ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 41



                                               

ارجنٹائن میں اسلام

ارجنٹائن لاطینی امریکا کے سب سے بڑے مسلم اقلیتی ممالک میں سے ایک ہے۔ اگرچہ مذہب پر درست اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں ارجنٹائن کی مسلم کمیونٹی کے اصل سائز بین الاقوامی مذہبی آزادی 2010 کی رپورٹ کے مطابق 10٪ کے لگ بھگ آبادی مسلمان ہے۔ پیو ریسرچ سنٹ ...

                                               

اسرائیل میں اسلام

اسلام اسرائیل کا ایک بڑا مذہب ہے، جس کی بڑی آبادی اسرائیلی کے عرب شہریوں پر مشتمل ہے۔ مسلمان اسرائیلی آبادی کا 17.4٪ ہیں۔ یہ اسرائیل میں مذہبی افراد کی یہودیوں کے بعد دوسری بڑی تعداد ہے۔ سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے بعد یروشلم شہ ...

                                               

اسلام بلحاظ ملک

اسلام مسیحیت کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے جائزہ کے مطابق دنیا بھر میں مسلم آبادی 1.92 بلین افراد پر مشتمل ہے، اس لحاظ سے دنیا کی 29 فیصد آبادی صرف سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ اسلام مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور ایشیا کے بعض علاقوں ...

                                               

اطالیہ میں اسلام

اسلام اطالیہ میں رومن کیتھولک کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے، 2011ء کے اندازے کے مطابق اطالیہ میں مسلمان 2٪ ہیں ۔ اطالیہ کا قومی شماریاتی ادارہ یہاں کے شہریوں کی "حساس" معلومات یکجا نہیں کرتا۔ اس زمرے میں مذہبی وابستگی پر اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔ تاہ ...

                                               

افغانستان میں اسلام

افغانستان میں اسلام عربوں کی افغانستان کی اسلامی فتح جو ساتویں سے دسویں صدی عیسوی میں ہوئیں، کے ساتھ آیا، یہ سلسلہ انیسویں صدی کے آخر تک جاری رہا۔ آج، اندازہ 99.8% مسلمان افغان آبادی کے ساتھ، اسلام افغانستان کا سرکاری طور پر ریاستی مذہب ہے۔ جن می ...

                                               

امریکا میں اسلام

2010 میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں 26 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.8 فیصد ہیں جبکہ 2005 میں برٹینکا کتاب کی طرف سے کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق 47 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو آبادی کا 1.5 فیصد بنتے ہیں۔ 1880 سے 1914 ک ...

                                               

انگولا میں اسلام

اندازہً ملک میں 1٫000 سے زیادہ مختلف مسیحی گروہ موجود ہیں۔ ان میں نصف سے زیادہ تعداد رومن کیتھولک ہیں۔ مغربی افریقہ اور دیگر ممالک سے آنے والے افراد کی زیادہ تر تعداد مسلمان ہے جو سنی العقیدہ ہیں۔ تاہم ان کی تعداد کل آبادی کا تقریباً 1 فیصد ہے۔ س ...

                                               

ایران میں اسلام

ایران میں اسلام ایران کا باقاعدہ سرکاری دین اسلام ہے۔ مسلمان ملک کی آبادی کے 98 فیصد ہیں۔ ان میں سے 80 فیصد شیعہ اور 8 فیصد اہل سنت ہیں۔ ایران کے اہل سنت اکثر حنفی ہیں اور پھر شافعی، حنبلی کم تعداد میں ملک کے جنوبی علاقوں میں ہیں، البتہ حنبلی اہل ...

                                               

ایل سیلواڈور میں اسلام

ایل سیلواڈور میں مسلمانوں کی ایک چھوٹی سی برادری 12% موجود ہے جس میں زیادہ تر سیلواڈورین شہری ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے عرب سے آئے مہاجرین میں رومن کیتھولک کی تعداد زیادہ ہے ان کا تعلق شام اور لبنان سے ہے۔ مسلم وسطی امریکہ کا واحد اسلامی رسا ...

                                               

ایکواڈور میں اسلام

ایکواڈور میں اسلام کے اعداد و شمار کے مطابق 20000 مسلمان آباد ہیں ایکواڈور میں پہلے مسلم مہاجرین شام، لبنان، فلسطین، مصر اور سلطنت عثمانیہ کے علاقوں سے جنگ عظیم کے دوران ہجرت کرکے آئے۔ یہ مسلمان قیوٹو اور گوائے قل میں رہتے ہیں لیکن قلیل تعداد منا ...

                                               

برازیل میں اسلام

برازیل میں اسلام سب سے پہلے افریقی غلاموں نے قبول کیا تھا۔. ابتدا میں برازیل میں غلام مسلمانوں نے سب سے بڑی بغاوت کی، جو دنیا کی سب سے بڑی غلاموں کی بغاوت تھی۔ اس کے بعد برازیل میں شام اور لبنان کے مسلمان مہاجرین پہنچے جو اب اقلیت کی صورت میں موج ...

                                               

برطانیہ میں اسلام

برطانیہ میں اسلام یونائیٹڈ کنگڈم کے بننے یعنی 1707 سے ہی موجود ہے۔ اس وقت اسلام برطانیہ کا دوسرا بڑا دین ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق مسلمانوں کی تعداد 27 ملین سے زیادہ ہے، جو کل آبادی کا 14.8 فیصد ہیں۔ ۔

                                               

بھارت میں اسلام

بھارت میں ہندو مت کے بعد اسلام کے پیرو کار زیادہ ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی 14.2 ہے۔ 2011 کی مردمشماری کے مطابق انڈیا میں مسلمانوں کی آبادی 172 ملین سے زائد تھی۔ ۔ بھارت کی مسلم آبادی انڈونیشیا اور پاکستان کے بعد دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسل ...

                                               

جرمنی میں اسلام

جرمنی میں فرانس کے بعد مغربی یورپ میں سب سے بڑی مسلم آبادی ہے۔ تقریبًا 30 سے 35 لاکھ مسلمان جرمنی میں رہتے ہیں۔ ان میں سے 80٪ جرمن شہریت نہیں رکھتے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار میں مسلسل اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ 608000 مسلمانوں کوجرمن شہریت حاصل جب‌کہ قریب ...

                                               

جزائر سلیمان میں اسلام

امریکا کے ریاست کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کے مطابق زیادہ ترحالیہ اطلاعات کے مطابق جزائر سلیمان میں تقریبًا 350 مسلمان ہیں۔ ایک موقع روئے حبالہ Adherents.com کے اندازے سے یہاں پر تقریبا 70 مسلمان ہیں جو 1996 کا تخمینہ ہے۔

                                               

جزیرہ کرسمس میں اسلام

اسلام جزیرہ کرسمس کا ﺑﺪﮪ ﻣﺖ کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اسلام کے پیروکار مالے نسل کے لوگ ہیں جزیرہ کرسمس میں کوئی مقامی آبادی نہیں ہے تمام آبادی دوسرے علاقوں سے آ کر آباد ہوئی ہے۔ 1997ء کے تخمینہ کے مطابق جزیرہ کی 25% آبادی مسلمان ہے۔ 2010 کے ورلڈ ...

                                               

جمہوریہ ڈومینیکن میں اسلام

جمہوریہ ڈومینیکن میں اسلام کے اعدادوشمار کے مطابق 30000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 3 فیصد ہیں۔ یہ اعدادوشمار مکمل طور پر درست نہیں ہیں تاہم آبادی کی اکثریت رومن کیتھولک ہے۔ مسلم طلبہ اور مقامی تنظیمات جیسے جمہوریہ ڈومینیکن کا اسلامی دائرہ اور ...

                                               

جمیکا میں اسلام

جمیکا میں اسلام کے اعداد وشمار کے مطابق کل 5000 مسلمان آباد ہیں۔ جمیکا میں کئی تنظیمات اور مساجد موجود ہیں جن میں اسلامی کونسل آف جمیکا اور اسلامی تعلیمی دعوۃ سنٹر مشہور ہیں۔ دونوں کنگسٹن میں واقع ہیں۔ یہاں اسلامی تعلیمات اور نماز ادا کی جاتی ہے۔ ...

                                               

حجاب پر پابندی عائد کرنے والے ممالک کی فہرست

عورتوں کا حجاب یا چہرے کو ڈھانکنے والا نقاب دنیا کے کئی ممالک میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ کچھ ممالک نے اس پر مکمل تو کچھ نے جزوی پابندیاں عائد کی ہیں جن کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں:

                                               

روس میں اسلام

اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خ ...

                                               

سری لنکا میں اسلام

سری لنکا میں اسلامی مصنوعات کے لیے حلال سرٹیفکیٹ کے معاملے پر بہت کشیدگی پائی جاتی ہے۔ مسلم کمیونٹی کے لیے حلال فوڈ پراڈکٹ دنیا بھر میں ایک بہت بڑی مارکیٹ کی حیثیت رکھتی ہے جس کی وجہ سے سری لنکا میں بھی مسلمانوں کی طرف سے حلال فوڈ پراڈکٹ کی تیاری ...

                                               

سرینام میں اسلام

سرینام میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں۔ سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکا میں سر فہرست ہے۔ مسلمان سب سے پہلے مغربی افریقہ سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے۔ ان کی تعداد بہت کم تھی۔ اس کے ...

                                               

سعودی عرب میں اسلام

اسلام سعودی عرب کا سرکاری مذہب ہے۔ اسلام اور سعودی عرب کے درمیان میں تعلق منفرد ہے۔ اس کو، بعض اوقات "اسلام کا گھر" بھی کہا جاتا ہے، مکہ اور مدینہ منورہ کا مسلمانوں کا بڑا اہم مقام ہے، جہاں محمد بن عبد اللہ، جو اسلامی عقیدہ کے مطابق آخری رسول ہیں ...

                                               

سوازی لینڈ میں اسلام

سوازی لینڈ ملک کی تقریبًا 10 فی صد آبادی مسلمانوں کی ہے جن میں سے بیشتر سنی ہیں۔ سوازی لینڈ کی کل آبادی 1 ملین سے زیادہ لوگوں پرمشتمل ہے۔ سوازی لینڈ میں اسلام کو شاید نوآبادیاتی دور میں سوازی لینڈ کے بہت بڑے پڑوسی جنوبی افریقا سے بہت سے مسلمان بر ...

                                               

عمان میں اسلام

عمان کی تقریباً ساری آبادی مسلمان ہے، جن میں سے تین چوتھائی عبد اللہ بن اباض کے اباضیہ مکتب فکر سے ہیں۔ یہ خارجیوں کا واحد اظہار ہے ج واب بھ باقی ہے، جن کی وجہ سے اسلام میں اولین فرقہ پیدا ہوا۔

                                               

فجی میں اسلام

انیسویں صدی کے آخر تک اسلام فجی میں مضبوطی سے قائم ہو چکا تھا۔ 1879 میں فجی میں پہلے بحری جہاز پر معاہدے کے تحت بھارت سے آنے والے مزدوروں میں 22 فیصد مسلمان موجود تھے جنہوں نے اپنے خاندان کے اندر اسلام کو محفوظ رکھا۔ 1879 اور 1916 کے درمیان 60.55 ...

                                               

فلپائن میں اسلام

اسلام فلپائن کا سب سے قدیم توحیدی دین ہے۔ 14ویں صدی میں خلیج فارس، جنوبی بھارت اور ملائی سلطنتوں کی طرف سے مسلمان تاجروں کی آمد کے ساتھ اسلام فلپائن میں پہنچ گیا تھا۔ امریکی محکمہ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی 2010 کی رپورٹ کے مطابق، فلپائن م ...

                                               

قبرص میں اسلام

قبرص میں اسلام کی آمد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مسلمان مجاہدین قبرص میں خلیفۂ راشد جناب عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی کے دور خلافت میں یہاں پہنچے۔ یہ زمانہ 649ء کا تھا۔ اور فی زمانہ 1974 تک شمالی قبرص کے جزیرہ نما علاقے میں ترک نژاد مسلمان 18 فیصد تک پہ ...

                                               

مالدیپ میں اسلام

مالدیپ میں اسلام پہلی صدی ہجری میں آیا۔ 1314ء میں صوفی بزرگ ابوالبرکات بربری کے ہاتھ مالدیپی جزیروں کے تمام باشندوں نے اسلام قبول کیا۔ اسے مالدیپ کے لوگ ’’روحانی انقلاب‘‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ یہ فضا ایسی چلی کہ اس وقت کے ہندو حکمران دھرم سانت ...

                                               

ملائیشیا میں اسلام

ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے مطابق یہاں تقریباْ 61،4٪ مسلم پیروکار یا 17 ملین مسلم افراد موجود ہیں۔ملائیشیا کے آئین کی شق 3 کے مطابق "وفاق کا مذہب" اسلام ہے۔

                                               

میکسیکو میں اسلام

میکسیکو میں اسلام کس طرح آیا اس کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں لیکن کچھ ذرائع یہ دعوی کرتے ہیں مسلمان شام اور لبنان سے ہجرت کر کے آئے ہیں اور کچھ مسلمان مشرق وسطی کے دیگر ممالک ایران مصر اور ترکی سے آئیں ہیں۔2010 میں قومی ادارہ برائے شماریات و جغ ...

                                               

نکاراگوا میں اسلام

2007 میں امریکی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نکاراگوا میں 1200 سے 1500 مسلمان آباد ہیں جن میں سے زیادہ سنی ہیں ان کا تعلق فلسطین لیبیا اور ایران سے ہے اس کے علاوہ کچھ مقامی مسلمان بھی موجود ہیں۔ ماناگوا میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم ہے ...

                                               

نیدرلینڈز میں اسلام

نیدرلینڈ میں تقریبًا دس لاکھ مسلمان موجود ہیں جو یہاں کی آبادی کا 5.8 فیصد حصہ ہے۔ ان میں اکثر بیرونی تارکین وطن ہیں۔ نسلی اعتبار سے ان کے اعدادوشمار اس طرح ہیں:

                                               

وینزویلا میں اسلام

وینزویلا میں تقریبا 100،000 مسلمان آباد ہیں۔ یہ کل آبادی کا 0.4 فیصد بنتے ہیں۔ ان مسلمانوں میں سے زیادہ تر مسلمانوں کا تعلق شام لبنان فلسطین اور ترکی سے ہے۔ دارلحکومت کراکس میں قریبا 15،000 مسلمان آباد ہیں۔ دارلحکومت کراکس میں واقع مسجد شیخ ابراہ ...

                                               

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں اسلام

مسلمان ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی آبادی کا 6 فی صد ہیں، ملک میں مسلمانوں کی تعداد 65،318 ہے۔ اکثریت جزیرہ ٹرینیڈاڈ میں رہتے ہیں لیکن قلیل تعداد جزیرہ ٹوباگو میں بھی رہائش پزیر ہیں۔ سب سے پہلے نو آبادیاتی دور میں مسلمان افریقا سے غلام بنا کر یہاں لائے گ ...

                                               

ٹونگا میں اسلام

ٹونگا کی مسلمان آبادی ٹونگاٹاپو پر ایک نیا بورڈنگ اسکول تعمیر کرنے کے لیے مشرق وسطٰی سے فنڈ حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ یہ اسکول دیگر ٹونگائ اسکولوں کے نصاب پر عمل پیرارہنے کا امکان ہے لیکن اس کے علاوہ اختیاری مضامین کے طور پر عربی زبان اور اسل ...

                                               

پاکستان میں اسلام

اسلام جمہوریہ اسلامی پاکستان کا سرکاری مذہب ہے۔ یہاں کی آبادی تقریباً 19 کروڑ 2 لاکھ ہے۔۔ ملک کی 95 سے 97 فیصد آبادی مسلمان ہے جب کہ 3 سے 5 فیصد آبادی اقلیت پر مشتمل ہے جن میں مسیحی، ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہيں تعداد کے لحاظ سے مسلمانوں م ...

                                               

پورٹو ریکو میں اسلام

پورٹو ریکو میں موجود مسلمان تارکین وطن یا اسلام قبول کرنے والے مقامی باشندے ہیں۔ اسلام پورٹوریکو کا سب سے بڑا اقلیتی مذہب ہے 2007 میں پورٹریکو میں 50000 مسلمان تھے جو آبادی کا 9 فیصد ہیں۔ زیادہ تر مسلمانوں کا تعلق فلسطین سے ہے جو 1958 اور 1962 کے ...

                                               

پیرو میں اسلام

1980 کے ایک اندازے کے مطابق پیرو میں تقریبا 5000 مسلمان آباد ہیں زیادہ آبادی دار الحکومت لیما میں رہتی ہے۔ اسلام ہسپانوی نوآبادیاتی دور میں یہاں آیا تاہم اب ملک میں آباد مسلمانوں کا تعلق شام لبنان اور فلسطین سے ہے۔

                                               

چلی میں اسلام

چلی میں اسلام:اعداد و شمار کے مطابق تقریبا 4،000 کی مسلم آبادی چلی میں بستی ہے جو آبادی کا 0.1 فی صد یا اس سے بھی کم میں شمار ہوتی ہے ۔ چلی میں بہت سی اسلامی تنظیمات موجود ہیں جیسے سینٹیاگو میں چلی کا اسلامی معاشرہ اور مسجد السلام اور اکوئیکو میں ...

                                               

کوریا میں اسلام

مسلمانوں کی کوریا میں آمد تاریخی اعتبار سے بہت پرانی ہے۔ کوریا میں اسلام چین کے راستے داخل ہوا تھا۔ کوریا میں اسلام کی پہلی شہادت چینی "تانگ بادشاہت کے دوران ہوئی ہے۔ جس میں "کوریو بادشاہت تک باقاعدہ کاروباری تعلقات قائم ہوچکے تھے۔ بعض مورخین کے ...

                                               

کینیڈا میں اسلام

کینیڈا کی 2001 کی مردم شماری کے مطابق کینیڈا میں 579.740 مسلمانوں تھے جو آبادی کا صرف 2 فی صدتھے۔ ۔ 2006 ءکے اعدادوشمار کے مطابق مسلمان آبادی کا 2.6 فیصد تھے اور ان کی آبادی 8 لاکھ تک پہنچ گئی تھی۔. 2010 میں، پیو ریسرچ سینٹر کا ​​اندازہ کے مطابق ...

                                               

کیوبا میں اسلام

پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق کیوبا میں 4000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.1 فیصد ہیں۔ کیوبا کے عظیم الشان سکولوں میں کئی مسلمان بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں ان مسلمان بچوں کی تعدا تقریبا 1500-2000 ہے۔ ان بچون میں زیادہ کا تعلق پاکستان سے تھا اور باقیوں ...

                                               

گوام میں اسلام

گوام میں اسلام کی موجودگی بہت ہی کم ہے اور عمومًا گوام جزیرے کی واحد مسجد، مسجدالنور پر مرکوزہے جو بہت میگیلاؤ میں واقع ہے۔ گوام میں مسلمان روایتی طور پر مسلم ممالک سے وابستہ ہیں، چامورو کے نومسلم ہیں یا پھراصل سرزمین امریکا سے وابستہ ہیں۔

                                               

گیانا میں اسلام

گیانا کی کل آبادی کا 7.2فیصد مسلمان ہیں جس کے مطابق 54050 مسلمان آباد ہیں ان میں سے زیادہ کا تعلق بھارت سے ہے جو کام کرنے کی غرض سے یہاں آئیں ہیں۔ گیانا اسلامک ٹرسٹ گیانا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے۔1970 کی دہائی تک مسلم تہواروں کی تعطیل نہیں ہو ...

                                               

ہسپانیہ میں اسلام

ہسپانیہ میں حکومت کھوجانے کے بعد 1492 میں اکثر مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا گیا تھا۔ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ مسلمانوں کی ایک محدود آبادی سطح پر کاتھولک مذہب اختیار کر گئی تھی تاہم نجی سطح پر اسلام پر عمل پیرا تھی۔ مگر غالبًا یہ رجحان گزرتے وق ...

                                               

ہونڈوراس میں اسلام

ہونڈوراس میں آبادی کے تخمینے کے مطابق 500000-600000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 10 فیصد ہیں. غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8 ملین آبادی کے ملک میں 50000-80000 عرب مہاجرین ہیں تاہم اکثریت فلسطینی عربوں کی ہے ان عربوں میں زیادہ تعداد عیسائیوں ...

                                               

ہیٹی میں اسلام

ہیٹی میں تقریبا 3000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.04 فیصد ہیں لیکن مقامی مسلمان 5000 کی تعداد کا دعوی کرتے ہیں ہیٹی میں اسلامی تنظیمات کے ساتھ مسجد بلال اور کیپ ہیٹین اسلامی مرکز موجود ہے جہاں اسلامی تعلیمات اور پنجگانہ نماز ادا کی جاتی ہے۔ ا ...

                                               

یونان میں اسلام

حالانکہ غیر ملکی تارکین وطن خصوصًا ہالبانوی باشندے عمومًا یہاں کی مسلم آبادی کا حصہ ہیں، تاہم تھریس کے مقام میں 120000 افراد کی مقامی مسلم آنادی بستی ہے۔

                                               

یوگنڈا میں اسلام

یوگنڈا کے مسلمان ہرسال ایک ہی وقت میں روزہ رکھتے اور افطار کرتے ہیں۔ اسی طرح ان کی نمازوں کے اوقات بھی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یوگنڈا خط استوا پر واقع ہے جہاں سال بھر کے تمام مہینوں میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی فرق نہیں ہوت ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →