ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 35




                                               

خونی اتوار

بلڈ ی سنڈے۔ برطانوی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن۔ تیس مارچ انیس سو بہّتر کو آئر لینڈ کے دوسرے بڑے شہر لنڈنڈیری میں شہری حقوق کے لیے مارچ کرنے والوں پر برطانوی پیراٹروپر، نیم فوجیوں کی فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چودہ دیگر ا ...

                                               

قراچار نوئیاں

قراچار نوئیاں چوتھی پشت میں کچولہ بہادر بن تومنہ خان کی اولاد تھا۔ اور تومنہ خان کے عہدنامہ کے مطابق چنگیزخان کا مشیراعلیٰ بنا۔ اپنے عہد حکومت کے شروع میں تیمورچی دشمنوں کے ہاتھ قید ہو گیا تھا، تو قراچار نوئیاں کی مدد سے رہائ حاصل کی۔

                                               

چنگ خاندان

چنگ خاندان، جسے مانچو خاندان بھی کہا جاتا ہے، چین پر حکومت کرنے والا آخری شاہی خاندان تھا، جس کی حکومت 1644ء سے 1912ء تک قائم رہی ۔ یہ منگ خاندان کا جانشیں تھا اور اس کے بعد چین میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔ اس خاندان کی حکومت کا آغاز آج کے شمال مش ...

                                               

سان سٹیفانو معاہدہ

سان اسٹیفانو کا 1878 کا معاہدہ روس اور عثمانی سلطنت کے مابین ایک معاہدہ تھا جس پر سان اسٹیفانو ، قسطنطنیہ کے مغرب میں ایک گاؤں ، پر 3 مارچ 1878 کو دستخط کیے گئے روسی سلطنت کی طرف سے کاؤنٹ نکولس پاولوویچ اگناٹیئف اور الیگزینڈر نیلیڈوف اور سلطنت عث ...

                                               

عثمان دان فودیو

۔ عثمان دان فودیو 1754ء تا 1817ء انیسویں صدی کے اوائل میں نائجیریا کے مسلمانوں میں غیر اسلامی اثرات کو ختم کرکے حقیقی اسلامی تعلیمات کے احیاء کے لیے ایک تحریک کا آغاز کرنے والے عالم اور مصلح تھے جن کی تحریک عام طور پر فولانی جہاد کے نام سے مشہور ...

                                               

ولندیزی سلطنت

ولندیزی سلطنت 17 ویں سے 20 ویں صدی تک نیدرلینڈز کے زیر انتظام سمندر پار خطوں پر مشتمل ایک استعماری سلطنت تھی۔ ولندیزیوں نے پرتگال اور ہسپانیہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سمندر پار نو آبادیاتی سلطنت قائم کی، جس میں جہاز سازی اور تجارت میں اُن کی مہارت ...

                                               

نیپال کی تاریخ

نیپال کی تاریخ برصغیر اور آس پاس کے علاقوں کی تاریخ میں شامل ہے جس میں جنوبی ایشیا اور مشرقی ایشیا بھی آتے ہیں۔ نیپال کثیر نسلی، کثیر قومی، کثیر مذہبی اور کثیر لسانی ملک ہے۔ نیپال میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان نیپالی زبان ہے۔ مختلف علاقوں م ...

                                               

کیرات

قدیم سنسکرت کی نصوص میں کیرات ہمالیہ کے کچھ علاقوں اور شمال مشرقی ہندوستان میں آباد ہونے والی کچھ ذاتوں کا نام تھا۔ کیرات ایک بھیل پرجاتی ہے جو وادی سندھ تہذیب زمانے سے آباد ہے۔ ان میں سے قدیم ترین ذکر میں پایا جاتا ہے یجروید اور میں اترووید. یہ ...

                                               

گورکھا جنگ

انگریزی نیپال جنگ ، جو 1815 سے 1816 تک جاری رہی ، اس وقت کے نیپال ڈومینین اور برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہوئی ۔ اس کے نتیجے میں سوگولی معاہدہ ہوا اور نیپال کو اپنا ایک تہائی علاقہ برطانوی حکومت کو دینا پڑا۔ اس جنگ سے انگریزی ریاستوں میں امر س ...

                                               

گورکھا سلطنت

سلطنت گورکھا 24 صوبوں میں مبنی ایک حکومت تھی جسے چوبیسی راجیہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حکومت بر صغیر کے موجودہ نیپال میں واقع تھی۔ سلطنت گورکھا مغرب میں دریائے مارشیہ نگدی سے مشرق میں دریائے تریشولی تک وسیع تھی جو اسے بالترتیب سلطنت لام گنج اور سلطنت ...

                                               

تاریخ ویتنام

ویتنام کی محفوظ تاریخ وسط سے لے کر تیسری صدی قبل مسیح کے اختتام تک کی ہے ، جب اے لاک اور نانی کی بنیاد رکھی گئی تھی ۔ اس کے بعد شمالی ویتنام کو تیسری ہزار صدی قبل مسیح میں ایک کسان برادری نے آباد کیا تھا ، جو یانگسی اور دریائے زرد کی وادیوں میں چ ...

                                               

آل انڈیا سنی کانفرنس

آل انڈیا سنی کانفرنس، برطانوی بھارت میں اہل سنت وجماعت کی ایک سیاسی جماعت کا نام تھا جس کے زیرِ اہتمام کئی اجتماعات منعقد کیے گئے۔ 17، 18 اور 19 مارچ 1925کو مراد آباد میں پہلی آل انڈیا سنی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اور آل انڈیا مسلم لیگ کو تحریک ...

                                               

آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ

جسے عرف عام میں اے پی ڈی ایم کہا جاتا ہے۔ یہ اپوزیشن الائنس اے پی سی 2007 کے بعد منظر عام پر آیا۔ کیونکہ پیپلز پارٹی سے صدر مشرف کے وردی کے انتخاب کے موقع پر دیگر پارٹیوں کے اختلافات سامنے آئے یوں اے آر ڈی سے علاحدہ ہو کر نواز شریف نے ایک نئی الا ...

                                               

آل پارٹیز کانفرنس 2007

پاکستان مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ آل پارٹیز کانفرنس لندن میں 7اور 8 جولائی 2007ء کوہوئی۔ اس کانفرنس کا مقصد مشترکہ اپوزیشن کا مشرف حکومت کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کرنا تھا۔

                                               

امام بری

سید عبد الطیف کاظمی قادری المعروف امام بری کا تعلق قادریہ سلسلہ سے ہے آپ بری امام کے لقب سے زیادہ مشہور ہیں آپ کا دربار پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے نواحی گاؤں نور پورشاہاں میں واقع ہے اس سے پہلے یہ جگہ چور پور کہلاتی تھی امام بری اسلام آ ...

                                               

انتخابات 1945-1946

برصغیر میں عام انتخابات منعقد کروانا ضروری تھا۔ جنگ عظیم دوم کے خاتمے اور شملہ کانفرس کی ناکامی کے بعد یہ اندازہ لگانا لازم ہو گیا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی عوام میں کیا حیثیت ہے اور وہ برصغیر کے مستقبل کے بارے میں کس جماعت کے مؤقف سے ہم آہنگی رک ...

                                               

بھارت کے دیگر نام

بھارت کے دیگر نام یا ہندوستان کے نام: جدید بھارت کے قدیم نام ہندوستان کے چار نام ہیں۔ پہلیا نام جمبُو دویپ جمبو دیپ۔ یہ نام ویدوں میں مذکور ہے۔ یہ نام آج بھی ہندو مت کے منتروں اور دعاؤں میں پڑھا جاتا ہے مثلاً: جمبو دویپے، میرو دکھشن بھاگے، شریشیل ...

                                               

بھیرہ

بھیرہ پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ مدارس اسلامیہ کی ایک حسین کڑی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا ہے جس کی بنیاد غازی اسلام پیر محمد شاہ نے 1925ء میں رکھی۔ علوم جدیدہ و قدیمہ پر مشتمل نصاب مرتب فرمایا۔ یہاں ...

                                               

تاریخ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا جسے تاریخی طور پر صوبہ سرحد ،شمالی مغربی سرحدی صوبہ اور اس طرح دیگر ناموں سے یاد کیا جاتا ہے،پاکستان کے چار صوبوں میں ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ وہ خطہ ہے جو جنوبی ایشیاء کو وسطی ایشیاء سے ...

                                               

تاریخ پشاور

وسطی، جنوبی اور مغربی ایشیاء کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہونے کی وجہ سے پشاور صدیوں سے افغانستان، جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان ایک مرکز کی حیثیت سے قائم چلا آیا ہے۔ قدیم تعلیمی مرکز ہونے کی وجہ سے دوسری صدی قبل مسیح میں بکھ ...

                                               

تاریخ پنجاب

پنجاب کا لفظ ابن بطوطہ کی تحریروں میں ملتا ہے جو اُن نے 14ویں صدی عیسوی میں اس علاقے کا دورہ کرنے ہوئے لکھی، اس کا وسیع پیمانے پر استعمال سولہویں صدی کے دوسرے حصے کی کتاب ”تاریخ شیر شاہ سوری" میں ملتا ہے، جس میں پنجاب کے شیر خان کے قلعے کی تعمیر ...

                                               

تاریخ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان جو کے پاکستان کہ شمال میں ایک دشوار گزار خطہ ہے کی تاریخ کسی حد تک عام لوگوں سے اوجھل ہے لیکن مورخین نے اس پر تحقیق ضرور کی اس ضمن میں اس کی تاریخ کو درج زیل حصوں مں تقسیم کیا جاتا ہے۔

                                               

تجاویز دہلی

تحریک خلافت کے بعد اور سائمن کمشن کی تقرری سے پہلے محمد علی جناح اور ان کے ہمنوا ساتھیوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لیے ایک فارمولا پیش کیا۔ یہ فارمولا عام طور پر ’’تجاویز دہلی‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ مگر بعض حضرات اسے ’’مسلم تجاویز‘‘ کے نام سے ب ...

                                               

تحریک پاکستان

تحریک پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔ تحریک پاکستان سے پہلے بر صغیر میں مختلف نظریات کو بھی سمجھنا ضروری ہے ۔

                                               

ترخان

ترخان” لفظ منگولی زبان کے”دوالفاظ” تر" اور” خان”کا مجموعہ ہے ۔” تر" کا مطلب ہے اعلی، بڑا ،عظیم اور لفظ" خان" کا مطلب ہے بادشاہ ،سردار ۔ ترخان مُغلوں کا اعلٰی ترین خطاب تھا جو چنگیز خان مغل قوم کے بہادروں کو عطا کرتا تھا جو کسی جنگ اور مشکل وقت می ...

                                               

تقسیم ہند منصوبے کی منظوری

آل انڈیا کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ کی عبوری حکومت میں شمولیت کے باوجود بھی کابینہ مشن پلان کے طویل المعیاد منصوبے پر عمل درآمد نہ ہو سکا۔ انتقال اقتدار کا مسئلہ اب بھی Gordian knotکی صورت اختیار کیے ہوئے تھے۔ ہندوستان سول وار کی آماجگاہ بننے ...

                                               

جنجوعہ

جنجوعہ پنجاب میں بسنے والے راجپوتوں کی ایک ذات جنجوعہ ہے۔یہ پاکستان بھر میں آباد ہیں ان کا آبائی علاقہ ضلع جہلم ہے یا اسے پوٹھوہار بھی کہا جا سکتا ہے، جنجوعہ راجپوت، گلگت،بلتستان،اور آزادکشمیر میں بھی آباد ہے۔بعض جنجوعہ راجپوتوں نے ذریعہ معاش کے ...

                                               

خطبہ الہ آباد

1930ء کو مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت ڈاکٹر سر محمد اقبال نے کی۔ انہوں نے اپنے صدارتی خطبے میں بڑی وضاحت سے ہندوستان کے حالات، مسلمانوں کی مشکلات، ان کے مستقبل اور مسلمانان ہند کی منزل کی نشان دہی کی۔ کانگرس جس طرح ...

                                               

دریائے سندھ کی لڑائی

دریائے سندھ کی لڑائی سن 1221 میں ، خوارزم شاہی سلطنت کے سلطان جلال الدین مینگوبردی کی باقی بچی تیس ہزار فوج اور چنگیز خان کی دو لاکھ مضبوط منگولین فوج کے مابین دریائے سندھ پر لڑی گئی۔

                                               

دو قومی نظریہ

جنگ آزادی 1857ء کے دس سال بعد علی گڑھ مکتب فکر کے بانی سرسید احمد خان نے ہندی اردو جھگڑے کے باعث 1867ء میں جو نظریہ پیش کیا، اسے ہم دو قومی نظریے کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نظریے کی آسان تشریح یوں کی جاسکتی ہے کہ اس کے مطابق نہ صرف ہندوستان کے متحدہ ...

                                               

دیر (نوابی ریاست)

پاکستان کی نوابی ریاستیں Princely states of Pakistan برطانوی راج کی سابقہ نوابی ریاستیں تھیں جنہوں نے تقسیم ہند کے بعد 1947ء اور 1948ء کے درمیان نئے ڈومنین پاکستان کے ساتھ الحاق کر لیا تھا۔

                                               

دینا واڈیا

دینا واڈیا بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مریم جناح کی بیٹی اور واحد اولاد تھی۔ دینا کی والدہ کا تعلق ممبئی کے دو اعلٰی خاندانوں پیٹت برونیٹس اور ٹاٹا خاندان سے تھا۔ 1938ء میں دینا نے مشہور صنعت کار نیولی واڈیا سے شادی کی، نیولی واڈیا ...

                                               

راجا داہر

راجا داہر جدید پاکستان میں سندھ اور پنجاب کے مختلف حصوں کے آخری ہندو بادشاہوں میں سے تھے۔ برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی فتح کے آغاز میں، ان کی بادشاہی اموی ملوکیت کے لیے محمد بن قاسم کی طرف سے مغلوب کی گئی۔ راجا داہر آٹھویں صدی عیسوی میں سندھ ...

                                               

روہڑا راج

روہڑا راج سندھی میں اروڑ نام کی جگہ پر حکومت کرنے والی ایک راج تھا۔ اس خاندان کا زوال 489 عیسوی میں ہوا، جس سے آگے رائے سلطنت کی شروعات ہو گئی ۔

                                               

ریاست بہاولپور

ریاست بہاولپور ، برطانوی ہند میں ایک ریاست تھی۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد اس نے پاکستان سے الحاق کیا لیکن 1955ء تک اس کی ریاستی حیثیت برقرار رہی۔ ریاست بہاولپور دریائے ستلج اور دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ ریاست تین اضلاع بہاولپور، بہاولنگر اور ...

                                               

ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر 1846ء سے 1947ء تک متحدہ ہندوستان میں ایک نوابی ریاست جو 1846ء میں پہلی انگریز سکھ جنگ کے بعد تشکیل دی گئی جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے کشمیر پر قبضہ کر لیا اور فوری طور پر امرتسر معاہدے کے تحت جموں کے ڈوگرا حکمران کو فروخت کر دیا۔ 19 ...

                                               

ریاست خاران

ریاست خاران برطانوی ہند میں ایک نوابی ریاست تھی۔ خاران کی ریاست 1697میں معرض وجود میں آئی جو قلات کی باج گزار ریاست 1940تک رہی نادر شاہ افشار اور ریاست خاران کے حمکران امیر پردل خان کا تنازع بڑھ کر خونریز جنگوں مین تبدیل ہو گیا جس کے نتیجے میں ہز ...

                                               

سائمن کمشن

گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919ء کی شق چوراسی۔ اے کے تحت 1927ء میں تاج برطانیہ کی طرف سے ایک شاہی فرمان کے ذریعے برطانوی ہند کے لیے ایک آئینی کمشن مقرر کیا گیا۔ اس وقت برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی بر سر اقتدار تھی۔ اور لارڈ برکن ہیڈ برطانیہ کے وزیر اعظم ...

                                               

سلسلہ کوہ نمک

سلسلہ کوہ نمک پوٹھوہار پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ یہ قوس کی شکل میں دریائے جہلم پر ٹلہ جوگیاں اور بکڑالہ کے پہاڑوں سے شروع ہو کر دریائے سندھ تک جاتا ہے۔قدیم کتابوں میں اسکو کوہ بالنات اور کوہ جودی بھی مؤرخین لکھتے رہے ہیں۔ اس سلسلے کے پہاڑوں میں ...

                                               

شاہ بہارو

شاہ بہارو پاکستان کے موجودہ صوبہ سندھ پر 18 صدي میں کلہوڑا خاندان دور حکومت کے حکمران میاں نور محمد کلہوڑو اور میاں غلام شاہ کلہوڑو کی ایام کاری کے جنگجو، بہادر سپہ سالار تھے۔ شاہ بہارو میاں نور محمد کلہوڑو کے وزیر بھی رہے۔ یہ بھی تذکرہ ملتا ہے ک ...

                                               

شاہ میر خاندان

شاہ میر خاندان ایک مسلمان خاندان تھا جس نے کشمیر پر حکمرانی کی۔ اس خاندان کی حکمرانی کے دوران 1339 سے لے کر 1561 تک ، کشمیر میں مضبوطی سے اسلام قائم ہوا تھا۔

                                               

شملہ وفد

جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ میں 1906ء کا سال ایک اہم سال قرار دیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ اسی سال یہاں کے مسلمانوں نے دو نہایت ہی اہم کارنامے سر انجام دیے: شملہ وفد کی تنظیم آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام

                                               

صوبہ لاہور

لاہور کا یہ صوبہ شمال کی طرف صوبہ کشمیر ، مغرب میں صوبہ کابل، جنوب میں صوبہ دہلی اور صوبہ ملتان جبکہ شمال مشرق میں نیم خودمختار پہاڑی ریاستوں سے متصل تھا۔

                                               

ضلع جہلم

ضلع جہلم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نو ڈویژن میں سے راولپنڈی ڈویژن کا اور پنجاب کے 36 اضلاع میں سے ایک ضلع جس کا تاریخ میں 326 ق م سے 355 ق م یونانی مورخ نے زکر کیا ہے اور ہندوں کی مقدس سب سے قدم کتاب رگ وید میں اس کو وٹستا سے پکارا گیا اور بار اس ...

                                               

ضلع شانگلہ

شانگلہ پاکستان کے خیبر پختونخوا میں واقع ایک ضلع ہے۔ انتظامی طور پر ضلع شانگلہ دو تحصیلوں الپوری اور پورن پر مشتمل ہے۔ بشام، چکیسر اور مارتونگ یہاں کے اہم مقامات ہیں۔جبکہ بشام ضلع شانگلہ کا مرکزی شہر اور دنیا کے آٹویں عجوبے شاہراقراقرم پر واقع ہے ...

                                               

قدیم ٹیکسلا کی یونیورسٹی

515 قبل مسیح کے قریب وادی سندھ میں ہخامنشی فتح کے بعد شمال مغربی قدیم ہندوستانی برصغیر میں ہخامنشی علاقوں کے دارالحکومت ٹیکسلا شہر میں قدیم ٹیکسلا یونیورسٹی ایک مشہور قدیم یونیورسٹی تھی۔ ٹیکسلا ایشیا کی مرکزی تجارتی شاہراہ کے سنگم پر تھا، جو شاید ...

                                               

قرلوغ مملکت

قرلوغ ، جو ترک اور ہزارہ نسل کا قبیلہ ہے ، نے غزنی اور بامیان اور وادی کرم کی سرزمین پر کنٹرول کیا ، جس نے 1224 اور 1266 کے درمیان قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت اور خاندان کو قائم کیا۔ قرلوغ شمال سے ہزارہ جات کے علاقوں میں آباد ہونے کے لیے خوارزم ...

                                               

قلعہ روات

روات شاہی قلعہ کو جسے قلعہ روات بھی کہا۔تزک بابری شہنشاہ بابر کے مطابق اس کے بارے میں کوئی واضح ذکر نہیں ملتا۔لیکن دوسرے مغل بادشاہ ہمایوں کو پوٹھوہار کے گگھڑ قبائل نے دور جلاوطنی میں عسکری مدد کی جس کی پاداش میں شیر شاہ سوری جو مغلوں کا مخالف تھ ...

                                               

قلعہ نندنہ

قلعہ نندنہ چوآسیدن شاہ سے 12 میل مشرق کی طرف واقع ہے نندنہ درہ چوآسیدن سے شروع ہوتا ہے قلعہ نندنہ دسویں صدی عیسوی کی تعمیر ہے۔ جس کا رقبہ45 کنال 16 مرلے ہے چوآسیدن شاہ سے ایک تنگ پتھریلا راستہ قلعہ نندنہ کے آثار تک لے جاتا ہے۔ جو 1500 فٹ تک بلند ...

                                               

لال مسجد

لال مسجد پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے قلب میں آبپارہ کے علاقہ میں 1965 میں تعمیر کی گئی ہے۔ سرخ پتھر سے تعمیر کے باعث یہ "لال مسجد" کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے قریب وزات ماحولیات اور وزارت مذہبی امور کی عمارتوں کے علاوہ ایک عالی شان ہوٹل بھ ...