ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 34



                                               

بختاور بھٹو زرداری

بختاور بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی گھرانے کا حصہ ہیں۔ 25 جنوری 1990 کو پاکستان کے صوبے سندھ میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے بڑی بیٹی ہیں۔ وہ پاکستان پیپ ...

                                               

تحریک الکتاب با کستان

1-انٹر ویو‘ ڈاکٹر رضوان اللہ کوکب ‘ محمد خاور علی‘تعارف رضوان اللہ کوکب‘ حجرہ شاہ مقیم:الکتٰب ہاؤس ‘ ۶۲ جون ۶۱۰۲ئ 2-نذیر احمد مجاہد‘تحریک الکتٰب پاکستان‘مشمولہ:تعمیرِ سیرت‘والیم:۶‘حجرہ شاہ مقیم:تحریک الکتٰب پاکستان‘ ۵۱۰۲ئ‘ ص:۵۲ 3۔انٹر ویو ڈاکٹر ر ...

                                               

تنظیم آئمہ مساجد لودھراں

تنظیم ائمہ مساجد لودھراں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں جماعت اہل سنت و مسلک بریلوی کی مساجد کے ائمہ کی تنظیم ہے۔ جو اصلاح معاشرہ اور شرعی احکام کے نفاذ کی جدو جہد کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مرکزی دفتر غوثیہ چوک لودھراں میں واقع جامعہ غوثیہ ...

                                               

ثوبت (ثرید)

تعارف ایک خاص ترکیب سے بنائے گ‏ئے بکرے بٹیر یا مرغ یا کسی بھی قسم گوشت کے شوربے میں پتلی روٹی کے ٹکڑے ڈالے جاتے ہيں اور پھر کھلے برتن یعنی تھال میں مکس کیا جاتا ہے اور بنی ہوئي ثوبت پر سلاد کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے سلاد میں امرود ، سیب ، انار ...

                                               

جواد وارث بہرائچی

ٖ جواد وارثٖ شہر بہرائچ کے معروف اردو شاعر ہے۔ جواد وارث کی پیدائش 17 ستمبر1946ء کو بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے صدر مقام شہر بہرائچ میں ہوئی۔ آپ کا اصل نام جواد احمد ہے۔ آپ کے والد کا نام فیاض علی اور والدہ کا نام چھوٹن بیگم تھا۔

                                               

حاجی مننا

عبد المنان عرف حاجی مننا ، جن کا وزن 25 کلو اور قد صرف 40 انچ ہے، 21 جنوری 2016ء کی صبح مکہ شریف میں انتقال ہو گیا۔ مکہ کے جنت بالا قبرستان میں اتوار کو بھارتی وقت کے مطابق شام 4 بجے انہیں سپردِ خاک کیا گیا۔ عبد المنان بھارت کی آزادی سے ایک سال پ ...

                                               

حبیب احمد اعمیٰ

بہرائچ کی ایک اہم علمی شخصیت، جامعہ مسعودیہ نورا لعلوم کے متعلم اول اور قدیم استاذ، جید عالم دین مولانا حافظ حبیب احمداعمیٰ 5 جون 1915ء کو شہر بہرائچ کے مشہور محلہ گدڑی میں پیدا ہوئے تھے، ناظرہ قرآن کریم اور حفظ کلام اللہ کی تعلیم جامعہ مسعودیہ ن ...

                                               

حسین اصغر

محدث مدینہ حضرت امام حسین اصغر علیہ السلام بن امام علی سجاد زین العابدین علیہ السلام بن امام حسین علیہ السلام بن امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے ابتدائی حالات زندگی محدث مدینہ حضرت حسین اصغر بن امام علی سجاد بن امام حسین علیہ السلام مدینہ منو ...

                                               

حکایت سعدیؒ علم کی عظمت

بیان کیا جاتا ہے کہ ملک مصر میں دو امیر زاد ے رہتے تھے۔ ایک نے دنیاوی علوم و فنون حاصل کیے اور ملک کا حاکم اعلیٰ بن گیا۔ دوسرے نے علم دین کی طرف رغبت کی اور ایک بڑا عالم بن گیا۔ جو بھائی حاکم تھا وہ دوسرے بھائی کو ہمیشہ حقارت کی نظر سے دیکھا کرتا ...

                                               

حکیم جوہر وارثی

عبد الرؤف خاں حکیم جوہرؔ ضلع بہرائچ کے مشہور شاعر تھے۔ آپ کی پیدائش 10 اکتوبر1907ء بہ مطابق یکم رمضان 1325ھ کو محلہ بیلدارن ٹولہ نانپارہ ضلع بہرائچ میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام محمد نور خاں اور والدہ کا نام امیر جہاں بیگم تھا۔

                                               

خدا بخش مولائی

مولانا خدا بخش مولائی سرائیکی وسیب کے عظیم مرثیہ نگارشاعر اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مجددِ عزاداری و عالم دین حضرت مولانا محمود مولائی ؒ کے پانچویں نمبر کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ آپ یکم شعبان المعظم 1298ھ بمطابق 1885 میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔

                                               

خواجہ محبوب عالم سیدوی

خواجہ محبوب عالم کی ولادت 1266ھ / 1850ء میں پاکستانی پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ کے گاؤں ’’سیدا‘‘ کے ایک اہلِ طریقت علمی گھرانے میں ہوئی۔ آپ کا نسب عون محمد عرف قطب شاہ بغدادی کے واسطہ سے عباس علمدار بن حضرت علی کرم اﷲ وجہہٗ سے مل ...

                                               

روڈنی بینسن

روڈنی بینسن ایک میڈیا اسکالر ہیں جو نیویارک یونیورسٹی میں میڈیا اسٹڈیز پڑھاتے ہیں۔ بنیادی طور پر ان کی ٹریننگ سوشیولوجی میں ہے۔ انھوں نے معروف فرانسیسی سوشیولوجسٹ پیرے بوردیوکے فیلڈ تھیوری کے نظریہ کو میڈیا اسٹڈیزمیں متعارف کرایا۔ اس تھیوری کا اس ...

                                               

زین شکیل

زین شکیل نوجوان نسل میں ابھرتی ہوئی ایک نمایاں آواز ہے۔ کم عمری سے شہر کہنے والا نوجوان شاعر جس کی شاعری میں احساسات، جذبات اور موضوعات ہر طرح کی ذرخیزی پائی جاتی ہے۔ زین شکیل اس عہد میں ایک نمایاں نام پیدا کرنے والا نوجوان شاعر ہے۔ زین کی شاعری ...

                                               

سلیم اللہ خان (عالم دین)

ٹوٹ شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مرحوم رحمۃ اللہ پر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسلامک اینڈ ریلیجس ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل لیول پر ایک مقالہ بھی لکھا گیا ہے جس کا عنوان ہے تحریک تحفظ مدارس دینیہ اور مولانا سلیم اللہ خان یہ مقالہ ہزارہ یو ...

                                               

سٹف کالج

یہ مظمون پاکستان آرمی سٹاف کالج،کوئٹہ کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے ۔۔۔ سٹاف کالج پاکستان آرمی کے میجر کی سطح کے افسران کی تربیت کے لیے قائم کردہ ایک ادارہ ہے۔ یہ ادارہ کوئٹہ میں سنہ 1927 میں برطانیہ کے دور جکومت میں قائم کیا گیا۔

                                               

سید ذیشان ہدایتی

حجةُ الاسلام مولانا سید ذیشان ہدایتی، ہندستان کے انتہائی فعال شیعہ علماءاور مبلغین میں شمار ہوتے تھے۔اپنی ملی خدمات کی بنا پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن بنائے گئے۔ اور آل انڈیامسلم مجلس مشاورت کے رکن بھی رہے۔ عالمی ادارہ سفینةُ الھدایہ کی ...

                                               

سید کرم شاہ بخاری

شیخ الحدیث مولانا سید کرم شاہ بخاری المعروف بادشاہ گل ١٠دسمبر ١٩١٤ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار ممتاز علماءکرام میں ہوتا تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم سے حاصل کی اور سند حدیث کے لیے دار العلوم دیوبند تشریف لے گئے جہ ...

                                               

سیپل

انجیوسپرمز پھولوں والے پودوں کے پھول کا ایک حصہ ہے۔ عام طور پر کلیوں میں پھولوں کے تحفظ کے لیئے function کام کرتے ہیں ، اور بسا اوقات جب کھلے ہوتے ہیں تو پنکھڑیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ سیپلم کی اصطلاح نول مارٹن جوزف ڈی نیکر نے سن 1790 میں تیار کی تھ ...

                                               

شیخ ثناء اللہ احقر بلتستانی

شیخ ثناء اللہ احقر بلتستانی اپنے آبائی علاقہ بلتستان کے ایک معروف دینی عالم، استاد اور خوش بیان مقرر ہے۔ ذیل میں آپ کا مختصر تعارف پیش کیا جاتا ہے۔ آپ اپنے آبائی علاقے بلتستان میں بھی ایک معروف عالم دین اور خوش بیان مقرر کے طور پر معروف ہے۔ بلتی ...

                                               

ضیاء الرحمن

ضیاء الرحمن 19 جنوری 1936 کو پیدا ہوا اور 30 مئی 1981 کو قتل کر دیا گیا۔ آپ 21 اپریل 1977 کو بنگلہ دیش کے چوتھے صدر بنے۔ ضیاء الرحمن کے والد کا نام منصور رحمان اور والدہ کا نام جہان آرا خاتون تھا۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد آپ کے والد کراچی منتقل ہ ...

                                               

ظہیر احمد ظہیر (سائنسی نظم نگار)

ظہیر احمد ظہیر ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ 12اگست 1983 کو تلہ گنگ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور انگریزی ادبیات میں ایم اے کیا ہے۔ 2009 سے پنجاب کے محکمہ تعلیم میں انتظامی امور سر انجام دے رہے ہیں۔ اردو آزاد نظم کے شاعر ہیں۔ ان کی۔ن ...

                                               

عباس تابش

اردو کے مشہور شاعر عباس تابش 15جون 1961ء کو میلسی ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1977ء میں میلسی سے میٹرک کیا‘ اور مختلف مقامی اخبارات کے لیے کام کرنے لگے۔ 1981ء میں پرائیویٹ طور پر ایف اے کیا اور لاہور آ کر روزنامہ جنگ میں ملازمت اختیار کر لی ...

                                               

عبد الطیف زرگر شوق نیپالی

حاجی عبد الطیف زرگر تخلص شوق ؔ نیپالی کی پیدائش 1938ء میں ملک نیپال کی بھارت سے جڑی سرحد پر واقع نیپالی شہر نیپال گنج میں ہوئی تھی۔ آپ ملک نیپال میں اردو ادب کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں۔

                                               

عقیقہ

عقیقہ ﻋﻘﯿﻘﮧ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﺑﮑﺮﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﺫﺑﺢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ، ﻋﻘﯿﻘﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﻨﺖ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ: ﻋﻦ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﻟﻀﺒﯽ ﻗﺎﻝ ﺳﻤﻌﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻳﻘﻮﻝ ﻣﻊ ﺍﻟﻐﻼﻡ ﻋﻘﻴﻘﺔ، ﻓﺎﻫﺮﻳﻘ ...

                                               

محمد زبیر رضا

محمد زبیررضا ایک معروف سماجی، سیاسی اور مذہبی شخصیت ہیں اور سماجی خدمات میں مصروف ہیں ۔18فروری 1985ء کو شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مسلم ہائی سکول فیصل آباد سے حاصل کی۔ بعد ازاں آپ کے شوق تعلیم کی خاطر آپ کے والدین نے مذہبی و مع ...

                                               

محمد علی فاضل

حجة الاسلام علامہ محمدعلی فاضل 1944ء میں پاکستان کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیداہوئے ،ابتدائی تعلیم مقامی مڈل موجودہ ہائیسکول میں حاصل کرنے کے بعد 1958ء میں مخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں عالم عربی تک دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فاضل عربی کے امتحان ...

                                               

مخدوم فقیہ اسماعیل بھٹکلی

حضرت مخدوم فقیہ اسماعیل بن ابراہیم سکری صدیقا رحمۃ اللہ علیہ بھٹکل کے ایک جلیل القدر عالم، حافظ، مفتی محدث، مفسر اور پایہ کے بزرگ تھے. آپ عربی النسل، نوایت، نسبا صدیقا اور مسلکا اہل سنت والجماعت شافعی ہیں. 800 ہجری کے اواخر میں آپ کی پیدائش بھٹکل ...

                                               

مدنی انعامات

ہمارا ہر کام چاہے اچھا ہو یا بُرا اُس کا اثر ہمارے باطن یعنی دل پر ضَرور پڑتا ہے اور دل کو جِسْم کا بادشاہ کہا جاتا ہے ،بحکمِ حدیث:’’اگر یہ درست ہو تو سارا جِسْم درست رہتا ہے اور یہ خراب ہو توپورا جِسْم خراب ہو جاتاہے۔‘‘ انسان جب گناہ کرتا ہے تو ...

                                               

مرزا شاہ عباس

مرزا شاہ عباس مغل شہزادے تھے۔ وہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے تھے۔ مرزا شاہ عباس کی ولادت 1261ھ بمطابق 1845ء میں لال قلعہ دہلی میں ہوئی۔ مرزا شاہ عباس کی والدہ ملکہ تاج محل تھیں۔ مکمل نام شہزادہ مرزا محمد شاہ عباس بہادر تھا۔ 1853ء میں اُ ...

                                               

مفتی صابر محمود

مفتی صابر محمود صاحب صدر جمیعت علما اسلام ضلع گلگت حاجی جمعہ خان صاحب صدر انجمن تاجران گلگت بلتستانکے سب سے چھوٹے فرزند اور استاذ جامعہ فارقیہ کراچی ابوالخیر مفتی عارف محمود صاحب کے چھوٹے بھائی ہیں۔آپ کی پیدائش 1 مارچ 1985 کو پاکستان کے پانچویں ص ...

                                               

ملہووالی

ملہووالی، پنڈی گھیب تحصیل کا ایک خوبصورت گاوٌں ہے۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 25 ہزار کے قریب ہے۔ ملہووالی سے مغرب کی جانب 11 کلومیٹر کے فاصلے پر جھمٹ جبکہ مشرق میں 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہجری شریف،شمال مغرب میں 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ...

                                               

مولانا عبداللہ لدھیانوی کا تعارف

حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب لدھیانوی ؒ کا تعارف حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب لدھیانوی ٹوبہ ٹیک سنگھ. 1943ء مولانا محمد عبد اللہ لدھیانوی بن محمد بن ابراہیم بن شیر محمد بن کریم بخش قوم جٹ لدھیانوی جائے پیدائش ذلف گڑھ جھنگیاں ماچھی واڑہ ضلع لدھی ...

                                               

مولانا محمد اسلام ساجد مظاہری جہازی

جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ انڈیا کے اکابرین کی فہرست میں ایک نمایاں نام مولانا محمد اسلام ساجد مظاہری رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ محمد اسلام نام تھا، ساجدؔ تخلص کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ مظاہر علوم سہارنپور سے سند فراغت حاصل کی تھی، اس لیے اس نسبت سے کبھ ...

                                               

مولانا محمد شفیع قاسمی ملپا

مورخ بھٹکل حضرت مولانا محمد شفیع قاسمی ملپا دامت برکاتہم، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے بانی حضرت ڈاکٹر علی ملپا رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے فرزند ہیں، آپ دارالعلوم دیوبند کے فاضل، مورخ، مقرر، اور بے شمار کتابوں کے مصنف ہیں ولادت 8 اپریل 1953 عیسوی کو ریاست ک ...

                                               

مولانا محمد علی کاندھلوی

حضرت مولانا محمد علی کاندھلوی صدیقی قدس سرہ یکم ربیع الاول ۱۳۲۸ھ بمطابق ۱۲ مارچ ۱۹۱۰ء بروز پیر ضلع مظفر نگر کے مردم خیز قصبہ کا ندہلہ کے محلہ مولویان میں پیدا ہوئے۔آپ دارالعلوم دیوبند کے فاضل تھے۔ حضرت رحمہ اللہ کی مشہور کتاب امام ابوحنیفہ اور عل ...

                                               

مولانا محمد نور کمال صاحب حزیںؔ

ولادت با سعادت:۔ مولانا محمد نور کمال صاحب حزیںؔ 1910 عیسوی بمطابق 1330 ہجری حضرت مولانا شیر علی صاحب کے گھر بقام میلہ مندرہ خیل ضلع لکی مروت،صوبہ خیبر پختونخوا،پاکستانپیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم:۔ شعور سنبھالتے ہی تحصیل علم میں مشغول ہوئے۔ اکتساب ع ...

                                               

مولوی عبد الکریم

کیونکہ یہ اس کی موجودہ شکل میں ایک ہستی، شخص، مصنوعات، یا خیال کی تشہیر کے لیے استعمال ہو رہا ہے اور انسائکلوپیڈیا کا حصہ بننے کے لئے اسے بنیادی طور دوبارہ سے لکھنے کی ضرورت ہے۔ مولوی عبد الکریم رحمۃ اللّٰہ علیہ آپ انتہائی متقی اور پرہیز گار تھے ...

                                               

مہمند ایجنسی کرکٹ ایسوسی ایشن

مہمند ایجنسی میں کرکٹ کا آغاز بہت پہلے ہوا تھا مگر جب 1992میں پاکستان نے ولڈ کپ جیتا تو یہ شوق جنون میں تبدیل ہو گیا۔ ہر کسی کے دل میں یہی خواہش جاگ اُٹھی کہ وہ بھی پاکستان کی طرف سے کھیلے مگر اُن کی آواز کو دوسرون تک پہنچانے کے لیے کوئی نہیں تھا ...

                                               

میر ناصرعلی دہلوی

خان بہادرمیرناصرعلی دہلوی کاشماراردوادب کے صاحب طرزانشاء پردازوں میں ہوتاہے۔ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمیں اردوادب کے ایسے نابغہ روزگاروں سے بہت کم واقفیت حاصل ہے اور معدودے چند نام، جوہمیں نصاب میں پڑھائے جاتے ہیں یانجی محفلوں میں ان کا تذکرہ ہوتاہے، ...

                                               

نذیراحمدغازی

نذیراحمد غازی لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج ،پاکستان کے نامور اور ممتازقانون دان ،اسکالر،رائٹر،اینکر،مصنف،کالم نگاراور جانے پہچانے دانشور ہیں ان کی قانون دانی ،دانشوری،قوت فیصلہ اور دیگر صلاحیتیں اسلام اور اہل اسلام کے لئے وقف ہیں 13اپریل1950کےروشن د ...

                                               

نفیس فاطمہ

نفیس فاطمہ بنگلور یونیورسٹی کی انجمن رکن ہے۔ اور 2009ء سے جولائی 2017ء تک کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی سیکرٹری ہے۔ وہ دو لحاظ سے کرناٹک کینسر سوسائٹی کی صدر تھی، اور بھارتی نیشنل کانگریس کی ایک کارکن تھی۔وہ 1999ء سے 2002ء تک کرناٹک پردیش کانگریس ...

                                               

نور محمد نجفی

دوسری جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی، پنجاب رجمنٹ کا ایک دستہ ایتھوپیا میں تعینات تھا۔ انہوں نے ایک جگہ حملہ کیا، لوگ افراتفری میں بھاگ گئے، اس افراتفری میں ایک ماں اپنے بچے کو سنبھال نہ سکی اور اسے پھینک کر خود جان بچا کر بھاگ گئی۔ تعجب ہوتا ہے کہ ان ...

                                               

نہال ممتاز

نہال ممتاز پاکستان میں بچوں کے لیے شائع ہونے والے واحد ہفت روزہ’’ جگمگ موتی ‘‘ کی مدیر ہیں۔یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام شائع ہونے والے قومی روزنامے ’’ جہان پاکستان ‘‘ کے بچوں کے24 رنگین صفحات پر مشتمل میگزین ’’ جگمگ موتی ‘‘ کوواحد ہفت روزہ ہو ...

                                               

واصف القادری

واصف ؔالقادری کی پیدائش 1917ء میں بہرائچ ضلع کی ریاست نانپارہ میں محلہ توپ خانہ ،نانپارہ میں ہوئی۔ آپ کے والد مولانا حاجی حافظ سید مقصود علی خیرآبادی درگاہ غوثیہ میں معتمد کے عہدے پر فائز تھے۔ آپ کے والد ایک مشہور بزرگ کی حیشیت رکھتے تھے۔ آپ نے ک ...

                                               

وفیات پاکستانی اہل قلم علما

وفیات پاکستانی اہل قلم علما خالد مصطفٰکی تازہ تحقیقی کاوش ہے جوستمبر 2018 میں شائع ہوئی۔اس سے قبل وفیات نگاری پر ان کی دو کتب شائع ہو چکی ہیں۔ پہلی کتابوفیات اہل قلم عساکر پاکستان اگست 2014 میں شائع ہوئی اور دوسری کتاب وفیات پاکستانی اہل قلم خوات ...

                                               

ٹڈی

ٹڈی جمع الجَرَادُ واحد کے لیے جَرَادَةٌ استعمال ہوتا ہے جَرَادَةٌ کا اطلاق نر یا مادہ دونوں پر ہوتا ہے یہ حشرات کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ٹڈیوں کی دو قسمیں ہیں بری، بحری یہاں بیان بری ٹڈی کا ہوگا حلیہ کے اعتبار سے ٹڈیاں مختلف قسم کی ہوتی ہیں ب ...

                                               

ٹھری میرواہ

ٹھری میرواہ سندھ پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ ٹھری میرواہ انتظامی اعتبار سے ضلع خیرپور سندھ کی ایک تحصیل ہے۔ضلع خیرپور کے میرواہ تعلقہ اور میرواہ سب ڊويزن کا صدر مقام ہے۔ ٹھری میرواہ ضلع خيرپور کے قديم شہروں میں سے ایک ہے، پاک ...

                                               

پلوشا بشیر

پلوشا بشیر ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔۔ پلوشا 2009ء میں خواتین کے سنگلز اور ڈبلز کے اعزازات جیت کر قومی چیمپیئن بنیں۔ پلوشا کئی سالوں سے مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ابتدائی طور پر نیچے سے قومی اعزازات جیتیے ہوئے قوم ...

                                               

پیغام آفاقی

ابتدائی تعلیم سیوان میں اور اعلی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ہوئی جہاں سے انہوں نے انگریزی ادب میں بی-اے- آنرز اور تاریخ میں ایم- اے - کیا - وہ مشہور زمانہ ادب قاضی عبد الستار و شہریار اور مورخ عرفان حبیب کے شاگرد رہے ہیں - یونیورسٹی کے زمانے ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →