ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 375



                                               

اوکسفرڈ آرٹ آن لائن

اوکسفرڈ آرٹ آن لائن ایک بڑا دائرۃ المعارف فن ہے، اب اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کے آن لائن حوالاجاتی مواد کا حصہ ہے اور سابقاً یہ 34 جلدوں پر مشتمل دائرۃ المعارف تھا جس کی پہلی اشاعت گرو نے 1996ء اور معمولی ترمیم کے ساتھ دوسری اشاعت 1998ء میں ہوئی۔ ای ...

                                               

انٹرنیٹ ریڈیو سامعین کی پیمائش

انٹرنیٹ ریڈیو سامعین کی پیمائش ایک طریقہ ہے جس سے ان لوگوں کی تعداد کا تعین ہوتا ہے جو کسی انٹرنیٹ ریڈیو نشریہ کو سنتے ہوں۔ یہ معلومات عمومًا نشرکار کے آڈیو اسٹریمنگ سرور سے لی جاتی ہے۔ آئس کاسٹ، نائس کاسٹ اور شاؤٹ کاسٹ آڈیو اسٹریمنگ سروروں کی مث ...

                                               

کوڈ فور ہؤسٹ

کوڈ فور ہؤسٹ ایک ویب سروس فراہم کرنے والی کمپنی جو ڈومین نام کی رجسٹریشن اور دیگر ویب حل فراہم کرتی ہے۔ کمپنی متعدد سافٹ ویئر لائسنسنگ خدمات بھی پیش کرتی ہے ، جس میں ویب سائٹ ہوسٹنگ اور ویب سکیورٹی حل شامل ہیں۔

                                               

اسلامی بینکاری اور سودی بینکاری میں بنیادی فرق

اسلامی بینکاری اسلامی بینکاری پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یہ اس حقیقت کا کھلا ثبوت ہے کہ اسلامی نظام معیشت ،چودہ صدیا ں گزرنے کے باوجودبھی نہ صرف قابلِ عمل ہے، بلکہ قابل ِتقلید بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ بات بھی قابل ِ اطمینان ہے کہ مسلمانوں نے ...

                                               

طے شدہ روز آنہ خوراک

طے شدہ روز آنہ خوراک ، جسے مختصرًا انگریزی زبان کی اصطلاح کی مناسبت سے ڈی بھی کہا جاتا ہے، ایک شماریاتی پیمانہ کہ کسی طبی ڈرگ کی کھپت ہونا چاہیے۔ اسے عالمی ادارہ صحت کے مشارکتی مرکز برائے ڈرگ شماریاتی طریقۂ کار طے کرتا ہے۔ طبی ادویات، جنہیں ڈرگوں ...

                                               

P53 (وراثہ)

اس مضمون میں ابہام سے بچنے کے ليے وراثہ gene اور لحمیہ protein کے الفاظ کو الگ رکھنا لازمی ہے کیونکہ p53 کا لفظ دونوں کے ليے استعمال ہوا ہے۔ p53 ایک ایسی gene یعنی وراثے کا نام ہے جو جانداروں کے خلیات میں اسی p53 نام کا ایک لحمیہ تیار کرتا ہے جسے ...

                                               

انسولین کی اقسام

انسولین ایک ہارمون ہے جو انسانی جسم میں لبلبے سے خارج ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ انسانی جسم میں خون میں گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ گلوکوز شوگر کی ایک قسم ہے۔ اس لیے انسولین کی کمی سے جو بیماری ہوتی ہے اُسے عام طور پر شوگر کی ب ...

                                               

بخار

بخار سب سے عام طبی علامتوں میں سے ایک ہے جس میں جسم کا درجہ حرارت اپنے معمول حیطہ 36.5–37.5 °C سے اوپر چلا جاتا ہے۔ اس کی وجہ تظبیطی طاقم نقطہ میں زیادگی ہے۔ طاقم نقطہ میں اضافہ کی وجہ سے پٹھے کی سُر اور ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا ہے۔

                                               

بلڈ گروپ

اس وقت انسانی خون کی 30 مختلف سسٹم system کے تحت درجہ بندی کی جا سکتی ہے جس میں روزمرہ زندگی میں ABO اور Rh سسٹم سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ABO سسٹم میں خون کے چار گروپ ہوتے ہیں یعنی AB, B, A اور O جبکہ Rh سسٹم ان ہی چاروں گروپ کو positive یا ...

                                               

حجم ضربہ

حجم ضربہ کو انگریزی میں stroke vlolume کہتے ہیں اور اس سے مراد خون کا وہ حجم ہوتا ہے کہ جو خون کی ایک دھڑکن سے مضخت یا pump ہو کر جسم میں آتا ہے۔ stroke کے کئی مفہوم ہوتے ہیں اور جب اسے دل کی حرکت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے مراد دل کی ای ...

                                               

دماغی شریان

دماغی شریان ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ٹیشو سے خون دماغ میں بہہ جاتا ہے۔ دماغی شریان اکثر دماغ میں زخم کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت زیادہ بلڈ پریشر سے بھی یہ بیماری ہوسکتی ہے۔ شریان کی نوعیت کے مطابق انسان کو تکلیف محسوس ہوگی یعنی اگر کم ہے ت ...

                                               

شفاخانہ

شفاخانہ یا ہسپتال ، ایک ایسا اِدارہ جہاں مریضوں کو علاج کی سہولت مہیّا کی جاتی ہے۔ یہاں مریضوں کو ماہرین طب علاج کرتے ہیں۔ انہیں ‘دوا خانہ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

                                               

قانون طب

حکمت پر عمومی مضمون کے لیے طب یونانی۔ قانون طب یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم طب و حکمت کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونان ...

                                               

محمد ابن زکریا الرازی

محمد ابن زکریا الرازی ایک فلاسفر، علم طب کی تاریخ میں اہم شخصیت، کیمسٹ اور سرجن تھے۔865-925۔ آپ میں جو تہران کے پاس ایک شہ رہے پیداہوئے۔ رازی نے سائنس کے مختلف شعبوں میں بنیادی اور پائیدار شراکت دیا۔ انہوں نے 200 مسودات اوور میں ریکارڈ اور خاص طو ...

                                               

منطقۂ موت

منطقۂ موت ایک ایسی اصطلاح ہے جو بہت زیادہ اونچائی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ بہت زیادہ اونچائی پر آکسیجن ناکافی ہو جاتی ہے۔ جس سے انسانی زندگی زیادہ دیر تک برقرار رکھنا ممکن نہیں ہوتا۔ عموماً یہ اونچائی 8000 میٹر بیان کی جاتی ہے۔ سمندر کی سطح کے برا ...

                                               

نفث الدم

نَفثُ الدم دراصل طب میں ایک علامت ہے جس میں منہ یا دھن سے خون کا اخراج ہوتا ہے۔ عام الفاظ میں اسے خون تھوکنا یا منہ سے خون آنا کہتے ہیں۔ طب و حکمت میں نفث، تھوکنے کو کہا جاتا ہے اور دم، خون کو کہتے ہیں، جبکہ انگریزی میں اسے hemoptysis کہا جاتا ہے ...

                                               

گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ

گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ آزاد دستاویزات کا ایک کاپی لیفٹ اجازت نامہ ہے جسے آزاد سافٹ ویئر فاؤنڈیشن نے گنو منصوبہ کے لیے تیار کیا ہے۔ یہ اجازت نامہ گنو عام عوامی اجازت نامہ کی طرح ہے، جو قارئین سے نقل و اشاعت اور ترمیم کی اجازت نیز جملہ نقلوں ا ...

                                               

سیما کامل

سیماکامل ایک پاکستانی بینکر ہیں۔ مئی 2017 میں وہ یونائٹڈ بینک لمیٹڈ کی صدر اور چیف ایگزیکٹو بن گئیں وہ ایک اہم پاکستانی بینک کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون ہیں وہ کراچی میں پلی بڑھی۔ان کے والد کا تعلق بھی کراچی سے تھا اور تقسیم کے دوران ان کی وا ...

                                               

آزاد تجارتی معاہدہ

آزاد تجارتی معاہدہ ایک معاہدہ یا ہمہ قومی سمجھوتہ ہے جو بین الاقوامی قانون کے تحت معاون ممالک کے بیچ آزاد تجارتی علاقہ تشکیل دیتا ہے۔ یہ معاہدے ایک طرح سے تجارتی سمجھوتے ہیں۔ یہ اشیاء پر نافذ ٹیکسوں طے کرتے جو مختلف ممالک در آمدات اور بر آمدات پر ...

                                               

مجموعہ ممالک ساحل و صحرا

مجموعہ ممالک ساحل و صحرا ، فرانسیسی: Communauté des Etats Sahélo-Sahariens) ساحلی و صحرائی ممالک کے مجموعہ کی ایک تنظیم ہے۔

                                               

اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی

اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی کی بنیاد 1964ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ کی ایک حصہ ہے جو تجارت، سرمایہ کاری، ترقی اور فروغ کے مسائل پر توجہ دیتا ہے۔ اس تنظیم کا مقصد بین الاقوامی تجارت، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور ...

                                               

آصف شیراز

آصف شیراز دینار تحریک کے ایک سرگرم کارکن ہے۔ آپ نے شیخ عمر واڈیلو اور عامر اسماعیل برائنٹ کے ہمراہ براعظم امریکا میں پہلی دفعیہ نقرئی درہم اور طلائی دینار متعارف کروایا۔ آپ دینار وکالہ کے بانی ہے، جو امریکا اور پاکستان میں نقرئی درہم اور طلائی دی ...

                                               

اسلامی آزاد بازار

اسلامی آزاد بازار قرآن، حدیث اور فقہی اصولوں کے مطابق بنائے گئے بازار کو کہا جاتا ہے۔ مغربی نظام معیشت کا قلب ‘‘سود’’ہے جبکہ اسلامی نظامِ معیشت کا قلب ‘‘تجارت’’ہے۔ رسول ﷺ نے جب مدینہ کی طرف ہجرت کی تو وہاں جاکر دو بڑے ادارے قائم کیے۔ ایک مسجد اور ...

                                               

اسلامی اصول برائےبنیادی ضروریات زندگی

کفالت عامہ یعنی عوام کے لیے بنیادیں ضروریات زندگی کی فراہمی اسلامی حکو مت کی ذمہ داری ہے مثلاً روٹی، کپڑا، مکان، پانی وغیرہ۔ رسول صلی اللہ عليہ وسلم اللہ کا ارشاد پاک ہے: کہ اولاد انسان کے لیے اس سے بہتر حق کوئی نہیں ہو سکتا کہ اس کے پاس رہنے کے ...

                                               

اسلامی اقتصادی نظام

اسلامی اقتصادی نظام دراصل اسلام کا ایک مکمّل اقتصادی نظام ہے، جس کی بنیاد قرآن، حدیث اور فقہی اصولوں پر رکھی گئی ہے۔ یہ سرمایہ داری نظام، اشتراکیت اور اشتمالیت سے الگ ایک مکمّل اقتصادی نظام ہے۔ اس نظام میں باقی نظاموں کی طرح کوئی خامی نہیں۔ ان کی ...

                                               

اسلامی درہم

اسلامی درہم یا جدید درہم دراصل پرانے اسلامی درہم کی نئی شکل ہے، جس کا مقصد اسلامی طلائی دینار کے ہمراہ اسلامی نظامِ زر کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، کیونکہ اس کا استعمال خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد ترک کیا گیا تھا۔ اس کا دوبارہ آغاز 1992ء میں ہسپانیہ ...

                                               

اسلامی زر

اسلامی زر یا اسلامی کرنسی دراصل اسلامی اصولوں کے مطابق زر یا پیسے کو کہا جاتا ہے۔ اسلام کی تیرہ سو سال تاریخ میں ‘‘کرنسی ‘‘ یا ‘‘زر’’ہمیشہ سونے اور چاندی سے بنے سکے ّ ہوا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے جب کرنسی کا ذکر قرآن میں کیا ہے تو سونے کے دینار ا ...

                                               

اسلامی میزانیہ

اسلامی میزانیہ قرآن، حدیث اور فقہی اصولوں کے مطابق اسلامی میزانیہ یا بجٹ کو کہا جاتا ہے۔ اسلام ميں بجٹ سازی مغربی معاشی نظام کے بجٹ سازی سے بالکل مختلف ہے۔ اسلام ميں بجٹ سارے آمدنی کا صحيح تخمينہ لگا کر اس کو مختلف مصارف ميں عادلانہ طور پر خرچ کر ...

                                               

اسلامی نجکاری

اسلامی نجکاری قرآن، حدیث اور فقہی اصولوں کے مطابق نجکاری کو کہا جاتا ہے۔ نجکاری کو مغربی نظام معیشت خصوصا سرمایہ دارانہ نظام میں خصوصی اہمیت حاصل ہیں لیکن اسلامی اقتصادی نظام میں اس کو محدود کیا گیا ہے۔ اسلامی اقتصادی نظام میں سرکاری اور عوامی ذر ...

                                               

اسلامی وکالہ

اسلامی وکالہ دراصل اسلامی صرافی کی دکان کو کہا جاتا ہے۔ جیسے مختلف ممالک کے کا غذی کرنسیوں کے باہم تبادلے کے لیے صرافہ بازارہو تے ہیں، اسی طرح شرعی زر کے آپس میں اور دوسرے ممالک کے کرنسیوں کے باہم تبادلے کے لیے وکالہ کے ادارے ہوں گے۔ وکالہ کے قیا ...

                                               

دینار

دینار لفظ یونانی لاطینی لفظ Denarius کی تعریب ہے۔ عہد خلافت میں سونے سکے کا یونٹ تھا۔ عمر کے زمانہ خلافت میں دینار کی قیمت دس درہم تھی جو بعد میں بارہ درہم تک بڑھ گئی۔ وزن کے اعتبار سے سات دینار کا وزن دس درہم کے برابر ہوتا ہے۔ دینار سونے کا سکّہ ...

                                               

طلائی دینار

طلائی دینار یا جدید طلائی دینار دراصل اسلامی طلائی دینار کی نئی شکل ہے، جس کا مقصد اسلامی طلائی دینار کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، جس کا استعمال خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد ترک کیا گیا تھا۔ اس کا دوبارہ آغاز 1992ء میں ہسپانیہ کے شیخ عمر واڈیلو نے کیا ...

                                               

عالمی اسلامی ٹکسال

عالمی اسلامی ٹکسال کا ادارہ پوری دنیا میں اسلامی طلائی دینار اور نقرئی درہم کے معیارات کا تعین کرتی ہے۔ ملایشیا کے صوبے کیلانتن میں زر قانونی کے حییثیت پانے والے اکثر طلائی دینار اور نقرئی درہم عالمی اسلامی ٹکسال کے بنائے ہوئے ہیں۔ اس کی بنیاد 19 ...

                                               

ودیعہ

ودیعہ امانتیں محفوظ رکھنے کے مرکز کو کہا جاتا ہے۔ اور یہ موجودہ جدید بینک کا متبادل ہے۔ یعنی آپ اپنی دولت امانت کے طور پر ودیعہ میں جمع کر سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس کو واپس نکال سکتے ہیں۔ ودیعہ میں آپ رقم امانت کے طور پر بھی رکھ سکتے ہیں اور ...

                                               

ساسانیوں کی دفاعی لائنیں

ساسانیوں کی دفاعی لائنیں ان کی فوجی حکمت عملی اور تدبیر کا حصہ تھے۔ وہ قلعوں ، دیواروں اور / یا دشمنوں کے علاقے کی طرف کھدی ہوئی خندقوں کا ایک نیٹ ورک تھا۔ یہ دفاعی لکیریں روایت اور آثار قدیمہ کے ثبوت سے معلوم ہیں۔ مغربی ، عربی ، اور وسطی ایشیائی ...

                                               

کمانی (گاڑی)

کمانی ایک ہائیڈرولک یا مشینی آلہ ہے جو گاڑی کے اچھلنے اور تیز حرکت کرنے کے وقت کام کرتی اور اسے دھروں پر قائم رکھتی ہے جیسا کہ عموماً گڑھے والے راستوں پر تجربہ ہوتا ہے۔ گاڑی کی حرکت سے پیدا ہونے والی توانائی کو کمانی ایک گرم توانائی میں بدل کر فض ...

                                               

ٹویوٹا لینڈ کروزر پراڈو

ٹویوٹا لینڈ کروزر پراڈو ایک حجم کبیر چہار چرخ ڈرائیو گاڑی ہے۔اسے جاپانی گاڑی ساز کمپنی ٹویوٹا تیار کرتی ہے۔ پراڈو اِحاطے میں چھوٹی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ 2009 سے، پراڈو ٹویوٹا کے J150 پلیٹفام پر مبنی ہے۔ کچھ ممالک میں یہ مساوی لیکسس جی ایکس کے طور ...

                                               

مسلم دنیا تشکیل دینے والے (کتابی سلسلہ)

مسلم دنیا تشکیل دینے والے ون ورلڈ اشاعتی ادارے کا ایک کتابی سلسلہ، جس میں مسلمان شعرا، علما کرام، سائنسدن، سیاستدن اور مذہبی رہنماؤں کی سوانح حیات شائع کی جا رہی ہیں۔ وہ مسلمان جن کو اسلامی مکاتب فکر کا نمائندہ ہونے یا دیرپا اثرات رکھنے کے سبب اہ ...

                                               

بیروت دھماکے 2020ء

لبنان کے دار الحکومت بیروت میں 4 اگست 2020ء بروز منگل یکے بعد دیگرے کئی زوردار دھماکے ہوئے۔ یہ دھماکے بیروت کی بندرگاہ پر ہوئے جن کے نتیجے میں تا دم تحریر 100 افراد کی ہلاکت اور 4.000 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں؛ جب کہ بیسیوں افراد لاپتہ ہی ...

                                               

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان ایک سندھی بلوچ سیاست دان اور ذوالفقار علی بھٹو کے ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل حاکم علی زرداری کے بیٹے ہیں۔ حاکم علی زرداری بعد میں نیشنل عوامی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے - آصف زرداری جولائی 1954ء میں پیدا ہوئے۔ ا ...

                                               

صدرالدین ہاشوانی

صدرالدین ہاشوانی 1960 میں قائم شدہ ہاشو گروپ کے سربراہ ہیں۔ آج ہاشو گروپ کے پاکستان بھر میں مختلف طرح کے کئی صنعتی گروپ ہیں جو سفر و سیاحت، جائداد، دوا سازی، انفورمیشن ٹیکنولوجی اور تیل اور گیس سے متعلق سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ہاشو گروپ پاکستان ب ...

                                               

عبد الرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد ایک پاکستانی سیاست دان اور صنعت کار جنہوں نے پرویز مشرف کی کابینہ میں 1999 سے 2002 تک وزیر تجارت کی خدمات سر انجام دیں۔ وہ پاکستانی کمپنی ڈیسکون کے بانی ہیں۔ وہ مرحوم سیٹھ احمد داؤد کے 1905–2002 کے بھانجے ہیں، جن کو پاکستان میں صنع ...

                                               

ممنون حسین

ممنون حسین پاکستان کے بارہویں صدر رہے۔ ممنون حسین نے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے صدارتی منصب کے انتخاب میں حصہ لیا۔ وہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ا یک تاجر ہیں ممنون حسین کی مادری زبان اردو ہے ممنون حسین کراچی میں قائم ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے ما ...

                                               

میاں محمد شریف

میاں محمد شریف 1919 میں، ایک غریب کشمیری خاندان میں میاں محمد بخش کے ہاں پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1936 میں ، یہ خاندان بہتر معاشی مواقع کے لیے لاہور منتقل ہو گیا۔ میاں محمد شریف لاہور میں ایک اسٹیل فیکٹری میں مزدور کا ...

                                               

جندر

جندر پتھر کے پاٹوں سے بنی ہوئی آٹا پیسنے کی مشین جسے مختلف علاقوں میں گراٹ بھی کہا جاتا ہے۔ جندر یا گراٹ Water Millتيز رفتاری کے ساتھ بہنے والے ندی نالوں پر بنائی گئی پن چکياں ہیں انہیں بجلی پٹرول اور ڈیزل کی ضرورت نہیں یہ ہتھ چکیپتھر کے دوگول پا ...

                                               

انڈے کا سوپ

انڈے کا سوپ ایک چینی پکوان ہے جس کی تیاری میں انڈے ، مرغی کی یخنی، مصالحہ جات جیسے کہ کالی یا سفید مرچ اور باریک کٹی ہوئی سیلری استعمال کی جاتی ہے۔تیار یخنی کے پکنے بعد آخر میں انڈے کو شامل کیا جاتا ہے۔

                                               

ہوٹ این سار سوپ

ہوٹ این سار سوپ میں مصالحہ اور کھٹے اجزاء دونوں شامل ہوتے ہیں۔ سوپ کی تیاری میں مرغی کا شوربہ استعمال ہوسکتا ہے ۔امریکی چینی طرز کے سوپ میں عام اہم اجزاء میں بانس کی ٹہنیاں ، تل کا تیل،مکئی ، سرکہ ، انڈا ، مکئی کا نشاستہ اور سفید کالی مرچ شامل ہی ...

                                               

ریٹارٹ

ریٹارٹ شیشے کا ایک جدید آلہ یا برتن جس سے تیزاب یا عرق تیار کیا جاتا ہے۔ یہ برتن مکمل طور پر ایک ہی شے کی شکل میں ہوتا ہے۔ یہ انبیق کی جدید اور اصلاح شدہ شکل ہے۔ کیمیا کی صنعت میں ریٹارٹ ایک فضائی اثرات سے محفوظ برتن ہے جس میں مرکبات کو کیمیاوی ر ...

                                               

کدال

کدال! کدال ایک قدیم اور ورسٹائل زرعی اور باغبانی ہاتھ کا آلہ ہے جو مٹی کی شکل دینے ، مٹی کو صاف کرنے اور جڑوں کی فصلوں کو نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مٹی کی تشکیل میں پودوں کی بنیاد کے چاروں طرف ڈھیر لگانے والی مٹی ، تنگ پیڑوں اور بیج یا پودے ...

                                               

اگالدان

اگالدان اسے انگریزی میں spittoon کہا جاتا ہے، اس کو اردو میں بعض لوگ پیک دان اور بعض لوگ تھوک دان بھی کہتے ہیں ،اس کا لغت میں معنی ہے پان کا پھوک اُگلنے کا برتن ، پان کی پِیک تھوکنے کا ایک برتن، تھوک ڈالنے کا برتن ، تھوکنے کا برتن یعنی وہ برتن جس ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →