ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 361




                                               

اعظم چشتی

محمد اعظم چشتی پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ 14 اگست 1979 کو حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔

                                               

امراہور الیاس بے

امراہور الیاس بے سلطان بایزید ثانی کے دور میں ایک عثماني فوجی کمانڈر اور گورنر تھا۔ اس نے سلطان محمد ثانی کی ہیٹی سے شادی کی اور کورچہ کا گورنر مقرر ہوا۔

                                               

امین خان (گورنر بنگال)

1272 میں ، امین خان کو سلطان غیاث الدین بلبن نے بنگال کا گورنر مقرر کیا۔ چونکہ بیشتر بنگال 30 سال سے زیادہ عرصہ تک مشرقی گنگا خاندان کے زیر اقتدار رہا تھا ، لہذا وہ بہت کم رقم یا طاقت کے ساتھ ایک کمزور حکمران رہا۔ کی وجہ سے یہ طغرل طغان خان کے ای ...

                                               

تمنا بیگم

پاکستان کی نامور اداکارہ اور صدا کارہ۔ کیریئر کی ابتدا انیس سو ساٹھ میں ریڈیو پاکستان سے بطور صدا کارہ کی، جس کے بعد تھیٹر میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ستر کی دہائی میں انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اسّکی دہائی تک کئی مقبو ...

                                               

جمال الدین زیلعی

حافظ زیلعی کی علمی نشو و نما ہوئی ، فقہ وحدیث میں مہارت پیدا کی ، کتابیں تصنیف کیں ، احادیث کی تخریج کی اور اپنے وقت کے کبارِ علما سے کسب فیض کیا ، آپ کے ایک استاذ شارح کنز الفخر الزیلعی گزرے ہیں ، اسی طرح قاضی علاوالدین ترکمانیؒ بھی آپ کے استاذ ...

                                               

حارث دمشقی

حارث بن عبد الرحمن بن سعید متنبی دمشقی پہلے ابو جلاس عبدی قریشی کا مملوک تھا۔ حصول آزادی کے بعد اس کے دل میں یاد الہی کا شوق سرسرایا۔ چنانچہ بعض اہل اللہ کی دیکھا دیکھی رات دن عبادت الہی میں مصروف رہنے لگا۔ سد رمق سے زیادہ غذا کو نہ کھاتا، کم سوت ...

                                               

حسن بن زیاد

ان کا نام حسن بن زیاد لؤلؤی کوفی ہے امام ابو حنیفہ کے شاگرد خاص تھے اوران کا شمار مذہب احناف میں اصحاب المذہب میں ہوتا ہے۔ ان فقہائے حنفیہ میں سے ہیں جو آراء امام ابو حنیفہ کے راوی ہیں۔ امام حسن بن زیاد لؤلؤ کی تجارت کرتے تھے اس لیے لؤلؤی کی نسبت ...

                                               

حسن سدپارہ

حسن سدپارہ گاؤں ،سکردو کے رہنے والے پاکستانی کوپیماہ ہیں جنھوں نے آٹھ ہزاری جن میں ماؤنٹ ایورسٹ سمیت کے ٹو ،گاشر برم -1، گاشر برم -2، نانگا پربت، بروڈ پیک کو سر کیا ہے۔ دنیا کا سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما حسن سدپار ...

                                               

حکیم عبد الحمید

حکیم عبد الحمید: ایک ہندوستانی طبیب اور روایتی طریقہ طب یونانی کے ماہر تھے۔ جامعہ ہمدرد کے اساسی وائس چانسلر تھے۔ جامعہ علی گڑھ کے وائس چانسلر کے عہدے پر بھی فائز تھے۔ ہمدرد لیباریٹریز کے اساسی ٹرسٹی بھی رہ چکے ہیں۔ بھارت کی حکومت نے انہیں 1965ء ...

                                               

دیپالی برٹھاکر

دیپالی برٹھاکور آسام کی ایک ہندوستانی گلوکارہ تھیں۔ اس نے اپنے گانے بنیادی طور پر آسامی زبان میں گائے تھے، انہیں 1998 میں ہندوستان کا چوتھا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ، پدم شری ملا.

                                               

سالم علی

سالم معزالدین عبد العلی بھارت کے ایک مشہور آرنیتھولوجسٹ اور ماہر نیچورل ہسٹری تھے۔ ان کی شہرت شہرہ آفاق کتاب فال آف سپیرو کی وجہ سے ہوئی۔ سالم علی بھارت کی وہ پہلی شخصیت ہیں، جنہوں نے پرندوں کے بارے میں گہرا مطالعہ ترتیب وار کیا۔ اور بھارت میں پر ...

                                               

سردار اختر

سردار اختر بھارتی سنیما کی ایک ہندی/اردو اداکارہ تھی۔ وہ بھارتی فلمساز محبوب خان کی بیوی تھیں جو مدر انڈیا کی ہدایت کاری کے لیے مشہور ہیں۔اس فلم کو بہترین فلم اور بہترین ہدایت کار کے لیے فلم فیئر ایوارڈ، دو قومی فلم ایوارڈ ملا اور بہترین غیر ملکی ...

                                               

سرور ہوڈا

سرور ہدیٰ، جسے ایم-ایس ہدیٰ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک سوشلسٹ سیاست دان اور تجارتی یونین کارکن تھا جو مہاتما گاندھی کے نظریات زندگی پر یقین رکھتا تھا۔ ہدیٰ، بھارت کے علاقے چھاپرا میں 5 مئی 1928ء کو ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس نے انجین ...

                                               

سورن لتا

سورن لتا 1950ء اور 1960ء کی دہائی کی مشہور ترین پاکستانی اداکارہ تھیں۔ سورن لتا 1944ء میں ہندوستان کی مقبولِ عام اداکارہ تھیں۔ پاکستان میں فلمسازی اور اداکاری کے بانیوں میں شمار ہوتی ہیں۔1924ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور 8 فروری 2008ء کو فوت ...

                                               

سید حامد

سید حامد)ایک نامور بھارتی سفارتکار اور ماہر تعلیم تھے۔ وہ بھارتی انتظامیہ کے رکن اور علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی تھے۔ انہوں نے کئی اہم کمیٹیوں میں خدمات سر انجام دی جس میں سچار کمیٹی شامل ہے جسے یو پی اے حکومت کی طرف سے سماجی اور اقتصادی ...

                                               

شانتا آپٹے

شانتا آپٹے ہندی زبان اور مراٹھی زبان کی اداکارہ اور مغنیہ تھی جنہوں نے بھارتی سنیما میں کام کیا۔ انہیں 1937ء کی فلم دنیا نا مانے، 1937ء کی فلم کونکو اور 1936ء کی فلم امر جیوتی میں اہم کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔ یہ تینوں فلمیں پرابھات بینر تلے ب ...

                                               

شاہ جمال اللہ

آپ کا اسمِ مبارک سیّد محمد جمال اللہ اور والد گرامی کا نامِ نامی سیّد محمد درویش تھا۔ آپ کی ولادت با سعادت گجرات پنجاب میں ہوئی۔ سلسلۂ نسب غوث الاعظم قدس سرہ کے واسطہ سے حضرت علی مرتضیٰ تک پہنچتا ہے۔

                                               

شیر احمد خان

ان کی بہاردی کی وجہ سے انہیں شیرِ جنگ کا شیر کا خطاب بھی عطا کیا گیا۔ پاکستانی اعزاز ہلال جرات کے برابر کشمیری اعزاز فخرِ کشمیر سے بھی نوازا گیا۔

                                               

شیوکمار سوامی

شیوکمار سوامی بھارت کے ایک روحانی قائد، فلاح کار اور ماہرِ تعلیم تھے۔ نیز وہ لنگایت دھرم کی مذہبی شخصیت اور صوبہ کرناٹک میں سِدّھا گنگا مٹھ کے سربراہ تھے۔ انہوں نے شری سِدّھا گنگا ایجوکیشن سوسائٹی بھی قائم کی۔ انہیں لنگایت دھرم کے کٹّر ماننے والے ...

                                               

صادق محمد خان اول

نواب صادق محمد خان اول ریاست بہاولپور کے بانی اور پہلے نواب تھے۔ نواب نے ریاست کی بنیاد 1723ء میں رکھی۔ نواب کو ابتدا میں بہت مشکلات برداشت کرنی پڑی۔ نادر شاہ درانی سے آپ کو نواب کا خطاب ملا تھا۔

                                               

صادق محمد خان دوم

نواب آف بہاولپور حضرت عباس بن عبد المطلب کے خاندان سے ہیں ان کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے صادق محمد خان دوم بن محمد بہاول خان دوم بن نواب فتح خان اول بن نواب صادق محمد خان اول بن نواب مبارک خان اول بن بہادر خان دوم بن فیروز یا پیروج خان بن امیر محمد خا ...

                                               

صادق محمد خان سوم

نواب صادق محمد خان سوم ریاست بہاولپور کے ساتویں نواب تھے۔ آپ محمد بہاول خان سوم کے بیٹے تھے۔ آپ کو نواب نے اپنی زندگی میں ولی عہد نامزد کیا تھا۔ آپ نے صرف چار ماہ حکمرانی کی اس کے بعد آپ کو صاحبزادہ حاجی خان نے معزول کر کے قید کر لیا تھا۔

                                               

صادق محمد خان چہارم

نواب سر صادق محمد خان چہارم G.S.C.I ریاست بہاولپور کے دسویں نواب تھے۔ آپ کی ساڑھے چار سال کی عمر میں دستار بندی کی گئی لیکن تخت نشینی بلوغت میں ہوئی۔ آپ کے دور حکومت میں نور محل، صادق گڑھ پیلس اور دربار محل جیسی عظیم عمارتیں بنائی گئی۔

                                               

طاہرہ قاضی

طاہرہ قاضی SS ایک ماہر تعلیم اور کی پرنسپل تھیں جو 16 دسمبر 2016 کو آرمی پبلک سکول اینڈ کالج پشاور اسکول حملے میں ہلاک ہوئیں۔

                                               

طغرل طغان خان

طغرل طغان خان ، بعد میں مغیث الدین طغرل ، 1236-1236 عیسوی کے دوران اور پھر 1272-1281 عیسوی کے دوران بنگال پر حکمرانی کی۔ وہ بہار اور اودھ کے گورنر بھی تھے ۔

                                               

عبد اللہ شاہ اصحابی

خواجہ سید عبداللہ شاہ خواجہ سید عبد القادر ثانی پیر کوٹی کے پوتے اورخواجہ سید محمود کے جانشین ہیں۔ سید عبد اللہ شاہ اصحابی کا شمار مکلی ٹھٹھہ کے عظیم بزرگوں میں ہوتا ہے۔ آپ بغداد سے ٹھٹھہ میں تشریف لائے تھے۔ آپ شیخ عبد القادر جیلانی کی اولاد میں ...

                                               

عبدالمجید چاکی

عبدالمجید بن محمد صادق قریشی گاوں ٹوپا تعلقہ گھوٹکی میں پیدا ہوئے داد لغاری کے پرائمری اسکول سے 1921ء میں فائنل پاس کرکے ماسٹری کی نوکری کی۔مولانا عبدالمجید رح پھر خلافت تحریک کے دوران مولانا تاج محمود امروٹی رح سے بیعت ہونے کے بعد نوکری چھوڑ کر ...

                                               

عزہ الدین بلبن ازبکی

ملک اختیار الدین ازبک کی موت کے بعد جس نے دہلی سلطنت سے بغاوت کی تھی اور خود کو بنگال کا سلطان قرار دیا تھا ، عزہ الدین کو دہلی کے سلطان کی طرف سے بنگال کا گورنر مقرر کیا گیا۔ ان کی 2 سال کی مختصر حکمرانی مشرقی گنگا خاندان اور اہوم بادشاہی سے لڑن ...

                                               

عفیفہ بنت احمد اصفہانیہ

عفیفہ بنت ابو بکر احمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ بن حسن بن مہران فارفانیہ فارقانیہ اصفہانیہ ، کنیت ام ہانی ہے۔ عالمہ، فقیہ، محدثہ اور حدیث کی راویہ ہیں۔ پانچوی اور چھٹی صدی ہجری کی ایران میں واقع اصفہان کے ایک گاؤں فارفان یا فارقان سے نسبت ...

                                               

علاؤ الدین صدیقی

ان کی نسبت نقشبندیہ مجددیہ ہے جو ان کے والد اور شیخ، خواجہ غلام محی الدین غزنوی سے ان کو ملی۔ آپ افغانستان کے معزز پٹھان قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ نام کے ساتھ" صدیقی سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی روحانی نسبت سے لکھتے تھے۔ یہ بھی مشہور ...

                                               

علی بن زیاد

ابو سعید بن یونس فرماتے ہیں: علی بن زیاد پہلے شخص ہیں جنھوں نے موطا امام مالک اور جامع سفیان ثوری کو مغرب میں سب سے پہلے داخل کیا اور وہاں امام مالک کے اقوال کی تشریح کی، اس سے پہلے اہل مغرب نا واقف تھے، طلب علم کے خاطر حجاز اور عراق کا بھی سفر ک ...

                                               

علی بن فضل یمنی

٩٣٢؁ھ میں علی بن فضل نامی ایک شخص صنعاء کے مضافات سے صنعا میں آیا اور دعوائے نبوت کیا لیکن لوگوں نے توجہ نہیں دی اور بہت دنوں تک اپنی خانہ ساز نبوت کی تبلیغ کرنے کے باوجود کسی ایک شخص کو بھی اپنا معتقد نہ بنا سکا تو اس نے شعبدے کا سہارا لیا

                                               

علیم احمد

علیم احمد ماہنامہ گلوبل سائنس کے مدیر ہیں ۔ وہ 1987ء سے سائنسی صحافت کر رہے ہیں۔ ماہنامہ گلوبل سائنس سے پہلے وہ سائنس میگزین اور سائنس ڈائجسٹ کے مدیر رہ چکے ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے سائنس کا ہفت روزہ پروگرام کرتے رہے ہیں۔ وہ ورلڈ کانفرنس آف سائنس جر ...

                                               

فاطمہ نجار

فاطمہ عمر محمود نجار ، لقب: ام محمد تھا، شہیدوں کی ماں کے لقب سے بھی مشہور تھیں، فلسطینی مجاہدہ خاتون جن کا تعلق حماس کے عسکری دھڑے کتائب عز الدین القسام سے تھا۔ 23 نومبر 2006ء میں جمعرات کی شام انھوں نے غزہ پٹی کے شمالی علاقہ جبالیہ میں خاص اسرا ...

                                               

فتح خان بڑیچ

غازی فتح خان بڑیچ ہلمند و کندھار کے حکمران غازی اسلم خان بڑیچ کے بیٹے تھے والد سے کسی بات پہ ناراض ہوئے تو وطن چھوڑ دیا اور 60 ساتھیوں کے ساتھ ہندوستان پہ قبضہ کرنے چل پڑے انکی بیوی رابعہ خاتون بھی انکے ساتھ چل پڑی تھی کئی مہینوں کی مسافت اور جنگ ...

                                               

فتح محمد خان

نواب فتح محمد خان ریاست بہاولپور کے آٹھویں نواب تھے۔ آپ نواب محمد بہاول خان سوم کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ نے پانچ سال حکمرانی کی۔ آپ کے جانشین نواب محمد بہاول خان چہارم بنے۔

                                               

فقر الدین بینور

فکرالدین بینور مسلم کمیونٹی کے باشعور اور ذہین معاشرتی مصلحین میں مشہور ہیں۔ وہ 1968 سے معاشرے میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت ، بری روایات اور ہندوتوا وغیرہ کے معاملات پر مسلسل لکھ رہے تھے۔ ضلع ستارا میں 1938 میں پیدا ہوئے ، فکرین الدین بینور نے پولیٹ ...

                                               

قطب الدین

سیّد قطب الدین حَیدر بخاری جِس طرح ہندوستان میں خواجہ غریب نواز معین الدین حسن سنجری اجمیری ہندالولی مشہور ہیں۔ اسی طرح مدینہ منوّرہ میں آپ بھی ہند الولی کہے جاتے ہیں۔

                                               

لوسی برنز

لوسی برنز ایک امریکی عورتوں کے حق رائے دہی کی تحریک کی رہنما تھیں۔ برنز نے اہم تعلیمی اداروں سے اپنی انگریزی زبان کی تعلیم مکمل کی۔ جن میں کولمبیا یونیورسٹی، ییل یونیورسٹی، برلن اور آکسفرڈ یونیورسٹی شامل ہیں۔ انھوں نے برطانیہ میں قیام کے دوران می ...

                                               

مبارک خان دوم

نواب مبارک خان دوم بانی ریاست بہاولپور صادق محمد خان اول کے دوسرے بیٹے اور محمد بہاول خان اول کے بھائی تھے۔ نواب مبارک خان نے ریاست پر 24 سال کامیاب حکمرانی کی۔

                                               

محمد بہاول خان اول

نواب محمد بہاول خان اول ریاست بہاولپور کے دوسرے نواب تھے۔ آپ بانی ریاست نواب صادق محمد خان اول کے بڑے صاحبزادے تھے۔ آپ نے بہاولپور شہر کی بنیاد 1748ء میں رکھی۔

                                               

محمد بہاول خان دوم

نواب محمد بہاول خان دوم ریاست بہاولپور کے چوتھے نواب ہیں۔ انہوں نے ریاست پر 37 سال حکمرانی کی۔ ان سالوں میں زیادہ تر وقت بیرونی حملوں کا مقابلہ کرنے میں گزارا۔ بالآخر ان سالوں میں ریاست کو وسعت بھی ملی۔ نواب بہاول خان دوم نے اپنے پیچھے سات بیٹے چ ...

                                               

محمد بہاول خان سوم

نواب آف بہاولپور حضرت عباس بن عبد المطلب کے خاندان سے ہیں ان کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے نواب محمد بہاول خان سوم بن صادق محمد خان دوم بن محمد بہاول خان دوم بن نواب فتح خان اول بن نواب صادق محمد خان اول بن نواب مبارک خان اول بن بہادر خان دوم بن فیروز ی ...

                                               

محمد بہاول خان چہارم

نواب محمد بہاول خان چہارم ریاست بہاولپور کے نویں نواب ہیں۔ آپ کا عرصہ حکومت داؤد پوتروں کی سازشوں کو کچلنے میں گزر گیا اس لیے ریاست میں مزید وسعت نہیں ہو سکی۔ آپ نے 8 سال ریاست پر حکمرانی کی۔

                                               

محمد علی بارفروشی

ملا محمد علی بارفروشی جسے بابی مذہب کے افراد قدوس کے لقب سے یاد کرتے ہیں، علی محمد باب کا سب سے بڑا خلیفہ اور اٹھارہواں اور آخری حروف حی تھا۔ بارفروشی مقام قدوسیت اور رجعت رسول اللہ کا بھی مدعی تھا۔ رجعت رسول اللہ سے اس کی مراد یہ تھی کہ پیغمبر ا ...

                                               

محمد مہدی واصف مدراسی

محمد مہدی واصف 1217ھ مطابق 1802ء میں مدراس میں پیدا ہوئے۔ والد بزرگوار کے زیر عاطفت تعلیم و تربیت پائی۔ مولوی سید عبدالقادر حسینی سے عربی زبان، صرف و نحو، عقائد۔ فقہ، تفسیر قرآن اور حدیث کی کتب پڑھیں۔ نیز مولوی عبدالرحمٰن، مولوی یوسف علی خاں، شیخ ...

                                               

معروف کرخی

شیخ معروف کرخی کی وِلادت مقامِ کرخ میں ہوئی۔ آپ کا نام اسد الدین ہے لیکن معروف کرخی کے نام سے مشہور ہیں۔ آپکی کنیت ابومحفوظ ہے۔ آپ کے والدِ ماجد کا نام فیروز ہے ۔

                                               

مفتی اذانگاچھی

مفتی اذانگاچھی قدیم ریاست بنگال، ضلع ہاؤڑہ کے اجان گچی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ فاروقی زمینداری رئیس گھرانہ تھا۔ ان کی تعلیم گھریلو تعلیم تھی اور کئی اساتذہ کے پاس بھی تعلیم حاصل کی۔ ان کو عربی، فارسی اور بنگالی زبانوں پر کافی اچھا عبور ح ...

                                               

ملک الصالح

ملک الصالح ایک آچے نژاد ہیں جنھوں نے سن 1267 میں پہلی مسلمان ریاست سمودرا پاسائی سلطنت قائم کی۔ اس کا اصل نام مارا سلو ، مہرہ سیلو ، یا میورہ سیلو تھا۔ کہا جاتا تھا کہ اس نے ایک چیونٹی کو بلی کی طرح بڑا دیکھا ، اس نے اسے پکڑا اور کھا لیا۔ انہوں ن ...

                                               

مہتاب (اداکارہ)

مہتاب ایک بھارتی اداکارہ تھی جنہوں نے اردو اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کیا۔ وہ 1928ء تا 1969ء فعال رہیں۔ ان کی ولادت سچن، گجرات میں ایک مسلم خاندان میں ہوئی۔ ان کا نام نجمہ رکھا گیا۔ ان کے والد نواب سید ابراہیم محمد یاقوت خان ثالث تھے۔ وہ سچن ...