ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 366




                                               

اسحاق

اضحاق یا اسحاق ابراہیم اور سارہ کا اکلوتا بیٹا تھا جو ان کے ہاں تب پیدا ہوا جب اُس کے ماں باپ عمر رسیدہ تھے۔ خدا نے اس کا وعدہ ابراہیم اور سارہ سے کیا تھا۔ یہ بیر سبع میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش بھی وہیں ہوئی۔ یہ ابھی لڑکا ہی تھا کہ ابراہیم خدا ...

                                               

الیاس (اسلام)

پیغمبر۔ قرآن مجید کی دو سورتوں میں آپ کا ذکر ہے۔ سورۃ انعام کی آیہ 85 میں زکریا علیہ السلام، یحییٰ علیہ السلام اور عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ آپ کا نام آیا ہے۔ اور قرآن نے چاروں کو صالح کہا ہے۔ سورۂ صافات آیہ 123 میں آپ کو رسولوں میں شمار کیا گیا ...

                                               

الیسع (اسلام)

پیغمبر۔ الیسع کا قصہ سورۃ انعام اور سورۃ ص میں آیا ہے۔ آپ الیاس علیہ السلام کے چچا زاد بھائی اور ان کے نائب و جانشین تھے۔ الیاس کی وفات کے بعد اللہ تعالٰی نے آپ کو بنی اسرائیل کے لیے نبوت عطا کی۔

                                               

نزول عیسی

نزول عیسیٰ سے مراد مسلمانوں کا وہ عقیدہ ہے جس کے مطابق پیغمبر عیسی ابن مریم کی آمد ثانی یقینی ہے یعنی اِس دنیائے ارضی میں وہ دوبارہ تشریف لائیں گے۔ عیسی ابن مریم کی اس آمدِ ثانی کو علامات قیامت میں شمار کیا گیا ہے کیونکہ اُن کی آمد قربِ قیامت واق ...

                                               

یحیی بن زکریا

یحییٰ کے معنی ہیں زندہ ہوتا ہے یا زندہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کا نام یحییٰ رکھا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو ایمان کے ساتھ زندہ رکھا۔ یا وہ کلمہ حق کہنے کی باداش میں قتل کیے جانے کے بعد ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گئے۔ یحییٰ علیہ السلام خدا کے برگزیدہ پ ...

                                               

استاد سیس

سنہ 150ھ میں استاد سیس نامی ایک شخص خراسان میں مدعی نبوت ہوا۔ حراسان میں ہزار ہا اشخاص نے فوراً اس کی نبوت کو تسلیم کر لیا۔ ہرات، بادغیس اور سیستان وغیرہ کے لوگ اس کے جھنڈے کے نیچے جمع ہو گئے اور حراسان کے اکثر حصہ پر قبضہ کر لیا۔ یہ خبر سن کا من ...

                                               

حکیم مقنع خراسانی

حکیم مقنع کے نام میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض لوگ ہشام یا ہاشم اور بعض ابن مقنع بھی لکھتے ہیں۔ ابن مقنع کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ وہ کراہت کی حد تک بد صورت ہونے کے سبب نقاب اوڑھ کر رہتا تھا۔

                                               

زرتشت

اوستا میں ممدوح کا نام زرتُشتَرَہ آیا ہے۔ لیکن مختلف میں اختلاف قاعدہ ہجا نے مختلف صورتیں پیدا کردی ہیں۔ چنانچہ لاطینی میں زوروایسٹریس بنا۔ بلکہ اسی پر بس نہیں ہوا مختلف مصنفین نے اپنے مذاق کے موافق مختلف صورتیں اختیار کر لیں۔ مثلاً زرُوادوس، زرا ...

                                               

مہاباد (نبی)

مہاباد یا آباد قدیم ایران میں پیغمبر سمجھا جانے والا ایک شخص جسے" دساتیر" کا مصنف بھی گردانا جاتا ہے اور جس کا دین آفتاب، ماہتاب اور ستاروں کی پرستش سے عبارت ہے۔ آباد کے معنی لسان قدیم کی لغت میں ”بزرگ" اور ”فیض رسان" کے لیے جاتے تھے۔ اس کے پیروک ...

                                               

انبیائے مسیحیت

مسیحیت میں جن شخصیات کو پیغمبر کہا جاتا ہے ان کا تذکرہ عبرانی بائبل اور عہد نامہ جدید کی فہرست مسلمہ میں ملتا ہے۔ مسیحی عقیدے کے مطابق پیغمبر کا انتخاب خدا کی جانب سے ہوتا ہے۔ درج ذیل فہرست میں محض ان شخصیات کے نام درج ہیں جنہیں واضح طور پر پیغمب ...

                                               

انبیائے صغری

انبیائے صغریٰ سے مراد وہ انبیا ہیں جن کے مختصر الہامی صحائف بائبل میں موجود ہیں۔ یہ مختصر صحائف تعداد میں 12 ہیں۔ بائبل کا تیسرا حصہ نبییم کہلاتا ہے جس میں یہ 12 مختصر صحائف موجود ہیں۔ عموماً نبییم کو ہی کتاب صغار انبیا کہہ دیا جاتا ہے۔

                                               

نبییم

نبیم عبرانی کتاب مقدس کا دوسرا نمایاں حصہ ہے۔ باقی کے دو تورات اور کتبیم ہیں۔ جس کے مزید دو ذیلی گروہ ہیں، پہلا:انبیائے قدیم ، دوسرا: مابعد کے انبیا نبیم آہرونیم، נביאים אחרונים یسعیاہ، یرمیاہ اور حزقی ایل اورانبیائے صغریٰ کی کتابیں) یہ کتب انبیا ...

                                               

کتاب حزقی ایل

حزقی ایل ایک کاہن تھا اور یہودی کاہنوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کتاب کا مصنف حزقی ایل ہے اور اسی کے نام پر اس کتاب کا نام رکھا گیا ہے۔۔ حزقی ایل کا مطلب ”خدا قوت بخشے گا" ۔ مصنف کا پورا نام حزقی ایل بن بوزی ہے۔ وہ یرمیاہ نبی کا ہم عصر ...

                                               

کتاب سلاطین

کتاب سلاطین۔1 اور کتاب سلاطین۔2 بھی دراصل ایک ہی کتاب کے دو حصے ہیں۔ اس کتاب کے نام ہی سے اس کے مندرجات کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس کتاب میں یہودیوں کی دو سلطنتوں، اسرائیل اور یہوداہ کے بادشاہوں کے حالات اور اُن کے ادوارِ حکومت کے واق ...

                                               

کتاب سموئیل

اس کتاب کے مصنف کے بارے میں یقینی معلومات موجود نہیں ہیں حالانکہ یہ سموئیل نبی کے نام سے منسوب ہے۔ اس کتاب میں درج واقعات سے اتنا ضرور معلوم ہوتا ہے کہ مصنف ان واقعات کے رُونما ہونے کے بعد کے زمانہ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہودی علما اسے سموئیل نبی کی ت ...

                                               

کتاب قضاۃ

کتاب قضاۃ یا کتاب قضات عبرانی بائبل کی ساتویں کتاب ہے۔ یہ کتاب اُن قاضیوں کے بارے میں ہے جو حضرت یشوع علیہ السلام کی موت کے بعد سے سلاطین کے دور کے شروع ہونے تک بنی اسرائیل کی قیادت کرتے رہے۔ یہ قاضی یہودیوں کی سیاسی، عسکری، تمدنی اور سماجی زندگی ...

                                               

کتاب یرمیاہ

یہ کتاب یرمیاہ نبی سے منسوب کی جاتی ہے۔ اس کا سن تصنیف ساتویں صدی قبل مسیح ہے۔ کتاب کا نام یرمیاہ نبی کے نام پر ہی یرمیاہ رکھا گیا۔ یہ عہد نامہ قدیم کی سب سے بڑی کتاب ہے۔ چند ابواب نثر میں ہیں ورنہ باقی ساری کتاب نظم کی شکل میں ہے۔ اس کے مطالعے س ...

                                               

کتاب یسعیاہ

اس کتاب کے مصنف کا نام یسعیاہ ہے۔ وہ یروشلم کے رہنے والے تھے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور شاہی دربار کے آداب اور طور طریقوں سے واقف بھی تھے۔ اپنے زمانے کے حالات اور واقعات سے بھی بخوبی آگاہ تھے۔ کتاب مقدس کے مطابق وہ نبی بھی تھے اور اُن کی نبوت کا زمان ...

                                               

القانہ

کتاب سموئیل کے مطابق، القانہ ، حنہ کے شوہر اور سموئیل کے والد تھے۔ القانہ کی متعدد شریک حیات تھیں؛ جس میں وہ اپنی دوسری بیوی فننہ کو کم ترجیح دیتا تھا۔ حالانکہ کہ فننہ نے القانہ کو زیادہ اولادیں پیدا کر کے دی تھیں۔ اس کتاب میں القانہ کی اولاد میں ...

                                               

یہودیت میں انبیا

یہودی مفسر راشی، مگیلہ 14-الف اور اس کے تحشیہ کے مطابق 48 انبیا اور 7 نبیہ گزریں ہیں۔ یہودیت میں آخری نبی ملاکی کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ اور ان کی وفات کے بعد نبوت کا معتبر دور ختم ہو گیا تھا۔

                                               

ریاض احمد گوھر شاہی

ریاض احمد گوہر شاہی ایک صوفی، مصنف، روحانی پیشوا اور انجمن سرفروشان اسلام کے سرپرست و بانی تھے۔ گوہر شاہی ایک متازع شخصیت کے حامل ہیں اور مسلم علما ان کے بیانات پر احتجاج کرتے رہے ہیں۔ پورانام ریاض احمد گوہر شاہی ہے۔ ریاض کے ایک معنی ٹکڑا کے ہوتے ...

                                               

سامری (شخصیت)

سامری موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگرجس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا تھا۔ قرآن میں یہ نام تین بار استعمال ہوا سورہ طٰہٰ کی آیات 85،87 اور95 میں۔ سامری نے لوگوں کو اس بات پر آمادہ کر لیا کہ تم اپنے زیورات میرے حوالے کردو، میں انھیں بھٹی می ...

                                               

سجاح بنت حارث

ام صادر بنت اوس بن حق بن اسامہ یا بنت حارث بن سوید بن عقفان معروف بہ سجاح ایک کاہنہ عورت تھی ، جس نے دیگر کذابین کی طرح جزیرہ نما عربستان میں ، پیغمبر اسلام محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ، زمانہ قبل از شروع جنگ یمامہ اور اس کے وسطی ...

                                               

طلیحہ بن خویلد

طلیحہ ابن خویلد اسلام قبول کرنے کے بعد مرتد ہو گئے اور دعوئ نبوت کر دیا ـ بہت سارے عرب قبائل نے فتنہ ارتداد میں اس کی نبوت کو قبول کر لیا کیونکہ وہ بنو اسد کے ایک مشہور جنگجو اور دلیر سردار کے طورپر جانا جاتا تھا ، طلیحہ نے لگ بھگ ستر ھزار کے لشک ...

                                               

محمد ابن جعفر الصادق

محمد ابن جعفر صادق مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام محمد دیباج، لقب محمد دیباج ماموں، کنیت علی عارضی تھی۔ دیباج خوبصورت ریشم کو کہتے ہیں۔ ماموں ہر دل عزیز کو کہتے ہیں۔ آپ اپنے خاندان میں نہایت خوبصورت نورانی چہرہ والے تھے۔ بہت بڑے بہادر ا ...

                                               

مرزا غلام احمد

مرزا غلام احمد ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مذہبی رہنما اور احمدیہ کے بانی تھے۔ مرزا غلام احمد نے دعویٰ کیا کہ وہ ہی مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان ہے اور نبی ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ 1888ء میں، مرزا نے اعلان کیا کہ انہیں بیعت لے کر ایک جماعت بن ...

                                               

مسیلمہ کذاب

مسیلمہ کذاب عرب میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی میں ہی نبوت کے مدعی کے طور پر سامنے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی میں یہ معاملہ جیسے تیسے چلتا رہا، مسیلمہ نے آپ کو مکتوب بھی لکھا اور اپنی نبوت میں شریک کرنے کو کہا جسے آپ نے ...

                                               

چارلس مینسن

چارلس مینسن امریکی مجرم اور ایک گروہ کا سربراہ تھا۔اسے تعلیم کے لئےاسکول بھیجا گیا مگر یہ نہیں پڑھ سکا۔ اسے 9 سال کی عمر میں 34 ڈالر چرانے کے الزام میں سات سال کے لئے جیل بھج دیا گیا۔ رہا ہونے کے بعد اس نے چھوٹے موٹے جرائم شروع کر دئیے۔ پھر یہ شا ...

                                               

جہیمان عتیبی

جہیمان عتیبی ایک مذہبی کارکن اور عسکریت پسند تھا اس کی قیادت میں 400 سے 500 مردوں کے ایک منظم گروپ نے خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس نے یکم محرم 1400 ہجری بمطابق 20 نومبر 1979ء کی صبح نماز فجر کی جماعت کے اختتام کے وقت اپنے مسلح ساتھیوں سمیت مک ...

                                               

مدعیان مہدویت کی فہرست

مسلمانوں کے نزدیک آخر زمانے میں ظاہر ہونے والی شخصیت مہدی ہیں جو قیامت سے قبل دنیا میں آئیں گے اور دنیا کو ظلم سے نجات دلائیں گے، ناانصافی اور جبر کا خاتمہ کر دیں گے۔ اسلامی دنیا میں مہدی ہونے کا دعوی کرنے والی کئی شخصیات سامنے آچکی ہیں۔ بالخصوص ...

                                               

ہاکس بے کیس

ہاکس بے کیس فروری 1983 کو کراچی کے سمندری ساحل ہاکس بے پر پیش آیا۔ چکوال سے تعلق رکھنے والی ایک اہل تشیع لڑکی نسم فاطمہ یا نسرین فاطمہ نے دعویٰ کیا کہ اُن کا رابطہ براہ راست اہل تشیع کے بارہویں امام، امام مہدی سے ہوگیا اور امام نے انہیں کہا کہ اگ ...

                                               

کتاب البلہان

ماہر فلکیات عبد الحسن اصفہانی نے یہ کتاب 792ھ/ 1390ء میں مکمل کی۔ کتاب کا مخطوطہ عربی زبان میں ہے اور ابھی تک مخطوطہ کی شکل میں موجود ہے اور شائع نہیں ہو سکی ہے۔ کتاب کا مواد فلکیات، علم نجوم اور مستقبل کی پیشگوئیوں کے استخراجات پر مبنی ہے۔ کتاب ...

                                               

کوڈیکس باربونیکس

کوڈیکس باربونیکس ایک ایزٹیک متن ہے جسے اسپیکش نے میکسیکو پر فتح سے پہلے یا بعد میں ازٹیک کے پادریوں نے لکھا تھا۔ اس کتاب کا نام فرانس میں پیلے بوربن کے نام پر رکھا گیا ہے۔ 2004 میں مارٹن جینسن اور گبینہ اورورا پیریز جیمنیز ، اور یہ خیال کہ مائگری ...

                                               

برصغیر میں تعلیم کی تاریخ

تعلیم کی تاریخ کا آغاز روایتی عناصر جیسے ہندوستانی مذاہب ، ہندوستانی ریاضی ، ابتدائی ہندو اور بدھ مت کے مراکز جیسے ہندوستانی منطق جیسے قدیم تاکشیلا اور نالندا مسیح سے پہلے کی تعلیم سے ہوا۔ اسلامی تعلیم کے قیام کے ساتھ بیٹھ بن برصغیر ہندوستان میں ...

                                               

جامعہ کیمبرج

انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہا‎ؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا ...

                                               

لائپزش یونیورسٹی

لائپزش یونیورسٹی جرمنی کی ریاست زاکسن کے شہر لائپزش میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ لائپزش یونیورسٹی کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، نیز یہ جرمنی کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

                                               

ہائیڈلبرگ یونیورسٹی

49°24′37″N 8°42′23″E ہائیڈلبرگ یونیورسٹی ، سرکاری طور پر ہیڈلبرگ کی روپریخٹ کارل ہائیڈلبرگ یونیورسٹی ، جرمن: Ruprecht-Karls-Universität Heidelberg ؛ لاطینی: Universitas Ruperto Carola Heidelbergensis جرمنی کے ہیڈن برگ ، بڈن ورسٹمبرگ ، میں ایک عوا ...

                                               

فخرالدین علی احمد

فخر الدین احمد کے دادا خالد علی احمد آسام کے كچاری گھاٹ گولا گھاٹ کے پاس سے تھے۔ احمد کی پیدائش 13 مئی 1905ء کو دہلی میں ہوا۔ ان کے والد کرنل ذلنور علی تھے۔ ان کی ماں دہلی کے نواب کی بیٹی تھیں۔ احمد نے گوڈا جلی کے سرکاریاسکول اور دلی سرکاری ہائیا ...

                                               

آسام ساہتیہ سبھا

آسام ساہتیہ سبھا بھارت کی ریاست آسام کی غیر سرکاری غیر منافع بخش تعلیمی و ادبی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 1917ء میں آسامی تہذیب اور آسامی ادب کو فروغ دینے کے لیے رکھی گئی تھی۔ فی الحال اس سبھا کے آسام اور بیرون میں تقریباً ایک ہزار بروشر ہیں۔ اس کا مر ...

                                               

آدم جی پیر بھائی

سر آدم جی پیر بھائی ممبئی بھارت کے کپڑے کے تاجر، انسانیت پسند اور داؤدی بوہرہ جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ 13 اگست 1845ء کو گجرات میں کاٹھیا وار کے قصبے دھوراجی میں انتہائی غریب والدین قدیر یا قادر بھائی اور سکینہ بانو بھائی کے ہاں پیدا ہوئے۔ تیرہ سا ...

                                               

آغا خان سوم

سر سلطان محمد شاہ بن امام آغا علی شاہ آغا خان دوم اسماعیلیہ فرقے کے اڑتالیسویں امام تھے۔ آپ نے تقریباً ستر سال امامت کی ہے جو اسماعیلی اماموں میں کسی بھی امام کی امامت سے طولانی امامت ہے۔

                                               

احمد رضا خان

امام احمد رضا خان بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کثیر کتابوں کے مصنف جن میں مشہور ترجمہ قرآن کنزالایمان، فتاوی کا مجموعہ فتاویٰ رضویہ ا ...

                                               

انیل کمار گائین

انیل کمار گائین ، ‏ ایک بھارتی ریاضی دان اور شماریات دان جو اطلاقی شماریات کے شعبے میں اپنے دوست رونالڈ فشر کے ساتھ ”Pearson product-moment correlation coefficient" پر کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے رایل اسٹیٹسٹیکل سوسائٹی کے صدر ہنری ڈینیلز ...

                                               

ایشور چندر ودیاساگر

ایشور چندر ودیا ساگر برطانوی ہند کی ایک انتہائی مشہور و موثر بنگالی شخصیت جو جامع العلوم کی حیثیت سے معروف تھے۔ بنگالی نشاۃ ثانیہ میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ وہ ایک فلسفی، دانشور، معلم، مصنف، مترجم، طابع، ناشر، مصلح اور مخیر تھے۔ بنگالی نثر کی ...

                                               

جان ایلیٹ ڈرنک واٹر بیتھون

جان ایلیٹ ڈرنک واٹر بیتھون ایک اینگلو ہندوستانی وکیل، انیسویں صدی کے ہندوستان میں تعلیم نسواں کے نقیب، بیرسٹر اور گورنر جنرل کی کاؤنسل کے ایک رکن تھے۔ ان کے والد نے اپنے نام کے ساتھ "بیتھون" لگایا تو ایلیٹ بھی لگانے لگے۔ سنہ 1849ء میں جان ایلیٹ ن ...

                                               

جمسیٹ جی ٹاٹا

جمسیٹ جی نوسروانجی ٹاٹا ہندوستانی سرخیل صنعتکار ، جس نے ٹاٹا گروپ کی بنیاد رکھی، جو ہندوستان کا سب سے بڑا صنعتی گروہ ہے۔ وہ ایک پارسی زرتشتی خاندان میں نوساریمیں پیدا ہوئے جو اس وقت شاہی ریاست کے بڑودا کا حصہ تھی۔ انہوں نے جو کمپنی قائم کی وہ بعد ...

                                               

جیوتی راؤ پھلے

جیوتی راؤ گووِند راؤ پھلے ‏ جو جیوتی با پھلے کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فعالیت پسند، مفکر، معاشرتی مصلح، مصنف اور ماہر الہیات تھے۔ جیوتی با پھلے اور ان کی بیوی ساوتری بائی پھلے بھارت میں تعلیم نسواں کے سرخیل رہنما اور داعیوں میں شمار ہوتے ہی ...

                                               

حسین احمد مدنی

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی، آپ مولانا محمود الحسن کے جانشین تھے۔ 19 شوال 1296ھ بمطابق 1879ء بمقام بانگڑ میو ضلع اناؤں، اتر پردیش، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ آپ دارالعوام دیوبند کے شیخ الحدیث تھے اور شدھی ارتداد کے خلاف میدان عمل میں اترنے وال ...

                                               

دیا بائی

دَیا بائی 78 سالہ ایک سماجی کارکن ہے، جو مرکزی بھارت میں قبائلی لوگوں کی ترقی کے لیے کام کرتی ہے۔ ان کا آبائی وطن کیرلا ہے۔ موجودہ وقت میں وہ مدھیہ پردیش کے ضلع چندواڑا کے گاؤں برول میں رہتی ہے۔

                                               

رام گوپال گھوش

رام گوپال گھوش ‏ ایک ہندوستانی تاجر، سماجی مصلح، مقرر اور ینگ بنگال کے رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ انہیں ہندوستان کا ڈیموس تھینز کہا جاتا تھا۔ نیز گھوش ان افراد میں سے تھے جنہوں نے نسواں اسکول قائم کرنے میں جان ایلیٹ ڈرنک واٹر بیتھون کی مدد کی تھی۔