ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 367




                                               

زبیدہ آغا

زبیدہ آغا پاکستان سے تعلق رکھنے والی نامور مصورہ ہیں۔ وہ پاکستان میں تجریدی مصوری کی بانیوں میں شمار ہوتی تھیں۔

                                               

زبیدہ بنت جعفر

ام جعفر زبیدہ بنت جعفر بن ابو جعفر منصور ہاشمی خاندان کی چشم و چراغ تھیں۔ یہ خلیفہ ہارون الرشید کی چچا زاد اور بیوی تھیں ان کا نام ” امۃ العزیز" تھا۔ ان کے دادا منصور بچپن میں ان سے خوب کھیلا کرتے تھے، ان کو ” زبیدہ" کہہ کر پکارتے تھے، چنانچہ سب ...

                                               

زلیخا حسین

1930ء میں کوچی مٹانچیری میمن خاندان میں زلیخا حسین پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام احمد سیٹھ اور والدہ کا نام مریم بائی تھا۔ کمسنی میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ اس کے بعد نا ناجان،جانی سیٹھ، نے ان کی پرورش کی۔ چوتھے درجے تک مٹانچیری کے ٰمدرس ...

                                               

زہرہ بائی آگرے والی

زہرہ بائی آگرے والی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے آگرہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ تھیں جن کا بیشتر زمانہ حیات آگرہ میں بسر ہوا۔زہرہ بائی 1900ء تک گوہر جان کے ساتھ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں شہرت یافتہ مغنیہ تھیں جنھوں نے طوائف کی حیثیت سے ...

                                               

زینب بنت ابو معاویہ

زینب بنت ابو معاویہ عبداللہ بن مسعود کی زوجہ تھیں۔ اخلاق:۔ بارگاہ نبوت میں انکو مخصوص درجہ حاصل تھا، اکثر آپکے مکان میں آتی جاتی تھیں۔ ایکدن وہ آپکے سر کی جویں دیکھ رہی تھی، مہاجرین کی اور عورتیں بھی بیٹھی ہوئی تھیں، ایک مسئلہ پیش ہوا تو انہوں نے ...

                                               

زینب بنت ابی سلمہ

زینب نام، قبیلہ مخزوم سے ہیں۔ سلسلۂ نسب یہ ہے: زینب بنت ابی سلمہ عبد اللہ بن عبد الاسد بن ہلال بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم۔ حبشہ میں اُمّ سلمہ کے بطن سے پیدا ہوئیں اور ان ہی کے ساتھ کچھ زمانہ کے بعد مدینہ کو ہجرت کی اسماء بنت ابی بکرنے دودھ پلایا ...

                                               

زینب نوید

زینب نوید ایک پاکستانی امریکی مقابلہ حسن میں جیتنے والی خاتون ماڈل تھی۔ زینب کا تعلق لاہور، پاکستان سے تھا وہ اپنے والدین، دو بھائیوں اور شوہر کے ساتھ پومونا نیورک، امریکا میں رہائش پزیکر تھی۔ 25 سال کی عمر میں 24 اگست 2012ء کو اونٹاریو، کینیڈا م ...

                                               

سعیدہ فیض

مرحومہ مسز سعیدہ فیض ایک ماہر تعلیم اور سماجی اصلاح کار تھی جو اترپردیش کے شہر غازی پور سے تعلق رکھتی تھی۔ ان کی شادی مرحوم شاہ عبد الفیض سے ہوئی۔ وہ تعلیمی اصلاحات کے پروگراموں میں بہت فعال رہی خاص طور پر غازی پور میں خواتین کی تعلیم کے لیے اس ک ...

                                               

سلمی بنت عمرو

سلمیٰ بنت عمرو ہاشم بن عبد مناف کی زوجہ اور پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ کی پر دادی تھی۔ وہ بنو خزرج کی صاحب اثر خواتین میں سے ایک تھی اور بنو نجار قبیلہ کے عمرو نامی شخص کی بیٹی تھی۔

                                               

سلیمہ سلطان بیگم

سلیمہ ،مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی بیوی،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ایک ہے۔ ان کو تاریخ میں ان کی اخلاق کے بدولت جانا جاتاہے۔ ہر کسی کو سلیقے اور آدب و احترام سے پیش آتی تھی ،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ہے جن سے اکبر کا ایک بہت ہی خاص رشت ...

                                               

سمیتا شیوالے

سمیتا شیوالے مراٹھی فلم انڈسٹری کی ایک اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز انوکوش چودھری کی اداکاری ، کیدار شنڈے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم "یندا کارتاویہ آئے" سے کیا تھا۔ سمیتا شیوالے نے اپنی اسکول کی تعلیم اور کالج کی تعلی ...

                                               

سگرد سوندستر

سگرد سوندستر ، ایک ولندیزی شہزادی تھی۔ یہ بادشاہ سعین ثانی دنمارکی کی بیٹی تھی۔ اس کی شادی شہزادے گوتسچک وفات:1066ء سے ہوئی تھی۔ ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہوا تھا جس کا نام ہنری گوتسچک تھا۔

                                               

سیرین بنت شمعون

سیرین بنت شمعون ام المؤمنین ماریہ قبطیہ کی بہن اور حسان بن ثابت کی زوجہ صحابیہ ہیں۔ سیرین اور ماریہ قبطیہ حقیقی بہنیں تھیں، ان کو مقوقس شاہِ مصر نے بارگاہِ رسالت میں ہدیۃً بھیجا تھا، ماریہ قبطیہ تو حرمِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں داخل ہوئی ...

                                               

شائینہ نانا چودسامہ

شائینہ نانا چودسامہ ایک ہندوستانی فیشن ڈیزائنر، سیاستدان ، اور سماجی کارکن ہیں۔ ان کی پیدائش 1 دسمبر 1972 کو ہوئی۔وہ اپنے مختصر نام شائینہ این سی کے نام سے زیادہ مشہور ہیں ،ان کا تعلق ممبئی سے ہے ۔وہ ایک سابقہ ​​شیرف کی ایک بیٹی ہیں ۔ شائینہ ہندو ...

                                               

شرمیلا ریگے

شرمیلا ریگے بھارت کی ایک نسائی ماہرِ عمرانیات تھیں جو مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھتی تھیں ـ پونے یونیورسٹی میں انہوں نے دراساتِ جنسیات کی سربراہی کی جس عہدہ پر وہ 1991 سے فائز تھیں۔ بھارت کی ایک نامور نسائی اسکالر، شرمیلا ریگے کی تحقیقات دلت ...

                                               

شغب

شغب عباسی خلیفہ المعتضد باللہ کی بیوی اور المقتدر باللہ کی والدہ تھیں۔ اپنے بیٹے المقتدر باللہ کے دور خلافت میں ان کا ریاستی امور میں خاص اثر و رسوخ تھا۔ انہیں ام المقتدر یا سیدہ بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

شمیم اختر

شمیم بی 2020 کے آغاز میں فروری کے مہینے میں لندن گئی اور تب سے وہ اپنے بیٹے نواز کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ الزیمر جیسے دماغی مرض میں مبتلا کے ایک مریضہ ان کی حالت ایک ہفتہ سے خراب ہوچکی تھی اور بڑھاپے کی وجہ سے وہ اپنی صحت دوبارہ حاصل نہیں کرسکی۔ وہ پ ...

                                               

شیاؤ ین ین

شیاؤ ین لیاؤ عہد کی خطان سلطانہ تھیں۔ ان کا دوسرا چینی نام شیاؤ چواو تھا۔ ان کا اصلی خاندانی خطانی نام بالی تھا۔ ان کی شادی لیاؤ کے شہنشاہ جنگ زونگ سے ہو۔ ان کو باضابطہ طور پر سلطانہ دویگر چینگٹین کہا جاتا تھا۔ ان کی اپنی دس ہزار جنگجووؤں کی ایک ...

                                               

شیے داوچنگ

شیے داوچنگ سونگ خاندان کے شہنشاہ لی زونگ کی ملکہ تھی۔ وہ 1264ء میں شہنشاہ دوزونگ کی اور 1274–76ء تک شہنشاہ گونگ کی ریجینٹ بھی تھی۔

                                               

صغرا ربابی

صغرا ربابی کی پیدائش 1922 کو ہوئی ۔ ان کا انتقال 19 کو ہوا۔وہ پاکستانی فنکارہ تھیں۔ 1940 کی دہائی میں ایک نوجوان خواتین آرٹسٹ کی حیثیت سے ، وہ آل انڈیا پینٹنگ مقابلہ ایوارڈ جیتنے والی پہلی خاتون تھیں۔ ایک ورسٹائل پینٹر ، ڈیزائنر اور مجسمہ ساز ہون ...

                                               

صفورہ

صفورہ ایک خاتون کا نام ہے جس کا ذکر بائبل کی کتاب خروج باب 2 آئت 18 میں ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ صفورہ موسیٰ کی بیوی ہے۔ صفورہ نامی خاتون رعوایل/یترو کی بیٹیوں میں سے ایک تھی۔

                                               

صفیہ بنت عبد المطلب

صفیہ نام، عبد المطلب جدّ رسول اللہﷺ کی دختر تھی، والدہ کا نام ہالہ بنت وہب جو حضرت آمنہ بنت وہب کی بہن تھیں اس لحاظ سے صفیہ بنت عبد المطلب آنحضرت کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ سید الشہداء حضرت حمزہ کی حقیقی بہن تھیں۔

                                               

طاہرہ آصف

طاہرہ آصف ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو جون 2014ء میں اپنے قتل تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔ ان کا تعلق پہلے مسلم لیگ سے تھا۔ 2007ء میں طاہرہ نے متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہوئیں۔

                                               

عاتکہ بنت زید

عاتکہ بنت زید پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابیہ تھیں اور ان کا تعلق قریش کےخاندان عدی سے تھیں ۔ ان کا سلسلہ نسب یہ ہے: عاتکہ بنت زید بن عمروبن نفیل بن عبدالعزیٰ بن ریاح بن عبداللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی ...

                                               

عباسہ

عباسہ تیسرے عباسی خلیفہ المہدی باللہ اور ام ولد کے بیٹے تھے۔ عباسہ ماں کی طرف سے اکلوتی اولاد تھے۔ عباسہ کے بھائیوں میں موسی الہدی، مشہور عباسی خلیفہ ہارون الرشید، علی بن المہدی باللہ، عبیداللہ بن المہدی باللہ، یعقوب بن المہدی باللہ، اسحاق بن الم ...

                                               

عزرا قریشی

عذرا قریشی پاکستان کی ماہر نباتیات تھیں۔ انہوں نے پاکستان میں آلو کی پیداوار میں بہتری پر کام کیا اور ٹشو کلچر پر اپنے کام کے لئے شہرت پائی۔ انہیں 1997 میں بورلاگ ایوارڈ اور 2002 میں آرڈر ڈیس پامس اکادمیق دیا گیا تھا۔ انہیں پاکستان میں آلو کی پید ...

                                               

عطیہ سلطانہ

عطیہ سلطانہ ایک عثمانی شہزادی ، سلطان محمود ثانی اور پرویزی فلک قادین کی بیٹی تھیں۔ وہ سلطان عبد المجید اول اور عبد العزیز کی سوتیلی بہن تھیں۔

                                               

عمرہ بنت عبد الرحمن

عمرہ بنت عبد الرحمن بن سعد بن زرارہ بن عدس نجاریہ انصاریہ کی پیدائش مدینہ منورہ میں سنہ 29 ہجری میں ہوئی، ان کے دادا سعد بن زرارہ صحابی ہیں اور مشہور صحابی اور انصار کے سرداروں میں سے ایک اسعد بن زرارہ کے بھائی ہیں۔ عمرہ کی والدہ سالمہ بنت حکیم ب ...

                                               

عینی علی خان

عینی علی خان ایک پاکستانی ماڈل ، صحافی اور مصنفہ تھیں۔ ان کی کتاب ،" سیتا انڈر کریسنٹ مون ، شمعون اور شسٹر کے ذریعے 2019 میں شائع کی گئی ۔ ان کے کام سے پاکستان اور امریکا میں صنفی عدم مساوات اور معاشرتی عدم مساوات کو دور کیا گیا اور انہوں نے رنگ ...

                                               

فائزہ افتخار

فائزہ افتخار ایک پاکستانی مصنفہ اور اسکرین رائٹر ہیں۔ وہ لاہور میں سکونت پزیر ہیں۔ فائزہ لاہور میں رہتی ہیں اور ہم ٹی وی کے لیے سوپ ڈرامے لکھ کر شہرت کما رہی ہیں۔ ان کے مشہور سوپ ڈراموں میں "محبت روٹھ جائے تو" اور "اصغری اکبری" شامل ہیں۔ یہ دونوں ...

                                               

فاطمہ بنت ابراہیم

فاطمہ بنت ابراہیم کی ولادت سنہ 645ھ میں ہوئیں۔ آپ کے والد ابراہیم بن محمود بن جوہر نہایت دانا اور فضل آدمی تھے۔ فاطمہ کے والد ابراہیم بن محمود نے اپنی بیٹی کو نہایت اعلیٰ تعلیم دلائی اور ان کو اس دور کے بڑے علماء سے استفادہ کا موقع بہم پہنچایا۔

                                               

فاطمہ بنت عباس بغدادیہ

فاطمہ بنت عباس بن ابو الفتح بن محمد حنبلیہ بغدایہ ، کنیت: ام زینت تھی، ساتویں صدی ہجری میں بغداد میں پیدا ہوئیں، حنبلی مذہب کی فقیہہ، مفتیہ، شیخہ اور مشہور واعظہ تھیں، علما نے انھیں اپنے زمانہ کی سیدۃ النساء کہا ہے، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی شاگرد ...

                                               

فاطمہ شیخ

فاطمہ شیخ ایک ہندوستانی معلمہ و مربیہ اور مشہور سماجی مصلح جیوتی راؤ پھلے اور ساوتری بائی پھلے کی ساتھی تھیں۔ فاطمہ شیخ میاں عمر شیخ کی ہمشیرہ تھیں جن کے گھر میں جیوتی با اور ساوتری نے قیام کیا تھا۔ وہ جدید ہندوستان کی اولین مسلمان معلمات میں سے ...

                                               

فریحہ رزاق ہارون

فریحہ رزاق ہارون ایک پاکستانی سیاست دان، صحافی اور رکن سندھ صوبائی اسمبلی از 2002ء تا 2007ء رہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیاست دان میر ہزار خان بجارانی کی بیوی تھیں۔

                                               

فریدہ صدیقی

وہ خواتین اسلامی مشن کی بانی صدر تھیں اور انجمنِ تبلیغ اسلام اور اسلامی مشن ویلفیئر کی رکن تھیں۔ ڈاکٹر فریدہ کئی دینی کتابوں کی مصنف تھیں۔ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی سابقہ رکن بھی تھیں اور وہ اپنی وفات سے قبل اسلامی نظریاتی کونسل کی واحد خدمت گ ...

                                               

فضیلت اسلم

فضیلت اسلم نیویارک شہر میں مقیم ایک پاکستانی دستاویزی فلم ساز اور صحافی ہیں۔ وہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم سیونگ فیس کی شریک پروڈیوسر بھی ہیں۔ یہ ایک 2012 کی دستاویزی فلم ہے جس کی ہدایت کاری شرمین عبید چنائے اور ڈینیل جنگ نےکی یہ فلم پاکستا ...

                                               

قتلغ نگار خانم

قتلغ نگار خانم وادئ فرغانہ کے حاکم عمر شیخ مرزا کی پہلی بیوی تھی۔ وہ خانیت چغتائی میں پیدا ہوئی اور اس کے والد کا نام یونس خان تھا۔

                                               

للہ عارفہ

ہندو کہتے ہیں کہ یہ خاتون ہندو تھیں اور ان کا نام للہ ایشوری یا للہ دید تھا۔ مسلمان کہتے ہیں کہ مسلمان تھیں انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ کشمیر کے مسلمان ان کو للہ عارفہ اور احتراماً للہ ماجہ”لل ماجی” کہتے ہیں۔" لل ماجی” کا مطلب ہے”بزرگ خاتون”ص ...

                                               

لیلیٰ شہزادہ

لیلیٰ شہزادہ 1926ء کو لٹل ہیمپٹن،برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ڈرائنگ سوسائٹی لندن سے مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ 1958ء سے 1960ء کے دوران انہیں مشہور مصور احمد سعید ناگی سے مصوری کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔ 1960ء میں آرٹس کونسل کراچی میں ان کی ...

                                               

ماریا خوسے الوارادو

ماریا خوسے نے 2014 میں صرف 19 سال کی عمر میں اپنے ملک ہنڈراس کی خوبصورت ترین لڑکی کا مقابلہ جیتا اور اسی سال حسینہ عالم کے مقابلے کے لیے بھی موزوں قرار پائی لیکن مقابلہ حسن میں جانے سے چند روز قبل ہی حسینہ اپنی بہن کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپس ...

                                               

ماہم انگہ

ماہم انگہ جو مغل روایات میں مشہور ہے، مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی دائی ماں کہلاتی ہے۔شیر شاہ سوری نے جب سلطنت سنبھالا تو ہمایوں کو اپنے اہل خانہ سمیت ملک بدر کیا، ہمایوں کبھی ایک جگہ اور کبھی دوسری جگہ پناہ لیتے تھے اس لیے اکبر کی کفالت حمیدہ بیگم نے ...

                                               

مایا دیوی

مایا دیوی بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کو جنم دینے والی ماں اور مہاپرجاپتی گوتمی، جنہیں بدھ نے پہلی بھکشونی کا منصب عطا کیا، کی بہن تھیں۔ بدھ روایت کے مطابق مایا دیوی کا گوتم بدھ کی پیدائش کے چند عرصے بعد تقریباً سات دنوں بعد انتقال ہو گیا تھا اور وہ ...

                                               

مخفی صالحہ بیگم

مخفی صالحہ بیگم اردو زبان کی شاعرہ تھیں۔وہ بیسویں صدی میں کلکتہ کی ادبی محافل میں اہم ترین خاتون شاعرہ شمار کی جاتی ہیں۔

                                               

مستانی

مستانی مراٹھا سلطنت کے پیشوا باجیراؤ اول کی محبوبہ تھی۔ باجی راؤ نے اسے اپنی دوسری بیوی کا درجہ دیا تھا۔ مستانی بہت ہی خوبصورت ہونے کے ساتھ گھڑ سوار، تلوار باز، جنگی پالیسیوں سے واقف، مذہبی مطالعہ اور شاعری سے دلچسپی رکھنے والی، رقاصہ اور گلوکارہ ...

                                               

ممتاز شانتی

ممتاز شانتی بر صغیر پاک و ہند کی معروف فلمی اداکارہ تھیں جو سب سے زیادہ 1940ء کی دہائی میں اپنے کام کے لئے مشہور تھی۔

                                               

منزہ سلیم

منزہ سلیم 13 جنوری 1951ء کو پاکستان کے لاہور میں پیدا ہوئیں۔ 1973ء میں زرعی یوینورسٹی لائل پور سے رورل سوشیالوجی میں ایم۔اس۔سی کی۔ زمانہ طالب علمی میں یونیورسٹی کے مجلہ" کشتِ نو” کے اُردو حصہ کی ایڈیٹر رہیں۔ 1971ء میں یونیورسٹی سے بہترین نثرنگار ...

                                               

منی باجی

ریڈیو فنکار: منی باجی اصل نام: پروین اختر پیدائش:1941 شملہ، ہماچل پردیش، برطانوی ہندوستان وفات: حرکت قلب بند ھونے کے سبب 14 فروری ،2007 قد: چار فٹ دو انچ ازدواجی حیثیت: تا حیات مجرد رھیں قریبی دوست: شکیل احمد، انوربہزاد، عرش منیر، ایس ایم سلیم، ط ...

                                               

مونا محمود نژاد

مونا محمود نژاد ایرانی نزاد بھائی مذہب کی ماننے والی خاتون تھی جسے 9 دیگر افراد کے ساتھ 1983ء میں بہائی مذہب کو ماننے اور اس کی تشہیر کے جرم میں شیراز، ایران میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ ان پر سرکاری طور پر نوجوانوں کو صہیونیت کی جانب ورغلانے کا ...

                                               

ناظمہ

ناظمہ بالی ووڈ کی ​​اداکارہ تھیں جو 1960ء کی دہائی اور 1970ء کی دہائی کے اوائل میں فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں۔

                                               

نجمہ صدیق

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نجمہ صدیق 1943 میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک ممتاز خاتون صحافی ، مصنفہ ، انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ، خاص طور پر خواتین کے حقوق ، فنکارہ اور مصورہ تھیں۔ انہوں نے سماجی و اقتصادی امور پر بھی تحقیق کی اور بہت سی کتابیں تصنیف کیں ...