ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 408




                                               

آئی فین

آئی فین سینٹرل ہاسپٹل آف ووہان میں شعبہ ایمجنسی کی طبیبہ اور ڈائریکٹر تھی۔ سب سے پہلے انہوں نے ہی دنیا کو کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کے بارے میں بتایا۔ انہیں چین کے ایک عوامی رسالہ میں" سیٹی والی" کا لقب دیا گیا۔

                                               

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اقوام متحدہ کے چھ اعضاء میں سے ایک ہے۔ باقی پانچ اعضاء مندرجہ ذیل ہیں۔ سیکریٹریٹ سرپرستی کونسل بین الاقوامی عدالت انصاف اقتصادی و سماجی کونسل سلامتی کونسل

                                               

اینگ لی

اینگ لی ایک تائیوانی ہدایت کار اور اسکرین لکھاری ہیں۔ اوائل عمر میں کلاسیکی چینی سیکھی اور قومی تائینن فرسٹ سینئر ہائی اسکول سے گریجویشن کی جہاں والد بطور پرنسپل تعینات تھے۔ والد کی خواہش تھی کہ اینگ پروفیسر بنے مگر دو دفعہ کالج امتحانات میں فیل ...

                                               

بودھی دھرم

پیداٸش اور جگھہ بودھی دھرمن کے پیداٸش کے بارے میں ابھی ایک متفقہ راۓ نھیں جڑی۔ کچھ اسے برھمن گھرانے کا فرد کھتے ھیں جو غلط ھے کیوں کہ برھمن کٹر ھندو ھوتے ہیں اور بدھ دھرم اور ھندومت دو مخالف مذاھب ھیں۔ اور کا خیال ھے کہ یہ چھٹی صدی یا ساتویں صدی ...

                                               

بہار مندر بدھا

بہار مندر بدھا ویروکانا مدرا کی عکاسی ہے جو چین کے قصبے لوشان میں واقع ہے، جو 1997ء سے 2008ء تک کے عرصے میں مکمل تیار ہوا۔ یہ فڈوشان قدرتی علاقے کے اندر واقع ہے، اور قومی شاہرہ نمبر۔ 311 کے انتہائی قریب۔ مجسمے کی مجموعی اونچائی 128 میٹر ہے، اگر ب ...

                                               

بیجنگ لہجہ

بیجنگ لہجہ جسے پیکینگی لہجہ بھی کہا جاتا ہے مینڈارن کا لہجہ ہے جو بیجنگ، چین کے شہری علاقوں میں بولا جاتا ہے۔

                                               

تاؤ تی چنگ

تاؤ تی چنگ ، Daodejing ، Dao De Jing یا Daode jing ، جسے صرف لاؤزی ، سے منسوب ایک کلاسیکی چینی متن ہے۔ یہ چینی زبان میں فلسفے پر پہلی کتاب ہے، اس کتاب کو مختصر طور پر صرف راستہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں کنفیوشسی اقدار پر تنقید کی گئی ہے۔ کتاب کا سا ...

                                               

جیٹ لی

لی لیانجی 26 اپریل 1963ء میں بیجنگ، چین میں پیدا ہوئے اور اپنے اسٹیج نام جیٹ لی سے جانے جاتے ہیں۔ ایک چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور ووشو چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ سنگاپور کے شہری بن چکے ہیں۔ مایہ ناز ووشو استاد وو بن سے تین سال تر ...

                                               

دنگ شاوپنگ

دنگ شاوپنگ) چینی کمیونسٹ رہنما۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگآن میں پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1930ء میں سرخ فوج کے چیف آف سٹاف مقرر کیے گئے۔ 1934ء تا 1936ء لا ...

                                               

دوسری افیونی جنگ

دوسری افیونی جنگ جسے دوسری انگریز-چینی جنگ یا دوسری اینگلو-چینی جنگ ، دوسری چینی جنگ ، تیر جنگ ، چین میں اینگلو-فرانسیسی مہم بھی کہا جاتا ہے متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور فرانسیسی سلطنت دوم نے چین کے چنگ خاندان کے خلاف لڑی جو کہ 1856ء س ...

                                               

شاوشنگ

شاوشنگ شمال مشرقی چین میں صوبہ ژجیانگ میں واقع ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ اسکی سرحد مشرق میں ننگبو، جنوب مشرق میں تائیژو، جنوب مغرب میں جنہوا اور مغرب میں ہانگژو سے ملتی ہے۔

                                               

شوانوو جھیل

شوانوو جھیل چین کے صوبے جیانگسو کے دار الحکومت شہر نانجنگ کے ضلع شوانوو میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ نانجنگ ریلوے سٹیشن اور جی منگ مندر کے نزدیک ہے۔ جھیل کے اندر موجود پانچ جزیرے آپس میں محراب دار پلوں سے منسلک ہیں۔ پارک کے اندر مندر، پگوڈے، خرگاہیں، ...

                                               

شی جن پنگ

شی چن پھنگ 15 جون 1953، فوپنگ کاؤنٹی شانکسی صوبہ چین میں پیدا ہوئے۔ چینی سیاست دان جنہوں نے پیپل رپبلک چین کے نائب صدر کی حیثیت سے 2008-2013 رہے، 2012 سے جنرل سیکٹری چین کمیونسٹ پارٹی رہے اور 2013 سے چین کے صدر ہیں۔ شی چن پھنگ کے والد کا نام شی ز ...

                                               

شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈا

شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شیامین گاوچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین صوبے فوجیان کے شہر شیامین کا بنیادی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ ہوائی اڈا شیامین ائیر اور شینڈونگ ائیرلائنز کا مرکز ہے۔ ہوائی اڈا جزیرہ شیامین کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ نئے ...

                                               

شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا

شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شیان شیانیانگ انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین کے صوبے شانسی کے دار الحکومت شہر شیان میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ اس کا رقبہ 5 مربع کلومیٹر اور یہ شمال مغربی چین سب سے بڑا ہوائی اڈا جبکہ شمالی اور جنوبی چی ...

                                               

شیاورجنگ

شیاورجنگ لفظی مطلب "بچوں کا طرز تحریر" یا "کم عمر طرز تحریر" اصل فارسی-عربی طرز تحریر جو مینڈارن اور دیگر چینی زبانوں کو تحریر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

                                               

شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا

شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شینزین باوآن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سابقہ نام شینزین ہوانگتیان ہوائی اڈا چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شہر شینزین میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ دریائے پرل کے کنارے ضلع باوآن تعمیر کیا گیا ہے جو شہر کے مر ...

                                               

عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس

عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ادارہ ہے جس کی رکنیت میں 3.300 افراد ہیں جو چین میں کام کرنے والی 900 کمپنیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ چیمبر کا مشن یہ ہے کہ امریکی کمپنیوں کی چین میں کامیابی کو وکالت، معل ...

                                               

فان بنگ بنگ

فان بنگ کی ولادت 16 ستمبر 1981ء کو ہوئی۔ وہ چینی اداکارہ، ماڈل، ٹی وی پروڈیوسر اور پاپ گلورہ ہیں۔ فان کو مشرقی ایشیا میں 1998ء-1999ء میں ایک ٹی وی سلسلہ مائی فیئر پرنسز کی وجہ سے خاصی شہرت ملی۔ 2003ء میں انہوں نے سیل فون-فلم میں اداکاری کی جو اس ...

                                               

فوجیان

فوجیان سرزمین چین کے جنوب مشرقی ساحل پر ایک صوبہ ہے۔ فوجیان کے شمال میں ژجیانگ، مغرب میں جیانگشی اور جنوب میں گوانگڈونگ واقع ہیں۔ تائیوان اس کے مشرق میں آبنائے تائیوان کے پار واقع ہے۔

                                               

فوژو

فوژو یا فوجو Fuzhou چینی: 福州 ; پینین: Fúzhōu ، عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ فوجیان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 7،115،370 باشندوں پر مشتمل ہے۔

                                               

لی چنگ یوئن

لی چنگ یوئن ایک نباتات شناس تھا جو 1933میں فوت ہوا۔ نباتات شناس لی چنگ یوئن کے بارے میں کہاجاتاہے کہ وہ 256سال جیا۔ اس نے کادعویٰ تھا کہ وہ 1736میں پیداہواجبکہ مشتبہ سوابق کی وجہ سے یہ 1677بھی ہو سکتاہے۔ مبینہ طورپرہر دو سال کاعرصہ اب تک سب سے زی ...

                                               

لی کی چیانگ

لی کی چیانگ ایک چینی سیاست دان جو ریاستی کونسل کے اعلیٰ وزیر اور عوامی جمہوریہ چین کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008ء سے 2013ء تک نائب وزیر اعظم کے منصب پر فائر رہے۔ لی ایک پیشہ ور ماہر معاشیات اور چین کی حکومت کے سربراہ ہونے کے ساتھ چین ...

                                               

لیاؤزے کی پریاں

لیاؤزے کی پریاں چینی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو پو سانگ لنگ کی مافوق الفطرت کہانیوں کے مجموعہ سے تیار کیا گیا ہے جس کا عنوان ایک چینی اسٹوڈیو سے حیرت ناک کہانیاں ہے ۔ یہ کتابوں پر مبنی سیریز کا حصہ ہے جس میں تین کتابیں شامل ہیں، تینوں کتابوں پر ٹی وی ...

                                               

لین دان

لین دان ایک چینی پیشہ ور بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ وہ دو بار اولمپک چیمپئن، پانچ بار عالمی چیمپئن اور اس کے ساتھ چھ بار آل انگلینڈ چیمپئن بھی رہا ہے۔ لین دان کو بیڈمنٹن کا کل وقتی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے، 28 کی عمر تک لین نے "سپر گرینڈ سلیم" مکمل ...

                                               

ما منگشین

ما منگشین کا عربی نام ابراہیم تھا۔ عرب سے چین واپس آنے کے بعد انہوں نے خود کو عزیز کہلوانا شروع کر دیا تھا۔ انہیں محمد امین عربی: محمد أمين بھی کہا جاتا تھا۔ جہریہ کے پیروکار انہیں بعض اوقات وقایت اللہ عربی: وقاية الله کے نام سے یاد کرتے ہیں۔

                                               

مار (شیطان)

بدھ مت میں شیطان مار مجسم برائی ہے جو تحریص، گناہ اور موت کا نمائندہ ہے۔ وہ ہندوستانی اساطیر کے مکار شیطان ”نموچے" جیسا ہے جو اِندَر کے ساتھ لڑا۔ نموچے بد روح ہے جو بارش روکتی اور خشک سال باعث بنتی ہے۔ نموچے لفظ کا مطلب ”پانیوں کی بندش" ہے تاہم ب ...

                                               

مانچو قوم

مانچو قوم چین میں اقلیتی نسلی گروہ ہے جس سے مانچوریا کا نام بھی اخذ کیا گیا ہے۔ روایتی منچو ٹوپی پر آرایشی اشیا کی وجہ سے انہیں کبھی کبھار سرخ-چنور مانچو بھی کہا جاتا ہے۔ بعدازاں جن اور چنگ سلسلہ شاہی مانچوں نے ہی قائم کیا تھا، جو دراصل جورچین قو ...

                                               

نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا

نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا نانجنگ لوکؤ انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین کے صوبے کے دار الحکومت شہر نانجنگ میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ 2018ء کے مطابق یہ چین کا بارہواں مصروف ترین ہوائی اڈوا تھا۔ یہ ضلع جیانگنینگ کے مضافات میں شہر کے م ...

                                               

نانجنگ نمکین بطخ

نانجنگ نمکین بطخ چین کے قدیم دار الحکومت نانجنگ کا ایک مقامی بطخ کا پکوان ہے۔ ڈش کی تاریخ سینکڑوں سال پرانی ہے، ممکنہ طور پر چودہویں صدی لیکن یہ چنگ خاندان کے دور میں زیادہ مشہور ہوئی۔ نرم سفید بطخ کے کوشت میں کچھ چربی ہوتی ہے تاہم یہ مرغن نہیں ہ ...

                                               

نو دم والی لومڑی کی داستان

نو دم والی لومڑی کی داستان ایک چینی اسٹوڈیو سے عجیب کہانیاں سے ماخوذ چھ کہانیوں پر مبنی ایک چینی ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے 2016 میں نشر کیا گیا۔ یہ اصل میں 2 اقساط روزانہ نشرحنان ٹی وی پر منگل سے اتوار Youku ، Tencent ، سوہو اور آئی چی پر ایک ہی وقت ...

                                               

يونس خان

یونس خان 1462ء سے لے کر 1487ء میں اپنی موت تک مغلستان کے خان تھے۔ چینی ریکارڈ کے انھیں بہت سے مؤرخین نے حاجی علی کے ساتھ شناخت کیا ہے۔ يونس خان‎‎، مغل سلطنت کے بانی، ظہیر الدین محمد بابر کے نانا تھے۔ یونس خان اپنے بیٹے چغتائی خان کے نسل سے تھے۔

                                               

پولاؤ (ڈریگن)

پولاؤ ، کچھ ابتدائی ذرائع میں تلاؤ ، اور پلاؤ ، ایک چینی ڈریگن ہے اور ڈریگن کے 9 بیٹوں میں سے ایک ہے ۔ چینی افسانوی داستان میں کہا جاتا ہے کہ وہ "دہاڑنا" پسند کرتے ہیں ، اور اسی وجہ سے انھیں روایتی طور پر چین میں گھنٹیوں کے اوپر دکھایا جاتا ہے ، ...

                                               

چی این لونگ

چی این لونگ ایک شہنشاہ ہوتے ہوئے فاضل، ادیب، عالم اور نامور جرنیل تھا۔ اس کے عہد میں چین آزاد اور اقتدار کا ممتاز مظہر تھا۔ اس کا دور امن و امان کا حامل تھا۔ اس کی موت کے بعد شاہی کو ایسا زوال آیا کہ وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی اور جمہوریت نے جنم ...

                                               

چی جینگ یی

چی جینگ یی المعروف ہلال الدین ایک چینی صوفی عالم گزرے ہیں۔ انہوں نے چینی مسلمانوں میں قادریہ صوفی سلسلہ پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ان کے پیروکار انہیں چی داؤزو یعنی ”استاد اعظم چی" کے نام سے پکارتے ہیں۔

                                               

چین قومی شاہراہ 101

چین قومی شاہراہ 101 بیجنگ کو شینیانگ اور لیاؤننگ سے ملانے والی بنیادی گرزگاہ ہے۔ بیجنگ میں اسے جینگشون روڈ یا جینگمی روڈ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ وسطی بیجنگ کو ضلع شونیئی اور ضلع مییون سے ملاتی ہے، حالانکہ اصل سڑک ان دو مقامات سے کہیں زیادہ آگے ...

                                               

چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا

چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا یا چینگدو شوانگلیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین کا اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا ہو جو صوبہ سیچوان کے دار الحکومت چینگدو کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ چینگدو شہر کے جنوب مغرب میں 16 کلو میٹر کے فاصلے پر ضلع شوانگلیو کے شما ...

                                               

چینی رومی تعلقات

چین اور رومن تعلقات میں بالواسطہ رابطے ، تجارتی سامان کی ترسیل، معلومات اور کبھی کبھار مسافر رومن سلطنت اور چین کی ہان سلطنت کے بیچ ، اسی طرح بعد میں مشرقی رومن سلطنت اور مختلف چینی خاندانوں کے مابین شامل ہیں۔ قدیم مشرق وسطی میں رومن توسیع کے دور ...

                                               

چینی کمیونسٹ پارٹی کی پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی

چینی کمیونسٹ پارٹی کی پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی چینی کمیونسٹ پارٹی کے چوٹی کے ارکان کا ایک گروہ ہے۔ مختلف وقتوں میں اس گروہ میں 5 سے لیکر 11 ارکان تک رہے ہیں۔ ابھی اس میں 7 ارکان ہیں۔ اس کمیٹی کو بنانے کا مقصد اہم امور سے متعلق بحث کرنا اور فیصلے ...

                                               

ژو دے

ژو دے چین کے صوبہ چیوان کے ایک دیہات نائی لنگ میں 1886ء میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین زمیندار تھے اور ان کا شمار چین کے مشہور سرمایہ داروں میں ہوتا تھا۔ ژو دے نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوجی تربیت حاصل کرنے ینان فوجی اکیڈمی میں داخلہ لے لیا۔ ...

                                               

کائفینگ

کائفینگ جسے سابقہ طور پر متعدد ناموں سے جانا جاتا تھا ، عوامی جمہوریہ چینکے صوبے ہینان میں ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ یہ سونگ خاندان کا دارالحکومت بھی رہا۔

                                               

کانگ شی

کانگ شی چنگ خاندان کا تیسرا شہنشاہ تھا جس نے چین پر 61 سال حکومت کی۔ اس کے دور میں مسیحیوں کو کچھ کامیابیاں ملیں۔ اس کا شمار چین کے عظیم شہنشاہوں میں ہوتا ہے۔

                                               

کانگ یووئی

کانگ یووئی چینی محقق، 1898ء کی تحریک اصلاح کے اہم رہنما اور جدید چین کی عقلی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھنے والے تھے۔ سلطنت کے آخری برسوں اور جمہوریہ کے ابتدائی برسوں کے دوران میں انہوں نے ”اخلاقی انحطاط" اور بلا امتیاز مغربیت کے خلاف نسخے کے طور پر ...

                                               

کاک ٹیل بند

کاک ٹیل بند ہانگ کانگ طرز کا ایک میٹھا بند ہے جس میں پسا ہوا ناریل بھرا ہوتا ہے۔ یہ ہانگ کانگ کی پکانے کی کچھ اشیا میں سے ہے جو روایتی طرز پر تیار ہوتا ہے۔ کاک ٹیل بند کئی چینی بیکریوں میں دیگر میٹھے بندوں کے ساتھ جیسے کہ انناس بند، تیار ہوتا ہے ...

                                               

کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا

کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا یا کونمینگ چانگشوی انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین کے صوبے یوننان کے دار الحکومت شہر کونمینگ میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ ہوائی اڈا سطح سمندر سے تقریباً 2،100 میٹر بلند پہاڑی علاقے میں شہر کے مرکز کے شمال ...

                                               

گوئیانگ

گوئیانگ جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئیژو کا دارالحکومت ہے۔ شہر کی بلندی 1،100 میٹر ہے۔ اسکا رقبہ 8،034 مربع کلومیٹر اور اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 4،324،561 نفوس پر مشتمل ہے۔

                                               

گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا

گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا یا گوانگژو بایئون انٹرنیشنل ائیرپورٹ چین صوبے گوانگڈونگ کے دار الحکومت گوانگژو کا بنیادی ہوائی اڈا ہے۔ دونوں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ اور بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموز ...

                                               

گیوک خان

گیوک منگول سلطنت تیسرا خاقان کا تھا، اوغدائی خان کا سب سے بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ اس نے 1246ء تا 1248ء تک حکومت کی۔

                                               

ہؤ ییفان

ہؤ ییفان ایک چینی شطرنج گرینڈ ماسٹر اور چار بار خواتین کی عالمی شطرنج چیمپیئن ہے۔ ایک شطرنج نوجوان کے طور پر وہ سب سے کم عمر کے خاتون کھلاڑی ہے جس نے گرینڈ ماسٹر مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا اور خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والی سب سے کم ...

                                               

ہائکو

ہائکو عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہائنان کا دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ ہائنان کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ انتظامی طور پر ہائکو ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ چار اضلاع پر مشتمل 2،280 مربع کلومیٹر کا احاطہ کرتا ہے۔ اسکی آبادی 2،046،189 ...