ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 421




                                               

انجلی دیوی

انجلی دیوی ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور تیلگو اور تمل فلموں میں فلم ساز تھیں۔ وہ فلم لاوا کوسا میں دیوی سیتا کے کردار کے لئے مشہور تھیں۔ اس کے علاوہ فلم سوورنا سندری اور افلم نارکلی جیسی فلموں میں اپنے کردار کے لئے بھی مشہور تھیں۔ 1963ء میں ...

                                               

اکنینی ناگیشور راؤ

اکنینی ناگیشور راؤ اکی نینی ناگیشور راؤ، اے این آر: پیدائش 20 ستمبر 1923ء، تیلگو اور تمل فلموں کے سپر اسٹار ، جنہوں نے 70سالہ کیریئر میں مایابازا، شری راما راجیم، تینالی رام کرشنا، دیوداس، میگھا سندیسم، ستیم شیوم، مسماں اور منم نامی سدا بہار فلمو ...

                                               

ایس راجامولی

ایس راجامولی ایک بھارتی، فلمی ہدایت کار اور سکرپٹ مصنف ہے انہوں نے زیادہ تر تیلگو فلموں میں ہی ہدایت کی ہے۔ ۔ مگادھیرا ، ایگا اور باہوبلی سے اپنی شناخت بنائی۔ ان کی فلمیں ان کی فنی نفاست اور کرافٹ کے لیے مشہور ہیں۔.باہوبلی: دا بگننگ برسلز انٹرنیش ...

                                               

ایشوریا راجیش

ایشوریا راجیش ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تمل سنیما کے ساتھ ایک ہندی فلم کے ساتھ تیلگو اور ملیالم فلموں میں بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور کمپیئر سن ٹی وی کے شو اَستّھاپوّدھُو یارُو نامی ایک ...

                                               

این ٹی آر جونئیر

این ٹی آر جونئیر نند مورتی تارک راما راؤ جونئیر این ٹی آر کے نا م سے مشہور جنوبی میں بھارت کی تیلگو زبان بولنے والے اداکار ہیں۔ آپ ماضی کے تیلگو سپر اسٹار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این ٹی آر کے پوتے اور تیلگو فلموں کے مشہور اداکار بال کرشنا ...

                                               

بالامورلی کرشنا

معروف ہندوستانی موسیقار۔ آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور محض آٹھ برس کی عمر میں اپنا پہلا کنسرٹ پیش کیا۔ جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کے لیے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے۔ اپنی مدھر آواز کے علاوہ وہ موسیقی کے آلات کو بجانے میں بھی خاص مہ ...

                                               

برہمانندم

برہمانندم کنگنتی ایک بھارتی فلم اداکار اور کامیڈینجو بنیادی طور پر تیلگو سنیما اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے تمل، کنڑا اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ اسکرین کریڈٹ لینے والے زندہ ...

                                               

بیلم کونڈا سرینیواس

بیلم کونڈا سرینیواس ایک بھارتی تیلگو اداکار ہیں۔ آپ نے تیلگو سنیما میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2014ء میں فلم اللوڈو سینو سے کیا، اس فلم میں آپ نے اداکارہ سامنتھا اکنینی کے ساتھ کام کیا۔ آپ تیلگو فلم ساز بیلم کونڈا سریش کے بیٹے ہیں۔ آپ کی آخری فلم کو ...

                                               

تیاگ راج

تیاگراج یا تیاگ راج کارناٹک موسیقی کے مشہور موسیقار تھے۔ کارناٹک موسیقی، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی ایک شکل ہے۔ وہ ہندوستان کی کلاسیکی موسیقی کی روایت کے قابل عمل اور انتہائی بااثر شخصیت تھے۔ تیاگ راج اور ان کے ہم عصر، شیام شاستری اور موتوسوامی ...

                                               

جونی لیور

جونی لیور ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا پہلا کردار ہے۔ جونی لیور تیرہ بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ کردار کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاص ...

                                               

جیا پردا

جیا پردا ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔۔ جیا پردا 1970ء کی دہائی، 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں تلگو اور ہندی دونوں فلمی دنیا کی سب سے مشہور اور بااثر اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ جیا پرادا تین فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کی ...

                                               

جیاسدھا

جیاسدھا ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جنھوں نے بنیادی طور پر تیلگو سنیما میں کام کیا ہے۔ وہ سکندرآباد سے کانگریس کی سابقہ ​​رکن پارلیمان بھی رہ چکی ہیں۔ جیاسدھا تمل، ملیالم، ہندی اور کنڑ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ ان کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن ...

                                               

جیام روی

روی موہن ، جو زیادہ تر اپنے اسٹیج نام جیام روی سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی تمل اداکار ہیں جو تمل سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ فلم ایڈیٹر موہن کے بیٹے ہیں۔ روی نے اپنے فنی سفر کا آغاز رومانوی ڈراما فلم جیام سے کیا۔ اس فلم کو ان کے ...

                                               

جے چیلامیسور

جے چیلامیسور بھارت کے سپریم کورٹ کے ایک جج رہ چکے ہیں جو آزادیِ تقریر کو ایک بنیادی حق قرار دے چکے ہیں۔ وہ سپریم کورٹ سے 22 جون 2018ء کو وظیفۂ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج رہے تھے۔ اس قبل وہ کیرلا ہائ ...

                                               

روی تیجا

روی تیجا ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں جو اپنی تیلگو فلموں کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ تیلگو سنیما میں ان کا شمار مقبول ترین اور مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اب تک ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔ فلم نی کوسم اور خدگام میں بہترین اداکاری ...

                                               

رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو

رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو جو تیلگو سنیما کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی فنکار اور فلم ساز تھے۔ آپ بھارتی سنیما کی خاموش فلموں کی سازی کے لیے مشہور تھے۔ 1909ء میں انہوں نے خاموش فلمیں بنانا شروع کی۔ آپ اپنے کام کی پروموشن کے لیے ایشیا کے ...

                                               

ساغر جیدی

اردو ادب کی دنیا میں ساغر جیدی کے نام سے پہچانے جانے والی شخصیت کا نام قادر حسین ہے۔ پندرہ اپریل 1941ء کو شہر کڈپہ میں این۔ ایس۔ عبد القادر تاجر کے ایک معزز گھرانے میں ان کی پیدائش ہوئی ۔

                                               

سامنتھا اکنینی

سامنتھا اکنینی بنیادی طور پر تیلگو اور تامل فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جنھوں نے تلگو اور تمل فلمی صنعتوں میں کیریئر قائم کیا ہے اور چار فلمی ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔ سامنتھا چنائی میں پلی ...

                                               

سری لنکائی خانہ بدوش لوگ

سری لنکائی خانہ بدوش لوگ وہ سری لنکا کا نسلی گروہ ہے جو اپنا نسب بھارت میں تلاش کرتا ہے ۔ یہ لوگ کئی صدی قبل سری لنکا میں آکر آباد ہو گئے تھے۔ یہ لوگ جدید سری لنکا میں واحد خانہ بدوش لوگ ہیں اور انہیں اہِیْکُنٹا یا پھر کُراوان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ...

                                               

شیام شاستری

شیام شاستری یا شیامہ شاستری کارنٹک موسیقی کے موسیقار اور نغمہ ساز تھے۔ وہ تثلیث کارناٹک موسیقی کی تین اہم شخصیت میں سے ایک تھے۔ دیگر دو تیاگ راج اور موتوسوامی دیکشیتار تھے۔

                                               

مادھوی (اداکارہ)

مادھوی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ مادھوی ہندی، تیلگو، کناڈا، تمل، ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں، 17 سال سے زیادہ کے کیریئر میں وہ 300 سے زائد فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ وہ 1980 کی دہائی میں جنوبی انڈین سینما کی صف اول کی اداکارہ تھیں۔ مادھوی 12 ا ...

                                               

محمد قلی قطب شاہ

محمد قلی قطب شاہ سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہ ...

                                               

میر جملہ دؤم

کام جاری میر جملہ دؤم پیدائش: 1591ء - وفات: 10 اپریل 1663ء سلطنت مغلیہ کا جرنیل، صوبہ بنگال کا ناظم گورنر تھا جو مغل شہنشاہوں شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے ماتحت ملازمتِ شاہی سے منسلک رہا۔ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں وہ صوبہ بنگال کا مستقل ناظ ...

                                               

نیلم سنجیوا ریڈی

بھارتی سیاست دان، قصبہ اننت پور آندھرا پردیش میں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ اڈیار کالج میں تعلیم پائی۔ دوران میں تعلیم ترک مولات کی تحریک میں سرگرم حصہ لیا۔ 1936ء تا 1946ء میں صوبائی کانگرس کمیٹی کے رکن رہے۔ 1946ء میں مدراس قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخ ...

                                               

وائی ایس راجشیکھر ریڈی

ڈاکٹر وائی۔ ایس۔ راج شیکھر ریڈی: Yeduguri Sandinti Rajasekhara Reddy: بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق کانگریس پارٹی سے ہے۔ شہرہ یافتہ راجشیکھر ریڈی عوامی دوست اور کسان دوست کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ بالخصوص یہ مسلم ...

                                               

وشال (اداکار)

وشال کرشنا ریڈی ایک بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں، جو زیادہ تر تمل فلم انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ ان کے زیادہ تر فلمیں دیگر ہندوستانی زبانوں تیلگو اور ہندی میں ڈب ہوچکی ہیں۔ وشال تمل فلم پروڈیوسر جی کے ریڈی کا چھوٹا بیٹا ہے۔ وشال نے لوئلا کالج، چ ...

                                               

ونجاموری آنسویا دیوی

ونجاموری آنسویا دیوی تیلگو گلوکارہ، ہارمونیم نواز، نغمہ ساز اور مصنفہ تھیں۔ ان کو دلچسپی لوک موسیقی اور نغمہ میں تھی۔

                                               

وی ایس لکشمن

ونگی پاورپو وینکٹ سای لکشمن بھارت کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہیں وی ایس لکشمن کے طاور پر جانا جاتا ہے۔ فی الحال وہ تبصرہ نگار ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انہیں ایک خاص انداز کے شاٹ کھیلنے کے لیے جانا جاتا تھا۔ وہ مڈل آرڈو میں کھیلتے تھے ...

                                               

وی گیری

وارہگیری ، وہ گیری یا وی گیری بھارت کے چوتھے صدر تھے۔ ان کی پیدائش برہم پور، اوڈیشہ میں ہوئی۔ ۔ گری اب تک کے واحد صدر بھارت ہیں جو بطور آزاد امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔ 1974ء میں ان کے بعد فخر الدین علی احمد صدر بنے تھے۔ 1975ء میں حکومت ہند نے انہیں ...

                                               

وینو مادھو (اداکار)

وینو مادھاؤ ایک ہندوستانی فلمی اداکار ، ٹیلی ویژن کے نمائندہ ، ممکری فنکار اور مزاحیہ اداکار تھے، جو خاص طور پر تیلگو فلموں کے علاوہ کچھ تمل اور کنڑا فلموں میں بھی اپنے کاموں کے لیے جانے جاتے تھے ۔ وہ تیلگو فلم انڈسٹری کے بہترین منجھے ہوئے مزاحیہ ...

                                               

وینکائیا نائیڈو

وینکائیا نائیڈو ایک بھارتی سیاست دان جو 11 اگست 2017ء سے بھارت کے نائب صدر ہیں۔ اس سے قبل مودی کابینہ میں وزیر سکونت و انسداد شہری غربت، وزیر شہری ترقی اور وزیر اطلاعات و نشریات تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما ہیں اور 2002ء سے 2004ء تک اس ...

                                               

پوتنا (تیلگو شاعر)

پوتنا ایک بھارتی تیلگو شاعر تھے جن کی یاد کا اہم سبب بھاگوت پران کا سنسکرت زبان سے تیلگو میں ترجمہ کرنا ہے۔ وہ نہ صرف تیلگو کے شاعر تھے بلکہ سنسکرت کے ماہر بھی تھے۔ ان کا کام آندھرا مہا بَھگوَتَمُو اس قدر مقبول ہوا ہے کہ اسے اہل تیلگو عرف عام میں ...

                                               

پورنا مالا واتھ

پورنا مالاواتھ صرف تیرہ برس کی تھی جب اس نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ پر بھارت کا جھنڈا بلند کیا تھا۔ پورنا کی زندگی پر بھارت میں فلم بھی بنائی گئی۔

                                               

پی وی سندھو

پسرلا وینکٹ سندھو ایک بھارتی پیشہ ورانہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ 2016ء گرمائی اولمپکس میں وہ ایک اولمپکس میں چاندی کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں ہیں۔

                                               

کانتاراؤ

کانتاراؤ: پیدائش 16 نومبر 1923ء، تیلگو فلموں کے اداکار ،جنہوں نے چند کنڑا اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ کئی تیلگو مذہبی فلموں میں نارد رشی کا کردار ادا کیا۔ تیلگو فلموں میں یوگیندھر، کالی، وکرم، وجیتا، رام رابرٹ رحیم، موگرومونگالو، نَجام، شن ...

                                               

کے وی کرشنا

کے وی کرشنا بھارتی فوج کے سابق چیف تھے۔ کرشنا راؤ فوج میں تقریباً 41 سال سروس پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوئے۔اس کے بعد انہیں پانچ سال تک تین ریاستوں تریپورہ، ناگا لینڈ اور میزورام کا گورنر بنا دیا گیا ۔ 1989 میں انہیں جموں و کشمیر کا گورنر بنایا گی ...

                                               

گرزاڑا اپاراؤ

گرزاڈا وینکاٹا اپاراؤ ، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مشہور شاعر، ادیب اور مصنف تھے۔ انہوں نے تیلگو زبان کا پہلا ڈرامہ ‘کنیا شُلکم‘ لکھا۔ یہ ڈراما تیلگو ادب کا ایک عظیم شاہکار مانا جاتا ہے۔ اپاراؤ ایک متحرک سماجی کارکن بھی تھے، ان کو مصلح قو ...

                                               

گھنٹسل (گلوکار)

گھنٹسل: پیدائش 4 دسمبر 1922ء، تیلگو، تمل، کنڑا، ملیالم، تولو اور ہندی زبان کی فلموں کے گلوکار اور موسیقار، علی بابا 40 ڈونگلو، ابھیمانم، رکھشا ریکھا، رتن مالا، لیلا مجنوں، پاتال بھیروی،رانی، پریما، مایا بازار، سمیت ٖڈھائی سو سے زائد فلموں میں گیت ...

                                               

ماریہ الفا

ماریہ الفا کی پیدائش 21 دسمبر 1955 کو ہوئی۔ وہ ایک انڈونیشیا کی قاریہ اور سنٹرل انسٹی ٹیوٹ برائے قرآنی تلاوت کی ترقی کی منیجر ہیں۔ وہ انڈونیشیا کے قومی قرآن خوانی قرآنی مقابلوں کی فاتح ہیں اور انہیں عالمی سطح پر دنیا کے ماسٹر قرائت کرنے والوں اور ...

                                               

ما گوئی (جنرل)

ما گوئی اور 1610 کے درمیان منگ خاندان کی فوجوں کا جنرل تھا۔ چین کی حوئی اقلیت کا ممبر ، اس نے بڑی وفاداری کے ساتھ ہان حکمرانوں کی خدمت کی۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں منگولوں کے خلاف مختلف مہموں میں حصہ لیا ، اور بڑے امتیازی سلوک کے ساتھ ، انہوں نے ...

                                               

ادیتی سنگھ (اداکارہ)

ادیتی سنگھ دہلی میں شریدھا سنگھ اور جینندر پرتاپ سنگھ سابق بالی وڈ اداکار جنہوں نے دیاوان، کوہرم، دیوانہ مجھ سا نہیں اور دیگر بہت سی فلموں میں کام کیا ہے کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش ممبئی میں ہوئی تھی جہاں سے انہوں نے اسکول کی تعلیم، جمنا بائی ...

                                               

استاد سلطان خان

استاد سلطان خان ایک بھارتی سارنگی نواز اور گلوکار ہیں جو ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے استاد ہیں، 2010 میں ان کو موسیقی کی خدمات کے سلسلے میں ہندوستان کا تیسرا بڑا شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازا گیا۔

                                               

اشوک گہلوت

اشوک گہلوت ایک بھارتی سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارت کے صوبہ راجستھان سے ہے۔ وہ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور آرگنائزیشن اور ٹریننگ کے انچارج بھی ہیں۔ وہ دومرتبہ راجستھان کے وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔ ان کا آبائی وطن صوبہ راجستھان، بھارت کے شہر ...

                                               

اوم شیوپوری

اوم شیوپوری ایک بھارتی تھیٹر اداکار-ہدایتکار اور بالی وڈ کے اداکار تھے۔ 1964ء میں اوم شیوپوری نیشنل اسکول آف ڈراما ریپرٹری کمپنی کے پہلے چیف بنے۔ بعد میں انہون نے نئی دہلی میں اپنے عہد کے ایک اہم تھیٹر گروپ کی بنیاد رکھی۔

                                               

برہما گپتا

تعارف برہما گپتا قدیم ہندوستان کے ایک عظیم ریاضی دان تھے جو 598ء میں پیدا ہوئے اور 668ء میں وفات پا گئے۔ وجہ شہرت علم ہندسہ میں انکا کارنامہ مدور چار ضلعی کے رقبے کا ضابطہ معلوم کرنا ہے۔ انہوں نے "برہما سُپتا سٍدھانتا" نامی کتاب بھی لکھی۔

                                               

بھرت بھوشن

بھارت بھوشن ایک بھارتی اداکار، سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر تھا۔ وہ 1952ء کی فلم بیجو باورا میں اپنت کردار کی وجہ سے مشہور ہے۔ وہ میرٹھ میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش علی گڑھ، اتر پردیش میں ہوئی۔

                                               

بھیروں سنگھ شیخاوت

بھیروں سنگھ شیخاوت بھارت کے 11ویں نائب صدر تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں پرتیبھا پاٹل سے ہار گئے تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء، 1990ء تا 1992ء اور 1993ء تا 1998ء۔

                                               

راجش پائلٹ

راجش پائلٹ ہندوستانی سیاست دان تھے اور ہندوستان کی حکومت میں وزیر تھے۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس پارٹنر تھے اور لوک سبھا میں دوسا حلقے کی نمائندگی کرتے تھے۔ اس کا اصل نام راجش بدوھوری تھا.

                                               

رام ناتھ گوئنکا

رام ناتھ گوئنکا ایک بھارتی اخبار کے ناشر تھے۔ انہوں نے دی انڈین ایکسپریس کو 1932ء میں شروع کیا تھا اور اسی کے فروغ کے لیے انڈین ایکسپریس گروپ شروع کیا جو کئی انگریزی اور بھارتی زبانوں کی مطبوعات کو فروغ دیتا ہے۔ ان کے سانحہ ارتحال کے بعد ان کی یا ...

                                               

رام نارائن

رام نارائن ایک بھارتی سارنگی نواز ہیں۔ یہ بین الاقوامی شہرت پانے والے پہلے سارنگی نواز ہیں۔ رام نارائن اُدے پور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے چھوٹی عمر میں سارنگی بجانا سیکھی۔ آل انڈیا ریڈیو لاہور نے پہلی بار 1944ء میں معاون سازندے کی حیثیت سے ان کی ...