ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 406




                                               

شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی

شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے ترجمان ، استاد اور متعدد اسلامی کتابوں کے مصنف ہیں۔ آپ تصوف کے سلسلہ نقشبندیہ شیخ فقہ حنفی کے مشہور کے عالم ہیں۔ بام سیف اور وامن میشرم کے ساتھ آپ نے بنیادی ط ...

                                               

شیخ صدوق

ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن موسیٰ بن بابویہ قمی معروف بہ شیخ صدوق یا ابن بابویہ بارھویں شیعہ امام زمانہ حضرت مہدی علیہ السلام کی دعا کی برکت سے قم شہر میں 306ھ میں پیدا ہوئے۔ بنی بابویہ قم کے خاندانوں میں سے ایک ایسا خاندان ہے جس کی علمی شہرت ...

                                               

شیخ عباس قمی

شیخ عباس قمی اہل تشیع کے معروف عالم دین اور مشہور محدث تھے۔ اصل نام محمد عباس قمی تھا مگر شہرت اسی نام سے ہو گئی۔ بہت زیادہ عبادت گزار اور نیک شخص تھے۔ اور ان کے علمی کام بھی بہت ہیں۔ ان کی معصومین علیہم السلام سے منقول دعاؤں کی مشہور کتاب مفاتیح ...

                                               

شیخ علی متقی (صاحب کنزالعمال)

شیخ علی متقی 875ھ میں برہانپور میں پیداہوئے، آبائی وطن شیراز ہند جونپور تھا۔ شیخ حسام الدین نے ترک وطن کر کے برہان پور میں سکونت اختیار کی جہاں شیخ علی متقی کی ولادت ہوئی

                                               

طاہر پٹنی

شیخ طاہر پٹنی کا شمار برصغیر کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے اور ان کو رئیس المحدثین کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ علم حدیث میں ان کے فضل و کمال کا شہرہ صرف ہندوستان ہی میں نہ تھا، بلکہ عالم اسلام میں بھی ان کے علم و فضل اور حدیث کے کمال و امتیاز کا ...

                                               

عاتكہ بنت یزید

عاتكہ بنت یزید ایک اموی شہزادی خلیفہ یزید بن معاویہ کی بیٹی اور خلیفہ عبدالملک بن مروان کی زوجہ تھی۔ بعض نے اسے عالمہ دین قرار دیا کیونکہ اس نے علم دین کا وسیع مطالعہ کیا، خاص طور پر علم حدیث میں۔ اس کے ساتھ وہ اپنی سخاوت اور فیاضی کی وجہ سے بھی ...

                                               

عامر بن شراحیل شعبی

امام شعبی کی پیدائش اور پرورش صحابہ کرام کے دور میں ہوئی۔ شہر کوفہ کئی صحابہ ہم کا مسکن تھا۔ انہوں نے اکابر صحابہ کے علم سیکھا جس نے آپ کو امام العصر اور علامۃ التابعین بنا دیا۔ علمی اعتبار سے اپنے زمانے کے امام اور علامہ تھے۔ قرآن وحدیث ،فقہ ومغ ...

                                               

عبد الرحمن دارمی

آپ کی ولادت 181ھ بمطابق 797ء میں ہوئی۔ آپ کا اپنا بیان ہے کہ: میں اُس سال پیدا ہوا جِس سال عبداللہ ابن مبارک کا انتقال ہوا ۔ محدث عبد اللہ ابن مبارک کا انتقال 181ھ میں ہوا تھا اِس حساب سے امام عبد الرحمٰن الدارمی کا سنِ ولادت 181ھ یعنی 797ء ہے۔

                                               

عبد الرحیم عراقی

ابو الفضل زین الدین عبد الرحیم بن حسین بن عبد الرحمٰبن ابی بکر بن ابراہیم عراقی شیخ الحدیث تھے۔ کرد خاندان سے تعلق تھا اور عراق میں پیدا ہوئے تھے۔ بعد ازاں قاہرہ منتقل ہوئے۔ اپنے دور کے معروف شافعی فقیہ تھے۔ ابن حجر عسقلانی ان کے شاگردوں میں سے ت ...

                                               

عبد الرزاق صنعانی

صحیح بخاری و مسلم وغیرہ ان کی روایتوں سے مالا مال ہیں۔ امام احمد بن حنبل سے کسی نے پوچھا کہ حدیث کی روایت میں آپ نے عبد الرزاق سے بڑھ کر کسی کو دیکھا؟ جواب دیا کہ "نہیں" بڑے ائمہ حدیث مثلاً امام سفیان بن عیینہ، یحیٰ بن معین، علی بن المدینی اور ام ...

                                               

عبد الغنی مقدسی

عبد الغنی مقدسی ، پورا نام اور نسب: حافظ تقی الدین ابو محمد عبد الغنی بن عبد الواحد بن علی بن سرور بن رافع بن حسن بن جعفر بن ابراہیم المقتول بن اسماعیل بن امیر جعفر سید اغر بن ابراہیم اعرابی بن ابو جعفر محمد رئیس جواد بن علی زینبی بن عبد اللہ بحر ...

                                               

عبد بن حميد

امام ذہبی نے انہیں الإمام الحافظ، الحجۃ الجوال کہا اور ماوراء النہر کے منفرد حفاظ میں شمار کیا اور کہا کہ انہوں نے دوسو علمی سفر کیے اور اکابر سے ملاقاتیں کیں

                                               

علی بن عمر دارقطنی

ابو الحسن علی بن عمر بن احمد بن مہدی دار قطنی بغدادی ، حدیث میں اپنے زمانے کے یکتا امام اور حافظ، احادیث، علل اور اسماء الرجال کے زبردست عالم تھے۔ علاوہ ازیں قرات اور اس کے طرق، فقہ اور اختلافات، انساب اور ادب میں بھی زبردست مہارت رکھتے تھے۔ ان ک ...

                                               

علی بن مدینی

ابو الحسن علی بن عبد اللہ بن جعفر بن نجیح بن بکر بن سعد کا شمار زمرہ تبع تابعین کے محدثین میں ہوتا ہے، انہیں جرح و تعدیل کا امام سمجھا جاتا ہے۔ گویا وہ عمر میں چھوٹے تھے مگر علم و فضل کے وجہ سے ان کا شمار اکابر محدثین میں ہوتا تھا۔

                                               

فخر النساء شہدہ

فخر النساء شہدہ – شُہدہ الکاتبیہ پانچویں صدی ہجری اور چھٹی صدی ہجری میں ایران سے تعلق رکھنے والی نامور محدثہ، عالم اور کاتبہ تھیں۔ اُنہیں متعدد ائمہ حدیث سے حدیث روایت کرنے کی اِجازت حاصل تھی۔ اُنہیں تاریخ اسلام میں شُہدَہ الکاتبیہ اور شُہدَہ الب ...

                                               

محب الدین ابن النجار

کام جاری محب الدین ابن النجار یا ابوعبداللہ محمد بن محمود بن الحسن بن ھبۃ اللہ یا ابن النجار حافظ بغدادی پیدائش: مارچ 1183ء - وفات: 25 دسمبر خلافت عباسیہ کے عہد میں محدث، مفسر، محقق، عالم، مؤرخ، مؤلف و مصنف تھے۔ ابن النجار چھٹی صدی ہجری کے کبار م ...

                                               

محقق حلی

ابوالقاسم جعفر بن حسن بن یحیی بن سعید حلی ساتویں صدی ہجری کے مشہور شیعہ فقیہ، اصولی اور عظیم شاعر ہیں جو محقق حلی اور محقق اول کے عنوان سے مشہور ہیں۔ وہ اپنے زمانے کے عظیم ترین اور مشہور ترین فقیہ اور مجتہدین کے درمیان میں خاص عظمت و اعتبار کے ما ...

                                               

محمد بن ماجہ

ابو عبد اللہ محمد بن یزید ابن ماجہ الربعی القزوینی ایک محدث ہیں۔ ان کا شمار ان چھ محدثین میں ہوتا ہے جن کو سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا جاتا ہے۔ اور جن کی کتب صحاح ستہ کے نام سے مشہور ہیں۔ انہیں احادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق ...

                                               

محمد بن نصر مروزی

محمد بن نصر مروزی امام بخاری کے تلامذۃ میں سے تھے۔ آپ کے علاوہ اسحاق بن راہویہ،یحییٰ بن یحییٰ، یزید بن صالح، ہشام بن عمار، صدقہ بن الفضل سے شرف تلمذ حاصل ہے۔ فقاہت کے ساتھ آثار صحابہ، مذآہب صحابہ و تابعین کے جامع تھے۔

                                               

محمد فواد عبد الباقی

محمد فواد عبد الباقی حدیث اور اس کے اشاریہ جات کی ترقی اور قرآن پاک کی آیات کی فہرست تیار کرنے میں نمایاں کام کیا۔

                                               

محمد مصطفٰی اعظمی

محمد مصطفیٰ اعظمی ایک ممتاز بھارتی نژاد سعودی محدث تھے جنہیں سنہ 1980ء میں فن حدیث میں ممتاز خدمات کی بنا پر عالمی شاہ فیصل اعزاز سے نوازا گیا۔ مصطفی اعظمی کا آبائی وطن بھارت کے صوبہ اترپردیش میں واقع مئو شہر ہے۔ سنہ 1955ء ميں دار العلوم دیوبند س ...

                                               

مرعی الكرمی

مرعی ابن یوسف ابن ابی بکر عماد الكرمی جن کو اکثر مرعی ابن یوسف الکرمی کے نام سے جاتا ہے، مسلم عالم دین تھے اور حنبلی کے سب سے مشہور عالم میں سے تھے۔

                                               

معمر بن راشد

انہیں تحصیل علم کا سنہرا موقع میسر آیا قوت حفظ وضبط اور فہم و فراست کی دولت سے مالا مال تھے اس کی وجہ سے جب وہ مرکز علم بصرہ اور اس عہد کے دوسری علمی مراکز میں پہنچے تو وہاں کے شیوخ سے بڑے ذوق و شوق سے علم کی دولت حاصل کی اور اپنے وقت کے عظیم محد ...

                                               

ملا صالح مازندرانی

ملا صالح مازندرانی کا نام حسام الدین ملا محمد صالح بن احمد سروی مازندرانی ہے اور ملا صالح مازندرانی کے نام سے مشہور ہیں۔ گیارہویں صدی ہجری کے معروف شیعہ عالم اور فقیہ تھے۔ شیخ بہائی اور علامہ محمد تقی مجلسی کے شاگردوں میں سے تھے اور مجلسی اول کے ...

                                               

نفطویہ

ابو عبد اللہ ابراہیم بن محمد بن عرفہ بن سلیمان بن المغیرہ بن حبیب بن المحلب بن ابی سفرہ الازدی جو نفطویہ کے نام سے مشہور ہیں، قرون وسطی کے مسلم عالم اور شاعر تھے۔ وہ اپنے وقت کے بہترین مصنف سمجھے جاتے تھے۔ آپ حدیث اور قرآن کی قرأت میں ماہر تھے۔

                                               

ولید بن القاسم

الولید بن القاسم بن الوید ہمدانی کا تعلق کوفہ سے تھا۔ علما رجال میں سے امام احمد بن حنبل ، ابن حبان اورابن عدی انہیں ثقہ قرار دیتے ہیں مگر مشہور ماہر فن یحییٰ ابن معین انہیں ضعیف کہتے ہیں۔ ابن حجر عسقلانی انہیں حفاظ حدیث کے آٹھویں طبقہ میں شمار ک ...

                                               

وکیع بن جراح

وکیع بن جراح کی ولادت 129ھ بمطابق 746ء میں ہوئی۔ خطیب بغدادی نے وکیع کا قول نقل کیا ہے کہ وہ کہتے تھے۔ ”میری ولادت 128ھ میں ہوئی۔" اصل کے نیشاپور اور بقول بعض سندھ کے باشندہ تھے۔

                                               

ہمام بن منبہ

أبو عقبہ ہمام بن منبہ بن كامل بن شيخ، اليمانی الصنعانی الابناوی تابعین کی نسل میں سے تھے۔ آپ کے والد منبہ بن کامل کے چار فرزند جن کے نام ہمام بن منبہ، وہب بن منبہ، معقل بن منبہ اور غیلان بن منبہ تھے۔ ہمام بن منبہ جنوبی عرب کے باشندے تھے جبکہ آپ ک ...

                                               

یحییٰ القطان

فن رجال کا سلسلہ ان ہی سے شروع ہوا۔ علامہ ذہبی نے لکھا ہے کہ فن رجال میں اول جس شخص نے لکھا وہ یحی بن سعید القطان ہیں۔ امام احمد بن حنبل کا قول ہے "میں نے اپنی آنکھوں سے یحیٰ کا مثل نہیں دیکھا۔"

                                               

ابو طلحہ انصاری

ابوطلحہ انصاری ان کا نام زیدبن سہل بن اسود بن حرام انصاری نجاری تھا یہ بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر میں موجودتھے جب مسلمان ہجرت کر کے مدینہ آئے تو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ جراح اورابوطلحہ میں سلسلۂ مواخات قائم فرمادیا،یہ سب معرکوں میں ...

                                               

ابو لبابہ

بیعت عقبہ، غزوہ بدر اور تمام غزوات شریک ہوئے،بعض نے کہا غزوہ بدر میں اور غزوہ سویق میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ حضور انور کے حکم سے مدینہ منورہ کے ناظم کی حیثیت سے رہے مگر آپ کو غنیمت سے حصہ دیا گیا علی المرتضی کی خلافت میں وفات پائی۔

                                               

ابی بن کعب

ابی بن کعب انصاری بخاری کاتب وحی، فاضل قرآن محمد بن عبد اللہ کے صحابہ میں سے ایک ہیں۔ ابی بن کعب بیعت عقبہ ثانیہ میں موجود تھے، غزوہ بدر اور دوسرے غزوات میں شرکت کی۔ محمد بن عبد اللہ کی مشہور حدیث کے مطابق جن چار قاریوں سے قرآن پڑھا جانا چائیے۔ ا ...

                                               

بریدہ بن حصیب

بُرَیْدَہْ نام،ابوعبداللہ کنیت،نسب نامہ یہ ہے کہ بریدہ بن حصیب بن عبد اللہ بن حارث بن اعرج بن سعد بن زراح بن عدی بن سہم بن مازن بن حارث بن سلامان بن اسلم اسلمی۔

                                               

بشیر بن سعد

غزوہ بدر، غزوہ احد اور تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ سقیفہ بنی ساعده میں انصار کی طرف سے ابوبکر صدیق کی بیعت کرنے میں سب سے پہلے تھے 10ھ عین التمرکے دن خالد بن ولید کے ساتھ جنگ یمامہ میں شریک ہوئے اورواپسی کے وقت عین التمر کے معرکہ میں شہید ہوئے۔ ۔ ب ...

                                               

خوات بن جبیر

خوات بن جبیرانصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ ان کی کنیت ابو عبد اللہ اور ابو صالح ہے۔ ان کا پورا نسب خوات بن جبير بن النعمان بن أميہ بن امرء القيس-اور یہ البرك بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الاوسی، ...

                                               

مالک بن انس

مالک بن انس بن مالک بن عمر امام مالک بن انس بن مالک بن ابی عامر اصبحی ہیں اور ابوعامر اصبحی دادا ان کے صحابی جلیل القدر ہیں۔ سوائے جنگ بدر کے اور سب غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے۔ مسلمانوں میں "امام مالک" اور "شیخ الاسلام" کے ...

                                               

معقل بن یسار

معقل نام، ابو عبد اللہ کنیت، نسب نامہ یہ ہے،معقل بن یسار بن عبد اللہ بن صغیر بن حراق بن لای بن کعب بن عبد بن ثور بن ہدمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن اوبن طانجہ بن الیاس بن مضر

                                               

کعب بن عمرو

کعب نام، ابو الیسر کنیت، بنو سلمہ سے ہیں،نسب نامہ یہ ہے، کعب بن عمرو بن عبادہ بن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ بن علی بن سد بن ساردہ بن یزید بن جشم بن خزرج ،ماں کا نام نسیبہ بنت ازہر بن مریٰ تھا اور بنو سلمہ سے تھیں ۔

                                               

آمنہ بنت محصن

آمنہ بنت محصن ، یہ دراصل ام قیس بنت محصن الاسدی کا ہی نام ہے جیسا کہ ابن حجر عسقلانی نے ذکر کیا ذكر السهيلي أنه اسم أم قيس بنت محصن، أخت عكاشة بن محصن الأسدي سہیلی نے ذکر کیا کہ ام قیس بنت محصن کا نام ہے جو عکاشہ بن محصن کی بہن ہیں۔ ام قیس بنت مح ...

                                               

ابن عدی جرجانی

اسماء الصحابہ - الانتصار۔ یہ مختصر المزنی کے نام سے فقہ شافعی کی کتاب ہے ۔ علل الحديث۔ آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے الكامل فی معرفۃ الضعفاء والمتروكين من الرواة 18 جلدوں پر مشتمل ہے۔ أسامی من روى عنہم البخاري۔ معجم۔ اپنے اساتذہ اور شیوخ کے نام لکھے ہیں۔

                                               

ابو زرعہ رازی

ابو زرعہ الرازی مشہور حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔ ایک قول ہے کہ ابو زرعہ کو سات لاکھ احادیث حفظ تھیں۔ فقیہ پرہیزگار، کنارہ کش، عبادت گزار، متواضع اور خشوع و خضوع والے عالم تھے۔ ان کی پرہیزگاری کی شہادت اِن کے ہم عصر علما نے بھی دی ہے کہ وہ اپنے تما ...

                                               

احمد بن شعیب نسائی

امام نسائی آپ کا نام احمد اور کنیت ابو عبد الرحمان۔ اور والد کا نام شعیب ہے۔ پورا نسب یوں ہے: احمد ابن شعیب ابن علی ابن بحر ابن سنان ابن دینار النسائی۔ ابو عبد الرحمن کنیت ہے، لقب حافظ الحدیث ہے۔ نام: احمد بن شعیب بن یحییٰ بن سنان بن دینار نسائی ...

                                               

خالد بن دينار تميمی

خالد بن دينار تميمی کا پورا نام خالد بن دینار تمیمی سعدی ہے، ابو خلدہ سعدی بصری خياط ان کی کنیت ہے۔ ان کا شمار تابعین میں ہوتا ہے ان سے کئی احادیث مروی ہیں۔یہ رواہ حدیث میں طبقہ صغار تابعین میں شمار ہوتے ہیں۔ علما جرح و تعدیل نے انہیں صدوق اور ثق ...

                                               

اقسام تصنیفات حدیث

اقسام تصنیفات حدیث کتب حدیث کی تقسیم جو سند یا متن کے بہتر فہم و ادراک کے لیے ضروری ہے۔ حدیث کی کتابوں کی اپنے موضوع اور ترتیب کے لحاظ سے بہت سی اقسام ہیں جن میں ہر قسم کا ایک خاص اصطلاحی نام ہےجس میں پھر کئی اقسام مزید شامل ہیں۔ شاہ عبد العزیز م ...

                                               

الاباطیل

کتاب الاباطیل:یہ ابوعبد الله الحسين بن ابراہيم بن حسين بن جعفر الهمدانی الجوزقی "543ھ کی تصنیف ہے جسے انہوں نے حروف تہجی کے اعتبار سے لکھا اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے یہ کتاب سعو ...

                                               

الترغیب والترہیب (قوام السنہ)

الترغيب والترہيب ۔ یہ اصفہانی جو قوام السنہ کے لقب سے معروف ہیں کی فضائل پر مشتمل احادیث کی کتاب ہے۔ ان کا نام ابو القاسم اسماعيل بن محمد بن الفضل بن علی القرشی التيمی الطلحی الاصفہانی ان کا لقب قوام السنہ تھا۔ اصفہانی کا حدیث کے حفظ اور ضبط میں ...

                                               

التعقبات علی الموضوعات

التعقبات على الموضوعات:موضوع احادیث کی پہچان کے لیے لکھی گئی کتاب ہے اس کے مؤلف جلال الدين السيوطی متوفى:911ھ، یہ تلخیص در تلخیص ہے موضوعات کبیر ابن الجوزی کی پہلے اس کا نام النكت البديعيات على الموضوعات رکھا پھر اسے مختصر کیا

                                               

الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ

الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ یہ علامہ شوکانیؒ 1250ھ کی تالیف ہے، اس میں آپ ابنِ جوزی کی راہ پر چلے ہیں اور بہت سختی کی ہے، کئی ضعیف اور حسن حدیثیں بھی موضوع ٹھہرادی ہیں۔

                                               

اللآلی المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ

اللآلی المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ:موضوع احادیث کی پہچان کے لیے لکھی گئی کتاب ہے اس کے مؤلف جلال الدين السيوطی متوفى:911ھ، یہ تلخیص ہے موضوعات کبیر ابن الجوزی کی

                                               

اللؤلؤ و المرجان

اللؤلؤوالمرجان بخاری و مسلم کی متفق روایات کا مجموعہ ہے جو محمد فؤاد عبدالباقی کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے نہایت عرق ریزی سے صحیح بخاری وصحیح مسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کر دیا- جن کی صحت مسلمہ اور مسائل قطعی ہیں ۔