ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 415




                                               

صبیحہ خانم

صبیحہ خانم فلمی اداکارہ تھیں۔ انہیں "پاکستانی سینما کی خاتون اول" بھی کہا جاتا ہے اور 1950ء اور 1960ء کی دہائی کے دوران اکثر پاکستانی سنیما میں اپنے کردار کے لئے پہچانی جاتی ہیں۔ تمغائے حسن کارکردگی اور نگار ایوارڈز کی وصول کندہ، صبیحہ خانم نے فل ...

                                               

عابد علی (اداکار)

عابد علی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار تھے جنہوں نے لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام کیا تھا۔ عابد علی 29 مارچ 1952 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے تھے، عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے وارث ڈرامہ سے شہرت حاصل ہوئی، انہوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ...

                                               

عالمگیر (پاپ گلوکار)

عالمگیر کا شمار پاکستان میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان کا انداز مشہور پاکستانی فلمی گلوکار احمد رشدی سے مشابہ قرار دیا جاتا تھا لیکن انہوں نے موسیقی کے میدان میں اپنی مخصوص پہچان بنائی۔ عالمگیر نے 1970ء کی دہائی کے آغاز میں پاکستا ...

                                               

عالیہ (پاکستانی اداکارہ)

عالیہ پاکستانی فلمی صنعت کی معروف اداکارہ کراچی میں پیدا ہوئی لیکن انہیں شہرت لاہور میں بننے والی فلموں سے ملی جب یہ صرف پانچ سال کی تھیں تو فلم ’’اونچے محل‘‘ میں چائلڈ اسٹار کے طور پر کام کیا۔ نو سال کی عمر میں فلم ساز میاں شفیق اور ہدایت کار ای ...

                                               

عبد الرحمن (اداکار)

عبد الرحمن فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔ عبد الرحمن کو رحمان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے 1958ء سے لے کر 1970ء کی دہائی تک بنگالی، اردو اور پشتو فلموں میں اداکاری کی۔

                                               

عرفان کھوسٹ

عرفان کھوسٹ پاکستانی اداکار ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔ وہ ایک ڈراما سیریز اندھیرا اجالا میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔ ااس کے علاوہ ان کو اسٹیج ک ...

                                               

عشرت فاطمہ

عشرت فاطمہ ایک پی ٹی وی اردو خبریں سنانے والی خاتون تھیں۔ عشرت نے رات 9 بجے والی اردو خبریں خبرنامہ 80ء کی دہائی اور 90ء کی دہائی میں پڑھ کر سنائیں۔ عشرت نے آغاز ریڈیو پاکستان کے ّروگرام ‘کھیل اور کھلاڑی’ کی میزبانی سے کیا۔ شروع میں وہ پی ٹی وی پ ...

                                               

علی اعجاز

علی اعجاز 1941ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ قدرت نے ان کے لیے شوبز میں کام کرنا لکھا تھا، یہی وجہ ہے کہ زمانہ طالب علمی سے فراغت کے بعد وہ بطور بینکر اپنے کیریئر کی شروعات کرتے ہیں، لیکن کچھ عرصے میں اس کام سے ان کا دل اُچاٹ ہوجاتا ہے۔ وجہ یہی تھی کہ ...

                                               

عنایت حسین (موسیقار)

ماسٹر عنایت حسین 1916ء کو لاہور، صوبہ پنجاب برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ ماسٹر عنایت حسین کے والد نے انہیں استاد بڑے غلام علی خان کی سرپرستی میں دے دیا تاکہ وہ کلاسیکی موسیقی کی تربیت حاصل کرسکیں۔ انہوں نے کئی برس اپنے استاد سے کلاسیکی موسیقی سیکھی ...

                                               

غلام محی الدین

غلام محی الدین اردو اور پنجابی فلموں کے پاکستانی اداکار ہیں۔ ان کی پہلی فلم میرا نام ہے محبت تھی جو 1975ء میں رلیز ہوئی۔ یہ فلم پاکستان اور چین دونوں میں بہت مقبول ہوئی۔ اس فلم کی کہانی چینی لوک کہانی سے متاثر ہو کر لکھی گئی تھی۔ اس کے مد مقابل ا ...

                                               

فردوس بیگم

فردوس کا اصلی نام پروین ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’’فانوس‘‘ سے بطور کلاسیکی رقاصہ شروعات کی۔ ماضی کی شہر آفاق فلم ’ہیر رانجھا‘ کی ’ہیر‘ معروف اداکارہ، پاکستان شوبز انڈسٹری کی ’ہیر‘ اداکارہ فردوس بیگم 4 اگست 1947ء کو لاہور میں پیدا ہوئی ...

                                               

ماسٹر عبداللہ

ماسٹر عبد اللہ پاکستان کے نامور فلمی موسیقار تھے۔ وہ پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور و معروف موسیقار ماسٹر عنایت حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔

                                               

ماسٹر عنایت حسین

Filmography of film composer Master Inayat Hussain on Complete Index To World Film CITWF website Filmography of composer Master Inayat Hussain on IMDb website

                                               

محمد رفیع خاور (ننھا)

ننھا پاکستانی فلموں میں ایک بہترین مزاحیہ اداکار کی حیثیت سے جانے جاتے تھے، تاہم کئی مواقع پر انہوں نے اپنی سنجیدہ اداکاری سے بھی ناظرین کو بہت متاثر کیا۔ ان کا اصلی نام رفیع خاور تھا۔ ننھا نے 1964ء میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی ...

                                               

نادرہ

نادرہ پاکستانی فلمی اداکارہ اور رقاضہ تھیں۔ انہیں ناچے ناگن اور مِس اللہ راکھی کے لیے جانا جاتا ہے۔ لاہور، میں 1968ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں 6 اگست، 1995ء کو لاہور میں وفات پائی۔ نادرہ اپنے ابتدائی فلمی کیریئر سے لے کر اپنی وفات تک لاکھوں دلوں پر ر ...

                                               

ناصر ادیب

ناصر ادیب پاکستانی فلمی صنعت کے شاعر، فلمی کہانی نویس اور نغمہ نگار، فلم ساز، مصنف اور ہدایت کار تھے۔ نامور فلمی رائٹر نے 70ء کی دہائی کے آخر میں فلم ”وحشی جٹ" جیسی بلاک بسٹر فلم لکھ کر اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد اسی فلم کا سیکوئل ”م ...

                                               

نثار بزمی

ان کا انتقال 22 مارچ 2007ء کو 83 سال کی عمر میں کراچی میں ہوا ۔

                                               

ندیم بیگ (اداکار)

مرزا نذیر بیگ مغل جو اپنے فلمی نام ندیم بیگ سے جانے جاتے ہیں ایک پاکستانی اداکار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔1967ءمیں اپنے کیرئیر کے آغازکے بعد انهوں نے دوسوسے زیاده فلموں میں کام کیا اور کافی ایوارڑ اپنے نام کیے۔

                                               

نذرالاسلام

نذرالاسلام پیدائش 19 اگست 1939ء کو کلکتہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ نیوتھیٹرز کلکتہ کے دبستان کے نمائندہ ہدایت کار تھے اور ان کی فلموں میں ستیہ جت رے، بروا، باسوچڑجی، بمل رائے اور نتن بوس کے اسلوب کی جھلک ملتی تھی۔ انہوں نے اپنی فنی زندگی کا آغاز ڈھاک ...

                                               

نغمہ بیگم

نغمہ ، نے فلم پروڈیوسر اور کیمرامین اکبر ایرانی سے شادی کی اور اعلی فلم کے ہیرو حبیب. وہ پنجابی فلموں میں ایک سپرسٹار فلم نایکا تھی۔ یہ فلموں میں اب بھی سپورٹ اداکارہ ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کو قائم ہوئے ویسے تو اڑسٹھ سال کا طویل عرصہ ہو گیا، مگ ...

                                               

نیئر سلطانہ

نیئر سلطانہ ایک پاکستانی اداکارہ تھیں۔‌ ان کو ملکہ جذبات بھی کہا جاتا ہے۔ نیئر سلطانہ کا شمار 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں لالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔

                                               

نیلی

نیلی انگریزی: Neeli پاکستانی مشہور ماڈرن اداکارہ ہے۔ ان کا اصل نام نیلو فر ہیں اور پہچان 1986ء میں فلم آخری جنگ متعارف کرایا گیا تھا جس میں سب سے اوپر ہیروئن آسیہ اور انجمن مولا جٹ اور شیر خان نامی ڈائریکٹر یونس ملک کے درمیان ایک جھگڑا تھا۔ نیلی ...

                                               

وجاہت عطرے

وجاہت عطرے عظیم موسیقار رشید عطرے کے بیٹے تھے۔ رشید عطرے کا نام پاکستانی فلمی موسیقی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وجاہت عطرے نے اپنے والد کے فنّی ورثے کی نہ صرف حفاظت کی بلکہ نہایت ثابت قدمی اسے آگے بڑھایا، صرف یہی نہیں انھوں نے اس میں اپنی ...

                                               

پرویز ملک

پرویز ملک ایک پاکستانی فلم ڈائریکٹر تھا۔ انہوں نے 20 سے زائد فلموں کی ہدایت کی اور فلم ناقدین اور عوام دونوں کی طرف سے بہت پزیرائی ملی۔ انہوں نے ہیرا اور پتھر ، ارمان ، احسان ، دوراہا ، پہچان ، تلاش ، پاکیزہ ، انتخاب ، ہم دونوں ، دوراہا اور غریبو ...

                                               

چکرم

چکرم ایک عام معاون اداکار تھے۔ مسکراہٹیں بکھیرنے والے فلمی صنعت کے سینئر ترین کامیڈین چکرم راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے بے روزگار تھے اور راولپنڈی میں اپنی بیٹی کے پاس قیام پزیر تھے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ان کا ...

                                               

ڈبلیو زیڈ احمد

وحیدالدین ضیاالدین احمد کی پیدائش 20 دسمبر 1915ء کو لاہور میں ہوئی۔ اُن کے والد سرکاری ملازمت کے سلسلے میں وسطی اور جنوبی ہند کے مختلف اضلاع میں متعین رہے اور وحید الدین کو بھی گجرات میں قیام کے دوران فلم سازی کے چیلنج کا سامنا ہوا۔ کام کی ابتداء ...

                                               

کلیم عثمانی

کلیم عثمانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار ہیں، جو اپنے گیت تیرا سایا جہاں بھی ہو سجنا، پلکیں بچھا دوں ، ملی نغمہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں اور یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے کی وجہ سے شہرت رکھتے ...

                                               

کمال احمد

کمال احمد کی پیدائش 1937ء میں گرو گرام، بھارت میں پیدا ہوئے انہوں نے فیم میوزیم کے ڈائریکٹر رحمان ورما سے موسیقی سیکھا۔ وہ رنگیلا کے قریبی دوست تھے اور اپنی زیادہ تر فلموں میں موسیقی پر مشتمل تھے۔ انہوں نے اردو، پنجابی اور پشتو فلموں میں موسیقی پ ...

                                               

کویتا

نسرین رضوی جو کویتا کے نام سے مشہور ہیں، ایک پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں جو فلم میرے سپنے ، سوسائٹی گرل، محبت اور مہنگائی ، کبھی ، مٹھی بھر چاول ، میاں بیوی راضی اور قسم فلموں کے لئے مشہور ہیں۔ نسرین نے زیادہ تر اپنی معروف بڑی بہن سنگیتا کی ہدایت ک ...

                                               

کیفی

کیفی کا اصل نام کفیت حسین بھٹی تھا کو گجرات، پنجاب، پاکستان، میں پیدا ہوئے۔ افسانوی پنجابی گلوکار اور اداکار عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے۔ وہ پاکستان میں صرف ایک ہی فلمی ڈائریکٹر تھے جو فلم ہیرو کے طور پر کامیابی حاصل کرتے تھے۔ کیفی نے غزال ...

                                               

گاڈ فادر (پنجابی فلم)

گاڈ فادر ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 20 نومبر، 1992ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلم ہے فلم کے ہدایتکار پرویز رانا فلمساز میاں مختار احمد ہے۔ گاڈ فادر کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس، مہناز بیگم کی طرف ...

                                               

ہاجرہ مسرور

ہاجرہ مسرور ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار مصنف تھیں۔ انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا جس میں تمغا حسن کارکردگی 1995ء بطور بہترین مصنف اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔

                                               

پاسبان (فلم)

چکوری سلطان راہی سیماں البیلا نجمہ محبوب ساقی کمال ایرانی غلام محی الدین مصطفی قریشی صایقہ مسحود اختر آصف خان قوی خاں نجمہ ظاہر شاہ ادیب خالد سلیم موٹا سنگرز‎ ‎نغمات نغمہ نگار:حزیں‎ ‎قادری‎‎ گلوکار: ناہید اختر, شوکت علی, رجب علی, اخلاق احمد, مہنا ...

                                               

ڈاچی (فلم)

ڈاچی فلم ساز آغا جی اے گل کی 1964ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔ فلم ڈاچی 6 جنوری، 1956ء میں پاکستان میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز آغا جی اے گل، ہدایت کار اسلم ایرانی، موسیقار جی اے چشتی، کہانی کار، م ...

                                               

بغیر عنوان کے (ناول)

بغیر عنوان کے 1954ء میں اردو کے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا لکھا ہوا واحد ناول ہے۔ بقول منٹو اسے لکھنے میں انھیں کئی سال لگے اور بمشکل اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا وجہ یہ ہے کہ منٹو خود کو اس صنف میں طفل مکتب خیال کرتے تھے۔ ناول کی کہانی سعید نامی ...

                                               

ٹھنڈا گوشت (افسانہ)

ٹھنڈا گوشت معروف اردو افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا لکھا ہوا ایک افسانہ ہے جو پہلی بار 1950ء میں ایک ادبی رسالے میں شائع ہوا۔ اس کہانی پر فحش نگاری کا الزام لگا، اور عدالت میں اس پر مقدمہ چلا۔

                                               

ایولین کیز

ہالی وڈ کی اداکارہ۔ سنہ 1916ء میں ریاست ٹیکساس میں پیدا ہونے والی ایولین کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا اور وہ سترہ برس کی عمر میں فلموں میں کام کرنے کی خاطر ہالی وڈ آئی تھیں۔ یہاں انہیں فلم پروڈیوسر سیسل ڈی میل نے 1938ء میں بننے والی فلم ’بکانیر ...

                                               

برٹنی مرفی

مشہور امریکی اداکارہ۔ نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں۔ امریکی شہر نیو جرسی میں پلی بڑھی لیکن بعد میں وہ اداکاری کے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے لاس اینجلیز منتقل ہو گئیں۔ ان کی پہلی ہی فلم ایک زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد ان کو ’8 مائل‘ میں اپنی اد ...

                                               

سوزن سیرینڈن

سوزن سیرینڈن امریکی اداکارہ 4 اکتوبر 1946ء کو نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے نو بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ وہ 1969ء سے فلموں اور ٹیلی وژن میں اداکاری کر رہی ہیں۔ اُن کی اداکاری کا آغاز 1969ء کی فلم جو سے ہوا۔ اُنہیں 1995ء کی فلم ڈیڈ مین واکی ...

                                               

نینسی والکر

نینسی والکر امریکی اداکارہ 10 مئی 1922ء کو امریکہ کے شہر فلیڈلفیا پنسلوانیا میں پیدا ہوئیں۔ وہ ٹیلی وژن اور فلم کی ہدایتکار بھی رہی ہیں۔ وہ اور اُن کے والد بہت چھوٹے قد کے تھے۔ اُن کا قد صرف 4 فیٹ اور 11 انچ تھا۔ اس کی وجہ سے اُن کو شروع میں اداک ...

                                               

اسٹین لی

اسٹین لی اسپائڈر مین اور ایکس مین کے کرداروں کے خالق تھے۔ نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آگے چل کر کامک کتابوں سے وابستہ ہوئے اور یوں سپائڈر مین جیسے لازوال کردار تخلیق کیے۔ جن پر کروڑوں کا کاروبار کرنے والی فلمیں بھی بنائی گئیں۔ جون ...

                                               

بنگ کروسبی

ہیری للیس کروسبی ٹیکوما ، ریاستہائے متحدہ ، 1903 کے میپول کا 3۔ الکوبینڈاس ، اسپین ، 14 اکتوبر 1977 ، بنگ کروسبی کے نام سے مشہور تھے جو ایک گلوکار کرونر تھا اور اداکار امریکی ، جس کیریئر نصف صدی پر محیط تھی۔ ملٹی م 20 ویں صدی کا سب سے زیادہ کروسب ...

                                               

جولی گبسن

جولی گبسن امریکی اداکارہ تھی، جو امریکی ریاست ایڈاہو کے شہر لوئیسٹن میں پیدا 6 ستمبر 1913ء کو پیدا ہوئیں۔ اُن کی پہلی فلم 1941ء میں بننے والی نائس گرل تھی جس میں اُن کا مختصر کردار تھا۔ اُن کی پہلی بڑی فلم 1944ء میں بننے والی فلم لکی کاوبوائے تھی ...

                                               

جونی ڈیپ

جونی ڈیپ مکمل نام جان کرسٹوفر "جونی" ڈیپ دوم ایک امریکی اداکار، فلم پروڈیوسر اور موسیقار ہے۔ جونی ڈیپ 1980 کی دہائی کی ٹیلی ویژن سیریز 21 جمپ سٹریٹ پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچا۔

                                               

جیمس گنڈولفینی

گنڈولفینی 1961 میں نیوجرسی کے ویسٹ وڈ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اطالوی نسل کے تھے۔ ان کی ماں سکول میں ڈنر تیار کرتی تھیں جبکہ ان کے والد پہلے اینٹ بناتے تھے بعد میں سکول کے کیئر ٹیکر بن گئے تھے۔ گنڈولفینی گریجوئیشن کے بعد نیویارک منتقل ہو گئے اور 199 ...

                                               

رابرٹ کلپ

ہالی وڈ اداکار ۔ رابرٹ کلپ 1930 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کیا لیکن انہیں اصل شہرت ٹی وی اداکاری کے ذریعے ملی۔ انہوں نے ٹی کے پروگرام ’دا مین فرام انکل‘ اور ’آؤٹر لِمٹس‘ میں بھی ...

                                               

سڈنی پولک

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار.یکم جولائی 1934 میں پیدا ہونے والے پولک دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے۔

                                               

كوربين بيلو

پیدا ہوا: 21 فروری، نلکورب، نیو یارک میں 1989 ء، كوربين بيلو اپنے والد کے نقش قدم کی پیروی کی اور دو سال کی عمر میں ٹی وی کمرشل میں ایسی زندگی سیریل، فضل، هسبرو اور نبيسكو کے طور پر مصنوعات کے لیے ظاہر ہو، شروع ہوا۔ یہ اس وقت وہ بھی رقص کے لیے اس ...

                                               

نرگس فخری

نرگس فخری ایک امریکی فیشن ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ زیادہ تر ہندوستانی اور انگریزی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں ۔ راک اسٹار فلم کے لیے انھیں فلم فیئر ایوارڈ برائے بہتریں نووارد دیا گیا، مدراس۔ کیفے ، میں تیرا ہیرو ، ہاؤس فل 3 ان کی مشہور فلمیں ہیں، ہ ...

                                               

گریگری پیک

گریگری پیک ہالی وڈ کے ممتاز اداکار۔ کیلی فورنیا کے قصبے لایولا میں پیدا ہوئے اور کیلی فورنیا یورنیورسٹی برکلے سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کی جن میں ’کیپ فیئر‘، ’سپیل باؤنڈ‘، ’گنز آ ...