ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 342



                                               

راس امید

راس امید جنوبی افریقا کے ساحلوں پر واقع ایک راس ہے۔ عام طور پر اسے افریقا کا جنوبی سرا مانا جاتا ہے لیکن افریقہ کا جنوبی سرا دراصل یہاں سے 150 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع راس اگولاس ہے۔ واسکوڈے گاما نے 1498ء میں افریقہ کے گرد گھوم کر ہندوستان اور ...

                                               

جغرافیہ کراچی

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان میں بحیرہ عرب کے جنوبی ساحل پر واقع ہے۔ کراچی اٹھارویں صدی میں ایک تجارتی مرکز بنا۔

                                               

اندرونی منگولیا کے پرچم

پرچم عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے اندرونی منگولیا کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اندرونی منگولیا میں متعدد پرچم مل کر ایک جمعیت بناتے ہیں۔ چنگ خاندان کے دور حکومت میں پرچم منگولوں کو منتظم کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ موجودہ دور میں پرچم چین ک ...

                                               

دار الحکومت

دار الحکومت یا پایہ تخت ایسا شہر یا علاقہ جہاں سے کسی ملک کا نظام چلایا جاتا ہے یا جہاں قومی و سرکاری ادارے اور دفاتر موجود ہوں دار الحکومت کہلاتا ہے۔

                                               

عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم

ایک ذیلی صوبائی تقسیم یا نائب صوبائی تقسیم عوامی جمہوریہ چین میں ایک پریفیکچر سطح شہر کی طرح ہے جو ایک صوبے کے زیر انتظام ہے لیکن معیشت اور قانون کے سلسلے میں آزادانہ حیثیت رکھتا ہے۔

                                               

محافظہ

محافظہ بہت سے عرب ممالک میں سے ایک درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں درجہ دوم انتظامی تقسیم ہے۔ محافظہ کا سربراہ محافظ ہوتا ہے۔

                                               

وفاقی دارالحکومت

وفاقی دار الحکومت ایک سیاسی وجود ہے اکثر ایک بلدیہ یا دار الحکومت شہر، جسے وفاقی ریاست میں حکومتی نشست کے طور پر بنیادی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

                                               

ضلع فاتح

فاتح ترکی کے شہر استنبول کا ایک ضلع اور بلدیہ ہے، تاریخی قسطنطنیہ کا حصار کرتا ہے۔ ضلع فاتح ، صوبہ استنبول کا ٖضلعی دارلحکومت ہے جس میں صوبائی گورنر آفس ، پولیس ہیڈ کوارٹر ، میٹروپولیٹن بلدیہ اور ٹیکس آفس جیسے سرکاری دفاتر ہیں۔ 2009میں ایمی نونو ...

                                               

ارومچی

اُرومچی شمال مغربی چین کے صوبہ سنکیانگ کا دار الحکومت ہے۔ یہ قازقستان کی سرحد کے قریب تیل کی دولت سے مالا مال خطے کا صنعتی و ثقافتی مرکز ہے۔ 2007ء کے اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 15 لاکھ 90 ہزار ہے۔ یہ کوہ تیان شان کے شمالی دامن میں سطح سمندر سے ...

                                               

بونی

بونی ضلع اپر چترال کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ یہاں سے شندور، مستوج اوربروغول سمیت چترال کے علاقے موڑکھو، تورکھو اور یارخون کو راستے جاتے ہیں۔ بونی کا قصبہ مرکزی چترال سے 75 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ بالائی چترال کا اہم تجارتی، تنظیمی اور تعلیمی مرکز ہے۔ ...

                                               

شاہراہ ریشم کے شہر

Tianzhu, Gansu چانگ آن آج کل شیان تیانشوئی ژانگیے لانژو جائیوگوان شہر جیوچوان ووئی، گانسو شاندان کاؤنٹی باوجی دونہوانگ

                                               

ویتل پہاڑ

ویتل پہاڑ بھارت کی ریاست کیرالا کے کنور ضلع میں واقع ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ پئیتل ملا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ سطحِ بحر سے 1372 میٹر بلند ہے۔ یہ کنور ضلع کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ اس پہاڑ میں گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں۔ وادی میں ایک سیاحتی تفتی ...

                                               

لنکا

لنکا ہندی: लंका ہندو ادب رامائن اور مہا بھارت میں ایک جزیرے کا دار الحکومت ہے جس کا راکھشس بادشاہ راون تھا۔ رام کے اس جزیرے کے بادشاہ راون کو مارنے کے بعد ہنومان نے اس کے شہر لنکا پورہ کو آگ لگا دی تھی۔ اس اساطیری مقام لنکا کو موجودہ سری لنکا تصو ...

                                               

ممنوعہ پھل

شجر ممنوعہ حضرت آدم اور ان کی بی حضرت حوا نے ابلیس کے بہکاوے اور فریب میں آکر اس ممنوعہ شجر کے پھل کو کھالیا۔ اور اس کام کو قرب الٰہی کا ذریعہ سمجھ کر گزرے یہ درخت جنت کے درختوں میں سے کوئی معروف و متعین درخت تھا، حضرت آدم بھی اس سے واقف تھے، لہٰ ...

                                               

الحطمہ

الحطمۃ یہ جہنم کی آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے تیسرے درجے کا نام ہے،یہ قرآن میں دو مرتبہ استعمال ہوا الحطمۃ۔ اس کے اصل معنی ہیں کسی چیز کو توڑنا۔ ریزہ کرنا اور روندنے پر حطم کا لفظ بولا جاتا ہے۔ جیسے کہ قرآن مجید میں اور جگہ آیا ہے:۔ لا ...

                                               

السعیر

السعیر یہ آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے پانچویں درجے کا نام ہے،یہ قرآن میں 16 مرتبہ استعمال ہوا السعیر۔ دھکتی ہوئی آگ، دوزخ۔ سعر مصدر سے بروزن فعیل بمعنی مفعول ہے۔ سعیر بمعنی مسعور۔ سعرت النار کے معنی آگ بھڑکانا۔ مجازا لڑائی وغیرہ کے بھڑک ...

                                               

سقر

سقر یہ آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے چوتھے درجے کا نام ہے،یہ قرآن میں چار مرتبہ استعمال ہوا سقر" بروزن فقر کے مادہ سے دگرگوں ہونے اور سورج کی گرمی کے اثر سے پگھل جانے کے معنی میں ہے "اس کا نام سقر رکھا، یہ سقرۃ الشمس سے مشتق ہے یہ اس وقت ...

                                               

شیطان

رسمی مذہب اسے بدی کا مجسمہ قرار دیتا ہے وہ ہستی جس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کرکے خدائی احکام کی نا فرمانی کی اور ہمیشہ کے لیے ملعون و مردود قرار دی گئی۔ اب اس کا کام صرف اتنا ہے کہ خدا کی مخلوق کو بہکانے اور اُسے خدا کے مقرر کردہ راستے سے دور ...

                                               

عالم ارواح (مسیحیت)

مسیحیت میں عالم ارواح بدکاروں کی آخری سزا سے پیشتر مُردوں کی جگہ اور حالت کو کہا جاتا ہے۔ نئے عہد نامے میں Hades کا لفظ یونانی دیومالا سے لیا گیا جہاں یہ نچلے طبقوں کے دیوتا کا نام تھا۔ اگرچہ یہ لفظ بے دینوں کے افسانوں سے لیا گیا تاہم اس کا تصور ...

                                               

غم کا کنواں

غم کا کنواں یہ جہنم میں ایک وادی ہے کہ جہنم بھی ہر روز مرتبہ اس سے پناہ مانگتا ہے۔ جب الحزن" دوزخ کی ایک وادی کا نام ہے جو بہت گہری ہے اور کنوئیں کے مشابہ ہے یہ اتنی زیادہ ہیبت ناک اور وحشت ناک ہے کہ دوزخی تو الگ رہے خود دوزخ دن میں چار سو مرتبہ ...

                                               

لظیٰ

لَظٰی یہ آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے دوسرے درجے کا نام ہے،یہ قرآن میں دو مرتبہ استعمال ہوا "لظی اسم علم ہے اس صورت میں اس سے مراد دوزخ میں دوسرے درجے کے دوزخ کا نام ہے۔ مصدر بھی ہو سکتا ہے بمعنی آگ بھڑکنا۔ اسم مصدر بھی۔ بمعنی بغیر دھویں ...

                                               

لوسیفر

لوسیفر کتاب مقدس کے شاہ جیمز نسخہ میں کتاب یسعیاہ میں عبرانی لفظ سے ماخوذ ہے۔ لفظ کی نقل حرفی ہے۔ یہ لفظ عبرانی کتاب مقدس میں صرف ایک بار آیا ہے جس کے معنی چمکتا ہوا، صبح کا ستارہ ہیں۔ لفظ لوسیفر کتاب مقدس کے لاطینی نسخہ سے لیے گیا ہے جس کی نقل ح ...

                                               

ہاویہ

سقر یہ آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے ساتویں درجے کا نام ہے، یہ قرآن میں ایک مرتبہ استعمال ہوا ھاویۃ دوزخ میں ایک درجہ کا نام ہے یہ ایک نہایت ہی گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی خدا ہی کو معلوم ہے۔ ہاویہ: جہنم کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ ہاویہ ای ...

                                               

رام جنم بھومی

رام جنم بھومی کئی ہندووں کے عقیدے کے مطابق ہندو دیوتا وشنو کے ساتویں اوتار رام کا مقام پیدائش ہے۔ راماین کے مطابق رام کی پیدائش کی جگہ کا مقام ایودھیا شہر کے دریا سریو کے کنارے پر ہے۔ ہندوؤں کا دعوی ہے کہ رام کی جائے پیدائش ایودھیا، اتر پردیش میں ...

                                               

حتی

حتی ایشیائے کوچک کی ایک قدیم قوم جس نے پندرھویں یا چودھویں صدی قبل مسیح میں اس علاقے میں جہاں اب ترکی آباد ہے۔ ایک عظیم سلطنت قائم کی۔ ان کا ذکر بائبل میں بھی آیا ہے۔ ان کی حکومت جاگیردارانہ نظام کی آئینہ دار تھی۔ جس میں عورت حکمرانی نہیں کر سکتی ...

                                               

جنوبی یورپ

براعظم یورپ کا جنوبی خطہ جنوبی یورپ کہلاتا ہے۔ اس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے تاہم عموماً اسپین، پرتگال، اٹلی اور یونان اس خطے میں شمار ہوتے ہیں یا عام فہم انداز میں اس طرح سمجھا جا سکتا ہے کہ وہ تمام یورپی ممالک جو بحیرہ روم کے ساحلوں کے ساتھ واق ...

                                               

خجک

سبی شہر سے 8 کلومیٹر کے فاصلہ پر دیہات خجک واقع ہے ۔ خجک قبیلہ نے 400 سال پہلے ضلع لورالائی کے علاقہ میختر سے ہجرت کر کے سبی میں مستقل رہائش اختیار کی ۔ اس وقت سبی کے حاکم نواب جنید خان باروزئی نے زمین اور پانی میں حصہ دیا تھا ۔ جوں خجک آبادی اور ...

                                               

ازٹیک قدیم متون

کولمبس سے پہلے اور ہسپانوی نوآبادیاتی دور کے دوران ایزٹیک تحریریں ایزٹیکس لکھتی تھیں۔ ان نصوص کو اشٹیک ثقافت کے بارے میں اہم معلومات کے لئے بنیادی ماخذ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ کولمبس سے پہلے والی عبارتیں یورپی متن سے مختلف ہیں کہ وہ کچھ روایات م ...

                                               

ڈیڈ اینڈ

ڈیڈ اینڈ یا بند سڑکیں شہری منصوبہ بندی میں اس طرح بنائی جاتی ہیں کہ اس کی وجہ سے رہائشی علاقوں میں گاڑیوں کی آمد و رفت کم ہو۔ کچھ بند سڑکیں اس طرح ہوتی ہیں کہ وہاں ممکنہ طور پر سائیکل سوار، دو پہیا گاڑی بان یا پیدل مسافر ہی جا سکتے ہیں، کچھ جگہ پ ...

                                               

جزیرہ مڈوے

جزیرہ مڈوے جسے جزائر مڈوے شمالی بحر الکاہل میں ایک جزیرہ ہے جس کا رقبہ 2.4 مربع میل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ یے کہ یہ شمالی امریکا اور ایشیا کے تقریبا درمیان میں واقع ہے۔

                                               

ایمفی تھیٹر

Amphitheatre ایک مدور شکل دائرہ یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں گلیڈی ایٹرز یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے۔ اکھاڑے کے چاروں طرف نیچے سے اوپ راٹ ...

                                               

رنتھمبور نیشنل پارک

رانتھامبور نیشنل پارک شمالی ہندوستان کا ایک قومی پارک ہے ، جس کا احاطہ 282 کلومیٹر ہے۔ رانتھامبور کو 1955 میں حکومت ہند نے سووی مادھو پور گیم سینکوریری کے طور پر قائم کیا تھا اور 1973 میں اسے چیتوں کے ذخائر میں سے ایک قرار دے دیا گیا ۔ 1 نومبر 19 ...

                                               

ستپوڑا قومی باغستان

ستپوڑا قومی باغستان بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع میں واقع قومی باغستان ہے۔ ستپوڑا سلسلہ کوہ کی وجہ سے اس کو یہ نام ملا ہے۔ یہ 524 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ ستپوڑا قومی باغستان کے ساتھ بوری اور پچمڑھی جنگلی حیات پناہ گاہوں ک ...

                                               

خانقاہ

خانقاہ یا صومعہ یا دیر وہ عمارت جہاں ایسے لوگ رہتے ہیں جنہوں نے مذہبی عہد کر رکھا ہو اور دنیا سے الگ تھلگ رہتے ہوں، عموماً راہبوں، راہبات اور زاہدوں کی رہائش گاہیں۔ "خانقاہ" مسیحیت کے علاوہ تصوف میں بھی مستعمل ہے اور دوسرے مذاہب میں بھی اس کا است ...

                                               

معبد

لغوی اعتبار سے معبد اور مسجد میں فرق ہے۔ مسجد ایک خاص اصطلاع ہے، جو عربی زبان سے اردو میں آئی ہے، اس کا مطلب وہ جگہ جہاں صرف خدائے واحد کے سامنے سجدہ ریز ہوا جائے۔ معبد میں تمام سرگرمیاں سر انجام دی جاتی ہے،جیسے عبادت، قربانی وغیرہ ۔

                                               

اسلام کے مقدس ترین مقامات

اسلام کے مقدس ترین مقامات وہ مساجد اور عبادت گاہیں ہیں جن کا ذکر قران یا حدیث میں آیا ہے۔ حجاز میں موجود دو شہر مکہ، اور مدینہ منورہ بلا تفریق مسلک و عقیدہ سب سے نزدیک مقدس ترین شہر ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق خانہ کعبہ خدا کا پہلا گھر ہے اور مق ...

                                               

جامع الجزائر

جامع الجزائر جسے عظیم مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے الجزائر شہر ، الجزائر میں ایک مسجد ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بلند مینار والی اورسعودی عرب میں واقع مکہ کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی مدینہ منورہ کے بعد دنیا میں تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔

                                               

سد ذو القرنین

سد ذو القرنین ایک مشہور دیوار کا نام ہے اکثر مورخین اسلام اس کو سد یاجوج بھی کہتے ہیں۔جو مذہبی اور تاریخی حیثیت سے انتہائی شہرت کی حامل ہے اور محققین کی تحقیقات کے مطابق منگولیا میں واقع ہے۔ لیکن آج تک اس راز سے صحیح طرح سے پردہ نہیں اٹھایا جا سک ...

                                               

ٹھل ہیرو خان

ٹھل ہیرو خان انگریزی بدھ مت کااسٹوپا ہے جو سندھ پاکستان کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے گائوں ہیرو خان مغرب میں کاچھو کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ اسٹوپا کچی اور پکھی اینٹوں سے تعمیر گیا تھا۔ اسٹوپا کی لمبائی50 فٹ اور چوڑائی 30 فٹ ہے۔ اس اسٹوپا کی چوٹی ...

                                               

اکال تخت

اکال تخت لفظی معنی: ابدی تخت سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہرمندر صاحب کمپلیکس امرتسر، پنجاب، بھارت میں واقع ہے اور نئی دہلی کے شمال مغرب میں تقریبا 290 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اکال تخت پانچ تختوں میں سب سے پہلا تخت ہے۔ اسےسکھوں کے چھٹے گرو ...

                                               

تخت شری حضور صاحب

تخت شری حضور صاحب جسے حضور صاحب نندیڑ بھی کہا جاتا ہے سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں دریائے گوداوری کے کنارے واقع ہے۔ یہ گردوارہ گروگوبند سنگھ کے مقام وفات ہے۔ اسے 1832ء سے 1837ء کے دوران رنجیت ...

                                               

تخت شری دمدمہ صاحب

تخت شری دمدمہ صاحب سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھٹنڈہ، پنجاب، بھارت میں واقع ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ 1705ء میں گرو گرنتھ صاحب کی تکمیل کی۔

                                               

ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع ننکانہ صاحب کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں جو ننکانہ صاحب، صفدرآباد، سانگلہ ہل اور شاہ کوٹ ہیں۔ شہر راۓپور Raipur اور رائے بھوئی دی تلونڈی Rai-Bhoi-di- ...

                                               

وراثت خالصہ

وراثت خالصہ پنجابی: ਵਿਰਾਸਤ - ਏ - ਖਾਲਸਾ، سابقہ خالصہ ہیریٹیج میموریل کمپلیکس جانا جاتا ہے. آنندپور صاحب میں واقع ایک میوزیم ہے- میوزیم پنجاب میں ہونے والے ان واقعات کے لیے ایک بصیرت دیتا ہے جو پانچ سو سال پہلے سکھ مذہب کے جنم کے دوران پیش آئے اور ...

                                               

پنج تخت

پنج تخت سکھ مت کے تاریخی ارتقا کے ساتھ مقامی پایہ تخت ہیں۔ یہ پانچ تخت پانچ گردوارے ہیں جو سکھ برادری کے لیے بہت ہی خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ ان میں سب سے پہلا تخت گرو ہرگوبند نے 1609ء میں قائم کیا، جس کا نام اکال تخت ہے کو امرتسر میں واقع ہرمندر صا ...

                                               

العیزریہ

العیزریہ جسے کبھی اپنے قرون وسطی کے نام بیت عنیاہ بھی کہا جاتا ہے مغربی کنارہ، دولت فلسطین میں ایک شہر ہے۔ فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار کے مطابق العیزریہ فلسطین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ جبل زیتون کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع یروشلم سے 2 ...

                                               

بئرالارواح

بئرالارواح جسے حفرة النفوس ، كهف الأرواح بھی کہا جاتا ہے، اسرائیل کے شہر یروشلم میں واقع قبۃ الصخرہ کی بنیادوں کے نیچے ایک ایسی غار ہے جس کا کچھ حصہ قدرتی اور کچھ انسانی بنایا ہوا ہے۔ یہ غار یہودیت اور عیسائیت میں بھی صلیبی جنگوں کے زمانے سے مقدس ...

                                               

سرزمین الاحقاف

سرزمین الاحقاف حقف کی جمع ہے۔ حقف ریت کے اس ٹیلے کو کہتے ہیں جو مستطیل ہو اور مرتفع ہو لیکن قدرے منحنی ہو۔ قوم عاد کا مرکزی مقام ارض احقاف ہے یہ حضر موت کے شمال میں اس طرح واقع ہے کہ اس کے شرق میں عمان اور شمال میں ” ربع خالی" ہے جسے صحرائے اعظم ...

                                               

حورب

حورب ایک پہاڑ کا نام جہاں خُدا نے جھاڑی میں ظاہر ہوکر بنی اسرائیل کو آزاد کرانے کا کام موسیٰ کے سپرد کیا۔ اسی پہاڑ کی ایک چٹان سے موسیٰ نے خدا کے حکم سے لاٹھی مار کا پانی نکالا۔ اسی مقام پر بنی اسرائیل نے ثابت کرنے کے لیے کہ وہ گردن کش نہیں ہیں ا ...

                                               

پٹنہ

پٹنہ شہر بھارت کی ریاستِ بہار کا دارالحکومت ہے۔ جدید پٹنہ دریائے گنگا کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ اس کے قریب ہی دریائے کوسی ، سون ، گنڈک اور پنپن بھی گنگا میں گرتے ہیں۔ پٹنہ کی لمبائی تقریباً 25 کلومیٹر اور چوڑائی 9 – 10 کلومیٹر ہے۔ 18 لاکھ آبادی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →