ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 349



                                               

حنیف فوق

ڈاکٹر محمد حنیف فوق اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق، شاعر، سابق مدیر اعلیٰ اردو لغت بورڈ اور سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو کراچی یونیورسٹی تھے۔

                                               

رضی الدین صدیقی

رضی الدین صدیقی پاکستانی ماہر تعلیم، ریاضی دان، سائنس دان، عثمانیہ، کیمبرج، گوٹنجن، لائپزگ اور پرس کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی۔ 1931ء تا 1950ء عثمانیہ یونیورستی میں پروفیسر ریاضی، ڈائریکٹر آف ریسرچ اور وائس چانسلر رہے۔1950ء میں پشاور یونیورس ...

                                               

سبط جعفر زیدی

سید سبط جعفر حسن زیدی المعروف استاد سبط جعفر زیدی 7 مارچ 1957ءکو ملک جہانگیرآباد ضلع بجنور، یوپی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولانا سید احمد میاں زیدی ایک عالم دین تھے۔ سبط جعفر زیدی نے 1971ء میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول لیاقت آباد کراچی س ...

                                               

سردار نقوی امروہوی

سید سردار محمد نقوی المعروف سردار نقوی 21 مارچ، 1941ء کو امروہہ، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید انوار محمد نقوی تھا۔ ابتدائی تعلیم کا سلسلہ امروہہ ہی میں اپنی والدہ کے نانا حکیم سید حیدر نظر کی زیرِ نگرانی ہوا۔ تقسیم ہ ...

                                               

سعدیہ راشد

سعدیہ راشد ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی سربراہ، ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر اور مایہ ناز ماہر تعلیم، سابق گورنر سندھ اور نامور طبیب حکیم محمد سعید کی صاحبزادی ہیں۔

                                               

سید مجتبیٰ حسین

سید مجتبی حسین یکم جولائی 1922ء میں موضع سنجر پور، ضلع جونپور، برطانوی ہند میں ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔دادا کا نام عبد اللہ تھا۔ صدر قانون گو اور بے مثل خطاط تھے۔ والد کا نام سید باقر حسین تھا اور وہ ڈپٹی کلکٹر تھے۔ اور الہ آباد یو ...

                                               

شبیر علی کاظمی

پروفیسر سید شبیر علی کاظمی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور ماہر تعلیم تھے۔ اپ کاظمی سادات کے چشم و چراغ تھے

                                               

شہرت بخاری

شہرت بخاری 2 دسمبر، 1925ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید محمد انور تھا۔ احسان دانش سے انہیں تلمذ حاصل تھا۔ انہوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچ ...

                                               

ظفر اسحاق انصاری

ظفر اسحاق انصاری اسلامی علوم کے ایک عالم تھے۔ وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔ اس سے پہلے وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر تھے۔ کتابوں اور مضامین کی ایک بڑی تعداد شائع ...

                                               

عبادت بریلوی

پروفیسر ڈاکٹر عبادت بریلوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور اردو نقاد، محقق، معلم، خاکہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے جو اپنی تصنیف اردو تنقید کا ارتقا کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

                                               

عبد الرحیم ناگوری

1965ء میں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹ میں ڈگری حاصل کی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد انہوں نے پہلے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس سے اور پھر کیڈٹ کالج، کوہاٹ اور سرگودھا سے وابستگی اختیار کی۔ 1970ء میں وہ سندھ یونیورسٹی جامشورو سے منسلک ہوئے ...

                                               

عمر بن محمد داؤد پوتہ

شمش العلماء ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہرِ تعلیم، ماہرِ سندھیات، ماہرِ لسانیات اور محقق تھے جنہیں برطانوی حکومت ہند نے شمس العلماء کے خطاب سے نوازا۔

                                               

عنایت اللہ فیضی

پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور مفکر، مؤرخ، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر اور کالم نگار ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی تحصیل مستوج کے لاسپور بالیم سے ہے، آپ روزنامہ مشرق پشاور، روزنامہ آج پ ...

                                               

غزالہ رحمان رفیق

غزالہ رحمان رفیق ایک ماہر تعلیم، کراچی، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک معاشرتی اصلاح کار ہیں۔ وہ نامور حسنیلی اے رحمن کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے 1981 میں ویمن ایکشن فورم کی بنیاد رکھی۔

                                               

غلام مصطفیٰ قاسمی

انہوں نے ابتدائی تعلیم فتح محمد سیرانی اور خوشی محمد میرو خانی سے حاصل کی۔ درس نظامی مکمل کرنے کے بعد وہ دارالعلوم دیوبند چلے گئے جہاں انہیں عبیداللہ سندھی اور حسین احمد مدنی سے اکتساب علم کا موقع ملا۔ وہ حسین احمد مدنی کے ہاتھ پر بیعت بھی تھے۔

                                               

فرحت ہاشمی

ڈاکٹر فرحت ہاشمی ایک اسلامی سکالر ہیں۔ ڈاکٹر فرحت صاحبہ اس سے پہلے بطور لیکچرر اور اسسٹنٹ پروفیسر بین الاقوامی اسلامی جامعہ اسلام آباد میں خدمات سر انجام دیتی رہی۔ اس کے علاوہ 2004ء میں انہوں نے ٹورانٹو میں الہدٰی انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی۔

                                               

لئیق احمد

سنٹرل ہائی اسکول ، لاہور سے میٹرک کیا اور گورنمنٹ کالج لاہور سے شماریات کے مضمون کے ساتھ بی ایس سی کیا۔بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی سے فزکس اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگریاں حاصل کیں۔1968 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے انہیں ...

                                               

محمد ابراہیم جویو

محمد ابراہیم جویو ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے ممتاز ادیب، مترجم، معلم اور دانشور تھے جن کے فکر و فلسفہ سے سندھ کے سیاست دانوں، دانشوروں اور ادیبوں سمیت عوام کی بڑی تعداد متاثر ہوئی۔

                                               

محمد ایوب قادری

پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب قادری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز محقق، مورخ، سوانح نگار، مترجم اور ماہرِ تعلیم تھے۔

                                               

محمد ریاض (مصنف)

ڈاکٹر محمد ریاض پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور فارسی کے ممتاز ادیب، محقق، ماہرِ اقبالیات اور ماہرِ تعلیم تھے۔

                                               

محمد علی صدیقی

ڈاکٹر صدیقی 7 مارچ 1938 میں ہندوستان کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ کراچی آگئے اور یہاں عیسائی مشن سکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے ڈی جے سائنس کالج سے 1953 میں انٹرمیڈیٹ کیا اور اس کے بعد انگریزی ...

                                               

محمد عمر میمن

محمد عمر میمن ایک ماہر اردو زبان، شاعر، افسانہ نگار، اردو کی عمدہ تحریروں کے انگریزی ترجمہ نگار اور معروف جریدے The Annual of Urdu Studies کے مدیر رہ چکے ہیں۔وہ یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن میں اردو ادب اور اسلامیات کے پروفیسر ایمیریٹس رہ چکے ہیں۔ ...

                                               

مسکین علی حجازی

پروفیسر ڈاکٹر مسکین علی حجازی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور صحافی، مصنف، کالم نگار اور جامعہ پنجاب کے شعبۂ صحافت کے سربراہ تھے۔ ان کی ابلاغیات کے موضوع پر لکھی ہوئی کتابیں پاکستان بھر کی جامعات میں پڑھائی جاتی ہیں۔

                                               

معین الدین عقیل

ڈاکٹر معین الدین عقیل پاکستان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور نقاد، محقق اور اردو کے پروفیسر ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اردو کی تدریس میں گزارا اور اٹلی، جاپان اور پاکستان کی مختلف جامعات میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ ان ...

                                               

منظور حسین شور

منظور حسین شور جولائی، 1910ء کو امراوتی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو، فارسی اور انگریزی میں ایم اے کیا۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ 1938ء میں ناگپور یونیورسٹی کے شعبۂ ادبیات فارسی او راردو میں ب ...

                                               

میاں عامر محمود

میاں عامر محمود 25 جولائی 1960 کو لاہور مغربی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ پاکستانی ماہر تعلیم ہیں۔ آپ 2001 سے 2009 تک دو بار لاہور کے ضلع ناظم رہے۔ آپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے چیرمین اور محمد علی جناح یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔

                                               

میر محمد سومرو

میر محمد سومرو 3 جون 1946ء کو ہنگورجہ ضلع خیرپور ، صوبہ سندھ میں مولانا اللہ بخش سومرو کے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مذاہب عالم اور اسلامی ثقافت میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ بعد ازاں مولوی فاضل عربی اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ...

                                               

کرار حسین

پروفیسر کرار حسین پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہرِ تعلیم، عالم دین، دانشور،مصنف اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر تھے جو اپنی کتاب قرآن اور زندگی کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔ پروفیسر کرار حسین اسلام میں ترقی پسند نقطۂ نظر پر یقین رکھتے تھے۔

                                               

کرنل محمد خان

کرنل محمدخان پاکستان کے نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ نیز انہوں نے برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں بھی کام کیا اور دوسری جنگ عظیم میں مشرق وسطیٰ اور برما کے محاذ پر خدمات انجام دیں۔ پاک فوج کی ملازمت کے دوران کرنل م ...

                                               

کے عزیز

پروفیسر خورشید کمال عزیز ، المعروف کے عزیز ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ مورخ اور سوانح نگار تھے۔ انہوں نے کراچی، پشاور اور جامعہ پنجاب کے ساتھ ہائیڈل برگ ، لندن، اکسفرڈ، ڈرہم، ٹورنٹو اور خرطوم کی جامعات کے علاوہ بہت سی بین الاقوا ...

                                               

ابن الساعاتی

ابن الساعاتی کے خاندان میں سے صرف اُس کے والد اور بھائی کا پتا چلتا ہے۔ والد محمد بن علی خراسان چھوڑ کر دمشق چلے آئے تھے اور یہیں خاندان سمیت آباد ہوئے تھے۔ ابن الساعاتی کا بھائی بہاء الدین ابوالحسن علی تھا جس کو اکثر عرب مصنفین و مؤرخین ’’ ابن ا ...

                                               

کیمرا

عکاسہ یا کیمرا ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جس کے ذریعے ساکن اور یا متحرک تصاویر کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک صامد نور خانے پر مشتمل ہوتا ہے جس کے ایک جانب ادخال نور کا راستہ ہوتا ہے اور اس کے اندر روشنی کے لیے حساس ایک غشا ل ...

                                               

پیالہ

ایک کپ ایک اوپن ٹاپ کنٹینر ہے جو ڈالنے یا پینے کے لئے مائع رکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جب کہ بنیادی طور پر پینے کے لئے استعمال ہوتا ہے ، اسے بہا دینے کے لئے ٹھوس چیزوں کو ذخیرہ کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ کپ شیشے ، دھات ، چین ، مٹی ...

                                               

تندور

تندور جسے تنور بھی کہا جاتا ہے ایک بیلناکار مٹی یا دھات کا تندور ہے جو کھانا پکانے اور روٹیاں پکانے میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ تندور جنوبی ، وسطی اور مغربی ایشیا میں کھانا پکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، نیز جنوبی قفقاز میں بھی۔ تندور کے لیے گرمی ...

                                               

کیتلی

ایک کیتلی، جسے کبھی چائے کی کیٹلی یا چائے کی شاخ کہا جاتا ہے، ایک طرح کا برتن ہے جس میں بسہولت پانی وغیرہ کو گرم کیا جاسکتا ہے، جس میں ایک ڈھکن، اسپاٹ، اور ہینڈل ہوتا ہے، کیتلیوں میں موجود اشیاء کو چولہے، گیس، اورہیٹر وغیرہ پر رکھ کر گرم کیا جاسک ...

                                               

بیس سال سے کم عمر میں حمل

بیس سال سے کم عمر میں حمل جسے نوعمری میں حمل بھی کہتے ہیں، ایک ایسی صورت حال ہے جس میں لڑکیاں بیس سال سے کم عمر میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ کوئی بھی لڑکی جنسی ہم بستری سے حاملہ ہو سکتی ہے جب اسے بیضہ ریزی شروع ہو۔ یہ پہلے ماہواری کے دور سے پہلے بھی ...

                                               

ماں کا بندھن

ماں کا بندھن ایک رشتے داری ہے جو ایک ماں اور اس کے بچے کے درمیان ہوتی ہے۔ حالاں کہ عام طور اس کو حمل اور زچگی سے جوڑا جاتا ہے، ماں کا بندھن کبھی کبھار اس وقت بھی رو نما ہو سکتا ہے جب زیر گفتگو بچے سے کوئی فطری رشتہ نہ ہو جیسے کہ تبنیت کے معاملے م ...

                                               

باپ کا بندھن

باپ کے بندھن سے مراد وہ انسانی بندھن ہے جو ایک باپ اور اس کی اولاد کے بیچ ہوتا ہے۔ بچے کی پیدائش سے لیکر قبر تک باپ کی زندگی کا محور اس کا بچہ اور اس کا مستقبل ہی رہتا ہے۔ جہاں ماں کی محبت اس کی آنکھوں سے اور عمل سے ہر وقت عیاں ہوتی ہے وہیں باپ ک ...

                                               

یوم والد

یوم والد یا یوم پدر ایک ایسا جشن ہے جس میں باپوں، والدیت، پدرانہ وابستگی اور سماج میں باپوں کے اثرات کی تعظیم کی جاتی ہے۔ کاتھولک یورپ میں یہ 19 مارچ کو منایا جاتا ہے جو سینٹ جوزف کا دن بھی ہے اور اسی طرح قرون وسطی سے منایا جا رہا ہے۔ اس جشن کو ہ ...

                                               

قانون بقائے مادہ

قانون بقائے مادہ یا بقائے کمیت قانون بقائے توانائی کی مترادف ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے کئی طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً: کسی نظام میں، اندرونی عملیات کے باوجود، مادّہ یا کمیت کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے۔ کسی بھی کیمیائی تعامل کے دوران، مادّنہ ت ...

                                               

ںاقابل دست اندازی قانون

تعزیرات ہند کی دفعہ 2 کے مطابق "ناقابل دست اندازی قانون" کے معاملوں سے مراد ایسے جرم کے معاملے ہیں جن میں پولیس اہل کاروں کو وارنٹ کے بنا گرفتار کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا ۔

                                               

مقلوب مستوی

مقلوب مستوی یا پلینڈروم ایک ایسا لفظ، عدد، شعر یا جُملہ جسے اگر اُلٹا پڑھا جائے تو بھی وہی رہتا ہے جیسے درد یا مادام، 1441 وغیرہ

                                               

اسودین

اسودین اصل میں جانداروں میں پیدا ہونے والا ایک صباغ ہے جو اسودینہ خلیات سے میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کیمیائی مرکب کا نام اس کی گہری سیاہی مائل رنگت کی وجہ سے دیا جاتا ہے ؛ یونانی میں melas کے معنی سیاہ کے ہوتے ہیں اور اسی سے melanin کا نام اخذ کیا جات ...

                                               

نیل

نیل ایک رنگ ہے جسے روایتی طور پر مرئی طیف اور قوس قزح کے رنگوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ نیلے اور بنفشی رنگوں کے درمیان کا رنگ ہے۔ اسے گہرا بنفشی بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

آر جی بی رنگ ماڈل

آر جی بی رنگ ماڈل ایک ماڈل ہے جس میں جمعی رنگ ریڈ- آر سرخ، گرین - جی سبز اور بلیو - بی نیلے رنگ کی روشنیوں کے امتزاج سے مختلف رنگ بنائے جاتے ہیں۔

                                               

ایچ ایس ایل اور ایچ ایس وی

                                               

موج رانی

موج رانی یا سرفنگ ایک سطح آبی کھیل ہے جس میں کھلاڑی پانی کی موجوں جو ساحل کی جانب جاتی ہیں پر سواری کرتا ہے۔ اس کھیل کے لیے بحر کی موجیں زیادہ موزوں ہیں جبکہ اسے جھیل یا دریا کے کناروں پر بھی کھیلا جاسکتا ہے جبکہ مغربی ممالک میں مصنوعی طور پر بھی ...

                                               

واٹر پولو

پانی میں کھیلا جانے والا کھیل ہے۔ پانی کی گہرائی تین فٹ تک ہوتی ہے ایک ٹیم میں سات کھلاڑی ہوتے ہیں جو دوڑ کر یا تیر کر ہاتھوں سے گیند کو مخالف ٹیم کی گول پوسٹ تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

                                               

نیئری

                                               

موٹر سائیکل

موٹر سائیکل ایک موٹر سے چلنے والی ذاتی سواری کا نام ہے۔ پہلا پٹرولیم ایندھن موٹر سائیکل ڈیملر ریئٹ ویگن تھا ۔ یہ 1885 میں جرمنی کے برا کننٹٹ میں جرمن آڈیٹروں کے گوتلیب ڈیمرر اور ویلہیل میببچ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اس گاڑی میں کسی بھی حفاظت ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →