ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 417




                                               

مولوی

مولوی ایک اسلامی خطاب ہے۔ یہ عربی زبان لفظ مولٰی سے ماخوذ ہے جو اصلًا کسی شے کے مالک کو کہا جاتا ہے، تاہم چونکہ اسلام کا تصور یہ ہے کہ مالک حقیقی اللہ ہی ہے، اس لیے اس کے لفظی معنی اللہ سے متعلق یا اللہ والے کے ہیں۔ عام استعمال میں یہ لفظ عمومًا ...

                                               

دی رائٹ ریورنڈ

دی رائٹ ریورنڈ یا مختلف مسیحی کلیسیائی حلقوں کے عہدیداروں کے لیے بطور عزت وتکریم کلیسیائی خطاب استعمال ہوتا ہے۔ انگلیکانی کلیسیا ئیں اور برطانیہ کی رومن کاتھولک کلیسیاء کے بشپوں کے لیے دی رائٹ ریورنڈ جبکہ رومنکاتھولک کے آرچ بشپوں کے لیے دی موسٹ ر ...

                                               

رشی

رشی: اس اصلاحات کے اشیقات پر کوئی عمومی اتفاق رائے نہیں پایا جاتا ہے، لیکن مونیئر ولیمز Monier Williams کی رائے اس کے بیشتر محل استعمال کے حوالے سے خاص معتبر معلوم ہوتی ہے۔ اس کا خیال ہے کہ رشی کا معتبر ’ رس ‘ یا ’ درس ‘ ہے جو دیکھنا کے ہم معنی ہ ...

                                               

سادھو

جین مت اور خاص کر ہندو مت میں سادھو ایک تارک الدنیا، درویش، سفر کرنے والا درویش، فقیر منش اور گھومتا پھرتا فقیر ہوتا ہے۔ جب ایک چیلہ اوگھڑ سادھو بننے کے لیے گرو کے پاس جاتا ہے تو گرو اسے حکم دیتا ہے کہ ایک ہر لحاظ سے مکمل کھوپڑی ڈھونڈ کے لائے۔ چی ...

                                               

الاخلاص

الاِخلَاص اس سورہ کا محض نام ہی نہیں ہے بلکہ اس کے مضمون کا عنوان بھی ہے کیوں کہ اس میں خالص توحید بیان کی گئی ہے۔ قرآن مجید کی دوسری سورتوں میں تو بالعموم کسی دوسرے لفظ کو اُن کا نام قرار دیا گیا ہے جو ان میں وارد ہوا ہو، لیکن اس سورہ میں لفظ اِ ...

                                               

السجدہ

اندازِ بیاں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کا زمانۂ نزول مکہ کا دورِ متوسط ہے اور اُس کا بھی ابتدائی زمانہ، کیونکہ اس کلام کے پس منظر میں ظلم و ستم کی وہ شدت نظر نہیں آتی جو بعد کے ادوار کی سورتوں کے پیچھے نظر آتی ہے۔

                                               

الفیل

نجران میں یمن کے یہودی فرمانروا ذونواس نے پیروانِ مسیح علیہ السلام پر جو ظلم کیا تھا اس کا بدلہ لینے کے لیے حبش کی مسیحی سلطنت نے یمن پر حملہ کر کے حمیری حکومت کا خاتمہ کر دیا تھا اور 525ء میں اس پورے علاقے پر حبشی حکومت قائم ہو گئی تھی۔ یہ ساری ...

                                               

المعارج

اس میں ان کفار کو تنبیہ اور نصیحت کی گئی ہے جو قیامت اور آخرت اور دوزخ اور جنت کی خبروں کا مذاق اڑاتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو چیلنج دیتے تھے کہ اگر تم سچے ہو اور تمہیں جھٹلا کر ہم عذاب جہنم کے مستحق ہو چکے ہیں تو لے آؤ وہ قی ...

                                               

سورہ لقمان

اس کے مضامین پر غور کرنے سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ اس زمانے میں نازل ہوئی ہے جب اسلامی دعوت کو دبانے اور روکنے کے لیے جبر و ظلم کا آغاز ہو چکا تھا اور ہر طرح کے ہتکھنڈے استعمال کیے جانے لگے تھے لیکن ابھی طوفانِ مخالفت نے پوری شدت اختیار نہ کی تھ ...

                                               

مسیح ہندوستان میں (کتاب)

مسیح ہندوستان میں مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ہے جس کا موضوع یہ ثابت کرنا ہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ واقعہ صلیب کے بعد فلسطین سے ہجرت کر کے ہندوستان تشریف لے گئے تھے جہاں یہود کے گم شدہ قبائل آباد تھے۔ کتاب میں مختلف مسلمان، مسیحی اور بدھ نیز طبی کتب ...

                                               

سرنی کوٹ

سندھ ميں ویسے تو بہت سارے قدیم ترین مقامات، کوٹ قلعے موجود ہیں، جو کہ سندھ کے شاندار ماضی کے گواہ ہیں، ان میں سے سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل مورو میں موجود سرنی کوٹ بھی شامل ہے، جو کہ موجودہ سرنی کوٹ گائوں میں واقع ہے، اس وقت بہت ہی خستہ حال ...

                                               

سفید گھوڑے کا مندر

سفید گھوڑے کا مندر روایات کے مطابق چین میں واقع بدھ مت کا پہلا مندر جو 68 عیسوی میں شہنشاہ مِنگ کی اعانت سے مشرقی سلطنت ہان کے دار الخلافہ لوویانگ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ مقام قدیم ہان شرقی کے دار الخلافہ کی دیواروں کے باہر تقریباً 12-13 کلو می ...

                                               

ہندوستان میں بڑے پیمانے پر بدھ مت میں تبدیلی مذہب کی فہرست

ہندوستان میں ، ہر سال لوگ بدھ مذہب میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ اس کی شروعات 14 اکتوبر 1956 کو ڈاکٹر نے کی تھی۔ بابا صاحب امبیڈکر کی 500،000 پیروکاروں کے ساتھ ناگپور میں بدھ مت میں پہل کی گئی تھی۔ نو بدھ مت کی تحریک کے بعد ، مہاراشٹرا سمیت ملک کی مختلف ...

                                               

شکتی مت

شکتی مت یا شکتی فرقہ ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک ہے۔ اس فرقے کے نزدیک "سرو شکتی مان" یعنی قادر مطلق ایک دیوی ہے، نیز یہ فرقہ اور بھی کئی دیویوں کا پجاری ہے لیکن یہ سب ایک ہی دیوی کے مختلف روپ ہیں۔ شکتی مت کے اندر کئی روایتیں ملتی ہیں جن می ...

                                               

شیو مت

شیو مت یا شیو پنتھ ہندو مت کے بڑے فرقوں میں سے ایک ہے جو شیو کو حاکم مطلق کی حیثیت سے پوجتے ہیں۔ شیو بھگت شیو پرست یا شیوی کہلاتے ہیں۔ آج ہندومت میں شیو مت کے کئی طبقے ہیں سب ویدوں اور مخصوص شیوی کتب سے مقدس صحائف کی طرح عقیدت رکھتے ہیں۔ اُن کا ف ...

                                               

لنگایت دھرم

لنگایت دھرم کا شمار پہلے ہندو فرقوں میں کیا جاتا تھا مگر اب اسے ہندومت سے غیر مربوط تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس مذہب کے پیروکار کو لنگایت کہا جاتا ہے۔ اس مذہب پر اسلام کے نقوش اور اثرات واضح نظر آتے ہیں۔ ان کا گرو غالباً بسو ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ ایک خ ...

                                               

مہیما دھرم

مہیما دھرم ایک بھارتی مذہب ہے جو بطور خاص اوڈیشا اور اس کے پڑوسی ریاستوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا آغاز ذات پات پسند ہندو سماج کی نچلی ذاتوں کی جانب سے سماجی اصلاح اور برہمنیت کے خلاف احتجاج کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ اس مذہبی تحریک کی بنیاد متمول ...

                                               

گوڑیہ ویشنو مت

گوڑیہ ویشنو مت شمالی ہندوستان کی ایک ویشنوی مذہبی تحریک جو چیتنیا مہاپربھو سے متاثر ہے۔ "گوڑیہ" کا نام ”علاقہ گوڑ" سے آیا ہے اور ویشنو مت یعنی ”وشنو یا کرشن کی عبادت" ، گوڑیہ ویشنو مت یعنی ”علاقہ گوڑ کا ویشنو مت" ۔ اس کی الٰہیاتی اساس بالخصوص بھگ ...

                                               

جین مت میں خدا کا تصور

جین مت کی کتابیں یہ عقیدہ بیان کرتی ہیں کہ یہ کائنات جیو اور اجیو پر مشتمل ہے۔ جین عقائد کے مطابق کائنات اور اس کے عناصر مثلا روح، مادہ، زمان و مکان اور اصول حرکت ہمیشہ سے موجود اور قائم ہیں۔ یہ کائنات، مادہ اور ارواح ہمیشہ سے موجود ہیں، انہیں تخ ...

                                               

مہاویر

مہاویر کا اصلی نام وردھمان تھا اور مہاویر پیروکاروں کی جانب سے دیا گیا خطاب تھا۔ وہ مہاویر یعنی عظیم سورما کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جین مت کے پیروکار انہیں ایک دیوتا مانتے ہیں۔ وردھمان 599 قبل مسیح میں پیدا ہوئے۔۔ وردھمان اور گوتم بدھ کی زندگی میں ...

                                               

وید

وید ہندو مت کے قدیم الہامی کتب کے مجموعے کا نام ہے جو ممکنہ طور پر پندرھویں اور پانچویں صدی قبل مسیح کے دوران ضبط تحریر میں لائی گئیں۔ اہل ہنود کی مقدس کتب کی دو بنیادی اقسام یعنی شروتی اور سمرتی میں سے ویدوں کو اول الذکر میں داخل سمجھا جاتا ہے۔ ...

                                               

کالاش مت

کالاش مت ایک مذہب ہے جس کے پیروکار پاکستان کے صوبہ خیبر پخِتونخوا کے ضلع چترال کی تین وادیوں وادی بومبوریت، وادی رومبور اور وادی بریر میں آباد ہیں۔ یہ مذہب ہندو مت کی ایک قسم ہے جس میں پرستش کے لیے متعدد خدا اور ارواح ہیں اور اس کا تعلق قدیم یونا ...

                                               

مصادر یہودیت

اس مضمون میں پہلے ہزاریے قبل مسیح کے دوران یہودیت کی تاریخی جڑوں پر بحث ہے۔ جدید دور کے یہودیت مذہب کے ماخذ کے لیے ، مصادررہبانی یہودیت دیکھیں. تاریخی حوالوں سے ماخذ یہودیت کانسی دور کے مشرکانہ قدیم سامی مذاہب کی جڑوں میں پایا گیا ہے ، خاص طور پر ...

                                               

برہمو سماج

برہمو سماج ایک ہندو اصلاحی تحریک ہے۔ اس تحریک یا فرقہ کے بانی رام موہن رائے 1774ء میں بمقام بردوان ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے چھوٹی عمر میں عربی اور فارسی پڑھ لی سنسکرت بنارس میں پڑھی۔ پندرہ برس کی عمر میں انہوں نے بت پرستی کے خلاف بنگالی زبان ...

                                               

فالون گونگ

فالون گونگ تزکیہ روح ،بدن اور ذہن کے لیے چین کا ایک مذہبی اور روحانی اسلوب جس کے تین بنیادی جزو "حقیقت" ، "نیکخواهی" اور "بردباری" ہیں۔ چین کے اندر اس روحانی طریقہ کار کے بانی لی ہانگ ژی ہیں جنہوں نے سال 1992 میں اسے متعارف کروایا تھا۔

                                               

بت پرستی

بت پرستی کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ظاہری شکل و صورت کو الہٰ کا درجہ دینا، اسے اپنا خدا ماننا، اسے اپنا مشکل کشا ماننا۔ بت پرستی میں عام طور پر پتھر، لکڑی یا دھات کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی شبیہ کو پوجا جاتا ہے۔

                                               

کثرت پرستی

کثرت پرستی سے مراد خدا کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک کرنا، یعنی توحیدیت کو منکر ہونا، ایک سے زیادہ خدا کے ماننے کا عقیدہ، کثرت پرستی یا اس کے معنی سوائے حق تعالٰی کے دوسرے کو موجود جاننا اور ضد حق تعالٰکی ثابت کرنے کے بھی ہو سکتے ہیں۔ کثرت پ ...

                                               

جے سیا رام

جے سیا رام سیا رام ہندی جملہ ہے جس کے معنی سیتا اور رام کی عظمت کے آتے ہیں۔ ماہر سماجیات جین بری مین کے مطابق" زمانہ قدیم سے ملک کے ایک حصہ میں جے سیارام کا استعمال استقبال کے لئے کیا جاتا رہا ہے۔

                                               

ہندومت میں خدا کا تصور

ہندومت تمام آریائی مذاہب میں مشہور ہے۔ ہندو درحقیقت ایک فارسی لفظ ہے اس کے معنی ان لوگوں کے لیے ہے جو وادی سندھ سے آگے کے علاقوں کے رہائشی ہیں۔ تاہم عام بول چال میں ہندو مت کی اصطلاح ایک لبادے کی طرح ہے جو مجموعہِ عقائد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ...

                                               

سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی

پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی بن پیر سید شاہ مردان شاہ اول بن، پیر سید حزب اللہ شاہ بن پیر سید علی گوہر شاہ اصغر بن پیر سید صبغت اللہ شاہ اول بن امام العافین آفتاب ولایت پیر سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی۔

                                               

مفتی اعظم سعودی عرب

مفتی اعظم مملکت سعودی عرب سعودی عرب میں بہت مقدّم اور بہت ذی اختیار مسلم مذہبی اور قانونی مقتدر شخصیت ہے۔ اس صاحبِ منصب کو سعودی بادشاہ مقرر کرتا ہے۔ مفتی اعظم مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء کا سرپرست ہوتا ہے۔

                                               

ربی

ربی یہودی عالم و معلم۔ قدیم عبرانی میں اس لفظ کے معنی سردار یا معلم کے ہوتے ہیں۔ تورات کے معلمین کو کہتے ہیں۔ عربی میں اس کے لیے حاخام کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو حکیم سے ماخوذ ہے۔ عرب ممالک میں یہودی پیشواؤوں کو اسی لقب سے پکارا جاتا ہے۔ یہود کے ع ...

                                               

موہل

اسم موہل آرامی زبان میں موہالا ختنہ کرنے والا ملاہ ختنہ سے نکلا ہے۔ دونوں کی اصل ایک ہی ہے۔ اسم ‘‘موہل‘‘ پہلی مرتبہ چوتھی صدی ختنہ کرنے والے کے لیے مستعمل ہوا۔

                                               

کاہن

کاہن ، کہن یا کوہن عبرانی زبان میں ایک روحانی مقام و مرتبے کا نام ہے۔ یہودیوں کا کاہنوں کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ وہ جناب ہارون کی نسل سے ہیں۔ عربی اور اردو میں کاہن جبکہ عبرانی میں کوہن کہا جاتا ہے۔ کتاب مقدس میں کئی مقامات پر لفظ کاہن غیر یہود ...

                                               

آصف بن برخیاہ

آصف بن برخیاہ یا برکیاہ ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کا وزیر تھا، سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں۔ لیکن قرآن میں اس کا نام مذکور نہیں ہے۔

                                               

جارج برنارڈ شا

جارج برنارڈ شا بیسویں صدی کا آئرلینڈ کا نوبل انعام یافتہ ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور سیاستدان تھا۔

                                               

ہرمن ہیسے

ہرمن ہیسے 2 جولائی 1877ء کو جرمن کے علاقے ورٹمبرگ میں پیدا ہوئے، آپ ایک جرمن نژاد سوئس ناول، افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ اور بنیادی طور پر اپنی تین شاہکار ناولوں گوتم بدھ کی زندگی پر لکھے ناول سدھارتھ، اسٹیفن وولف اور دی گلاس بیڈ گیم کے لیے جانے جا ...

                                               

بوگومیلزم

بوگومیلزم 10 ویں صدی میں زار پیٹر اول کے دور میں پادری بوگومیل کے ذریعہ پہلی بلغاریہ سلطنت میں قائم کیا گیا ایک عیسائی نو غناسطی یا دوہرا فرقہ تھا۔ یہ غالبا اسی جگہ پیدا ہوا ہے جو آج میسیڈونیا کا خطہ ہے ۔ بوگوملز نے اس بات کی واپسی کا مطالبہ کیا ...

                                               

استخارہ

الاستخارۃ: اسم ہے اور استخاراللہ كا معنى يہ ہے كہ اللہ تعالى سے اس نے بہتر چيز اور خير طلب كى، اس سے مراد يہ ہے كہ ضرورت كے وقت دو كاموں ميں سے بہتر اور اچھا كام طلب كرنا۔

                                               

تبدیلی مذہب

تبدیلی مذہب کسی مذہبی فرقے سے منسوب ان عقائد کے قبول کرنے کو کہتے ہیں جو دوسرے فرقوں سے مختلف ہیں۔ اس طرح سے تبدیلی مذہب سے مراد کسی ایک فرقے سے وابستگی کو ترک کرنے اور دوسرے سے جڑنے کو کہتے ہیں۔ اس میں ایک مذہب کے حامل ایک فرقے کو ترک کر کے دوسر ...

                                               

گھر واپسی

گھر واپسی عام ہندی اور اردو میں کسی کے زیادہ عرصے کے وقفے بعد اپنے وطن اور مقام رہائش پر لوٹ آنے کے ہیں۔ تاہم یہ اصطلاح بھارت میں اکیسویں صدی میں ایجاد کردہ مجازی معنوں میں مستعمل ہے جو نام نہاد طور پر باز تبدیلی مذہب کی کوششوں اور ان کوششوں کو ع ...

                                               

عبادت

عبادت کا متبادل پرستش ہے جو فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں عبادت کرنا۔ مختلف مذاہب میں عبادت کا مختلف تصور ہے۔ الہامی مذاہب اللہ کی عبادت کرتے ہیں جبکہ مشرک مذاہب ظاہری اجسام کی۔

                                               

بنیاد پرستی

بنیادی پرستی کا ترجمہ fundamentalism کے لیے اختیار کیا جاتا ہے اگر درست ترجمہ کہا جائے تو یہ بنیادیت یا اصولیت ہوگا، یعنی کسی بھی بنیاد پر یا اصل پر قائم رہنا یا ایسا کرنے کی کوشش کرنا۔ انگریزی میں یہ لفظ لاطینی کے fundamentum سے آیا ہے جس کے معن ...

                                               

جاپ

جاپ منتر وغیرہ کا ورد، مالا پھیرنا یا دیوی دیوتا کا ذکر و فکر ہوتا ہے۔ یہ ہندو مت، جین مت، بدھ مت، سکھ مت اور شنتو مت میں کیا جاتا ہے۔ منتر یا کسی نام کا ذکر سری طور پر کیا جاتا ہے، شاید جاپ کرنے والا ہی سن سکے یا یہ جاپ کرنے والا دل میں پڑھے۔ جا ...

                                               

محرم کی عزاداری

محرم کی عزاداری یا ماتم حسین یا عزاداری زیادہ تر شیعوں کے اعمال سے منسوب سالانہ عمل ہے۔ جس میں یہ حضرات ماتمی جلوسوں، مجلسوں، وعظ، سوگواری، خیرات اور سینہ کوبی کے ذریعے واقعہ کربلا میں شہید ہونے والے افراد کو یاد کرتے ہیں۔

                                               

السوق (دوحہ)

السوق عرب ملک قطر کا ایک تجارتی ضلع ہے ، جو دوحہ کی بلدیہ میں واقع ہے۔ سوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا لفظی معنی بازار ہوتا ہے۔ عرب میں سوق قبل از اسلام سے ہی لگتے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ مشہور سوق عکاظ ہے۔ السوق بلدیہ کا نام ضلع کے جنوبی حصوں می ...

                                               

سوق

سوق کے لفظ کا سادہ اردو میں مطلب بازار ہوتا ہے۔ تاہم یہ عربی اور مشرق وسطٰی کا لفظ ہے۔ لہٰذا لفظی معنوں سے ہٹ کر اسے ہر بازار کی بجائے مخصوص مشرق وسطٰی کے بازاروں کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ سلطان کا لفظ اگر چیکہ کسی بھی حکم ران کے ...

                                               

سوق واقف

سوق واقف قطر کے دار الحکومت دوحہ کا ایک مشہور روایتی بازار ہے۔ یہ بازار روایتی کپڑے، مصالحہ جات وغیرہ کے لیے مشہور ہے۔ اس سوق میں مختلف ممالک کے روایتی کھانے بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ شیشہ پینے والے کا بھی یہاں ہجوم لگا رہتا ہے۔ یہ بازار ق ...

                                               

دما دم مست قلندر

دما دم مست قلندر ایک روحانی گیت جو سندھ کے انتہائی قابل احترام صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر سیہونی کے اعزاز میں لکھا گیا ہے۔ گیت کی اصل شاعری سب سے پہلے تیرہویں صدی عیسوی کے صوفی شاعر امیر خسرو نے لکھی، بعد میں اس میں بلھے شاہ نے مزید ترمیم کی۔ اس گ ...

                                               

طلع البدر علینا

طلع البدر علینا ایک اسلامی نعت ہے جو 622ء میں انصار نے ہجرت مدینہ کے وقت حضرت محمد صلي اللہ عليہ و الہ و سلم کے یثرب تشریف لانے پر پڑھی تھی۔ یہ نعت تقریباً چودہ سو سال پرانی ہے اور اسلامی ثقافت کی پرانی ترین نعت ہے۔