ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 369




                                               

مخیریق

مخیریق ایک ربی تھے جو مدینہ منورہ میں رہتے تھے اور انہوں نے 16 مارچ 625ء بمطابق 3 شوال سنہ 3ھ غزوہ احد میں پیغمبر محمد بن عبد اللہ کے ساتھ شریک جنگ رہے۔ یہ جنگ جبل احد کی وادی میں لڑی گئی تھی جو اب جزیرہ نما عرب میں واقع ہے۔

                                               

مرمرہ یونیورسٹی

مرمرہ یونیورسٹی استنبول، ترکی کے ضلع فاتح میں ایک عوامی جامعہ ہے۔ یہ 124 سالوں سے یہ ترکی میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں میں سے ایک ہے۔ موجودہ صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے اسی جامعہ سے معاشیات اور انتظامی علوم کی فیکلٹی سے گریجویشن کی۔

                                               

مرکزی جامعہ (بھارت)

مرکزی جامعہ بھارت کی وہ جامعات ہیں جو شعبہ برائے اعلیٰ تعلیم، وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کے تحت قائم کی جاتی ہیں۔ بھارت کی تمام جامعات کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن منظور کرتی ہے اور یہ کمیشن یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ایکٹ، 1956ء کے تحت تشکیل دی ...

                                               

مسوری کی کاؤنٹیوں کی فہرست

Missouri Association of Counties Digitized 1930 Plat Books of Missouri Countiesآرکائیو شدہ بذریعہ mulibraries.missouri.edu from یونیورسٹی آف مسوری Division of Special Collections, Archives, and Rare Books

                                               

معرکہ کورے گاؤں

معرکہ کورے گاؤں یکم جنوری 1818ء کو پونہ میں واقع کورے گاؤں بھیما میں بھیما ندی کے پاس جنوب مشرقی پونے میں انگریزوں اور پیشوا کے درمیان میں پیش آیا۔ انگریزوں کے 500 سپاہی جس میں 450 مہار تھے اور پیشوا باجی راؤ دوم کے 28000 فوجی تھے۔ محض 500 مہار ف ...

                                               

مقبرہ سلیمان شاہ

سلیمان شاہ کا مقبرہ عثمانی سلطنت کے بانی عثمان اول کے دادا سلیمان شاہ کی قبر ہے. اس افسانوی قبر کی 1232 سے تین جگہیں ہیں ، یہ تمام موجودہ شام میں ہے ۔ 1236 سے لے کر 1973 تک ، اس کا پہلا مقام موجودہ رقہ گورنری ، شام میں قلعہ قلات جبار کے قریب تھا۔ ...

                                               

ملالہ میجک پینسل

ملالہ کی جادوئی پنسل 2007 میں شائع ہونے والی ایک تصویری کتاب ہےجسکی مصنفہ ملالہ یوسف زئی ہیں اور مصوری کیراسکوٹ نے کی ہے۔ کتاب امریکہ میں لٹل، براؤن اینڈ کمپنی، اور برطانیہ میں پفن بکس نے شائع کی تھی ، فارین جیکبز بطور ایڈیٹر کتاب کے ساتھ جڑے ہیں ...

                                               

ملتان کی لڑائی

ستمبر، 1844 میں اپنے باپ کی موت کے بعد، دیوان مول راج کو ملتان کا گورنر بنایا گیا تھا۔ 1846 میں انگریزوں کےلاہور دربار پر قبضے کے بعد، لال سنگھ کی سازشوں کے سبب، اس کا معاملہ 25% بڑھا دیا گیا تھا۔ اس نے بنا کسی شکایت کے اس کو منظور کر لیا۔ یہ بات ...

                                               

ممالک اور ریاستوں کی نسبت اور نام آبادی کی فہرست

ذیل میں ممالک اور ریاستوں کی نسبت اور نام آبادی کی فہرست بلحاظ انگریزی زبان دی گئی ہے۔ اس فہرست میں نام آبادی لو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کسی بھی نام سے ساتھ ی نسبتی لگا کر اس کی جانب نسبت کردی جاتی ہے جیسے بھارت سے بھارتی، یعنی بھارت کا۔ بھارتی انتخ ...

                                               

ممالک کی فہرست بلحاظ مستعمل اسمارٹ فون

مندرجہ ذیل فہرست استعمال اسمارٹ فون پیو ریسرچ سینٹر کی 40 ممالک کے 45.435 جواب دہندگان سے لی گئی معلومات پر مبنی ہیں، بتاریخ مارچ 25 تا 27 مئی 2015ء۔ CITE DOES NOT MATCH YEAR

                                               

ممالیک عراق

ممالیک عراق ایک سلطنت تھی جس نے 18 ویں اور 19 ویں صدی کے اوائل میں عراق پر حکمرانی کی۔ سلطنت عثمانیہ میں،مملوکآزاد کردہ غلام تھے ، جنہوں نے اسلام قبول کیا ، ایک خصوصی مکتب میں تربیت حاصل کی ، اور پھر انہیں فوجی اور انتظامی فرائض سونپ دیے گئے۔ اس ...

                                               

منگ خزانہ اسفار

منگ ٹریژر سفر وہ سات سمندری سفر تھے جنھیں منگ چین کے خزانہ بیڑے نے 1405 اور 1433 کے درمیان شروع کیا تھا۔ یونگلے شہنشاہ نے 1403 میں خزانے کے بیڑے کی تعمیر شروع کی۔ اس عظیم منصوبے کا نتیجہ یہ ہوا کہ بحیرہ جنوبی چین ، بحر ہند ، اور اس کے آس پاس کے س ...

                                               

موریا کی عثمانی فتح نو

موریا پر عثمانیوں کا دوبارہ قبضہ ساتویں عثمانی - وینیشین جنگ کے دوران جون – ستمبر 1715 میں ہوا۔ وزیر اعظم صلح دارداماد علی پاشا کی سربراہی میں ، کاپودان پاشا جانم ہوجہ محمد پاشا کے بحری بیڑے کی مدد سے،عثمانی فوج نے جنوبی یونان میں جزیرہ نما موریا ...

                                               

میر بولان خان ریگی بلوچ

میر بولان ریگی سے بلوچی: نادر شاہ افشار کے ساتھ تھے جو فتح ہند کی راہ ہموار کرنے میں کامیاب رہے تھے۔وہ سنیچر کے تار تاریک اجداد میں سے ایک ہے ، جو ریگی قبیلے کے رہنماؤں میں سے ایک ہے۔میربلن میر شنبه خان کا ساتواں اجداد ہے جو ایک مضبوط اور بہادر آ ...

                                               

میرے پاس تم ہو

میرے پاس تم ہو 2019ء اور 2020ء میں نشر ہونے والا ایک پاکستانی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلہ تھا، جو ہمایوں سعید اور شہزاد نسیب نے اپنے پروڈکشن بینر سکس سگما پلس کے تحت تیار کیا گیا۔ اس کی ہدایتکاری ندیم بیگ نے کی ہے اور تحریر خلیل الرحمن قمر نے کیا ہے۔ ا ...

                                               

مینلو پارک، کیلیفورنیا

مینلو پارک کیلیفورنیا، ریاستہائےمتحدہ امریکا کا ایک شہ رہے جو سان ماتیو کاونٹی کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 17۔415 مربع میل ہے اور 2010 کی مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق اس کی آبادی 32،026 ہے۔

                                               

میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ

نیویارک کا میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ ، جسے عام طور پر "دی میٹ" کہا جاتا ہے ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سب سے بڑا آرٹ میوزیم ہے۔ 2016 میں 7.06 ملین زائرین کے ساتھ ، یہ دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا آرٹ میوزیم تھا اور کسی بھی طرح کا پان ...

                                               

ناگپور میٹرو

ان منصوبوں میں سے ، رچ ون 1 13 کلومیٹر مرحلہ ہے اور رچ 3 میں لوکمنیا نگر تا سبھاش نگر میں فروری 2019 کے آخر تک تجارتی استعمال کے لئے تیار ہوجائے گا. میٹرو میں مجموعی طور پر تین کوچ ہوں گے اور خواتین کے لئے مخصوص کوچ کا نام نارشاکتی رکھا گیا ہے.

                                               

نوبل انعام برائے معاشیات وصول کنندگان کی فہرست

ہر سال رائل سویڈش آکیڈمی آف سائنس، سویڈیش آکیڈمی، کارولینسکا انسیٹیوٹ اور ناروینجین نوبل کمیٹی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کا اعلان کرتی ہے۔ یہ انعام ایسے اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیاء، طبعیات، ادب، امن، فعلیات یا طب کے میدان میں ...

                                               

نوبل انعام یافتہ لامذہب شخصیات کی فہرست

ہارلڈ اری سوانت اوگست آرنیوس آئرین جولیٹ کیوری پیٹر ڈی میشل Jean-Marie Lehn ولہلم اوسٹوالڈ فریڈرک سنگر مائیکل سمتھ کیمیاءدان روالڈ ہوف مین ہربرٹ اے ہاوپٹمین Harold W. Kroto لینس پالنگ جارج انڈریو اولاح میکس پیروٹز فریڈرک جولیو رچرڈ آر ارنسٹ پاول ...

                                               

نولکھا (رڈیارڈ کپلنگ کا گھر)

نولکھا جسے رڈیارڈ کپلنگ کا گھر بھی کہا جاتا ہے بریٹلبورو، ورمونٹ سے کچھ میل کے فاصلے پر ڈمرسٹن کی کپلنگ روڈ پر ایک گھر ہے۔ اسے معروف مصنف رڈیارڈ کپلنگ نے 1893ء میں بنوایا اور یہ 1896ء تک اس کا گھر رہا، یہی اس کی تاریخی اہمیت کی وجہ ہے۔ رڈیارڈ کپل ...

                                               

نیو یارک اسٹیٹ روٹ 373

نیو یارک اسٹیٹ روٹ 373 ایسکس کاؤنٹی، نیو یارک کی ایک مختصر شاہراہ ہے جو اڈیرونڈیک پارک کے حدود میں ہے۔ اس کا آغاز یو ایس 9 سے ہوتا ہے اور مشرق کی جانب چمپلین لیک پر ختم ہو جاتا ہے۔ یہ دو کاونٹی روٹ، متعدد علاقائی روٹ اور ایک ریفرینس روٹ- این وائی ...

                                               

وانا کی لڑائی

وانا کی جنگ ، جنوبی وزیرستان کے شہر واناکے قریب اعظم ورسک میں پاکستان آرمیاور اسامہ بن لادن کے القاعدہ کے ممبروں کے درمیان مارچ 2004 کی فوجی مصروفیت تھی۔ فوج اور انٹیلیجنس پیرا ملٹری دستوں کو متعدد قلعہ بند بستیوں میں لگ بھگ 500 کے قریب القاعدہ ک ...

                                               

وانکھیڈے اسٹیڈیم

MCA – Wankhede Stadiumآرکائیو شدہ بذریعہ mumbaicricket.com Cricketweb – Wankhede Stadiumآرکائیو شدہ بذریعہ cricketweb.net Cricinfo – Wankhede Stadium Players,Teams statistics at Wankhede Stadium Wankhede Stadium Notable Events

                                               

وزیر اعظم چین

وزیر اعظم چین کا وزیر اعظم اور عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا سربراہ ہے اور وہی سربراہ حکومت بھی ہے اور سول سروس میں اس کا درجہ ایک ہے یعنی سب سے اعلیٰ درجہ۔ اسے روایتی چینی حروف میں 中央人民政府政務院總理 کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم چین کو صدر ...

                                               

ویب پلیٹ فارم انسٹالر

ویب پلیٹ فارم انسٹالر ایک مفت پیکیج مینجر نظام ہے جس کی مدد سے ایسے غیر تجارتی سافٹ وئیر آلات اور ان کی لائبریریز نصب کی جاسکتی ہیں جو مائیکرو سافٹ ویب پلیٹ فارم کا حصہ ہوں۔ اس میں درج ذیل آلات شامل ہیں ارکارڈ جوملا! مائیکروسافٹ ایس کیو ایل سرور ...

                                               

ویسٹ زون خواتین کرکٹ ٹیم

ویسٹ زون خواتین کرکٹ ٹیم خواتین کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو مغربی بھارت کی انٹرزون ویمنز ون ڈے مقابلہ اور انٹر زون خواتین کی تین روزہ مقابلے میں نمائندگی کرتی ہے۔ٹیم نے 1974 سے 1997 تک کی کالعدم رانی جھانسی ٹرافی میں بھی مغربی ہندوستان کی نمائندگ ...

                                               

ٹاوپو

The district councils site Great Lake Taupō Official Visitor Information Website Taupo سفری راہنما منجانب ویکی سفر Taupō Libraryآرکائیو شدہ بذریعہ taupolibrary.govt.nz Turangi and Lake Taupō Website Taupō Street Map ٹاوپو ضلع

                                               

ٹرام لنک

ٹرام لنک سابقہ نام کروئڈن ٹرام لنک ایک ہلکی ریل ٹرام نظام ہے جو کروئڈن اور جنوبی لندن، انگلستان میں آس پاس کے علاقوں میں خدمت فراہم کرتا ہے۔ اس نے 2000ء میں کام شروع کیا جبکہ 1952ء کے بعد سے یہ لندن میں پہلا ٹرام نظام ہے۔ اس کی ملکیت لندن ٹرامز ک ...

                                               

ٹریپسٹ 1

سانچہ:Current related ٹریپسٹ 1 TRAPPIST-1 زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر واقع ایک بونا ستارہ ہے۔ اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں یہ واحد ہے جس کے گرد زمین کی طرح کے 7 سیارے گردش کر رہے ہیں۔ ان 7 سیاروں میں سے 3 میں سمندر ہے اور یہاں زندگی کے م ...

                                               

ٹورانٹو

ٹورنٹو کا شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کا دار الخلافہ اور کینیڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر جنوبی اونٹاریو میں جھیل اونٹاریو کے شمال مغربی کنارے پر واقع ہے۔ یہ شہر شمالی امریکا میں آبادی کے اعتبار سے ساتواں بڑا شہر ہے۔ ٹورنٹو کینیڈا کے گنجان آباد ...

                                               

ٹیوڈر لندن

خاندان ٹیوڈر کے ہنری ٹیوڈر جس نے 1485ء میں ہنری ہفتم کے طور پر انگلستان تخت پر قبضہ کیا۔ اس کی الزبتھ یورک سے شادی کے بعد جنگ گلاباں کا خاتمہ ہوا۔ اس دور میں کئی اصلاحات کی گئیں۔ اس دور کے لندن کو ٹیوڈر لندن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

                                               

ٹیڈ بنڈی

ٹیڈ بنڈی امریکی تاریخ کے بڑے سیریل کلرز میں سے ایک تھا۔ وہ 70 کی دہائی میں امریکا کی نوجوان طالبات کے اغوا، ریپ اور قتل میں ملوث رہا۔ اس نے مجموعی طور پر 36 طالبات کو نشانہ بنایا۔ وہ دو بار پولیس حراست سے فرار ہوا لیکن بالآخر 1979ء میں پھر پکڑا گ ...

                                               

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ ...

                                               

پاکستان سپر لیگ 2017ء

لیگ کی افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں 9 فروری 2017 کو منعقد ہوئی۔ جس کی میزبانی اداکار فہد مصطفٰی نے کی۔ 2016ء لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان میں روایتی شلوار قمیص میں مارچ کیا۔ کستانی ثقافتی پرفارمنس میں ڈھولچیوں ن ...

                                               

پاکستان سپر لیگ 2018ء

پاکستان سپر لیگ 2018ء یہ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا دور ہے، یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس کا فائنل میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں ہوا۔ جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی ...

                                               

پاکستان سپر لیگ 2020ء

پاکستان سپر لیگ 2020ء یہ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں دور ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جانا تھا کرونا وائرس کی وجہ سے آخری میچ نومبر میں ...

                                               

پدھومی پیتا

پدھومی پیتا تمل ادب کے مایہ ناز ادیب اور بڑے افسانہ نگاروں میں سے ایک ہیں۔ انہیں تمل ادب کا انقلابی ادیب مانا جاتا ہے اور وہ صف اول کے ادیب ہیں۔ وہ سماجی موضوعات پر لکھتے تھے۔ ترقی پسند تھے اور اتفاقیات کو قبول کرتے تھے۔ معاصرین نقاد اور لکھاری ا ...

                                               

پونا (شاعر)

پونا کنڑ زبان کے نامور شاعر تھے جن کا تعلق سلطنت راشٹر کوٹ کے راجا کرشن دوم کے دربار سے تھا۔ بادشاہ نے پونا کو" شاعروں کا بادشاہ" کے اعزاز سے نوازا تھا۔ وہ اپنے وقت کے سب سے بڑے کنڑ زبان کے ادیب و شاعر تھے اور کنڑ زبان کے علاوہ سنسکرت میں بھی یکس ...

                                               

پیشمرگہ

پیشمرگہ مطلب ، جو موت سامنا کرتے ہیں،عراق کے خودمختار علاقے کردستان ریجن کی فوج ہے. چونکہ عراقی فوج کو عراقی قانون کے ذریعہ کردستان ریجن میں داخل ہونے سے منع کیا گیا ہے ، پیشمرگہ ، اپنی سیکیورٹی کے ماتحت اداروں کے ساتھ ، کردستان خطے کی سلامتی کے ...

                                               

پیگی انطونیو

انطونیو انتپورٹ میلبورن، وکٹوریہ، کے ایک مزدور طبقے کے مضافاتی علاقے ملبورن میں پیدا ہوئیں۔ اس کے والد فرانسیسی اور ہسپانوی نسل کے چلی کے ڈوکر تھے جن کی موت اس وقت ہوئیں جب انطونیو 15 ماہ کی تھی۔ اپنے چچا کی حوصلہ افزائی سے اس نے اپنی پڑوس کی سڑک ...

                                               

چارینگ کراس ریلوے اسٹیشن

چارینگ کراس ریلوے اسٹیشن مملکت متحدہ کا ایک station building، ریلوے اسٹیشن و ڈیڈ-اینڈ اسٹیشن جو ویسٹ منسٹر شہر میں واقع ہے۔

                                               

چرچ مشن اسکول

چرچ مشن اسکول کراچی میں قائم کے عمارت ہے جس میں ایک اسکول قائم ہے۔1971 کی قومیانے کی پالیسی سے قبل اس کا انتظام ایک کلیسیا کے پاس تھا۔ یہ شہر کے مشہور اور بہترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ اسکول کا قیام 1846 میں ہوا۔

                                               

چندریان 1

چندرایان 1 ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن کے چندرایان مشن کا چاند پر پہلا خلائی جہاز ہے ۔ چندرایان 1 ایک بغیر پائلٹ خلائی جہاز ہے جس کے دو حصے ہیں ، ایک چاند کی گردش کر رہا ہے اور دوسرا چاند سے ٹکرا رہا ہے۔ پولر سیٹلائٹ لانچ گاڑیوں کی جدید نسل ...

                                               

چودہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرست

Since general election in May 2013, numerous seats of the National Assembly of pakistan become vacant. In most cases, the incumbent becomes ineligible to continue in office when a constituency election is invalidated by voting irregularities. In ...

                                               

چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کی فہرست

چھتیس گڑھ کا وزیر اعلیٰ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ آئین ہند کے مطابق ازروئے قانون گورنر سربراہ حکومت ہے مگر درحقیقت مقننہ کے تمام اختیارات وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔ چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز انتخابات کے بعد گورنر چھ ...

                                               

چھٹے اتحاد کی جنگ

چھٹے اتحاد کی جنگ میں ، جو کبھی جرمنی میں جنگ آزادی کے نام سے جانی جاتی ہے ، آسٹریا ، پرشیا ، روس ، برطانیہ ، پرتگال ، سویڈن ، اسپین اور متعدد جرمن ریاستوں کے اتحاد نے فرانس کو شکست دی اور نپولین کو ایلبا میں جلاوطن کر دیا. 1812 کے روس پر تباہ کن ...

                                               

چیرامن مسجد

چیرامان جامع مسجد مٹھالہ یہ کوڈنگلور تلک ، ترشور ضلع ، ریاست کیرالا ، بھارت میں واقع ہے۔ایک روایت کے مطابق یہ 629 ء میں تعمیر ہوئی ، چنانچہ اسے ہندستان کی پہلی اور برصغیر کی قدیم ترین مسجد بھی تصور کی جاتی ہے – اسے کابل سے تعلق رکھنے والے آزاد کر ...

                                               

ڈانڈیا راس

ڈانڈیا راس ایک سماجی اور مذہبی لوک رقص ہے جو بنیادی طور پر بھارت کی ریاست گجرات کی دین ہے۔ یہ رقص جدید طور پر گجرات کے علاوہ شمالی ہند اور جنوبی ہند کے کئی حصوں میں بے حد مقبول ہو چکا ہے۔ بھارت کا یہ رقص پاکستان میں بھی دیکھا گیا ہے۔ یہاں اولًا ی ...

                                               

ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے

ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے ایک خودکار لائٹ میٹرو نظام ہے جو لندن، ، انگلستان ترقی یافتہ علاقے ڈوکلینڈز میں خدمات فراہم کر رہا ہے۔