ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 411




                                               

ما بعد الطبیعیات

ما بعد الطبیعیات یا ماورائے طبیعیات ، فلسفہ کی ایک اہم شاخ ہے۔اس کے مبادیات میں ذرائع علوم کو بنیادی اور مرکزی حیثیت حاصل ہے یہ عالم کے داخلی و غیر مادی امور سے بحث کرتی ہے۔ وجودیت، الہیات و کونیات اس کی ذیلی شاخیں ہیں۔ خدا، غایت، علت، وقت اور مم ...

                                               

تھامس ایلوا ایڈیسن

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑ ...

                                               

رومیلا تھاپر

رومیلا تھاپر ایک بھارتی مؤرخ ہیں جن کا بنیادی موضوع قدیم ہندوستان ہے۔ وہ کئی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ وہ فی الوقت جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی متقاعد پروفیسر ہیں۔ انہیں دو مرتبہ پدم بھوشن کی پیش کش ہوئی، لیکن انہوں نے دونوں مرتبہ انکار کر دیا۔

                                               

لوئیس پاسچر

لوئیس پاسچر ایک حیاتیات ، کیمیا ، اور چرثومیات کا فرانسیسی ماہر تھا، جس نے کتے کے کاٹے کا اعلاج دریافت کیا اور یہ ثابت کیا کہ بہت سی بیماریاں ازخود نہیں جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ خمیر کے بارے میں اس کی تحقیقات سے جرثومیات کا نیا علم وجود می ...

                                               

ابن الراوندی

مؤرخ اسلام علامہ ابن کثیر نے البدایہ والنہایہ میں ابن الراوندی کے الحاد اور اِس کی ملحدانہ باتوں کو تفصیلاً بیان کیا ہے کہ:ابن الراوندی کے باپ نے صحائف تورات میں تحریف کرڈالی تھی اور خود ابن الراوندی نے قرآن کریم کے کچھ نسخوں کو جو اُس کے پاس رہت ...

                                               

ابن طقطقی

ابن طقطقی 660ھ / 1262ء کو پیدا ہوئے۔ وہ مشہور مؤرخ اور سیاسی مفکر تھے۔ انہوں نے سیاسیات پرشہرۂ آفاق کتاب الفخری تصنیف کی۔ آر اے نکلسن کے مطابق قرآن حکیم کے بعد سب سے بڑا ادبی شہ پارہ الفخری ہے۔ ابن طقطقی نے اپنی اس کتاب کا نام حاکم موصل فخر الدین ...

                                               

ابو الاعلی مودودی

سید ابو الاعلیٰ مودودی مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجد ...

                                               

ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی

شہاب الدین یحیی ابن حبش بن امیرک ابوالفتوح سہروردی ، المعروف نور الانوار ، شہاب‌الدین ، شیخ اشراق ، شیخ مقتول و شیخ شہید کی ولادت سہرورد میں 549ھ بمطابق 1154ءمیں ہوئی۔ آپ مشہور ایرانی فلسفی اور مکتب اشراق کے بانی تھے۔ آپ ایران کے صوبہ زنجان کے عل ...

                                               

ابو القاسم قشیری

امام القشیری یا امام ابوالقاسم عبد الکریم بن ہوازن القشیری محدث، مفسر اور ماہر علم الکلام تھے۔ دنیائے تصوف میں صاحب رسالہ قشیریہ کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ اسلامی تصوف میں اِن کی تصنیف رسالہ قشیریہ مشہور ہے۔

                                               

ابو حیان التوحیدی

375ھ مطابق 986ء میں ابن سعدان آل بویہ کا معتوب ہوکر قتل ہوا اور اب ابوحیان بغیر کسی سرپرست کے رہ گئے۔ اواخر دِنوں میں ابوحیان نے ابوالقاسم المدلجی جو صمصام الدولہ کا شیراز میں وزیر تھا، کے لیے کتاب لکھی مگر خاطر خواہ سرپرستی نہ ہوئی۔ابوحیان کے آخ ...

                                               

احمد الکاتب

احمد الکاتب ایک مشہور عراقی اسکالر ہیں جن کی پیدائش کربلا مین ہوئے۔ آپ کا تعلق اور سلسلہ جناب حبیب ابن مظاہر اسدی کے بھائی سے ملتا ہے جنھوں نے امام حسین ع کے ساتھ کربلا میں اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کیا ،آپ کی کتب اور مباحث عراق اور عالم اسلام میں ...

                                               

اسلم جیرا جپوری

1903ء میں پیسہ اخبار لاہور میں عربی کے مترجم اور 1906ء میں علی گڑھ کالج میں عربی فارسی کے معلم مقرر ہوئے۔ جامعہ ملیہ کی تاسیس پر مولانا محمد علی جوہر کے اصرار پر علی گڑھ سے چلے آئے اور جامعہ ملیہ میں تاریخ اسلام کے مدرس مقرر ہوئے۔

                                               

بشر بن حارث

آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حافی ننگے پاؤں والا مشہور ہوئے۔ لوگوں نے آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ننگے پاؤں چلنے کی وجہ پوچھی تو فرمایا کہ توبہ کے وقت ننگے پاؤں تھا۔ اب مجھے چوتا پہنتے ہوئے شرم آتی ہے۔

                                               

جہم بن صفوان

جہم بن صفوان فرقہ جہمیہ کا بانی ہے۔ قدیم زمانے کے علمائے الہیات سے تعلق رکھتا تھا۔ ابو محرز کنیت جبکہ اسے الترمذی اور السمرقندی بھی کہا جاتا ہے یہ راسب جو قبیلہ ازد کی ایک شاخ ہے کا غلام تھا۔ یہ حارث بن سریج جسے صاحب الرایۃ السوداءکا کاتب تھا۔ جہ ...

                                               

جی ایم سید

جی ایم سید سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاست دان اور دانشور تھے جنہوں نے سندھ کو بمبئی سے علیحدگی اور سندھ کی پاکستان میں شمولیت کے حوالے سے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔

                                               

حسن البنا

حسن أحمد عبد الرحمن محمد البنا الساعاتي مصر کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی تھے۔ 1923 میں تصوف کے شاذلی طریقہ سے منسوب ہوئے اور شيخ عبد الوہاب حصافي کی خدمت میں تکمیل کی، اسی لیے حسن البنا کی شخصیت سازی میں شيخ ع ...

                                               

رینے گینوں

شیخ عبد الوحد یحیٰی المعروف René Guénon رینے گینوں ممتار و معروف فرانسیسی مسلم دانشور اور ماہر مابعدالطبیعیات تھے۔ آپ کو آنند کمار سوامی اور شون فریژوف کے ہمراہ مکتبۂ روایت پسندی کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ روحانیات، علامات ، کونیات ، تصوف اور مشرقی م ...

                                               

سيد عقيل الغروى

آیت اللہ علامہ سید عقیلؔ الغروی مشہور و نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ ہندوستانی شيعہ عالم دين، ممتاز فلسفی، مفکر، شاعر، مایہ ناز ادیب، ماہرِتعلیم، نقاد، کالم نگار، فعالیت پسند اور مجتہد ہیں۔ وہ دورِ حاضر میں منبر اور مجالسِ عزا کی پہچان بن کر سام ...

                                               

سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی

سید علی شرف الدین موسوی صاحب کی شخصیت پاکستان کے علما میں احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ آپ اس دور کے ایک عظیم مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ قرآن اور اسلام ناب محمدی کی دعوت دینے والے اسکالرز میں سے ہیں۔ مرحوم مولانا اسحاق فیصل آب ...

                                               

سید میر حسن

مولوی سید میر حسن عالم قرآن، محدث اور عربی زبان کے استاد تھے۔ سید میر حسن کی وجہ شہرت اُن کے نامور شاگرد علامہ محمد اقبال ہیں۔

                                               

شاہ بدیع الدین احمد قطب المدار

حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ شاہ مدار ایک صوفی بزرگ تھے جنھوں نے مداریہ سللسہ کی بنیاد رکھی۔ آپ کو قطب المدار کےلقب سےبھی جانا جاتا تھا۔ شاہ بدیع الدین احمد قطب المدار ؒ کی ولادت یکم ؍شوال 242ھ کو ملک شام کے قدیم اور مشہور شہرحلب میں ہوئی ۔آپ کے ...

                                               

صدرالدین قونوی

صدرالدین قونوی ابن العربی کے براہ راست شاگرد ، ایک فارسی فلسفی اور صوفیانہ فلسفہ کے سب سے زیادہ متاثر کن مفکر تھے ۔ وہ نہ صرف ابن العربی کے نامزد جانشین تھے ، جنھوں نے اپنی تعلیم و تحریر میں یقین کے ساتھ اپنے ورثے کو مستحکم کیا بلکہ آپ ایک عظیم ر ...

                                               

عبد الکریم شہرستانی

عبد الکریم شہرستانی مکمل نام محمد بن عبد الکریم خراسان کے شہر شہرستان میں 469 یا 479 ہجری بمطابق 1086عیسوی میں پیدا ہوئے۔ محدث، واعظ، فقیہ، فلسفی، مؤرخ، ماہر تقابل ادیان، وقائع نگار تھے۔ وہ پہلے مورخ ہیں جنہوں نے دیگر مذاہب کی بنیادی کتب کا درست ...

                                               

علی شریعتی

عالم اسلام کے مشہور دانشور اور انقلابی مفکر ڈاکٹرعلی شریعتی کی تاریخ پیدائش 23 نومبر 1933ء ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی ایران میں مشہد کے مضافات میں میزنن کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 18 برس کی عمر میں انہوں نے تدریس کے پیشے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ ...

                                               

قاضی بیضاوی

مفسر قرآن۔ عبد اللہ بن عمر نام۔ بیضا میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والد اتابک ابوبکر بن سعید زنگی کے زمانے میں فارس کے قاضی القضاۃ تھے۔ آپ نے قرآن، حدیث اور فقہ کی تعلیم حاصل کی اور شیراز کے قاضی مقرر ہوئے۔ پھر تبریز میں مقیم ہو گئے اور وہیں انتقال کیا۔ آ ...

                                               

محمد عبدہ

علامہ شیخ محمد عبدُہ مصری مسلم عالم، محقق، فقیہ، مفتی اعظم ، مصلح، مصنف و مؤلف تھے۔ اُنہیں شیخ جمال الدین افغانی سے تلمذ حاصل تھا۔ اُنہیں مصر کا تاریخ ساز اور اصلاح کا داعی اور عظیم شخصیت تصور کیا جاتا ہے۔ انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے آ ...

                                               

مرتضی مطہری

استاد شہید مطہری 13 بہمن 1298 ہجری شمسی مطابق 12 جمادی الاول 1338ہجری قمری کو قریہ فریمان کے ایک روحانی خانوادہ میں پیدا ہوئے جو اس وقت منطقہ میں تبدیل ہو گیا ہے یہ مشہد مقدس سے 75 کلو میٹرپر واقع ہے اپنے بچپن کے دوران گہر ہی میں ابتدائی تعلیم حا ...

                                               

توحیدیت

توحیدیت monotheism کو کہا جاتا ہے، یہ وہ عقیدہ ہے جس میں صرف ایک خدا کے وجود میں یقین ہو۔ اسی سے توحیدی بنا ہے جس کو انگریزی میں monothistic کہتے ہیں جبکہ اس پر عمل کرنے والے کو توحید پرست کہا جاتا ہے۔ اس کے برعکس کثرت پرستی ہے، جسے متعدد خدائی ب ...

                                               

خدا پرستی

ربوبیت یا الٰہ سے الٰہیت یا خدا پرستی ایک عقیدہ جس کے مطابق خدا خالق تو ہے لیکن عالم کی تخلیق کے بعد اُس نے اس کائنات سے اپنا تعلق بالکل توڑ دیا ہے اور وحی اور مکاشفہ سے بھی وہ انسان سے رشتہ نہیں رکھتا۔ خدا پرستی کا نظریہ توحید پرستی اور وحدت الش ...

                                               

واحدیت

واحدیت یہ عَقِیدہ کہ صرف ایک ذات موجود ہے؛ مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ ایک مادّہ یا اصل ساری حقیقت کی بنیاد ہے یا مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ کائناتی حقیقت ایک وحدت ہے۔

                                               

یوتھفرو

یوتھفرو ، افلاطون کا تحریر کردہ سقراطی مکالمہ ہے جو سقراط کے مقدمے سے ہفتہ پہلے 399 قبل مسیح میں سقراط اور یوتھفرو کے درمیان میں ہوا۔ بات چیت کا موضوع خدا پرستی اور انصاف ہے۔

                                               

ہیوگو گروشیس

ہیوگو گروشیس کو مغربی دنیا میں بین الاقوامی قانون کا باوا آدم کہا جاتا ہے۔سترہویں صدی میں "قانون بین الاقوام" پر پہلی باقاعدہ کتاب لکھی تھی. لیکن "گروشیس" سے کم و پیش ایک ہزار سال پہلے فقہاۓ اسلام نے ان قوانین کی تدوین اور ترتیب کا کام شروع کر دی ...

                                               

معجزہ (اسلام)

” معجزہ" کا مطلب عاجز کر دینا یعنی مجبور کردیناسے ہے، عقل کو حیران کر دینا، کسی کام کی کوئی سائنسی توجیہ سمجھ میں نہ آنا، اسباب کے بغیر کسی کام کا ہوجانا، وغیرہ معجزہ کہلاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ”خرق عادت" کام کو معجزہ کہتے ہیں۔ بعض خلاف عادت بات ...

                                               

شروتی

شروتی کا لفظی معنی سننے یا سنی ہوئی بات کے ہیں، شروتی وہ سچائیاں ہیں جو زمانہ خاص میں رشیوں اور مُنیوں نے سنی تھیں۔ چار وید جو دنیا میں سب سے زیادہ قدیم صحیفے ہیں شروتی میں شامل ہیں۔ یہ ہندو عقائد اور اعمال کی بنیادی کتابیں اور اس کے مستند مصادر ہیں۔

                                               

اننت

اننت: سنسکرت یا ہندی زبان میں اننت کے کئی معنی ہیں جس میں" لامتناہی" کے بھی ہیں۔ لیکن یہاں پر ایک ناگ کا ذکر ہے۔ یہ وہ ناگ ہے جس کو ‘‘اننت ناگ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہندو مت کے دیومالائی قصوں میں اننت ناگ پانی پر رہتا ہے اس پر وشنو آرام کر رہے ہوتے ہیں، ...

                                               

اردا ویراف نامہ

اردا ویراف نامہ زرتشتیت کی ایک اہم کتاب ہے۔ اس کا مصنف ارتائی ویروف ہے، ارتائی ویروف جس کا صحیح تلفظ محققین کے مطابق ارتاگ ویراژ ہے۔ اس میں مصنف روحانی کیفیات میں ڈوب کر سات دن تک عالم بالا میں رہا اور اعراف، جنت، دوزخ اور برزخ وغیرہ کے مناظر دیک ...

                                               

البروج

اس کا مضمون خود یہ بتا رہا ہے کہ یہ سورت مکۂ معظمہ کے اس دور میں نازل ہوئی ہے جب ظلم و ستم پوری شدت کے ساتھ برپا تھا اور کفار مکہ مسلمانوں کو سخت سے سخت عذاب دے کر ایمان سے پھیر دینے کی کوشش کر رہے تھے۔

                                               

النازعات

حضرت عبد اللہ بن عباس کا بیان ہے کہ یہ سورہ نباء عم یتسآءلون کے بعد نازل ہوئی ہے۔ اس کا مضمون بھی یہی بتا رہا ہے کہ یہ ابتدائی زمانے کی نازل شدہ سورتوں میں سے ہے۔

                                               

ثنویت

ثنویت فلسفے کی ایک اصطلاح جسے پہلی بار تھامس ہائیڈ نے اپنی کتاب ’’تاریخ مذہب ‘‘ میں استعمال کیا۔ اس سے مراد اس نے مذہب کی خیر و شر کی ثنویت لی تھی۔ مابعد الطبعیات کا نظریہ جو بیک وقت دو خود مختار اور ایک دوسرے سے غیر متعلق چیزوں کے وجود کو تسلیم ...

                                               

اپنیشد

اپنشد ہندو مت کی قریباً دوسو مقدس اور نظری کتب کے مجموعے کا نام ہے جن میں سے پرانی ترین کتب زیادہ تر وید کی فلسفیانہ تشریح سے متعلق ہیں۔ انہیں ہندو مت کے متعدد اولیاء کی جانب منسوب کیا جاتا ہے۔ اپنیشد، سنسکرت کے تین لفظوں اُپ+نی+شد کا مرکب ہے، جس ...

                                               

دیوی اپنیشد

دیوی اپنیشد ہندو مت کے صغیر اپنیشدوں میں سے ایک ہے۔ اسے سنسکرت میں مرتب کیا گیا تھا۔ یہ اتھرو وید کے ساتھ جڑے 19 اپنیشدوں میں سے ایک اور آٹھ شکت اپنیشدوں میں سے ایک ہے۔

                                               

سواستھانی

سواستھانی براتا کتھاSwasthani Brata Katha ایک کہانی ہے جو ایک ماہ تک ہو روز سنائی جاتی ہے۔ اس کہانی کو نیپال میں ہونے والے ہندو تہوار کے دوران میں سنایا جاتا ہے۔

                                               

لیلا چرتر

لیلا چرتر مہانوبھو فرقے کے گرو چکردھر سوامی کے سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ نیز اس میں چکردھر کے اسفار اور روزمرہ زندگی کے متعلق ان کے اقوال و نصائح بھی مذکور ہیں۔ یہ کتاب مہانوبھو فرقے کی مقدس کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کے مصنف مہانوبھو فرقے کے پیروکار ...

                                               

سورگ

سَوَرْگ دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالم بالا، آسمان؛ جنت، بہشت۔یعنی عقبٰی، دوسرا جہاں نیز عالمِ ارواح۔ ہندو تکوینیات کے مطابق سات علوی باطنی دنیاؤں میں سے ایک دنیا ہے۔ ہندو فلسفہ کونیات کے مطابق سات علوی باطنی دنیائیں بھو لوک، بھوار لوک، سورگ لوک ، ...

                                               

ابھینوگپت

ابھینوگپت کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈراما نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔ وہ کئی کتابوں کا مصنف بھی تھا۔ وہ کش ...

                                               

ایک ناتھ

ایک ناتھ مراٹھی کے ایک مشہور سنت، عالم اور مذہبی شاعر تھے۔ مراٹھی ادب کی ترویج میں ایک ناتھ دنیانشیور، نام دیو اور تکارام اور رام داس کے درمیان پُل کا کام کرتے ہیں۔ انیہں ان کے ابھنگ کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو آج بھی بھارت کے مراٹھی بولنے والے افر ...

                                               

بکرما جیت

بکرما جیت ایک لقب ہے جو تاریخ قدیم کے نامور حکمرانوں نے اپنی شان و شوکت کے اظہار کے لیے اختیار کیاتھا۔ گپت خاندان میں چندر گپت بکرما جیت کے علاوہ اس کا پوتا پوروگپتا 73۔467 ؁ء بھی اپنے آپ کو وکرم دت کہلاتاتھا او رایسا اس کے عہد کے سکوں سے ظاہر ہے ...

                                               

دیویندر ناتھ ٹیگور

دیویندر ناتھ ٹیگور ‏ ایک ہندو فلسفی، سماجی مصلح اور برہمو سماج کے متحرک رکن تھے، برہمو سماج کا مقصد ہندو مذہب اور طرز زندگی کی اصلاح تھا۔ سنہ 1848ء میں انہوں نے اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ساتھ مل کر برہمو مذہب کی بنیاد رکھی جو اب برہمویت کا مترادف ہ ...

                                               

سوامی شردھانند

سوامی شردھانند مہاتما منش رام وِج کے نام سے بھی مشہور ہیں، ایک ہندوستانی ماہر تعلیم اور آریہ سماج کے ایک مبلغ تھے جنہوں نے دیانند سرسوتی کی تعلیمات کی اشاعت کی۔ انہوں نے کئی تعلیمی ادارے قائم کیے مثلاً گروکول کانگڑی یونیورسٹی اور سنگٹھن اور شدھی، ...

                                               

لوپامدرا

لوپامدرا جو کوشیتاکی اور ورپردا قدیم ویدک ہندوستانی ادب کے مطابق ایک فلسفیہ تھی۔ وہ یوگی اگستیا کی بیوی تھی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ رگ وید عہد کا ہے، اس وید میں اس سے منسوب کئی بھجن شامل ہیں۔ وہ صرف اگستیا کی بیوی ہی نہ تھی بل کہ خود بھی ایک رشی ت ...