ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 341



                                               

نیل ازرق

نیل ازرق ایتھوپیا کی جھیل ٹانا سے نکلنے والا ایک دریا ہے جسے ایتھوپیا میں ابے اور سوڈان میں نیل ازرق کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ نیل ازرق سوڈان کے دار الحکومت خرطوم کے قریب نیل ابیض سے مل کر دریائے نیل تشکیل دیتا ہے جو سوڈان اور مصر سے گذرتا ہوا اسک ...

                                               

کرخیه دریا

کرخہ صوبہ خوزستان میں واقع ہے اس کا رقبہ 3000 ہیکٹر ہے جہاں بے شمار پرندے، جانور، سانپ اور ممالیہ جاندار پائے جاتے ہیں۔ یہ علاقہ بین النہرین کہلاتا ہے۔ اس میں بہنے والے دریا کرخہ کو جیحون دریا بھی کہاجاتاہے۔ ایرانی حکومت نے اس علاقہ کو حفاظت یافت ...

                                               

بھارت کے دریا

بھارت کے دریا: بھارت کے دریاؤں کی فہرست۔ مشرق میں خلیج بنگال کی جانب، مغرب میں بحر عرب کی جانب اور جنوب میں کنیا کماری کی جانب بہنے والے دریاؤں کی فہرست۔ بھارت کے بڑے دریا: دریائے کامیکا دریائے گنگا دریائے گوداوری دریائے کرشنا دریائے چمبل دریائے ...

                                               

بناس ندی

سانچہ:Use Indian English بناس ندی انگریزی: Banas River بھارت کے مغربی علاقے میں ایک ندی ہے جو صوبہ راجستھان میں بہتی ہے۔ بناس ندی دریائے چمبل کی معاون ندی ہے جو خود دریائے جمنا میں گرتی ہے۔ اور دریائے جمنا دریائے گنگا میں جاکر ملتی ہے۔ بناس ندی ک ...

                                               

دریائے ایڈیار

اڈيار دریا، تمل ناڈو ریاست کے چےگلپٹٹ ضلع میں چے برمبككم جھیل سے شروع ہوتی ہے اور چنائے شہر میں جا کر بنگال کی خلیج سے سنگم کرتی ہے۔ یہ چنائے سے بہنے والی دو دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ دریا 42 کلومیٹر طویل ہے اور چنائے کی ماحولیات میں تعاون دیتی ہے ...

                                               

دریائے جہلم

دریائے جہلم کوہ ہمالیہ پیر پنجال کے دامن میں چشمہ ویری ناگ سے نکل کر سری نگر کی ڈل جھیل سے پانی لیتا ہوا دریائے جہلم سری نگر کے پاس سے گزرتا ہوا وولر جھیل میں گر جاتا ہے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اس کی گزر گاہ تنگ ہوتی چلی جاتی ہے۔ اس کا مشاہدہ ...

                                               

دریائے راوی

صوبہ پنجاب میں دریائے سندھ اوراس کے معان دریائے جہلم، دریائے چناب، دریائے راوی اور دریائے ستلج بہتے ہیں۔ دریائے راوی ضلع کانگڑامیں درہ روتنگ سے نکلتا ہے اور ساڑھے چار سو میل لمبا ہے۔ پاکستانی پنجاب کا درالحکومت لاہور اسی دریا کے کنارے واقع ہے۔ در ...

                                               

دریائے ستلج

دریائے ستلج پنجاب کے دریاؤں ميں سے ایک دریا کا نام ہے۔ یہ تبت کی ایک جھیل راکشاستل سے نکلتا ہے اس کی کل لمبائی 1448 کلومیٹر ہے ستلج کو یونانی زبان میں سرخ دریا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا قدیم نام ستادری ہے تبت کے مقامی لوگ اسے دریائے ہاتھ ...

                                               

دریائے شنکھ

دریائے شنکھ ہندوستان کی جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور اڑیسہ ریاستوں میں بہتا ہوا دریا ہے۔ اس کی ابتدا جھارکھنڈ کے گملا ضلع کے لوپنگپت گاؤں سے ایک ہزار میٹر کی بلندی پر ہوتی ہے۔ شنکھ دریا شمالی کوکو کے سامنے چھوٹا ناگپور مرتفع کے مغربی سرے میں بہتا ہے۔ ...

                                               

دریائے پیریار

پیریار کیرالہ کا سب سے طویل دریا ہے۔ یہ خطے کے ان چنددرریاؤں میں سے ایک ہے جو کئی بڑے شہروں کو پینے کا پانی مہیا کرتا ہے۔ پیریار کیرالہ کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ اڈوکی ڈیم کے توسط سے کیرالہ کی بجلی کا ایک قابل ذکر تناسب پیدا کر ...

                                               

دریائے چمبل

دریائے چمبل وسطی بھارت میں دریائے جمنا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا مدھیہ پردیش کے شمال-شمال مشرق سے بہتے ہوئے راجستھان سے گزرتا ہے۔ ریاست اتر پردیش میں یہ دریائے جمنا میں شامل ہوجاتا ہے۔

                                               

دریائے چناب

دریائے چناب کا نام چن اور آب سے مل کر بنا ہے جس میں چن کا مطلب چاند اور آب کا مطلب پانی ہے، دریائے چندرا اور دریائے بھاگا کے بالائی ہمالیہ میں ٹنڈی کے مقام پر ملاپ سے بنتا ہے، جو بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع لاہول میں واقع ہے۔ بالائی علاقوں ...

                                               

دریائے کرشنا

دریائے کرشنا, بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنوبی ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔

                                               

دریائے گوداوری

دریائے گوداوری جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے اور سطح مرتفع دکن سے گزر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گودا ...

                                               

دریائے تریشولی

دریائے تریشولی وسطی نیپال میں دریائے گالی گنگا کی بڑی ذیلی ندی ہے۔ یہ تبت سے نکلتی ہے اور گئیرونگ قصبہ سے نیپال میں داخل ہوتی ہے۔

                                               

دریائے ترک

کام جاری دریائے ترک روسی: Те́рек، جارجیائی: თერგი، اوسیشیائی: Терк، چیچن: Теркa شمالی قفقاز کے بڑے دریاؤں میں سے ایک دریا ہے۔ اِس دریا کا ماخذ جارجیا کا علاقہ متسختا-متیانتی ہے۔ جبکہ یہ دریا شمالی قفقاز سے ہوتا ہوا روس اور بحیرہ قزوین میں جا گرتا ...

                                               

کوسٹاریکا کے دریاؤں کی فہرست

دریا سین جوان دریائے چریپو دریائے کولوراڈو دریائے ساراپی کوئی دریائے سوسیو دریائے ٹورو دریائے ارینال دریائے سین کارلوس دریائے سابوگال نکاراگوا جھیل دریائے پوکوسول دریائے فریو دریائے سیلسٹ دریائے ساپوا دریائے نینو دریائے زیپوٹ دریائے پرسمینا دریائ ...

                                               

دریائے وولگا

وولگا روس کا قومی دریا سمجھا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ دریا ماسکو کے شمال مغرب اور سینٹ پیٹرز برگ کے جنوب مغرب میں 320 کلومیٹر دور کوہ ولدائی سے نکلتا ہے جہاں سے یہ مشرق کی جانب سفرکرتا ہوا استراخان کے قریب سطح سمندر سے 28 میٹر نی ...

                                               

دریائے کوبان

کوبان یورپی روس کے شمال مغربی قفقاز کے علاقے میں ایک دریا ہے یہ زیادہ تر 660 کلومیٹر کراسونودار کرائی میں بہتا ہے لیکن کاراچائے – چیرکسیا ریپبلک ، اسٹاروپول کرائی اور جمہوریہ ادیگیا میں کچھ حصہ بہتا ہے۔ کوبن 870 کلومیٹر 540 میل کاکیشس پہاڑوں میں ...

                                               

نیل ابیض

نیل ابیض افریقا کا ایک دریا ہے جو دریائے نیل کے دو معاون دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ جھیل وکٹوریہ سے نکلتا ہے جہاں اسے وکٹوریہ نیل کہا جاتا ہے جہاں سے یہ شمال اور مغرب کی جانب سفر کرتا ہوا یوگینڈا، جھیل کیوگا اور جھیل البرٹ سے گذرتا ہے۔ مزید شمال کی ...

                                               

دریائے ارتش

دریائے اِرتِش روس، چین اور قازقستان میں بہنے والا ایک تاریخی دریا ہے۔ اِس دریا کو دریائے اوب کا معاون دریا سمجھا جاتا ہے۔

                                               

دریائے ٹوچی

دریائے ٹوچی جسے دریائے گمبیلا بھی کہتے ہیں افغانستان سے وزیرستان میں داخل ہوکر وادی داوڑ کو سیراب کرتے ہوئے تنگہ سے گزرتا ہوا بنوں میں داخل ہوتا ہے جہاں اسے گریڑا کا نام دیا گیا ہے۔ بنوں میں وزیر بکا خیل اور علاقہ میریان کا کچھ حصہ سیراب کرتا ہے۔ ...

                                               

پنجند

پنجند پنجاب میں ضلع بہاولپور کے انتہائی آخر میں ایک دریا ہے۔ دریائے پنجند پر پنجاب کے دریا یعنی دریائے جہلم، دریائے چناب، دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے ستلج کے پانچ دریاوں کا سنگم قائم ہوتا ہے۔ جہلم اور راوی چناب میں شامل ہوتے ہیں، بیاس ستل ...

                                               

دریائے ژوب

دریائے ژوب بلوچستان اور خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ دریا کا نام اصل پشتو زبان میں، ژوب کا مطلب بہتا ہوا پانی ہے۔ دریائے ژوب کی کل لمبائی 410 کلومیٹر ہے۔ دریائے ژوب دریائے گومل کا معاون دریا ہے۔ دریائے گومل ڈیرہ اسماعیل خان سے 20 میل جنوب ...

                                               

دریائے ایبولا

دریائے ایبولا جسے اس کے مقامی نام لیگبالا سے بھی جانا جاتا ہے جمہوری جمہوریہ کانگو میں دریائے مونگالا کی سر ندی ہے، جو خود دریائے کانگو کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا 250 کلومیٹر ہے۔ 1976ء میں ایبولا وائرس پہلی بار دریا سے 60 میل کے فا ...

                                               

دریائے سلیو

دریائے سلیو کینیڈا کا ایک دریا ہے جو شمال مشرقی البرٹا کی جھیل اتھابسکا سے نکلتا ہے اور جھیل گریٹ سلیو میں جا گرتا ہے۔ جھیل گریٹ سلیو شمال مغربی ریاست میں واقع ہے۔

                                               

دریائے سموکی

دریائے سموکی کینیڈا کے صوبے البرٹا کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ یہ دریا دریائے پیس سے ملنے والا اہم دریا ہے۔ اس دریا کو یہ نام مقامی قبائل نے اس کے کنارے موجود کوئلے کے ذخائر کی وجہ سے دیا تھا۔ دریائے پیس سے ملنے سے پہلے اس دریا کا اوسط بہاؤ 130 مکع ...

                                               

دریائے واپیٹی

واپیٹی دریا کینیڈا کے صوبوں برٹش کولمبیا کے مشرق جبکہ البرٹا کے مغرب سے گذرتا ہے۔ یہ دریا دریائے سموکی سے ملنے والی اہم شاخ ہے۔ واپیٹی مقامی کری زبان میں ایلک نامی جانور کو کہتے ہیں۔

                                               

دریائے پیس

دریائے پیس کینیڈا کا ایک دریا ہے جو راکی پہاڑوں سے شروع ہوتا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ برٹش کولمبیا کے شمال میں واقع ہے۔ یہ دریا بہتا ہوا شمالی البرٹا سے بھی گذرتا ہے۔ آگے چل کر یہ دریا دریائے سلیو میں شامل ہو جاتا ہے جو بذاتِ خود آگے چل کر دریائے میکنز ...

                                               

کشش ثقل بند

کشش ثقل بند کنکریٹ یا پتھر کی چنائی سے تعمیر کیا گیا ایسا بند ہے جو بنیادی طور پر اپنے وزن کا استعمال کرتے ہوئے پانی کے افقی دباؤ کے خلاف مزاحمت بناتا ہے۔

                                               

لیاری ندی

لیاری ندی کراچی میں بہنے والی ایک چھوٹی سی ندی ہے۔ کسی زمانے میں اس کا پانی صاف ستھرا ہوا کرتا تھا اور اس میں مچھلیاں پائی جاتی تھیں۔ لیکن کراچی کی آبادی بڑھنے کے ساتھ اسے گندے پانی کی نکاسی کے لیے استعمال کیا جانے لگا اور اب یہ صرف ایک نالے کا م ...

                                               

مانہایم

مانہایم جرمنی کا ایک سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر، مانہایم، residenz، college town، circle city، جرمن بلدیہ و major regional center جو بادن-وورتمبرگ میں واقع ہے۔

                                               

کونسٹانس

جرمن: Konstanz، انگریزی: Constance جرمنی کا ایک شہر جو جھیل کونسٹانس کے کنارے آباد ہے - یہ شہر جرمنی کے جنوب میں سوئٹزر لینڈ کی سرحد پر واقع ہے - اس کی آبادی ٨٠،٠٠٠ ہے- رائندریا اس شہر سے گزرتا ہے- یہاں ایک یونیورسٹی اور ایک hochschule اطلاقی سائ ...

                                               

قازان

قازان روس کی جمہوریہ تاتارستان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ساڑھے 11 لاکھ سے زائد ہے، جن میں سے تقریباً نصف روسی اور اتنی ہی تاتاری مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ یوں یہ روس کا آٹھواں سب سے بڑا شہر ہے۔ قازان روس کے یورپی حصے میں دریائے و ...

                                               

الیکٹورل کالج (ریاست ہائے متحدہ)

امریکا میں صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے ایک ادارے کا استعمال کیا جاتا ہے جسے الیکٹورل کالج کہا جاتا ہے۔ الیکٹورل کالج کوئی تنظیم یا کالج نہیں ہے بلکہ یہ امریکا کے بانیوں کے ذریعہ وضع کیا اور ملک کے آئین میں شامل کیا گیا ایک نظام ہے۔ اس کی تشکی ...

                                               

جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ

جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ جسے امریکی جنوب مغرب بھی کہا جاتا ہے مغربی ریاستہائے متحدہ کے علاقے کا غیر رسمی نام ہے۔

                                               

نیو انگلینڈ

نیو انگلینڈ چھ ریاستوں پر مشتمل ہے جس میں ایک جغرافیائی خطہ ہے جس میں شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ کی کنیکٹیکٹ، میئن، میساچوسٹس، نیو ہیمپشائر، روڈ آئلینڈ اور ورمونٹ کی ریاستیں شامل ہیں۔

                                               

وسط اوقیانوسی ریاستیں

وسط اوقیانوسی ریاستیں ریاستہائے متحدہ امریکا میں ایک ایسے خطے کی تشکیل ہے جو نیو انگلینڈ اور جنوب اوقیانوسی ریاستوں کے درمیان واقع ہے۔ اس کی تعریف مختلف ماخذ سے مختلف ہوتی ہے تاہم اس میں نیویارک، نیو جرسی، پنسلوانیا، ڈیلاویئر، میری لینڈ، واشنگٹن ...

                                               

پہاڑی ریاستیں

پہاڑی ریاستیں جسے پہاڑی مغرب اور اندرونی مغرب بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ کے نو جغرافیائی تقسیمات میں سے ایک ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو سے منظور شدہ ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی تقسیم مغربی ریاستہائے متحدہ کی دو ذیلی ...

                                               

خلیج کھمبات

خلیج کھمبات یا خلیج کھمبھات بھارت کی مغربی ساحل کے ساتھ ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کی آبی گزرگاہ ہے۔ خلیج کھمبات قدیم دور سے تجارت کا اہم مرکز رہی ہے۔ 80 میل طویل یہ خلیج جزیرہ نما کاٹھیاواڑ کو ریاست گجرات سے جدا کرتی ہے۔ دریائے نرمدا اور تپتی اسی ...

                                               

خلیج ابو قیر

خلیج ابوقیر مصر میں بحیرۂ روم کے ساتھ واقع ایک وسیع خلیج ہے، جو اسکندریہ شہر کے قریب واقع ابوقیر اور نیل کے دہانے پر واقع رشید کی بندرگاہ کے درمیان واقع ہے۔ یہ علاقہ قدرتی گیس سے مالامال ہے، جو یہاں 1970ء کی دہائی میں دریافت ہوئی۔ اس مقام کو عالم ...

                                               

چارو ماچھی آبشار

چارو ماچھی آبشار پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں گاج ندی کے کنارے آبشار ہے۔ جسے مقامی لوگ چارو ماچی آبشار کہتے ہیں۔

                                               

آتشی طوفان

آتشی طوفان آتش زدگی کی ایک ایسی خطرناک قسم ہے جس میں آگ بڑھنے اور پھیلنے کے لیے اپنا ہوائی نظام بنا لیتی ہے۔ ایسا عموماً قدرتی طور پر ہوتا ہے، جس کے محرکات عموماً جھاڑیوں سے لگنے والی آگ، موسمی حدت کے باعث جنگلوں میں لگنے والی آگ اور جنگل کی آگ و ...

                                               

اینتھروپوسین

اینتھروپوسین اس مجوزہ جدید ارضیاتی مدت کا نام رکھا گیا ہے جس میں انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کی اچھی طرح پیمائش کی جا سکتی ہے۔ اس نام کو ابھی تک سرکاری منظوری نہیں ملی ہے۔ اس منظوری کو حاصل کرنے میں دو سال کا عرصہ لگ جا ...

                                               

حضوری باغ

حضوری باغ مغلیہ باغات کی طرز میں تعمیر شدہ باغات میں سے ایک ہے جو لاہور میں واقع ہے۔ یہ مشرق میں قلعۂ لاہور، مغرب میں بادشاہی مسجد، شمال میں رنجیت سنگھ کی سمادھی اور جنوب میں روشانی دروازے تک پھیلا ہوا ہے۔ اس باغ کے مرکز میں حضوری باغ بارہ دری ہے ...

                                               

نشاط باغ

نشاط باغ ، ہندوستان کے جموں و کشمیر کے وسطی علاقہ میں سری نگر کے قریب ڈل جھیل کے مشرقی کنارے پر تعمیر کیا ہوا ایک مغل باغ ہے ۔ یہ وادی کشمیر میں مغل کا سب سے بڑا باغ ہے۔ شالیمار باغ ، جو ڈل جھیل کے کنارے بھی واقع ہے۔ نشاط باغ اردو لفظ ہے ، اور اس ...

                                               

استنبول کی مسجدوں کی فہرست

استنبول جو 1453ء کے بعد سے سلطنت عثمانیہ کا دار الحکومت اور مشرق وسطی کا سب سے بڑے شہر ہے، میں بڑی تعداد میں مساجد موجود ہیں۔ 2007ء کے مطابق استنبول میں 2،944 فعال مساجد موجود تھیں۔

                                               

خلیج فارس میں جزائر کی فہرست

خلیج فارس بہت سے جزائر کی آماجگاہ ہے۔ خلیج فارس کی جغرافیائی حدود میں بہت سے جزائر ہیں جو ایران سمیت مختلف ہمسایہ ممالک کے زیر انتظام ہیں۔ ان سب میں سے بہت سے جزائر بنجر اور بے آب و گیاہ ہیں جبکہ بہت سے جزائر پر انسانی آبادی رہائش پزیر ہے جبکہ بہ ...

                                               

فہرست جزائر

آسٹریلیا کے جزائر انٹارکٹیکا اور بحر منجمد جنوبی کے جزائر یورپ کے جزائر یورپی جزائر بلحاظ رقبہ ایشیا کے جزائر افریقہ کے جزائر یورپی جزائر بلحاظ آبادی شمالی امریکہ کے جزائر وسطی امریکہ کے جزائر امریکین کے جزائر جنوبی امریکہ کے جزائر

                                               

مریخ پر جھیلیں

1965 کے موسم گرما میں، مریخ کی پہلی قریبی تصاویر نے شہابی گڑھوں سے پرایسے صحرا کی صورت پیش کی جہاں پانی کی کوئی علامات نہیں تھی۔ تاہم گزرتے عشروں کے ساتھ جیسے سیارے کے زیادہ حصّوں کی پیچیدہ سیارچوں پر لگے بہتر کیمروں سے تصویر کشی ہوتی رہی ویسے مر ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →