ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 353



                                               

عورت کی امامت

ایک عورت دوسری عورت کی جماعت کرا سکتی ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ باقی عورتوں کے وسط میں کھڑی ہو مردوں کی طرح آگے بڑھ کر کھڑی نہ ہو، امام ابو داؤد نے سنن ابو داؤد پر باب امامۃ النساء میں لکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام ورقہ بنت عبد ...

                                               

مفوض (عہدہ)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مفوض۔ مفوض کا لفظ جب کسی عہدے کے لیے استعمال ہو تو اس سے مراد ایک ایسی شخصیت کی ہوتی ہے جو تفویض یا کسی قسم کی حوالگی یا حاکمیت چلاتی ہو یعنی کسی بھی مخصوص حکومتی ادارے یا شعبے کو جاری رکھنے والی شخصیت کو ...

                                               

نائب مفوض

Deputy Commissioner ضلع کا حاکم اعلی۔ مخفف ڈی سی۔ پاکستان میں اس عہدے کی متعدد حیثیتیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کمشنرکا ماتحت اور اس کے سامنے جواب دہ ہوتا ہے۔ اس کے ماتحت اسسٹنٹ کمشنر، ، تحصیلدار، مجسٹریٹ وغیرہ ہوتے ہیں۔ افسران ضلع کی ترقی و تنزلی کے بارے ...

                                               

بعل شیم آف لندن

بعل شیم آف لندن ربی ڈاکٹر ہییم سیموئل جیکب فالک (عبرانی: חיים שמואל יעקב דפאלק מרדיולה לנידו ‎; جو بعل شیم آف لندن اور ڈاکٹر فالکن کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ 1708ء میں پیدا ہوئے اور 17 اپریل 1782کو فوت ہوئے۔ وہ ایک ربی ، عملی ماہر قبالہ اور کیمی ...

                                               

اخلاق ہندی

1803میں اردو زبان کی تاریخ میں نثر کی جو پہلی کتاب چھاپے خانے سے چھپ کر نکلی وہ اخلاق ہندی تھی۔ یہ کتاب فارسی کتاب مفرح القلوب کا ترجمہ تھا جو فورٹ ولیم کالج کلکتہ کے میر منشی میر بہادر علی حسینی نے کیا تھا۔

                                               

اردو رسائل کے اشاریوں کی فہرست

کسی اخبار، رسالے یا کتابوں میں مذکور مضامین، شخصیات، مقامات، اسما، تبصرہ جات، اداریوں اور دیگر معلومات کو کسی مخصوص ترتیب جیسے الفبائی یا ابجدی، موضوع وار، سال یا ماہ وار یا مضمون نگاروں کے ناموں کے حساب سے مرتب شدہ فہرست کو اشاریہ کہا جاتا ہے۔ ک ...

                                               

غالبیات

غالبیات ایک ادبی مطالعاتی موضوع ہے، جس میں شاعر مرزا اسداللہ خان غالب کی شاعری، خطوط، مضامین، حالات زندگی اور دیگر کام، ان کے نظریات اور کئی پس منظری پہلوؤں پر تحقیق کی جاتی ہے۔

                                               

مختار نامہ

مختار نامہ ، پاور آف اٹارنی یا لیٹر آف اٹارنی ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ نمائندہ بنانے والا شخص مختار کنندہ اور جسے یہ قانونی اختیار دیا جا ...

                                               

بیت صیدا کا نابینا

ایک دفعہ یسوع مسیح بیت صیدا پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رک ...

                                               

زوجۂ پیلاطس

زوجۂ پیلاطس کا ذکر عہد نامہ جدید میں نام سے نہیں ہے۔ یہ ییلاطس کی بیوی تھی متی کی انجیل کے مطابق اور جب پیلاطیس تختِ عدالت پر بَیٹھا تھا تو اُس کی بیوی نے اُسے کہلا بھیجا کہ ”تُو اِس راستباز سے کُچھ کام نہ رکھ کیونکہ مَیں نے آج خواب میں اِس کے سب ...

                                               

شیطانی مثلث

شیطانی مثلث جسے اژدہا مثلث بھی کہتے ہیں دراصل مثلث برمودا کی طرح کا ایک پراسرار مقام ہے جو بحرالکاہل میں جاپان اور فلپائن کے نزدیک واقع ہے۔ یہ جاپان کے ساحلی شہر یوکوہاما، ماریانا جزائر اور فلپائن کے جزیرے گوام کے درمیان واقع ہے۔ اس سمندر کو جاپا ...

                                               

روحانیت (عقیدہ)

روحانیت کا عقیدہ تقریباً تمام مذاہب میں ملتا ہے۔ روحانیت سے مراد مذہبی نقطہء نظر سے یہ ہے کہ انسان عبادات و ریاضت کے ذریعے پاکیزگی و طہارت کی اُس منزل پر پہنچ جائے، جہاں اُس کے ظاہر کے ساتھ باطن بھی منور ہو جائے۔ بطور اشرف المخلوقات انسان دیگر تم ...

                                               

معاد

معاد عربی زبان کا لفظ ہے اور عربی میں ظرف مکان ہے، معاد کا معنی واپس لوٹنے کی جگہ یا وقت ہے، جب معاد جسمانی کہا جاتا ہے تو معانی ہوتے ہیں جسم کا دنیا میں فنا ہونے کے بعد آخرت میں دوبارہ لوٹنا یعنی زندہ ہونا۔ سورہ القصص آیت۔85۔ میں ہے کہ اللہ تعال ...

                                               

مرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسام

1۔ مرکب اضافی 2۔ مرکب توصیفی 3۔ مرکب عطفی 4۔ مرکب عددی 5۔ مرکب جاری 6۔ مرکب اشاری 7۔ مرکب امتزاجی 8۔ مرکب تابع موضوع 9۔ تابع مہمل 1۔ مرکب اضافی مرکب اضافی اس مرکب کو کہتے ہیں جو مضاف، مضاف الیہ اور حروف اضافت کا، کے، کی سے مل کر بنے۔ مثالیں حنا ک ...

                                               

نعرہ

نعرہ بامعنی مخصوص جملہ، جو کسی خاص مقصد، کسی مذہبی، سیاسی، معاشی، سماجی نظریے کی تشہیر یا مخالفت میں استعمال کیا جائے۔ جیسے اسلامی نعرہ تکبیر یا سیاسی نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان وغیرہ۔ لغوی معنوں نعرہ: للکار، آہ بکا، تیز بلند آواز کو کہتے ہیں۔ نعرے ...

                                               

ٹیگ لائن

تفریحی دنیا میں ٹیگ لائن ایک مختصر متن کو کہا جاتا ہے جو کسی خیال کو واضح کرتا ہے یا کسی ڈرامائی اثر انگیزی کی کوشش کرتا ہے۔ کئی ٹیگ لائن مکرر جملوں کے طور پر مشہور ہیں جو کسی فرد، سماجی گروہ یا مصنوع سے جڑے ہیں۔ برانڈ کاری نعرے کے متبادل کے طور ...

                                               

لمرک

لمرک انگریزی زبان میں مروج ایک طرح کی ہلکی پھلکی اور عموماً مزاحیہ صنفِ سخن ہے۔ یہ عام طور پر پانچ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پہلا، دوسرا وور پانچوں مصرع ہم قافیہ جبکہ تیسرے اور چوتھے مصعرع کا قافیہ جدا ہوتا ہے۔ یوں لمرک میں صرف دو قافیے استعمال کی ...

                                               

جنس پر مبنی کردار

جنس پر مبنی کردار سماجی تاریخ کا ایک روایتی حصہ ہے۔ اس کی وجہ سے ذات، نسل، مذہب اور جنس کی بنیاد پر سماجی اخراج متعینہ سماجی ڈھانچے کے اندر تناؤ، تشدد اور رکاوٹ پیدا کیا جاتا رہا ہے۔ یہ علیحدگی کی ایک شکل ہے جس میں کچھ سماجی جماعتوں کے وسائل تک ر ...

                                               

میرا جسم میری مرضی

میرا جسم میری مرضی حقوق نسواں کے علم برداروں کا نعرہ ہے جو پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تناظر میں۔ بلند کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں 2018ء کے بعد سے خواتین کے عالمی دن پر منائے جانے والے عورت مارچ نے اس نعرے کو بے حد مقبول کیا تھا۔ عام طور پر اس نعر ...

                                               

وومائن

وومائن خاتون کے لیے انگریزی زبان میں رائج متبادل سیاسی املاؤں میں سے ایک ہے، جسے کچھ نسوانیت پسند استعمال کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی دوسرے طریقے میں اصل لفظ کو لکھا جاتا ہے جیسے کہ وومبان ۔ اسی طرح سے ویمین یا wimmin بھی ہے، جو غالبًا انگریزی ...

                                               

بین الاقوامی معیار برائے حسابداری

بین الاقوامی معیار برائے حسابداری سے مراد مجلس برا‎ئے بین الاقوامی معیار حسابداری کے تسلیم کردہ معیار ہیں۔ ان میں آئی-ایف-آر-ایس، آئی-اے-ایس، آئی-ایف-آر_آئی-سی اور دیگر معیار اور وضاحتیں شامل ہیں۔ آئی-ایف-آر-ایس 1 آئی-ایف-آر-ایس 2 آئی-ایف-آر-ایس ...

                                               

خالص آمدنی

کاروبار اور اکاؤنٹنگ میں ، خالص آمدنی کسی کمپنی کے منافع کی پیمائش ہے۔ یہ کسی کمپنی کے فروخت شدہ سامان ، اخراجات ، فرسودگی اور ذخیرہ اندوزی ، سود اور اکاؤنٹنگ کے لیے ٹیکس کی مد میں آمدنی ہے جو لاگت کے بعد شمار کی جاتی ہے ۔ یہ مدت کے تمام اخراجات ...

                                               

نیا معاشی نظام

نیا معاشی نظام ایک آبادی کی تقسیم ہے جسے ڈاکٹر راس ہنی ویل نے ایجاد کیا ہے۔ شمالی امریکی بازار کے لیے بننے کے باوجود اسے عمومًا مابعد صنعتی ترقی ممالک کا آئینہ دار سمجھا گیا۔ یہ تقسیم دو جامع اقسموں پر انجام پاتی ہے۔ ہمہ رخی تجزیاتی اقدام پر مبنی ...

                                               

سحر،صبح

عوام میں اس لفظ کا غلط تلفظ س اور ح پر زیر کے ساتھ رائج ہے۔ فجر، بھور ،صبح دم سحر کے لفظی معنیٰ چھپی ہوئی چیز کے ہیں۔ صبح صادق کو اسی لیے سحر کہتے ہیں کہ وہ رات کے اندھیرے میں کچھ روپوش ہوتی ہے۔ جادو بھی چھپا ہوا عمل ہوتا ہے اس لیے اس لفظ کا مصدر ...

                                               

محاورے

آستین کا سانپ یہ محاورہ عام طور پر ایسے لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو کسی شخص کی دی ہوئی آسائشوں سے فائدہ اٹھا کر آسائشیں دینے والے شخص کے ساتھ ہی کوئی ایسی حرکت کرے جو اس کے نقصان کا باعث ہو یا آسائشیں دینے والے کو قلبی صدمہ پہنچائے۔ مث ...

                                               

وحشی

وحشی جانور انس کی ضد ہے اس کی جمع وحوش ہے وحشی اطلاق ان تمام جانوروں پر ہوتا ہے جو انسان سے مانوس نہیں ہوتے اور خشکی پر بستے ہیں۔ ان جانوروں کی اکثر صفت بہت ہی خونخوار ہوتی ہے اسی وجہ سے انہیں وحشی کہا جاتا ہے۔ یہ جانور گوشت خوار تو ہوتے ہیں، تاہ ...

                                               

بخشو بی بلی

اس کا پس منظر یہ ہے کہ ایک بلّکی نظر اپنے محلّے /گھر کے ایک چوہے پر تھی۔ چوہا ہوشیار تھا۔ ہاتھ نہیں آتا تھا۔ اس پر بلّی نے اس سے دوستی کا ڈھونگ رچایا۔ چوہا اس کی باتوں میں آگیا اور قریب جاکر آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے لگا۔ بلّی نے اس سے چوہیا کی خ ...

                                               

دکنی محاورے

دکنی محاورے علاقہ دکن میں دکنی اردو کے ادب میں مروجہ محاورے ہیں۔ دکنی زبان تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، تمل ناڈو، کیرلا اور مہاراشٹر وغیرہ ریاستوں کے ایک بڑے علاقے میں بولی جاتی ہے۔ یہاں کی زبان ایک مختلف لہجہ کی اردو ہے۔ اس میں شیرینی بھی ہے ا ...

                                               

محاورہ

محاورہ: ، کسی بھی زبان کا حسن ہوتے ہیں۔ خاص کر اردو زبان کے محاورے اس کا سب سے دلچسپ حصہ سمجھے جا سکتے ہیں۔ محاورہ دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان کے "فارمولے" کہلا‎ئے جا سکتے ہیں جو کسی بھی صورت حال کو چند الفاظ میں بیان کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ...

                                               

نہ نو من تیل ہو گا

جب کسی کام کو نہ کرنا ہو تو اس کے اہتمام کی شرائط اتنی کڑی بیان کی جاتی ہیں کہ نہ شرائط پوری ہوں نہ کام کرنا پڑے۔ اسے کہتے ہیں نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔

                                               

پورس کے ہاتھی

آج سے 2500 سال پہلے، سکندر نے ملک گیری کی ہوس میں اس علاقے پرحملہ کیا جو آج پاکستان کہلاتا ہے۔ اس علاقے کے بہادر مہاراجا پورس نے اس کے مقابلے کے لیے ایک زبردست فوج تیّار کی۔ اس فوج کی اہم ترین چیز ہاتھیوں کا دستہ تھی۔ مورخین لکھتے ہیں کہ اس دستے ...

                                               

بندھ

بندھ جنوب ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت اور نیپال میں استعمال ہونے والے احتجاج کی ایک شکل ہے۔ یہ عام ہڑتال کے برابر ہے۔ بندھ کے دوران، کوئی سیاسی جماعت یا برادری عام ہڑتال کا اعلان کرتی ہے۔ مثال کے طور پر بھارت بندھ کی کال بھارت بھر کے لیے ہوتی ہے ...

                                               

جنتا پریوار

جنتا پریوار بھارت کی سیاست میں ایسے سیاسی اتحاد کو کہا جاتا ہے جو ان جماعتوں پر مشتمل ہے جو جنتا دل سے نکلی ہیں۔ جنتا پریوار میں جنتا دل اور جنتا دل جیسی جماعتیں شامل ہیں۔ 14 اپریل 2015ء کو جنتا دل متحدہ، جنتا دل سکیولر، راشٹریہ جنتا دل، انڈین نی ...

                                               

اصطلاحات سلعیات

سرطانہ carcinoma سرطانہ carcimoma اصل میں سرطان cancer کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہے جو ظہاری epithelial خلیات سے نمودار ہونے والے سرطان کے لیے اختیار کی جاتی ہے۔ جبکہ دوسری بنیادی قسم کو لحمطان sarcoma کہا جاتا ہے اور یہ ایسے سرطان ہوتے ہیں ک ...

                                               

اپاشے ہیلی کاپٹر

اے ایچ-64 اپاشے امریکہ کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔

                                               

ایئربس اے380

ایئربس اے 380 ایک دو منزلہ، وسیع ڈھانچا، چار انجنوں والا جٹ مسافر بردار طیارہ ہے۔ جو یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے تیار کیا ہے۔ یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ ہے اور جن ہوائی ادوں پر اس سے آمد و وفت ہونی ہوتی ہے، ان کو اس کے حس ...

                                               

میل ایم آئی -17

میل ایم آئی-17 روس کا بنایا ہوا کثیرالاعمال فوجی ہیلی کاپٹر ہے۔ جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے تاتارستان میں روسی کمپنی کازان ہیلی کاپٹرز نے بنایا ہے۔

                                               

یو ایچ - 60 بلیک ہاک

یو ایچ - 60 بلیک ہاک امریکا کا بنایا ہوا ملٹی رول فوجی ہیلی کاپٹر ہے۔ جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی سيكورسكي طیاروں نے بنایا ہے۔

                                               

السلام علیکم

سلام کے لغوی معنی ہیں طاعت و فرماں برداری کے لیے جھکنا، عیوب و نقائص سے پاک اور بری ہونا، کسی عیب یا آفت سے نجات پانا۔ سلام کے ایک معنی صلح کے بھی ہیں۔ سلام اسماء الحسنی یعنی اللہ تعالٰی کے صفاتی ناموں میں سے بھی ہے کیونکہ اللہ تعالٰکی ذات ہر عیب ...

                                               

بلیہ

بلیہ: اسلام سے پہلے عرب اس اونٹنی یا گھوڑی کو کہتے جو مرنے والے کی قبر کے قریب راوج کے مطابق باندھ دیتے اس کا منہ پیچھے کی طرف موڑ دیتے اور اسے زین پوش سے ڈھک دیتے

                                               

رکعت

رکعت اسلامی عبادت نماز کی تمام اقسام میں ایک اکائی ہے۔ جب نمازی نماز میں کچھ امور مکمل کر لیتا ہے تو مطلب ہے کہ اس نے ایک رکعت مکمل کر لی۔

                                               

نفل نماز

نفل کے لغوی معنی زائد چیز کے ہیں۔ نفل نماز ایک ثواب میں اضافہ کے لیے ایک زائد نماز ہے۔ سنت نماز کی طرح اس کو پڑھنا ضروری قرار نہیں دیا گیا لیکن ان نمازوں کو پڑھ کر انسان اپنے ثواب میں اضافہ کر سکتا ہے۔

                                               

اسلام میں زنا کی سزا

غیر ازدواجی زنا کی سزا رجم کا ذکر احادیث میں آتا ہے لیکن قرآن میں زنا کی سزا کے طور پر اس کا کوئی تذکرہ نہیں ملتا یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس سزا کی موجودگی قرآن سے ثابت نہیں ہے؛ مزید یہ کہ کم از کم چار صالح اور مقتدر گواہ ایسے ہونا لازم ہیں کہ ...

                                               

صکوک

صکوک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اسلامی بانڈ کے ہیں جن کو سود کے متبادل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ ایک عملی مسئلہ اسلامی بنکاری کے لیے یکساں عالمی اصولوں اور قواعد و ضوابط کا ہے۔ اسلامی بنکاری کے مختلف طریقوں مثلاً مضاربہ رہن اور صکوک بانڈ کے ...

                                               

طاغوت

طاغوت ، عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں، بت، جادو، جادوگر، گمراہوں کا سردار ، سرکش، دیو اور کاہن۔ قرآن کریم میں یہ لفظ 8 مرتبہ استعمال ہوا ہے شرعی اصطلاح میں طاغوت سے مراد خاص طور پر وہ شخص ہے، جو ارتکاب جرائم میں ناجائز امور میں اپنے گر ...

                                               

عبادت (اسلام)

عبادت عربی زبان کے لفظ ’’عبد ‘‘ سے مشتق ہے اور اس کا معنی آخری درجے کی عاجزی و انکسار ہے۔ امام راغب اصفہانی بیان کرتے ہیں: العبادةُ أَبْلَغُ مِنْهَا لِأَنَّهَا غَايَةُ التَّذُلَّلِ۔ راغب اصفهانی، المفردات: 319 ترجمہ: عبادت عاجزی و فروتنی کی انتہا ...

                                               

فتنہ

فتنہ کا مادہ فَتْن ہے اس کے لغوی معنی ہیں سونے کو آگ میں تپاکر کھرا کھوٹا معلوم کرنا پھر فتنہ کے معنی آزمائش کے ہو گئے اورآزمائش میں چونکہ تکلیف دی جاتی ہے اس لیے ایذاء رسانی اور اس کی مختلف شکلوں اور آزمائش میں جو کھوٹا ثابت ہو اس کے ساتھ جو معا ...

                                               

فرض

فرض: وہ کام جس کا کرنا ضروری ہو اور اس کا ترک کرنا لازماً منع ہو اس کا ثبوت بھی قطعی ہو اور اس کے فعل کے لزوم پر دلالت بھی قطعی ہو، اس کا انکار کفر اور اس کا ترک کرنے والا عذاب کا مستحق ہو خواہ دائما ترک کیا جائے یا احیاناً

                                               

مباح

مباح وہ کام ہے جس میں فعل کرنا اور ترک فعل نہ کرنا دونوں مساوی ہوں اور کسی ایک کی دوسرے پر ترجیح نہ ہو کبھی کسی کام کا مباح ہونا منصوص نص سے ثابت ہوتا ہے اور کبھی اس کی اباحت پر صاف تصریح نہیں ہوتی بلکہ جس فعل کی شریعت میں طلب یا ممانعت نہ ہو وہ ...

                                               

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ، جسے اکثر صرف ہیپی برتھ ڈے بھی کہہ دیا جاتا ہے، ایک گیت ہے جو کسی شخص کی سال گرہ کے موقع پر گایا جاتا ہے۔ اس کا سادہ اردو میں مطلب آپ کو سال گرہ مبارک ہے۔، 1998 کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق، ’’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘‘ انگریزی زبا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →