ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 343




                                               

گرامش

گرامش البانیا کے صوبہ الباسان کے ضلع گرامش کا شہر ہے۔ یہ ضلع گرامش کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ ء کے اعداد و شمار کے مطابق تھی۔ شہر کا محلِ وقوع 19.73 درجے مشرق اور 40.12 درجے شمال ہے۔

                                               

گراہم گرین

وہ ہارٹفورڈشائر میں پیدا ہوئے اور برکھم اسکیڈ اسکول میں جہاں ان کے والد ہیڈ ماسٹر تھے تعلیم پائی پھر وہ بیالیل کالج اوکسفرڈ چلے گئے۔ 1926ء میں وہ روزنامہ "دی ٹائمز" سے منسلک ہو گئے اور 1927ء میں ان کی شادی ہو گئی۔ 1935ء میں وہ لائبیریا گئے اور سف ...

                                               

گرہارڈ ڈومگٹ

گ رہارڈ ڈومگٹ ایک جرمن ماہر جراثیمیات و بیکٹیالوجسٹ تھے جنھوں نے 1939 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ انھوں نے تایخی طور پر سب سے پہلے کمرشل اینٹی بائیوٹک دوائی کا ایجاد کیا۔

                                               

گریگور مینڈل

تعارف گریگور مینڈل ایک آسٹریوی راہب اور شوقیہ سائنس دان تھا جو 20 جولائی 1822ء کو ہیندند روف میں پیدا ہوا جو اس وقت آسٹریوی سلطنت کا حصہ تھا اور اب چیکو سلواکیہ میں شامل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس کا وراثت کے بنیادی اصولوں کی دریافت ہے۔ تعلیمی دور 184 ...

                                               

گریگوری پنکس

گریگوری پنکس ایک امریکی ماہر حیاتیات تھا جو نیو جرسی میں وڈبائن کے علاقے میں 1903ء میں پیدا ہوا۔ وہ روسی یہودی والدین کی اولاد تھا۔ کارنل سے اس نے گریجویشن کی۔ 1927ء میں ہارورڈ سے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں اس نے متعدد اداروں میں کام کیا جس ...

                                               

گستاو ہائنمین

گستاو ہائنمین جرمن سیاست دان تھے۔ آپ 1946 سے 1949 تک ایسن شہر کے میئر رہے۔ 1949 سے 1950 تک مغربی جرمنی کے وزیر داخلہ، 1966 سے 1969 تک وزیر قانون اور 1969 سے 1974 تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر رہے۔

                                               

گلابی گردن طوطا

گلابی گردن طوطا ایک جھونڈ میں رہنے والا افریقی ایشیائی پرندہ ہے جو خطِ استوائ علاقہ جات میں پایا جاتا ہے۔ اِن علاقہ جات میں اِس کی پہنچ کافی وسیع ہے۔ اِس کو پہاڑی طوطا بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اکثر پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں ہی ملتا ہے۔ اِس جنس ...

                                               

گلبرٹ ایلیٹ-مرے-کیننماونڈ

گلبرٹ ایلیٹ-مرے-کیننماونڈ جسے لارڈ منٹو بھی کہا جاتا ہے ایک سکاٹش سفارت کار اور سیاست دان تھا۔ وہ 31 جولائی 1807ء سے 4 اکتوبر 1813ء تک گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔

                                               

گلبرگ ٹاؤن، کراچی

گلبرگ ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں ...

                                               

گنجانن مادھو مکتی بودھ

گنجانن مادھو مکتی بودھ بیسویں صدی عیسوی کے ہندی زبان کے جانے مانے شاعر، مضمون نگار، ادیب، سیاسی نقاد اور فکشن نگار تھے۔

                                               

گنٹور ضلع

گُنٹُور ضلع آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ساحل تقریباً 100 کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کا دار الخلافہ شہر گنٹور ہے۔ یہ ضلع تعلیمی مرکز کے نام سے مشہور ہے۔

                                               

گنگوبائی ہنگل

ہندوستانی کلاسکی موسیقی کی مشہور گلوکارہ۔ گنگو بائی کا جنم 1913 میں ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں ہنگل میں ہوا۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے ’کرانا گھرانے‘ کے گرو سوائی گاندھرو سے موسیقی کی مزید تعلیم حاصل ک ...

                                               

گوئی چائی

گوئی چائی آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.6531 درجے شمال، 47.7406 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 37 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔

                                               

گوئی گل

گوئی گل آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع گوئی گل میں شامل ہے۔ یہ 40.5869 درجے شمال، 46.3158 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر ...

                                               

گور وڈال

گور وڈال امریکا کے معروف ادیب اور سیاسی مبصر تھے۔گور وڈال نے بہت ہی مقبول ’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘ سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ انہوں نے مختلف مضوعات پر دوسو سے زائد مضامین اور بہت سے ڈرامے بھی تحریر کیے۔ وڈال جانے مانے سیاسی مبصر بھی تھے۔ انہوں نے ...

                                               

گوربخش سنگھ

پنجابی زبان کے ترقی پسند ادیب، کہانی نویس، ناول نگار، ڈراما نگار، مصنف اور ایڈیٹر گوربخش سنگھ پریت لڑی۔ سردار گوربخش سنگھ 26 اپریل 1895ء کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ان کی عمر سات برس تھی کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا، سیالکوٹ سے میٹ ...

                                               

گوری لنکیش

گوری لنکیش کرناٹک کے شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والی صحافی تھی۔ آپ نے ہفت روز لنکیش پترک کے مدیر کی حیثیت سے کام کیا۔ـ لنکیش پترک ہفت روز کنڑ زبان میں گوری کے والد پی۔ لنکیش نے شروع کیا تھاـ۔گوری نے گوری لنکیش پترک بھی شائع کیا۔ـ اپنی وفات کے وقت گ ...

                                               

گوسئونگ کاؤنٹی، جنوبی گیئونگسانگ

گوسئونگ کاؤنٹی، جنوبی گیئونگسانگ جنوبی کوریا کا ایک county of South Korea جو جنوبی گیئونگسانگ صوبہ میں واقع ہے۔

                                               

گوستاو آدولفو بکر

گوستاو آدولفو کلاڈو ڈومینگوز بستیڈا ، جن کو گوستاو آدولفو بکر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک ہسپانوی رومانوی شاعر، مصنف اور ڈرامہ نگار تھے۔

                                               

گوشت خور جانور

سائنسی اصطلاح میں گوشت خور جانور سے مراد ممالیہ کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔ جبکہ گوشت خور سے مراد ایسے جانور یا نباتات ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔

                                               

گونر مائرڈل

گونر مائرڈل سویڈن کے ایک ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1974 میں انھیں اور فریڈریک ہایک کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔

                                               

گوپیناتھ منڈے

گوپی ناتھ پانڈورنگ منڈے ایک مراٹھی ، ہندوستانی سیاستدان تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر ہیں۔ سی انہوں نے سن 2009 سے ہندوستان کے لوک سبھا میں بیڈ لوک سبھا حلقہ کی نمائندگی کی تھی۔ وہ لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب رہنما بھی رہے۔ سی 201 ...

                                               

گوگا کپور

بالی وڈ کے فلمی اداکار۔ معروف ولن۔ اصل نام رویندر کپور۔ دسمبر 1940ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1971ء میں بنے والی فلم جلوہ میں پہلی مرتبہ اداکاری کی اور تقریباً 500 میں کام کیا۔ انہوں نے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان جیسے سپراسٹارز کے ساتھ بھی کام کیا۔ ...

                                               

گھرمن ٹیٹوف

میجر گھرمن سپیتا نوچ ٹیٹوف روس کا دوسرا خلاباز۔ مشرقی سائبریا کے ایک گاؤں پولکووینی کوف میں پیدا ہوا۔ ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسٹالن گراڈ میں فضائیہ کے تربیتیاسکول میں داخل ہو گیا۔ بعد ازاں روسی فضائیہ میں نمایاں کارنامے انجام دیے اور اعلیٰ ...

                                               

گھریلو چوہا

گھریلو چوہا ایک کُترنے والا چھوٹا پستانیہ جانور ہے، جس کی نسل بڑی تعداد میں تقریباًً تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ انسانی آبادیوں کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں۔

                                               

گھریلو چڑیا

چڑیا ، ایشیا، یورپ اور افریقہ میں پایا جانے والا پرندہ ہے جس کا تعلق پاسر ڈومیسٹیکس Passer domesticus خاندان اور جماعت Aves سے ہے۔۔ چڑیا، دنیا کے سارے براعظموں میں پائے جاتے ہیں۔ ہاں ان کے اقسام مخطلف ہیں۔ برصغیر میں چڑیا ایک عام پرندہ ہے، جسے گھ ...

                                               

گیان چند جین

پروفیسر گیان چند حسب ذیل تعلیمی اداروں میں پڑھا چکے ہیں: شعبہ اُردو، حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی، حیدرآباد، دکن شعبہ اُردو ،جموں یونیورسٹی، جموں بطور صدر شعبہ، حمیدیہ کالج شعبہ اُردو، برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال، بھوپال شعبہ اُردو، یونیورسٹی آف لکھنؤ ...

                                               

گیبریئل گارسیا مارکیز

گیبریل گارشیا مارکیز دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ 1967ء میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

                                               

گیرارڈ ڈیبریو

گیرارڈ ڈیبریو فرانس کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1983میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

                                               

گیردا ویگنر

گیردا ماری فریدرک ویگنر ایک ڈینش خاکہ کش اور مصورہ تھی۔ اس کے فنی کام میں زیادہ تر فیشن ایبل خواتین کی تصاویر شامل ہیں۔

                                               

گیرٹ سمتھ

گیرٹ سمتھ ، امریکا کے ایک سرکردہ معاشرتی مصلح، عورتوں کے ح قرائے دہی کے حامی، انسدادیت پسند، سیاست دان، اور مخیر تھے۔ اسمتھ 1848ء، 1856ء اور 1860ء میں ریاستہائے متحدہ کے صدر کے امیدوار تھے، لیکن انہوں نے وفاقی حکومت میں 1853-1854ء میں فری سوئل پا ...

                                               

ہائنرک لبکے

کارل پائنرک لبکے وفاقی جمہرریہ جرمنی کے 1959 سے 1969 تک صدر تھے۔ صدارت کا عہدہ ملنے سے پہلے آپ وفاقی وزیر برائے زراعت رہ چکے تھے۔ آپ قدامت پسند اور اعتدال پسند شخصیت کے حامل تھے مگر اپنی بگڑتی طبیعت کیوجہ سے شرمندانہ باتیں اور حرکتیں کر جاتے تھے۔ ...

                                               

ہادی ترکی

ہادی ترکی ترک النسل تونسی فن کار تھے۔ وہ تونس میں فن مصوری کی پہل کرنے والے خیال کیے جاتے ہیں اور اسکول آف تونس کے بارسوخ رکن تھے۔ ان کے چھوٹے بھائی زبیر ترکی تھے، جن کا انتقال سنہ 2009ء میں ہوا تھا۔

                                               

ہادی خسروشاہی

ہادی خسروشاہی ایک ایرانی مذہبی رہنما تھے، ویٹیکن سٹی کی طرف پہلے ایرانی سفیر بھی رہے۔ خسرو شاہی کی وافت 27 فروری 2020ء کو کرورنا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔

                                               

ہارون الرشید

ہارون الرشید پانچویں اور مشہور ترین عباسی خلیفہ تھے۔ وہ 786ء سے 24 مارچ 809ء تک مسند خلافت پر فائز رہے اور ان کا دور سائنسی، ثقافتی اور مذہبی رواداری کا دور کہلاتا ہے۔ ان کے دور حکومت میں فن و حرفت اور موسیقی نے بھی عروج حاصل کیا۔ ان کا دربار اتن ...

                                               

ہر برٹ سپنسر گیسر

ہر برٹ سپنسر گیسر ایک امریکی ماہر عصبیات تھے جنھوں نے 1944 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ انھوں نے پتہ لگایا تھا کہ انسانی جسم میں پیغام ایک سے دوسرے حصے میں کیسے پہنچتا ہے۔

                                               

ہربرٹ اے۔ سائمن

ہربرٹ اے۔ سائمن امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1978میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

                                               

ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز

میجر جنرل سر ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز پنجاب، ہند کا ایک انگریز ایڈمنسٹریٹر، سپاہی اور ریاست کار تھا۔ اس کو دوسری اینگلو سکھ جنگ کی برطانوی فتح میں اہم کردار سر انجام دینے کی وجہ سے ”ملتان کا ہیرو" کہا جاتا ہے۔

                                               

ہرنان کورتیس

پیدائش: 1485ء وفات: 2 دسمبر 1547ء ہرنان کورتیس انگریزی: Hernán Cortés ایک ہسپانوی فوجی تھے۔.1519ء اور 1521ء کے درمیان آج جہاں میکسیکو ہے اس نے بادشاہ مونٹیزوما سوم کی آزٹیک داوری کو تسخیر کیا۔

                                               

ہرپرساد شاستری

ہرپرساد شاستری ‏ جو ہرپرساد بھٹاچاریہ کے نام سے بھی مشہور ہیں، ہندوستان کے ایک دانش ور، سنسکرت کے عالم، پرانے دستاویزوں کے شیدائی اور بنگالی ادب کے مورخ تھے۔ بنگالی ادب کے سب سے قدیم نمونہ چریاپد کے انکشاف کا سہرا ہرپرساد کے سر ہے۔

                                               

ہری ونش رائے بچن

ہری ونش رائے بچن ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد تھے۔ اترپردیش میں الہ آباد کے قریب پرتاب نگر میں پیدا ہوئے۔ اعلیٰ تعلیم الہ آباد یونیورسٹی اور بنارس ہندو یونیورسٹی سے حاصل کی۔ بچّن جی سنہ 1940ء میں کیمبرج یونیورسٹ ...

                                               

ہریہر رائے اول

ہریہر اول ، جسے ہکا اور ویر ہریہر اول بھی کہا جاتا ہے ، وجیانگر سلطنت کا بانی تھا ، جس نے اس نے 1336 سے 1356 عیسوی تک حکومت کی۔ سلطنت پر حکمرانی کرنے کے لیے اس نے اور اس کے جانشینوں نے سنگاما خاندان بنایا ، جو وجے نگر پر جکمرانی کرنے والے چار خان ...

                                               

ہلال الصابی

ابو حسین ہلال بن محسن بن ابراہیم الصابی جن کو ہلال الصابی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہلال الصابی ایک مورخ، شاہی افسر ، اور عربی کے مصنف تھے۔ الصابی صابی کے ایک سرکاری ملازم خاندان میں پیدا ہوئے، الصابی نے 1012ء میں اسلام قبول کیا۔ الصابی نے سب سے پہ ...

                                               

ہلاکو خان

ہلاکو خان ایل خانی حکومت کا بانی اور منگول حکمران چنگیز خان کا پوتا تھا۔ چنگیز خان کے لڑکے تولی خان کے تین بیٹے تھے۔ ان میں ایک منگو خان تھا جو قراقرم میں رہتا تھا اور پوری منگول سلطنت کا خان اعظم تھا، دوسرا بیٹا قبلائی خان تھا جو چین میں منگول س ...

                                               

ہلیونطب

ہلیونطب ، پودوں کی جماعت سوسیتی کا ایک طبقہ ہے۔ اس کے نام کی وجہ یہ ہے کہ اس طبقہ سے ہی ایک مشہور پودا بنام ہلیون تعلق رکھتا ہے اور اسی سے ہلیونطب بنا ہے۔ انگریزی میں بھی اس کے نام کی وجہ یہی ہے کہ asparag + طبقے کا سابقہ ales۔

                                               

ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب

ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب پیدائش2 جنوری 1895، وفات 22 اکتوبر 1971، کا تعلق اسکاٹ لینڈ تھا۔ وہ ایک مستشرق تھے۔ انہیں مختصراً ایچ۔ اے۔ آر۔ گب بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اسلام کے حوالے سے کافی کام کیا۔ ابن خلدون کی کتاب مقدمہ ابن خلدون کے حوالے سے بھ ...

                                               

ہند بنت عتبہ

ہند بنت عتبہ ابن ربیعہ ام المومنین رملہ بنت ابوسفیان کی والدہ۔ ان کے دو بھائی ابو حذیفہ ابن عتبہ اور ولید بن عتبہ تھے۔ ان کے باپ عتبہ بن ربیعہ کو حضرت حمزہ نے غزوۂ بدر میں قتل کیا تھا جس کے انتقام کی خاطر انہوں نے وحشی بن حرب کے ہاتھوں حمزہ کو شہ ...

                                               

ہنری ونسیٹارٹ

ہنری ونسیٹارٹ 3 جون 1732ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ اس نے ریڈنگ اسکول اور ونچسٹر کالج سے تعلیم حاصل کی۔ پھر اس نے میڈمینہم میں فرانسکنز سوسائٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ 1745ء میں صرف 13 سال کی عمر میڑ ایسٹ انڈیا کمپنی کی ملازمت میں داخل ہو کيا اور فو ...

                                               

ہنری ڈونانٹ

ہنری ڈونانٹ ہلال احمر کے بانی ایک سوئس تاجر و سماجی کارکن تھے۔ انھیں نوبل انعام برائے امن 1901ء میں تفویض ہوا تھا۔ یہ انعام انھیں فریڈرک پاسے ، فرانسیسی ماہر معاشیات کے اشتراک سے ملا تھا۔

                                               

ہنری ہارڈنگ

ہنری ہارڈنج ایک برطانوی فوجی افسر اور سیاست دان تھا۔ وہ پہلی انگریز سکھ جنگ کے دوران گورنر جنرل ہند بنا،۔ جنگ کریمیا میں وہ افواج کا کمانڈر ان چیف تھا۔