ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 345



                                               

سکین ایگل

بوئنگ سکین ایگل امریکا کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی بوئنگ نے بنایا ہے۔ یہ ڈرون دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ اس طرز کے ڈرون عام طور پر بڑے بحری جہازوں سے لانچ کیے جاتے ہیں۔

                                               

تلوار

تلوار ایک لمبا تیز دھار ہتھیار ہے جو دنیا کی مختلف تہذیبوں میں آج بھی ایک جنگی ہتھیار کے طور پر مستعمل ہے۔ تلوار دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک طرف لمبی تیز دھار اور دوسری طرف تلوار پر گرفت مضبوط رکھنے کے لیے قبضہ۔ یہ مرد کا زیور اور ایک نہایت معت ...

                                               

چھری

چھری ایک روزمرہ کے استعمال کی چیز ہے۔ یہ ایک ایسا اوزار ہے جس کے ایک طرف تیز دھار ہوتی ہے اور دوسری طرف اس پر گرفت رکھنے کے لیے دستہ۔ یہ اوزار عام طور پر باورچی خانے میں مستعمل ہوتاہے۔ جہاں یہ سبزی، گوشت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے۔ جہاں اس کے مثبت ...

                                               

9K38 ایگلا میزائل

ایگلا میزائل کی ترقی کا آغاز 1980ء میں ہوا۔ میزائل 11 مارچ 1981ء پر سوویت فوج میں سروس میں قبول کر لیا گیا تھا۔ میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا ...

                                               

اسٹنگر میزائل

سٹنگر میزائل امریکہ کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا ...

                                               

ایس – 300

ایس – 300 میزائل اور ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا ایک روسی میزائل ہے۔ یہ زمین سے طیارے اور قذائفی صواریخ کو تباہ کرنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔ اسے روسی کمپنی Almaz-Antej اور چینی کمپنی CASIC نے بنایا ہے۔ یہ روس اور چین کے علاوہ کئی اور ممالک ...

                                               

پیٹریاٹ میزائل

پیٹریاٹ میزائل اور ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا ایک میزائل ہے۔ یہ زمین سے میزائل یا ہوائی جہاز کو تباہ کرنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام ایم آئی ایم-104 پیٹریاٹ ہے۔ اسے امریکی کمپنی ریتھن نے بنایا ہے۔ اس نے ہاک میزآئل سسٹم کی جگہ ...

                                               

سخوئی سو-27

سخوئی سو-27 روس کے ادارے سخوئی کا تیار کردہ ایک لڑاکا طیارہ ہے۔ یہ طیارہ سوویت فضائیہ کے لیے بنایا گیا تھا۔ سخوئی 27 ایک یا دو پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ جو 1972ء میں بننا شروع ہوا۔ اس طیارے کی عرفیت فلینکر Flanker ہے۔

                                               

سخوئی سو-33

سخوئی سو-33 سوویت / روس کا بنایا ہوا کثیر المقاصد لڑا کا طیارہ ہے جو طیارہ بردار بحری جہاز سے اتار سکتا ہے۔ اسے روسی کمپنی سخوئی نے بنایا ہے۔ یہ طیارہ سوویت بحریہ کے لیے بنایا گیا تھا۔ سخوئی 33 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ جو 1977ء میں بن ...

                                               

سخوئی سو-35

سخوئی سو-35 روس کے طیارہ ساز ادارے سخوئی کا تیار کردہ ایک لڑاکا طیارہ ہے۔ یہ 4+ نسل کا ایک طویل فاصلی، کثیر الاعمالی لڑاکا طیارہ ہے۔ یکساں خصوصیات اور اجزائے ترکیبی کے باعث سخوئی سو-35 بھارت کے لیے تیار کیے گئے سخوئی سو-30 سے قریبی مماثلت رکھتا ہ ...

                                               

لڑاکا طیارہ

لڑاکا طیارہ فوجی طیاروں سے تعلق رکھنے والے ایسے طیارہ /ہوائی جہازہے جو دوسرے طیاروں سے ہوائی لڑائی میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ بمبار اور حملہ آور طیاروں سے مختلف ہیں جو زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ایک لڑاکا طیارے کی ...

                                               

مگ-29

میکویان مگ-29 ایک جیٹ لڑاکا طیارہ ہے جسے سوویت اتحاد نے تیار کیا تھا۔ میکویان ڈیزائن بیورو کی جانب سے 1970ء میں تیار کیا گیا یہ طیارہ 1983ء میں سوویت فضائیہ کا حصہ بنا اور یہ اب بھی روس سمیت دنیا کی کئی فضائی افواج کے زیر استعمال ہے۔ مگ-29 اور سخ ...

                                               

کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ

ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ فوجی طیارہ ہوتا ہے جو لڑائی میں مختلف کردار انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک کثیر المقاصد لڑاکا ایک ایسا جنگی طیارہ ہوتا ہے جو، ایک ہی وقت پر، ایک لڑاکا طیارہ بھی ہوتا ہے ; دوسرے الفاظ میں، ایک طیارہ جو مختلف کردار ...

                                               

کارتوس

کارتوس ایک گولی کا نام ہے جسے موکایی بندوق، دونالہ بندوق اور پستول میں لوڈ کرکے چلایا جا سکتا ہے۔ چترال میں ان کارتوس کو ریفل کرنے کا رواج بھی موجود ہے اس کارتوس سے چھوٹے پرندوں کا شکار کیا جاتا ہے۔ کارتوس کے خول کو کھوکا کہا جاتا ہے۔ چترال میں پ ...

                                               

بقریاتِ علم الاورام

بقریات علم الاورام سے مراد، طب کی دنیا میں مرض سرطان کے اس معالجہ کی لی جاتی ہے جس میں بقریات کو سرطانی خلیات کے خاتمے کے لیے استعمال کرنے کی تحقیق کی جاتی ہے جبکہ یہاں علم الاورام سے مراد سرطان کے طبی علم کی ہے۔ بقریت کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرت ...

                                               

مناعیت

مناعیت یا مدافعیت ایک عملیہ ہے جس میں کسی جاندار کا مدافعتی نظام کسی نقصاندہ چیز جیسے جراثیم وغیرہ کے خلاف جسم کو بچانے کے قابل ہوجاتا ہے۔ جب مدافعتی نظام کے سامنے کوئی ایسا سالمہ آتا ہے جو جسم کا اپنا نہیں ہوتا، اِس صورت حال میں مدافعتی نظام اُس ...

                                               

غیر ارادی حمل

غیر ارادی حمل اس حمل کو کہا جاتا ہے جو استقرار حمل کے وقت یا تو غیر مؤقت، غیر منصوبہ بند یا غیر مطلوبہ ہو۔ غیر ارادی حمل کی وجوہات میں آبروریزی، زنائے محرم یا کسی قسم کی جبری یا غیر مطلوبہ مباشرت ہو سکتی ہے۔ مباشرت کے دوران میں ضبط حمل کا خیال نہ ...

                                               

کنڈوم

کنڈوم ایک آلۂ ضبطِ تولید ہے جو دورانِ جماع استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے جماع سے قبل مردکے استادہ عضو تناسل پر چڑھایا جاتا ہے۔ ضبطِ حمل کے ساتھ کنڈوم سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی منتقلی کی روک تھام کا بھی مقصد حاصل کیا جاتا ہے۔ کنڈوم انگ ...

                                               

اسہال

اسہال یا دست ایسی حالت ہے جس میں روز کم سے کم تین بار آنتوں سے پتلا یا سیالی فضلہ آتا ہے۔ یہ اکثر کچھ روز تک رہتا ہے اور مائع کی کمی کے نتیجے میں ڈیہائڈریشن ہو سکتا ہے۔ ڈیہائڈریشن اکثر جلد کی طبعی لچک میں کمی اور شخصیت میں بدلاؤ کے ساتھ شروع ہوتا ...

                                               

بیت الخلا

. كمپوسٹگ ٹوائلٹ. پاخانے Defecation. اخراج Excretion. پاخانہ Feces. شوچ خط Toilet paper. تبدیل کرنے چٹائی Urinal. عالمی ٹوائلٹ تنظیم World Toilet Organization. قابل رسائی انٹرنیشنل

                                               

عالمی یوم آب

عالمی یوم آب یا پانی کا بین الاقوامی دن ، ہر سال 22 مارچ کو منایا جاتا ہے اس کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لیے ہر اس ممکن طریقے سے فائدہ اٹھانا چاہیے کہ جس کے ذریعے غریب سے غریب تر افر ...

                                               

عوامی صحت

عوامی صحت سے مراد "سائنس اور فنون کی وہ شاخ ہے جو امراض کے ازالے، صحت کی طوالت اور منظم طریقوں سے اور سماج، تنظمیموں، عوامی، نجی اور انفرادی معاملات میں معلومات فراہم کردہ اختیارات کے ذریعے صحت کو فروغ دینے پر مرکوز ہے"۔ یہ آبادی کی صحت کے تجزیے ...

                                               

منطقہ حارہ کے نظر انداز کردہ امراض

منطقہ حارہ کے نظر انداز کردہ امراض جسے انگریزی میں مختصرا NTDs کہتے ہیں منطقہ حارہ کے ان امراض کو کہا جاتا ہے جو بر اعظم امریکا، افریقا اور ایشیا کے ترقی پذیر ممالک کی کم آمدنی والے لوگوں کو لاحق ہوتے ہیں یا ان میں عام ہیں۔ یہ بیماریاں وائرس، بیک ...

                                               

گڑھے والا بیت الخلا

ایک گڑھے والا لیٹرین یا گڑھے والا بیت الخلا ایک قسم کا بیت الخلا ہے جس میں زمینی سوراخ میں انسانی فضلہ جمع ہوتا ہے۔ اس میں یا تو پانی استعمال نہیں ہوتا ہے یا پانی ڈال کر فلش کرنے والے گڑھا لیٹرین میں ایک سے تین لیٹر پانی فی فلش استعمال ہوتا ہے ۔ ...

                                               

سماجی فاصلہ گیری

سماجی فاصلہ گیری یا جسمانی دوری ایک غیر ادویاتی تدبیر ہے، جس کا مقصد معتدی امراض کے فروغ پر قابو پانا ہوتا ہے۔ یہ غور طلب ہے کہ ہر مرض متعدی نہیں ہوتا جیسا کہ قلبی حملے کا مریض اپنی تکلیف کو فروغ نہیں دیتا۔ کچھ امراض، جیسے کہ ایچ آئی وی اور ایڈز ...

                                               

لسٹر

جوزف لسٹر ایک انگریز سرجن تھا۔ اس نے آپریشنوں کے دوران مریض، آپریشن کے کمرے اور اوزاروں کو جراثیموں سے بچانے کے لیے کاربولک ایسڈ کا استعمال شروع کیا۔ پاسچر نے ثابت کیا کہ بیماری جراثیم سے ہوتی ہے اور جراثیم بھی جاندار ہوتے ہیں۔ لسٹر نے یہ تصور پی ...

                                               

ناخن تراش

ناخن تراش ، ناخن گیر یا نہرنی اس آلے کو کہتے ہیں جسے ہاتھوں اور پیروں کے ناخن تراشنے کے ليے استعمال کیا جاتا ہے۔ اطبا کی رائے ہے کہ اس آلے کو مشترکہ طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے تاکہ خون کے ذریعہ منتقل ہونے والی بیماریوں سے حفاظت ہو۔ ناخن تراش ...

                                               

بدھ (دن)

                                               

بھوک ہڑتال

بھوک ہڑتال غیر -تشدد مزاحمت یا دباؤ کا طریقہ ہے جس میں شریک افراد روزہ رکھتے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اپنے مسئلہ کی طرف مرکوز کرا سکیں۔ مسئلہ سیاسی یا معاشرتی یا ناانصافی پہلو رکھ سکتا ہے۔ اکثر بھوک ہڑتالوں میں ٹھوس کھانے سے پ رہی ز کیا جاتا ہے مگر ...

                                               

روزہ (اسلام)

روزہ اسلام کے 5 ارکان میں سے ایک ہے جسے عربی میں صوم کہتے ہیں۔ مسلمان اسلامی سال کے مقدس مہینے رمضان المبارک میں روزے رکھتے ہیں۔ روزے میں مسلمان صبح صادق سے غروب آفتاب تک کھانے اور پینے، جبکہ میاں بیوی آپس میں جنسی تعلق سے باز رہتے ہیں۔ روزہ رکھن ...

                                               

پیر

                                               

عرب بہار

عرب بہار، عرب دنیا میں شروع ہونے والی ایک انقلابی لہر تھی، جو تونس میں 18 دسمبر 2010ء کو شروع ہوئی، جس نے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کئی بادشاہتوں کا تختہ الٹ گیا۔ چھوٹے اور بڑے کئی احتجاجی مظاہر ہوئے، یمن، لیبیا، عراف اور سوریہ میں خانہ ...

                                               

تھانہ

تھانہ ، کوتوالی یا پولیس اسٹیشن ایک عمارت ہے جہاں پولیس افسران اور عملے کے دیگر ارکان کام کرتے ہیں۔ یہ عمارتیں اکثر اہلکاروں کے دفاتر اور رہائش اور ان کی گاڑیوں کو کھڑا کرنے کی جگہوں، حوالات اور تفتیشی کمروں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

                                               

خاد

خدمات اطلاعات دولتی کا براہ راست اردو میں ترجمہ اس طرح ہوتا ہے: "اسٹیٹ انٹیلی جنس ایجنسی"۔ تاہم، یہ فقرہ زیادہ واضح طور پر "ریاستی انفارمیشن سروسز" کا ترجمہ کیا جاتا ہے، خدمات اطلاعات دولتی ، جسے ہمیشہ ہی اس کا مخفف KHAD کے ذریعہ جانا جاتا ہے ، ا ...

                                               

گسٹاپو

نازی جرمنی کی مشہور خفیہ پولیس، جس کا پورا نام Geheime Staatspolizei یعنی "خفیہ ریاستی پولیس" تھا، جس کو مختصرا "گسٹاپو" کہا جاتا تھا۔ اس کا قیام اپریل 1934ء میں عمل میں آیا۔ نازی حکومت کے مخالفین کو ٹھکانے لگانے، خصوصا مرگ انبوہ میں حصہ ڈالنے کے ...

                                               

اتر پردیش پولیس

اترپردیش پولیس بھارتی ریاست اتر پردیش میں 19 کروڑ آبادی والے 236،286 مربع کلومیٹر کے علاقے میں انصاف و قانون اور امن و امان کے انتظام کی ذمہ دار پولیس خدمت ہے۔ یہ پولیس سروس نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کی سب سے بڑی پولیس خدمت ہے۔ اس خدمت کے ڈائرکٹر جن ...

                                               

پنجاب پولیس (پاکستان)

پنجاب پولیس سے مراد پنجاب کی انتظامیہ ہے۔ پنجاب پولیس کے ادارے پنجاب کے مختلف شہروں میں قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی مرکز لاہور میں ہے۔ پھر ضلعی انتظامیہ, تحصیل کے مراکز قائم کیے گئے ہیں تحصیل کے بعد تھانے اور چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔

                                               

پراکسی سرور

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ میں پراکسی سرور ایک ایسا سرور ہے جو اپنے عملاء کی التماسات کو دوسرے سروروں کی طرف بھیجتا ہے۔

                                               

انکت فادیا

انکت فادیا ایک بھارتی مصنف، مقرر، کمپیوٹر سیکیوریٹی کے مشیر اور ہیکر ہیں۔ انکت فادیا کا زیادہ تر کام آپریٹنگ سسٹم پر مبنی تجاویز و ترکیبیں نیز پراکسی ویب سائٹس اور طرز زندگی پر مشتمل ہے۔

                                               

ڈارک ویب

سیاہ انٹرنیٹ کی اصطلاح انٹرنیٹ پر موجود ایسے سرورِ نیٹ ورکنگ کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو ناقابل پہنچ یا ناقابل تلاش ہوں۔

                                               

خفیہ پولیس

Criminal Investigation Department سی۔ آئی۔ ڈی نفاذ قانون کے ادارے پاکستان کی ایک شاخ جس کا منصب جرائم کی تحقیقات کرنا ہے۔ خفیہ پولیس کا انتخاب عموما باوردی پولیس سے ہی کیا جاتا ہے۔ انگلستان میں خفیہ پولیس کا محکمہ 1878ء میں قائم کیا گیا، جس میں 1 ...

                                               

آئیوس دومیتیوس

                                               

واہگہ

واہگہ ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔

                                               

بازار کی تقسیم

بازار کی تقسیم بازار کاری کے ان اہم تصورات میں سے ایک ہے جو اکثر بہ روئے کار لائے جاتے ہیں۔ اس تصور کے تحت اجتماعی بازار کاری کے بر عکس بازار کو کسی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ ویسے مصنوعات کی بازار کاری میں بازاروں کو صارفین، غیر سماجی تنظیموں ...

                                               

پیڑھی

پیڑھی یا نسل کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری ...

                                               

احتمال نظریہ)

نمونہ فضا اور تجربہ کے تناظر میں، احتمال نظریہ میں، ہر واقعہ سے ایک عدد نتھی کر دیا جاتا ہے، جو اس واقعہ کا احتمال کہلاتا ہے اور یہ عدد اس واقعہ کے رونما ہونے کے امکان کو ظاہر کرتا ہے۔ واقعہ E {\displaystyle E} کے احتمال کو Pr {\displaystyle \ \P ...

                                               

احصائی آزادی

اگر کسی واقعہ A کا احتمال، بعد ازاں یہ معلوم ہونے کے کہ واقعہ B رونما ہو چکا ہے، سے تبدیل نہ ہوتا ہو، تو واقعات A اور B کو آزاد کہتے ہیں۔ یعنی "واقعہ A کا مشروط احتمال جبکہ واقعہ B رونما ہو چکا" برابر ہو واقعہ A کے احتمال کے: Pr A | B = Pr A {\di ...

                                               

اصول شمول استشنا

مجموعہ A میں ارکان کی تعداد کو | A | {\displaystyle |A|} لکھتے ہوئے، مجموعہ جات A اور B کے اتحاد A ∪ B {\displaystyle A\cup B} میں ارکان کی تعداد ہو گی | A ∪ B | = | A | + | B | − | A ∩ B | {\displaystyle |A\cup B|=|A|+|B|-|A\cap B|} جہاں A ∩ B { ...

                                               

تفاوت

تصادفی متغیر کا اپنی متوقع قدر سے ممکنہ انحراف کی مقدار کو جانچنے کے لیے، تصادفی متغیر کا تَفاوُت استعمال ہوتا ہے۔ اگر تصادفی متغیر X کی متوقع قدر کو μ = E X {\displaystyle \ \mu =EX} لکھا جائے، تو X کا تَفاوُت σ 2 {\displaystyle \sigma ^{2}} یوں ...

                                               

صدک

متغیر کی ایسی قدر کو p% صدک کہیں گے جس سے مشاہد کی p% فیصد تعداد کی قدر کم واقع ہو۔ ِ فرض کرو کہ امتحان میں دس طالب علموں کے 50 میں سے بالترتیب سوال صیح ہوتے ہیں۔ اب طالب علم #3 کے 50 میں سے 21 جواب درست ہیں، یعنی 42 فیصد۔ مگر 10 میں سے 4 طالب عل ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →