ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 422




                                               

اسحاق سمیجو

اسحاق سمیجو انگریزی سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے مشہور ادیب، شاعر، نقاد اور جامعہ سندھ میں سندھی ادب کے پروفیسر ہیں۔ وہ جامعہ سندھ میں قائم مرزا قلیچ بیگ چیئر کے انچارج بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت انسٹی ٹیوٹ آف سندھولاجی کے ڈائریکٹر ک ...

                                               

اقبال جوگی

اقبال جوگی 1925 میں سندھ کے ضلع سکھر کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فن کا آغاز پچپن سے کیا۔ 1962 میں جیکب آباد میں فن کا مظاہرہ کرنے کے بعد مشہور ہوئے۔ اس نے 1974 میں میر پور بٹھورو ضلع سجاول میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں اپنے گروپ کے ساتھ ش ...

                                               

اقرا عزیز

اقراء عزیز ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ اُنہوں نے 2018ء میں مومِنہ دُرید کی تمثیل سُنو چندا میں اجیہ کا کردار ادا کیا، جس پر اُنہیں لکس سِجل اعزازات کی جانب سے بہترین بعید نمائی اداکارہ کا تمغا عطا کیا گیا۔ اُنہیں اُردوُ تمثیلات میں اپنی اداکاری کے ...

                                               

اللہ بخش سومرو

اللہ بخش سومرو صوبہ سندھ کے دو مرتبہ وزیر اعلیٰ اور اتحاد پارٹی کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ پہلی دفعہ منصب 23مارچ 1938ء سے 18 اپریل 1940ء تک جبکہ دوسری دفعہ 7 مارچ 1941ء سے 14 اکتوبر 1942ء تک سنبھالا۔ "اللہ بخش سومرو" 1900ء میں سندھ کے ...

                                               

الن فقیر

علی بخش یا الن فقیر سندھی لوک اور صوفی گلوکار تھے جنہیں صوفی شاعری کی خاص صنف "کافی" گانے میں ملکہ حاصل تھا۔

                                               

الٰہی بخش سومرو

پاکستانی سیاست دان۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی ۔ تعلق شکار پور میں آباد سومرو خاندان سے ہے جس نے سندھ میں سالہا سال حکومت کی ہے۔ مولا بخش سومرو کے فرزند اور احمد میاں سومرو کے بھائی ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے انجیئیر ہیں۔ این ای ڈی انجیرنگ کالج کراچی کے ...

                                               

الہداد بوہیو

ڈاکٹر الہداد بوہیو برطانوی ہندوستان میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے نامور شاعر، عالم، ادیب اور نقاد تھے۔ ان کی کئی کتابیں شائع ہوئی ہیں۔

                                               

امر سندھو

امر سندھو سندھ، پاکستان سے ایک پاکستانی مصنف اور پروفیسر ہیں۔ وہ انسانی حقوق کی کارکن ہیں اور سندھی زبان میں لکھتی ہیں۔ وہ خود کو ایک سوشلسٹ کی حیثیت سے دیکھتی ہے۔ امر سندھو، فی الحال جامعہ سندھ جامشورو میں شعبہ فلسفہ کے پروفیسر اور چیئرپرسن ہیں۔ ...

                                               

امر فیاض برڑو

امر فیاض برڑو خیرپور، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو زبانوں کے بلاگر اور لسانیاتی انجنیئر ہیں۔ وہ سندھی زبان کے با اختیار ادارے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر خصوصی کے طور پر کام کر کے اب حکومت سندھ کے محکمہ ثقافت و سیاحت و نواد ...

                                               

امین فہیم

4 اگست، 1939ء کو پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ضلع مٹیاری کے علاقے ہالہ میں پیدا ہوئے۔ وہ آگے چل کر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چئیرمین کے عہدے پر فائز ہوئے۔ وہ مخدوم طالب المولی کے بڑے فرزند اورجانشین تھے۔ مخدوم امین فہیم نے ابتدا ...

                                               

انجنا سکھانی

انجَنا سوکھانی 10 دسمبر 1978ء کو بھارت کے جے پور میں پریٹی اور اوم سکھانی کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا ایک بڑا بھائی بھی ہے۔ انہوں نے مملکت متحدہ کے کارڈف میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔

                                               

انور پیرزادہ

انور پیرزادہ سندھ کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب۔ لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انور پیرزادہ نے عملی زندگی کا آغاز درس و تدریس سے کیا۔ تاہم بعد میں انہوں نے پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار کر لی۔ مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے دوران میں وہ ...

                                               

انیتا غلام علی

پروفیسر انیتا غلام علی پاکستان کی ممتاز ماہرِ تعلیم تھیں۔ انہیں ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف کے طور پر صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز عطا کیا گیا۔

                                               

انیتا ہسانندنی ریڈی

انیتا ہسانندنی ریڈی ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ وہ کثیر اللسانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ انہوں نے پہلا کردار کبھی سوتن کبھی سہیلی میں نبھایا تھا۔انہوں نے تمل فلم ورُشامیلام وسندھم میں کام کر کے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انیتانے سب ...

                                               

انیلا ناز سومرو

ڈاکٹر انیلا ناز سومرو سندھ پاکستان کی سندھی زبان کی شاعرہ، کالم نگار اور سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فریش واٹر بائیولوجی اور فشریز ڈپارٹمنٹ میں پروفيسر ہے۔ انہوں نے اخبارات میں کئی کالم تحریر کیے ہیں۔

                                               

اچاریہ کرپلانی

جیوت رام بھگوان داس اچاریہ کرپلانی سندھ کے رہنے والے تھے لیکن اتر پردیش میں مقیم ہو گئے۔ انہوں نے تاریخ اور اقتصادیات میں ایم اے کیا اور کلکتہ یونیورسٹی میں پروفیسر ہوکر بہار میں پڑھانے لگے۔ آپ 1917 تک پروفیسر رہے۔ 1917 میں مہاتما گاندھی آنجہانی ...

                                               

اکبر جسکانی

اکبر جِسکانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر اور صحافی تھے۔ اس کی ناول اور افسانوں کی کئی کتب شائع ہوئی۔ سندھی ادبی بورڈ، جامشورو، سندھ کی طرف سے شائع ہونے والے بچوں کیے لیے جریدے گل پھل کے آخری دم تک م ...

                                               

اکبر خمیسو خان

اکبر خمیسو خان نے فن کا آغاز 1983ء میں کیا۔ اس کے استاد اپنے باپ خمیسو خان تھے۔ 1996ء میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد پر متعارف ہوئے۔۔پھر سندھ اور پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد کے علاوہ سعودی عرب فن کا مظا ...

                                               

ایاز سومرو

محمد ایاز سومرو ایک پاکستانی سیاست دان اور وکیل تھے، جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013 تا مارچ 2017ء تک رکن رہے۔ اس سے قبل وہ سندھ صوبائی اسمبلی کے 2002ء تا 2007ء اور دوبارہ 2008ء تا 2013ء تک رکن رہے۔ اپنی دوسری مدت کے دوران میں انہوں نے سندھ کی ...

                                               

ایاز گل

اياز گل سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مشہور شاعر ہیں جس کی کئی کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ ان کا کلام ریڈیو پاکستان ، حیدرآباد، خیرپور اور پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کراچی سینٹر سے نشر ہوا ہے۔

                                               

اے آر بلوچ

پیدائش: 1915ء انتقال:اتوار 3 جولائی 2005 ء سندھ کے نامور ہرفن مولا فنکار۔ اے آر بلوچ کے نام سے شہرت حاصل کی ۔حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ اے آر بلوچ اپنی منفرد آواز، ادائیگی کے انداز کی وجہ سے الگ پہچان رکھتے تھے۔ اس وجہ سے ڈراما کی دنیا کے بادشاہ تھ ...

                                               

بادام ناتوان

بادام ناتوان سندھی زبان کی مصنف تھیں ۔ ان کی بہن روشن آرا مغل اور بیٹی نسیم تھیبو بھی مشہور مصنفین میں سے تھیں۔ وہ پاکستان کی پہلی چند سندھی خواتین ادیبوں میں شامل تھیں۔ اس نے تین کتابیں تصنیف کیں۔

                                               

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ اُن کا نام سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاعر اور فلسفی مخدوم بلاول بن جام حسن سمو کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں دسویں صدی ہجری میں اس وقت کے سندھ کے ارغون حکمران نے کوہلو میں پسوا کر قتل کر ...

                                               

بودلہ بہار

بودلہ بہار کا اصل نام مخدوم سکندر تھا۔ آپ سیہون شریف کے بڑے درویش اور لعل شہباز قلندر کے خاص خدمت گار تھے۔ آپ کا تعلق ملتان سے تھا۔

                                               

بینا شاہ

بینا شاہ کراچی میں رہائش پذیر پاکستانی مصنفہ ، کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ بینا شاہ کی پہلی کتاب ، جانوروں کی دوائیوں کے نام سے مختصر کہانیوں کی جلد 2000 میں شائع ہوئی تھی۔ ان کا پہلا ناول ، وہ خواب میں بلیو ، 2001 میں الحمرا نے شائع کیا تھا۔ دوسرا ...

                                               

بیگم اشرف عباسی

بیگم اشرف عباسی ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر تھیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے قائدین ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کی قریبی حامی تھیں۔ وہ 1962ء سے لے کر 1965ء تک مغربی پاکستان اسمبلی کی رکن ...

                                               

تاج محمود امروٹی

تاج محمود امروٹی خانوادہ سادات سے تعلق رکھتے تھے، ان کا شجرہ نسب شیخ عبد القادر جیلانی کے چوتھے فرزند سید محمد رضا سے ملتا ہے، مولانا امروٹی کے والد گرامی کا نام سید عبد القادر عرف بھورل شاہ تھا۔

                                               

تاجل بیوس

تاجل بیوس 22 ستمبر 1938ء کو ضلع خیرپور کے شہر صوبھودیرو میں جنم لیا۔ انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے ایم اے اقتصادیات کی ڈگری حاصل کی، جس کے بعد 1960ء میں درس و تدریس سے منسلک رہے۔ بعد ازاں حکومت پاکستان کے مختلف محکموں میں تعینات ہوئے اور بطور رجسٹرا ...

                                               

تشار کپور

تشار کپور نے سب سے پہلے ہدایت کار ڈیوڈ دھوان کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انہوں نے اداکاری کے اسکول سے تربیت حاصل کی۔ مشہور اداکار جيتیندر کی بیٹی ایکتا کپور نے بطور پروڈیوسر ٹی وی اور فلموں میں اپنا سکہ جمایا لیکن ان کے بیٹے ...

                                               

تمنا بھاٹیہ

تمنا بھاٹیہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ تمنا نام سے بھی جانی جاتی ہیں جو بنیادی طور جنوبی بھارت کے سنیما میں کام کرتی ہیں۔ تیلگو اور تامل فلموں کی وہ جانی مانی اداکارہ ہیں۔ تمنا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2005 ءمیں بالی وڈ فلم چاند سا روش ...

                                               

ثریا جتوئی

ثریا 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔

                                               

جام ساقی

جام ساقی ایک بائیں بازو کے سندھ، پاکستان کے سیاست دان تھے۔ ساقی کمونسٹ پارٹی آف پاکستان کے پہلے سیکرٹری جنرل تھے۔ ساقی اپنی سیاسی سرگرمیوں کے باعث 15 سال جیل میں رہے۔ جیل میں قید کے دوران میں تشدد کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہونے کی افواہ سننے کے ...

                                               

جام صادق علی

جام صادق علی وفات:1992ء سندھ کے سیاست دان تھے۔ ان کا تعلق ساما خاندان کے ذیلی قبیلے جام کے نواب خاندان سے تھا۔ وہ سندھ صوبے کے 20 ویں وزیر اعلیٰ بھی رہے تھے۔

                                               

جام نظام الدین دوم

جام نظام الدین دوم عرف جام نندو سمہ سلطنت کے 17ویں حاکم تھے۔ آپ نے سنہ 896ھ بمطابق میں تخت سنبھالا۔ نہایت ہی پ رہی زگار اور پابند شریعت تھے۔ بچپن سے ہی علم سے بیحد لگاؤ تھا اور اکثر کتب خانے میں وقت گذارتے تھے۔ نماز و عبادت کے پابند تھے۔ ان دنوں ...

                                               

جان محمد عباسی

جماعتِ اسلامی پاکستان کے بزرگ رہنما۔ لاڑکانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ مولانا نے انیس سو اٹھاون میں شہر کے امیرِ جماعت کے عہدے سے ترقی حاصل کی۔ وہ بعد میں امیرِ صوبہ سندھ اور پھر نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان منتخب ہوئے۔ یوں تو عباسی صاحب پاکس ...

                                               

جلال چانڈیو

جلال چانڈیو 1944ء کو قصبہ پھل،ضلع نوشہرو فیروز، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت میر پور ماتھیلو کے علی گل مہر سے حاصل کی اور سندھ کا مشہور ساز یکتارہ طنبورہ کے ساتھ چپڑی بجانے میں اختصاص حاصل کیا او ...

                                               

حسین شاہ

سید حسین شاہ کراچی،پاکستان سے تعلق رکھنے والے باکسر ہیں جنہوں نے 1988ء گرمائی اولمپکس میں برونز میڈل جیتا۔ یہ برونز میڈل اولمپکس میں پاکستان کا سب سے پہلا میڈل تھا۔۔سید حسین شاہ ، پچھلے پچاس برسوں میں انفرادی سطح پر اولمپکس میں کوئی میڈل لینے وال ...

                                               

حسین شاہ راشدی

سندھ کی علمی، ادبی اور سیاسی شخصیت۔ پیر حسین شاہ کا تعلق سندھ کے سیاسی، ادبی اور روحانی راشدی خاندان سے تھا وہ وفاقی وزیر اور سفیر پیر علی محمد راشدی کے فرزند تھے۔ لاڑکانہ کے گاؤں باہمن میں پیدا ہوئے، انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ ان کی سیاسی ...

                                               

حلیم بروہی

سندھی زبان کے مقبول مزاح اور ناول نگار.حلیم بروہی نے 5 اگست، 1935ء میں حیدرآباد، پاکستان کے ایک پولیس افسر عبد العزیز کے گھر میں جنم لیا۔ انہوں نے ایل بی کے بعد میں وکالت شروع کی۔ بعد میں انہوں نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ملازمت اختیار کی۔ حلیم ...

                                               

حیدر بخش جتوئی

پیدائش: 1900ء وفات: 1970ء کسان رہنما۔ موضع باخو ڈیرو ضلع لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں بمبئی یونیورسٹی سے سندھی فائنل کا امتحان پاس کیا۔ 1923ء میں بی۔ اے آنرز کرکے سرکاری ملازمت سے وابستہ ہو گئے۔ اور ڈپٹی کلکٹر کے عہدے تک پہنچے۔ 1945ء میں ...

                                               

خداداد خان (مصنف)

خان بہادر خداداد خان پاکستان کے انیسویں صدی کے مورخ اورانگریز راج میں سندھ کے سرکاری ملازم تھے۔ فارسی زبان میں ان کی تالیف لب تاریخ سندھ کی تاریخ پر اہم مآخذ مانی جاتی ہے۔

                                               

خلیل احمد خان جمالانی گبول

سردار الہٰی بخش خان گبول کی وفات کے بعد ضلع گھوٹکی کے گبول قبیلہ کی سرداری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ایک طرف سردار محمد عالم خان گبول اور دُو سری تاج محمد خان گبول۔ سردار محمد عالم خان گبول کی وفات کے بعد اُن کے بیٹے سردار خلیل احمد خان گبول کی د ...

                                               

در محمد خاک

مولانا در محمد نے ابتدائی تعلیم آخوند محمود لا کھیر اور حکیم میاں جمال الدین سے حاصل کی ۔ میاں جمال الدین آپ کے قریبی رشتہ دار، ایک لاثانی حکیم اور عالم دین تھے۔ مولانا نے فارسی کی تعلیم مولانا مسعود سے حاصل کی جو علامہ عطا ء اللہ فیروز شاہی کے ش ...

                                               

دین محمد شیخ

دین محمد شیخ پاکستانی مبلغ اسلام ہیں، ان کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے قصبے ماتلی سے ہے۔ دین محمد شیخ سنہ 1942ء میں پیدا ہوئے۔ وہ پہلے ہندو مت پر کاربند تھے، سنہ 1989ء میں اسلام قبول کیا۔ قبول اسلام کے بعد وہ صوبہ سندھ میں مسلم داعی بن گئے۔ دی ...

                                               

ذوالفقار مرزا

ذو الفقار مرزا پاکستان پیپلز جماعت کے سندھ سے تعلق رکھنے والا ممتاز سیاست دان ہیں۔ سندھ کابینہ میں وزیر رہے۔ فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 1993-1996ء میں قومی پارلیمان کا رکن رہا۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ ps-57 سے سندھ پارلیمان کا رکن منتخب ہوا۔ 28 اگست ...

                                               

راؤ انوار

راؤ انوار احمد خاں سندھ پولیس کے 19 ویں گریڈ کے افسر تھا جو بطور ایس پی ملیر تعینات تھا، اس پر تقریباً ساڑھے چار سو بیگناہ شہریوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے کا الزام ہے۔ ایک پولیس مقابلہ پر عدالت عظمیٰ پاکستان کے از خود نوٹس کے نتیجے میں بنن ...

                                               

رام جیٹھ ملانی

رام جیٹھ ملانی بھارت کے ایک وکیل اور سیاست دان تھے۔ وہ وزیر قانون و انصاف، حکومت ہند اور بار کونسل آف انڈیا کے صدر نشین بھی رہ چکے ہیں۔ رام جیٹھ ملانی عدالت عظمیٰ کے سب سے مہنگے وکیل سمجھے جاتے تھے۔ انہوں نے کئی مقدمات میں یک طرفہ وکالت کی اور مت ...

                                               

رانا چندر سنگھ

پاکستانی راجپوت سیاست دان۔ سابق وفاقی وزیر۔ سابق بھارتی وزیر اعظم وی پی سنگھ کے ہم زلف۔ 1931 کوعمر کوٹ میں پیدا ہوئے۔ چار بار قومی اسمبلی کے رکن اور دو بار صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے راجستھان کے حکمران راجا خاندان سے تعلق رکھنے کی بدولت رانا ...

                                               

رنویر سنگھ

رنویر سنگھ جولائی 1985ء کو پیدا ہوئے۔وہ ایک بھارتی اداکار ہیں۔ ان کا شمار ہندی فلموں کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔اس وقت وہ بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔ 2 فلم فیئر ایوارڈذ کے ساتھ انہیں اپنی بہترین ...

                                               

روبینہ قریشی

روبینہ قریشی پاکستان کے سندھی کلاسیکی گلوکاروں میں سے ایک تھی۔ وہ 1960 ء سے 1990 ء کی دہائی کے دوران بہت مشہور تھیں۔ وہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد، سندھ کے ذریعہ متعارف کروانے والی ابتدائی سندھی خواتین گلوکاروں میں سے ایک تھیں۔ اس نے زیادہ تر صوفی گا ...