ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 351



                                               

یوٹیوب شخصیات

یوٹیوب شخصیات ، یوٹیوب ستارے یا مختصرًا صرف یوٹیوبر ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو کسی فن، ہنر، عوامی موضوع، خبریں، گلوکاری وغیرہ کے بارے میں یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں۔ ان یوٹیوبروں کے مداح جو ان اپلوڈ کردہ ویڈیوجات سے متاثر ہوتے ہیں اور تازہ اپ ...

                                               

ملازمتوں میں خواتین

قدیم دور سے ملازمتوں اور پیشوں میں عمومًا مردوں کا غلبہ رہا ہے۔ ان میں یا تو عورتیں عمومًا معدوم رہی ہیں، یا پھر ان کا تناسب بے کم رہا ہے۔ تاہم یہ صورت حال جدید دور میں بدل رہی ہے اور ملازمتوں میں خواتین ایک زبان زد عام موضوع بن چکا ہے۔ معاشرہ می ...

                                               

کیب چلانے کے پیشے میں خواتین

کیب چلانے میں خواتین سے مراد خاتون کیب ران ، خاتون کیب ڈرائیور یا خاتون ٹیکسی ڈرائیور ہیں۔ دنیا بھر میں زیادہ تر کیب چلانے والے مرد ہیں، اس وجہ سے انگریزی اصطلاح کیب ڈرائیور یا ٹیکسی ڈرائیور سے مراد وہ عمومًا تصور مرد حضرات پر مرکوز ہوتا ہے۔ تاہم ...

                                               

ابن الصوری

رشید الدین بن ابی الفضل بن علی الصوری ، لبنان کے ساحلی شہر صور کی نسبت سے" ابن الصوری” کہلاتے ہیں، طبیب اور عالمِ نبات تھے، صور میں 573 ہجری کو پیدا ہوئے، قدس گئے اور وہاں شاہ عادل الایوبی سے ملے جو انہیں اپنے ساتھ مصر لے گئے اور اپنے دربار سے من ...

                                               

محمد علی طبیب

حکیم محمد علی طبیب کی تاریخ پیداٸش معلوم نہیں لیکن ان کا انتقال 1918 میں ہوا تو ان کی عمر اکیاسی بیاسی سال تھی ۔ اس حساب سے ان کی ولادت 1835 یا 1836 میں ہوٸی ہو گی ۔ اس زمانے کے دستور کے مطابق حکیم صاحب نے ابتداٸی تعلیم کے بعد عربی و فارسی کے علا ...

                                               

ابی سلوم

ابی سلوم داؤد بادشاہ کے تیسرے اور لاڈلے بیٹے تھے۔ وہ جسور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ سے پیدا ہوئے۔ ایک خاندانی جھگڑے کی بنا پر ابی سلوم نے اپنے بھائی امنون کا قتل کر دیا تھا۔ اس لیے اُنہیں اپنے نانا تلمی کے ہاں پناہ لینی پڑی۔ وہ وہاں تین برس تک ...

                                               

رفیع بن حرثمہ

رفیع بن حرثمہ ایک فوجی تھا جو اجرت لیکر جنگ میں شریک ہوتا تھا۔ 9ویں صدی میں بھاری الٹ پھیر کے بعد وہ خراسان کا حکمران بن گیا جہاں اس نے 882ء سے 892ء تک حکومت کی۔

                                               

قتیبہ بن مسلم

قتیبہ بن مسلم اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور کے مشہور مسلم سپہ سالاروں میں سے ایک تھا، جس نے ترکستان کی مہمات میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ قتیبہ 48ھ میں پیدا ہوا۔ ابن اشعث کے خلاف معرکہ آرائی میں حجاج بن یوسف نے اس کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ عب ...

                                               

سلطان بشیر محمود

ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقہ حاصل کی گورنمنٹ کالج لاہور سے 1959ء میں پورے پنجاب میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور قومی اسکالرشپ حاصل کی انجینئری یونیورسٹی لاہور کے آخری سال میں پڑھائی کے دوران ملازمت بھی کرتے پھر بھی الیکٹرک کے انجینئری میں یونیورسٹ ...

                                               

خالدہ بروہی

خالدہ بروہی خواتین کے حقوق کے لئے ایک پاکستانی کارکن اور ایک سماجی کاروباری ہیں ۔ وہ براہوئی لوگوں کی رکن ہے ، جو بلوچستان کے ایک دیسی قبیلہ ہے ، اور اب شادی کے بعد وہ امریکہ میں آباد ہوگئی ہے۔

                                               

قرۃ العین بختیاری

قرۃ العین بختیاری ایک پاکستانی سماجی کاروباری اور کمیونٹی آرگنائزر ہیں جنہیں انسٹی ٹیوٹ برائے ڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹسز کی بانی ہونے کے ناطے جانا جاتا ہے۔

                                               

کاشف الہدی

کاشف الہدی انٹرنیٹ پر قدیم ترین اردو ویب سائٹ اردوستان ڈاٹ کام کا آغاز کر چکے تھے جو اب غیر کارگرد ہے۔ اسی طرح سے انہوں نے مسلم معاملات کی آئینے دار ویب سائٹ انڈین مسلمس ڈاٹ انفو بھی شروع کی تھی۔ تاہم ان کی شہرت کا اصل سبب ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ ویب سا ...

                                               

انور غازی

جناب انور غازی صاحب حافظ قرآن، ثقہ عالم دین، معروف صحافی اور بالغ نظر و تجربہ کار مصنف ہیں۔ جامعہ دار العلوم کراچی سے درسِ نظامی کی تکمیل کی۔ اس کے بعد حضرت مفتی رشید احمدؒ کے ہاں تخصص فی الافتاء کیا۔ کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ...

                                               

خالد حسن

خالد حسن سنہ 1934ء میں سری نگر میں پیدا ہوئے۔ اسکول کی تعلیم جموں میں حاصل کی جہاں اُن کے والد ڈاکٹر نور حسین محکمہء صحت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے۔ خالد ابھی نویں جماعت میں تھے کہ تقسیم کا ہنگامہ اور کشمیر کی جنگ شروع ہو گئی۔ اُن کا خاندان بمشکل جان ...

                                               

سلیم

پیدائش:1925ء وفات:2005ء کالم نگار اور دانشور۔ پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز شعبہ تعلیم سے کیا اور پنجاب کے مختلف کالجوں میں پڑھانے کے علاوہ گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ اسلامیات کے سربراہ بھی رہے۔ انہوں نے سن ءانیس سو چوراسی میں روزنامہ نواۓ وقت کو بط ...

                                               

سید حبیب

پیدائش: 1891ء وفات: 1951ء اردو کے مشہور اور ممتاز اخبار نویس۔ 1891ء میں جلال پور جٹاں، ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ مشن ہائی سکول وزیر آباد سے میٹرک کیا پھر لاہور چلے آئے اور رسالہ پھول اور تہذیب نسواں کے مدیر مقرر ہوئے۔ اس کے بعد کلکتے سے اپنا ذاتی ...

                                               

سید خورشید افروز

سید خورشید افروز پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نامور دانشور، ادیب ، شاعر ، صحافی، مورخ ، ماہر تعلیم ، ڈراما نگار ،کہانی کار، سفرنامہ نویس،اور محقق ہیں ۔

                                               

شاہد عباسی

پاکستانی صحافی اور ڈیجیٹل میڈیا کے ماہر شاہد عباسی مختلف اخبارات و جرائد اور ملکی و غیر ملکی نیوز ویب سائٹس سے وابستہ رہے ہیں۔ 1982 میں کراچی میں پیدا ہونے والے شاہد عباسی 2015 میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد منتقل ہوئے۔ 2003 میں پاکستان پری ...

                                               

صبیح الدین غوثی

نامور صحافی، صحافی رہنما اور پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے سرگرم کارکن. آٹھ دسمبر انیس تو تیتالیس کو بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے سید خاندان میں آنکھ کھولی۔ کرئر کی ابتدا انہوں نے فیصل آباد سے بطور بینک ملازم کی مگر ملازمت مزاج کے م ...

                                               

ظفریاب

پیدائش: 1953ء وفات: 2006ء دانشور اور صحافی۔ ستر کی دہائی میں پنجاب یونورسٹی میں بائیں بازو کے طالبعلم رہنما کے طور پر ابھرے اور بعد میں ایک نڈر صحافی کے طور پر روزنامہ ڈان، ہفت روزہ ویوپوائنٹ اور روزنامہ فرنٹئر پوسٹ سے وابستہ رہے۔ صحافی حسین نقی ...

                                               

عبد اللہ ملک

عبد اللہ ملک 1920ء میں لاہور پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق لاہور کے اندرون شہر میں واقع کوچہ چابک سواراں کی ککے زئی برادری سے تھا۔ ان کے بزرگ کٹر اہل حدیث تھے اور احرار پارٹی سے وابستہ تھے ـ خود عبد اللہ ملک بھی کچھ عرصہ احرار سے وابستہ رہے ـ ...

                                               

قربان خشک

قربان خشک سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان، اردو اور انگریزی کے ادیب، کالم نگار اور صحافی ہیں جن کے کئی مضامین شایع ہوئے ہیں۔

                                               

محرم علی چشتی

پیدائش: 1864ء انتقال: 1934ء ماہرقانون، صحافی، لاہور میں 18 جون 1864ء کو پیدا ہوئے۔ کانگریس کے زبردست حامی اور سرسید اور مسلم لیگ کے شدید ترین مخالف تھے۔ رفیق ہند برطانوی راج میں اردو زبان کا ایک ہفت روزہ اخبار تھا۔ یہ اخبار 5 جنوری 1884ء کو منشی ...

                                               

محمد رفیق مانگٹ

محمد رفیق مانگٹ ، پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو میں بطور صحافی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے صحافتی کیرئیر کا آغازز دسمبر 2007ء میں روزنامہ جنگ میں سب ایڈیٹر سے کیا۔ اس سے قبل وہ درس تدریس اوروکالت کے شعبے سے بھی منسلک رہے۔ ان کا ...

                                               

مریم جمیلہ

مریم جمیلہ معروف مصنفہ، صحافی، شاعرہ اور مضمون نگار تھیں جو 23 مئی 1934ء کو نیو یارک کے ایک سیکولر یہودی خاندان میں پیدا ہوئی اور مغرب میں اسلام کی حمایت میں ایک توانا آواز تھیں جنھوں نے مغرب پر بھی لکھا ۔ جنوبی افریقا کے شہر ڈربن سے شائع ہونے وا ...

                                               

ملک سراج اکبر

ملک سراج اکبر واشنگٹن ڈی سی میں مقیم ایک بلوچ صحافی ہیں۔ وہ بلوچستان کے پہلے آن لائن انگریزی اخبار "دا بلوچ حال" اور اردو جریدہ ’’ انکار‘‘ کے مدیراعلیٰ ہیں۔ وہ امریکا میں قائم پہلے بلوچ تھینک ٹھینک ’’ دی بلوچستان انسٹی ٹیوٹ" کے بانی اور صدر ہیں۔ ...

                                               

نذیر ناجی

نذیر ناجی آج کل اخبار جنگ میں کالم لکھتے ہیں۔ ایک زمانہ میں نواز شریف کے تقریر نویس بھی رہے۔ پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت ختم کی تو ٹی وی اسٹیشن سے گرفتار ہوئے۔ فوج سے معافی مانگی اور نواز شریف کے خلاف لکھنا شروع کر دیا۔ مشرف دور میں حکومت او ...

                                               

نورس مک رائیٹر

پیدائش: 12 اگست 1925ء انتقال: اپریل 2004ء دنیا کی سب سے شہرت یافتہ کتاب ’ گنیز ورلڈ ریکارڈز‘ کے بانی۔ لندن میں پیدا ہوئے۔ نورس اور ان کے جڑواں بھائی روس نے ابتدائی تعلیم مالربورو سے حاصل کی اور اس کے بعد وہ آکسفورڈ ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے رائل ...

                                               

آصف شیخ

آصف شیخ ایک بھارتی سماجی کارکن ہے۔ وہ ہاتھوں سے گند اٹھانے کے رواج کو ختم کرنے کے لیے مہم میں اپنے کردار اور جان ساہس کی کئی مہمات کے ذریعے دلت خاص طور پر دلت-مسلمانوں اور عورتوں کی حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے جانا جاتا ہے۔

                                               

بیگم اختر ریاض الدین

بیگم اختر ریاض الدین کا اصل شعبہ درس و تدریس تھا، اس کے ساتھ اردو میں لکھنا جاری رکھا۔ آپ ایک سی ایس پی افسر ریاض الدین کی بیوی تھی۔ جو مولانا صلاح الدین کے رشتہ میں بھتیجے ہیں۔ بیگم اختر ریاض الدین نے انگریزی میں ایم اے کیا اور پھر تعلیم و تدریس ...

                                               

امتیاز علی عرشی

امتیاز علی عرشی 8 دسمبر 1904ء کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے آباؤ اجداد حاجی خلیل قبائل سوات کے سردار تھے۔ جب ہجرت کرکے ہندوستان آئے تو رامپور کے آس پاس کے علاقوں پر قابض ہو گئے جو بعد میں نواب فیض اللہ خان کو سونپ دیے۔ مولانا ارشد کے والد وٹنری ...

                                               

اسرار جمعی

جمعی پٹنہ میں 1937ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید ولی الحق ایک زمین دار تھے۔ والد نے تحریک خلافت میں بھی حصہ لیا تھا اور وہ گاندھی جی اور مولانا محمد علی جوہر کے ساتھیوں میں سے ایک تھے۔ جمعی نے نئی دہلی میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی شاگردی میں زانوئے تل ...

                                               

افتخار امام صدیقی

افتخار امام صدیقی شاعر رسالے کے مدیر ہیں۔ یہ ادارت کی ذمے داری انہوں نے اپنے والد اعجاز صدیقی کے انتقال کے بعد اپنے سر لی۔ رسالۂ شاعر کو افتخار کے دادا سیماب اکبرآبادی نے 1930ء میں شروع کیا تھا۔ یہ رسالہ ممبئی سے شائع ہوتا ہے اور بھارت کے اردو اد ...

                                               

خان لطیف خان

خان لطیف خان ایک غیر مقیم بھارتی، صنعت کار اور صحافی ہیں۔ وہ حیدرآباد، دکن میں بطور خاص منصف کے ادارت کے لیے جانے جاتے ہیں جسے انہوں نے 1995ء سے اپنی ملکیت میں لیا اور شہر کی اردو صحافت میں ایک نئے انقلاب لانے کی کوشش کی۔

                                               

ساجد رشید

روزنامہ صحافت کے علاوہ وہ ایک شام کی اشاعت ہمارا مہا نگر کے بھی مدیر تھے۔ انہوں نے ایک افسانوں کا مجموعہ ایک چھوٹا سا جہنم بھی تحریر کیا۔وہ کئی اردو اور ہندی روزناموں سے منسلک رہ چکے تھے۔

                                               

یونس دہلوی

یونس دہلوی بھارت کے سب سے بڑے اردو رسالوں کے سلسلہ کے ناشر و مدیر تھے۔ ان کے زیر انتظام شمع پبلشنگ ہاؤس کے تحت شمع، سُشما، کِھلونا، بانو، شبستان، مجرم اور دوشی جیسے رسالوں کی اشاعت ہوتی رہی۔ کھلونا، جو بچوں کا ایک رسالہ تھا، اسی کے نام سے ایک ذیل ...

                                               

ابن البناء المراکشی

ابو العباس احمد بن محمد بن عثمان الازدی المراکشی ، ابن البناء کے نام سے مشہور ہوئے کیونکہ ان کے والد" بنا” تھے، وہ" المراکشی” کے لقب سے بھی معروف ہوئے کیونکہ وہ مراکش میں رہے اور وہیں تعلیم پائی اور وہیں انتقال کیا۔. ان کے بارے میں مؤرخوں میں اخت ...

                                               

ابن المجوسی

علی بن العباس المجوسی ، عباسی دورِ حکومت کے وسطی زمانے کے طبیب تھے، فارسی الاصل تھے، اہواز سے تعلق رکھتے تھے، علمِ طب علی ابی ماہر موسی بن سیار سے لیا، عضد الدولہ بن بویہ سے منسلک ہوئے اور ان کے لیے طب میں مشہور ایک کتاب تصنیف کی جس کا نام ہے" کا ...

                                               

ابن النفیس

الحسن علا الدین علی بن ابی الحزم”، ابن النفیس یا کبھی قرش جو ماورائے نہر کا ایک شہر ہے کی نسبت سے قرشی کے نام سے جانے جاتے تھے، طبیب اور فلسفی تھے،ابن النفیس 607 ہجری بمطابق 1210ء میں دمشق میں دریائے جیحوں کے پاس کو پیدا ہوئے اور قاہرہ میں 687 ہج ...

                                               

ابن بیطار

محمد ضیاء الدین عبد اللہ بن احمد بن البیطار المالقی الاندلسی ، یہ طبیب اور پودوں یعنی نباتاتی عالم تھے، عرب کے ہاں وہ علمِ نبات کے سب سے مشہور عالم سمجھے جاتے ہیں، وہ چھٹی صدی ہجری کے اواخر میں پیدا ہوئے، اندلس کے مشہور نباتاتی عالم ابی العباس کے ...

                                               

ابن زہر

ابن زھر خاندان طب وادب، شعر وسیاست میں اندلس کے نابغۂ روزگار خاندانوں میں سے ایک ہے، یہ خاندان ابتدا میں جفن شاطبہ کے جنوب مشرقی علاقے میں رہا اور وہاں سے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، اس خاندان کے لوگ مختلف ادوار میں طب، فقہ، شعر، ادب، ادارت اور وز ...

                                               

ابن سہل

ابوسعد العلاء ابن سہل ایک مسلم سائنسدان تھے جنھوں نے آنکھوں اور بینائی کے متعلق ويكيبيديا وفات پر کام کیا ہے۔ ابن سہل ہی وہ پہلے سائنس دان تھے جنھوں نے انعطاف کا قانون پیش کیا گیا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خط عربی میں اس وقت تک نہیں پہنچ سکتے تھے ا ...

                                               

ابن طاہر البغدادی

ابن منصور عبد القاہر ابن طاہر ابن محمد ابن عبد للہ التمیمی الشافعی البغدادی عرب ریاضیدان تھا ، بغداد کا رہنے والا، جو اپنی تصنیف التکملہ فی الحساب کے لیے مشہور ہے۔ اس میں نظریۂ عدد پر نتائج ہیں اور الخوارزمی کا کام جو اب گُم ہو چکا ہے، پر حاشیاتی ...

                                               

ابن عراق

ابو نصر منصور بن علی بن عراق ، خوارزم کے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، ابی الریحان البیرونی کے استاد تھے، ان کی زندگی کے بارے ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ 408 ہجری کو جب البیرونی غزنہ گئے تو یہ ان کے ساتھ تھے، اس کے علاوہ کوئی چند خطوط کے بارے میں معلوم ...

                                               

ابن کثیر فرغانی

ابو العباس احمد ابن محمد ابن کثیر افرغانی ۔ جو مغرب میں الفرغانی کے نام سے مشہور ہے، ایک عرب یا فارسی سنی مسلمان ماہر فلکیات تھا اور نویں صدی کے سب سے مشہور ماہرین فلکیات میں سے ایک تھا۔ الفرغانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک قمری دہانے کا نا ...

                                               

ابن یونس

ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری ، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، مستشرق سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید مصر کے ...

                                               

ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی

ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی جسے الزرقالی اور ابن زرقالہ بھی کہا جاتا ہے، ایک عرب مسلمان ہیئت دان اور آلات ساز تھا جو اپنے وقت کا ممتاز ماہر فلکیات تھا۔ اس کا نام مشہور الزرقالی ہے لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اصل نام الزرق اللہ ہے۔ جب کہ لاطینی زبان م ...

                                               

ابو الحسن علی احمد نسوی

ابو الحسن علی احمد نسوی ایک مسلم ریاضی دان تھا ۔ ابو الحسن علی احمد نسوی کی اہم دریافت وقت کی تقسیم در تقسیم کے لیے ایک نئے طریقے کی ایجاد ہے جسے حساب ستین کہتے ہیں۔ اس نے وقت کی ایک ساعت یا زاویہ کو 60 پر تقیمی کیا، اس ساٹھویں حصے کو اس نے دقیقہ ...

                                               

ابو القاسم الزہراوی

ابو القاسم خلف بن عباس الزہراوی اندلس سے تعلق رکھنے والے علم جراحت کے بانی، متعدد آلات جراحی کے موجد اور مشہور مسلم سائنس دان تھے۔ قرطبہ کے شمال مغرب میں امویوں کے بنائے گئے شہر الزہراء کی نسبت سے الزہراوی کہلاتے ہیں، یورپیوں نے ان کا نام بہت سار ...

                                               

ابو جعفر الخازن

ابو جعفر محمد بن حسن خازنی ، مشہور بہ الخازن ، ایک ایرانی مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔ الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، 949 تا 98 ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →