ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 420




                                               

سمپریتی بھٹاچاریہ

سمپریتی بھٹاچاریہ بھارت کے کولکاتا شہر سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی ہے جس نے 2016ء میں ایک ایسے زیرآپ ڈرون کو ایجاد کیا جو سمندروں کی تہ کی نقشہ نگاری کر سکتا ہے اور گہرے سمندروں میں گھومنے میں مدد کر سکتا ہے جہاں پر جی پی ایس بھی کام نہیں کرتا۔ ا ...

                                               

سوربھ گانگولی

سوربھ چنڈی داس گانگولی جو پیار سے دادا کے نام سے جانے جاتے ہیں بھارتی کرکٹ کھلاڑی، مبصر اور منتظم ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اوپنر بلے باز تھے۔ وہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے 39ویں صدر ہیں۔ اور وسڈن انڈیا کے ا ...

                                               

شائستہ اکرام اللہ

بیگم ڈاکٹر شائستہ سہروردی اکرام اللہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کی نامور مصنفہ، تحریک پاکستان کی مشہور خاتون رہنما، پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کی رکن اور سفارت کار تھیں۔

                                               

شرمیلا بوس

شرمیلا بوس بھارتی بنگال کے سب سے بڑے شہر کلکتہ سے تعلق رکھتی ہیں، جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے راہنما سبھاش چندر بوس کی پوتی ہیں۔ شر میلا بوس بھارتی صحافی اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے شعبہ سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کی سینیئر ریسرچ ایسوسی ای ...

                                               

شمس الرحمان (شاعر)

شمس الرحمن بنگلہ دیش کے ایک شاعر ، کالم نگار اور صحافی تھے۔ بطور مشہور مصنف ، رحمن نے شاعری کے مجموعہ کی ساٹھ سے زیادہ کتابیں تیار کیں اور انہیں 20 ویں صدی کے آخر میں بنگالی ادب کی ایک اہم شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ انہیں بنگلہ دیش کا غیر سرکاری شاعر ا ...

                                               

شکیب الحسن

ثاقب الحسن بنگالی تلفظ شکیب الحسن بنگلہ دیشی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک آل راؤنڈر کی حثیت سے ٹیم کے اہم ترین کھلاڑیوں میں شامل ہے۔ شکیب بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ پہلی پاکستان سوپر ...

                                               

شیر خان (بنگال)

اسے سلطان غیاث الدین بلبان نے تاتار خان کی موت کے بعد مقرر کیا تھا۔ شیر خان نے چار سال خاموشی سے حکمرانی کی کیونکہ اسے دہلی سے بہت کم فنڈز اور طاقت ملی۔ اس طرح ، بیشتر صوبہ مشرقی گنگا خاندان کے ہاتھ میں رہا۔

                                               

شیرشاہ آبادی

شیرشابادی یا شیرشابادیہ بھی کہاجاتا ہے۔ یہ ایک مسلم قوم ہے جو ہندوستانی ریاستمغربی بنگال ، بہار ، آسام اور جھارکھنڈ میں موجود ہے۔ انہیں مختصرا بادیہ یا بادھیا بھی کہا جاتا ہے۔ اسی نام کی وجہ سے بعض لوگ انھیں مغربی بنگال کے بیدیہ سے ان کا تعلق جوڑ ...

                                               

عبد الحمید خان بھاشانی

عبد الحمید خان بھاشانی۔ برصغیر کے ممتاز سیاست دان۔ سراج گنج ضلع پٹنہ ’’بہار، بھارت‘‘ میں پیدا ہوئے۔ 12 سال کی عمر میں مشرقی بنگال کے علاوہ تانگیل میں سکونت اختیار کی۔ کچھ عرصہ بعد آسام منتقل ہو گئے اور جدوجہد آزادی میں سرگرم حصہ لینا شروع کیا۔ 19 ...

                                               

عبدالقادر ملا

عبد القادر ملّا مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کا راہنما تھا۔ 1971ء کی خانہ جنگی میں اس نے مذہبی اور قومی وابستگی کی بنیاد پر علیحدگی پسندوں کے خلاف پاکستان کا ساتھ دیا۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان کے حامیوں پر عتاب کا سلسلہ شروع ہوا جس کا نشان ...

                                               

فضل الرحمان خان

فضل الرحمن خان کو تعمیراتی انجنیئرنگ کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے کی ایک ایسی تکنیک متعارف کرائی جس کی وجہ سے ٹوئن ٹاور جیسی بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہو سکیں۔ فضل الرحمان کے ایجاد کردہ طریقے کی بدولت امریکا م ...

                                               

لوپامودرا بھٹاچرجی

لوپامودرا بھٹاچرجی ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔ وہ میڈیم پیز گیند باز تھیں جنھوں ںے کل 5 ایک روزہ اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔

                                               

مادھوری بھٹا چاریہ

مادھوری بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں،انھوں نے آرمی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کی اور بعد میں ماؤنٹ کارمیل کالج میں نفسیات کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد رمیاہ کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کرنےچلی گئیں ۔ ماڈلنگ کا کریئرشروع کرنے کے لئے ممبئی جانے سے پہل ...

                                               

متھن چکرورتی

گورنگ چکربورتی جو اپنے اسٹیج نام متھن چکرورتی کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی فلم اداکار، گلوکار، پروڈیوسر، مصنف، سماجی کارکن، کاروباری، ٹیلی ویژن میزبان اور ایک سابق راجیہ سبھا رکن ہیں۔

                                               

ممتا بنرجی

ممتا بنرجی ہندوستانی خاتون سیاست دان اور آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی کی صدر ہیں۔ ان کی پیدائش 5 جنوری 1955ء کو کولکاتا میں ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار 1984ء میں مغربی بنگال کے جادؤ پور لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابق ...

                                               

من موہن گھوش

من موہن گھوش ‏ پہلے ہندوستانی نژاد بیرسٹر تھے۔ تعلیم نسواں اور اپنے ہم وطنوں میں حب الوطنی پیدا کرنے کی کوشش کرنا ان کا محبوب مشغلہ تھا۔ من موہن ان اولین افراد میں سے تھے جنہوں نے منظم قومی سیاسیات میں حصہ لیا۔ البتہ ان کی بعض فرنگی نما عادتیں اک ...

                                               

مونی رائے

مونی رائے ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی چینل کلرز ٹی وی کے ایک ڈرامے ناگن کی وجہ سے بھارت بھر میں مقبول ہیں۔

                                               

ٹائیگر شروف

ٹائیگر شروف ایک بھارتی اداکار ہیں۔ وہ نامور اداکار جیکی شروف کے بیٹے ہیں۔ جنہوں نے ساجد نڈیاڈ والا کی فلم ہیروپنتی سے بالی وڈ میں کیرئیر کا آغاز کیا۔ ہیروپنتی فلم میں کریتی سینون ان کے مدمقابل تھیں، یہ فلم دراصل اداکار اللو ارجن کی تیلگو فلم پروگ ...

                                               

پرفلا چندرا رے

کام جاری آچاریہ سر پرفلا چندر رے CIE ، FNI ، FRASB ، FIAS ، ایف سی ایس بنگالی: প্রফুল্ল চন্দ্র রায় پرفولا چندر رے ؛ 2 اگست 1861ء - 16 جون 1944ء ایک بنگالی کیمسٹ ، ماہر تعلیم ، تاریخ دان ، صنعتکار اور مخیر ۔ ایک ممتاز ہندو قوم پرست ، انھوں نے کیم ...

                                               

چترنجن داس

چترنجن داس بنگال کے ایک کانگریسی قائد تھے۔ وہ بنیادی طور کانگریسی قائد تھے۔ انہوں نے 1922ء میں گیا میں کانگریس اجلاس کی صدارت کی تھی۔ انہوں نے اسی سال سوراج پارٹی کا قیام کیا تھا۔ داس نے 16 جوں 1925 کو وفات پائی۔ اس وقت ان کی عمر صرف 55 سال تھی ا ...

                                               

کاجول دیوگن مکھرجی

کاجول ، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھیں اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں۔ کاجول کے والد شومُو مکھرجی - جو دل کے عارضے می ...

                                               

کادمبنی گانگولی

کادمبنی گانگولی یا کادمبنی بوس ‏ اور چندرمکھی باسو ہندوستان اور پوری برطانوی سلطنت سے پہلی خواتین گریجویٹ تھیں۔ نیز کادمبنی پہلی جنوب ایشیائی خاتون معالج بھی تھیں جنہوں نے مغربی طب کی تعلیم و تربیت حاصل کی۔ آنند گوپال جوشی دوسرے ہندوستانی معالج ت ...

                                               

کالی چرن بنرجی

کالی چرن بنرجی برہمو سماج کی مسابقت میں بننے والے مسیحی متبادل کرسٹو سماج کے بانی تھے جن کا تعلق بنگال سے تھا اور انہوں نے انگلیکان مسیحیت اختیار کر لی تھی۔ بنرجی کا شمار ہندوستانی مسیحی تحریک کے قائدین میں کیا جاتا ہے۔ وہ کانگریس کے اجلاس کے معر ...

                                               

کرشن موہن بنرجی

کرشن موہن بنرجی انیسویں صدی کے ہندوستانی مفکر تھے جنہوں نے مسیحی افکار و خیالات کی تحریک کے جواب میں ہندو فلسفہ، مذہب اور اخلاقیات پر تفکیر نو کی کوشش کی۔ کرشن موہن نے مسیحیت اختیار کی اور بنگال کرسچن اسوسی ایشن کے پہلے صدر بنے، اس اسوسی ایشن کا ...

                                               

کفیل احمد

کفیل احمد ایک ہم عصر بنگلہ دیشی شاعر ، گلوکار اور مصور ہیں۔ وہ ایک لوک گلوکار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنی عمدہ فنکارانہ مہارت کو اپنے آب و رنگ اور ایکریلک مصوری سے بھی رنگا کیا۔

                                               

گرش چندر سین

گرش چندر سین بنگال کے ایک مذہبی محقق، مترجم اور برہمو سماج کے مبلغ تھے۔ انہوں نے سنہ 1886ء میں قرآن کا بنگالی زبان میں ترجمہ کیا، یہ بنگالی زبان میں قرآن کا پہلا ترجمہ تھا۔

                                               

گور گووند رائے

گور گووند رائے اپادھیائے ہندو مت کے عالم و محقق اور برہمو سماج کے مبلغ تھے۔ انہوں نے برہمو سماج کے رسالہ "دھم تتو" کی چالیس برس ادارت کی اور متفرق ادیان و مذاہب کی مذہبی کتابوں کے منتخب اقتباسات یکجا کرنے میں انہوں نے کیشب چندر سین کی مدد کی۔ اقت ...

                                               

ہریش چندر مکھرجی

ہریش چندر مکھرجی ‏ ایک ہندوستانی صحافی، ہندو پیٹریاٹ کے مالک و مدیر اور محب وطن تھے جنہوں نے انڈگو کاشتکاروں کا زبردست دفاع کیا اور حکومت کو تبدیلیاں متعارف کرانے پر مجبور کیا۔

                                               

ہریندر کمار مکرجی

ہریندر کمار مکرجی آئین ہند کا مسودہ تیار کرنے والی آئین ساز مجلس کے نائب صدر اور آزاد بھارت میں مغربی بنگال کے پہلے گورنر تھے۔ وہ ایک ماہر تعلیم، بنگال کے معروف مسیحی رہنما، اقلیتی حقوق کمیٹی کے سربراہ اور مجلس آئین ساز کے نائب صدر تھے۔ یہی مجلس ...

                                               

لالہ مصطفیٰ پاشا

لالا کارا مصطفی پاشا جنہیں عمومی طور پر لالا مصطفی پاشا کے نام سے جانا جاتا ہے سلطنت عثمانیہ کے بوسنیائی نژاد عثمانی جرنل اور وزیر اعظم تھے۔

                                               

اندر کمار

اندر کمار ایک بھارتی فلمی ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں، جو پانچ مرتنہ فلم فیئر اعزازات کے لیے نامزد ہو چکے ہیں۔ وہ اداکارہ ارونا ایرانی کے بھائی اور اداکارہ شیوتا کمار کے والد ہیں۔

                                               

مہر بابا

مہر بابا ایک ہندوستانی روحانی ماسٹر تھا جس نے دعوی کیا تھا کہ وہ اپنے دور کا اوتار ہے ، یا انسانی شکل میں خدا ہے۔ ان کے پیروکار ہندوستان میں مرکوز تھے ، لیکن ریاستہائے متحدہ ، یورپ اور آسٹریلیا میں اس کی ایک خاصی تعداد ہے۔

                                               

کمال ایرانی

کمال ایرانی پاکستانی فلموں کے ساٹھ اور ستر کی دہائی کے معروف اداکار رہے ہیں۔ کمال ایرانی کی تاریخ پیدائش 5 اگست 1932ء ہے۔ کمال ایرانی کراچی کے ایک ایرانی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام سید کمال الدیں صفوی" تھا۔ ان کو فضل کریم فضلی کی فلم چراغ ...

                                               

حبیب یونس

حبیب یونس مغربی چین کے صوبہ سنکیانگ میں ایک سیاست دان ، درسگاہ اور صحافی تھے۔ وہ ایک نسلی تاتار اور مسلمان تھا۔ ترکی سے چین واپسی کے بعد ، جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی ، انہوں نے سنکیانگ کے ضلع ایلی میں یغور زبان کا پہلا گزٹ منظم کیا اور سن 1934 س ...

                                               

موسا جلیل

موسا جلیل روسی: Муса Джалиль, Муса Мустафович Залялов, Musa Mustafovich Zalyalov, با ابجدیہ: سوویت تاتار شاعر، ڈراما نویس، صحافی اور لینن انعام یافتہ شاعر ہیں۔

                                               

ابھی نندن وردھمان

ابھی نندن وردھمان بھارتی فضائیہ کا ایک ونگ کمانڈر ہے۔ 2019ء بھارت پاکستان تنازع میں پاکستان نے 3 دن تک بندی بنائے رکھا۔ اس کا جہاز ایک فضائی حملہ میں گرگیا تھا اور پاکستانی فوج نے اسے گرفتار کر لیا۔ 2019ء میں ان کا جہاز بھارت پاکستان تنازع میں ان ...

                                               

اكشرا ہاسن

اكشرا ہاسن کی پیدائش 12 اکتوبر 1991ء کو چنائی بھارت میں ہوئی۔ اداکار کمل ہاسن ان کے والد اور اداکارہ ساریکا ان کی والدہ ہیں۔ ساتھ ہی ان کی بہن شروتی ہاسن بھی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنائی میں حاصل کی اور اس کے بعد وہ بنگلور میں پ ...

                                               

ای لائی راجا

الایاراجا سانچہ:IPA2 بھارتیہ فلموں کے موسیقار، نغمہ نگار اورگلوکار ہیں۔ انہوں نے عمومًا جنوبی بھارتی زبانوں میں بنی فلموں میں سنگیت دیا ہے۔ ان کی کارزار چینائی ہے۔ یہ جنم سے مسیحی تھے جو بعد میں ہندو ہو گئے۔

                                               

ایشا دیول

ایشا دیول ایک انڈین فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیں۔ ایشا دیول اداکار اور سیاستدان دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی ہیں۔ ایشا نے فلمی کیریئر کی شروعات کوئی فلم میرے دل سے پوچھے سے کی جس کے لیے انھیں فلم فیئر ایوارڈ ...

                                               

جانہوی کپور

جانہوی کپور ایک بھارتی اداکارہ ہے جو ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہے۔ ماضی کی سپر اسٹار سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جانہوی کپور نے اپنی فنی زندگی کا آغاز رومانی ڈراما فلم" دھڑک” سے سال 2018 میں کیا۔ اس فلم نے بہت بڑی تجارتی کامیابی حاصل کی اور ...

                                               

ریکھا

بھنوریکھا گنیسان ایک بالی وڈ فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ اپنی استقامت کے لئے مشہور ہیں اور ان کو ہندوستانی سنیما کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ انہوں نے 180 سے زیادہ ہندی فلموں میں کام کیا ہے اور قومی فلم ایوارڈ اور تین فلم فیئر ایوارڈز جی ...

                                               

سندر پچائی

سندر پچائی 12 جولائی 1972ء کو بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رگوناتھن پچائی مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک میں سینئیر الیکٹریکل انجنئیر تھے۔ پچائی نے اپنا بچپن "مدراسچنائی میں گزارا اور ابتدائی تعلیم بھی اسی شہر میں حاصل کی۔

                                               

سوریا (اداکار)

سوریا ۔ اصل نام سراونن شیو کمار ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز اور ٹی وی میزبان ہیں، جو اس وقت تامل فلم انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں۔ سوریا نے روككو نیر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد وہ بہت کامیاب فلموں میں نظرآ چکے ہیں جن میں شامل ہیں، نندھا ...

                                               

محمد یونس (چینائی کا شہری)

محمد یونس بھارت کے مشہور شہر چینائی میں ایک ای کامرس کمپنی "پروپو" کے شریک بانی ہیں۔ ان کی شہرت کا سبب 2015ء میں آنے والے قیامت خیز طوفان کے دوران سینکڑوں چینائی کے باشندوں کی بلا لحاظ مذہب و ملت جان بچانے کا عظیم کارنامہ ہے جسے انہوں نے ایک شہری ...

                                               

وجے

جوزف وجے چندر شیکھر جو وجے کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی تمل فلم اداکار ہیں جو ہندوستانی سنیما میں ایک آرٹسٹ کے ساتھ ایک گلوکار اور بھارت میں بہت سے کمپنیوں کے لیے ایک ترجمان بھی رہے ہیں۔ ان کے والد کا نام ایس اے چندر شیکھر ہے جو ایک مشہور ہدای ...

                                               

وحیدہ رحمن

وحیدہ رحمن ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور رقاصہ ہیں جنھوں نے تیلگو فلموں سے آغاز کیا اور پھر کئی ہندی، تیلگو، تمل، بنگالی اور ملیالم فلموں میں کام کیا۔ وحیدہ رحمن نے 1950، 1960 اور 1970 کی دہائی میں فلموں کی مختلف قسموں میں مختلف کردار ادا کیے اور ا ...

                                               

ودیا بالن

ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی صنعت سے کیا ہے۔ وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔ اور 2014ء میں حکومتِ ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔ ودیا کی پ ...

                                               

وسنتاکماری

وسنتاکماری بھارت کی ریاست تمل ناڈو کی راجدھانی چینائی میں ایک بس ڈرائیور کے طور پر شہرت رکھتی ہیں۔ ان کے ساتھ سب سے خاص بات یہ ہے کہ پورے ایشیا وہ پہلی خاتون بس ڈرائیور ہیں۔

                                               

ویویک اوبرائے

ویویک اوبرائے ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، جو زیادہ تر ہندی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ وہ کئی اعزاز جیت چکے ہیں، دو فلم فیئر اعزازات بھی شامل ہیں۔ وہ بالی وڈ اداکار سریش اوبرائے کے صاحبزادے ہیں۔ ان کی پہلی ہندی فلم ”کمپنی" تھی جو بہت زیادہ کامیاب ہوئی۔

                                               

انوشکا شیٹی

انوشکا شیٹی تیلگو اور تامل فلموں کی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ انوشکا نے یوگا انسٹرکٹر کے طور پر اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ اس دوران میں انھیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی جنھیں انھوں نے قبول کیا۔ انوشکا ، جو 50 سے زیادہ فلموں میں کا ...