ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 412




                                               

مہا رشی مہیش یوگی

مغربی دنیا کو’یوگ‘ اور ’دھیان‘ سے متعارف کرانے والے ہند نژاد روحانی گرو۔ مہا رشی یوگی کی پیدائش ہندستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں 12 جنوری 1917ء کو ہوئی تھی اور روحانی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل انہوں نے طبی علم حاصل کیا تھا۔

                                               

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کا پیدائشی نام انقلاب شری واستو ہے اور آپ11 اکتوبر، 1942ء کو ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ریاست اتر پردیش ﻣﯿﮟ پیدا ہونے والے بھارتی اداکار ہیں۔ انہیں ابتدائی مقبولیت 1970ء میں ملی اور آج ان کا شمار بھارتی فلمی صنعت کی تاریخ کی معروف ترین ہستیوں میں ہوتا ...

                                               

امیتابھ کے اعزازات کی فہرست

ہہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے اعزازات کی فہرست ہے۔ اکتوبر 2003 میں مراکیش بین الاقوامی فلم میلہ میں اعزاز ستے نوازا گیا۔ برطانیہ کے ٹیلی وژن چینل 4 کی مئی 2003 میں منعقد کردہ رائے شماری میں "the Greatest 100 Film Stars of All time" کی فہرست میں ...

                                               

جیا بچن

جیا بہادری بچن ، بھاری اداکارہ، سیاست دان اور سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھنے والی راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ ہیں جنہوں نے 2004ء کے بعد سے خاص طور پر چار بار خدمت انجام دیں۔ وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، پونا کی سابق طالبہ ہیں۔ جیا ہند ...

                                               

سلیم خان خاندان

سلیم خان گھرانا ، سلیم خان کے گھرانے کے لیے اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو بھارت کے نامور بھارتی کاروباری شوبز سے تعلق رکھنے والی فیملی ہے۔ بھارت کی فلمی صنعت کے نامور گھرانوں میں سے ایک ہے۔ اس گھرانے کے کئی افراد بھارتی سینما اور فلمی صنعت میں ادا ...

                                               

جاوید اختر

جاوید اختر بالی وڈ کے مشہور کہانی کار، منظر نامہ نگار اور گیت کار ہیں۔ ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی، خسر کیفی اعظمی اور خوش دامن شوکت اعظمی ہیں۔ ذات مذہب مسلک

                                               

ساحر لدھیانوی

ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔ 8 مارچ 1921ء کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کر دیا۔ امرتا پریتم کے عشق میں کال ...

                                               

شکیل بدایونی

اردو شاعر۔ اگست سنہ 1916 کو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔ اردو، فارسی اور ع ...

                                               

کیفی اعظمی

کیفی اعظمی کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے۔ ان کی پہلی نظم اس طرح تھی: مدت کے بعد اس نے جو الفت سے کی نظر جی خوش تو ہوگیامگر آنسو نکل پڑے اک تم کہ تم ک ...

                                               

61ویں فلم فیئر اعزازات

61ویں فلم فیئر اعزازات 2015ء کی بہترین ہندی فلموں کے لیے 15جنوری، 2016ء بمقام ممبئی، پرنس آہوجا سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ تقریب کی میزبانی شاہ رخ خان اور مزاحیہ اداکار کپل شرمانے کی۔ باجی راؤ مستانی سب سے زیادہ، نو اعزاز حاصل کرنے والی فلم فیئر اعزاز ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار

14 نامزدگیاں: راجیش کھنہ، ریتیک روشن 8 نامزدگیاں: انیل کپور، رنبیر کپور 32 نامزدگیاں: امیتابھ بچن 7 نامزدگیاں: اکشے کمار 19 نامزدگیاں: عامر خان 11 نامزدگیاں: سنجیو کمار، سلمان خان 25 نامزدگیاں: شاہ رخ خان 18 نامزدگیاں: دلیپ کمار

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ

12 نامزدگیاں: مینا کماری 4 نامزدگیاں: ویجینتی مالا، مالا سنہا، وحیدہ رحمن، سائرہ بانو، سمیتا پاٹل، ڈمپل کپاڈیا، منیشا کوئرالا، ارمیلا ماتونڈکر، شرمیلا ٹیگور، انوشکا شرما، سونم کپور 14 نامزدگیاں: مادھوری دیکشت 6 نامزدگیاں: جوہی چاولا 8 نامزدگیاں: ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم

فلم فیئر اعزاز بھارت کی ہندی زبان کی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دونوں جمالیاتی اور تکنیکی شخصیات کی بہترین کارکردگیوں کو سراہنے کے لیے سالانہ دئے جانے والے فلمی اعزازات ہیں۔ ان اعزازات کا انعقاد ایک بڑے بھارتی میڈیا گروپ دی ٹائم کی طر ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار فلم فئیر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں معاون اداکار کا کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔ اگرچہ فلم فئیر اعزازات 1954ء میں شروع ہوئے تھے، لیکن بہترین معاون ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فلم فیئر کا ایک حصہ ہے جو ہر سال فلم فیئر اعزازات برائے ہندی فلم کے لیے ہوتا ہے۔ یہ ان خواتین اداکاروں کو دیا جاتا ہے جو کسی ہندی فلم میں معاون اداکارہ کا بہترین کردار ادا کرتی ہیں۔ فلم فیئر اعزازات 1954ء ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار فلم فیئر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں پہلی بار مرکزی کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔ شاہ رخ خان، ریتیک روشن، عامر خان اداکار، رنبیر کپور، فرحان اختر، شاہد ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار فلم فیئر اعزازات کے بالی وڈ کی فلموں پر دیے جانے والے اعزازات میں سے ایک اہم اعزاز ہے۔۔ یہ پہلی بار 1954ء میں دیا گیا۔

                                               

آرتی مکھرجی

آرتی مکھرجی ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں جنھوں نے ہندی فلم جیسے گیت گاتا چل ، تپسیا ، منوکا منااور معصوم میں گایا ہے۔ آرتی مکھرجی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ممبر ہیں۔

                                               

آستھا گل

آستھا گل ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ وہ دہلی سے ہے۔ وہ ہندی فلمی گانا گانے کے لیے جانی جاتت ہے۔ ان کے بالی ووڈ پلے بیک گلوکار کیریئر کی شروعات 2014 میں فلم فُگلی کے گانے دھپ چک سے ہوئی تھی۔ اس نے بعد میں فلم خوبصورت کے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ج ...

                                               

ابھیجیت بھٹاچاریا

ابھیجیت بھٹاچاریا ایک بھارتی گلوکار ہیں۔ آپ 15 سے زائد زبانوں میں گیت گا چکے ہیں۔ 1998ء میں فلم یس باس کے لیے آپ کے گائے ہوئے گانے ’’میں کوئی ایسا گیت گاؤں ‘‘ پر آپ کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار سے نوازا گیا؛ جب کہ اسی فلم کے ...

                                               

ارمان ملک

ارمان ملک ایک بھارتی پلے بیک گلوکار اور اداکار ہیں۔ وہ سا رے گا ما لِل چیمپز میں فائنلسٹ رہے ہیں۔ وہ ہندوستانی گلوکار امال ملک کا بھائی اور ہندوستانی موسیقار اور گلوکار انو ملک کا بھتیجا ہے۔

                                               

اریجیت سنگھ

اریجیت سنگھ ایک ہندوستانی گلوکار ہیں - جو 25 اپریل 1987 کو بھارت میں پیدا ہوئے ۔ آپ بھارت کی فلم انڈسٹری بالی وڈ میں پس پردہ گلوکار یعنی کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں ۔ آپ نے انڈسٹری میں آنے سے پہلے بہت سے میوزک شوز میں حصہ لیا اور اپن ...

                                               

اسرانی

گووردھن اسرانی جنہیں عام طور پر صرف اسرانی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں جن کا بالی ووڈ کیریئر پانچ دہائیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے 350 سے زیادہ ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔ اسرانی نے فلموں میں مرکزی کردار، بزرگ کردار، مزا ...

                                               

الیشا چنائی

الیشا چنائی بھارتی پاپ گلوکارہ ہونے کے ساتھ بھارتی اردو فلمی پس پردہ گلوکارہ بھی ہیں ۔ ان کے گائے ہوئے گانے بہت مشہور و مقبول ہیں۔ الیشا نے اپنے گائیکی دور کا آغاز البم جادو سے 1985 میں کیا اور 1990 کی دہائی میں وہ "ملکہ ہندوستانی پاپ" کے نام سے ...

                                               

امیت تریویدی

امیت ترویدی ایک ہندوستانی فلم کے اسکور موسیقار ، میوزک ڈائریکٹر ، گلوکار اور گیت کار ہے۔ بنڈرا ممبئی کے ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ تھیٹر اور جِنگل موسیقار کے طور پر کام کرنے اور البمز کے گیت مرتب کرنے کے بعد ، وہ 2008 کی ہندی فلم آمیر کے ...

                                               

امیر بائی کرناٹکی

امیر بائی کرناٹکی ابتدائی ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ / گلوکارہ اور پس پردہ گلوکارہ تھیں۔ امیر بائی، کنڑا کوکیلا کے نام سے بھی مشہور تھیں۔مہاتما گاندھی بھی امیر بائی کے بھجن ویشنو جان تو کے مداح تھے۔ امیر بائی کرناٹکی کنڑا کی ابتدائی گلوکاروں اور ...

                                               

انورادھا سری رام

انورادھا سری رام ایک ہندوستانی کارناٹک اور پس پردہ گلوکارہ ہیں جو بھارت کی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھتی ہیں۔ انورادھا نے تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں 4000 سے زیادہ گانے گائے ہیں۔

                                               

انوپما دیش پانڈے

انوپما دیش پانڈے بالی وڈ کی پس پردہ گلوکارہ ہیں جنہوں نے فلم سوہنی مہیوال میں اپنے لوک موسیقی "سوہنی چناب دے" کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔

                                               

انکیت تیواری

انکیت تیواری اترپردیش کے کانپور سے ہے۔ ان کے والد کا اپنا ایک موسیقی گروپ تھا۔ ان کی ماں مذہبی گیت گاتی تھی۔ بچپن سے ہی انکیت ان دونوں کے ساتھ بیٹھ کر موسیقی کا ریاض کرتے۔ انہوں نے ونود کمار دویویدی کے یہاں سنگیت سیکھا۔ ہردن لگ بھگ 12 گھنٹے ریاض ...

                                               

اوشا منگیشکر

اوشا منگیشکر ایک ہندوستانی گلوکارہ ہے جس کے بہت سی مختلف زبانوں میں گانے ہیں۔ وہ دیناناتھ منگیشکر اور شیونتی کی بیٹی ہیں۔ اس کے والد برہمن ہیں اور والدہ مراٹھی ہیں۔ اوشا مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کی چھوٹی بہن اور ہریدیناتھ منگیشکر ...

                                               

ایس پی بالا سبرامنیم

شریپتی پنڈترادھیول بالسوبرامنیم ایک بھارتی پلے بیک سنگر، اداکار، موسیقار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر تھے۔۔ اُنہیں کبھی ایس پی بی یا ایس پی بالو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُنہوں نے چھ بار بہترین پلے بیک سنگر کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ اور آندھرا پردیش ...

                                               

ایس ڈی برمن

سچن دیو برمن ایک بھارتی موسیقی ہدایت کار اور گلوکار تھے۔ ان کا تعلق تریپورا شاہی خاندان سے تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات سنہ 1937ء میں بنگالی فلموں سے کی۔ بعد میں انہوں نے ہندی فلموں کے لیے گانے لکھے اور وہ بالی ووڈ کے کامیاب فلم موسیقی کمپ ...

                                               

اے آر رحمان

جنوبی ہندستان کے شہر چینئی میں چھ جنوری کو ایک متوسط ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے اے ایس دلیپ کمار کی ماں کو یہ پتہ نہیں تھا کہ ان کا بیٹا بڑا ہو کر اس طرح ان کا اور ان کے وطن کا نام روشن کرے گا۔ رحمان کے والد آر کے شنکر کیرلہ فلم انڈسٹری میں تمل او ...

                                               

تلسی کمار

تلسی کمار دعا ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ، آر جے اور میزبان ہیں جو بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ تلسی کمار کاروباری، فلم پروڈیوسر اور ٹی سیریز کے بانی گلشن کمار اور سدیش کماری کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے دو بہن بھائی خوشحالی کمار اور بھوشن کم ...

                                               

جیسمین کور سینڈلس

جیسمین کور سینڈلس ایک ہندوستانی امریکی پلے بیک گلوکارہ ، ٹیلی ویژن کی شخصیت ، اداکار ، گانا نگار ہیں جو بنیادی طور پر پنجابی گیت گاتی ہیں۔ و2و و3و و4و وہ ٹی ای ڈی ایکس ٹاکس و5و ایم ٹی وی کوک اسٹوڈیو اور اسپنکن ورڈ پلیٹ فارم پر بھی نمایاں تھیں۔ جی ...

                                               

خورشید بانو

خورشید بانو جنہیں عام طور پر صرف خورشید کے نام سے جانا جاتا ہے ہندوستانی سنیما کی ایک گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ 1948ء میں پاکستان ہجرت کرنے سے قبل ان کا کیریئر 1930ء اور 1940ء کی دہائیوں پر مشتمل تھا۔ ان کی پہلی فلم لیلی مجنوں تھی۔ انہوں نے ہندوس ...

                                               

راجکماری دوبے

راجکماری دوبے ، جو اپنے پہلے نام،راجکماری سے مشہور ہیں، ایک ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ تھیں جنہوں نے 1930ء اور 1940ء کی دہائی کے ہندی سنیما میں کام کیا۔ وہ فلم باورے نین کے نغمے "سن بیری بالم سچ بول رے"، فلم محل میں "گھبرا کے جو ہم سر کو ٹکرایا" ا ...

                                               

راجیش کھنہ

راجیش کھنہ پیدائشی نام جتن کھنہ بالی وڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان تھے۔ انہیں ہندوستانی سنیما کا پہلا سپر اسٹار اور اصل سپر اسٹار بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

رویندر جین

رویندر جین ہندی فلموں کے جانے مانے موسیقار اور نغمہ نگار تھے۔ انہوں نے اپنے فلمی سفر کی شروعات فلم سوداگر سے کی تھی جس میں انہوں نے گیت بھی لکھے تھے اور ان کو سُر بند بھی کیا تھا۔ انہیں سن 1985ء میں فلم رام تیری گنگا میلی کے لیے فلم فیئر انعام بر ...

                                               

ریکھا بھاردواج

ریکھا بھاردواج بھارتی گلوکارہ ہیں۔ انہیں دو فلم فیئر اعزازات اور ایک قومی فلم اعزازات مل چکا ہے۔ انہوں نے ہندی کے علاوہ بنگالی ، مراٹھی ، پنجابی اور ملیالم زبانوں میں بھی گانے گائے ہیں۔

                                               

زہرہ بائی انبالے والی

زہرہ بائی انبالے والی بھارتی سینما کی پس پردہ گلوکارہ اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ تھیں جو 1930ء اور 1940ء کے عشرے کی شہرت یافتہ گلوکارہ تھیں۔ زہرہ بائی، راج کماری دبے، شمشاد بیگم اور امیر بائی کرناٹکی کے ساتھ ، ہندی فلمی صنعت میں پس پردہ گلوکار ...

                                               

سادھنا سرگم

سادھنا سرگم ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں جن کو بھارتی سنیما میں خاص طور پر ہندی اور تمل فلموں میں پس پردہ کے لئے جانا جاتا ہے۔ وہ قومی فلم اعزاز اور فلم فیئر اعزاز ساؤتھ کی وصول کنندہ ہیں۔ سادھنا سرگم پانچ مہاراشٹر اسٹیٹ فلم ایوارڈ، چار گجرات اسٹیٹ ...

                                               

سنیدھی چوہان

سنیدھی چوہان پیدائش: 14 اگست 1983ء) کا پیدائشی نام نیدھی چوہان تھا ۔، بھارت کی ایک پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ وہ اب تک 2000 کے قریب گیت گا چکی ہیں۔

                                               

سونو ککڑ

ان کی پیدائش رشی کیش، اتراکھنڈ میں ہوئی۔ انہوں نے 5 سال کی عمر سے بیداری میں گانا شروع کر دیا تھا، جب ان کے والدین دہلی منتقل ہوئے۔ وہ بعد میں ممبئی منتقل ہو گئی جہاں بالی وڈ موسیقی ڈائریکٹر سندیپ چوٹا نے انہیں ایک نغمہ جاتی مقابلہ میں گاتے ہوئے ...

                                               

سپنا مکھرجی

سپنا مکھرجی بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ سپنا مکھرجی نے فلم تریدیو کے گانے "ترچھی ٹوپی والے" کے لئے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا تھا۔

                                               

شروتی ہاسن

شروتی راج لكشمی ہاسن بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔

                                               

شریا گھوشال

شرییا گھوشال بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ اس نے اردو اور ہندوستانی کے علاوہ کئی دوسری بھارتی زبانوں کو اپنی گائکی سے مالامال کیا۔ 2002ء، 2005ء، 2007ء، 2008ء وغیرہ سالوں میں اسے بھارتی سرکار کے قومی فلمی اعزازوں سے نوازا گیا ہے۔

                                               

شلمالی کھولگڑے

شلمالی کھولگڑے ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں، جو بنیادی طور پر ہندی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ ہندی کے علاوہ، انہوں نے دوسری ہندوستانی زبانیں جیسے مراٹھی، بنگالی، تیلگو اور تمل میں بھی گانے گائے ہیں۔ اپنے گلوکاری کے لیے، انہیں دو نامزدگی سے ایک فلم ف ...

                                               

شلپا راؤ

شلپا راؤ جمشید پور میں 11 اپریل 1984ء کو پیدا ہوئیں۔ شلپا راؤ کا اصلی نام اپیکشا راؤ تھا لیکن بعد میں انہوں نے اپنا نام بدل کر شلپا راؤ رکھ لیا۔ شلپا 1997ء میں، اپنے اہل خانہ کے ساتھ ممبئی گئی تھیں جہاں پر انہوں نے ممبئی یونیورسٹی سے شماریات میں ...

                                               

شوبھا مڈگل

شوبھا کا پیدائشی نام شوبھا گپتا ہے۔ وہ الہ آباد, اتر پردیش, بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام سکند اور والدہ کا نام جیا گپتا تھا اور وہ دونوں ہی جامعہ الہ آباد میں انگریزی ادب کے استاد تھے۔