازمت کے ساتھ علمی استعداد بھی بڑھاتے رہے۔ من ...

                                               

احسن خان

احسن خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار، پروڈیوسر، میزبان اور پرفارمر ہیں۔ انہوں نے 1998ء میں اداکاری شروع کی۔ وہ نکاح ، بلی ، گھر کب آؤ گے، عشق خدا، دل میرا دھڑکن تیری جیسی فلموں میں جلوہ گر ہوئے اور بعد میں ٹیلی ویژن کی طرف چلے گئے۔ انہو ...

                                               

احمد شہزاد

احمد شہزاد پاکستان، پنجاب، لاہور میں ایک پشتون خاندان میں 23 نومبر 1991 ء کو پیدا ہوا تھا۔ احمد شہزاد انگریزی اور اردو کے ساتھ پشتو بھی بول سکتے ہیں. احمد شہزاد معروف قبیلے آفریدی سے تعلق رکھتے ہیں،آفریدی قبیلے سے اس سے قبل بہت اہم کھلاڑی جیسے شا ...

                                               

ارباب سکندر خان

ارباب سکندر خان خلیل صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق گورنر رہے ہیں۔ ارباب سکندر خان خلیل اکتوبر 1911ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج پشاور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ ابتدا میں کانگریس اور پھر مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔ 1956ء میں ...

                                               

ارشو بنگش

ارشو بنگش ایک پاکستانی فلم ہدایت کار اور موسیقی پروڈیوسر ہے۔ ارشو بنگشن کا تعلق پشاور سے تعلق ہے۔ یہ اپنی پہلی بین الاقوامی اور کثیر لسانی فلم "پروجیکٹ پشاور" سے جاے جاتے ہیں۔پراجیکٹ پشاور فلم تین ممالک امریکا، ہالینڈ اور پاکستان اور چار زبانوں ا ...

                                               

اسدالله دانش ساپى

اسد اللہ دانش صافی 1958 میں صوبہ لغمان میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے اپنی ابتدائی تعلیم لغمان اور قندھار میں اور بارہویں جماعت کابل میں مکمل کی۔ کتابوں اور اپنی ثقافت سے اپنی خصوصی محبت کی وجہ سے ، اسد دانش نے سن 2000 میں پشاور میں دانش نامی ایک چھوٹی ...

                                               

اسلم خان خٹک

پاکستانی سیاستدان اور بیورکریٹ۔ 5 اپریل 1908ء کو کرک میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد قلی خان تھا جو خود بھی صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاسی رہنما تھے۔ اسلم خٹک نے اکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ اسی زمانے میں چوہدری رحمت علی کے اس مشہور ...

                                               

اسماعیل گل جی

پاکستان کے نامور مصور اور خطاط۔ پشاور میں انیس سو چھبیس میں پیدا ہوئے۔ امین اسماعیل گل کی پیشہ ورانہ زندگی کا سفر بحیثیت ایک انجینئر، تصویری مصور، اسلامی خطاط اور تجریدی مصور کے نظر آتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ گل جی نے مصوری کا آغاز امریکا میں بحثییت ...

                                               

افراسیاب خٹک

افراسیاب خٹک ، ایک سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق ضلع کوہاٹ کے گاؤں خدرخیل سے ہے۔ اور پاکستان عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ہیں جنہوں نے جنرل محمد ضیاء الحق کے دور حکومت میں جلاوطنی بھی کاٹی اور جنرل ضیاء الحق کی وفات کے بعد جب وہ وطن واپس آئے تو ملکی سیاس ...

                                               

الیاس بلور

تاجر، صنعت کار، سیاست دان، رکن سینٹ پشاور کے مشہور سیاسی خاندان بلور سے تعلق۔ 9 جنوری 1940ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پشاور میں پائی۔ جامعہ کراچی سے گریجویشن کیا۔ عملی سیاست کا آغاز نیشنل پارٹی کی رکنیت سے کیا۔ اور آج بھی اپنے خاندان ...

                                               

امیر حیدر خان ہوتی

امیر حیدر خان ہوتی خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔ اورخان عبد الولی خان ...

                                               

امیر عبداللہ خان روکڑی

سیاست دان۔ 10 جون 1916ء کو قصبہ روکڑی ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے۔ والد محمد حیات خان کو انگریزوں نے خان بہادر کا خطاب عطا کیا تھا۔ 1937ء میں لاہور میں داخلہ لیا۔ اس وقت مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی بنیاد رکھی جا چکی تھی۔ کالج کے دیگر طلبہ کے ہمراہ قو ...

                                               

امیر محمد یعقوب خان

محمد یعقوب خان افغانستان کے امیر تھے۔ وہ 21 فروری سے 12 اکتوبر 179 ء تک امیر رہے۔ وہ اپنے سابقہ حکمران شیر علی خان کا بیٹا تھا۔ محمد یعقوب خان صوبہ ہرات کے گورنر تھے۔ 1870 ء میں اس نے اپنے والد کے خلاف بغاوت کرنے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں اسے 1874 ء ...

                                               

امین الحسنات

گیارہ سال کی عمر میں والد گرامی کے وصال کے بعد سجادہ نشین قرار پائے بیباک،نڈر اور روشن دماغ راہنما تھے، دین و ملت کی محبت نے انہیں پیکر سیماب بنادیا تھا،ان کی انتہائی آرزو تھی کہ اسلامی حکومت ہو، اسلامی آئین نافذ ہو اور مسلمان دینی و اسلامی اقدار ...

                                               

انور سیف اللہ خان

سیاست دان۔ سابق قومی اسمبلی اور سینٹ کے ارکان۔ سابق وزیر پیٹرولیم، موجودہ ممبر صوبائی اسمبلی صوبہ سرحد۔ 7 جون 1946ء کو پشاور صوبہ سرحد میں پیدا ہوئے۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق لکی مروت غزنی خیل سے ہے۔ صوبہ سرحد کے ایک نامور سیاسی خانوادے میں پیدا ...

                                               

اویس احمد غنی

صوبہ خیبر پختونخوا کے سابقہ گورنر۔ اس سے پہلے وہ بلوچستان کے گورنر رہے۔ اس دور میں بلوچستان میں باقاعدہ فوج کشی ہوئی اور بلوچوں کے دو اہم رہنماء نواب اکبر خان بگٹی اور بالاچ مری کو ہلاک کر دیا گیا۔ نواب بگٹی کے صاحبزادے نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ...

                                               

بخت خان

بخت خان روہیلہ 1857ء کی جنگ آزادی کے ایک اہم کردار ہیں۔ مغلیہ خاندان کے شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے زمانے میں انگریزی فوج میں صوبہ دار تھے۔ انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں اپنے فوجی دستے سمیت شرکت کی اور کا رہائے نمایاں انجام دیے۔ جنگ آزادی کی ناکامی ...