ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 424




                                               

قربان جیلانی

قربان جیلانی 18 ستمبر، 1938ء کو حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1959ء میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد اسٹیشن سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔ بعد ازاں ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن سے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے۔ پاکستان ٹیلی وژ ...

                                               

لال کرشن اڈوانی

ہندوستانی سیاست دان۔ بی جے پی کے سرکردہ رہنما۔ آٹھ نومبر 1927 کو موجودہ پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے۔ چودہ سال کی عمر میں ہی وہ آر ایس سے منسلک ہو گئے تھے۔ بعد میں بھارتیہ جن سنگھ کے رکن بنے۔ وہ 1970 میں راجیہ سبھا میں پہنچے۔ انہوں نے ایمرج ...

                                               

لینا جومانی

لینا جومانی ہندوستانی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد، بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ اور ماڈل ہے۔ اس نے ٹیلیوژن کی ایک سیریز" بانڈی" میں کھیمی کا کردار نبھایا۔ اس کا یہ کردار، کھیمی، ایک دیہات کی رہنے والی لڑکی کا تھا جو ایک انتہائی غریب اور ...

                                               

مائی اللہ وسائی

مائی اللہ وسائی سندھ پاکستان کی مشہور و معروف لوک اور نیم کلاسیکی کلوکارہ تھی جس نے اپنے منفرد انداز گائیکی کی وجہ سے بڑی مقبولیت حاصل کی

                                               

مائی بختاور

مائی بختاور لاشاری شہید ایک کھیت مزدور تھی جسے مالک مکان / کرایہ دار کے تصادم کے دوران قتل کیا گیا تھا۔ اس کی موت سے کسانوں کے حقوق میں بہتری لانے کے لئے فوری قانونی تبدیلیوں میں مدد ملی۔

                                               

مائی دہائی

مائی دہائی سندھ کے علاقے عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ ہے۔ انہوں نے مائی دہائی بینڈ کے نام سے ایک لوک بینڈ تشکیل دیا جس میں ہارمونیم اور ڈھول بجانے والے، محمد فقیر اور جمال شب شامل تھے۔ مائی دہائی اور ان کے بینڈ نے2015ء میں امریکا کے ایس ...

                                               

ماروی (اداکارہ)

عائشہ عزیز وفات 25 اگست 1998 ، جو ماروی کے نام سے مشہور ہیں ، ایک پاکستانی سینما اداکارہ تھیں۔ وہ لالی ووڈ میں کیریئر بنانے والی چند سندھی اداکاراؤں میں سے تھیں۔ اس کا کیریئر تب ختم ہوا جب اسے 25 اگست 1998 کو قتل کیا گیا۔

                                               

ماروی مظہر

ماروی مظہر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ وہ سندھ کے ضلع دادو سے صوبائی اسمبلی کی رکن متنخب ہوئیں۔ وہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رکن پیر مظہر الحق کی صاحبزادی ہیں۔

                                               

ماروی میمن

ماروی میمن ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے فروری 2015ء سے جون 2018ء تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ مارچ 2008ء سے جون 2011ء اور پھر جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔ م ...

                                               

مایا کوڈنانی

مایا سریندر کمار کوڈنانی ایک بھارت کی ماہر نسائیات ہیں اور وہ سابق میں ریاستی وزیر برائے خواتین اور اطفال کی بہبودگی کے طور پر حکومت گجرات کے لیے کام کر چکی ہیں۔ کوڈنانی نے گجرات کی 12 ویں قانون ساز اسمبلی کا حصہ اس وقت بنیں جب انہوں نے بھارتیہ ج ...

                                               

محمد ایوب کھوڑو

محمد ایوب کھوڑو صوبہ سندھ کے سابق تین مرتبہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 16 اگست 1947ء سے 28 اپریل 1948ء جبکہ دوسری دفعہ 25 مئی 1951ء سے 29 دسمبر 1951ء تک سنبھالا اور 9 نومبر 1954ء سے 13 اکتوبر 1955ء ...

                                               

محمد جادم منگریو

منگریو پیر پگارا کا ایک قریبی ساتھی سمجھا جاتا تھا۔ پرویز مشرف حکومت کے دوران، وہ ارباب غلام رحیم کی حکومت میں سندھ کی صوبائی کابینہ میں ماہی گیری کے مشیر تھے۔ وہ 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 234 سانگھڑ اول سے پاکستان مسلم لیگ ف ...

                                               

محمد جمن (گلوکار)

استاد محمد جمن 10 اکتوبر، 1935ء کو سوڑھ، بلوچستان، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد زمیندار تھے مگر موسیقی سے شغف رکھتے تھے۔ محمد جمن کے نانا بھی سارندہ اور طنبورہ بجانے پر دسترس رکھتے تھے۔ اس ماحول میں محمد جمن کا بھی مو ...

                                               

محمد حسنین (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 2000ء)

محمد حسنین پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ حسنین نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ میچ پاکستان ٹیلی ویژن کرکٹ ٹیم کی طرف سے 2018–19 قائد اعظم ٹرافی میں بتاریخ 1 ستمبر 2018ء کو کھیلا۔

                                               

محمد زمان طالب المولیٰ

طالب المولیٰ سندھ کے معروف سیاست دان، شاعر اور دانشور تھے۔ آپ ہالا میں واقع مخدوم نوح سرور کے مزار کے سترہویں سجادہ نشین تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے متعدد بار قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آپ 16 دسمبر 1944ء کو اپنے والد مخدوم غل ...

                                               

محمد سلیم قادری

سلیم قادری 1960ء میں پیدائش ان کے والدین قیام پاکستان کے وقت بھارتی صوبے گجرات سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ سیاست کا آغاز زمانہ طالبعلمی میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے کیا مگرجلدہی بریلوی مکتب فکرکی غیر سیاسی تنظیم دعوت اسلامی ...

                                               

محمد صدیق قادری

محمد صدیق قادری کا خاندان عرب سے کیچ مکران کے راستے سندھ میں داخل ہوا اور بھرچونڈی شریف سے شمال کی جانب دو تین میل کے فاصلے پر اس زمانے کی شاہی سڑک کے کنارے آباد ہو گیا جس کے نشانات ابھی بھی موجود ہیں۔ ان کے خاندان کے بڑوں نے سمہ قوم میں شادی کی ...

                                               

محمد عباس قادری

محمد عباس قادری پاکستان سنی تحریک کے امیر تھے، جو قائد سنی تحریک محمد سلیم قادری کی شہادت کے بعد 2001ء سے 2006ء تک تادم حیات سنی تحریک کی قیادت کرتے رہے۔

                                               

محمد مانک

اسی بستی کرونڈی میں ایک قادیانی مبلغ عبد الحق کا دعویٰ تھا کہ وہ مرزا قادیانی کا جانشین نبی ہے۔ اس کی انگوٹھی پر’’عبد الحق نبی اللہ‘‘ نقش تھا۔ 1966ء میں ایک دفعہ اس نے ایک مناظرے میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں نہایت ب ...

                                               

محمد میاں سومرو

میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔ جناب کے پہلے اقدام ...

                                               

محمد ہاشم گذدر

ان کا تعلق ہندوستان کی ریاست راجپوتانہ اب راجھستان سے تھا۔ وہ ماراواڑی قوم کی رہنمائی بھی کرتے تھے اور کراچی کی سیاست میں بہت فعال رھے۔ انہوں نے 1895ء میں جیسلمیر راجھستان، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کے ساتھ نقل مکانی کی۔ جب انگریزوں نے 1843 ...

                                               

محمد یوسف (گلوکار)

استاد محمد یوسف 14 جنوری، 1940ء کو حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد استاد لونگ خان بھی سندھ کے معروف لوک گلوکار تھے۔ ان کے خاندان میں کئی اور معروف موسیقار بھی پیدا ہوئے جن میں استاد زوار بسنت کا نام سرفہر ...

                                               

محمود صدیقی

محمود صدیقی 1944ء کو پاکستان میں سکھر کے نزدیک ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد انہیں عالم دین بنانا چاہتے تھے لیکن وہ سیاست کی جانب مائل تھے۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا۔ اس سلسلہ میں انہوں نے ...

                                               

مرتضی بھٹو

میر غلام مرتضی بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان تھا۔ وہ سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم الذوالفقار کا بانی بھی تھا جو محمد ضیاء الحق کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔ ...

                                               

مرزا قلیچ بیگ

شمس العلما مرزا قلیچ بیگ ، سندھ سے تعلق رکھنے والے انیسویں صدی کے مشہور و معروف عالم، صاحبِ دیوان شاعر، ماہرِ لسانیات، ماہرِ لطیفیات، مورخ، مترجم، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ انہوں نے آٹھ مختلف زبانوں میں تقریباً 457 کتابیں تصنیف، تالیف و ترجمہ ...

                                               

مسرور پیرزادو

مسرور پيرزادو کا اصل نام گلزار علی ہے۔ مسرور کے والد کا نام محمد سليمان پيرزادو اور والدہ کا نام بہشت خاتوں ہے۔ مسرور 15 مئی 1976 کو کراچی میں جناح ہسپتال میں پیدا ہوئے۔ اب کراچی میں بطور وٹنری ڈاکٹر کام کر رہے ہیں۔ مسرور نے ابتدائی تعليم ضلع لاڑ ...

                                               

مصری خان جمالی

مصری خان جمالی پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے مشہور الغوزہ نواز تھے جنہں صدارتی تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

                                               

ممتاز بھٹو

ممتاز بھٹو گھڑی خدابخش،ضلع لاڑکانہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے وہ 1 مئی 1972سے 20 دسمبر 1972ء تک صوبہ سندھ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھااور اس کے اولین قائدین میں سے تھے لیکن اب اپنی سیاسی جماعت س ...

                                               

منشا پاشا

منشا پاشا ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ انهوں نے ہم ٹی وی کے ڈرامے شہر ذات میں روشنا کے کردار سے حاصل کی وہ اس ڈرامے کی تخلیق کار بهی تهیں۔

                                               

منظور سخیرانی

منظور سخيرانی بہارالدين سخيرانی کے گھر میں 14 اپریل 1959 کو ضلع دادو کے دادو شہر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محکمہ ریونيو میں ملازمت کرتے تھے۔ منظور سخیرانی نے پرائمری سے میٹرک تک تعلیم دادو شہر میں حاصل کی۔ منظور سخیرانی تعلیم جاری رکھ نہ سکے۔ منظ ...

                                               

مہرین رزاق بھٹو

مہرین رزاق بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

میر بندہ علی خان ٹالپر

میر بندہ علی خان ٹالپر صوبہ سندھ کے سابق وازیر اعلیٰ اور آل انڈیا مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 28اپریل1937ء سے 23 مارچ 1938ء تک سنبھالا۔

                                               

میر علی شیر قانع ٹھٹوی

میر سید علی شیر ٹھٹوی قانع تخلص سندھ کے اٹھارویں صدی کے نامور مؤرخ، شاعر اور تاریخ سندھ پر مشہور کتاب تحفۃ الکرام کے مصنف، کلہوڑا دربارسے وابستہ شاہی مؤرخ تھے۔

                                               

میوہ شاہ

میوہ شاہ بابا ایک صوفی بزرگ تھے اور انہیں جس مقام پر دفنایا گیا تھا بعد میں وہ مقام ان ہی کے نام پر میوہ شاہ قبرستان کے نام سے مشہور ہو گیا۔ ان کا مزار سائٹ ٹاؤن میں واقع ہے۔ میوہ شاہ کا اصلی نام کبیر بادشاہ تھا۔ میوہ شاہ کے نام سے مشہور ہونے کی ...

                                               

نازو دھریجو

ناز مختیار دھریجو ، جسے وڈیری نازو دھریجو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک پاکستانی کارکن اور سیاستدان ہیں۔ مرد رشتے داروں کے خلاف اس کی زرعی اراضی کے دفاع نے انہیں"پاکستان کی مشکل ترین خاتون" قرار دلوایا اور 2017 کی فلم مائی پیور لینڈ کو بھی متا ...

                                               

نالینی میلانی

نالینی میلانی کی پیدائش 1946 ، کراچی میں ہوئی مگر وہ ہندوستانی آرٹسٹ ہیں۔ اپنے کیریئر کے آغاز میں انہوں نے زیادہ تر پینٹنگ اور ڈرائنگ کی فیلڈ میں کام کیا۔ 1990 کی دہائی کے بعد ان کے کام کو ویڈیو م، فلم میڈیا اور اینیمیشن تک وسعت ملی ۔ وہ آرٹسٹ بط ...

                                               

نذیر عباسی

نذیر عباسی سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے رہنما تھے۔ جس کو جنرل محمد ضیاء الحق کے دور حکومت میں سخت تشدد کے ذریعے شہید کیا گیا تھا۔

                                               

نسیم تھیبو

نسیم تھیبو سندھی زبان کی ماہر تعلیم اور مصنفہ تھیں۔ انہوں نے شعبہ معاشیات، جامعہ سندھ، پاکستان میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر خدمات انجام دیں۔ وہ ایک ٹیچر، ایک مختصر کہانی نگار اور سندھی ادب میں مضمون نگار تھیں۔ وہ سندھی سیاست دان رسول بخش پلیجو کی ...

                                               

نسیم راجپر

نسیم سندھ صوبے پاکستان میں واقع شہر خیر پور میں پیدا ہوئی تھی.وہ رفیق احمد راجپر سے شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچوں ہیں۔ وہ کراچی میں رہتے ہیں اور اس کی مستقل رہائش گاہ نوشیہرو فریروز ڈسٹرکٹ میں واقع گاؤں چیہو تحصیل پڈعیدن میں ہے. نسیم راجپر کی تع ...

                                               

نصرت سحر عباسی

وہ روہڑی میں 29 جنوری 1969ء کو پیدا ہوئی تھی. انہوں نے ، معیشت میں بیچلر آف آرٹس، بیچلر آف قانون ایل بی اور اقتصادیات میں ماسٹر آف آرٹس تمام شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے حاصل کی.

                                               

نور بانو (گلوکار)

نور بانو سندھ کی ایک لوک گلوکارہ تھیں۔ اپنی عمدہ اور پیاری آواز کی وجہ سے، وہ پورے سندھ میں، خاص طور پر دیہی سندھ میں مقبول تھی

                                               

نکی گلرانی

نکی گلرانی ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور فیشن ڈیزائنر ہیں جو بنیادی طور پر تامل اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اور کنڑا اور تلگو فلموں میں بھی نظر آئیں ہیں۔ ان کی پہلی بڑی تجارتی کامیاب فلمیں ملیالم زبان کی 1983 ، ویلیموں گا اور 2015 ...

                                               

ٹھاکر لچھمن سنگھ سوڈھا

ٹھاکر لچھمن سنگھ سوڈھا سندھ کے صحرائی علاقے تھر کی نامور شخصیت اور پاکستان کے سابق رکن اسمبلی تھے اور فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان کے دور میں لچھمن سنگھ مغربی پاکستان میں قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ لچھمن سنگھ چھاچھرو کے رہائشی تھے، انیس سو ستر کی ا ...

                                               

پشپا کماری کوہلی

پشپا کماری کوہلی پاکستان میں پولیس آفیسر بننے والی پہلی ہندو خاتون ہیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے صوبائی مسابقتی امتحان پاس کرنے کے بعد وہ صوبہ سندھ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کی حیثیت سے تعینات ہیں۔

                                               

پیر الہی بخش

سیاسی زندگی کا آغاز تحریک خلافت سے کیا۔ اس کے بعد سندھ کی بمبئی سے علیحدگی کی تحریک چلی تو انہوں نے اس تحریک میں بھی اہم کردار ادا کیا پھر وہ آل انڈیا مسلم لیگ میں شامل ہو گئے۔ حسین شہید سہروردی‘ پیر مانکی شریف اور خان افتخار حسین ممدوٹ کی رفاقت ...

                                               

ڈھول فقیر

ڈھول فقیر پاکستان کے سندھ سے تعلق رکھنے والے مشہور لوک گلوکار تھے۔ ڈھول فقیر کا انتقال 22 جون 1992ء کو ہوا۔

                                               

کرینا کپور

کرینہ کپور خان ہندی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ کرینہ ماضی کے اداکار رندھیر کپور اور اداکارہ ببیتا کی بیٹی ہے۔ وہ اداکارہ کرشمہ کپورکی چھوٹی بہن ہے۔ کرینہ کپور ہندی سینما میں اپنی متنوع کردار نگاری کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ اس ن ...

                                               

کیارا اڈوانی

عالیہ اڈوانی پیشہ ورانہ طور پر کیارا اڈوانی کے نام سے مشہور ہیں، ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں ۔ اپنی پہلی فلم 2014 ء کہ کامیڈی فلم فگلی کی غیر تسلی بخش کارکردگی کے بعد کیارا اڈوانی 2016ء میں کھیلوں کے متعلق ...

                                               

گلاب چانڈیو

غلام محمد گلاب ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار تھے۔ اپنے فنی کیریئر کے دوران میں انہوں نے 300 سے زیادہ اردو اور سندھی ڈراموں اور 6 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

                                               

گووندا

گووندا آہوجا جو عام طور پر گووندا کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی سنیما کے اداکار، ڈانسر، مزاحیہ اداکار اور سابقہ سیاست دان ہیں، آپ ہندی سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے ڈانس میں مہارت کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔ گوندا کو 12 بار ...