ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 333




                                               

حویلی مجوکہ

حویلی مجوکہ دریائے جہلم کے کنارے پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا گاؤں ہے۔ یہ 31 ڈگری 49 منٹ اور 37 سیکنڈ شمالی عرض بلد اور 72 ڈگری 15 منٹ اور 30 سیکنڈ طول بلد پر واقع ہے۔ گاؤں میں کم و بیش ایک ہی قوم یعنی مجوکہ سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں ...

                                               

حیات اللہ انصاری

حیات اللہ انصاری صحافی و افسانہ نگار لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ فرنگی محل کے عربی مدرسے سے سند حاصل کی۔ علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ ابتدا میں ترقی پسند ادب کی تحریک سے وابستہ رہے۔ پھر کانگرس میں شامل ہو گئے۔ وہ ایم پی بھی رہے۔ کچھ دنوں ہفتہ وار ’’ہندوستان‘‘ ...

                                               

حیدر علی آتش

خواجہ حیدر علی آتش خواجہ علی بخش کے بیٹے تھے۔ بزرگوں کا وطن بغداد تھا جو تلاش معاش میں شاہجہان آباد چلے آئے۔ نواب شجاع الدولہ کے زمانے میں خواجہ علی بخش نے ہجرت کرکے فیض آباد میں سکونت اختیار کی۔ آتش کی ولادت یہیں 1778ءمیں ہوئی ۔ بچپن ہی میں باپ ...

                                               

حیوانات رئیسہ

حیوانات رئیسہ پستانیہ جانوروں کا ایک طبقہ ہے۔ تحتی زمرے کا ابتدائی دور کے حیوانات ریئسہ جن میں بوزنہ، لیمور، لورائز، گلاگو اور ٹاریسر شامل ہیں

                                               

خالدہ ادیب خانم

خالدہ ادیب خانم 11 جون 1884 کو پیدا ہوئیں۔ والد کا نام عثمان ادیب پاشا تھا جو عثمانی سلطان عبد الحمید کے وزیر خزانہ تھے۔ خالدہ خانم کے سلسلہ تعلیم کا آغاز 1889 میں ہوا اور ابتدائی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد 1910 میں بی اے کا امتحان نہایت اعلیٰ نمب ...

                                               

خلیق احمد نظامی

خلیق احمد نظامی برطانوی ہندوستان کے ریاست صوبہ متحدہ کےضلع امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے تاریخ میں ایم اے 1945ء میں ، میرٹھ کالج سے ، اس کے بعد آگرہ یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے ، اور ایل سے نوازا گیا۔ اسی یونیورسٹی سے بی ڈگری حاصل کی۔

                                               

خیر الدین زرکلی

خیر الدین زرکلی انیسویں صدی کے سوریہ کے مشہور قومی شاعر، مؤرخ اور مصنف تھے۔ عموماً اپنے اشعار میں فرانسیسی سامراج پر تنقید کرتے تھے۔ فرانسیسیوں کے مقابلے کے لیے مجاہدین کی مدد کرتے تھے، اسی وجہ سے کئی بار فرانسیسیوں نے انھیں سزائے موت سنائی لیکن ...

                                               

خیری بے

خایر بے نے سلطنت عثمانیہ کے نام سےمصر پر سن 1515 سے لے کر 1522 میں اپنی موت تک حکومت کی ۔ سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان سلیم اول نے انہیں مصر کی فتح میں مدد کرنے پر گورنر کا عہدہ دیا تھا۔ ابخازی نژاد ہونے کی وجہ سے ، وہ حلب کا سابق مملوک گورنر تھا جس ن ...

                                               

دادو

دادو پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع دادو میں واقع ہے۔ یہ ضلع دادو کا صدر مقام ہے۔ دادو شہر کلہوڑا خاندان کے دور میں صفحہ ہستی پر موجود نہ تھا۔ کلہوڑا دور میں اس شہر کے محلے مرکھپور کا تاریخی ذکر موجود ہے۔ دادو شہر کی قدامت کے لیے دو روایات ...

                                               

دارا شکوہ

مغل شہنشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بڑا بیٹا۔ مضافات اجمیر میں پیدا ہوا۔ 1633ء میں ولی عہد بنایا گیا۔ 1654ء میں الہ آباد کا صوبیدار مقرر ہوا۔ بعد ازاں پنجاب، گجرات، ملتان اور بہار کے صوبے بھی اس کی عملداری میں دے دیے گئے۔ 1649ء میں قندھار پر ...

                                               

دریائے مسوری

دریائے مسوری شمالی امریکا کا سب سے طویل دریا ہے۔ یہ مغربی مونٹانا میں سلسلہ کوہ راکی سے نکلتا ہے اور مسوری کے مشرق اور جنوب میں 2،341 میل تک بہنے کے بعد سینٹ لوئس، مسوری کے شمال میں دریائے مسیسپی میں شامل ہو جاتا ہے۔

                                               

دریائے یوکون

دریائے یوکون شمال مغربی شمالی امریکا کا ایک اہم دریا ہے۔ دریا کے نقطہ آغاز برٹش کولمبیا، کینیڈا میں واقع ہے۔ کینیڈا کے علاقے يوكون کا نام اسی دریا پر ہے۔ دریا کے زیریں نصف حصہ امریکی ریاست الاسکا میں واقع ہے۔ دریا کی لمبائی 3،190 کلومیٹر ہے اور ی ...

                                               

دلائی لاما دوم

دوسرے دلائی لاما گیدن گستاؤ 1475ء میں تبت کے وسطی علاقے کے ایک قصبہ تاناگ سکیمی میں ایک کسان خاندان کے گھر پیدا ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے جب بولنے کی صلاحیت حاصل کی تو انہوں نے اپنے والدین کوبتایا کہ اس کا نام پیماڈروجی ہے اور وہ توسائی لانپو ...

                                               

دلائی لاما ششم

چھٹے دلائی لاما تسانگ یانگ گستاؤ پانچویں دلائی لامہ کی وفات کے دن اوراسی سال 1682ء میں من تیوانگ شہرمیں پیدا ہوئے؛ پوٹلا پیلس کے حکم سے پانچویں دلائی لامہ کی وفات کو 15 سال خفیہ رکھاگیا اور ان 15 سالوں میں نئے آنیوالے دلائی لامہ کی تلاش کی جاتی ر ...

                                               

دلائی لاما پنجم

پانچویں دلائی لاما 1617ء میں تبت کے دار الحکومت کے ایک وسطی علاقے لہوکا چنگر میں پیدا ہوئے ،چوتھے دلائی لامہ کے نگران اعلیٰ کو کچھ آثار پانچویں دلائی لامہ کے ایک لڑکے میں معلوم ہوئے جس کو دیکھنے کے لیے وہ لہوکا چنگر گیا یہ تمام کارروائی انتہائی خ ...

                                               

دلائی لاما ہشتم

آٹھویں دلائی لامہ جمچھل گستاؤ 1758ء میں تبت کے شمالی مغربی علاقے میں پیداہوئے۔ جمپھل صرف 5سال کے تھے کہ اپنی ماں کے ہمراہ باغ میں چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک ایک ست رنگی آسمانی شعاع جمپھل کی ماں کو نظر آئی جو اس کے بچے کوچھو رہی تھے اس ست رنگی ش ...

                                               

دلائی لاما ہفتم

ساتویں دلائی لامہ کلسانگ گستاؤ تھے۔ چھٹے دلائی لامہ کی وفات کے بعد پوتلہ محل کے مذہبی سادھیونے ایک بارپھرساتویں دلائی لامہ کی تلاش شروع کردی لوگ نئے پیدا ہونیوالے بچوں میں دلائی لامہ کی تلاش کر رہے ہیں ان دنوں میں سیاسی صورت حال کوئی بہتر نہیں او ...

                                               

دھنونتی رام راؤ

دھنونتی ، لیڈی رام راؤ ، فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی بانی اور صدر تھیں۔ وہ شاید سر بینیگل رام راؤ کی اہلیہ کے طور پر جانی جاتی تھی۔ وہ ایک مشہور سرکاری اہلکار تھی اور ان کے شوہر رام راؤ مصنف تھے۔

                                               

دھنیا

دھنیا اجوائنی خاندان میں ایک سالانہ جڑی بوٹی ہے۔ اسے چینی اجمودا، دھنیا یا سلانٹرو بھی کہا جاتا ہے، پودے کے سارے حصے خوردنی ہیں، لیکن تازہ پتے اور سوکھے بیج وہ حصے ہیں جو روایتی طور پر کھانا پکانے میں استعمال ہوتے ہیں۔دھنیا کے پتے کا ذائقہ زیادہ ...

                                               

دی آئی لینڈ

وہ سب ایک جزیرے کے ساحل پر جاگتے ہیں، ان کی یادداشت کھو چکی ہے، وہ دس لوگ ہیں- وہ ایک دوسرے کو کیا خود کو بھی نہیں جانتے، اپنی سچائی ڈھونڈنے کا سفر شروع کرتے ہیں، خطرناک جزیرہ اور آدم خور سمندر، امید ہے تو کچھ بھی نہیں، جزیرے پر انہیں کچھ ہنٹ ملت ...

                                               

دیونار

بھارت کا سب سے بڑا ذبح خانے دیونار میں واقع ہے. اس کے علاوہ یہاں ٹاٹا انسٹیٹیوٹ آف سوشل سائنسز اور انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پاپولیشن سائنسز جیسے ادارے بھی ہیں۔ یہاں کی دوسری اہم نشانی بی ایس این ایل ٹیلی کام فیکٹری ہے۔ دیونار میں کچھ خوبصورت سبز ...

                                               

ذہین طاہرہ

ذہین طاہرہ پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اور اولین اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ انہوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا، اداکاری کے علاوہ ذہین طاہرہ پروڈیوسر اور ہدایتکار بھی تھیں۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان اور اسٹیج کے لیے بھی کام کیا۔ طاہرہ 1940ء میں ب ...

                                               

رابرٹ بلوک

رابرٹ البرٹ بلوک امریکا کے معروف کہانی نویس ہیں، جو اپنی سسپنس، تھرلر، کرائم اور ہارر کہانیوں اور اپنے مشہور زمانہ ناول Psycho کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔، جس پر معروف فلم ڈائریکٹر الفریڈ ہچکاک نے اپنی مشہور فلم سائیکو بنائی۔ رابرٹ بلوک 5 اپریل 191 ...

                                               

رابرٹ کلارک (مبلغ)

رابرٹ کلارک اور اس کا ساتھی تھامس ہنری فٹزپیٹرک چرچ مشنری سوسائٹی کے پنجاب میں مقرر کردہ پہلے انگریز مشنری تھے۔ رابرٹ کلارک پادری ہنری کلارک کا بیٹا تھا۔ اُس کی ماں انگلستان کے ایک قدیم اور معزز خاندان کی لڑکی تھی۔

                                               

راج شیکھر

راج شیکھر دسویں صدی عیسوی کے ایک ممتاز سنسکرت شاعر، ڈراما نگار اور نقاد تھے۔ وہ گرجر پرتیھاروں کے درباری شاعر تھے۔ راج شیکھر نے 800ء اور 920ء کے وسط میں کاویہ میمانسا لکھی۔ تصنیف اساسی طور پر شعرا کے لیے عملی ہدایت پر مبنی ہے اور اس میں ایک اچھی ...

                                               

راج ہنس

راج ہنس کا تعلق قازی النسل پرندوں کے گروہ قازخن سے ہے ۔ راج ہنس پانی کا ایک خوبصورت پرندہ ہے جسے عرف عام میں بڑی بطخ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بطخ سے بہت مختلف ہونے کے باوجود بطخ خاندان سے تعلق رکھنے والا پرندہ ہے۔ راج ہنس کا خاندان اینا ٹائیڈی کہلاتا ...

                                               

راجہ رمنا

بھارت کے معروف جوہری سائنسدان اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ۔ ٹمکور کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔ بھارت نے انی ...

                                               

راجہ گاؤں

اس گاوں کا موسم بھی پنجاب کے میدانی علاقوں کی طرح گرم مرطوب ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت مئی، جون اور جولائی کے ماہ میں 45 ڈگری تک بھی چلا جاتا ہے اور سردیوں میں جنوری اور فروری کے ماہ میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ سردیوں میں دھند اور کہرہ بھ ...

                                               

رادھے شیام کوری

ان کی پیدائش یکم جولائی 1939ء کو اتر پردیش ریاست کے کانپور ضلع کی تحصیل ڈیراپور کے گاؤں چیلولی کے مجرا سُجنی پور کی درج فہرست ذات کوری کے خاندان میں ہوا تھا۔ ان کے والد کا نام گھسیٹے لال تھا۔ ان کی ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول چیلولي میں اور ہائی ...

                                               

راشد الخیری

علامہ راشد الخیری کی پیدائش دہلی میں 1868ء میں ہوئی۔ والد کا نام عبد الواجد تھا ان کے مورث اعلیٰ کا نام مولانا ابولخیر اللہ تھا جو شاہجہان کے عہد میں عرب سے یہاں آکر آباد ہوئے۔ اس لیے یہ اپنے نام کے ساتھ خیری کا لفظ لگاتے ہیں شروع میں اپنے گھر پر ...

                                               

راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی

راشٹر سنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی جو ناگپور یونیورسٹی کے نام سے معروف ہے، ایک عوامی یونیورسٹی جو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 4 اگست 1993ء کو قائم ہوئی۔ اس یونیورسٹی کا شمار بھارت کی قدیم یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، جبکہ ریاست مہا ...

                                               

رالف جانسن بنچ

Ralph Johnoson Bunche پیدائش: 1903ء انتقال: 1971ء امریکی مدبر۔ ڈیڑائٹ ریاست مچیگن کے ایک حبشی خاندان میں پیداہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں شامل ہو گئے اور اگلے سال پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے چیرمین مقرر ہوئے۔ 1939ء میں امریکی حبشیوں کاجائزہ لینے وا ...

                                               

رام ولاس پاسوان

رام ولاس پاسوان بھارتی سیاستدان تھے۔ لوک جن شکتی پارٹی کے صدر۔ پانچ جولائی 1946ء کو صوبہ بہار کے کھگڑیا ضلع میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی سیاست سماجوادی رہنماء کرپوری ٹھاکُر کی رہنمائی میں شروع کی جنہوں نے ان کی شخصیت کو نکھارنے کا کام کیا۔ وہ پہل ...

                                               

رام کمار

رام کمار ایک بھارتی فنکار، مصنف اور تجریدی مصور تھے۔۔۔ وہ بمبئ پروگریسو آرٹسٹس گروپ اور ایم ایف حسین، طیب مہتا، سید حیدر رضا جیسے بڑے مصوروں کے ساتھ منسلک رہے۔ ان کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ اولین بھارتی مصروں میں سے ایک تھے جنھوں نے تجریدی آرٹ کے ...

                                               

رامیش چندر مجمدار

Hindu Colonies in the Far East, Calcutta, 1944, آئی ایس بی این 99910-0-001-1 Corporate Life in Ancient India, Calcutta. Suvarnadvipa, Ancient Indian Colonies in the Far East, Vol.II, Calcutta, Ancient India, 1977. آئی ایس بی این 81-208-0436-8 Vak ...

                                               

رتن ناتھ سرشار

پنڈت رتن ناتھ در سرشار 1846ء میں لکھنؤ برطانوی ہندوستان میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابھی چار سال کے تھے کہ باپ کا انتقال ہو گیا۔ لکھنؤ ہی میں تعلیم حاصل کی اور عربی، فارسی اور انگریزی سے واقفیت حاصل کی۔ ایک اسکول میں مدرسی کی خدمات پر ما ...

                                               

رتھ ایلیس

رُتھ ایلیس ایک برطانوی ماڈل اور نائٹ کلب کی ملازمہ تھی۔ وہ مملکت متحدہ میں پھانسی کی سزا پانے والی آخری عورت تھی۔ یہ سزا اسے عدالت کی جانب سے اپنے عاشق ڈیوڈ بلیکلے کے قتل کی پاداش میں سنائی گئی تھی۔ اپنے بچپن میں رُتھ اپنے خاندان کے ساتھ رہائل Rh ...

                                               

رتھ لیوس

دارالسکون میں 50 سال خدمات انجام دیں، کراچی میں ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے ادارے دارالسکون کی انچارج تھیں۔ دارالاسکون انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس دارالسکون کی بانیان میں سے تھیں،

                                               

رخسانہ

رخسانہ باختر سے تعلق رکھنے والی ایرانی شہزادی اور مقدونیہ کے بادشاہ سکندر اعظم کی بیوی تھی۔ وہ اندازہً 340 ق م میں پیدا ہوئی اور اس کی وفات 310 ق م میں ہوئی۔

                                               

رزان نجار

رزان اشرف عبد القادر النجار فلسطینی ادارہ برائے طبی امداد میں ایک رضاکار فلسطینی نرس تھی جو اسرائیلی افواج کے مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے خاصی سرگرم اور متحرک رہتی تھی۔ سنہ 2018ء میں غزہ کی سرحد پر فلسطینی عوام نے امریکی سفارت خانہ ...

                                               

رسول گلوان

گلوان نے اپنی ابتدائی زندگی کی شروعات کوٹےدار کے ہاں کام کاج کر کے کیا، جس نے گلوان کی والدہ کو ملازمت دی تھی۔ ایک دن، گالوان نے گندم کی پیمائش کرنے کے لئے رضاکارانہ خدمات انجام دیا اور ان کی قابلیت دیکھ کر کوٹےدار حیران ہو گیا۔

                                               

روبائن فیو

روبائن فیو ایک امریکی جنسی ملازمین کے حقوق کی علم بردار خاتون رہی تھی۔ اس کی کوششوں کی وجہ سے جنسی ملازمت کو غیر مجرمانہ فعل قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ اس پیشے سے جڑی خواتین کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے بھی کافی محنت کر چکی ہیں۔ روبائن خود بھی ...

                                               

رومن ہرزوگ

رومن پرزوگ جرمنی کے سیاست دان تھے اور ان کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد ہے۔ رومن 1994 سے 1999 تک جرمنی کے صدر رہے۔ 1990 میں جرمنی کے متحد ہونے کے بعد وہ وفاقی جمہورئہ جرمنی کے پہلے صدر تھے اور جنگ عظیم دوم کے بعد دوسرے صدرمملکت تھے جنہوں نے ...

                                               

روڑالہ روڈ

روڑالہ روڈچک نمبر 283گ ب اور منڈی روڑالہ روڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ روڑالہ روڈ کا تمام علاقہ میدانی ہے۔ یہ قصبہ تحصیل جڑانوالہ اور تحصیل تاندلیانوالہ کے درمیان میں ریلوے لائن کی پٹی پر واقع ہے۔ اس کا رمز ڈاک پوسٹ کوڈ 37200 ہے اور رمز بعید تک ...

                                               

رچرڈ وون وائسزاکر

رچرڈ کارل فریپر وون وائسزاکر ، عام طور پر رچرڈ وون وائسزاکر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ جرمن سیاست دان ہیں اور آپ کا تعلق کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد سے ہے۔ آپ نے 1981 سے 1984 تک برلن کے گورننگ میئر کا عہدہ سنبھالا اور 1984 سے 1994 تک وفاقی جمہوریہ جرم ...

                                               

رکمنی دیوی

رکمنی دیوی اروندلے 29 فروری 1904) - 24 فروری 1986) ایک ہندوستانی رقاصہ اور کلاسیکی رقص فارم بھرتانایم کی کوریوگرافر ہیں۔وہ ہندوستانی تاریخ کی پہلی خاتون تھیں جنھیں راجیہ سبھا کی ممبر نامزد کیا گیا تھا۔رکمنی دیوی کو اپنی خصوصیات کی وجہ سے بھارت کی ...

                                               

ریما لاگو

ریما لاگو ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی جو زیادہ تر ہندوستانی اور مراٹھی فلموں کے لیے کام کیے۔ اس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز مراٹھی فلموں سے کیا۔

                                               

ریچل کوری

ریچل کوری عالمی اتحاد تنظیم کی امریکی رکن تھی، جو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا اور ریچل ن ...

                                               

ریچھ

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے۔ دنیا بھر کی اس کی تقریباًً آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کی بستیوں کی بڑی تعداد شمالی نصف کرہ میں جبکہ کچھ بستیاں جنوبی نصف کرہ میں بھی موجود ہیں۔ اس کے نر کو اُردو میں ریچھ اور مادہ کو ریچھنی کہا جاتاہے۔ ریچھ زیادہ تر ...

                                               

زارا عابد

زارا عابد پاکستانی ماڈل اور اداکارہ تھیں۔ فلم چوہدری سے زارا نے فلمی آغاز کیا جس کی ہدایتکاری عظیم سجاد نے کی تھی۔ جنوری 2020ء کو زارا کو چوتھے ہم ایوارڈز میں "بہترین خواتین ماڈل" کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ زارا ان مسافروں میں شامل تھیں جو پی آئی اے ...