ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 365




                                               

نشیب و فراز

ایک فراز کسی موج پر واقع ایک ایسا نقطہ ہے جو ایک چکر کے دورانیے میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کی قیمت ہے۔ ایک فراز موج کی سطح پر وہ نقطہ ہے جہاں پر واسطے کا ہٹاؤ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ نشیب فراز کا الٹ ہے اس لیے ایک چکر کے دورانیے میں کم سے کم اور سب ...

                                               

مریم میرزاخانی

مریم میرزاخانی ایرانی ریاضی دان اور جامعہ سٹنفورڈ میں ریاضیات کی پروفیسر تھیں۔ میرزاخانی کے تحقیقاتی موضوعات میں ٹچ مولر خلا ، زائدی ہندسہ ، ارگودی نظریہ اور سمپلیکٹ ہندسہ شامل تھیں۔ 13 اگست 2014ء کو میرزاخانی کو ریاضی کے میدان میں دنیا کا اعلیٰ ...

                                               

ایک نئے طرز کا علم

اس نظریہ کے مطابق طبیعیاتی مظاہر کو ریاضی مساوات کے مطیع بتانا ایک سادہ پن کوشش ہے جس سے مظاہر کے اہم چال چلن کی عکاسی تو ہو سکتی ہے، مگر مظاہر کی پوری تفصیل کو قید کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر سیارچوں کی سورج کے گرد بیضوی مدار میں گردش کی ...

                                               

تموینی نقشہ

ریاضٰی میں رَجعت تعلق، جس کی بطور مساوات صورت یہ ہے x n + 1 = a x n 1 − x n {\displaystyle \ x_{n+1}=ax_{n}1-x_{n}} یہ مساوات کے لیے شواشی طرز کا مظاہرہ کرتی ہے۔

                                               

نظریۂ شواش

نظریۂ شواشی تحقیق کا علاقہ ہے ریاضیات، طبیعیات اور فلسفہ میں، جو ایسے مخصوص حریکی نظامات جو اپنی آغازی حالت پر سخت حساس ہوں، کے طرزِ عمل کا مطالعہ کرتا ہے۔ اس حساسی کو مشہوراً تتلی اثر کہا جاتا ہے۔ شواشی نظامات میں آغازی حالت میں چھوٹے فرق سے نتا ...

                                               

تکمیلی فلزی اکسید نیم موصل (تفانم)

تکمیلی فلزی اکسید نیم موصل ، دراصل متحد دورانیوں کی جماعت کا ایک اہم رکن ہے۔ اس کے ليے انگریزی اوائل کلمات، CMOS اور اردو تــفانــم اختیار کی جاتی ہے۔ تفانم یا CMOS کے تراشوں میں خورد عملکار ، خورد نظمگر ، ساکن اتفاقی حصولی حافظہ اور منطق رقمی دو ...

                                               

کنٹرول یونٹ

کنٹرول یونٹ جسے CU بھی کہا جاتا ہے، سی پی یو کے دو بنیادی کمپونینٹس میں سے ایک ہے۔ اس کا کام کمپیوٹر سسٹم کا انتظام کرنا اور اسے مربوط کرنا ہے۔ کنٹرول یونٹ کسی بھی پروگرام کی انسٹرکشنز کی تشریح کرتا ہے اور ان کی ایگزیکیوشن میں مدد دیتا ہے۔ اس کا ...

                                               

بین الملوک شادی

بین الملوک شادی ایک رواج تھا جس میں فرماں روا خاندان کے ارکان دوسرے فرماں روا خاندان سے شادی کا رشتہ جوڑتے تھے۔ ماضی کے دور میں یہ بے حد عام بات تھی۔ یہ ایک حکمت عملی کے جز کے طور ہوا کرتی تھی یا اس دور میں قومی مفاد سمجھا جاتا تھا۔ حالانکہ اس شا ...

                                               

قائد حزب اختلاف

قائد حزب اختلاف ایک لقب ہے جو روایتی طور پر سب سے بڑی پارٹی کے رہنما کے پاس ہوتا ہے جو پارلیمانی حکومت میں حکومت میں شامل نہیں ہوتا ہے۔

                                               

انجن

انجن کی دو مشہور اقسام ہیں انٹرنل کمبسچن انجن ایکسٹرنل کمبسچن انجن انٹرنل کمبسچن انجن کی چند مشہور اقسام درج ذیل ہیں ٹو سٹروک انجن، فور سٹروک انجن، سکس سٹروک انجن، وینکل انجن

                                               

تیز رفتاری

تیز رفتاری ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں انجن کو یا تو اتنا چلایا جاتا ہے یا چلنے پر مجبور کیا جاتا ہے جو اسی ڈیزائن کردہ حد سے زیادہ ہو۔ کسی انجن کو بہت جلانے کے نتائج انجن کی قسم اور نمونے کے حساب سے مختلف ہو سکتے ہیں اور یہ کئی اور عوامل پر منحصر ...

                                               

فور سٹروک انجن

فور سٹروک انجن آج کے زیادہ تر خودمتحرک ، خواہ وہ کوئی کار ہو، کوئی ٹرک ہو، کوئی بس ہو یا پھر کوئی موٹر سائیکل ؛ وہ اپنی حرکت کی خاطر جو داخلی احتراقی محرکیات استعمال کرتے ہیں وہ عام طور پر ایک فور سٹروک انجن ہی کی قسم کے ہوتے ہیں۔ اس قسم کر انجنو ...

                                               

مفحم

مفحم ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو اندرونی احتراقی محرکیہ کے لیے ہوا اور ایندھن کو مزاج کرے یعنی ان کو ملائے، اسی مزاج کرنے کی مناسبت سے اس اختراع کے لیے بعض اوقات مازج کی اصطلاح بھی میں دیکھنے میں آتی ہے؛ اسے 1885ء میں کارل بنز نے ایجاد ک ...

                                               

موٹر

محرک کسی ایسے آلے کو کہا جاتا ہے کہ جو حرکت دیتا ہو یا پیدا کرتا ہو، اسی لفظ سے محرکیہ بھی ماخوذ ہے جس سے مراد عام طور پر سائنس میں ایک ایسی حرکت دینے والے کی ہوتی ہے کہ جس کا ایک مکمل نظام ہوتا ہو اور اکثر وہ محرکیہ بذات خود بھی کسی نظام کا ایک ...

                                               

گیس ٹربائن

عنفۂ فارغہ ایک قسم کا دواری محرکیہ ہوتا ہے جو اپنی حرکت کے لیے درکار توانائی کو عمل احتراق کے ذریعے حاصل کرتا ہے اور اسی وجہ سے عنفۂ فارغہ کو احتراقی عنفہ بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کی ساخت میں بالائی یا زبر بہاؤ والی جانب ایک دابگر یا com ...

                                               

مکشاف

مِکشاف یا محساس کسی بھی ایسی شے، اختراع یا آلے کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی بھی قسم کا کوئی اشارہ شناخت کرنے یا انکـشاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ مثال کے طور پر ایک برقی آلہ جو ریڈیو سگنل اور / یا تابکاری کو شناخت کرتا ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ de ...

                                               

کمپیوٹر نیٹ ورک

یہ مقالہ کمپیوٹر نیٹ ورک کے متعلق ہے۔ مزید استعمال کے لیے دیکھیے: نیٹ ورک کمپیوٹر نیٹ ورک ؛ انگریزی: Computer network) باہم متصل کمپیوٹروں کے گروہ کو کہا جاتا ہے۔ کسی بھی نیٹ ورک سے متصل کمپیوٹروں کو نیٹ ورک شدہ کمپیوٹر networked computer کہا جات ...

                                               

راؤٹر

سالک کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، سالک ضدابہام۔ سالک ایک ایسی اختراع ہے جس کا کام رزمہ کو آگے دھکیلنا ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد کے ہوتے ہیں۔ یہ سالکیئت دراص ...

                                               

سمبئین

سمبئین ذکی محمولات کے لیے ایک محمول اشتغالی نظام ہے اور فی الوقت ایکسینچر اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ سمبئین کا آخری نسخہ 3 باضابطہ طور پر 2010 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیا گیا اور سب سے پہلے نوکیا N8 میں استعمال ہوا۔ 11 فروری 2011 کو نوکیا نے اع ...

                                               

پام اشتغالی نظام

پام اشتغالی نظام ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے پام انکارپوریٹڈ نے ذاتی رقمی معاون کے لیے تیار کیا۔ پام اشتغالی نظام لمسی تظاہرہ اِکائی اور گراف یوزر انٹرفیس کے ساتھ استعمال کے لیے بنایا کیا گیا۔ پام انکارپوریٹڈ اور پام ٹریڈ مارک کو خریدنے کے بعد ...

                                               

گوگل فیوشا

فیوشا ایک رئیل-ٹائم آپریٹنگ نظام ہے جسے گوگل تیار کر رہا ہے۔ اس کے بارے میں پہلی بار انکشاف تب ہوا جب بغیر کسی باضابطہ اعلان کے، اگست 2016ء میں گٹ ہب پر اس کا پُر اسرار کوڈ پایا گیا۔ گوگل کے تیار کردہ گزشتہ آپریٹنگ نظاموں، مثلاً کروم او ایس اور ا ...

                                               

ہونگ منگ

ہونگ منگ او ایس یا ہونگ منگ آپریٹنگ سسٹم متبادل نام آرک او ایس ایک اینڈروئیڈ-ایپ ہم آہنگ آپریٹنگ سسٹم ہے جسے ہواوے نے 2012ء سے اپنی مستقبل کی مصنوعات کے لیے تیار کیا تھا اور 9 اگست 2019ء کو اسے جاری کیا۔ ڈائی ولٹ میں شائع ہونے والے ایک اخباری انٹ ...

                                               

ایڈا لولیس

آگسٹا ایڈا کنگ نوئیل ، کاؤنٹیس آف لولیس ایک انگریزی ریاضی دان اور مصنفہ تھی، جس کی بنیادی وجہ شہرت چارلس ببیج کے ابتدائی میکانی عام مقصد کمپیوٹر اینالیٹکل انجن پر کام ہے۔ اسے اکثر پہلی کمپیوٹر پروگرامر کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

                                               

الانوار المحمديہ من المواهب اللدنيہ

سيرت النبی کے موضوع پر الانوار المحمديہ من المواهب اللدنيہ جو المواہب اللدنیہ کی تلخیص ہے۔ سیرت پر ایک جامع کتاب ہے اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ کی ولادت سے انتہا وصال تک تسلسل زمانی کے ساتھ احوال و واقعات درج ہیں اس میں صفات حمیدہ ، ...

                                               

ابراہیم (اسلام)

ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے مُسلمان نبی پیغمبر ابو الانبیاء، خلیل اللہ امام الناس اور حنیف کہہ کر پُکارا۔ اللہ تعالی نے اپنے اس دوست برگزیده اور پیارے نبی کو قرآن مجید میں امتہ النحل: 120 امام الناس البقره: 124 حنیف اور م ...

                                               

ادریس

قرآن مجید کی دو سورتوں میں آپ کا ذکر آیا ہے۔ سورۃ مریم "سورہ مریم" آیہ 55 میں خدا نے آپ کو سچا نبی کہا ہے۔ سورہ الانبیا آیہ 86.85 میں اسماعیل اور ذوالکفل علیہ سلام کے ساتھ آپ کو بھی صبر والا اور نیک بخت کہا گیا ہے۔ بائبل کے مطابق آپ کا نام ضوک تھ ...

                                               

اسحاق (اسلام)

پیغمبر۔ قرآن مجید کی سورہ ہود، حجر، زاریات، انعام،بقرۃ میں آپ کا مجملاً ذکر ہے۔ سورہ مریم اور سورہ الصفت کے مطابق آپ اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ بائبل کے مطابق آپ ابراہیم کے چھوٹے بیٹے تھے اور سارہ آپ کی والدہ تھیں۔ آپ پیدا ہوئے تو ابراہیم کی عمر 10 ...

                                               

اسلام میں محمد

محمد بن عبد الله بن عبد المطلب اسلام میں بطور خاتم النبین کے اللہ کی طرف سے نازل کردہ نبی مانے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کا اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ اسلام میں محمد ...

                                               

اسماعیل (اسلام)

اسماعیل اللہ کے نبی، ابراہیم علیہ السلام کے بڑے صاحبزادے تھے۔ قرآن نے انہیں صادق الوعد کا لقب دیاحضرت ہاجرہ کے بطن سے پیدا ہوئے۔ بچے ہی تھے کہ ابراہیم ان کو ان کی والدہ ہاجرہ کو اس بنجر اور ویران علاقے میں چھوڑ آئے جو اب مکہ معظمہ کے نام سے مشہور ...

                                               

الفجر

اس کے مضامین سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اس زمانے میں نازل ہوئی تھی جب مکۂ معظمہ میں اسلام قبول کرنے والوں کے خلاف ظلم چکی چلنی شروع ہو چکی تھی۔ اسی بنا پر اہل مکہ کو عاد اور ثمود اور فرعون کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے۔

                                               

الیشع

الیشع یردن کی وادی میں ابیل محولہ کے ایک کھاتے پیتے کسان سافط کا بیٹا تھا۔ خدا نے ایلیاہ نبی کو اُسے جانشین چُننے کو کہا۔ اور ایلیاہ نے اُس پر اپنی چادر ڈالی اور وہ اپنا سب کچھ چھوڑ کر اس کے پیچھے ہولیا۔ الیشعؔ نبی نے چار بادشاہوں کے دور میں تقری ...

                                               

ایلیاہ

ایلیاہ یا اِلیاس کا ایک عظیم نبی تھا۔ ، اُس نے کئی معجزات کیے، اُس نے بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔ قحط کی پیشینگوئی کی اور بعل کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔ وہ اخی اب بادشاہ کے ڈر سے حورب کے پہاڑ پر بھاگ گیا۔ خدا نے اُسے حکم دیا کہ حزائیل کو ارام کا اور ...

                                               

ایوب (اسلام)

پیغمبر۔ قرآن میں متعدد جگہ آپ کا ذکر ہے۔ سورۃ النساء آیہ 163 اور سورۃ انعام آیہ 85 میں ‌دوسرے انبیا کرام کے ناموں کے ساتھ صرف آپ کا نام ہے، حالات نہیں۔ سورۃ انبیا اور سورۃ ص میں ‌آپ کا مختصر حال بیان کیا گیا ہے۔ قرآن سے صرف اتنا معلوم ہوتا ہے کہ ...

                                               

حزقی ایل

یہ اسیری دور کے ایک کاہن تھے جو عہد نامہ قدیم کے مطابق ایک نبی تھے اور یرمیاہ اور دانی ایل دانیال نبی کے ہمعصر تھے۔ یہ اسیری سے پہلے یہودیہ میں پلے بڑھے اور 597ق-م میں بخت نصر کے دور میں قیدی بنا کر بابل لائے گئے۔اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔

                                               

داؤد (اسلام)

بائبل میں آپ کے مفصل حالات ملتے ہیں۔ لیکن بائبل کا ڈیوڈ داؤد نہیں ہیں بلکہ وہ صرف ایک بادشاہ تھا۔ گو خدا نے اس سے کلام کیا تھا لیکن عام انسانوں کی طرح اس سے بھی خطا سرزد ہوئی۔ اس نے حتی ادریاہ کی بیوی سے صحبت کی جس سے وہ حاملہ ہو گئی۔ اس نے ادریا ...

                                               

ذو الکفل

حضرت ذوالکفل علیہ اسلام اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ ان کا اصل نام ثعلبی کے مطابق بشر بن ایوب علیہ اسلام اور بروایت جرائری،عوید یا بن اوریم تھا۔ ناسخ التواریخ نے عوید یاھو لکھا ہے۔ یہ عبرانی لفظ ہے۔ اس کے معنی "عبد اللہ کے ہیں۔ آپ کا لقب ذوالکفل تھا۔ ...

                                               

سموئیل

ان کو شموئیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عہد 1020 سے 1100 قبل مسیح ہے۔ ملک شام قدیم میں ایک کوہستانی علاقہ افرائیم کے نام سے تھا۔ اس کے شہر رامہ میں آپ رہتے تھے۔

                                               

شعیب

شعیب علیہ السلام ، اللہ تعالی کے بھیجے گئے ایک نبی تھے اور آپ موسیٰ علیہ السلام کے سسر بھی تھے۔ قرآن مجید کے مطابق شعیب علیہ السلام مدین کی طرف بھیجا گئے تھے۔ آپ کو اس وقت مدین بھیجے گئے تھے جب اہل مدین ناپ طول میں کمی کرتے تھے اور قسم کے سرکشیوں ...

                                               

شیث

سیت یا شیث حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے بیٹے اور ان کے بعد نبی تھے۔ ان کا ذکر تورات میں ہے۔ یہودیت، مسیحیت اور اسلام کے مطابق یہ آدم اور حوا کے بیٹے اور ہابیل و قابیل کے بھائی تھے۔ عہد نامہ قدیم ،کتاب پیدائش کے باب 4 آیت 25 میں یوں مذکور ہے: اور ...

                                               

صالح

آج سے کم سے کم چار ہزار سال پہلے حجاز مقدس اور تبوک کے درمیان حجر نامی جگہ میں ایک قوم ثمود آباد تھی یہ جگہ اج کل مدائن صالح کے نام سے مشہور ہے۔ یہ ایک پہاڑی علاقۂ ہے۔ اس قوم نے بہت ترقی کی ان کی ترقی کی وجہ یہ تھی کہ یہ لوگ پہاڑوں میں گھر بنا کر ...

                                               

عبر

عبر عبرانی بائبل کی ایک شخصیت ہیں جن کا ذکر کتاب پیدائش میں آیا ہے۔ عبر اسرائیلیوں کے جدِ امجد تھے۔ فلج کے والد اور سام بن نوح کے پرپوتے ہیں۔

                                               

عزرا

کتاب عزرا کے ساتویں باب کے مطابق شاہ فارس ارتخششتا اول نے عزرا کو 457 ق م میں یروشلم بھیجا۔ وہ فارسی حکومت میں اُس محکمہ کے سیکرٹری تھے جو یہودی مذہب کے دیکھ بھال کے ذمہ دار تھے۔ اُن کا کام یہ تھا کہ وہ ہر جگہ یہودی شریعت کو یکساں نافذ کرائیں اور ...

                                               

عزیر

حضرت عزیر علیہ السلام۔ بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام ہے۔ قرآن کریم میں ان کا ذکر اس طرح ملتا ہے ۔ وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللّهِ وَقَالَتْ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُم بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِؤُونَ قَوْلَ الَّذِ ...

                                               

لوط (اسلام)

لوط علیہ السلام ایک نبی کا نام ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں اور بائبل کے عہدنامہ قدیم کی کتابِ پیدائش میں آیا ہے۔ حضرت لوط علیہ السلام کا شہر سَدُوم ہے۔ جو ملک شام میں صوبہ حِمْصْ کا ایک مشہور شہر ہے۔

                                               

موسی ابن عمران

آپ ع کا نام موسیٰ ہے۔ قرآن میں آپ ع کا نام موسیٰ اور لقب کلیم اللہ آیا ہے۔ جبکہ انگریزی بائبل میں آپ کا نام موسیس Moses آیا ہے۔

                                               

نبوت

نبوت تمام ادیان الہی کے بنیادی عقائد میں سے ہے۔ اسلامی اعقائد میں ساسا یک نید توبن توبیکیک یک میں سے شمار کیا جاتا ہے اور اس کا اعتقاد رکھنا مسلمان کی شرائط میں سے ہے۔ قران یا سنت نبوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے پیغمبروں کو " ...

                                               

ہود

حضرت ہود اللہ کے پیغمبر تھے۔ قرآن پاک کی گیارویں سورہ آپ کے نام پر ہے۔ یمن اور عمان کے درمیان "احقاف" نامی سرزمین پر قوم عاد رہتے تھے اوروہاں پر نعمات کی فراوانی کے سبب خوشحال اور آرم دہ زندگي بسر کر رہے تھے، آہستہ توحید کو چھوڑ کر بت پرستی اختیا ...

                                               

یرمیاہ

ارمیاہ یا یرمیاہ ایک نبی تھے جن کا نام قرآن میں براہ راست تو نہیں لیکن کچھ احادیث روایات میں ان کا ذکر ملتا ہے، اس کے علاوہ کتاب مقدس کے عہدنامہ قدیم میں بیشتر مقامات پر ملتا ہے۔ ان کا تعلق یعقُوب کے بیٹے لاوی کے خاندان سے تھا۔

                                               

یعقوب (اسلام)

یعقوب علیہم السلام کا لقب اسرائیل ہے۔ اس کا معنی ہے عبد اللہ۔ اللہ کا بندہ۔ یعقوب کو مسلمان، یہودی اور مسیحی نبی مانتے ہیں۔ آپ اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور ابراہیم علیہ السلام کے پوتے تھے۔ یوسف علیہ السلام آپ ہی کے بیٹے تھے ۔ آپ کا ذکر عہد نامہ ...

                                               

یوسف (اسلام)

یوسف علیہ السلام اللہ تعالٰی کے نبی تھے۔ آپ کا ذکر بائبل میں بھی ملتاہے۔ آپ یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ آپ کا تعلق انبیا اللہ کے خاندان سے تھا۔ گیارہ سال کی عمر سے ہی نبی ہونے کے آثار واضح ہونے لگے۔ آپ نے خواب میں دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج او ...