ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 332




                                               

جامعہ گومل

جامعہ گومل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے اس کی بنیاد یکم مئی، 1974 کو رکھی۔ اس جامعہ کے پہلے وائس چانسلر سردار نواب اللہ نواز خان سدوزئی تھے، جنھوں نے اس جامعہ کے لی ...

                                               

جامعہ ہاشمیہ

جامعہ ہاشمیہ یا ہاشمیہ یونیورسٹی اردن کی ایک یونیورسٹی ہے جو ریاست کے زیر انتظام ہے۔ سنہ 1995ء میں اردن کے شہر زرقاء کے مضافات میں جامعہ کا قیام عمل میں آیا۔ جامعہ کا مطالعاتی نظام کریڈٹ آور پر مبنی ہے، چنانچہ جامعہ سے ملحق ہر کالج کے اپنے کریڈٹ ...

                                               

جامعہ ہمدرد

جامعہ ہمدرد پاکستان کراچی کی ایک تحقیقی جامعہ ہے، جس کی شاخیں کراچی اور اسلام آباد میں واقع ہیں۔ جامعہ کی بنیاد معروف علم دوست شخصیت حکیم محمد سعید نے 1991ء میں رکھی۔ ہمدرد پہلی اور قدیم ترین غیر سرکاری جامعہ ہے جواعلی تعلیمی کمیشن سے منظور شدہ ہ ...

                                               

جان اسٹینبک

سیلی ناس، کیلی فورنیا میں پیدا ہوا اور اسٹین فورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ اس نے ابتدا میں جو ناول و کہانیاں لکھیں ان پر عام طور پر بہت کم توجہ کی گئی۔ اس کا پہلا ناول کپ آف گولڈ Cup of Gold تھا جو بحری قزاق ہنری مورگن کی زندگی اور موت پر مبنی ہے۔ 1935 ...

                                               

جان بن ین

انگریز مصنف، ٹھٹھیرے کا بیٹا تھا۔ گاؤں کےاسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برتنوں کی تجارت کرنے لگا۔ 1644ء میں بادشاہ کی بحالی کے خلاف پارلیمنٹ کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ 1647ء میں شادی کی۔ بیوی اپنے جہیز کے ہمراہ جو مذہبی کتب لائی تھی ان کے مطالعے ...

                                               

جان بکن

جان بکن اسکاٹ لینڈ کے ناول نگار، سوانح نویس، مورخ، انشا پرداز، شاعر، مدیر، ناشر اور سیاستدان تھے جنھوں نے کینیڈا کے پندرہویں گورنر جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

                                               

جان سنگلٹن

جان ڈینیئل سنگلٹن ایک امریکی ہدایتکار، کہانی نگار، مکالمہ نویس اور پروڈیوسر تھا۔ اس کی بنیادی وجہ شہرت 1991 میں بوائیز ان دی ہُڈ نامی فلم کی ہدایتکاری تھی جس پر اسے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بطور بہترین ہدایتکار نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 24 سال کی عمر میں ...

                                               

جان وکلف

جان وکلف انگلستان کا چودہویں صدی کا ایک مسیحی پادری، جو جامعہ آکسفرڈ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتا تھا۔ پوپ کے خلاف آواز اٹھائی، اس نے کہا کہ "جو پادری خود گناہوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ لوگوں کو مذہبی تعلیم دیں"۔ ...

                                               

جان کالون

جان کالون ایک فرانسیسی الٰہیات دان، پادری اور پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا کے دوران میں جنیوا میں مصلح تھا۔ وہ مسیحی الٰہیات کے نظام کو نشو و نما دینے والا اہم ترین شخص تھا، اسی کے اصلاح شدہ مسیحی الٰہیات والے عقائد کو بعد میں کالوینیت کا نام دیا گیا۔ ...

                                               

جان کیمرون لوری

لوری بٹلر، پنسلوانیا میں پیدا ہوا۔ اس نے جیفرسن کالج، کیننس برگ، پنسلوانیا سے تعلیم پائی۔ علم الہٰیات کی تعلیم اس نے پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری سے حاصل کی۔ لوری کا والد ہون۔ والٹر لوری Hon. Walter Lowrie بورڈ آف فورین مشن Board of Foreign Mission ...

                                               

جان گلکرسٹ

فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ میں سے سرِ فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759ء کو ایڈنبرا میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے۔ اور یہاں اس وقت رائج اردو زبان سیکھی کیوں کہ اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سر انجام نہی ...

                                               

جانثار اختر

1943ء میں جانثار اختر کی شادی اسرار الحق مجاز لکھنوی کی ہمشیرہ صفیہ سراج الحق سے ہو گئی۔ ان کے دو بیٹے جاوید اختر اور سلمان اختر 1945ء اور 1946ء میں پیدا ہوئے۔

                                               

جدوناتھ سرکار

جدوناتھ سرکار یا یدوناتھ سرکار ایک ہندوستانی بنگالی مؤرخ تھا۔ اُس کی وجہ شہرت اورنگزیب عالمگیر پر لکھی گئی متعدد تصانیف ہیں۔

                                               

جزائر آسٹرل

جزائر آسٹرل اوقیانوسیہ میں فرانس کی سمندر پار اجتماعیت فرانسیسی پولینیشیا کے جنوبی ترین جزائر کا گروہ ہے۔

                                               

جزیرہ امانندا

امانندا دو ہندی الفاظ کا مجموعہ ہے، اُما اور نندا۔ آسامی زبان میں ہندو دیوی پاروتی کو اُما کہتے ہیں اور سنسکرت میں نندا خوشی کو کہتے ہیں، یعنی وہ جزیرہ جو پاروتی کی خوشی کا باعث ہو۔ یہ جزیرہ دریائے برہم پتر کے وسط میں جب وہ شہر گوہاٹی کی جانب مڑت ...

                                               

جزیرہ برطانیہ عظمی

جزیرہ برطانیہ عظمی شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مج ...

                                               

جسونت سنگھ کنول

جسونت سنگھ کنول کا جنم 27 جون 1919 کو گاؤں پنڈ ڈھڈیکے ضلع موگا میں محلہ سنگھ کے گھر ہوا۔ 1943 میں جسونت سنگھ کنول کی شادی مختیار کور کے ساتھ ہوئی۔ان کے ہاں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے، تین بیٹیاں وفات پا چکی ہیں۔ ان کے بیٹے سربجیت سنگھ کی د ...

                                               

جلال الدین اکبر

جلال الدین اکبر: سلطنت مغلیہ کے تیسرے فرماں روا ،ہمایون کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں سندھ کے تاریخی شہر دادو کے قصبے "پاٹ" کی عورت حمیدہ بانو سے شادی کی تھی۔ اکبر اُسی کے بطن سے 1542ء میں سندھ میں عمر کوٹ کے مقام پر پیدا ہوا۔ ہ ...

                                               

جلال الدین محلی

جلال الدین محلی شافعی عالم، مفسر قرآن، محدث، فقیہ ، ماہر علم الٰہیاتاور امام جلال الدین سیوطی کے استاذ تھے ۔ انہیں عرب کا تفتازانی کہا جاتا ہے۔

                                               

جمیل نقش

جمیل نقش ایک پاکستانی مصور تھے۔ معروف مصور نے اپنے کام سے خوب نام کمایا اور فن مصوری میں الگ پہچان بنائی، ان کے فن پاروں سے نئی فکر، نئی سوچ اور نیا انداز نمایاں ہوتا ہے۔

                                               

جنگ ملازکرد

جنگ ملازکرد یا جنگ مانزکرت 26 اگست 1071ء کو سلجوقی اور بازنطینی سلطنت کے درمیان مشرقی اناطولیہ میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت الپ ارسلان اور بازنطینیوں کی قیادت رومانوس چہارم نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی ر ...

                                               

جنید بغدادی

جنید بغدادی کی ولادت تیسری صدی ہجری کے اوائل میں عراق کے عروس البلاد شہر بغداد میں ہوئی۔ ارباب سیرو تاریخ نے آپ کے سال ولادت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ آپ کی ولادت 210ھ تا 220ھ کے درمیان ہوئی۔ جیسا کہ امام ذہبی کہتے ہیں: " ...

                                               

جوجی خان

چنگیز خان نے انکو چغتائ خان کے ہمراہ خوارزم کے محمد شاہ کے خلاف مہم پر روانہ کیا۔ شاہ تو ان کے ہاتھ نہ لگا مگرانہوں نے س کے تمام علاقے زیرنگیں کیے اور ان فتو حات کے بعد تمام آبادیوں کو زمین بوس اور مخلوق خدا کا قتال کیا اور بے شمار ظلم کیے.جوجی ک ...

                                               

جودت القزوینی

ڈاکٹر سید جودت قزوینی بن سید کاظم بن سید جواد بن سید ہادی بن سید صالح بن سید مہدی قزوینی عصر حاضر کے نامور عراقی شاعر، تاریخ دان، محقق اور رائٹر ہیں۔ بغداد میں 24 مارچ 1953 عیسوی اور 1372 ہجری میں عراق کے سادات خاندان میں آنکھ کھولی۔ ان کے خاندان ...

                                               

جودھا بائی

مریم الزمانی بیگم صاحبہ ایک راجپوت شہزادی تھیں جو مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر سے شادی کے بعد ملکہ ہندوستان بنیں۔ وہ جے پور کی راجپوت ریاست آمیر کے راجا بھارمل کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ آپ کے بطن سے ولی عہد و ہندوستان کے اگلے بادشاہ نور الدی ...

                                               

جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول

انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے ...

                                               

جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ

جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ اگست 1765ء سے مقدس رومی شہنشاہ اور نومبر 1780ء سے اپنی وفات تک سلطنت ہیبسبرگ کا حکمران تھا۔ جوزف روشن خیال مطلق العنانی کے حامی تھے؛ تاہم ان اصلاحات کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ان کی کوشش میں خود ان کے شاہانہ موق ...

                                               

جون برنولی

جون برنولی ایک سوئس ریاضی دان اور برنولی خاندان کا ایک بہت مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 جولائی 1667ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ مشہور ریاضی دان لیونہارڈ اویلر کا بچپن میں استاد بھی رہا ہے۔

                                               

جون فریڈرک پفاف

جون فریڈرک پفاف انیسوں صدی کا ایک ممتاز جرمن ریاضی دان اور کارل فریڈرک گاؤس کا علمائی مشیر تھا۔ وہ گاؤس کو بہت اچھی طرح جانتا تھا اور گاؤس 1798ء تک اس کے ساتھ ہی رہتا تھا۔ اگست فرڈیننڈ موبیوس اس کا دوسرا مشہور شاگرد تھا۔ وہ 22 دسمبر 1765ء کو مقدس ...

                                               

جوناتھن سوئفٹ

جوناتھن سوئفٹ ایک اینگلو آئرش طنز نگار، مضمون نگار، سیاسی پمفلٹ نگار، شاعر اور مذہبی شخص جو سینٹ پیٹرک کیتھیڈرل، ڈبلن کا ڈین بنا۔

                                               

جوہانس را

جوہانس را جرمن سیاست دان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔

                                               

جڑانوالہ

جڑانوالہ صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو فیصل آباد سے تقریباً 35کلومیٹر پر واقع ہے۔ یہ فیصل آباد کی مشہور اور سب سے بڑی تحصیل ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔۔ یہ شہر تقریبا 400 سال پرانا ہے۔

                                               

جگدیپ

سید اشتیاق احمد جعفری جو اپنے فلمی نام جگدیپ سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار تھے جنھوں نے 400 سے زیادہ فلموں میں کام کیا، ان کا شعلے فلم میں سورما بھوپالی کا کردار کافی مشہور ہوا۔ بالی ووڈ اداکار سید اشتیاق احمد جعفری المعروف جگدیپ ...

                                               

جگن ناتھ آزاد

جگن ناتھ آزاد 5 دسمبر، 1918ء کو عیسی خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے جو اب پاکستان میں ہے۔ ان کے والد تلوک چند محروم اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔

                                               

جیسیکا ٹینڈی

جیسیکا ٹینڈی ایک انگریز اسٹیج اور فلم اداکارہ تھی۔اس کی پیدائش لندن میں 1909ء میں ہوئی تھی۔ وہ جیسی ہیلن کی بیٹی تھی جو اپاہجوں کے ایک اسکول کی صدر تھی اور اس کے والد ہیری تھے جو ایک سفری سیلز مین تھے۔ نوجوانی کی عمر سے ہی اس کے ماں باپ نے اسے بی ...

                                               

جیمس باسویل

جیمس باسویل اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مصنف، سفرنامہ نویس اور سوانح نگار تھا۔ وہ سیموئیل جانسن کے سوانح نگار کی حیثیت سے ادبی دنیا میں مشہور ہوئے۔

                                               

جین آسٹن

جین آسٹن انگریزی کے عظیم ناول نگاروں میں سے ایک، موجودہ دور کے بعض نقادوں کے نزدیک ان کے ناول پرائڈ اینڈ پریجوڈس کا شمار دنیا کے دس عظیم ناولوں میں کیا جا سکتا ہے۔

                                               

جینیندر کمار

جینیندر کمار ہندی افسانہ نگار، ناول نگار اور مضمون نگار ہیں۔ سنہ 1971ء میں انھیں پدم شری سے نوازا گیا۔ 1966ء میں ان کی تخلیق ”مکتی بودھ" کے لیے انھیں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز اور سنہ 1979ء میں ساہتیہ اکیڈمی فیلوشپ سے نوازا گیا۔

                                               

جیکب آباد

جیکب آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جیکب آباد اور تحصیل جیکب آباد کا صدر مقام بھی ہے۔ جیکب آباد سندھ اور بلوچستان کی سرحد کے قریب سکھر سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ پر واقع ہے۔ جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم ...

                                               

جیکب برنولی

جیکب برنولی ایک سوئس اور برنولی خاندان کا انتہائی نامور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 دسمبر 1654ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اپنے باپ کی خواہش پر اس نے الٰہیات پڑھی۔ مگر اپنے والدین کی خواہش کے برعکس اس نے ریاضی اور فلکیات بھی پڑھی۔ اس نے 1 ...

                                               

جے للتا

جے رام جے للتا بھارتی سیاست دان، تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ اور سابقہ اداکارہ تھیں۔ جے للتا کا مکمل نام جے رام جے للتا ہے۔ جے للتا سیاسی پارٹی انّا درمک منّز کژگم کی صدر تھیں۔انہوں نے 1991ء سے 2016 ءکے درمیان میں چودہ سال سے زیادہ تمل ناڈو کی وزیر اع ...

                                               

حام

نوح کے دوسرے بیٹے جن کا توریت میں مفصل ذکر ہے۔ قرآن مجید میں ذکرتو ہے لیکن نام نہیں آیا۔ اسی واسطے مفسرین میں اختلاف ہے جو لوگ توریت کی روایت کو صحیح سمجھتے ہیں۔ وہ ان کو حضرت نوح کا نافرمان لڑکا بتاتے ہیں۔ جو کشتی میں سوار نہیں ہوا تھا بلکہ طوفا ...

                                               

حسن نظامی نیشاپوری

حسن نظامی فارسی زبان کے شاعر اور مورخ تھے جو بارہویں اور تیرہویں صدی میں گزرے۔ وہ نیشا پور سے دہلی، ہندوستان ہجرت کر کے آئے تھے جہاں انہوں نے تاج المآثر کتاب لکھی جو دہلی سلطنت کی پہلی سرکاری تاریخ ہے۔ حسن نظامی کے خاندانی پس منظر کے بارے میں بہت ...

                                               

حسین حلیمی پاشا

حسین حلیمی پاشا ایک عثمانی اہلکار اور شاہی منتظم تھے جو دوبار سلطنت عثمانیہ کے دوسرے آئینی دور میں وزیر اعظم اور ایک مرتبہ ترک ہلال احمر کے صدر رہے۔ 1902ء تا 1908ء، تک حلیمی پاشا بلقان مقدونیہ میں بیسویں صدی کے انسپکٹر جنرل کے بطور ایک کامیاب تری ...

                                               

حسین محمد جعفری

حسین محمد جعفری ایک پاکستانی مورخ تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے مرکز مطالعہ پاکستان یا پاکستان اسٹڈی سینٹرکے بانی ڈائریکٹر تھے۔ محمد جغفری دوہرے ڈاکٹریٹ کی اسناد کے حامل تھے۔ ڈاکٹر جعفری نے پہلی پی ایچ ڈی لکھنؤ یونیورسٹی سے کی تھی اور دوسری لندن یونیورس ...

                                               

حضرو

حضرو ضلع اٹک پنجاب پاکستان کا ایک مشہور شہر ہے جو راولپنڈی اور پشاور کے تقریبا درمیان میں واقع ہے۔ یہ شہر تحصیل حضرو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں زیادہ تر پشتو اور ہندکو زبانیں بولی جاتی ہیں۔اس شہر میں زیادہ نسل علیزئی پٹھان "خان" ہیں ۔جو بہت مالدا ...

                                               

حمید اختر

قیام پاکستان کے بعد انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی اور صحافت کے پیشے سے وابستہ ہوئے۔ وہ سیدسجاد ظہیر، فیض احمد فیض، ساحر لدھیانوی، ابن انشا، کرشن چند، سعادت حسن منٹو، علی سردار جعفری، کیفی اعظمی اور عصمت چغتائی کے ساتھیوں میں شامل تھے۔ حمید ا ...

                                               

حنوک (قابیل کا بیٹا)

جب قابیل نے ہابیل کو قتل کر دیا تو خداوند نے اس سے کہا ”ہابیل" کہاں ہے؟ تو اس نے جواب دیا ”مجھے معلوم نہیں۔ کیا میں ہابیل کا محافظ ہوں؟" خداوند نے کہا ”تو رُویِ زمین کا لعنتی ہے تیری لیے غضب ناک عذاب تیار ہے۔ جب تو زمین کو جوتے گا تو وہ اب تجھے ا ...

                                               

حنہ

حنہ القانہ کی بیوی تھیں جن کا ذکر کتاب سموئیل میں موجود ہے۔ عبرانی بائبل کے مطابق حنہ سموئیل کی والدہ تھیں۔

                                               

حنین بن اسحاق

حُنين بْن إِسْحَاق، أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی۔ اس کا والد پنساری تھاجس کا تعلق حیرہ سے تھا یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارس ...