ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 425




                                               

سوید بن صامت

سوید بن صامت یہ شاعر تھے۔. گہری سوجھ بوجھ کے حامل اور یثرب کے باشندے تھے۔. ان کی پختگی ، شعر گوئی اور شرف ونسب کی وجہ سے ان کی قوم نے انہیں کامل کا خطاب دے رکھا تھا۔. یہ حج یا عمرہ کے لیے مکہ آئے۔. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اسلام ...

                                               

عبد اللہ بن ابی

عبد اللہ بن ابی کا مکمل نام اپنی ماں کی نسبت سے، عبد اللہ بن ابی بن سلول، بتایا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی آمد سے قبل اہل مدینہ میں اس کی حیثیت اثر اور مرتبہ سب سے ممتاز تھا اور ہجرت سے کچھ روز قبل اہل مدینہ ...

                                               

ملکہ سی شی

ملکہ سی شی (پیدائش: 29 نومبر 1835ء - وفات: 15 نومبر 1908ء چنگ خاندان سے تعلق رکھنے والی چین کی آخری ملکہ تھی۔ ملکہ سی شی نے 1861ء سے 1908ء تک حکومت کی۔ یہ ملکہ اپنی قوت اور تدبر میں بے مثل تھی۔ جس ماحول میں اُس کو حکمرانی کا موقع ملا، وہ کچھ اِس ...

                                               

آدتیہ ٹھاکرے

آدتیہ ٹھاکرے مہاراشٹر مجلس قانون ساز کے ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات، 2019ء میں ممبئی، مہاراشٹر سے جیت حاصل کی اور ٹھاکرے خاندان کے پہلے منتخب ایم ایل اے بنے۔ ان کے والد ادھو ٹھاکرے شیو سینا کے رہنما ہیں۔ ان کے دادا بال ٹھاکر ...

                                               

آنندی گوپال جوشی

پونے شہر سے تعلق رکھنے والی آنندی گوپال جوشی پہلی بھارتی خاتون تھیں، جنھوں نے ڈاکٹری کی ڈگری لی۔ جس دور میں خواتین کا تعلیم حاصل کرنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا تھا، اس وقت طب کی تعلیم حاصل کرنا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ ان کی شادی نو سال کی عمر میں ان سے ...

                                               

ادھو ٹھاکرے

اُدھوَ ٹھاکرے ایک بھارتی سیاست دان جو مہاراشٹر کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ مراٹھی اور ہندو شدت پسند سیاسی جماعت شیو سینا کے صدر ہیں۔ وہ شیو سینا کے بانی اور سابق صدت بال ٹھاکرے کے بیٹے ہیں۔ ابتدائی ایام میں وہ ہندو ایک مراٹھی اخبار کی ذمہ داری س ...

                                               

ارمیلا ماتونڈکر

اُرمِیلا ماتونڈکر ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔ اُرمِیلا ماتونڈکر ہندی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے اور اداکاری کے لئے مشہور ہیں۔ انھیں نے فلمیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت م ...

                                               

اشونی بھاوے

اشونی بھاوے ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو میں مقیم ہیں۔

                                               

اہلیابائی ہولکر

مہارانی اہلیابائی ہولکر مرہٹہ مالوہ سلطنت کی ہولکر ملکہ تھیں۔ راج ماتا اہلیابائی کی ولادت صوبہ مہاراشٹر کے ضلع احمدنگر میں واقع جام کھیڑ کے چونڈی گاؤں میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے دار الحکومت کو اندور کے جنوب میں نرمدا ندی پر واقع مہیشور منتقل کر لیا ...

                                               

بابا آمٹے

بابا آمٹے ہندوستان کے مشہور سماجی کارکن تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی کوڑھ یعنی جذام میں مبتلا مریضوں، غریب اور پسماندہ طبقہ کے بدحال لوگوں اور ترقیاتی منصوبوں کے سبب ہونی والی نقل مکانی سے متاثرہ افراد کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔

                                               

بال ٹھاکرے

بھارت کے ایک برہمن انتہا پرست خاندان میں پیدائش ہوئی۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل وہ ایک کارٹونسٹ تھا؛ بعد میں اس کی جگہ چبھتے ہوئے فکروں نے لے لی۔ کارٹونسٹ کی حیثیت اسے ابتدا میں کامیابی ملی لیکن جلد ہی تنخواہ پر جھگڑا ہو جانے کی وجہ سے اس نے نوک ...

                                               

بھومی پیڈنیکر

بھومی پیڈنیکر ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ یش راج فلمز میں چھ سال تک اسسٹنٹ کاسٹنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کرنے کے بعد ،بھومی پیڈنیکر نے یش راج کمپنی کے رومانوی کامیڈی فلم دم لگا کے ہائشا میں زیادہ وزن والی دلہن کے کرادار میں فلم کی شروعات کی ، ...

                                               

تارا بائی

تارابائی بھونسلے سنہ 1700ء سے 1708ء تک مرہٹہ سلطنت کی نائب السلطنت رہیں۔ وہ چھترپتی راجا رام بھونسلے کی ملکہ، سلطنت کے بانی شیواجی کی بہو اور شیواجی دوم کی ماں تھیں۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد انہوں نے مغلیہ سلطنت کے خلاف تحریک مقاومت کو زندہ رکھنے ...

                                               

جینیفر ونگٹ

جینیفر نے اپنے کیریئر کی شروعات 12 سال کی عمر میں بطور بچی پیشہ ور فن کار راجا کو رانی سے پیار ہو گیا فلم سے کی۔، اس کے بعد اس نے 14 سال کی عمر میں کچھ نہ کہو فلم میں بطور بچی فن کار اپنی پہچان قائم کی۔ اس کے بعد اپنی نوجوان عمر میں اس نے کئی مخت ...

                                               

رجنی کانت

شیواجی راؤ گائیکواڑ المعروف رجنی کانت ایک تمل اور ہندی فلم اداکار ہیں۔ آپ کا تعلق تمل ناڈو ریاست سے ہے۔ رجنی کانت کا جنم بینگلور میں ایک مراٹھا هیندرے پاٹل میں ہوا، رجنی کانت کا اصل نام شیواجی راؤ گائیکواڑ ہے اور ان کے والد کا نام راموجی راؤ اور ...

                                               

رکھما بائی

رکھما بائی راوت بھارت کی پہلی خاتون ڈاکٹر تھیں۔ بچپن ہی میں جب ان کی عمر دو سال تھی ان کے والد جناردھن باندو راجن کی وفات ہو گئی، شوہر کی وفات کے بعد ان کی والدہ نے ممبئی کے ایک سماجی کارکن اور سرجن سخارام ارجن سے شادی کر لی۔ ان کے خاندان میں دوس ...

                                               

ریتیش دیشمکھ

ریتیش دیشمکھ بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار، فلمساز اور ٹیلی ویژن اور انعامی شوز کے کامیاب میزبان ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان مراٹھی پروڈیوسر ریتش باشھ کے مراٹھی فلم پیلے سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ وہ اسے ہندی میں بنانے کی خواہش کا اظہار کر چکے ...

                                               

ریکھا پونیکار

ریکھا پونیکار ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 2 ٹیسٹ اور 1 ایک روزہ کھیلے۔

                                               

سمبھاجی

سمبھاجی مرہٹہ سلطنت کے دوسرے چھترپتی اور مرہٹہ سلطنت کے بانی شیواجی کے بڑے بیٹے تھے۔ اپنے والد کی وفات کے بعد ان کے جانشین ہوئے اور نو برس تک حکومت کی۔ ان کے دور حکومت کا بیشتر وقت مغلوں، شیدیوں، میسور اور پرتگیزیوں سے لڑائی میں گزرا۔ سنہ 1689ء م ...

                                               

سمیتا پاٹل

سمیتا پاٹل ایک بھارتی فلمی، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ تھیں ۔ وہ 17 اکتوبر 1955 کو پیدا ہوئیں اور 13 دسمبر 1986 کو ان کا انتقال ہوا۔ سمیتا پاٹل کا شمار بہترین اسٹیج اور فلمی اداکارہ میں ہوتا ہے اور انھیں سدا بہار اعلی اداکارہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ س ...

                                               

سونالی بیندرے

سونالی بیندرے ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔۔ سونالی نے 1995 میں اپنی پہلی فلم آگ کے لیے لکس فلم فیئر ایوارڈ برائے سال کا نیا چہرہ جیتا ۔

                                               

سیتو مادھو راؤ پگڈی

سیتو مادھو راؤ پگڈی اردو، فارسی، سنسکرت اور تاریخ کے عالم تھے۔ وہ عوام و خواص کو اردو شعر و ادب سے واقف کرانے والے ادیبوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

                                               

شرد پوار

بھارت کے سیاستدان۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر۔ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی۔ مرکزی وزیرزراعت۔ بارہ دسمبر 1940ء میں مہاراشٹر کے شہر پونے کے بارامتی میں ہوئی۔ وہ پہلی بار 1967ء میں مہاراشٹر ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ 1978ء میں ریاست کے وزی ...

                                               

شردھا کپور

شردھا کپور ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ آپ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ آپ نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ آپ نے 2011ء میں ...

                                               

مادھوری دکشت

مادھوری دکشت جو اپنے ازدواجی نام مادھوری دکشت نینے سے بھی جانی جاتی ہے، بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔ مادھوری 1980ء، 1990ء کی دہائیوں کے اواخر اور 2000ء کی دہائی کے اوائل کی بھارتی فلم کی صف اوّل کی مشہور ترین اور سب سے زیاد ...

                                               

ممتا کلکرنی

ممتا کلکرنی ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ کامیاب ہندی فلموں جیسے عاشق آوارا ، وقت ہمارا ہے ، کرانتی ویر ، کرن ارجن ، سب سے بڑا کھلاڑی ، آندولن ، بازی ، چائنا گیٹ اور چھپا رستم میں دکھائی دیں۔ عاشق آوارا میں اپنی اداکاری کے لیے مم ...

                                               

نرملا دیش پانڈے

نرملا دیش پانڈے بہت کم عمری میں جنگ آزادی کی تحریک سے جڑ گئی تھیں اور تیئس برس کی عمر ميں جنگ آزادی کے عظیم مجاہد ونوبھا بھاوے کی ’ بھودان تحریک‘ رضاکارانہ طور زمین عطیہ کرنے کی تحریک سے منسلک ہوئي ہيں اور ملک کے مختلف حصوں میں چالیس ہزار کلومیٹر ...

                                               

نوتن

نوتن 4 جون 1936 کو ایک مراٹھی ہندو چندریسنیا کیستھا پربھو خاندان میں پیدا ہوئیں ۔چار بچوں میں سب سے بڑی تھیں۔ انہیں بچپن میں سب "پتلی" اور "بدصورت" سمجھتے تھے۔ ان کی دو بہنیں تھیں۔ اداکارہ تنجو اور چاتورا اور ایک بھائی جیدیپ۔ ان کے والدین جےدپ کی ...

                                               

وشنو گنیش پنگلے

وشنو گنیش پنگلے ، پیدائش: جنوری، 1888ء - وفات: 16 نومبر، 1915ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی اور غدر پارٹی کے لیڈر تھے جن پر 1915ء میں لاہور سازش کیس مقدمہ چلایا گیا اور انہیں غدر سازش کے جرم میں کرتار سنگھ سرابھا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ لاہور سینٹ ...

                                               

ونایک دامودر ساورکر

ونایک دامودر ساورکر جنہیں ان کے مداح ویر ساورکر کے لقب سے ملقب کرتے ہیں، ہندوتوا کے نظریے کے بانیوں میں ایک تھے۔ ان کا جنم 28 مئی، 1883ء میں مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے بھاگر گاؤں میں ہوا تھا۔ ان کی ماں کا نام رادھا بائی ساورکر اور باپ دامودر پنت ساو ...

                                               

وٹھا بائی بھاو منگ نارائن گاونکر

وٹھا بائی فنکاروں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئی اور بڑی ہوئی۔ وہ مہاراشٹر کے ضلع سولا پور کے پنڈھر پور میں پیدا ہوئیں تھیں۔ بھاؤ-باپو منگ نارائنگاونکر خاندانی گروہ تھا جو ان کے والد اور چچا چلاتے تھے۔ ان کے دادا نارائن خدے نے گروہ بنایا تھا۔ ان کا ...

                                               

پرتیبھا پاٹل

پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل کے والد ناراین راو پاٹل ہیں۔ ان کی ولادت مہاراشٹر کے شہر جلگاؤں میں ہوئی اور انہوں نے اپنی تعلیم جلگاؤں اور ممبئی میں مکمل کی۔ کالج کے دنوں میں وہ ٹیبل ٹینس کی اچھی کھلاڑی تھیں۔ انہوں نے گورنمنٹ لا کالج، ممبئی سے قانون کی ڈ ...

                                               

پرشوتم ناگیش اوک

پرشوتم ناگیش اوک جو پی۔ این۔ اوک کے نام سے معروف ہے، ایک بھارتی مصنف، جو اپنے ہندو مرکزائی نشانات کی تاریخی ترمیم پسندی کے لیے مشہور ہے۔ اوک نے 1980ء کی دہائی میں "ادارہ برائے نظرثانی تاریخ بھارت" سے سہ ماہی جریدہ "اتہاس پترکا" جاری کیا۔ اوک نے ک ...

                                               

پروشوتم لکشمن دیش پانڈے

پروشوتّم لکشمن دیش پانڈے ایک مقبول مراٹهی مصنف، ڈراما نگار، اداکار، اِسکرپٹ نویس اور سنگیت ہدایت کار تھے۔ انہیں مہاراشٹر کی محبوب اور ہر دلعزیز شخصیت کہا جاتا تھا۔ مشہور مصنف اور شاعر وامن منگیش دربھاشی عرف ترویدی دیش پانڈے کے دادا تھے اسی طرح ست ...

                                               

ہیمنت کرکرے

ہیمنت کرکرے ممبئی دہشت گردی مخالف دستے کے صدر تھے۔ انہیں 2008ء کے ممبئی حملوں میں سینے پر تین گولیاں داغ کر قتل کیا گیا۔ 26 جنوری 2009ء کو ان کی بہادری پر انہیں اشوک چکر سے نوازا گیا۔ کرکرے جنوری 2008ء میں کے پی رگھو وَنشی کے بعد اے ٹی ایس دہشت گ ...

                                               

الفونسا

مقدسہ الفونسا ایک ہندوستانی مسیحی راہبہ اور معلمہ تھیں۔ الفونسا پہلی ہندوستانی نژاد خاتون تھی جنھیں کاتھولک کلیسیا نے مقدسہ کا رتبہ عطا کیا، نیز وہ بھارت میں واقع مشرقی کاتھولک شامی مالابار کاتھولک کلیسیا کی پہلی مقدسہ تھیں۔ الفونسا کی یاد میں 28 ...

                                               

امریتا اروڑا

امرتا اروڑہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل، ٹی وی میزبان اور وی جے ہیں۔ امریتا اروڑا بالی وڈ اداکارہ اور میزبان ملائکہ اروڑا کی بہن ہیں۔

                                               

امو سوامی ناتھن

امو سوامی ناتھن تحریک آزادی ہند کے دوران سماجی کارکن اور سیاسی فعالیت پسند خاتون تھیں۔ وہ بھارت کی دستور ساز مجلس کی رکن اور بعد میں بھارت کے پارلیمنٹ کی بھی رکن منتخب ہوئیں تھیں۔

                                               

اوویا

ہیلن نیلسن جو اپنے اسٹیج نام اووِیا سے زیادہ مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل، ملیالم اور کنڑ فلمی صنعتوں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے پندراج کی فلم مرینا ، مدار کودم اور مدھا ینائی کوٹتم سمیت دیگر فلموں میں نمودار ہونے سے قبل ...

                                               

بابی الائے سیئیس

بابی الائے سیئیس بھارت کی ایک خاتون کھلاڑی ہیں جو اب ترواننتپرم، کیرل میں رہتی ہیں۔ ان بھارتی اور جنوب ایشیائی کھیلوں میں 1995ء اور 2012ء کے درمیان لمبی کود کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ان کا 1.9 1 میٹر کود کا ریکارڈ 2012ء میں کرناٹک کی سہانہ كماری کی ...

                                               

بہاء الدین محمد ندوی

ڈاکٹر بہاء الدین محمد جمال الندوی ایک عظیم مفکر اور داعی اسلام ہیں۔ ساتھ اہل سنت والجماعت کے ایک مایہ ناز ہمہ جہت شخصیت 22 اپریل، 1951ء میں ضلع ملاپورم قصبہ کوریاڈ میں پید اہوئے۔ دار الہدى اسلامك یونیورسٹی کے وائس جانسلر اور بھارت کے ایک مشہور عالم۔

                                               

تونچتو ایژوتچن

تونچتو رامانجن ایژوتچن سولہویں صدی عیسوی کے ملیالم شاعر اور ماہرِ لسانیات تھے۔ وہ دیوی دیوتاؤں کی حمد و ثنا کے لیے شاعری کیا کرتے تھے۔ تونچتو بھارتی صوبہ کیرلا اور متحدہ عملداری لکشادیپ میں بولی جانے والی زبان ملیالم اور ملیالم ادب جدید کے معمار ...

                                               

ثنا خان

ثناء خان سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ ہیں۔ وہ ہندی، ملیالم، تمل، کنڑا اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ ثنا خان نے ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اشتہارات، فیچر فلموں اور ٹیلی ویژن شوز میں بھی کام کیا۔وہ 5 زبانوں کی ...

                                               

ریکھا راجو

ریختہ کیرالہ کے پلوکاد ضلع میں تھیٹر کے آرٹسٹ مسٹر ایم آر راجو کے ہاں پیدا ہوئیں۔جےلاکشمی راگھن اور بنگلور میں پرورش پائی۔ انھوں نے چار سال کی عمر میں کلاسیکل ڈانس سیکھنا شروع کیا۔متعدد گرووں کے تحت بھرپور تربیت حاصل کی، جس میں معروف گرو مسٹ کالم ...

                                               

سنیتا کرشنن

سُنِیتا کرشنن ایک بھارتی سماجی کارکن اور پَرَجْوَلا نام کی غیر سرکاری تنظیم کی معاون بانی اور اعلٰی ترین عہدیدار ہے۔ یہ ادارہ جنسی تجارت سے متاثرہ افراد کو چھڑانے، بازآباد کرنے اور سماج میں ان کی دوبارہ سمولیت کو یقینی بنانے کا کام کرتا ہے۔ کرشنن ...

                                               

شری شانت

شانتی کمارن نایر شری سنت انگریزی: Shanthakumaran Nair Sreesanth ولادت: 6 فروری 1983ء بھارت کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہیں بھارٹی ٹیم کی جانب سے تمام فارمیٹ میں کھیلنے کا موقع ملا۔ وہ دائیں ہاتھ تیز گیند باز ہیں اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے تھے۔ فرس ...

                                               

فاضل (ڈائریکٹر)

اے ایم فاضل1949 میں ایلیپے کیرالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک بھارتی اسکرین مصنف، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے جو مالایلم سینما میں کام کرتا ہے ،اس نے 1980 میں اپنے کام کی ابتدا فلم "منجل ورینجا پووکل" سے کی۔ اس کے والد چاہتے تھے کہ وہ ایک ڈاکٹر ...

                                               

مونیکا (اداکارہ)

مونیکا ایک سابق بھارتی فلمی اداکارہ ہے، جس نے تمل زبانوں کی فلموں میں بڑے پیمانے پر اداکاری کی ہے۔ غالباً Azhagi ، Imsai Arasan 23 m Pulikesi اور Silandhi فلموں میں بہترین اداکاری کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ 2012ء میں مونیکا نے ملیالم فلموں کے لیے اپ ...

                                               

میگھا آکاش

میگھا آکاش تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 2017ء میں فلم لائئ سے تیلگو فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ اور 2019ء میں وہ تمل فلم پیٹا اور ہندی فلم سیٹلائیٹ شنکر میں نظر آئیں ۔

                                               

ویکم محمد بشیر

ویکم محمد بشیر کیرلا کے ضلع کوٹائم کے قصبہ Thalayolaparambu میں پیدا ہوئے۔ویکم محمد بشیر 19 جنوری 1908ء تا 5 جولائی 1994ء ایک مالایالم افسانہ نگار تھے جن کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالا سے تھا۔ وہ ایک انسانیت پرست، مجاہد آزادی، ناول نگار اور مختصر ...