ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 336




                                               

ضلع میرپور خاص

برطانوی راج میں سندھ میں انتظامی تقسیم کے دوران میرپور خاص کا علاقہ ضلع تھر اور پارکر میں شامل کیا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد اس ضلع کے شمال مشرقی علاقوں کو ضلع سانگھڑ کے نام سے الگ کر دیا گیا اور بعد ازاں تھرپارکر ضلع کے مزید 3 اضلاع میرپور خاص، ت ...

                                               

ضلع نوشہرو فیروز

ضلع نوشہرو فیروز پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق اس کی کل آبادی 1،087،571 ہے جس میں سے 17.32 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔

                                               

ضلع ٹنڈو الہ یار

ضلع ٹنڈو الہ یار پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام ٹنڈو الہ یار شہر ہے۔ 2005ء سے قبل یہ ضلع حیدرآباد کا حصہ تھا، تاہم سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے عہد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ انتظامی طور پر ضلع ٹنڈو الہ یار تین ت ...

                                               

ضلع ٹنڈو محمد خان

ضلع ٹنڈو محمد خان پاکستان کے صوبہ سندھ کے اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے شمال میں حیدرآباد اور ٹنڈو الہ یار کے اضلاع واقع ہیں جبکہ جنوب اور مشرق میں ضلع بدین موجود ہے۔ مغرب میں اس کی سرحدیں ضلع ٹھٹہ سے ملتی ہیں جبکہ شمال مغرب سے دریائے سندھ گزرتا ہے۔ ...

                                               

ضلع ٹھٹہ

ضلع ٹھٹہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ اردو میں اسے بسا اوقات ٹھٹھہ بھی لکھا جاتا ہے۔ یہ سندھ کے جنوبی ترین علاقے میں واقع ہے جہاں دریائے سندھ دہانا بناتا ہوا بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔ ضلع دادو کی تقسیم کے بعد یہ رقبے کے لحاظ سے تھرپارکر کے بع ...

                                               

ضلع پاکپتن

ضلع پاکپتن پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر پاکپتن ہے۔ پاکپتن کا پرانا نام اجودھن تھا مشہور شہروں میں پاکپتن اور عارف والہ شامل ہیں۔ 1998ء کی مردم شماری میں پاکپتن کی آبادی کا تخمینہ 12.86.680 لگایا گیاتھا۔ ضلع پاک پتن میں عمو ...

                                               

ضلع چتور

چِتُّور ضلع: ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع آندھرا پردیش کے بالکل جنوبی حصے میں واقع ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے حساب سے اس کی آبادی 3.735.000 ہے۔ اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیوژن اور 66 منڈل ہیں۔

                                               

ضلع چکوال

ضلع چکوال کی تاریخ تاریخی اہمیت۔ ضلع چکوال پنجاب کا اہم ترین ضلع ہے اور پانچ تحصیلوں چکوال، کلر کہار، چوآسیدن شاہ، تلہ گنگ اورلاوہ جبکہ 68 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ چکوال میں قومی اسمبلی کے دو این اے۔60 اور این اے۔61 جبکہ صوبائی اسمبلی کے چار پی ...

                                               

ضلع کارگل

کارگل ، بھارت کے ریاست جموں و کشمیر کے خطہء لداخ میں ایک ضلع ہے۔ کارگل ضلع 1979ء میں لداخ سے الگ ہو کر ایک نیا ضلع بنا۔ بھارت کے آزادی سے پہلے لداخ-بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھا۔ کارگل مغرب میں گلگت بلتستان، جنوب میں کشمیر اور مشرق میں ضل ...

                                               

ضلع کشمور

ضلع کشمور پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع 2004ء سے قبل ضلع جیکب آباد کی ایک تحصیل تھا، تاہم بعد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ ضلعی صدر مقام کندھ کوٹ ہے۔

                                               

ضلع کوہاٹ

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ ضلع کوہاٹ اپنے ہیڈکوارٹر کوہاٹ کے نام سے پکارا جاتاہے۔ یہ برِصغیر کا ایک پرانا ضلع ہے۔ کوہاٹ کا ذکر بدھ مت کی قدیم تاریخ میں بھی پایا جاتا ہے۔ زمانہء حال میں بھی اس ضلع کو جغرافیائی، عمومی اور دفاعی اعتبار سے خصوصی اہمیت ...

                                               

ضلع گجرات

ضلع گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر گجرات ہے۔ مشہور شہروں میں گجرات، کھاریاں اور سرائے عالمگیر شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20.48.008 تھا۔ ضلع گجرات میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ...

                                               

ضلع ہنگو

صوبہ خیبر پختونخوا کا ضلع۔ پہلے پہل ضلع ہنگو کوہاٹ کي ايک تحصيل تھي۔ جو برِ صغير کي تاريخ ميں ايک بے مثال تحصيل سمجھي جاتي تھي۔ 30 جون 1996 کواِس تحصيل نے کوہاٹ سے عليحدہ ضلع کي حيثّيت ااختيار کي۔ يہ نيا تخليق شُدہ ضلع خوبصورت مناظر، معدني دولت ا ...

                                               

ضیاء الدین احمد

سر ضیا الدین احمد کا پیدائشی نام ضیا الدین زبیری تھا۔ آپ 13 فروری، 1878ء کو پیدا ہوئے اور 23 دسمبر،1947ء کو وفات پائی۔ آپ ہندوستان کے ماہر ریاضی دان اور پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ آپ علی گڑھ تحریک کے سرگرم رکن تھے۔ جب 192 میں پارلیمنٹ میں ایک قانون کے ...

                                               

طائع للہ

طائع للہ چوبیسواں عباسی خلیفہ ہے جس نے 974ء سے 991ء تک حکومت کی۔طائع للہ کو خلافت عباسیہ کے کمزور ترین خلفاء میں شمار کیا جاتا ہے۔

                                               

طاہرہ نقوی

طاہرنقوی ایک کامیاب پاکستانی اداکارہ تھیں ۔ ستر کی دہائی میں انہوں نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھائے انہوں نے 25 سال کی عمر میں وفات پائی.

                                               

طرفہ بن العبد

طرفہ بن سفیان بکری یتیم پیدا ہوا تھا۔ اس کے چچاؤں نے اس کی تربیت کی تھی۔ لیکن اس کی تربیت میں کوتاہی کی بلکہ اسے بے ادب بنادیا۔ جب یہ جوان ہواتو بے کار اور آرام پرست تھا، بلکہ یہ لہو و لہب اور مے نوشی کا عادی تھا۔ لوگوں کی عزتیں پامال کرکے انہیں ...

                                               

طہ حسین

طہ حسین بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے رہنماؤں کی ہے۔ طہ حسین کی عرفیت "عربی ادب کا ڈین" ہے۔ ڈاکٹر طہ حسین تین برس کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔ تاہم اپنی مسلسل محنت او ...

                                               

طیورالفردوس

طیور الفردوس کو طیور الجنت، فردوسی پرندے یا جنت کے پرندے بھی کہا جاسکتا ہے اور ان طیور سے مراد حیاتیاتی جماعت بندی کے ان ارکان کی ہوتی ہے جنہیں جنتخن نامی خاندان میں شمار کیا جاتا ہے گویا یوں کہہ سکتے ہیں کے خاندان جنتخن میں شامل پرندوں کو طیور ا ...

                                               

ظفر علی نعمانی

مفتی ظفر علی نعمانی ایک مسلمان عالم دین تھے، جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ظفر علی ان کا اصل نام تھا، ابو حنیفہ سے عقیدت کے سبب نعمانی کا اضافہ خود اپنے نام کے ساتھ کر لیا تھا۔ ولادت سید پور، بلیا میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد 1948ء میں پاکستان ہ ...

                                               

عائشہ تیمور

عائشہ عصمت تیمور عثمانی دور میں ایک مصری سماجی کارکن، شاعرہ، ناول نگارہ، اور نسائیت پسند تھیں۔ وہ 19 ویں صدی کے اوائل میں خواتین کے حقوق کے میدان میں سرگرم عمل تھیں۔ ان کی تحریریں ایک ایسے دور میں سامنے آئیں جہاں مصر میں خواتین کو یہ احساس ہورہا ...

                                               

عابد علی عابد

سید عابد علی عابد اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل تھے۔

                                               

عباس اول

صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ، اس کا دور خاندان صفویہ کا عہد زریں ہے۔ محمد خدا بندہ کے بعد جب وہ ایران کے تخت پر بیٹھا تو اس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ ایران کے شمال مغربی حصوں پر عثمانی ترک قابض تھے اور مشرق میں خراسان ازبکوں کے قبضے میں تھا یا ان ...

                                               

عباس مرزا

عباس مرزا ایران کا قاجار ولی عہد تھا. انہوں نے سن 1804-1813 کی روس-فارسی جنگ اور 1826-1828 کی روس-فارسی جنگ کے دوران ، اسی طرح 1821-1823 کی عثمانی فارسی جنگ کے دوران فوجی کمانڈر کی حیثیت سے شہرت پیدا کی۔ مزید برآں ، وہ فارس کی مسلح افواج اور ادار ...

                                               

عبد الحلیم شرر

عبد الحلیم شرر برصغیر کے ایک انتہائی معروف اردو ادیب اور صحافی تھے۔ ناول نگاری میں انھوں نے خصوصی شہرت حاصل کی۔ بہت سے اخبارات اور رسائل سے وابستہ رہے جن میں سے بیشتر انھوں نے خود جاری کیے۔

                                               

عبد الحکیم (شہر)

عبد الحکیم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کا ایک قصباتی شہر ہے جس۔ کا نام صوفی اور ولی‌اللہ سلطان عبد الحکیمؒ کی نسبت سے پڑا ہے۔. یہ تلمبہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ملتان ڈویژن میں واقع ہے۔. شہر عبدالحکیم ابتدا ء میں ایک سہو خاندان کی نیک ا ...

                                               

عبد الرحمن اوزاعی

بیروت، شام، مراکش اور اندلس کے امام عالی مقام الامام الحافظ ابو عمرو عبد الرحمن بن عمرو بن یُحمد اوزاعی ایک مشہور و معروف محدث تھے اور اپنے زمانے میں اہل شام کے امام ہوا کرتے تھےـ موجودہ زمانے میں شہر لبنان میں ان کے القاب میں ایک لقب "امام العیش ...

                                               

عبد الرحمن بن مہدی

امام عبد الرحمٰبن مہدی بن حسان البصری کا شمار زمرہ تبع تابعین کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے جن کے ذریعے حدیث نبوی کی تدوین و حفاظت ہوئی۔ ان کی کنیت ابو سعید تھی۔ بصرہ کے رہنے والے تھے۔ خلافت عباسیہ کے آغاز میں ماہ محرم 135ھ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ...

                                               

عبد الرحمن علی الحجی

عبد الرحمن علی الحجی ایک عراقی نژاد مورخ تھے اور انہیں تاریخ اسلامی اور بالخصوص اندلس کی تاریخ سے خاص شغف تھا۔ انہوں نے کئی یونیورسٹیوں میں تاریخ اندلس کا درس دیا۔ وہ جامعۃ لعربیہ المتحدہ کے بانیاں میں سے ہیں۔

                                               

عبد الرحیم خان خاناں

عبد الرحیم لاہور میں پیدا ہوئے بیرم خان کے بیٹے تھے جو اکبر کے اتالیق تھے۔ والد کے قتل کے بعد جب ابھی اُنکی عمر 5سال تھی تو بادشاہ اکبر نے اُنہیں اپنے پاس بُلا لیا اور شہزادوں کے ساتھ پرورش کی۔ اکبر نے بیرم خان کی دوسری بیوی سلیمہ سلطان بیگم سے ش ...

                                               

عبد العزیز رنتیسی

عبد العزيز الرنتیسی فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ایک اہم ترین قائد تھے۔ وہ 23 اکتوبر 1947ء کو عسقلان اور یافا کی درمیانی بستی يبنا میں پیدا ہوئے۔ 1948ء کی جنگ کے بعد ان کا خاندان غزہ کی پناہ گزین بستی خان یونس میں پناہ گزین ہوا۔ اس وقت ان کی عمر 6 ما ...

                                               

عبد الفتاح ابو غدہ

ابو الفتوح اور ابو زاہد عبد الفتاح بن محمد بن بشیر بن حسن ابو غدہ خالدی حلبی۔ سوریہ کے شمال حلب شہر میں 17 رجب سنہ 1336ھ مطابق 1917ء کو ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد صلاح و تقویٰ میں معروف تھے اور کپڑے بُنائی کی تجارت کرتے تھے۔

                                               

عبد اللہ بن عبد المطلب

آپ کے حقیقی بھائیوں میں حضرت ابو طالب عبد مناف ، عبد الکعبہ بن عبد المطلب اور زبیر بن عبد المطلب شامل ہیں۔ آپ کی حقیقی بہنوں میں ام حکیم بیضاء بنت عبد المطلب ، عاتکہ بنت عبد المطلب ، امیمہ بنت عبد المطلب ، ارویٰ بنت عبد المطلب اور برہ بنت عبد الم ...

                                               

عبد المجید اول

عبد المجید اول سلطنت عثمانیہ کے 31 ویں سلطان تھے جنہوں نے 2 جولائی 1839ء کو اپنے والد محمود ثانی کی جگہ تخت سلطانی سنبھالا۔ ان کا دور حکمرانی قوم پرستوں کی تحریکوں کے آغاز کا زمانہ تھا۔ سلطان نے "عثمانیت" کے فروغ کے ذریعے قوم پرستی کو روکنے کی نا ...

                                               

عبد المجید ثانی

عبد المجید ثانی آل عثمان کے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے آخری خلیفہ تھے جنہیں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد خاندان کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ 3 مارچ 1924ء کو ترک جمہوریہ کی جانب سے خلافت کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی ان کا عہدۂ خلافت بھی ختم ہو گیا۔ ...

                                               

عبد الملک بن مروان

685ء میں عبد الملک مسند خلافت پر متمکن ہوا۔ اس کی پیدائش عثمان ابن عفان کے عہد خلاف 26ھ کو ہوئی۔ تخت نشینی کے وقت کی عمر 39 سال تھی۔ مروان نے اپنی زندگی میں خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کو ولی عہدی سے خارج کرکے عبد الملک کے لیے بیعت حاصل کر لی ت ...

                                               

عبد الملک عصامی

عبد الملک عصامی 14 ویں صدی کا ہندوستانی مؤرخ اور درباری شاعر تھا۔ انہوں نے بہمنی سلطنت کے بانی علاؤالدین بہمن شاہ کی سرپرستی میں ، فارسی زبان میں لکھا۔ وہ فتوج السلاطین کے لئے مشہور ہیں جو ہندوستان کی فتح کی تاریخی شاعری کی تاریخ ہیں۔

                                               

عبد الوہاب الشعرانی

شعرانی اورکبھی الشعراوی کی نسبت سے کئی لوگ مشہور ہیں یہ نسبت عموما ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جن کے لمبے گھنے بال ہوں عبد الوہاب شعرانی کی نسبت ساقیہ ابی شعرہ سے ہے جہاں یہ پلے بڑھے جو المنوفيہ کے قریب ہے آپ اپنے بیٹے کی نسبت سے ابو عبد الرح ...

                                               

عبد الوہاب بن محمد فيروز

عبد الوہاب بن محمد الفیروز التمیمی نجدی الاحسائی اٹھارہویں صدی عیسوی / بارہویں صدی ہجری کے حنبلی عالم دین اور سعودی مذہبی مصنف تھے۔ آپ عبد الله بن محمد الفيروز کے بھائی تھے۔

                                               

عبدالحمید (فوجی)

کمپنی کوارٹر ماسٹر حوالدار ویر عبد الحمید ہندوستانی فوج کے فوجی تھے۔ ویر عبد الحمید چوتھے بھارتی آرمی گریناڈیر میں ایک فوجی تھے۔ 1965 کے بھارت اور پاک جنگ کے دوران، شہید ہوئے۔ جبکہ اس وقت لڑائی میں کھیم کرن سیکٹر کے اسال اتاڈ میں ہوئی جنگ میں شان ...

                                               

عبدالحمید اول

عبد الحمید اول سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان بغاوت کے خطر ...

                                               

عبدالحمید لاہوری

عبدالحمید لاہوری ایک سیاح اور مؤرخ تھا۔ مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دور میں وہ درباری مؤرخ بنا۔ اسی نے شاہ جہاں کے دور کی تاریخ جسے پادشاہنامہ کہا جاتا ہے تحریر کی۔

                                               

عبدالرحمن جبرتی

عبدالرحمن جبرتی ان کا پورا نام عبد الرحمن ابن حسن ابن برہان الدین الجبارتی ہے۔ ان کو اکثر محض الجبارتی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ صومالی نسل کے ایک مصری عالم اور داستان گیر تھے جنھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ قاہرہ میں گزارا۔

                                               

عبدالرحمٰن الغافقی

عبد الرحمٰن الغافقی بنو امیہ کے ایک جرنیل اور اندلس کے گورنر تھے جن کی زیر قیادت اموی افواج نے فرانس پر حملہ کیا اور 10 اکتوبر 732ء میں جنگ ٹورس میں شکست کھائی۔ اس شکست کے نتیجے میں مغربی یورپ میں اسلام کی پیش قدمی ہمیشہ کے لیے رک گئی۔ عبد الرحمٰ ...

                                               

عبداللہ کویلیام

ولیم ہنری کویلیم ، جنہوں نے اپنا نام عبد اللہ کویلیم اور بعد میں ہنری مرکل لیون یا ہارون مصطفٰی لیون رکھ لیا تھا، 19 ویں صدی میں عیسائیت سے اسلام قبول کرنے والے نومسلم تھے، انگلستان کی پہلی مسجد اور اسلامی مرکز کے بانی کے طور پرمشہور ہوئے۔

                                               

عبداللہ ہاتفی

مولانا عبد اللہ ہاتفی خرجردی خراسانی نویں صدی ہجری میں فارسی زبان کے مشہور شاعر اور مولانا نورالدین عبدالرحمٰن جامی کے بھانجے تھے۔ ہاتفی کی وجہ شہرت اُن کی تقلید نظامی گنجوی اور خمسہ ہیں۔

                                               

عبدالکریم بخاری

میر عبد الکریم بخاری فارسی: مير عبد الكريم بخارى ‎ دوسرا نصف۔ XVIII صدی ، بخارا - 1830 ، قسطنطنیہ - فارسی مورخ اور سیاح ۔ عبد الکریم بخاری کا تعلق بخارا سیدوں سے تھا ، میر الدین 1804 ماتحت معیشت کا سربراہ تھا۔ 1806 میں انہوں نے اپنا وطن چھوڑ دیا ...

                                               

عتیقہ بانو

عتیقہ بانو ایک ہندوستانی ماہر تعلیم اور کشمیر کے فنی اور ثقافتی ورثے کے لئے سرگرم کارکن تھیں۔ انہوں نے کشمیر کے نور باغ میں تاریخ اور فن کا ایک نجی میوزیم ، میراث محل قائم کیا اور اس کی تشکیل کی۔

                                               

عثمان ثانی

۔ عثمان دوم 1618ء سے لے کر اپنی وفات تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 3 نومبر 1604ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 20 مئی 1622ء کو وفات پائی۔ انہوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان احمد ...

                                               

عدالت آغا اوغلی

عدالت آغا اوغلی 23 اکتوبر 1929 سے 14 جولائی 2020 ترکی زبان کی ناول نگار اور ڈرامہ نگار جنھیں ترک ادب میں 20ویں صدی کے اہم ترین ناول نگاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ۔ انھوں نے مضامین ، یاداشتیں اور مختصر کہانیاں بھی لکھیں ۔