ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 334




                                               

زوفا

زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ پودا جولایی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ زوفا کے پھول حشرات ک ...

                                               

زہا حدید

زہا حدید عراق میں پیدا ہونی والی ماہر تعمیرات زہا حدید 70ء کی دہائی میں برطانیہ آئیں تھیں اور رواں سال 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ اس عراقی نژاد ماہر تعمیرات نے چینی شہر گونگ ژاؤ سے برطانیہ کے گلاسگو شہر تک کئی اہم عمارتیں ڈیزائن کی ہیں۔

                                               

زہیر بن ابی سلمیٰ

زہیر بن ابی سلمیٰ بن ربعیہ بن رباح مزنی 530ء میں پیدا ہوا اپنے باپ کے رشتہ داروں بنو غطفان میں پرورش پائی۔ ایک عرصہ تک اپنے ماموں کی صحبت میں رہا، اس کا ماموں عرصے سے صاحب فراش اور بے اولاد لیکن نہایت دانا شخص تھا، وہ حسن رائے، عمدہ شاعری اور کثر ...

                                               

زینب غزالی

زینب محمد غزالی جبیلی اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والی مصر کی مشہور دعوتی، تبلیغی اور سیاسی مسلم خاتون ہیں۔ اخوان کی اہم خاتون رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے، ان کی دعوتی اور اخوانی زندگی جد وجہد اور عزیمت سے بھری ہوئی ہے۔ 2 جنوری سنہ 1919ء میں میت غم ...

                                               

ساؤ پاؤلو

ساؤ پاؤلو برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ فن و ثقافت کے حوال ...

                                               

سائٹ ٹاؤن

سائٹ ایریا یا انڈسٹری ایریا کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہےلیبر اسکوائر نیو لیبر اسکوائر روشن کالونی سنگل کوارٹر بنوریہ ٹاون وغیرہ قدیم اور مشہورآبادیاں ہیں ۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظ ...

                                               

سابو دستگیر

سابو دستگیر سیلر شائک، سبوند سابو فرانسس کے طور پر جانا جاتا تھا۔ وہ ایک بھارتی فلمی اداکار تھا جس نے بعد میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کی شہریت حاصل کی۔ اس نے اپنے سب سے پہلے نام "سبو" کے ذریعے شہرت حاصل کی اور بنیادی طور پر 1930ء اور 1940ء کی دہا ...

                                               

سارا اشوربیلی

سارا اشوربیلی، ، ایک نامور آذربائیجانی مؤرخ، مستشرق اور اسکالر تھیں۔ وہ باکو کی ابتدائی اور قرون وسطی کی تاریخ کی ماہر تھیں اور انھوں نے بہت ساری دستاویزات اور کتابیں شائع کیں۔

                                               

ساقی فاروقی

ساقی فاروقی 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام قاضی محمد شمشاد فاروقی تھا، 1948ء تک بھارت میں رہے، 1952ء میں ساقی فاروقی اپنے خاندان کے ہمراہ مشرقی پاکستان موجودہ بنگلہ دیش سے پاکستان آ گئے۔ کچھ عرصہ بعد ساقی کا خاندان کراچی ...

                                               

سامانی مقبرہ

سامانی مزار، 10ویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا اورازبکستان کے شہر بخارا ، ، کے تاریخی مرکز کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے. مقبرہ ابتدائی اسلامی فن تعمیر ایک عمدہ مثال میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور اسے وسطی ایشیائی فن تعمیر کی سب سے قدیم تفریحی عمار ...

                                               

سانتا دیوی

دامنیتی ایک ہندوستانی ملیالم فلم اور اسٹیج اداکارہ تھیں۔ سانتا دیوی اپنے اسٹیج نام کالیکٹ سانتا دیوی کے نام سے مشہور ہیں۔ سانتا دیوی نے اپنے ساٹھ سالہ پیشہ وارانہ زندگی میں تقریباً 1000 سے زیادہ ڈراموں اور 480 فلموں میں بطور اداکارہ کام کیا۔ سانت ...

                                               

ساہیوال

ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے۔ اس کا پرانا نام منٹگمری تھا۔ یہاں ساہی قوم کی اکثریت کی وجہ سے نام ساہیوال ہوا ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے ...

                                               

سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ

فریڈرک گرانٹ بینٹنگ Sir Frederick Grant Bantingکینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011 تک وہ طب کے شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والا سب سے کم عمر سانئس دان ...

                                               

سر پیٹر مینسفیلڈ

سر پیٹر مینسفیلڈ برطانوی سائنسدان 2003ء کا طب کا نوبل انعام ان کو دیا گیا۔سر مینسفیلڈ نے سن ستّر کی دہائی میں ایکس۔رے کے بغیر اعضائےجسمانی کی اندرونی تصویر کشی کا آلہ ایجاد کیا تھا- یہ آلہ یا ’ سکینر‘ جسم کے اندرونی ریشوں سے ٹکرا کر لوٹنے والے مق ...

                                               

سرب گندھا

اس جڑی بوٹی کا تنا ملائم ہوتا ہے۔ پیلے رنگ کی ٹیڑھی جڑیں ہی اس کی اصل ہوتی ہیں۔ سرب گندھا کو اسرول بھی کہتے ہیں۔ یہ ہندوستان کا مقامی پودا ہے۔ اس کا نام سولہویں صدی کے معروف ماہر نباتات اور معالج لیونارڈ راوولفیا کے نام سے منسوب ہے۔ برصغیر کی مقا ...

                                               

سردارجوگیندر سنگھ

سردار جوگیندر سنگھ کی ولادت اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں 30 اکتوبر، 1903 کو ہوئی۔ ا جوجندر سنگھ کالوِن تعلقدار کالج لکھنؤسے تعلیم حاصل کی اور 1922 ء میں پرنس ؤف ویلس ملٹری کالج پنجاب کے پہلے بیچ میں داخلہ لیا لیکن پنجاب میں اکالی تحریک کی وجہ سے 1 ...

                                               

سعید بن علی بن وہف قحطانی

سعید بن علی بن وہف قحطانی سعودی عالم دین اور کاتب تھے۔ مشہور حصن المسلم کے مصنف ہیں، سنہ 1371ھ میں ”العرین" گاؤں میں پیدا ہوئے، قبیلہ قحطان سے تھے اور وہ امام مسجد بھی تھے۔ اسی کے قریب کتابیں لکھیں، ٓان میں اہم تصنیف حِصنُ المُسلم ہے۔ وہ بہ روز پ ...

                                               

سعید بن علی کرمی

سعید علی منصور کرمی فلسطینی شیخ، مفتی، قاضی، عالم دین اور عربی زبان کے عالم تھے۔ سعید علی منصور کرمی طولکرم کے مفتی تھے اور پھر 1922ء سے 1926ء تک اردن میں وزیر اسلام اور عدلیہ بنائے گئے۔ آپ فلسطین کے سب سے مشہور شیخوں میں سے ایک ہیں۔ آپ جامعہ الا ...

                                               

سلبھا دیشپانڈے

سلبھا اروند دیشپانڈے وہ ہندی مراٹھی ڈرامہ فلموں اور ٹیلی ویژن سیریز میں کام کرنے والی اداکارہ تھیں۔ سلیبھا دیشپانڈے نے مراٹھی ، 211 ہندی سیریل ، مراٹھی - ہندی ڈرامے ، مراٹھی - ہندی فلموں ، مختصر فلموں اور 34 سے زیادہ اشتہاروں میں 117 سے زیادہ کرد ...

                                               

سلطان حسین مرزا بایقرا

ابوالغازی سلطان حسین مرزا بایقرا تیموری سلطنت کی ہرات میں شاخ کا حکمران تھا جس نے 1469ء سے 4 مئی 1506ء تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا ہرات میں تیموری سلطنت کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد ہرات سے تیموریوں کی حکومت ختم زوال پزیر ہو ...

                                               

سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال

سلطان شاہ جہاں بیگم ریاست بھوپال کی دسویں حکمران اور تیسری بیگم بھوپال تھیں۔ مرکزی ہندوستان کی نوابی شاہی ریاست بھوپال کی تقریباً 57 سال تک حکمران رہیں جس میں 32 سال تک عنانِ حکومت اُن کے ہاتھوں میں رہی۔ شاہ جہاں بیگم کے عہدِ حکومت میں ریاست بھوپ ...

                                               

سلطان صلاح الدین اویسی

سلطان صلاح الدین اویسی حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان تھے۔ وہ مسلسل چھ مرتبہ حیدرآباد سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن بنے جب تک کہ وہ 2004ء میں وہ اپنے بڑے بیٹے اسد الدین اویسی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ وہ اپنی زندگی میں اپنے لیے سالار ...

                                               

سلونی (اداکارہ)

زہرہ بیگم جو زیادہ تر سلونی کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ ، وہ 1960 کے آخر اور 1970 کی دہائی کے اوائل کی ایک پاکستانی فلمی اداکارہ تھیں۔ وہ ایک کامیاب اداکارہ رہی اور متعدد کامیاب فلمیں دیں۔

                                               

سلوی روضہ شقیر

سلوی روضہ شقیر ایک لبنانی نقاش اورمجمسہ ساز تھی۔ وہ لبنان میں تجریدی آرٹ کی پہلی آرٹسٹ مانی جاتی ہیں۔

                                               

سلیل چودھری

سلیل چوہدری: پیدائش 19 نومبر 1923ء، ہندی فلموں کے معروف موسیقار، ان یادگار ہندی فلموں میں دو بیگھا زمین، مدھومتی، آنند، چھوٹی سی با ت، مسافر، کابلی والا، ہاف ٹکٹ، انوکھا ملن مشہور ہے۔ انہوں نے بنگالی، تمل اور ملیالم فلموں میں بھی موسیقی دی۔ ان کے ...

                                               

سلیم ثالث

سلطنت عثمانیہ کے زوال کو روکنے اور اس کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے جن عثمانی سلاطین نے قابل قدر کوششیں کی ان میں سلطان سلیم ثالث کا نام سرفہرست ہے۔ سلطان سلیم میسور کے ٹیپو سلطان کا ہمعصر تھا۔ اس نے تعلیم عام کرنے اور جدید علوم کی اشاعت کی کوشش ...

                                               

سلیم شہزاد (سیاست دان)

سلیم شہزاد ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ سلیم شہزاد ایم کیو ایم کے بانی رہنماؤں میں سے تھے، تاہم وہ 2018ہ میں اپنی وفات سے قبل کئی سالوں سے سیاسی منظر نامے سے غائب رہے اور جنوری 2018ء میں ایم کیو ایم چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔۔ ...

                                               

سلیمان ثانی

سلیمان ثانی 1687ء سے 1691ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 15 اپریل 1642ء کو توپ قاپی محل، استنبول میں پیدا ہوا اور 1691ء میں اپنے انتقال تک عہدہ سلطانی پر موجود رہا۔ وہ محمد رابع کا چھوٹا بھائی تھا۔ اس کی زندگی کا بیشتر ح ...

                                               

سمندری گھوڑا

سمندر میں بے شمار مخلوق پائی جاتی ہیں۔ ان میں ہر مخلوق دوسری سے بڑھ کر عجیب و غریب اور حیرت انگیز ہوتی ہے لیکن ان میں سے زیادہ عجیب و غریب مخلوق سمندری گھوڑا ہے۔ یہ سمندری گھوڑا دراصل ایک سمندری جانور ہے جس کی شباہت گھوڑے جیسی ہوتی ہے۔ اس کا قد ع ...

                                               

سنیل گنگوپادھیائے

سنیل گنگوپادھیائے یا سنیل گنگولی ایک بھارتی بنگالی شاعر اور ناول نگار تھے۔ فرید پور میں جنم ہوا جو اب بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔ کلکتہ یونیورسٹی سے بنگالی میں ماسٹرز کیا۔ 1953ء میں انہوں نے اور ان کے کچھ احباب نے مل کر بنگالی شاعری کا رسالہ شروع کیا جس ...

                                               

سو کمار سین (ماہر لسانیانت)

سو کمار سین بنگالی زبان کے مشہور ماہر لسانیات اور ادبی تاریخ داں ہیں۔ بنگالی زبان کی طرح وہ پالی، پراکرت اور سنسکرت میں یکساں طور پر مقبول ہیں۔

                                               

سوٹومو یاماگوچی

سوٹومو یاماگوچی نے مٹسوبیشی Mitsubishi کے لیے پانچ ہزار ٹن کے بحری جہاز ڈیزائن مکمل کیا تھا۔ ان کی کمپنی اب انہیں اگلے روز واپس بیوی اور چھوٹے بچے کے پاس گھر کو بھیج دے گی۔ جنگ نے ان کی زندگی کو متاثر کیا تھا۔ اس طویل پراجیکٹ کے بعد اب واپس گھر ج ...

                                               

سوچیتا کرپلانی

سوچیتا کرپلانی ایک بھارت کی مجاہد آزادی اور سیاست دان تھیں۔ وہ بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ تھیں۔ انہوں نے 1963ء سے 1967ء کے بیچ اتر پردیش میں حکومت کی قیادت کی تھی۔

                                               

سہارنپور

سہارنپور علاقہٴ دوآبہ میں واقع شمال بھارتی صوبہ اتر پردیش کا مشہور شہر، لکڑکاری کی صنعت میں عالمی شہرت کا حامل ہے۔ مغلیہ دور میں یہ شہر صوبہ ہریانہ و اتراکھنڈ کی سرحدوں پر واقع تھا اور اس کے اطراف میں کافی زرخیز زراعتی زمین موجود تھی۔ آج کثیر تعد ...

                                               

سیالکوٹ

سیالکوٹ ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ضلع سیالکوٹ چارتحصیلوں پر مشتمل ہے: تحصیل پسرور تحصی ...

                                               

سیاہ سارس

This article is about the bird; see The Black Stork for the 1917 film. سیاہ سارس ایک 37سینٹی میٹر لمبا پانی پر چلنے والا پرندہ ہے جس کا تعلق بگلوں کے خاندان سے ہے۔ یہ کثیر تعداد میں پایاجانے والا پرندہ ہے تاہم دیگر پرندوں کی طرح ان کی افزائش کے م ...

                                               

سیبویہ

شروع میں یہ حدیث اور فقہ پڑھتا تھا ایک دن وہ حماد بن سلمہ کی املا کرائی ہوئی حدیث رسول کو لکھ رہا تھا جس میں عبارت کی غلطی کرنے پر اسے کہا گیا کہ سیبویہ تم غلطی کر رہے ہو یہاں پہ استثناء ہے توسیبویہ نے کہا ہاں اب پہلے میں وہ علم سیکھو گا جس کے بع ...

                                               

سیتا ناتھ تتوبھوشن

پنڈت سیتا ناتھ سنہ 1856ء میں سلہٹ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، ان کا پیدائشی نام سیتا ناتھ دت تھا۔ سنہ 1871ء میں اعلی تعلیم کے لیے وہ کلکتہ پہنچے۔ شروع میں وہ کیشب چندر سین کے قائم کردہ ادارہ برہمو نکیتن میں رہے جہاں ان کے اندر فلسفہ مذہب سے دلچسپی ...

                                               

سیتارام پنچال

سیتارام پنچال ایک بھارتی فلمی اداکار تھا جس نے سلم ڈاگ ملينیئر ، پپلی لائیو ، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ اور جولی ایل بی 2 جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔

                                               

سید ابو القاسم خوئی

سید ابوالقاسم موسوی خوئی (ولادت 29 نومبر 1899ء، مقام ولادت: ایران، شہر خوی – وفات: 8 اگست 1992ء، مقام وفات: نجف اشرف، اپنے زمانے کے نمایاں ترین شیعہ فقہا اور مراجع تقلید میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے نجف اشرف کے بڑے اساتذہ سے فیض حاصل کیا اور خود ب ...

                                               

سید اطہر علی ہاشمی

سید اطہر علی ہاشمی پاکستان کے مایہ ناز صحافی و مصنف روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف تھے. وہ 1946ء کو پیدا ہوئے، ایف سی کالج لاہور اور جامعہ کراچی میں تعلیم مکمل کی،اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤالدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حا ...

                                               

سید امیر علی

مورخ اسلام و قانون دان۔ جداعلیٰ احمد افضل خان 1739ء میں ایران سے ہندوستان آئے اوراودھ کو وطن ثانی بنایا۔ والد سعادت علی خان کٹک میں جا کر بس گئے۔ سید صاحب نے ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ پھر ہگلی کالج سے بی۔ اے کیا۔ بعد ازاں ایم اے کی سند لی۔ ۔1873ء ...

                                               

سید حسن عسکری

سید حسن عسکری ایک ہندوستانی مورخ تھا۔ ان کے ادبی کام کو ہندوستانی حکومت نے پہچانا اور قرون وسطی کے تصوف ، بہار کی علاقائی تاریخ اور قرون وسطی کے ہندوستان کی ثقافتی تاریخ کے پہلوؤں پر توجہ دی۔ انہوں نے 250 سے زائد مضامین ، تحقیقی مقالات ، پیش لفظو ...

                                               

سید محمد حسینی شاہرودی

سید محمد حسین شاہرودی دسمبر 1925ء بمطابق جمادی الاول 1344ھ کو عراق کے شہر نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ماجد سید محمود حسین شاہرودی بھی ایک مرجع تقلید تھے جو بزرگ مرجع تقلید سید ابوالحسن اصفہانی کی وفات کے بعد برسوں تک دینی، علمی اور فقہی خد ...

                                               

سید محمد فضل آغا

سید محمد فضل آغا ایک پاکستانی سیاست دان تھھے ، جن کا تعلق ضلع پشین صوبہ بلوچستان پاکستان سے تھا، وہ 18 اگست تا 12 اکتوبر 1999ء گورنر بلوچستان رہے۔ اس کے علاوہ وہ 1988–1991ء بلوچستان سے نائب صدر ایوان بالا پاکستان رہے۔۔ فضل آغا صوبائی اسمبلی بلوچس ...

                                               

سید محمد مہدی بحر العلوم

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد مہدی بحر العلوم بارہویں صدی ہجری اور تیرہویں صدی ہجری میں اصولی شیعی مرجع تھے۔ مہدی بحرالعلوم بارہویں اور تیرہویں صدی ہجری کے مشاہیر اصولی شیعہ اثنا عشری میں سے تھے۔ مہدی مختلف علوم جیسے کہ تفسیر، حدیث، فقہ، اصول فقہ، کل ...

                                               

سید محمود علی

سید محمود علی کراچی کے مشہور ریڈیو، ٹیلی وژن، اسٹیج اورفلمی اداکار تھے۔ وہ 1928ء میں بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1945ء میں ریڈیو کیرئر کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا۔ آزادی کے بعد وہ لاہور آ گئے اور پھر کچھ عرصے بعد کراچی منتقل ...

                                               

سید منور حسن

سید منور حسن جماعت اسلامی پاکستان کے چوتھے امیر تھے۔ وہ اگست 1944 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ تعلق تقسیم برصغیر سے پہلے کے شرفاءے دہلی سے ہے۔ آزادی کے بعد ان کے خاندان نے پاکستان کو اپنے مسکن کے طور پر چنا اور کراچی منتقل ہو گئے۔ انہوں نے 1963 ء می ...

                                               

سیدوالہ

سیدوالہ دریائے راوی کے کنارے تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب میں واقع ایک اہم قصبہ ہے۔ اس قصبے کا نام سید والہ اس لیے رکھا گیا کیونکہ اس قصبے میں بسنے والوں میں سید برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ یہ علاقہ ضلع فیصل آباد، ضلع ننکانہ صاحب، ضلع اوکاڑہ اور ضلع شی ...

                                               

سیدہ نفیسہ

سیدہ نفیسہ کی ولادت بروز چہارشنبہ 11 ربیع الاول 145ھ مطابق 9 جون 762ء کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ سیدہ نفیسہ کے والد حسن بن زید بن حسن ابن علی ہیں۔ سیدہ نفیسہ کا نکاح پندرہ سال کی عمر میں 160ھ مطابق 777ء میں اُن کے چچازاد اسحاق مؤتمن بن جعفر الصادق سے ...