ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 423




                                               

سلیمان شاہ (گلوکار)

سلیمان شاہ 1938ء کو میر پور بٹھورو، ضلع ٹھٹہ، سندھ،برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں مذہبی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بڑے بھائی قاسم شاہ سندھ کے ایک لوک فنکار تھے۔ ان کی وجہ سے سلیمان شاہ کو بھی پہلے گائیکی اور پھر رقص کا شوق ہوا اور ...

                                               

سندھی شخصیات کی فہرست

رضی الدین صدیقی پرویز ہودبھائی صابر بھاٹیا، Hotmail.com کا بانی اور بھارتی ادیمی Entrepreneur گل آغا، کمپیوٹر سائنس دان احمد محی الدین سند بن علی، سندھی مسلم ماہر فلکیات، ترجمہ نگار، ماہر ریاضی اور انجنیئر عبدالماجد بھرگڑی، سندھی کمپیوٹنگ کا بانی

                                               

سندھی قبائل

Khatti Bajaeen کلہوڑا Bhangar تھہیم Mohana Mahar Sangrasi Keeriyo Lakhani Unar Bikak خشک بلوچ قبیلہ Sathio Mahesar Nohri Palh Larik Hesbani Buriro Khuhro Detho Dano Kunbhar پٹنہ منگریو Mirbahar Peechoho Khaskheli Dibla Bhel Pathans Tunia Mangnejo ...

                                               

سونم کپور

سونم کپور اہوجا بھارت کی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ سونم بھارتی فلمی صنعت کی سب سے مہنگی ترین اداکاراؤں میں سے ہے اور قومی فلم ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ سمیت بے شمار اعزازت حاصل کر چکی ہیں۔ اداکار انیل کپور کی بیٹی سو ...

                                               

سونیا حسین

سونیا حسین بخاری پاکستانی اداکارہ، ٹی وی ہوسٹ اور ماڈل ہیں جو پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سونیا حسین نے اپنی اداکاری کا آغاز 2011ء میں آنے والی سیریز دریچہ میں معاون کردار سے کیا تھا۔ وہ اردو ٹیلی وژن کے کئی کامیاب فلموں میں ایک اہم ...

                                               

سوھائی علی ابڑو

سویائی علی ابڑو ایک پاکستانی اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ہیں، جو پاکستانی ٹیلی وژن کے سیریل اور فلموں میں نظر آتی ہیں۔ وہ جیو ٹی وی کے سات پردوں میں ، ہم ٹی وی کے تنہائی ، کھویا چاند ، رشتے کچھ ادھورے سے اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے سیریل پیارے افضال جیس ...

                                               

سوہائی ابڑو

سوھائی ابڑو ایک پاکستانی ڈانسر اور اداکارہ ہیں۔ وہ رقص کے میدان میں مہارت رکھتی ہیں اور ایک تربیت یافتہ کلاسیکی رقاصہ ہے۔ سوہائی ٹیلی ویژن ڈراموں، تھیٹر، دستاویزی فلموں اور میوزک ویڈیو میں کام کرتی ہیں۔ اس نے پہلا ہم ایوارڈز 2013 میں بہترین ٹیلی ...

                                               

سہائی عزیز

سہائی عزیز تالپور پاکستان کے نفاذ قانون ادارے کی ایک افسر ہیں جو سنہ 2013ء سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر مامور ہیں۔ سہائی عزیز تیسری سندھی خاتون ہیں جو پاکستان کی پولیس میں پہنچی۔ جب نومبر 2018ء ميں کراچی کے چینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حمل ...

                                               

سہراب فقیر

سہراب فقیر کا پورا نام فقیر سہراب خاصخیلی تھا۔ وہ 1934ء میں خانپور میرس میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے آٹھ برس کی عمر سے صوفیوں کا کلام گانا شروع کیا تھا اور سار ی زندگی یہی کام کیا جو ان کا ذریعہ معاش تو تھا ہی لیکن محبوب مشغلہ بھی تھا۔ یہ فن انہیں ورث ...

                                               

سید شفقت حسین شاہ

نواب شاہ سندھ کے نامورسیاسی شخصیت سید شفقت حسین شاہ سید نذر شاہ کے فرزند تھے حضرت خواجہ ولی مودودی چشتی کی اولاد سادات کرانی کوئٹہ بلوچستان سے ہجرت کرکے کافی تعداد میں سندھ منتقل ہوئے۔ جن میں سید شفقت حسین شاہ کے اجداد بھی شامل تھے۔ سید بہادر شاہ ...

                                               

سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث

سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث آٹھویں پیر پگارا ہیں۔ پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

                                               

سید عبد اللہ شاہ

سندھ کے سابق وزیر اعلٰی۔ سندھ کے ضلعے دادو ،گاؤں واہڑ میں پیدا ہوئے۔ سیاسی طور پر وہ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے۔ انیس سو ترانوے میں انہوں نے سندھ کے چوبیسویں وزیراعلیٰ کا حلف لیا اور انیس سو چھیانوے تک اس عہدہ پر فائز رہے۔ عبد اللہ شاہ بین ...

                                               

سید مراد علی شاہ

سید مراد علی شاہ ایک پاکستانی سیاست دان اور ساختی انجینئر جو موجودہ وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انہوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئری میں بیچلرز کیا۔ یہ ڈگری سلور میڈلسٹ اعزاز کے ساتھ حاصل ...

                                               

سید مسکین شاہ بخاری

اصل نام سید کبیر الدین بخاری تھا لیکن شہرت مسکین شاہ کے لقب سے ہوئی سید جلال الدین سرخ بخاری اچ شریف کی اولاد سے تھے۔ آپ کے مزار پر جو کتبہ آویزاں ہے اس سے نام کا پتہ چلتا ہے۔ آپ کا پورا نام سید مسکین شاہ بخاری بابا ہے۔

                                               

سید نذر شاہ

نواب شاہ سندھ کے نامورسیاسی شخصیت سید نذر شاہ سید سیدخیرشاہ کے فرزند تھے حضرت خواجہ ولی مودودی چشتی کی اولاد سادات کرانی کوئٹہ بلوچستان سے ہجرت کرکے کافی تعداد میں سندھ منتقل ہوئے۔ جن میں سید نذر شاہ کے اجداد بھی شامل تھے۔ سید بہادر شاہ ولد سید ف ...

                                               

سید گاجی شاہ

سید پیر گاجی شاہ المعروف پیر گاجی شاہ گنج بخش صوبہ سندھ کے بڑے بزرگ اور ولی اللہ ہیں۔ آپ بچپن میں والد کے ساتھ اوچ شریف سے سندھ میں آئے۔ اور میاں نصیر محمد کلہوڑو کے قریبی ساتھی تھے اور اس کے اصرار پر ان کے سپہ سالار بنے۔

                                               

سیدخیرشاہ

ضلع نواب شاہ سندھ کے نامور سیاسی شخصیت سید خیر شاہ سید امام علی شاہ کے فرزند تھے حضرت خواجہ ولی مودودی چشتی کی اولاد سادات کرانی کوئٹہ بلوچستان سے ہجرت کرکے کافی تعداد میں سندھ منتقل ہوئے۔ جن میں سید خیر شاہ کے اجداد بھی شامل تھے۔ سید بہادر شاہ و ...

                                               

سیف سمیجو

سیف سمیجو ایک گلوکار، اور پاکستانی صوفی، لوک بینڈ دی اسکیچس کے لیڈ گلوکار، نغمہ نگار اور بانی ہیں۔ مئی 2014ء میں انہوں نے حیدرآباد، سندھ میں پہلا میوزک آشرم کھولا جس کا نام "لاہوتی میوزک آشرم" تھا۔ انہوں نے کوک اسٹوڈیو میں داستان مومل رانو پر موس ...

                                               

شازیہ خشک

شازیہ خشک جامشورو میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی پر 1992 میں ایک شو کے لئے ڈیبیو کیا، جس کے بارے میں شازیہ کا ذکر ہے، وہ دو ممتاز زبانوں سندھی اور بلوچی کی گلوکارہ بن کر ابھری۔ ان کا پہلا گانا "مارا اودھیتا پکھیئڑا کدی آو نہ م ...

                                               

شاہدہ رحمانی

شاہدہ رحمانی انگریزی: Shahida Rehmani ولادت: ؟ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

شبیر کنبھار

سندھی زبان کے انجینئر اور فانٹ تخلیق کرنے والے شبیر کنبھار کا اصلی نام غلام شبیر ولد بھلے ڈنو کنبھار ہے۔ ان کی ذہانت، محنت اور جدوجہد سے کمپیوٹر کی دنیا میں سندھی زبان کو ترقی ہوئی۔ انہوں نے سندھی زبان کے رسم الخط کے فانٹس کے مختلف نمونے متعارف ک ...

                                               

شفیع محمد برفت

شفیع محمد برفت جو شفیع برفت کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں وہ نومبر 25، 1965ع کو پیدا ہوئے۔ یہ جیئی سندھ متحدا محاذ کے بانی اور موجود چیئرمیں ہیں۔ جسمم سندھ کی ایک علحدگی پسند سیاسی اور لبرل جماعت ہے، جو پاکستان سے سندھودیش کی آزادی چاہتی ہے۔ برفت گ ...

                                               

شمس النساء

"شمس النساء میمن ایک پاکستانی سیاستدان ہے جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر ہیں۔ اس سے قبل وہ اگست 2013 سے مئی 2018 تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

شمس سومرو

شمس سومرو پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے مشہور نثر نویس، افسانہ نگار اور شاعر تھے جس کے کئی افسانے اور کتب شائع ہوئے ہیں۔

                                               

شوبھا کپور

شوبھا کپور ایک بھارتی ٹیلی ویژن، فلم اور ویب سیریز پروڈیوسر ہیں۔ وہ فلمی اداکار جیتیندر کی بیوی اور ایکتا کپور اور تشار کپور کی ماں ہیں۔ وہ بالاجی ٹیلی فلمز لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں جسے وہ اہنی بیٹی ایکتا کپور کے ساتھ مل کر چلاتی ہیں۔

                                               

شگفتہ جمانی

شگفتہ جمانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

شہریار منور

شیر یار منور ایک پاکستانی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ وہ ہم ٹی وی کے سیریل میرے درد کو جو زبان ملے میں اپنے کردار کے لیے قابل ذکر ہیں ، جس کے لیے انہوں نے بہترین نیا سنسنیشن ٹیلی وژن کا ہم ایوارڈ جیتا۔ انہوں نے کہا کہ جیسا کہ لڑکا مرکوز سیریلوں ...

                                               

شیخ ایاز

شیخ مبارک علی ایاز المعروف شیخ ایاز سندھی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو جدید سندھی ادب کے بانیوں میں شمار کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ آپ مزاحمتی اور ترقی پسند شاعر کے طور پر ج ...

                                               

شیری رحمان

ایک صحافی اور سیاست دان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ 2000ء سے 2009ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔

                                               

شیلا رامانی

شیلا رامانی ، سندھ کے شہر نوابشاہ میں 2 مارچ 1932ء کو پیدا ہوئی، اس کو شیلا کیولرامانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ہندوستانی اداکارہ تھی۔ اس کو بالی وڈ میں چیتن آنند نے متعارف کروایا تھا۔ اس کی وجہ شہرت فلم ٹیکسی ڈرائیور ہے اور سندھ میں سندھی فلم ...

                                               

صادق فقیر

صادق فقیر انگریزی پیدائش وفات سندھ پاکستان کے کلاسیکی اور لوک گلوکار تھے۔انہیں سندھ میں خاصی شہرت و پزیرائی حاصل تھی۔ اس کے علاوہ بیرون ملک خاص کر دبئی، بھارت، سنگاپور، انگلینڈ، امریکا، کینیڈا اور سعودی عرب میں فن کا ظاہرہ کر کے داد حاصل کی۔ وہ س ...

                                               

صنم بلوچ

ایک پاکستانی اداکارہ ہے جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ ڈراموں میں اداکاری اور صبح کے شو کی میزبانی کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ پاکستان کی فائٹر پائلٹ مریم مختار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کیا ہے۔ اس فلم میں صنم بلوچ، مریم مخ ...

                                               

طالب لغاری

طالب لغاری پاکستان صوبہ سندھ کے سندھی اور سرائیکی کے ممتاز شاعر تھے۔ انہیں شاعر حمل فقیر ثانی کا لقب ملا۔ ان کی شاعری سندھ کے اہم جریدوں میں شائع ہوئی اور ان کی متعدد کتب شائع ہوئی۔

                                               

طاہر محمد نسیانی ٹھٹوی

میر طاہر محمد نسیانی ٹھٹوی انگریزی: Tahir Muhammad Nisyani Thattvi مغلیہ سلطنت کے مؤرخ، شاعر اور تاریخ سندھ کے ایک اہم مآخذ تاریخ طاہری کے مؤلف تھے۔ بحیثیت شاعر، طاہر محمد کا تخلص نسیانی تھا۔

                                               

عبد الرحیم بھرچونڈی

ساتویں دن جدا مجد شیخ ثالث نے عبد الرحیم نام تجویز کیا۔ کسی نے پوچھا: صاحبزادے کا نام کیا تجویز کیا ہے؟ فرمایا ہم نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو پورا کیا ہے ،وہ اس طرح کہ اپنا نام عبد اللہ، صاحبزادے کا نام عبد الرحمن اور پوتے کا نام عبد الرحیم، تین ...

                                               

عبد الستار ایدھی

عبد الستار ایدھی خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت تھے، جو پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تاحیات صدر رہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ بلقیس ایدھی بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں ...

                                               

عبد اللہ ہارون

سر عبد اللہ ہارون ایک برطانوی ہندوستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اقتصادی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی شعبوں میں مسلمانوں کے کردار کی اہمیت کو برصغیر میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ عبداللہ ہارون 1872ء میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ایک غری ...

                                               

عبدالرحیم گرھوڑی

عبد الرحیم گرہوڑی سندھ کے عظیم صوفی شاعر اور بزرگ ہو کر گزرے ہیں۔ عبد الرحیم گرھوڑی 1739ء میں رانی پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سعداللہ منگریو تھا۔ آپ خواجہ محمد زمان لنواری شریف کے بہت بڑے معتقد تھے۔ آپ نے سکھوں اور ہندؤں کے خلاف جہاد کا ...

                                               

عبدالستار گبول

پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد اُنہوں نے عملی سیاست کاآغاز 1969ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ ذو الفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں اور پیپلز پارٹی کے با نی جیالوں میں سے تھے۔ گبول قبیلہ پچھلی کئی دہائیوں سے لیاری کی سیاست ...

                                               

عبدالغفار تبسم

عبدالغفار تبسم پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شائع ہوئی ہیں۔

                                               

عبدالغفار نقشبندی

ﯿﺮﻃﺮﯾﻘﺖ، ﺍٓﻓﺘﺎﺏِ ﻭﻻﯾﺖ، ﻗﻄﺐِ ﻋﺎﻟﻢ ﻏﻮﺙ ﺯﻣﺎﻥ ﺳﯿﺪﯼ ﻭ ﻣﺮﺷﺪﯼ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻔﺎﺭ ﻋﺮﻑ ﭘﯿﺮ ﻣﭩﮭﺎ ﮐﯽﻧﻮﺭﺍﻧﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﺤﺘﺎﺝِ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﻋﺎﻟﻢ،ﻋﺎﺑﺪ ﻭ ﺯﺍﮨﺪ، ﻣﺘﻘﯽ ﺗﮭﮯ۔ﺍٓﭖ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻋﺎﺷﻖِ ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺻﻮﻓﯽ ﺑﺎ ﺻﻔﺎ ﺗﮭﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺟﯿﺪ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ،ﻣﻔﺴﺮ، ﻣﺤﺪﺙ ﺍﻭﺭ ﻓﻘﯿﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ﺍٓﭖ ...

                                               

عبدالماجد بھرگڑی

عبدالماجد بھرگڑی سندھی کمپیوٹنگ کے بانی ہیں۔ سیئٹل میں آباد عبدالماجد کا جنم لاڑکانہ میں ہوا۔ سنہ 1987ء سے 1988ء تک، ان کے کام کی وجہ سے کمپیوٹر میں پہلی دفعا سندھی لکھنا ممکن ہوا، جس سے سندھی اشاعت میں ایک نیا دور آیا۔ 2001ء میں بھرگڑی نے مائیکر ...

                                               

عرفانہ ملاح

عرفانہ کا پورا نام عرفانہ بیگم ہے۔ انہوں نے 1998 میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کیمیا، 2002 میں کیمیا میں ایم فل اور 2012 میں جامعہ سندھ جامشورو سے پی ایچ ڈی کیمیا کی ڈگری لی۔

                                               

عطا محمد بھنبھرو

عطا محمد بھنبھرو سندھ کی تاریخ کے موضوع پر متعدد کتابوں کے مصنف اور مترجم تھے۔ انھوں نے 2012ء میں صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا تھا، ان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا راجہ داہر گاؤں میں زمینیں سنبھالتا ہے اور چار جون کی شب قانون نافذ کرنے والے ادار ...

                                               

علی احمد بروہی

سندھ کے نامور دانشور اور مزاح نگار اور پاکستان کے مشہور قانون دان اے کے بروہی کے بھائی۔ علی احمد بروہی گھوٹکی ضلع کے قصبے کھنبڑا میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیمشکارپور کے شہر گڑھی یاسین سے حاصل کرنے کے بعد سندھ مدرسۃ السلام کراچی سے میٹرک کیا - اور ...

                                               

علی محمد مہر

سردار علی محمد خان مہر ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 2002ء سے 2004ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی کے سے تھا۔ عمران خان کی کابینہ میں 2018ء سے 2019ء تک وفاقی وزیر انسداد منشیات بھی رہے۔ 21 مئی 2019ء بروز منگل کی صبح سحری کے وقت ...

                                               

غزالہ سیال

وہ 29 جنوری 1966 کو ضلع خیرپور میں پیدا ہوئی تھیں۔ اس نے جامعہ شاہ عبد اللطیف سے ایل بی کی ڈگری حاصل کی اور بعد میں اسی جامعہ سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد غزالہ نے ماسٹر آف لاء کیا۔

                                               

غلام رسول ہاشم

مولانا غلام رسول بن خلیفہ پیر محمد 3، مارچ 1863ء کو شکار پور سندھ میں تولد ہوئے ۔ آپ رئیس العارفین خواجہ امین شاہ چشتی کے بڑے خلیفہ مولانا حافظ صاحبڈ نہ چشتی کے پڑپوتے یعنی پوتے کے بیٹے تھے۔

                                               

غلام علی مائل ٹھٹوی

میر غلام علی ٹھٹوی مائل تخلص ٹھٹہ سندھ سے تعلق رکھنے انیسویں صدی کے فارسی زبان کے نامور شاعر تھے۔ وہ مشہور شاعر اور مورخ میر علی شیر قانع ٹھٹوی کے فرزند اور معروف شاعر میر ضیاء الدین ٹھٹوی کے بھتیجے اور داماد تھے۔

                                               

غلام محمد گرامی

مولانا غلام محمد گرامی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور ادیب، صحافی اور سندھی ادبی بورڈ کے رسالے سہ ماہی مہران کے مدیر تھے۔