ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 400




                                               

کمپانیا

کمپانیہ جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال مغرب میں اٹلی کا علاقہ لازیو، شمال میں مولیزے، شمال مشرق میں پلیہ، مشرق میں بازیلیکاتا اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 13.595 مربع کلومیٹر، آبادی لگ بھگ اٹھاون لاکھ اور علاقائي صدر مقام ن ...

                                               

عظیم جھیلیں خطہ

عظیم جھیلیں خطہ شمالی امریکا میں ایک دو قومی کینیڈین- امریکی خطہ ہے۔ اس میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی آٹھ ریاستوں کے علاقے شامل ہیں، جو الینوائے، انڈیانا، مشی گن، مینیسوٹا، نیو یارک، اوہائیو، پنسلوانیا اور وسکونسن شامل ہیں۔ اس کے علاقہ کینیڈا کا ...

                                               

اننت پور ضلع

اَنَنْت پور ضلع ، آندھراپردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ رائل سیما علاقے میں واقع ہے۔ اس کا صدرمقام شہر اننت پور ہے۔ اس ضلع کی آبادی 2001 مردم شماری کے حساب سے 3.640.478 ہے۔ آرکائیو شدہ بذریعہ censusindiamaps.net اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور ...

                                               

جوناگڑھ ضلع

ضلع جوناگڑھ مغربی گجرات کے جزیرہ نمائے کاٹھیاواڑ میں واقع ہے۔ یہ شمال میں راجکوٹ ضلع اور شمال مغرب میں پوربندر ضلع اور مشرق میں امریلی ضلع سے گھیرے ہوا ہے۔ جبکہ اس کی مغرب اور جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔

                                               

سرگوجا ضلع

سرگوجا بھارتی صوبہ چھتیس گڑھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا صدر مقام امبیکاپور ہے۔ بھارت کے چھتیس گڑھ صوبہ کے شمال - مشرقی حصہ میں قبائلی ضلع سرگوجا واقع ہے۔ اس ضلع کے شمال میں شمالی صوبہ کی سرحد ہے، جبكہ مشرق میں جھارکھنڈ صوبہ ہے۔ ضلع کے جنوبی علاقے میں ...

                                               

ضلع بلڈھانہ

ضلع بلڈھانہ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے امراوتی ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ یہ ودربھ کی سرحد پر واقع ہے اور ریاست کی راجدھانی ممبئی سے 500 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ ضلع میں ملکا پور، شیگاوں، خامگاوں، لونار، میکھار اور چیخلی جیسے شہر اور بسبے ہیں۔ بلدڈ ...

                                               

ضلع بھٹنڈہ

ضلع بھٹنڈہ بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت بھٹنڈہ شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔

                                               

ضلع بہرائچ

بہرائچ ضلع بھارت کا ایک ضلع جو اتر پردیش میں واقع ہے۔ بہرائچ ضلع تاریخی اودھ کا حصہ تھا۔ نانپارہ راجہ وارثوں کا حصہ تھا جس میں قبائلی علاقوں میں تین سو سے زائد گاؤں اور تمام جنگلات کا مالک تھا۔ دیر سے کنگ سادات کی میراث تعلیم کے نظام اور اہم سڑکو ...

                                               

ضلع مغربی مدناپور

ضلع مغربی مدناپور ریاست مغربی بنگال، بھارت کا ایک ضلع ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1 جنوری 2002ء کو اس ملا جب مدناپور کی تقسیم کر کے مغربی مدناپور اور مشرقی مدناپور بنائے گئے۔

                                               

ضلع پٹنہ

بھارتی ریاست بہار کے 38 اضلاع میں سے ایک ضلع- پٹنہ ضلع کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کے طور پر پٹنہ بہار کے ساتھ ریاست کے تیس آٹھ اضلاع میں سے ایک ہے۔ پٹنہ ضلع پٹنہ ڈویژن کا ایک حصہ ہے۔ 2011ء میں پٹنہ بہار کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ آباد اور بھارت کے اض ...

                                               

ضلع کنور

ضلع کنّور بھارت کی ریاست کیرلا کے 14 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ کنّور شہر اس کا دار الحکومت ہے۔ یہ کیرلا کے شمال میں ملابار علاقے میں واقع ہے۔ ضلع کے ساحلی، مغربی اور جنوبی علاقوں میں شمالی کیرلائی ثقافت ہے جبکہ مشرقی علاقوں عموماً میں جنوبی کیرلائ ...

                                               

پورنیہ ضلع

پورنیہ یا پورنیاں ریاست بہار کا ایک ضلع ہے۔ اس کے شمال میں ملک نیپال اور ہندوستانی ریاست مغربی بنگال کا دار جیلنگ، مشرق میں جلپائی گڑی، دیناجپور، مالدہ، مغرب میں بھاگلپور اور جنوب میں کٹیہاراضلاع واقع ہیں۔ اس کا رقبہ 322 9 مربع کلومیٹر ہے۔ شمال ک ...

                                               

صوبہ چیانگ مائی

چیانگ مائی تھائی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ ہے، جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مشرق میں چیانگ رائی، جنوب میں لامپانگ اور لامپھون، جنوب مغرب میں تاک، مغرب میں مائے ہونگ سون اور شمال میں برما کی ریاست شان سے ملتی ہیں۔

                                               

ایچی پریفیکچر

ایچی پریفیکچر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ناگویا ہے۔

                                               

تویاما پریفیکچر

تویاما پریفیکچر جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر ہوکوریکو علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت تویاما شہر ہے۔

                                               

نیگاتا پریفیکچر

نیگاتا پریفیکچر جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔

                                               

واکایاما پریفیکچر

واکایاما پریفیکچر جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر جزیرہ نما کی میں کانسائی علاقے کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت واکایاما شہر ہے۔

                                               

ہیروشیما پریفیکچر

ہیروشیما پریفیکچر ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔ اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔

                                               

یاگاماتا پریفیکچر

یاگاماتا پریفیکچر جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے شمال میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت یاگاماتا شہر ہے۔

                                               

مراوی

مراوی شہر علاقہ جنوبی لاناؤ کا مرکزی شہر ہے جو فلپائن کے جزیرہ منڈاناؤ پر واقع ہے۔ باشندگان مراوی شہر کو مراناؤ کہا جاتا ہے اور یہ مراناؤ زبان بولتے ہیں۔ اس شہر کو ٹھنڈے موسم اور بلند سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے موسم گرما کا جنوبی دار الحکوم ...

                                               

برمنگ

برمنگ بیروٹ کلاں کا پرانا نام ہے، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ دراصل بہر منگ ہے جس کے معنی کھیت کے بیرونی طرف سے سنگی دیوار کے اوپر کا وہ راستہ ہے جس سے گزرنے کے لیے پرانے لوگ کوہسار کے دوسرے علاقوں میں درخواست کیا کرتے تھے، اس کی وجہ یہ بتائی ...

                                               

بیروٹ کلاں

بیروٹ سرکل بکوٹ کی 100فیصد اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کی یونین کونسل ہے۔ اس کے شمال میں مشہور کوہالہ پل ، حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی کی درگاہ و آستانہ عالیہ بکوٹ شریف اور آزاد کشمیر کا دار الحکومت مظفر آباد، مغرب میں خیبر پختونخوا کی سب سے ا ...

                                               

جغرافیہ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان چودہ اضلاع پر مشتمل ہے۔ ضلع تانگیر ضلع ہنزہ ضلع استور ضلع گانچھے ضلع دیامر ضلع شگر ضلع گلگت ضلع غذر ضلع سکردو ضلع نگر ضلع روندو ضلع داریل ضلع یاسین

                                               

ضلع بونیر

ضلع بونیر چھ سب ڈویژن پر مشتمل ہے۔ طوطالئی گاگرا بونیر ڈگر چغرزئی گدے زئی چملہ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔ یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ ...

                                               

ضلع دیر زیریں

لوئر دیر یا دیرِ زیریں پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ دیر زیریں پاکستان کے بہت سے خوبصورت علاقوں میں بھی شمار ہے۔ دیر زیریں اسلام آباد سے 265 کلومٹر اور پشاور سے تقریبا 180 کلو مٹر شمال میں واقع ہے۔

                                               

ضلع سبی

ضلع سبی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں سبی، ہرنائی اور لہڑی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 35000 کے لگ بھگ تھی۔ سبی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع ہے۔ اہم پہاڑی سلسے ذین ، بھمبور اور دنگن ہیں۔ ضلع سبی کا ...

                                               

ضلع شاہ پور

ضلع شاہ پور برطانوی راج کے دوران 1893ء سے 1960ء تک برطانوی ہند کا ایک ضلع تھا جو اب پاکستان میں ہے۔ 1960 میں ضلع سرگودھا بنا اور ضلع شاہ پور اس کی ایک تحصیل شاہ پور بن گئی۔ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ ھوا تو اسے ضلع کا درجہ مل گیا.خوشاب، بھیرہ ،ساہیو ...

                                               

ضلع صحبت پور

صحبت پور کا تاریخی قلعہ جس کے اندر شہر کی مکمل آبادی ہوا کرتی تھی اس قلعے کی بنیاد کی موٹائی تقریبن 6 سے 8 فٹ تھی جس پر بیل گاڑی باآسانی چل سکتی تھی اس قلعے کے اندر پینے کے پانی کے تالاب خوبصورت بازار ایک بہت بڑی اور انتہائی خوبصورت مسجد جس کے 10 ...

                                               

ضلع غذر

ضلع غذر جو پاکستان کا سب سے شمالی ضلع ہے، واخان راہداری کے ذریعے افغانستان سے ملتا ہے، مشرق میں ضلع ہنزہ نگر،ضلع گلگت اور ضلع دیامر سے ملتا ہے جبکہ جنوب اور مغرب میں صوبہ پختونخوا کے کوہستان،سوات اور ضلع چترال سے ملتا ہے۔ یہاں کے باشندے شینا ،کھو ...

                                               

ضلع لسبیلہ

ضلع لسبیلہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں حب، سومیانی اور گڈانی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 700000 کے لگ بھگ تھی۔ یہ گوادر اور کراچی کے درمیان واقع ہے۔ اس ضلعے کے مشرق میں کراچی جبکہ مغرب میں گوادر اہے۔ ...

                                               

ضلع لورالائی

ضلع لورالائی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں لورالائی اور دکی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 700000 کے لگ بھگ تھی۔ ضلع لورالائی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے درمیان میں واقع ہے۔ ضلع لورالائی اکتوبر 1903 میں ب ...

                                               

ضلع مردان

صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ ضلع مردان صوبہ خیبر پختونخوا میں سوات روڈ پر واقع ہے۔ يہ صوبہ خیبر پختونخوا کا بہت پرانا ضلع ہے جو 1937ميں وجود ميں آيا۔پشاور اور مالاکنڈ ڈویژن کے بيچ ميں واقع ہے۔ زمانہ قديم سے يہ ضلع ايک زرعي علاقہ رہاہے۔ جو گنے،ت ...

                                               

ضلع موسیٰ خیل

موسی خیل صوبہ بلوچستان کا صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ پنجاب کے سنگم پر واقع سرحدی جبکہ جنوبی پختون خوا کا آخری ضلع ہے یہ شہر مون سون کی زون میں واقع ہے بلند پہاڑوں کے درمیان میں واقع اس خطے میں بارشیں بکثرت ہوتی ہیں ، لورالائی سے 90 میل اور ژوب س ...

                                               

ضلع نصیر آباد

ضلع نصیر آباد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا نام خان آف قلات میر نصیر خان نوری کے نام پر رکھا گیا جنہیں ان کی بہادری کے بدولت خان اعظم کا خطاب دیا گیا تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو شامل ہیں۔1998 کی مردم شمار ...

                                               

ضلع پشین

ضلع پشین پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں پشین بٹے زئی،تحصیل سرانان، بٹے زئی، برشور، توبہ ، خانوزئی اور بوستان شامل ہیں۔ 1998ء میں اس کی آبادی تقریباً 400000 کے لگ بھگ تھی۔ 2017 کی مردم شماری میں ضلع پشین کی آبادی 80 ...

                                               

ضلع کوہلو

ضلع کوہلو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں کوہلو اور کاہان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 120000 کے لگ بھگ تھی۔ کوہلو بلوچستان پاکستان کا ایک ضلع ہے ۔ اس کے شمال میںضلع لورالائی ،جنوب میں ڈیرہ بگٹی ،مشر ق می ...

                                               

پاکستان کے شہری اضلاع

پاکستان میں شہری ضلع بنیادی طور پر یا مکمل طور پر ایک بڑے شہر یا بڑے میٹروپولیٹن علاقے پر مشتمل ضلع ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیکڑوں اضلاع میں سے صرف گیارہ کو شہری اضلاع کا درجہ حاصل ہے۔ کسی بھی شہری ضلع کی ذیلی تقسیم تحصیل کی بجائے براہ راست ٹاؤن اور ...

                                               

کوہستان زیریں

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ لوئرکوہستان خشک و بنجر پہا ڑیوں کى سرزمین مشکل زیست، ناکافى ترقى اور پھیلى ہوئى آبادى کى وجہ سے پہچاناجاتا ہے۔ ليکن اس کے باوجود ضلع لوئرکوہستان عجب جغرافيائي اہميّت اور حکمتِ عملانہ مقصديت کا حامل ہے۔ اس کے سرحدیں شمالى ...

                                               

سریبرینیتسا

سریبرینیتسا بوسنیا و ہرزیگووینا کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقے سرپسکا میں شامل ہے جو قدرے آزاد ہے۔ سرپسکا سرب اکثریتی علاقہ ہے مگر سریبرینیتسا ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔ 1995ء میں سرب افواج نے اس شہر پر قبضہ کر کے ایک ہی دن می ...

                                               

گبرون

گبرون افریقا کا تیز ترین تر‍قی کرتا ہوا رنگا رنگ شہر اور بوتسوانہ کا دارالحکومت ہے، جو گالی اور اودی کی پہاڑیوں کی درمیانی وادی میں دریائے نوٹوان کے کنارے آباد ہے۔ جنوری 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی دو لاکھ آٹھ ہزار چار سو گیارہ ہے۔

                                               

ملابار

ملَبار جنوبی ہند کی ریاست کیرالا کے شمالی علاقہ ہے جو مغربی گھاٹیوں اور بحیرۂ عرب کے درمیان واقع ہے۔ اس خطے میں کیرلا کے 6 شمالی اضلاع ۔۔ کاسرگوڈ، کنور، کوژیکوڈ، وایاناڈ، ملا پُرم اور پالاکاڈ ۔۔ شامل ہیں۔ شہر کوژیکوڈ ملابار کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔

                                               

ولایت قابس

ولایت قابس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 7،175 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 343،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام گابس ہے۔

                                               

ولایت قبلی

ولایت قبلی تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمالِ وسطیٰ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 22،084 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 143،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قب ...

                                               

وسطی تھائی لینڈ

وسطی تھائی لینڈ تھائی لینڈ کا ایک علاقے ہے جو وسطی میدانی علاقے پر مشتمل ہے۔ وسطی تھائی لینڈ میںتھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک بھی شامل ہے جو ملک کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ ہے۔

                                               

سانن علاقہ

سانن علاقہ ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔

                                               

سانیو علاقہ

سانیو علاقہ ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب میں ایک علاقہ ہے۔ یہ بحیرہ سيتو داخلی کے ساحل پر چوگوکو کے جنوبی حصے پر مشتمل ہے۔

                                               

سان کریستوبال، جمہوریہ ڈومینیکن

سان کریستوبال، جمہوریہ ڈومینیکن جمہوریہ ڈومینیکن کا ایک municipality of the Dominican Republic جو سانتو دومنگو میں واقع ہے۔

                                               

لا رومانا، جمہوریہ ڈومینیکن

لا رومانا، جمہوریہ ڈومینیکن جمہوریہ ڈومینیکن کا ایک municipality of the Dominican Republic جو سانتو دومنگو میں واقع ہے۔

                                               

سینٹ ڈیوڈ پیرش، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز

سینٹ ڈیوڈ پیرش، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا ایک parish of Saint Vincent and the Grenadines جو سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز میں واقع ہے۔

                                               

شارلٹ پیرش، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز

شارلٹ پیرش، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا ایک parish of Saint Vincent and the Grenadines جو سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز میں واقع ہے۔