ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 388




                                               

پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا

پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا ایک عوامی ریاستی یونیورسٹی ہے جو صوبہ مغربی بنگال کے دار الحکومت کولکاتا میں واقع ہے۔ اس کالج کا قیام سنہ 1817ء میں ہوا۔ کالج شروع کرنے کے لیے راجا رام موہن رائے، راجا رادھاکانت دیو، ڈیوڈ ہیئر، ایڈورڈ ہائڈ ایسٹ، بیدیا ...

                                               

پشاور ڈویژن

پشاور ڈویژن پاکستان کی انتظامی تقسیم میں خیبر پختونخوا کا ایک جز ہے۔ گو کہ مقامی حکومتوں کے 2000ء میں آئی اصلاحات میں اس کی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ 1947ء میں آزادی کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کو دو ڈویژن میں تقسیم کر دیا گیا تھا، یہ دو ڈویژن ڈیرہ ا ...

                                               

پلوامہ حملہ، 2019ء

پلوامہ حملہ 14 فروری 2019ء کو بھارتی سیکورٹی افواج کے ایک قافلہ پر کیا گیا دہشت گردانہ حملہ تھا۔ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر محو سفر سیکیورٹی افواج کا ایک کاروان جب بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبے اونتی پورہ کے نزدیک واقع گ ...

                                               

پنڈی کلب گراؤنڈ

پنڈی کلب گراؤنڈ راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو عمومی طور پر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 15.000 ہے۔ اب تک اس گراؤنڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ منعقد 1965 میں ہوا ہے۔

                                               

پورٹ آف ویٹمین بزنس ایئرسینٹر ہوائی اڈا

پورٹ آف ویٹمین بزنس ایئرسینٹر ہوائی اڈا ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ہوائی اڈا جو Colfax میں واقع ہے۔

                                               

پورٹلینڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا

پورٹلینڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ہوائی اڈا اور بین الاقوامی ہوائی اڈا جو پورٹلینڈ، اوریگون میں واقع ہے۔

                                               

پھندر جھیل

پھندر جھیل کوہ غذر ، غذر ضلع ، گلگت بلتستان خطے کے مغربی حصہ اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ، پھندری گاؤں میں واقع ہے۔ یہ جھیل میٹھے پانی کا ایک اہم وسیلہ ہے۔

                                               

پی اے ایف بیس شہباز

پی اے ایف بیس شہباز جیکب آباد، سندھ، پاکستان میں موجود ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی کام کرتا ہے۔ یہ ہوائی اڈا عسکری اور عوامی دونوں قسم کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔

                                               

چشمہ شاہی

چشمے شاہی یا چشمہ شاہی ، جسے چشمہ شاہی بھی کہا جاتا ہے ، مغل باغات میں سے ایک ہے جو مغل بادشاہ شاہ جہاں کے گورنر علی مردان خان نے ایک بہار 1632 کے آس پاس میں تعمیر کیا تھا۔یہ شہنشاہ نےاپنے بڑے بیٹے پرنس دارا شکوہ کے لئے بطور تحفہ تعمیر کروایا تھا ...

                                               

چندیری

چندیری: شمالی وسط ہند کا شہر اور پرانا قلعہ جو 24 درجہ 42 دقیقہ عرض البلد پر واقع ہے اور اس کے مشرق کےرخ کے سامنے دریائے بیتوا کی وادی نظر آتی ہے، البیرونی اور ابن بطوطہ قلعہ کا ذکر نہیں کرتے اور ان کے یہاں جس جگہ کا ذکر کیا گیا ہے وہ بوڑھی چندیر ...

                                               

چونسٹھ کھمبا

چونسٹھ کھمبا نئی دہلی کی بستی حضرت نظام الدین میں واقع ایک تاریخی عمارت ہے۔ اس کی تعمیر سال 1624/25ء میں ہوئی۔ اس کو جہانگیر کے عہدِ حکومت میں مرزا عزیز کوکہ نے بنوایا ہے۔ وہ جہانگیر کے زمانے میں گجرات کا والی تھا۔

                                               

چھچھ

چھچھ ضلع اٹک، پاکستان کا ایک علاقہ ہے جو ٹوپی صوابی کے جنوب مغرب میں واقع پچاسی دیہاتوں کے مجموعے کو کہتے ہے۔ مشہور یہ کے چھچھ کا لفظ پشتو لفظ "چھج" سے لیا گیا ہے۔ چھچھ میں ہندکو اور پشتو زبانیں بولی جاتی ہیں - علاقہ چھچھ کو اب تحصیل کا درجہ دے د ...

                                               

چہل دختران مینار

چہل دختران مینار اصفہان ، ایران میں ایک تاریخی مینار ہے ۔ یہ اصفہان کے جوی برے ضلع میں واقع ہے۔ مینار پر کوفی تحریر کے مطابق ، یہ 1112 میں بنایا گیا ہے۔ یہ ایران کا پانچواں قدیم ترین مینار ہے ، جس کا ایک نوشتہ ہے۔ مینار پر ایک بڑی کھڑکی ہے ، جس ک ...

                                               

چیپاک محل

کرناٹک جنگ کے اختتام پر کرناٹک جو اب تک خود مختار ریاست تھی برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی اتحادی بن گئی۔ محمد علی خان والا جاہ ایک برطانوی اتحادی اور ان کے قریبی دوست اور ان کی حفاظت کے لیے کمپنی کے فوجیوں پر منحصر تھے۔ لہذا 1764ء میں انہیں قلعہ سینٹ ...

                                               

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی ایک ریاستی یونیورسٹی جو لونیر ضلع رائے گڑ، مہاراشٹر میں واقع ہے۔ اسے گورنمنٹ آف مہاراشٹر ایکٹ 1983ء کے تحت سنہ 1989ء میں قائم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی مہاراشٹر کے تمام تکنیکی و انجینئری اداروں کا مرکز سم ...

                                               

ڈھرکی

ڈھرکی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کا ایک شہر ہے۔ یہ انتظامیہ تقسیم ڈہرکی تعلقعہ کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر سکھر سے 100 کلومیٹر دور پاکستان کی نیشنل ہائی وے N5 جی ٹی روڈ، میرپور ماتھیلو اور أباڑو درمیان شمال میں واقع ہے۔ پاکستان کی 2017ء مردم ش ...

                                               

ڈی ایچ کیو فیصل آباد

ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کا دوسرا سب سے بڑا اور قدیم ہسپتال ہے جو فیصل آباد، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال پنجاب میڈیکل کالج کے سیکنڈری ٹیچنگ اسپتال کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا ہے۔

                                               

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم

ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم کراچی، سندھ، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم میں اب تک صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ منعقد ہوا ہے جو پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔ جو پاکستان نے 131 سکور سے جیتا تھا۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ ...

                                               

ڈیکیٹر کاؤنٹی انڈسٹریل ایئرپارک

ڈیکیٹر کاؤنٹی انڈسٹریل ایئرپارک ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ہوائی اڈا جو ڈیکیٹر کاؤنٹی، جارجیا میں واقع ہے۔

                                               

ژوب

ژوب بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلعی صدر مقام بھی ہے۔ یہ دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے سطح سمندر سے 1426 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اس کی کاریز بہت مشہور ہیں جہاں کا پانی صدیوں سے اس علاقے کے کام آ رہا ہے۔ اس کو ژوب کا نام ...

                                               

کالاہورا کیتھیڈرل

سانچہ:Expand language/sandbox سانتا ماریہ کا بڑا گرجاگھر اسپینی زبان میں: Catedral de Santa María کالا ہورا، اسپین میں موجود ایک تاریخی گرجاگھر ہے۔ اسے 1931 میں بئین دے انتیریس کلچرل کے دائرے میں داخل کر دیا گیا تھا۔

                                               

کالیجیئیٹا ای کلاسترا دے سانتا جولیانا

سانچہ:Expand language/sandbox کالیجیئیٹا ای کلاسترا دے سانتا جولیانا سپینی زبان میں: Colegiata y Claustro de Santa Juliana ایک چھوٹا سا گرجاگھر ہے جو سنتلانا دیل مار، اسپین میں موجود ہے۔ اسے بئین دے انتیریس کلچرل کو طور پر 1889 میں قراد دیا گیا تھا۔

                                               

کاگوشیما

کاگوشیما جاپان کے جزیرے کیوشو کے جنوب مغربی سرے پر کاگوشیما پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ جنوری 2010ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 605.855 اور کثافت 1.107.49 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 546.71 مربع کلومیٹر ہے۔

                                               

کراچی میں چاقوبازی، 2017ء

کراچی میں چاقوبازی، 2017ء ایک گمنام شخص کے کراچی، سندھ، پاکستان میں خواتین کے خلاف کیے جانے والے حملوں کا سلسلہ تھیں۔ 25 ستمبر 2017ء کو شروع ہوئی اور اس کے نتیجے میں 16 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ان میں سے کسی کو بھی نہیں لوٹا گیا نہ ہی کسی کو قتل کیا گ ...

                                               

کرمبر جھیل

کرمبر جھیل پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ پاکستان کی دوسری اور دنیا کی اکتیسویں بلند ترین جھیل ہے۔ اس کی بلندی 14،121 فٹ ہے۔ اس جھیل کی گہرائی تقریباً 55 میٹر٬ لمبائی تقریباً 4 کلو میٹر اور چوڑائی 2 کلو میٹر ہے- ...

                                               

کرنول ضلع

کَرْنُوْل ضلع: آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔ کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست ک ...

                                               

کریستوفسکی اسٹیڈیم

کریستوفسکی اسٹیڈیم جسے زینیت ارینا بھی کہا جاتا ہے سینٹ پیٹرز برگ، روس میں ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے۔ اسے پہلے سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم کہا جاتا تھا۔ اسٹیڈیم میں 68،134 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

                                               

کلاں مینار

کلاں مینار قطر اور نیچے 6 میٹر 19.69 فٹ اوور ہیڈ کا ، 45.6 میٹر 149.61 فٹ اونچائی نقطہ سمیت 48 میٹر ہے۔ ایک اینٹوں کا سرپل سیڑھیاں ہے جو ستون کے چاروں طرف روٹونڈا تک مڑتی ہے۔ ٹاور کے اڈے میں اینٹوں سے بنی اس کے آس پاس تنگ سجاوٹی ڈور ہیں جو سیدھے ...

                                               

کلر کہار

کلر کہار ضلع چکوال، پنجاب کی ایک تحصیل، سیاحتی اور تفریحی مقام ہے۔ یہ تفریحی مقام چکوال کے جنوب مغرب میں 26 کلومیٹر کے فاصلے پر موٹروے ایم-ٹو اسلام لاہورکے ساتھ واقع ہے۔ یہاں لوکاٹ، ناشپاتی، انار اور دیگر مختلف باغات ہیں۔ ان باغات میں مور اکثر گھ ...

                                               

کلڈیئر اسٹریٹ

کلڈیئر اسٹریٹ جمہوریہ آئرلینڈ لے دار الحکومت ڈبلن میں ایک مشہور شارع ہے جو گرافٹن اسٹریٹ کے قریب خرایداری علاقے کے قریب ہے۔

                                               

کنو کاؤنٹی ریجنل ہوائی اڈا

KnoxCountyMaine.gov/. |coordinates= 44°03′36″N 069°05′57″W |pushpin_map=USA Maine#USA |pushpin_relief=yes |pushpin_map_caption=Location of airport in Maine / United States |pushpin_label= RKD |pushpin_label_position=top |r1-number=13/31 |r1-lengt ...

                                               

کوماؤں ڈویژن

کوماؤں شمالی بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس میں الموڑا ضلع، باگیشور ضلع، چمپاوت ضلع، نینیتال ضلع، پتھورا گڑھ ضلع اور ادھم سنگھ نگر ضلع شامل ہیں۔

                                               

کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا

کٹی ہاک ڈیئر کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا کا ایک قصبہ ہے اور یہ شمالی کیرولائنا کے آؤٹر بینک کے حصے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2010ء میں 3.272 تھی۔ اس کی بنیاد ابتدائی اٹھارویں صدی میں پڑی۔

                                               

کھرگون

کھرگون بھارت کے وسطی صوبہ مدھیہ پردیش کے علاقۂ نماڑ کے مغربی جانب واقع ایک پس ماندہ شہر ہے، جس کی اکثر آبادی پس ماندہ طبقات پر مشتمل ہے، یہاں مسلم و غیر مسلم اور سکھ برادری بھی اقامت پزیر ہے! اس شہر میں نقل و حمل سڑکوں ہی کے ذریعہ ممکن ہے، یہاں ت ...

                                               

کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ

آرتھوڈاکس کا دنیا میں بلند ترین چرچ جو ماسکو کے مشہور دریار کے جنوبی کنارے کے ساتھ ہے جس کی اونچائی 103 میڑہے 338 فٹ ہے اس چرچ کی تعمیر انیسویں صدی کے آغاز میں مکمل ہوئی اس چرچ کی تعمیر چالیس میں مکمل ہوئی۔1931 میں جوزف اسٹالین نے اس چرچ کو تباہ ...

                                               

کیرن ویلی ہوائی اڈا

ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے سانچہ:کیلیفورنیا میں ہوائی اڈے

                                               

کیسل ہوائی اڈا

ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے سانچہ:کیلیفورنیا میں ہوائی اڈے

                                               

کیلاکرئی

"Tamil Nadus Kilakarai – the birth place of world famous Indian conches". onlypunjab.com. 23 مئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2017. "An oasis in a desert A district bridging the gulf". The Hindu. 2005-08-07. 07 جنوری 201 ...

                                               

کیلاکرئی جامع مسجد

کیلاکرئی جامع مسجد یا مین کڈئی مسجد بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر کیلاکرئی میں واقع ایک پرانی جامع مسجد ہے جسے سنہ 628ء اور 630ء کے درمیان میں تعمیر کیا گیا تھا۔ خیال ہے کہ یہ اور کیرالا کی چیرامن مسجد دنیا کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ہیں۔ اس کی اس ...

                                               

کیلننگراڈ اسٹیڈیم

کیلننگراڈ اسٹیڈیم کیلننگراڈ، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔

                                               

کیلیفورنیا سٹی میونسپل ہوائی اڈا

-نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات سانچہ:کیلیفورنیا میں ہوائی اڈے

                                               

کیلیفورنیا پائنز ہوائی اڈا

-نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات سانچہ:کیلیفورنیا میں ہوائی اڈے

                                               

کیماڑی

کیماڑی پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے قصبہ جات میں سے ایک قصبہ کیماڑی ٹاؤن کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہاں سے منوڑہ جانے کے لیے کشتیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔کیماڑی ریلوے اسٹیشن بھی کیماڑی میں ہی واقع ہے۔ سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیما ...

                                               

کینان اسٹیڈیم

کینان اسٹیڈیم جمشیدپور، بھارت میں ایک کثیر المقاصد اور کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ موجودہ وقت میں یہ زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

                                               

کینکاکی ہوائی اڈا

-نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات سانچہ:الینوائے میں ہوائی اڈے

                                               

گابا

برسبین کرکٹ گراؤنڈ جسے عام طور پر گابا کہا جاتا ہے کوئنزلینڈ کے دارالحکومت برسبین میں ایک اہم کھیلوں کا میدان ہے۔

                                               

گارڈن سٹی ریجنل ہوائی اڈا

ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے سانچہ:کنساس میں ہوائی اڈے

                                               

گارڈنر اسٹریٹ

گارڈنر اسٹریٹ ڈبلن، آئرلینڈ میں اس کے جنوبی سرے دریائے لفی کے کنارے سے ماؤنٹ جوئے اسکوائر سے ہوتی ہوئی شمالی سرے ڈورسٹ اسٹریٹ تک جاتی ہے۔

                                               

گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم

Guide to Galle Cricket Stadiumآرکائیو شدہ بذریعہ news.experiencesoutheastasia.com Ofiicial websiteآرکائیو شدہ بذریعہ galleinternationalcricketstadium.lk

                                               

گاملا بانکھوسیٹ

گاملا بانکھوسیٹ سویڈن کے شہر امیو کی ایک عمارت ہے- یہ نو-پنرجاگرن طریقے میں 1877 میں بنی تھی- اس کے گول کناروں کی وجہ سے اس کو سموراسکین بھی کھا جاتا ہے-