ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 401




                                               

سنڈریلا احساس

سنڈریلا احساس کو سب سے پہلے کولیٹ ڈولنگ نے متعارف کیا تھا، جب اس نے خواتین کی آزادی سے خوف پر لکھا – ایک لا شعوری میں آنے والا جذبہ کہ ان کی کوئی اور دیکھ ریکھ کرے۔ اس تصور کو مزید تقویت اس وقت ملتی ہے جب یہ خواتین بڑی عمر کو پہنچتی ہیں۔ یہ نام ب ...

                                               

ٹونی بزان

ٹونی بزان کا تعلق برطانیہ سے تھا۔ وہ مائنڈ میپ تکنیک کا بانی، جس نے دنیا بھر میں مائنڈ لٹریسی ، کرئیٹو تھنکنگ اور سپیڈ ریڈنگ کے نئے دور کا آغاز کیا ۔ ان کی وجہ شہرت انسانی دماغ کو زیادہ سے زیادہ بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لئے ان کی وضع کردہ ت ...

                                               

سقیفہ بنی‌ ساعدہ

سقیفہ بنی ساعدہ کو اختصار کے ساتھ صرف سقیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے وقت سقیفہ بنی ساعدہ میں بنو خزرج کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانشینی کے حوالے سے ایک نیم خفیہ اجلاس جاری تھا۔ اس اجلاس کی ...

                                               

سیر اعلام النبلاء

اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے تاريخ النبلاء۔ كتاب النبلاء۔ اعيان النبلاء۔ سير النبلاء۔ سير أعلام النبلاء: یہ مشہور و معروف نام خود امام ذہبی نے بھی استعمال کیا تاريخ العلماء النبلاء۔

                                               

طلقاء

"طُلَقَاء" اسمِ طَلِیق کی جمع ہے۔ طلیق کے لغوی معنی رہا یا آزاد شدہ کے ہیں۔ ایسا شخص جو قابو میں آگیا ہو، پکڑا جا چکا ہو، گرفتار کیا جا چکا ہو لیکن اسے بوجوہ چھوڑ دیا گیا ہو۔ اور اصطلاح میں طلقاء ان اشخاص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو فتح مکہ کے بعد ...

                                               

مسلمانوں کے خلاف تشدد

مسلمانوں کے خلاف تشدد قدیم زمانے سے لے کر قرون وسطٰی اور جدید دور، دونوں میں رائج رہا ہے۔ یہ تشدد کی وجہ یا تو ان کی مذہبی وابستگی ہے یا پھر نسلی وابستگی ہے، جیسا کہ بلغاریہ کی ترک زبان بولنے والی آبادی مسلمان ہونے کی وجہ سے امتیازات اور تشدد کی ...

                                               

کشمیر میں اسلام

اسلام وادی کشمیر کا سب سے بڑا مذہب ہے، 2014ء کے اعداد و شمار کے مطابق خطے میں کل آبادی کا 97.16% مسلمان آبادی ہے۔ کشمیر میں اسلام آمد چودہویں صدی کے ابتدائی دور میں وسطی ایشیا اور فارس سے آنے والے مسلم صوفیوں کی تبلیغ سے ہوئی۔ کشمیری مسلمانوں کی ...

                                               

اسیت

اسیت چھٹی صدی قبل مسیح کے ایک زاہد مجتنب تھے جنہوں نے سدھارتھ گوتم کی پیدائش پر اُن کے غیر معمولی ہونے کی پیش گوئی کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اسیت اور راجا شدھودن بچپن کے ساتھی تھے اور سدھارتھ کی پیدائش پر وہ پہلی بار محل آئے۔ جب وہ اُس نوزائیدہ بچہ ...

                                               

تیسری بدھ مجلس

تیسری بدھ مجلس ایک عظیم اجتماع تھا جو اشوک کی تاجپوشی کے اٹھارویں سال پاٹلی پتر میں ہوا۔ یہاں بھی دوسری بدھ مجلس کی طرح متعدد اختلافات منظر عام پر آئے۔ یہ مجلس 252 ق م میں منعقد ہوئی اور اس کے نتیجہ میں ”استھور وادن" ایک کٹر فرقے کی حیثیت سے منظم ...

                                               

دوسری بدھ مجلس

دوسری بدھ مجلس وہ دوسرا بدھ اجتماع جو ویشالی میں مہاتما بدھ کے انتقال کے سو سال بعد ہوا۔ اس مجلس میں پہلی بار سنگین اختلافات نے سر ابھارا حالانکہ ان کی بنیاد خانقاہی نظم و نسق کے نہایت عامیانہ امور تھے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ بدھی نظام دو حصوں میں تقسیم ...

                                               

سفید کنول (تحریک)

سفید کنول ایک مذہبی اور سیاسی تحریک تھی جس نے بہت سے ہان چینیوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جو ووشینگ لاومو ؛ لفظی معنی: ابدی قابل تکریم ماں) کی عبادت میں تسکین پاتے تھے اور انہیں ہزار سالہ مدت پر اس کی تمام اولاد کو ایک خاندان کے طور پر جمع کرنا تھا۔ ...

                                               

پہلی بدھ مجلس

روایت کے مطابق مہاتما بدھ کی وفات کے معاً بعد مگدھ کے دار الحکومت راج گڑھ میں بھکشوؤں کے بہت بڑے پہلے اجتماع میں اپالی نے ”ونائے پٹک" سنائی جو اس کے بقول مہاتما بدھ نے وضع کیے تھے۔ اِسی مجلس میں آنند نے ”سوت پٹک" سنائی جو عقیدے اور اخلاقیات کے مو ...

                                               

چوتھی بدھ مجلس

پہلی صدی عیسوی میں کنشک کی زیر سرپرستی منعقد ہونے والی چوتھی بدھ مجلس میں عام بھکشوؤں کے علاوہ پانچ سو عالم و فاضل راہب شریک ہوئے۔ اس اجلاس کا مقصد بدھ فرقوں میں نظریاتی ہم آہنگی پیدا کرنا تھا چنانچہ بدھی احکامات کی تین مستند اور ضخیم تفاسیر تیار ...

                                               

کاہو جو دڑو

کاہو جو دڑو بڑے رقبے پر پھیلا ہوا شہر ہے۔ یہ شہر پہلی مرتبہ سر جان جيکب نے دریافت کیا جس نے ماہرین کے ساتھ تحقیق کا آغاز کیا۔ جان جیکب نے کھدائی سے خوبصورت گلدان اور دوسرے برتن برآمد کیے جو ميوزيم میں رکھے گئے۔ کاہو جو دڑو سند پاکستان کا قديم تار ...

                                               

جنگ علی وال

علیوال کی لڑائی 28 جنوری 1846 میں سکھ سلطنت اور انگریزوں کے درمیان علی وال، لدھیانہ کے مقام پر لڑی گئی۔اس لڑائی میں انگریزوں کی قیادت ہیری سمتھ اور سکھوں کی سالاری رنجودھ سنگھ مجیٹھیا نے کی تھی۔ اس لڑائی میں انگریزوں کو فتح حاصل ہوئی اور یہ پہلی ...

                                               

خالصہ اخبار لاہور

خالصہ اخبار لاہور سے شائع والا ایک ہفتہ وار گرمکھی پنجابی اخبار تھا اور اس سے بنی ایک سکھ سوسائٹی، خالصہ دیوان، لاہور: کا ترجمان تھا۔ خالصہ دیوان، امرتسر کے ساتھ مت بھید کی وجہ سے لاہور گروہ الگ ہو گیا اور 11 اپریل 1886ء کو اس نے اپنا علاحدہ خالص ...

                                               

رنجیت سنگھ

مہاراجا رنجیت سنگھ پنجاب میں سکھ سلطنت کا بانی تھا۔ تقریباً چالیس سالہ دورِ حکومت میں اُس کی فتوحات کے سبب سکھ سلطنت کشمیر سے موجودہ خیبر پختونخوا اور جنوب میں سندھ کی حدود سے مل چکی تھیں۔

                                               

سری چند

سری چند بابا گرو نانک کے بڑے بیٹے اور فرقہ اداسی کے بانی تھے۔ وہ 8 ستمبر 1494ء کو ماتا سلکھنی کی کوکھ سے سلطان پور لودھی کے مقام پر پیدا ہوئے جو اس وقت پنجاب کے ضلع کپور تھلہ میں واقع ہے۔

                                               

پنج پیارے

پنج پیارے سکھ دھرم میں ان پانچ لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہیں 30 مارچ 1699ء میں آنندپور میں سکھوں کے گرو گوبند سنگھ نے انہیں خالصہ بنایا ان پانچ کے نام یہ ہیں صاحب چند جو بعد میں صاحب سنگھ کہلائے۔ یہ نائی تھے گاؤں ننگال شہیداں کا جو ضلع ہوشیارپور میں ...

                                               

پیر بدھو شاہ

پیر بدھو شاہ یا پیر بدھن شاہ ایک مسلم خدا رسیدہ شخص جن کا حقیقی نام سید بدر الدین تھا، گرو گوبند سنگھ کے شیدائی اور رفیق تھے۔ وہ روزانہ گرو سے ملنے آیا کرتے اور ایک موقع پر 500 شیعہ مسلم پٹھان سپاہیوں جن کو اورنگزیب عالمگیر نکال چکا تھا، کو متعار ...

                                               

ایودھیا تنازع

ایودھیا تنازع ایک سیاسی، تاریخی اور معاشرتی کے علاوہ مذہبی بحث ہے جو بھارت میں جاری ہے۔ اس بحث کا مرکزی نقطہ ایودھیا شہر ہے جو اترپردیش کے ضلع فیض آباد میں واقع ہے۔ اس تنازع کے اہم نقاط میں ہندو بھگوان رام کی جائے پیدائش، بابری مسجد کی تاریخ اور ...

                                               

ختنہ پر تنازع

ختنہ پر تنازع موضوع بحث اس وجہ سے بنا ہے کہ کیوں کہ مردوں اور خواتین کی ختنہ سے متعلق اکثر تنازعات ہوتے رہے ہیں۔ ان تنازعات کی وجہ کبھی مذہبی، کبھی اخلاقی اور طبی رہی ہے۔ ابراہیمی مذاہب میں عمومًا ختنہ کا تصور، خصوصًا مردوں کی ختنہ کا تصور بہت عا ...

                                               

ڈیرا سچا سودا

ڈیراسچا سودا اور سکھ مذہب کے درمیان تنازع کا سبب سنت گرمیت رام رحیم سنگھ کا ایک اشتہار ہے جس میں وہ خود کو سکھوں کے دسویں گرو گروگوبند سنگھ، کے انداز میں دکھایا تھا۔ اکال تخت اسے گرو کی اہا نت مانتی ہے۔ تخت نے پنجاب سے ڈیرے بند کرنے کی دھمکی بھی ...

                                               

ابتدائی مسیحیت

ابتدائی مسیحیت سے مراد مسیحیت کا وہ عرصہ جو یسوع مسیح کی وفات یعنی 33ء سے شروع ہو کر 325ء یعنی نیقیہ کونسل کے انعقاد تک پھیلا ہوا ہے۔ تاہم کبھی اس اصطلاح سے محض یسوع مسیح کے اولین شاگرد، ان کے معاصرین اور ان کے اخلاف ہی مراد لیے جاتے ہیں۔ ابتدائی ...

                                               

ہندومت کی تاریخ

ہندو مت کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ اسے ویدک دور سے بھی قدیم خیال کیا جاتا ہے کیونکہ ویدک دور اور ویدوں کے مرتب ہونے کا دور مختلف ہے۔ ہندومت میں صدیوں تک زبانی روایت کا رواج رہا چنانچہ اس کی تاریخ اور مذہبی کتابیں بسینہ ہی منتقل ہوتی رہیں۔ بعد ازاں ان ...

                                               

ہیکل دوم کی یہودیت

ہیکل دوم کی یہودیت یروشلیم میں 515 قبل مسیح میں معبد دوم کی تعمیر تک اور 70 قبل مسیح میں رومیوں کے ہاتھوں اس کی تباہی تک کے دور پر محیط ہے۔ ارتقا شریعت مقدس عبرانی، کنیسہ، یہودیوں کے آخرالزمانی کا انتظار اور ظہور مسیح اس دور دوم میں شامل تصور کیے ...

                                               

قومی آزادی کی جنگیں

جنگیں برائے قومی آزادی یا قومی آزادی کے انقلابات اقوام آزادی کے حصول کے لیے لڑی جانے والی تنازعات ہیں۔ اس اصطلاح کو غیر ملکی طاقتوں کے خلاف جنگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ باغی قومیت کے لیے الگ خودمختار ریاستیں قائم کی جاسکیں۔ ایک مختلف نقط ...

                                               

پہلی چیچن جنگ

پہلی چیچن جنگ ، جسے پہلی چیچن مہم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) ، پہلی روسی - چیچن جنگ ، یا روس کے نقطہ نظر سے جمہوریہ چیچن میں مسلح تصادم اور روسی فیڈریشن کے سرحدی علاقوں پر مسلح تصادم چیچن جمہوریہ اچکیریا کی طرف سے روسی فیڈریشن کے خلاف بغاوت تھی ...

                                               

چیچنیا میں 1940–44 کی شورش

چیچنیا میں 1940–1944 کی شورش چیچن - انگوش خود مختار سوویت سوشلسٹ جمہوریہ میں سوویت حکام کے خلاف ایک خودمختاری کے لئے بغاوت تھی۔حسن اسرائیلوف کے ماتحت 1940 کے اوائل میں شروع ہوئی، اس نے شمالی قفقاز پر جرمنی کے حملے کے دوران 1942 میں شہرت حاصل کی ا ...

                                               

جنود المہدی

کتائب جنود المہدی ایک فعال مسلح جہادی گروپ ہے جو شمالی شام میں سرگرم دو چھوٹے گروپوں کے انضمام کے ذریعہ تشکیل دیا گیا ہے ، جو خصوصی طور پر تاتارستان اور بشکورستان کے ساتھ روس میں تاتار اور بشکیر آبادی والے دوسرے علاقوں کے تاتار اور باشکیر جنگجوؤں ...

                                               

آزاد ہند فوج

آزاد ہند فوج یا انڈین نیشنل آرمی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تشکیل پائی۔ سبھاش چندر بوس اس کے بانیوں میں سے تھے۔ برطانوی راج کے خلاف جہادِ آزادی میں حِصّہ لیا۔

                                               

آل انڈیا سٹوڈنٹس فیڈریشن

آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن ہندوستان کی سب سے قدیم طلبہ تنظیم ہے جس کی بنیاد 12 اگست 1936 کو رکھی گئی تھی۔ اے آئی ایس ایف ملک میں موجودہ واحد طلبہ تنظیم ہے جو ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں سرگرم عمل تھی۔

                                               

الوری سیتارام راجو

الوری سیتارام راجو)، پیدائش: 4 جولائی، 1897ء - وفات: 7 مئی، 1924ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے مجاہد تھے۔ انہوں نے وشاکھاپٹنم ایجنسی میں قبائلی لوگوں کو برطانوی حکمرانوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کے لیے منظم کیا۔ اس کے علاوہ انہوں ...

                                               

الہلال (اخبار)

الہلال ہفتہ وار اردو زبان کا اخبار تھا جسے ہندوستانی رہنما مولانا ابوالکلام آزاد نے قائم کیا تھا اور ہندوستان میں برطانوی راج پر تنقید کے ایک ذریعہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا ۔ پہلا شمارہ 13 جولائی 1912 کو سامنے آیا۔ اخبار نے ہندوستان کی تحریک آز ...

                                               

امرت کور

راج کماری امرت کور بھارت کی پہلی وزیر صحت تھیں اور دس برس اس منصب پر فائز رہیں۔ وہ ایک معروف مجاہدہ آزادی اور سماجی خدمت گار تھیں۔ نیز وہ اس مجلس کی رکن بھی تھیں جسے آئین ہند کی تشکیل و ترتیب کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

                                               

انڈیا ہاؤس

انڈیا ہاؤس ہائی گیٹ، شمالی لندن میں 1905ء تا 1910ء طالب علموں کے لیے رہائشی عمارت تھی۔ شیام جی کرشنا ورما نے اس عمارت کو برطانیہ میں موجود ہندوستانی طالبعلموں کے درمیان میں قوم پرست تحریک چلانے کے لیے استعمال کیا۔ یہ ادارہ برطانیہ میں رہ رہے ہندو ...

                                               

ایرام کا قتل عام

ایرام اڈیشہ کا ایک چھوٹا گاؤں ہے ، یہ تحریک آزادی ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسے ستک تیرتھ ایرام یا ہندوستان کا دوسرا جلیانوالہ باغ کہا جاتا ہے۔

                                               

باگھا جتن

جتندر ناتھ مکھرجی المعروف باگھا جتن ، ہندوستان کے مشہور و معروف انقلابی لیڈر، تحریک آزادی ہند کے رہنما تھے۔ وہ بنگال کی انقلابی تنظیم جوگانتر کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے غدر پارٹی کے لیے بھی کام کیا۔

                                               

بکسر کی لڑائی

بکسر کی لڑائی یا جنگ بکسر یا بکسر کی جنگ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور نواب بنگال میر قاسم، نواب اودھ، مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے درمیان 22 اکتوبر، 1764ء کو لڑی گئی۔ یہ جنگ دریائے گنگا کے کنارے پٹنہ سے 130 کلومیٹر مغرب میں بنگال کے ایک چھوٹے قلعہ ...

                                               

بھولا بھائی ڈیسائی

بھولا بھائی ڈیسائی ، ہندوستان کے مشہور اور معروف انقلابی لیڈر، ہندو مسلم یکجہتی کے ان علمبردار، نامور وکیل، کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ انہوں نے سودشی اور عدم تعاون تحریکات میں اہم کردار ادا کیا۔ آزاد ہند فوج کے خلاف مقدمے ...

                                               

تارا سنگھ

ماسٹر تارا سنگھ سکھوں کا مشہور لیڈر تھا۔ شرومنی اکالی دل کا صدر بھی تھا۔ ضلع راولپنڈی میں اسکول ماسٹر تھا۔ آہستہ اکالی پارٹی کا سر کردہ بن گیا۔ 1947 میں تقسیم ہند کے موقع پر امرتسر چلا گیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے ایک دفعہ آزاد سکھ اسٹیٹ بنانے ...

                                               

جہازیوں کی بغاوت

18 سے 22 فروری 1946 کو رائل انڈین نیوی کے ملازمین کی اچھا کھانا نہ ملنے اور انگریز افسر کے برے رویے کے خلاف شروع ہونے والی بھوک ہڑتال جو بغاوت میں بدل گئی۔ جہازیوں نے ہڑتال کی قیادت کے لیے متفقہ طور پر ایک کمیٹی تشکیل دی۔ ایم ایس خان اور مدن سنگھ ...

                                               

دیانند سرسوتی

مہارشی دیانند سرسوتی تلفظ ایک ہندوستانی مذہبی رہنما اور ویدک دھرم کی ایک ہندو اصلاحی تحریک، آریہ سماج کے بانی تھے۔ وہ ویدی روایات کے علم اور سنسکرت زبان کے ممتاز اسکالر تھے۔ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے کہا کہ ”ہندوستان ہندوستانیوں کے لیے" ہے اور 187 ...

                                               

راجندر لہری

راجندر لہری تلفظ ، پیدائش: راجندر ناتھ لہری، 1901ء - وفات: 17 ستمبر، 1927ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی اور ہندوستان ریپبلکن ایسوسی ایشن کے اہم رکن تھے۔ انہوں نے اشفاق اللہ خان،رام پرساد بسمل، چندر شیکھر آزاد، ٹھاکر روشن سنگھ اور دیگر ساتھیوں کے سا ...

                                               

راجندر پرساد

ڈاکٹر راجندر پرساد بھارت کے پہلے صدر تھے۔ وہ بھارت کی آزادی کی تحریک کے اہم رہنماؤں میں سے تھے اورانہوں نے انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے بھارتی آئین کی تیاری میں بھی اپنا اہم کردار نبھایا تھا جس کے نتیجہ میں ...

                                               

راس بہاری بوس

راس بہاری بوس تلفظ ، ہندوستان کے مشہور و معروف انقلابی لیڈر، تحریک آزادی ہند کے رہنما، آزاد ہند فوج اور غدر بغاوت کے آرگنائزر تھے۔ انہوں نے آزاد ہند فوج کی ذمہ داری سبھاش چندر بوس کے حوالے کی تھی۔

                                               

رولٹ کمیٹی

اس کمیٹی کے نفاذ کا مقصد بالعموم پورے ہندوستان اور بالخصوص پنجاب اور بنگال میں سیاسی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے، اس کے اثرات کا جائزہ لینے اور جرمنی اور روس کی بالشویک پارٹی سے اس کے تعلقات کی تشخیص کرنا تھا۔ اس کا قیام پہلی جنگ عظیم کے بعد ہوا تھ ...

                                               

سنتھال بغاوت

1855 میں بنگال کے مرشد آباد اور بہار کے بھاگل پور کے مقامی جاگیر ، مہاجن اور شکار پہاڑیوں کے لوگوں نے ناانصافی والے اضلاع میں برطانوی ملازمین کے ظلم و ستم کو ان کے خلاف بغاوت کے متحد ہونے کی آواز دی تھی۔ اسے پہاڑیا بغاوت یا پہاڑیا جاگرا کہتے ہیں۔ ...

                                               

شیو رام راج گرو

شیو رام راج گرو ، پیدائش: 24 اگست، 1908ء - وفات: 23 مارچ، 1931ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی، تحریک آزادی ہند کے مجاہد اور انقلابی تنظیم ہندوستان سوشلسٹ ریپلکن ایسوسی ایشن کے رکن تھے۔ وہ بھگت سنگھ، رام پرساد بسمل اور چندر شیکھر آزاد کے ساتھیوں میں ...

                                               

ظفر علی خان

مولانا ظفر علی خان معروف مصنف، شاعر اور صحافی گزرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو بابائے اردو صحافت کہا جاتا ہے۔ آپ نے لاہور سے معروف اردو اخبار زمیندار جاری کیا۔ انہوں نے 1935ء میں شہید گنج مسجد لاہور کو گردوارہ بنا ...