ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 416




                                               

وقف مزمار

وقف مزمار ، آواز یا صوت میں آنے والا ایک ایسا وقفہ ہوتا ہے کہ جب صوتی طنابیں بند ہو جاتی ہیں اور ان میں کسی بھی قسم کا ارتعاش اس لمحے رک جاتا ہے جب اس متعلقہ وقف مزمار رکھنے والے لفظ کو ادا کیا جا رہا ہو۔ چونکہ صوتی طنابوں کو مشترکہ طور پر مزمار ...

                                               

کانا پھوسی

کانا پھوسی دو شخصوں کے بیچ بات چیت کا ایک مخصوص طریقۂ کار ہے۔ اس کے تحت ہوتا یوں ہے کہ ایک شخص کسی شخص کے کان کے بہت قریب آتا ہے اور پھر کسی کان میں یا سننے والے شخص کے بے حد قریب جا کر کوئی بات کہتا ہے۔ ایسا کرنے کے پیچھے مقصد یہ ہوتا ہے کہ گفتگ ...

                                               

رومن نویسی

رومن سازی یا رومن نویسی لسانیات میں مختلف تحریری نظاموں کو لاطینی رسم الخط میں تبادلہ کا ایک نظام ہے۔ رومن سازی کے طریقوں میں تحریری متن کی نمائندگی کرنے کے لیے نقل حرفی اور ترجمہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

استفہامیہ یا سوالیہ جملے

استفہامیہ یا سوالیہ جملے وہ جملے ہوتے ہیں جن میں کوئی سوال پایا جائے جیسے کون آیا تھا؟، تم کب آئے؟، کیا تم نے نماز بڑھی؟، کیا حنا نے خط لکھا؟، کیا اسلم اسکول جاتا ہے؟، وغیرہ

                                               

اسم

اسم کسی جگہ شخص یا چیز کے نام کو اسم کہا جاتا ہے جیسے پاکستان، کراچی، لاہور، امجد، حنا، انور، کرسی، میز، قلم وغیرہ اسم کی کئی اقسام ہیں۔ اسم جامد، اسم مشتق، اسم مصدر، اسم معرفہ ، اسم نکرہ اسم معرفہ کی درج ذیل اقسام ہیں۔ اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشا ...

                                               

اسم صفت

اسم صفت اس لفظ کو کہا جاتا ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیت یا کسی شخص یا چیز کے اچھے اور برے وصف کو ظاہر کرے جیسے ٹھنڈا، گرم، سرخ، بہادر، بزدل، محنتی، وغیرہ۔ اسم صفت کی متعدد قسمیں ہیں، صفت ذاتی، صفت تفضیلی، صفت نسبتی، صفت عددی، صفت مقداری، صفت مق ...

                                               

اسم صفت کی اقسام

اسم صفت کی چھ اقسام ہیں۔ صفت ذاتی، صفت تفضیلی، صفت نسبتی، صفت عددی، صفت مقداری اور صفت مقداری معین۔ صفت تفضیلی کے تین درجے، تفضیل نفسی، تفصیل بعض اور تفصیل کُل ہوتے ہیں۔

                                               

اسم علم

عَلَم کے لغوی معنی علامت اور نشان کے ہیں لیکن گرائمر کی زبان میں اسم علم سے مراد وہ خاص نام ہیں جو مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے بولے جاتے ہیں اور مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے علامت کا کام دیتے ہیں۔ اسم علم اسم معرفہ کی ایک قسم ہے۔ اسم علم کی درج ذی ...

                                               

اسم فاعل

اسم فاعل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو۔ اردو میں عربی اور فارسی کے اسم فائل بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اسم فائل کی درج ذیل چار اقسام ہیں۔ اسم فاعل مفرد، اسم فائل، اسم فائل مرکب، اسم فائل قیاسی، اسم ...

                                               

اسم مشتق

اسم مشتق اسم کی ایک قسم ہے۔ مشتق کے معنی ہیں نکلا ہوا یعنی ایسا اسم جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسے اسم مشتق کہا جاتا ہے جیسے پڑھنا سے پڑھائی، پڑھے گا، پڑھتا ہے، لکھنا سے لکھائی، لکھے گا، لکھتا ہے، کھیلنا سے کھیل، کھیلے گا، کھیلتا ہے، دوڑنا سے دوڑنے و ...

                                               

اسم مصدر

اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم مصدر ایسا اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہیں بنتا لیکن اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی الفاظ بنائے جا سکتے ہوں مثلا پڑھنا سے پڑھو، دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ اسم م ...

                                               

اسم موصول

اسم موصول اسم معرفہ کی ایک قسم ہے۔ اسم موصول ایسا اسم ہوتا ہے جب تک اس کے ساتھ کوئی جملہ نہ ملایا جائے اس کے پورے معنی سمجھ میں نہیں آتے جیسے جو کچھ، جو کوئی، جس کو، جس نے، جیسے، جس کا، جس کی، جیسا، جن کا، جونسا وغیرہ۔

                                               

فعل معروف اور فعل مجہول

اردو مىں خط لکھا گىا فعل معروف کا مفہوم ایسا فعل جس کا فاعل معلوم ہو اسے فعل معروف کہا جاتا ہے۔ معروف کے معنی مشہور یا جانا پہچانا کے ہیں روز مرہ زندگی میں بات کرنے کے معمول کے انداز کو فعل معروف کہتے ہیں۔ مثالیں شاہدہ نمازپڑھتی ہے، عمران نےآم کھ ...

                                               

لفظ کی اقسام

لفظ کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ مہمل: ایسے الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچ ...

                                               

ماضی شکیہ

ماضی شکیہ وہ فعل ہے جس میں گزرا ہوا زمانہ شک کے ساتھ پایا جائے جیسے سیما نے نماز پڑھی ہوگی، عرفان مسجد گیا ہوگا، عرفان نے چاند دیکھا ہوگا، اشرف نے خط لکھا ہوگا، نسرین نے سبق پڑھا ہوگا، قنبر نے کھانا کھایا ہوگا، اِن جملوں میں پڑھی ہوگی، گیا ہوگا، ...

                                               

متضاد الفاظ

متضاد مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے بائنری تعلق سے تعبیر کیا ...

                                               

مرکب یا کلام

مرکب یا کلام دو یا دو سے زیادہ بامعنی الفاظ کے مجموعے کو مرکب یا کلام کہتے ہیں۔ جیسے بچہ نیک ہے، میرا بھائی، اللہ ایک ہے وغیرہ مرکب یا کلام کی دو اقسام ہیں۔ مرکب تام یا کلام تام ، مرکب ناقص یا کلام ناقص

                                               

کلمہ

کلمہ: بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس سے کچھ معنی ظاہر ہوں مثلا: سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ کلمہ: کی تین اقسام ہیں اسم: جو کسی جگہ، چیز یا شخص کے نام کو ظاہر کرے جیسے پاکستان، گھڑی، منتظر وغیرہ۔ فعل ...

                                               

کلمہ کی اقسام

کلمہ کی تین اقسام ہیں۔ اسمَ: وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔ مثلا: پاکستان، کراچی، لاہور، اسلام آباد، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، دریا، سمندر، زمین، آسمان، کرسی، میز، قلم، دوات، گھڑی، کمپیوٹر وغیرہ، فعل: وہ کلمہ ہے ج ...

                                               

احمدی شخصیات کی فہرست

احمدی، مرزا غلام احمد کے پیروکاروں کو بولا جاتا ہے۔ پاکستان اور دیگر کچھ ممالک میں ان کو سرکاری طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ دیگر بڑے مسلمان مکاتب فکر سنی و شیعہ بھی ان کو مسلمان نہیں مانتے، وہ ان کے لیے قادیانی، مرزائی کے الفاظ استعمال ...

                                               

حکیم نور الدین

حکیم مولانا نور الدین سات بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ وہ 34 ویں پشت پر مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کی اولاد میں سے تھے۔ ان کے آباء اجداد مدینہ سے ہجرت کے بعد بلخ کے علاقہ میں آباد ہوئے۔ چنگیز خان کے وقت میں یہ افغانستان سے پ ...

                                               

مرزا مسرور احمد

مرزا مسرور احمد احمدیت کے موجودہ رہنما، اور مذہبی طور پر مرزا غلام احمد قادیانی کے پانچویں خلیفہ ہیں, یہ مرزا غلام احمد کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جب کہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ...

                                               

عبید اللہ علیم

عبید اللہ علیم 12 جون 1939ء کو بھوپال ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1952ء میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان آ گئے۔ 1969ء میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ پھر پاکستان ٹیلی ...

                                               

احمدیہ میں جہاد

احمدیہ میں جہاد ایک بنیادی تصور ہے۔ یہ بنیادی طور پر تزکیہ نفس کے لیے کسی کی ذاتی، داخلی اور خارجی جدوجہد ہے۔ مسلح یا عسکری جدوجہد صرف دفاع میں استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم، اس کے باوجود بھی یہ صرف ایک خلیفہ کی ہدایت کے تحت عمل میں لایا جا سکتا ہے، ج ...

                                               

احمدیہ میں عیسیٰ

احمدیہ تحریک کا عقیدہ ہے کہ عیسیٰ ابن مریم مصلوبیت سے بچ گئے تھے اور وہ ایذا رسائی سے بچنے کے لیے کشمیر ہجرت کر گئے۔ اور وہ یہودیہ میں بنی اسرائیل میں تبلیغ کرنے کے بعد اپنا پیغام پھیلانے کے لیے اسرائیل کے دس گمشدہ قبائل میں چلے گئے۔ اور احمدیوں ...

                                               

قادیان

قادیان بھارت کا ایک شہر جو ضلع گرداسپور میں واقع ہے۔ یہ احمدیہ جماعت کا مرکز اور مرزا غلام احمد کی جائے پیدائش و مدفن ہونے کی بنا پر مشہور ہے۔ تقسیم ہندوستان 1947ء تک جماعت احمدیہ کے خلفاء بھی یہیں اقامت پزیر تھے۔

                                               

اطفال الاحمدیہ

اطفال الاحمدیہ احمدیہ مسلم جماعت میں شامل سات سے پندرہ سال کے لڑکوں کی تنظیم ہے۔ اس کا بنیادی مقصد لڑکوں کی تعلیم و تربیت ہے۔ مقامی سطح پر اطفال کے نمائندگان کو مربی اطفال اور ناظم اطفال کہا جاتا ہے۔ ملکی سطح پر اطفال الاحمدیہ کا سربراہ مہتمم اطف ...

                                               

لجنہ اماء اللہ

لجنہ اماء اللہ کا آغاز احمدیہ مسلم جماعت کے دوسرے خلیفہ المسیح، مرزا بشیر الدین محمود احمد نے 1922ء میں قادیان سے کیا۔ یہ مسلمان خواتین کی قدیم ترین قائم تنظیم ہے۔

                                               

پاکستان میں 1953ء

گورنر جنرل پاکستان – ملک غلام محمد 17 اکتوبر 1951ء تا 7 اگست 1955ء وزیر اعظم پاکستان– محمد علی بوگرہ 17 اپریل 1953ء تا 12 اگست 1955ء وزیر اعظم پاکستان– خواجہ ناظم الدین 17 اکتوبر 1951ء تا 17 اپریل 1953ء

                                               

روحانی خزائن

روحانی خزائن کا جدید کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن 2008ء میں پاکستان میں سید عبد الحی کے زیر اہتمام تیار اور شائع ہوا۔ اسی سال ہندوستان سے بھی شائع کیا گیا۔ پھر مغربی ممالک میں اشاعت کے لیے 2009ء میں لندن سے بھی شائع ہوا۔ نیز انٹرنیٹ پر بھی لگا دیا گیا جہاں ...

                                               

مرزا غلام احمد کی پیشگوئیاں

مرزا غلام احمد نے متعدد پیشگوئیوں کا ذکر کیا ہے جن میں ان کو کسی واقعہ کے پیش آنے کی پہلے سے خبر دی گئی تھی۔ ان پیشگوئیوں کو مختلف زمرہ جات میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ مرزا غلام احمد کی مشہور پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی ایک موعود بیٹے کے متعلق ہے۔ ...

                                               

بحیرا راہب

ابن عباس نے روایت کی ہے کہ ابوبکر صدیق اٹھارہ برس کی عمر سے نبی ﷺ کے ہمراہ رہتے تھے اس وقت نبی ﷺ کی عمر بیس برس کی تھی وہ دونوں تجارت کی غرض سے شام جا رہے تھے یہاں تک کہ جب ایک منزل میں قیام کیا تو وہاں ایک درخت بیری کا تھا نبیﷺ اس کے سایہ میں بی ...

                                               

کیو ماخذ

کیو یا ق ماخذ ، Q Gospel ، Q Sayings Gospel یا Q جرمن زبان سے: ، مطلب "ماخذ") جو ایک فرضی تحریریں ہیں جو مسیح کے اقوال مشتمل ہیں۔ کیو مواد متی کی انجیل اور لوقا کی انجیل میں مشترکہ طور پر موجود ہے، مگر مرقس کی انجیل میں نہیں۔ اس مفروضہ کے مطابق، ...

                                               

کنچا الیا

کَنُچَا اِلَّیَّا ایک بھارتی سیاسی نظریہ ساز، مصنف اور دلت حقوق کے لیے فعالیت پسند ہے۔ وہ انگریزی اور تیلگو زبانوں میں قابل مصنف ہیں۔

                                               

ہندوؤں پر مظالم

ہندوؤں کو مذہبی ایذا رسانی کا تجربہ مذہب کی جبری تبدیلی، قتل عام، مندروں اور اُن کی درس گاہوں کو تباہ کرنے جیسے کاموں سے ہوا ہے۔ زمانہ جدیہ میں مسلم اکثریتی خطے جیسے کشمیر، پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان اور دوسرے ممالک میں بھی ہندو اس کا شکار نہی ...

                                               

شارلی ابدو

شارلی ابدو فرانسیسی برائے ’’ہفت روزہ شارلی‘‘) ایک فرانسیسی طنزیہ ہفت روزہ اخبار ہے، جو کارٹونوں، رودادوں، مباحثوں اور لطیفوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اپنے لب ولہجے میں گستاخ اور بے بدل، ہفت روزہ سخت مذہب مخالف اور بائیں بازو سے تعلق رکھتا ہے اور مذہبی ش ...

                                               

جان لینن

جان لینن کو بیسویں صدی کا سب سے مشہور متاثر کن اور متنازعہ گلوکار مانا جاتا ہے۔ ان کا سب سے زیادہ مشہور گانا ’امیجن‘ بیسویں صدی کے سو مقبول ترین گیتوں میں شامل ہے، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے ہر دور کے پانچ سو سدا بہار گانوں کی فہرست میں شامل ک ...

                                               

فرانسس کرک

Francis Crick پیدائش:28 جون 1916ء انتقال:8 جولائی 2004ء ڈی این اے کا راز پانے والے اور ساخت معلوم کرنے والے نوبیل انعام یافتہ سائنس دان۔ یہ ساخت انہوں نے اپنے ایک ساتھی سائنس دان جمیز واسٹن کے ساتھ مل کر معلوم کی۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے فرانس ...

                                               

نادر شاہ

نادر شاہ افشار 1736ء سے 1747ء تک ایران کا بادشاہ رہا اور خاندان افشار کی حکومت کا بانی تھا۔ اپنی عسکری صلاحیتوں کے باعث مورخین اسے ایشیا کا نپولین اور سکندر ثانی کہتے ہیں۔

                                               

ڈینیل ریڈکلف

ڈینیل جیکب ریڈکلف ایک انگریز اداکار ہے جو ہیری پوٹر نام کے فلم سلسلے میں ہیری پوٹر کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس نے بی سی کی 1999ء کی ٹیلی وژن فلم ڈیوڈ کوپرفیلڈ میں 10 سال کی عمر میں اپنی اداکاری شروع کی تھی، پھر 2001ء میں "دی ٹیلر آف پاناما" ...

                                               

خدائی مغالعہ (کتاب)

خدائی مغالطہ جو 2006ء کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی غیر ادبی کتاب ہے انگریز ماہر حیاتیات رچرڈ ڈاکنز، جو پروفیسر کی حیثیت سے نیو کالج، آکسفرڈ سے وابستہ ہیں، اور سیموانی سائنس کی عوامی تفہیم پروفیسر جامعہ آکسفرڈ کی چارلس سیموانی چیئر، سائنس کی عوا ...

                                               

مذہبی فرقے

اباضیہ خارجیہ۔ ان کا بیج اسی دن پڑ گیا تھا جب لاکھوں لوگوں نے اسلام قبول کرلیا لیکن صحابہ کرام کی طرح ان کی تربیت نہ ہوسکی۔ چنانچہ وہ شدت پسندی کا شکار ہوگئے اور جب حکومت انتہائی یوٹوپیائی اسلامی معیار پر پوری نہ اتری تو بغاوت اور قتل و غارت پر ا ...

                                               

اسلامی فلموں اور سیریز کی فہرست

یہ فلموں ، ٹی وی سیریز اور اسلامی تہذیب سے متعلق اسلامی اخلاق و اصول پروگراموں کی ایک فہرست ہے ، یعنی اسلام ، اسلامی تاریخ اور اسلامی ثقافت۔ بیشتر زبانوں میں ترجمے اور ڈبنگ کے ساتھ زیادہ تر آن لائن اور یوٹیوب پر دستیاب ہیں۔ نوٹ: ایران کی فلموں می ...

                                               

جامعہ فاروقیہ

سانچہ:سیاق کراچی کے مشہور علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع یہ عظیم درسگاہ کراچی کے اہم دار العلوم میں سے ایک ہے۔ یہ ایک اسلامی یونیورسٹی ہے جس کی تاسیس 23 جنوری 1967ء میں ہوئی۔ اس کے بانی و مہتمم یا چانسلر شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان تھے، جو دا ...

                                               

جمانہ بنت ابی طالب

جمانہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا ابوطالب کی بیٹی تھیں۔ ان کی والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد تھا۔ ان کی شادی ان کے عم زاد ابو سفیان بن حارث سے ہوئی تھی۔ ان کے بیٹے کا نام جعفر بن ابو سفیان عربی: جعفر بن أبي سفيان تھا۔

                                               

حضرت

حضرت / حَضْرَات ؛ فارسی: تلفظ حضرت) ایک اعزازی عربی لقب ہے جو کسی شخص کے اعزاز کے لیے استعمال ہوتا ہے جو لفظی طور پر موجودگی ، نمائش کی ترجمانی کرتا ہے اور اس کا ترجمہ کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر ، اس کا استعمال اسلامی عقیدہ کے انبیا کے لیے کیا جاتا ...

                                               

خفیہ اسلام

خفیہ اسلام سے خفیہ وابستگی ہے جب کہ کوئی شخص بر سر عام کسی اور مذہب کا پیرو کار ہے۔ خفیہ اسلام پر عمل پیرا لوگ "خفیہ مسلمان" ہیں۔ اس لفظ کا عام طور اطلاق ہسپانیہ کے مسلمانوں پر ہوتا ہے جو قرون وسطٰی مسیحی مذہبی عدالت سے بچنے کے لیے بر سر عام خود ...

                                               

محسن بن علی

The infant who was martyred before his Birth…or He was no more than six months fetus at the time of the attack….!!!! The demise of the Holy Prophet P.B.U.H&H.P triggered a chain of events that caught the Muslims unaware. Worse, they accepted ...

                                               

محمد مکہ میں

خاتم الانبیاء محمد نے اپنی زندگی کے 52 سال مکہ مکرمہ میں گزارا، یہ مکی دور کہلایا۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں 12 ربیع الاول دوشنبہ کے دن پیدا ہوئے، چالیس سال کی عمر میں نبوت سے سرفراز کیے گئے، اس کے بعد اپنی زندگی کے تئیس سال دعوت میں ...

                                               

کومارم

کومارم ایک ہندو فرقہ جو بھگوان کومار جنہیں موروگن، سکند، سبرامنیم اور کارتیکے بھی کہا جاتا ہے، کو قادر مطلق مانتے ہیں۔ تاہم، بھگوان کمار کے زیادہ تر بھگت ان کے خاندان کے افراد: پاروتی، شیو اور گنیش کا بھی احترام کرتے ہیں۔ اس فرقہ کی مذہبی کتاب شی ...