ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 33




                                               

بشریات

انسانیات یا بشریات انسان،اس کے ماضی یا حال کا علم ہے۔ اس میں انسانی تہزیب،تمدن،تاریخ،معدوم،معلوم کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ عمرانیات، حیاتیات اوررکازیات اس علم میں خاص طور پر معاون ہیں۔ اس کے علاوہ،فطری سائنس کے علوم ریاضی،طبعیات اور کیمیاوغیرہ بھی ا ...

                                               

معاشیات

معاشیات یا اقتصادیات معاشرتی علوم کی اہم ایک شاخ ہے جس میں قلیل مادی وسائل و پیداوار کی تقسیم اور ان کی طلب و رسد کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ عربی اور فارسی میں رائج اصطلاح اقتصادیات اردو میں معاشیات کے مترادف کے طور پر بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ معاشیا ...

                                               

بہبود

بہبود ، مالیاتی یا کسی اور انسانی فلاح کے لیے فراہم کی جانے والی امداد ہے۔ مختلف ممالک اور اسباق میں اس کی دیگر اقسام ہوتی ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں یہ بڑی حد تک حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد ہوتی ہے۔ یہ خیراتی اداروں، معاشرتی تنظیموں ...

                                               

سماجی تحفظ

عالمی ادارہ مزدوری سماجی تحفظ کی تعریف سماج کی جانب سے اپنے ارکان کو فراہم کرد ہ تحفظ کے طور پر کرتا ہے جو کئی عوامی اقدامات کی شکل میں اٹھائے جا سکتے ہیں جن کا مقصد معاشی اور سماجی دباؤ سے اوپر اٹھنا ہے جو بصورت دیگر آمدنی کی رکاوٹ یا کمی سے ہو ...

                                               

سال حیات بمطابق کیفیت

سال حیات بمطابق کیفیت سے طبی سہولیات کی مداخلت سے ہونے والے فائدے کی پیمائش کی جاتی ہے۔ اور اس مراد زندگی میں ہونے والے برس یا برسوں کا وہ اضافہ ہوتا ہے کہ جو کسی بھی طبی، معالجے یا اختراع کے استعمال سے حاصل ہو۔ ہر وہ برس جو صحت کے ساتھ گزرے اس ک ...

                                               

بیچلریٹ پارٹی

بیچلریٹ پارٹی یا ہین پارٹی party, hen night or hen do) ایک ایسی عورت کے لیے پارٹی ہے جس کی شادی ہونے والی ہے۔ مردوں کے لیے اسی قسم کی پارٹی کو بیچلر پارٹی کہا جاتا ہے۔

                                               

جہیز

جہیز بیٹی کی شادی میں والدین کی طرف سے دیا جانے والا سامان مطالبہ پر ہو یا بلا مطالبہ کے جہیز کہلاتا ہے۔ مثلاً: اوڑھنا، بچھونا، برتن، کرسی و دیگر ساز و سامان وغیرہ۔

                                               

حجاب فوبیا

حجاب فوبیا ایک اصطلاح ہے جس کا مفہوم اسلامی حجاب، نقاب، برقع یا چادر زیب تن کرنے والی خواتین کے خلاف امتیازی سلوک برتنا ہے۔ اس کو اسلام کے خلاف دھمکی اور حجاب کے خلاف دشمنی سمجھا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح مسلم خواتین کی نمائندگی پر مبنی مباحثوں اور اکیڈ ...

                                               

خواتین کی موسیقی

خواتین کی موسیقی اس موسیقی کو کہا جاتا ہے جو خواتین سے ہو، ان کے لیے ہو یا ان سے متعلق ہو۔ یہ صنفِ موسیقی نسوانیت کی دوسری لہر کے موسیقیانہ اظہار اور کئی مزدور پیشہ سے متعلق تصورات، شہری حقوق اور امن وسلامتی کی تحریکات کے مظہر کے طور پر عالمِ تفر ...

                                               

سیڈا

سیڈا عورتوں سے برتے جانے والے امتیاز کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کا نام ہے۔ یہ بین الاقوامی معاہدہ 1979ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے لیے منظور ہوا۔ جسے عورتوں کے حقوق کا بین الاقوامی بل کہا گیا۔ اسے تین دسمبر 1981 میں قانونی حیثیت ...

                                               

قانون میں خواتین

قانون میں خواتین قانونی پیشہ اور اس سے متعلقہ پیشوں میں خواتین کے کردار کو بیان کرتی ہے ، جس میں وکلا ، پیراگلس ، استغاثہ ، جج ، قانونی اسکالرز ، لاء پروفیسرز اور لاء اسکول کے ڈین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

                                               

پلاچاج

پلاچاج قرون وسطی سے لے کر انیسویں صدی تک ایک عام زائد از قانون نظام تھا جو بہ طور خاص شمالی امریکا کے فرانسیسی اور ہسپانوی استعماریت پسندوں میں دیکھا گیا ۔ اس طریقے سے نسلی یورپی مرد غیریورپی عورتوں کے ساتھ عرف عام کی شادی جیسے تعلقات قائم کر سکت ...

                                               

1MDB اسکینڈل

1MDB scandal ملیشیا میں جاری ایک بہت ہی بڑا مالیاتی غبن ہے۔ 1MDB سے مراد 1Malaysia Development Berhad ہے جو حکومت ملیشیا کا ایک ادارہ ہے۔ 2015ء میں ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے لگ بھگ 70 کروڑ امریکی ڈالر کے ب ...

                                               

افراط زر محصول

انفلیشن ٹیکس inflation tax ایک ایسا عجیب وغریب ٹیکس ہے جو کوئی بھی ادا نہیں کرتا مگر یہ پھر بھی ادا ہو جاتا ہے اور حکومت اسے پورا وصول کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ یہ ٹیکس stealth tax اور hidden tax کی ایک قسم ہے۔ جب حکومت نوٹ چھاپتی ہے تو حکومت ک ...

                                               

اقتصادی راہداری

اقتصادی راہداریاں دراصل بنیادی ڈھانچہ یا ہیکل اساسی کی ایسی مندمج یا باہم پیوستہ نیٹ ورکات ہیں جو کسی جغرافیائی منطقہ کے اندر اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ یہ راہداریاں کسی ملک کے اندر یا ملکوں کے مابین بنائی جا سکتی ہیں۔ اقتصاد ...

                                               

جوہن لا (معاشیات دان)

جوہن لا اسکاٹ لینڈ کا ایک معاشیات دان تھا جو 1671ء کو ایڈنبرا میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے 1716ء میں فرانس کے پہلے اور نجی سینٹرل بینک کی بنیاد رکھی۔

                                               

فوربز کی ارب پتی شخصیات کی فہرست

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست امریکی رسالہ فوربز ہر سال مارچ کے مہینے میں شائع کرتا ہے۔ اس فہرست میں شامل افراد کی دولت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے جو امریکی ڈالروں کی قدر میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میں بادشاہوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکو ...

                                               

نظریہ بازی

نظریہ بازی شعبہ ہے اطلاقی ریاضیات کا جو معاشرتی سائنس، خاص طور پر اقتصادیات میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ حیاتیات، ہندسیہ، سیاسی سائنس، عالمی تعلقات، شمارندی سائنس اور فلسفہ میں۔ نظریہ بازی حکمت عملی کی صورت حال میں طرز عمل کو ریاضیاتی طور ...

                                               

نقصان

کسی بھی خرید و فروخت کے معاملے میں جب حاصل پیسہ جملہ اخراجات سے کم ہوتا ہے، تب وہ نقصان کہلاتا ہے۔ اسے گھاٹا اور خسارہ بھی کہتے ہیں۔ مسلسل نقصان کی صورت میں تجاتی ادارہ زیادہ عرصے تک باقی نہیں رہ سکتا ہے۔ نجی اور تجارتی اداروں کے بر عکس حکومت کے ...

                                               

کنوت وکسیل

کنوت وکسیل ایک ماہر معاشیات تھا جو سوئیڈن سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ اسٹاک ہوم میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے 1887 میں ریاضیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ اس کا خیال تھا کہ بالکل آزاد معیشت میں ہونے والی ترقی کا زیادہ فائیدہ ان کو ہوتا ہے جو پہلے ہی سے امیر ...

                                               

گلاس اسٹیگل ایکٹ

گلاس اسٹیگل ایکٹ ایک قانون کا نام تھا جو 27 فروری 1932ء کو متحدہ امریکہ کی کانگریس نے منظور کیا تھا۔ 1933ء میں اسے مزید وسعت دے کر the Banking Act of 1933 کا حصہ بنا دیا گیا۔ بنیادی طور پر یہ قانون انویسٹمنٹ بینکنگ کو کمرشیئل بینکنگ سے جدا کرتا ت ...

                                               

جذباتی اور برتاؤ کی بد نظمیاں

جذباتی اور برتاؤ کی بد نظمیاں جنہیں دوسرے انداز میں برتاؤ اور جذباتی بد نظمیاں بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک طرح کا عذر ہے جس کی وجہ سے تعلیمی میدان میں ادارہ جات خصوصی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ متصلًا، یہی ادارہ جات مزید سہولتیں اور خدمات ان طلبہ کے لیے ف ...

                                               

درد کمر

کمر میں پٹھوں کے سکڑ جانے سے کچھاؤ اور درد محسوس ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں چھینکنا یا کسی طرف مڑنا اور کروٹ لینا درد میں اضافہ کرتا ہے۔ بعض مریضوں کو چھینک آنے یا کھانسی کی صورت میں بھی شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ درد کمر کا مرض گنٹھیا کی وجہ سے ...

                                               

ذیابیطس

بیماری جس میں کثرت سے پتلا پیشاب آتا ہے، کے بارے میں دیکھیے: سادہ ذیابیطس ذیابیطس ، ذیابطیس ، شکری ذیابیطس ، جس کو صرف شکری یا شوگر انگریزی: diabetes mellitus بھی کہاجاتا ہے، عموماً وراثتی اور ماحولی حصولی وجوہات کے ملاپ کی وجہ سے ہونے والے بے تر ...

                                               

قریبی بصارت

قریبی بصارت ، دُور کی نظر کی کمزوری یا قریبی بینائی آنکھوں کی بینائی کا ایک بہت بڑا سقم ہے۔ اس میں روشی شبکیے یا ریٹینا پر مرکوز ہونے کے بجائے آگے کی جانب مرکوز ہوتی ہے۔ اس کی وجہ دور کی اشیاء دھندلی دکھائی بڑتی ہیں، جب کہ قریب رکھی اشیاء معمول ک ...

                                               

پیرانہ سالی

پیرانہ سالی سے مراد ایسی عمریں ہوتی ہیں جو انسانی متوقع زندگی کی عمر کے قریب یا اس سے متجاوز ہوتی ہیں۔ یہ تقریبًا انسانی دور حیات کا اختتامی پڑاؤ ہے۔ اسی اصطلاح کا اظہار کئی اور طریقوں سے کیا جاتا ہے، جس میں بوڑھے لوگ ، معمرین ، سینیر لوگ ، سینیر ...

                                               

بپ مسینجر

بپ یا بی آئی پی مسینجر فوری پیام رسانی کا ایک اطلاقیہ جسے ترک سیل نامی کمپنی کی ذیلی کمپنی لائف سیل نے نیدرلینڈز کے ایک ادارے سے تیار کروایا ہے۔ یہ کمپنی یوکرین اور ہالینڈ میں قائم ہے جس کے مالکان ترکی باشندے ہیں۔ اس کے یورپی حصص بردار بھی ہیں۔ ب ...

                                               

فیس بک

فیس بک مینلو پارک، کیلیفورنیا میں واقع ایک آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی ہے۔ اس کی ویبسیائٹ کو 4 فروری 2004ء کو مارک زکربرگ نے اپنے ہارورڈ يونيورسٹي کے ساتھیوں اور ہمنشینوں ادوارڈو سورین،اینڈریو میکولم،دوسٹن ماسکوفٹ اور کرس ...

                                               

واٹس ایپ

واٹس ایپ اسمارٹ فونز کے لیے ایک ملکیتی کراس پلیٹ فارم فوری پیغام رسانی کی ایک خدمت ہے۔ ٹیکسٹ پیغام رسانی کے علاوہ، صارفین ایک دوسرے کو تصاویر، ویڈیو اور صوتی پیغامات بھی بھیج سکتے ہیں۔ کلائنٹ سافٹ ویئر گوگل اینڈروئیڈ، بلیک بیری، ایپل آئی او ایس، ...

                                               

ٹویٹر

ٹویٹر ایک سماجی ویب سائٹ ہے۔ یہ سماجی رابطے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ اس کا آغاز 2001ء میں ہوا۔ دنیا بھر میں اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد 300000000 کے قریب ہے۔ اس جبالہ کے ذریعے آپ دوسرے لوگوں کو مختصر پیغا مات بھیج سکتے یا کسی اور کی طرف سے بھیج ...

                                               

گوگل+

گوگل+ ، جس کا تلفّظ گوگل پلس اور بعض اوقات اِسے اِسی طرح تحریر بھی کیا جاتا ہے، دراصل گوگل+ کے تحت کام کرنے والی ایک سماجی نیٹ ورکی اور شناختی خدمت ہے۔ اِس خدمت کو 28 جون2011ء کو آزمائشی مرحلے میں شروع کیا گیا، یہ آزمائشی مرحلہ صرف دعوتی تھا یعنی ...

                                               

یوٹیوب

یوٹیوب ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک ویب سائٹ ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ پے پال کے تین سابق ملازمین نے میں یوٹیوب قائم کی۔ میں گوگل انکارپوریٹڈ نے 1.65 ارب ڈالر کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پ ...

                                               

اعضاء کی پیوندکاری کا کاروبار

ایک انسان کا کوئی اعضاء اگر ناکارہ ہو جائے تو کسی دوسرے انسان سے نکالا ہوا اعضا جراحی کے ذریعہ پہلے انسان میں پیوند کیا جا سکتا ہے، جس سے اس کی جان بچ سکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے اعضا مرنے سے پہلے لوگ عطیہ کرنے کی وصیت کر جاتے ہیں۔ گردہ ایک ایسا عضو ...

                                               

انتظام

نظامت معاشرتی علوم کی ایک شاخ ہے۔ کسی بھی ادارہ کے اصل مقاصد کو بروئے کار لانے کے لیے درست و مسلسل اقدامات، ادارہ کے ذرائع و وسائل کی نگرانی و تضبیط نظامت کہلاتا ہے۔ اس کے لیے ملازمتوں کی فراہمی، انسانی، مالی اور فکری وسائل اور خام اشیاء کا حصول ...

                                               

سمندری بل

سمندری بل یا اوشن بل آف لیڈنگ مال لادنے کا ایک بل ہوبا ہے، جو نشان دہی کرتا ہے کہ برآمد کنندہ نے ایک مخصوص غیر ملکی منڈی تک ترسیل کے لیے کسی بین الاقوامی مال بردار جہاز پر سامان لاد دیا ہے۔ ان لینڈ بل آف لیڈنگ کے برعکس سمندری بل مال حاصل کرنے کی ...

                                               

گھر

گھر ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اس کے گھرانے کے افراد کے لیے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے۔ گھر اس کی انتہائی ضروری چیزوں کے رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ای ...

                                               

شیخ محمد اکرام

مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر، 10ستمبر 1908 کو رسول نگر ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور اورآکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ 1933ء میں انڈین سول سروس میں شامل ہوئے اور سوات، شولا پور، بڑوچ اور پونا میں اعلٰی انتظامی ع ...

                                               

آرون سوارٹز

آرون سوارٹز ایک مشہور کمپیوٹر پروگرامر تھے۔ جو خودکار نیوز فیڈ RSS کے موجد ہیں۔ وہ ریڈِٹ نامی خبروں کے ویب سائٹ کے مالک بھی تھے۔ وہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو عوام میں مفت فراہم کرنے کے قائل تھے۔ اور اسی فراق میں انہوں نے اپنی جان توڑ محنت صرف کی۔ اور ...

                                               

آمنہ نازلی

آپ کےوالد کا نام شیخ نیاز محمد تھا۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا۔آپ کی شادی مولاناراشدالخیری کے فرزند رازق الخیری سے ہوئی جو معروف ادیب تھے اور ماہنامہ عصمت دہلی کے مدیر تھے۔قیام پاکستان کے بعد یہ رسالہ کراچی سے شائع ہوتا ر ...

                                               

احمد سہیل

اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی ،محقّق اور عمرانیات نظریہ دان، مقالہ نگار، مترجم، ماہر عمرانیات اور ماہر جرمیات، احمد سہیل کا اصل نام سہیل احمد خان ہے۔ ۔۔۔۔۔ ان کی پیدائش 2 جولائی 1953، کو کراچی، پاکستان میں ہوئی۔

                                               

احمد کسروی

احمد کسروی کا شمار ایران کے مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے بیسویں صدیں عیسوی میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ۔آپ نے مختلف زبانوں عربی،فارسی،آذری اور ترکی زبان پر مختلف تحقیقی کتب لکھی ہیں۔ احمد کسروی نے ایران میں ایک مشہور نظریہ "پاک دینی" پیش کیا۔

                                               

ادریس بابر

ادریس بابر گوجرانوالہ پاکستان میں غالباً 1973 میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق علمی گھرانے سے ہے۔ معروف شاعر جان کاشمیری ان کے چچا ہیں۔ جان کشمیری کا ایک شعر اردو دنیا میں بہت گونجتا رہا ہے پسِ پردہ بھی تکلّم سے گریزاں رہنا لوگ آواز سے تصویر بنا لیتے ہی ...

                                               

اسم ضمیر اور اس کی اقسام

اسم ضمیر کی مثالیں 1۔ان کا نام قائداعظم ہے۔ 2۔یہ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے 3۔انھوں نے پاکستان بنانے میں مرکزی قردار ادا کیا۔ 4۔ان کا مزار کراچی میں ہے۔ 5۔یہ بہت خوبصورت بنا ہوا ہے۔

                                               

اشفاق تابش نیپالی

محمداشفاق زرگراشفاق تابشؔ نیپالی کی ولادت 17 فروری 1984 مطابق 5 گتے فاگن 2040 بکرمی سنوت کو نیپال گنج کے مشہور صرافہ فاجر علاؤ الدین زرگر کے یہاں ہوئی۔ آپ کے دادا کا نام حاجی للو صراف تھا جن کی وفات دوران حج مکہ میں ہوئی ۔

                                               

اظہر حسن زیدی

آپ کا نام سید محمد اظہر حسن زیدی اور رہبر حسین رکھا گیا تھا، لیکن بچپن میں آپ کو عام طور پر رہبر کہا جاتا تھا۔ آپ 12 دسمبر 1912 کو دریائے گنگا کے کنارے سادات کی بستی رسول پور، ضلع بجنور، یو پی، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ بستی رسول پور کو بادشاہان او ...

                                               

الیگزینڈرا ڈیڈیریو

ڈیڈیریو نیو یارک شہر میں پیدا ہوئی تھی ، وہ ایک وکیل کرسٹینا اور رچرڈ ڈیڈیریو ، جو ایک پراسیکیوٹر اور نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انسداد دہشت گردی یونٹ کا سابق سربراہ تھاکی سب سے پہلی اولاد ہے۔ وہ اطالوی ، آئرش ، انگریزی ، اور سلوواک / ہنگری ...

                                               

امت ریڈیو

امت ریڈیو کا تعارف دنیا میں ریڈیو کی اہمیت اور ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئےضرورت تھی اردو زبان میں ایک ایسے ریڈیو کی جوپاکستان سمیت عالم اسلام اور دیگر دنیا میں پھیلے مسلمانوں کی اوران کے دین اسلام کی صحیح ترجمانی اور درست رہنمائی کرسکے۔چنانچہ جول ...

                                               

ایتھرنیٹ فریم کا ڈھانچہ اور فیلڈز

بنیادی ایتھرنیٹ فریم کا ڈھانچہ IEEE 802.3 معیار میں بیان کیا گیا ہے۔ تاہم پروٹوکول کی بنیادی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے کئی اختیاری شکلیں استعمال کی جارہی ہیں۔ ایتھرنیٹ کے ابتدائی ورژن نسبتا slow آہستہ تھے۔ ایتھرنیٹ کے تازہ ترین ورژن 10 گیگابائٹ فی ...

                                               

ایمن چغتائی نانپاروی

ایمن چغتائی قلمی نام اور تخلص ایمن کا اصلی نام محمد ایاز بیگ تھا ان کی پیدائش 3 نومبر 1917ء کو ضلع بہرائچ کے نانپارہ قصبہ میں ہوئی تھی۔ مرزا شہزاد بیگ آپ کے والد کا نام تھا۔ آپ کے اسلاف سید سالار مسعود غازی اور ان کے والد سید سالار ساہو کے ہمراہ ...

                                               

بابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیر

بابا سید مسعود نروری سہروردی بغدادی سرینگر کشمیر BaBa. Srinagar Kashmir Masood بابا مسعود نروری سہروردی سلسلہ کے معروف بزرگ گزرے ہیں۔ آپ صاحب عمل پابند شریعت بزرگ تھے۔ آپ سید احمد کرمانی کے خلیفہ خاص تھے۔ آپ کا تعلق امام حسن کے نسب سے تھا آپ کی پ ...