ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 418




                                               

تارک مہتا کا الٹا چشمہ

تَارَک مہتا کا الٹا چشمہ بھارت کا سب سے طویل جاری ٹی وی سیریل ہے جسے نیلا ٹیلی فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ نے تیار کیا ہے۔ اس سیریل کا آغاز 28 جولائی 2008ء کو ہوا۔ اسے ہفتے میں پیر سے جمعہ تک سب ٹی وی پر نشر کیا جاتا ہے۔ اصلاً یہ سیریل ایک معروف صحافی او ...

                                               

سیکرڈ گیمز (ٹی وی سیریز)

سیکرڈ گیم ایک بھارتی ویب ٹی وی سیریز ہے، جسے وکرم چندرا کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ اس ڈراما سیریز کو گینگز آف واسع پور کے ڈائریکٹر انوراگ کشییپ اور مٹوانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔سیکرڈ گیمز میں انوراگ کشییپ نے نواز الدین صدیقی کی گہانی اور مٹوان ...

                                               

مائنڈ یور لینگویج

مائنڈ یور لینگویج ایک برطانوی صورت حال مزاحیہ پروگرام ہے جو 1977ء میں آئی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ یہ لندن ویک اینڈ ٹیلی ویژن نے تیار کیا جس کی ہدایت کاری سٹوارٹ ایلن نے کی۔

                                               

اسلام میں تعدد ازواج

تعدد ازواج قبل از اسلام تعدد ازواج کا رواج تھا عام طورپر محبت یا بچوں کی کثرت ایک سے زیادہ ازواج کی سبب تھی۔ بعض اوقات یہ تصور بھی کہ خاندان میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں اورعورت کو تحفظ کی ضرورت ہے لہذا تعدد ازواج کا سلسلہ چل نکلا۔ اس میں کوئی ...

                                               

التحریم

قرآن مجید کی 66 ویں سورت جس کے 2 رکوع میں 12 آیات ہیں۔ اس میں واقعۂ تحریم کا ذکر ہے۔ == نام ==پہلی ہی آیت کے الفاظ لم تحرم سے ماخوذ ہے۔ یہ بھی اس کے مضامین کا عنوان نہیں ہے بلکہ اس نام سے مراد یہ ہے کہ یہ وہ سورت ہے جس میں تحریم کے واقعہ کا ذکر آ ...

                                               

نیوگ

نیوگ ایک قدیم ہندو رسم جس میں کوئی بھی شخص مقتول کی بیوی کے ساتھ جماع کر کے اولاد پیدا کر سکتا تھا۔ بعض اوقات جس عورت کے اولاد نہ ہوتی ہو وہ شوہر کی مرضی سے کسی غیر مرد سے اولاد حاصل کر سکتی تھی، بشرطیکہ وہ شخص براہمن ذات سے ہو۔

                                               

ہندو شادی

ہندو شادی یا ویواہ کے حسب ذیل مقاصد ہیں: رتی لطف دھرم فریضہ پرجا اولاد ان تین باتوں میں فریضے کی ادائیگی کو اولیت دی گئی ہے۔ تناسل یا اولاد کے حصول کو دوسرا مقام دیا گیا ہے۔ جنسی تسکین کو تیسرا اور آخری مقام دیا گیا ہے۔

                                               

ہندو قانون شادی 1955ء

ہندو قانون شادی 1955ء بھارتی پارلیمان کی جانب سے منظور شدہ ایک قانون ہے جسے 1955ء میں ہندو کوڈ بل کے تحت منظور کیا گیا تھا۔ اس دوران میں تین اہم قوانین بنے تھے: ہندو قانون وراثت ، ہندو قانون کم سنی و سرپرستی اور ہندو قانون تبنیت و پرورش ۔

                                               

قسطنطین یازدہم

قسطنطین یازدہم بازنطینی سلطنت کا آخری شہنشاہ تھا۔ 29 مئی 1453ء کو فتح قسطنطنیہ کے معرکہ میں وہ قتل ہوا۔

                                               

لوک مقدس

لوک مقدسین وہ مردہ افراد یا دیگر روحانی طور پر طاقتور ہستیاں جن کی ایک مقدس کے طور پر عزت کی جاتی ہو، لیکن انہیں سرکاری طور پر کیننائز نہ کیا گیا ہو چونکہ وہ "لوک" کے مقدس ہیں، انہیں مقبول مقدس بھی کہا جاتا ہے۔ سرکاری طور پر تسلیم شدہ مقدسین کی ط ...

                                               

پابلو اسکوبار

پابلو امیلیو اسکوبار گاویریا ایک کولمبیائی منشیات کا بادشاہ تھا۔ اس کی تنظیم اپنے عروج پر ریاستہائے متحدہ میں کوکین کا تقریباً 80 فیصد حصہ سپلائی کرتی تھی اور اس کی ذاتی آمدن فی سال 21.9 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔

                                               

سلطان سخی سرور

سید احمد کے دیگر کئی القاب اور نام ہیں جن سے وہ جانے جاتے ہیں جیسے ،سلطان، لکھ داتا، نگہ والا پیر، لالن والی سرکار اور روہیاوالا۔ ان کے پیروکار خود کو سلطانی اور سروری کہتے ہیں۔

                                               

گرو جمبھیشور

گرو جمبھیشور کی ولادت راجستھان کے پیپاسر گاؤں میں 1451ء میں ہوئی تھی۔ وہ جامبھوجی کے نام سے بھی معروف ہیں ساتھ ہی بشنوئی فرقے کے بانی بھی ہیں۔ جامبھوجی ہری نام کا جاپ کرا کرتے تھے، ہری جو وشنو کا ایک نام ہے۔ گرو جمبھیشور یہ مانتے تھے کہ ہر جگہ بھ ...

                                               

اونم

بھارت کی ریاست کیرلا میں اونم اور تمل ناڈو میں پونگل جیسے اہم تہوار فصل کاٹنے کے بعد ہی منائے جاتے ہیں۔ یہ تہوار شمالی بھارت میں لوہڑی اور ہولی کے مساوی ہیں جہاں لوگ نئی فصل کی آمد پر خوشی کا اظہارکرتے ہیں۔

                                               

اوگادی

اوگادی بھارت کی ریاست آندھرا پردیش، تلنگانہ اور کرناٹک کے سال نو کا پہلا دن ہوتا ہے۔ ہندو تقویم کے اعتبار سے چیت میں ان تینوں ریاستوں میں یہ دن بطور تہوار منایا جاتا ہے۔ انگریزی تقویم کے اعتبار سے یہ دن عموما مارچ یا اپریل میں آتا ہے۔ اس دن زمین ...

                                               

درگا پوجا

درگا پوجا معروف بہ درگ اُتسو ، شردھ اُتسو یا آگ منی ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی ریاستوں میں سے مغربی بنگال، آسام، بہار اور اوڈیشا اور دیگر ایشیائی ممالک بنگلہ دیش ...

                                               

رتھ یاترا

رتھ یا ترا یہ روئے زمین پر منایا جانے والا سب سے بڑا اور قدیم تہوار ہے۔ اس تہوار کے موقع پر اوڈیشہ اور پوری نامی جگہوں کے اہم مندروں کی مورتیوں کو 3 سجے اور آراستہ کیے ہوئے رتھوں پررکھا جاتا ہے اور لاکھوں عقیدت مند جو دنیا بھر سے آئے ہوئے ہوتے ہی ...

                                               

صدر (تہوار)

صدر ایک بھینسوں کا تہوار ہے جسے ہر سال یادو برادری کی جانب سے حیدرآباد، بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہندو تہوار دیپاولی کے دوسرے دن منائی جاتی ہے۔ اس کے اور ناموں میں ایک نام تیلگو زبان میں دوناپوتھولا پنڈوگا بھی ہے۔ اسے یہ برادری کے ایک دیپاولی ت ...

                                               

ناریل کا دن

ناریل کا دن یا ناریل پورنیما ایک رسمی دن ہے جسے مغربی بھارت کی مجھواری برادریاں مناتی ہیں جو بالعموم ممبئی اور کونکن کے ساحل پر آباد ہیں۔ یہ ہندو بکرمی سن کےشراون مہینے کے ماہ کامل کے موقع منایا جاتا ہے جو اکثر جولائی یا اگست میں آتا ہے۔ اس موقع ...

                                               

ناگ پنچمی

ہندوؤں میں ہریالی تیج کے دو چار روز بعد ناگ پنچمی کا تہوار منایا جاتا ہے جس میں سانپوں سے حفاظت کی دعا کی جاتا ہے۔ ہندوؤں کے مطابق جس ملک میں وہ رہتے ہیں وہاں سانپ ان کے نہایت خوفناک دشمن ثابت ہو سکتے ہیں اور وہ ان کو ڈس کر بھی ہلاک کر سکتے تو اس ...

                                               

نرجلا ایکادشی

بھارت کے کئی علاقوں میں نِرجَلا ایکٓادٓشِی کے مقدس تہوار کے موقع پر پانی کی سبیل لگا کر لوگوں کو پانی پلایا جاتا ہے، سال بھر میں ایک مرتبہ آنے والی اس ہندو تہوار پر بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں میں امن و امان کے لیے ایکٓادٓشِی کا برت کا بھی رکھتے ...

                                               

وشو کرما پوجا

وشو کرما پوجا ایک ایسا تہوار ہے جس میں ہندو مت میں تعمیر کے بھگوان وشو کرما کی پوجا کی جاتی ہے۔ ہندومت میں وشو کرما کو خالق کائنات تصور کیا جاتا ہے۔ وشو کرما نے دوارکا تعمیر کیا جہاں کرشن نے حکومت کی، مایا سبھا تعمیر کیا جہاں پانڈو نے حکومت کی۔ ی ...

                                               

کانوڑ یاترا

کانوڑ یاترا ایک مقدس سفر ہے جسے شیو کے عقیدت مند گنگا کا مقدس پانی لانے کے لیے ہریدوار، گومکھ اور صوبہ اتراکھنڈ کے گنگوتری اور صوبہ بہار کے سلطان گنج کا رخ کرتے ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں عازمین سفر گنگا جل بھر کر لاتے ہیں اور ہزاروں میل کا سفر طے ...

                                               

کنبھ میلہ

کنبھ میلہ ہندوؤں کی جمِ غفیر زیارت کا عقیدہ جس میں ہندو اکھٹے ہوکر متبرک یا پاک دریا میں غسل کرتے ہیں۔ رواجاً چار میلوں کو کمبھ میلہ تسلیم کیا جاتا ہے جن میں ہردوار کمبھ میلہ، الٰہ آباد کمبھ میلہ، ناسک-ترمبکیشور سنھشٹ اور اوجین سنھشٹ شامل ہیں۔ یہ ...

                                               

ہریالی تیج

ہریالی تیج کا تہوار شراون کے مہینہ میں شُکل پکش تریتیا کو منایا جاتا ہے۔ یہ خواتین کا تہوار ہے۔ ساون میں جب ہر جگہ ہریالی چھا جاتی ہے تو اس موقع پر خواتین بہت خوش ہوتی ہیں اور درخت کی شاخوں میں جھولے پڑ جاتے ہیں۔ مشرقی اتر پردیش میں اسے کجلی تیج ...

                                               

ترشول

ترشول جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں تین نوکوں والا ایک بھالا ہے۔ اسے عام طور یہ ہندو-بدھ مذہبی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سنسکرت اور پالی میں اس کے معنی تین بھالے یا تین نیزے کے ہیں۔

                                               

اسر

اسر ، ’ مالک ‘ اس کا ایک مطلب شیطان بھی نکلتا ہے۔ اواخر ویدی دور سے تاحال اس دوسرے معنی کا غلبہ چلا آ رہا ہے۔ اس لفظ کے بہت سے مصادر تجویز کیے گئے ہیں، جن میں سے کئی کو سنسکرت کے معاصر ماہرین مسترد کرتے ہیں۔ اس کا اولین استعمال دلالت کرتا ہے کہ ل ...

                                               

تانڈو

تانْڈو یا تانْڈو نِرْتْیَہ بھگوان شنکر کی طرف سے کیا جانے والا ایک الوکک یا فوق العادت رقص ہے۔ شیو کے تانڈو کو ایک جسمانی طاقت والا رقص بتایا جاتا ہے جس کے ذریعے وہ تخلیق، حفاظت اور خاتمے کا عمل کرتے ہیں۔ تانڈو دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ردُر تانڈو میں ...

                                               

دیو (ہندومت)

The Basic Concept of Vedic Religion FBJ Kuiper 1975, History of Religions, Vol. 15, No. 2, pages 107-120 on roots of Devas and Asuras The Proto-Indoaryans T Burrow 1973, Journal of the Royal Asiatic Society of Great Britain & Ireland, Vol. 105, I ...

                                               

سمندر منتھن

سمندر منتھن ہندو فلسفے کے نہایت معروف واقعات میں سے ایک ہے؛ جس کو بھاگوَت پُران میں، مہابھارت میں اور وشنو پُران میں بیان کیا گیا ہے۔ سمندر منتھن، امرت – یعنی آبِ حیات کا ماخذ بیان کرتا ہے۔ ہندو عقیدے کے مطابق تمام دیوتا اور تمام اسُر مل کر پہلے ...

                                               

منی (رشی)

کشف کے درجہ پر فائز تارک الدنیا اور خصوصاً وہ جنہوں نے خاموش رہنے کا عہد کر رکھا ہو۔ ان کا جادوئی قوتوں کا ہونا بھی بیان کیا جاتا ہے رگ وید جو گندھروؤں اور اپسراؤں کی ترغیبات سے بچتا ہے۔ وہ دیوتاؤں کا قرب و دوستی حاصل کرلیتا ہے۔ * منی تمام دنیاوی ...

                                               

ہندو مت کے معبود

ہندو مت کے معبود میں ہندو مت کی دیوی اور دیوتا شامل ہیں۔ ہندو مت میں دیویوں اور دیوتاوں کے لئے مختلف نام ملتے ہیں جیسے دیو، دیوی، ایشور، ایشوری، بھگوان اور بھگوتی۔ ہندو مت کے معبودوں کا پہلا تصور ویدیک دور میں ملتا ہے اور یہ تقریباً 2 ملینیم قبل ...

                                               

آدتیہ ہردئم

آدتیہ ہردئم سورج کی پوجا کے منتر ہیں۔ یہ منتر والمیکی راماین کے باب جنگ 6 میں آئے ہیں۔ جب رام راون سے جنگ کے لیے میدان جنگ میں کھڑے تھے تب اگستیہ رشی نے رام کو سورج کی پوجا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے یہ منتر کہے تھے۔ راون کے مختلف جنگجوؤں سے لڑتے ہو ...

                                               

آرتی

آرتی، آراتی، آراتھی، آرتھی ہندو عبادت، پوجا میں ایک مذہبی رسم ہے، جس میں گھی یا مکھن میں ڈوبی کافور ملی باتی کی روشنی کسی دیوی یا دیوتا کو پیش کی جاتی ہے۔ چراغ جلانے کی رسم کے دوران کسی دیوتا کی تعریف میں کوئی بھجن گانا بھی آرتی کے معنوں میں شامل ہے۔

                                               

ابھنگ

ابھنگ ہندو بھگوان وٹھل کی تعریف میں گائے جانے والے مذہبی نغمے ہوتے ہیں۔ ابھنگ میں الف کا سابقہ نفی کو ظاہر کرتا ہے جبکہ بھنگ اختتام کو کہتے ہیں۔ ابھنگ سے مراد غیر فانی یا لازوال ہوتا ہے۔ اس کے برعکس بھجن من کے سفر کو کہتے ہیں۔ ابھنگ اجتماعی تجربے ...

                                               

رگھو پتی راگھو راجا رام

رگھوپتی راگھو راجا رام ایک انتہائی مقبول ہندو بھجن ہے جس کے مہاتما گاندھی بھی شیدائی تھے۔ اس بھجن کے اشعار اصلاً لکشمن آچاریہ کی تحریر کردہ "نما راماینم" سے ماخوذ ہیں۔

                                               

آدم قادمون

آدم قادمون یہودی مذہبی ادب قبالہ میں موجود ایک جملہ ہے، جس کے معنی اصل آدمی کے ہیں۔ ربیوں کا قدیم ترین بنیادی ماخذ نمبرز ربہ ہے۔ یہ یہودی تصوف کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے ابتدائی یا قدیم انسان۔ یہ غناسطی اور مانویت میں ملنے والے پہلے انسان کے ...

                                               

بیت مدراش

بیت مدراش میں لفظ مدراش عربی لفظ مدرسہ کی عبرانی شکل ہے۔ عربی کا س عبرانی میں اکثر ش ہوجاتا ہے، جیسے سلام کو شلوم۔ پہلی صدی قبل مسیح سے دوسری صدی عیسوی تک یہودیوں کے جو مذہبی مدارس تھے انہیں مدراش یا بیت مدراش کہا جاتا تھا، جہاں یہودی ربی یہودی م ...

                                               

سکینہ

عبرانی میں اس کا مادہ:شین-کاف-نون ہے، یعنی شکینہ، جس کا معرب عربی صورت سکینہ ہے۔ سکینہ Shekinah عبرانی فعل שכן سے ماخوذ ہے، جس کا اصل ماخذ سامی ہے جس کی لفظی معنی بسنا یا سکونت کے ہیں۔ یہ تجریدی اسم تناخ میں غیر مصدقہ ہے اور سب سے پہلے یہ یہودی ت ...

                                               

یوم کپور

عبرانی تقویم میں تشری مہینے کے دسویں دن یوم کِپور منایا جاتا ہےـ یہ عموماً ستمبر یا اکتوبر میں آتا ہےـ عشرۃ التوبہ کے اختتام پر ایک لمبا روزہ ہوتا ہے جو یوم کِپور کی شام سورج ڈوبنے پر شروع ہوتا ہے اور اگلے دن سورج غروب پر کھولا جاتا ہےـ اس تہوار ...

                                               

گیمطریا

گیمطریا یہودیت میں حروف اور کلمات کے اعداد مقرر کرنے کے علم یا طریقے کو کہا جاتا ہے۔ اور اس بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ ہم عدد حروف، کلمات اور عبارات کا آپس میں ایک خاص ربط ہوتا ہے۔ اور اس کے علاوہ وہ اپنے ربط اعداد کے بارے میں کہتے ہیں کہ ممکنہ طور ...

                                               

عفود

بائبل کتاب خروج باب 28 کے مطابق جب تابوت سکینہ کے لیے ایک خاص خیمہ بنایا گیا تو اس میں داخل ہونے والے کاہن کے لیے مخصوص لباس بنوایا گیا، جس کے سینہ پر ایک خاص زرہ ہوتی جسے عفود یا ایفود کہتے تھے۔ کاہن جب تابوت سکینہ کے خیمے جسے خداوند کا خیمہ کہا ...

                                               

الائنس (سویڈن)

الائنس سابقہ الائنس فار سویڈن ، سویڈن کی وسط دائیں بازو اور آزاد خیال قدامت پسند جماعتوں کا سیاسی اتحاد ہے۔ الائنس رکسداگ کی چار وسط دائیں بازو سیاسی جماعتوں پر مشتمل ہے۔ الائنس حزب اختلاف میں بنا تھا اور بعد ازاں اس نے سویڈن کے عام انتخابات، 200 ...

                                               

کابینہ

کابینہ پارلیمانی نظام حکومت کا ایک حصہ ہے۔ کابینہ متعدد وزیروں پر مشتمل ہوتی ہے جس کی سربراہی پارلمانی جمہوری ممالک میں وزیر اعظم اور صدارتی جمہوری ممالک میں صدر جمہوریہ کرتا ہے۔ کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔ ایک و ...

                                               

رائے دہندوں کا اندراج

رائے دہندوں کا اندراج ایک لازمی شرط ہے کہ ہر وہ شخص جو قواعد کی رو سے رائے دہی کا اہل ہو اپنے نام کا اندراج فہرست رائے دہندگان میں شامل کرے۔ اس کے بعد ہی کوئی بھی شخص انتخابات میں ووٹ ڈال سکتا ہے۔ اندراج سے متعلق احکام مختلف حدود میں جداگانہ ہیں۔ ...

                                               

اسپتال کی نظامت

اسپتال کی نظامت ، جسے صحت کا انتظام ، صحت کی دیکھ ریکھ کا انتظام ، صحت کی دیکھ ریکھ کی نظامت وغیرہ بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا شعبہ ہے جس میں عوامی صحت کے نظاموں، صحت کی دیکھ ریکھ کے نظاموں، اسپتالوں اور اسپتال کے نیٹ ورکوں کی قیادت، ان کے انتظامات ...

                                               

چھتیس راج کلی

چھتیس راج کلی مسلمانوں کی آمد کے وقت کابل سے کامروپ تک اور کشمیر سے کوکن تک کی تمام سلطنتیں راجپوتوں کی تھیں۔ جن راجپوت خاندانوں نے حکومت کی ان کی تعداد چھتیس بتائی جاتی ہے۔ چندر بروے نے اس تعداد کو پہلے پہل بیان کیا اور پنڈٹ کلہیان نے ’ترنگی راج ...

                                               

تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکہ

تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکا امریکی سیاست میں تعطل حکومت اہک ایسا عمل ہے جس میں انتظامی شاخ کی مداخلت ضروری ہوتی ہے جب کانگریس حکومت کی کارروائیوں کو منظور کرنے کے کیے مناسب قانون سازی نہیں کر پاتی اور ایک مالی خلا پیدا کر دیتی ہے۔

                                               

اسکولی ضلع

ایک خصوصی ضلع جو عمومی طور پر مقامی بنیادی، درمیانے اور ثانوی اسکولوں کی انتظامیہ کا ذمہ دار ہوتا ہے - یہ اصطلاح عمومی طور پر امریکا میں استعمال ہوتی ہے -

                                               

ٹاؤن ہال

شہر یا قصبہ کی میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی کا وہ ہال جس میں ارکان میونسپل کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔ یا جس میں اس کے دفتری کاروبار کے شعبے رکھے جاتے ہیں۔ ٹاؤن ہال میونسپل کمیٹی کی عمارات کا ضروری حصہ ہوتا ہے۔ بعض وقت ٹاؤن ہال کا نام میونسپل ہال یا کمیٹی ...