ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 328




                                               

حارث بن مالک

ابو واقد ہجرت کے ابتدائی سالوں میں اسلام لائے،قبولِ اسلام کے بعد سب سے اول غزوہ بدر میں ان کی تلوار بے نیام ہوئی،ان کا بیان ہے کہ میں نے بدر میں ایک مشرک کا تعاقب کیامگر قبل اس کے کہ میں وار کروں، ایک دوسرے مسلمان نے اس کا کام تمام کر دیا بدر کے ...

                                               

حمزہ بن عبد المطلب

حمزہ بن عبد المطلب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا اور رضاعی بھائی ہیں دونوں نے ثویبہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا۔ بعثت کے چھ برس بعد جب ابوجہل حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مخالفت میں حد سے تجاوز کر گیا تو حضور صلی اللہ علی ...

                                               

رقیہ بنت محمد

رُقَیۃ بنت رسول اللہ حضرت محمد اور خدیجہ کی بیٹی جو حبشہ اور مدینہ کی طرف ہجرت کرنے والوں میں شامل تھیں۔ شروع میں ابو لہب کا بیٹا عتبہ سے شادی کی اور "تَبَّتْ یدَا أَبِی لَہَبٍ وَتَبَّ" ، کی آیت نازل ہونے کے بعد عتبہ نے اسے طلاق دی۔ اور پھر عثمان ...

                                               

سعید بن جبیر

سعید نام،ابوعبداللہ کنیت ،بنی والبہ بن حارث اسدی کے غلام تھے، اس نسبت سے وہ والبی کہلاتے تھے، ان کا شمار ان تابعین میں ہے،جو علم وعمل کے مجمع البحرین تھے۔ فضل وکمال سعید کا آغاز اگرچہ غلامی سے ہوا، لیکن آگے چل کر وہ اقلیم علم کے تاجدار بنے، حافظ ...

                                               

سہیل بن عمرو

سہیل رؤ سائے قریش میں سے تھے، اس لیے دوسرے رؤ ساء کی طرح اسلام اورپیغمبر اسلام ﷺ کے سخت دشمن تھے،لیکن قدرت کی کرشمہ سازی دیکھو کہ اسی دشمنِ اسلام کے گھر میں عبد اللہ بن سہیل اورابو جندل بن سہیل جیسے اسلام کے فدائی پیدا ہوئے، یہ دونوں دعوتِ اسلام ...

                                               

طلحہ بن عبید اللہ

طلحہ مکمل نام طلحہ بن عبید اللہ ابومحمد کنیت،فیاض اورخیرلقب،والد کا نام عبید اللہ اوروالدہ کا نام صعبہ تھا، اسلام قبول کرنے والے پہلے آٹھ افراد میں سے ایک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صحابی تھے۔ آپ عشرہ مبشرہ میں بھی شامل ہیں جنہیں ...

                                               

عبد اللہ ابن زبیر

حضرت عبد اللہ بن زیبر، زبیر ابن العوام کے صاحبزادے تھے۔ آپ کی والدہ حضرت اسماء حضرت ابوبکر صدیق کی بڑی بیٹی اور حضرت عائشہ کی حقیقی بہن تھیں۔ مدینہ منورہ میں 2ھ کو پیدا ہوئے۔ اس سے پہلے مہاجرین کے ہاں چونکہ کافی عرصہ تک کوئی اولاد نہ ہوئی اس لیے ...

                                               

عبد اللہ بن رواحہ

عبد اللہ بن رواحہ انصاری بیعت عقبہ ثانیہ میں شامل ہونے والے مدینہ کے صحابی اور مدینہ کے بارہ نقیبوں میں سے ایک نقیب ہیں آپ دور جاہلیت میں اہل عرب کے چوٹی کے شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد آپ کی شاعری دین اسلام کے لیے وقف ہو گئی۔ آ ...

                                               

عبد اللہ بن عباس

عبد اللہ بن عباس ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھے۔ انہوں نے اپنی کم سنی اور نو عمری کے باوجود حصولِ علم کے ہر طریقے کو اختیار کیا اور اس راہ میں انتہائی جاں فشانی اور ان تھک محنت سے کام لیا۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چشمہ صا ...

                                               

عبد اللہ بن عمر

غزوہ بدر کے وقت آپ چھوٹے تھے، اس لیے جنگ میں شریک نہ ہو سکے۔ سب سے پہلی جنگ، جس میں آپ نے شرکت کی تھی وہ غزوۂ خندق تھی۔ غزوۂ موتہ میں جعفر بن ابی طالب کے ساتھ شرکت کی تھی۔ آپ جنگ یرموک اور فتح مصر و افریقہ میں شامل تھے۔

                                               

عبد اللہ بن عمرو بن وہب

عبد اللہ بن عمروبن وہب بن ثعلبہ بن وقش بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ۔انصاری خزرجی ثم الساعدی۔ابن شہاب اورابن اسحاق نے ان لوگوں کے نام میں جواحد کے دن قبیلہ بنی ساعدہ سے شہید ہوئے عبد اللہ بن عمرو کانام بھی لکھاہے اور ابن اسحاق نے ظریف تک ان ک ...

                                               

عبدالرحمن بن عوف

ان 10 صحابہ کرام م اجمعین کا ذکر عبد الرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ کی روایت کردہ حدیث میں ہے کہ: عبد الرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، عمر رضی اللہ تعالٰی ...

                                               

عمرو ابن عاص

حضرت عمرو ابن العاص ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھے۔ فاتح مصر اور معاویہ بن ابو سفیان کے قریب ترین مشیر۔ معاویہ کے ان مشیران میں سے تھے جن کی مدد سے انہوں نے حکومت حاصل کی۔

                                               

لبید بن ربیعہ عامری

لبید نے سخاوت اور بہادری کی آغوش میں پرورش پائی۔ اس کا باپ ربیعہ پریشان حال لوگوں کی امید گاہ تھا، اس کا چچا مضر اور ملاعب الاسنہ نیزوں سے کھیلنے والا تھا۔ اس کے اشعار کہنے کا سبب یہ تھا کہ اس کا ماموں عبس کا امیر ربیعہ بن زیاد نعمان بن منذر کے پ ...

                                               

یوسف العظمہ

یوسف العظمہ وزیر اعظم ردا الریکابی اور ہاشم الاتاسی کی حکومتوں میں ، اور شاہ فیصل کے ماتحت عرب فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف میں شام کا وزیر جنگ تھا۔ انہوں نے جنوری 1920 سے لے کر اپنی موت تک وزیر جنگ کے طور پر خدمات انجام دیں جبکہ میثالون کی لڑائی کے ...

                                               

اجیت جوگی

اجیت جوگی بھارت کے سیاست دان تھے۔ ان کا سیاسی تعلق سے تھا۔ وہ چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر اعلیٰ رہے۔ انہوں بھوپال کے نیشنل انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، بھوپال سے 1968ء میں میکینکل انجیئرنگ میں ڈگری حاصل کی۔

                                               

آئیڈنٹٹی کارڈ (کتاب)

اڈینٹی کارڈ اردو زبان کے نامور بھارتی ادیب، صلاح الدین پرویز کی کہانیوں کی کتاب ہے جس کے لیے انہیں 1991ء میں اردو زبان کے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

                                               

آدرے ہیپبورن

آدرے ہیپبورن ایک برطانوی اداکارہ اور فلاح انسانی کارکن تھی۔ وہ ہالی وڈ کے سنہرے دور میں فیشن اور فلم کا ایک بڑا نام تھی۔ امریکی فلم انسٹیٹیوٹ نے ہیپبورن کو ہالی وڈ کے سنہرے دور میں پردہ سیمیں کی تیسری عظیم ترین صنف نازک لیجنڈ کا خطاب دیا تھا اور ...

                                               

آرتھر ہینڈرسن

آرتھر ہینڈرسنArthur Henderson PC ایک برطانوئی سیاست دان تھے۔ پہلے وہ لیبر پارٹی کے وزیر رہے انھوں نے 1934ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا۔

                                               

آرنلڈسن

آرنلڈسن نوبل امن انعام یافتہ سویڈن کے صحافی، مصنف اور سیاست دان تھے۔ جنھوں نے یہ انعام 1908ء میں حاصل کیا۔ و سویڈش پیس اینڈ آربیٹریشن سوسائٹیکے بانی رہنما اور پہلے چیرمین تھے۔

                                               

آرون بر

Did Aaron Burr Really Try to Take Over Half of America?آرکائیو شدہ بذریعہ americanheritage.com آرون بر انٹرنیٹ آرکائیو پر The Aaron Burr Association Letters of Aaron Burr

                                               

آرٹ بکوالڈ

مشہور امریکی کالم نگار اور مزاح نگار۔ 1925 میں نیویارک میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے والد کا کاروبار ناکام ہونے کے بعد کئی برس یتیم خانے میں گزارے۔ چالیس سال تک کالم نگاری سے وابستہ رہے اور تینتیس کتابیں تصنیف کیں۔ ان کا پہلا کالم 1949 میں اس وقت ...

                                               

آرچیبالڈ ویول

آرچیبالڈ ویول برطانوی فوج کا ایک سینئر کمانڈر تھا۔ شمالی افریقہ میں لڑائی 13 ستمبر 1940 کو شروع ہوئی جب مارشل روڈولفو گرازیانی کی اطالوی دسویں فوج نے لیبیا میں موجود اپنے اڈے سے مغربی مصر میں واقع برطانوی فوج کی نسبتاً بڑی تعداد پر حملہ کر دیا۔ ا ...

                                               

آریہ بھٹ

قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کی جسے 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔ اُس نے سورج اور چاند گرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور ت ...

                                               

آستارا (آذربائیجان)

آستارا آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ ایرانی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف اسی نام سے ایک شہر آباد ہے۔ یہ 38.4561 درجے شمال، 48.8786 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 16 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔

                                               

آسکر وائلڈ

آسکر وائلڈ ایک آئرش شاعر اور ڈراما نگار تھا۔ 1880 کی دہائی میں مختلف اقسام میں لکھنے کے بعد وہ ابتدائی 1890ء کے دہائی میں لندن کا سب سے مشہور ڈراما نگار تھا۔ آسکر وائلڈ کے والدین کا شمار ڈبلن کے اینگلو-آئرش دانشوروں میں کیا جاتا تھا۔ ان کا بیٹا ا ...

                                               

آق استفا

آق استفا آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 41.1189 درجے شمال، 45.4539 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 13 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔

                                               

آق داش

آق داش آذربائیجان کا شہر ہے۔ 1919ء تک اس کا نام عرش محل تھا۔ یہ 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 25 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ جون 1999ء میں زلزلہ سے تباہ ہو گیا مگر اب دوبارہ تعمیر ہو چ ...

                                               

آق دام

آق دام آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.9931 درجے شمال، 46.9306 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں صفر تھی۔ وجہ یہ کہ 1993 میں نگورنو کاراباخ کی خانہ جنگی میں آرمینائی افراد کے ہاتھوں آذری لوگوں کے قتل اور دباؤ کے باعث آذری یہ شہر خالی کر گئے۔ باوج ...

                                               

آقا بزرگ تہرانی

آیت اللہ العظمیٰ آقا بزرگ تہرانی یا محمد محسن بن علی تہرانی منزوی پیدائش: 7 اپریل 1876ء - وفات: 20 فروری 1970ء نجف کے حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے شیعی مرجع تھے۔آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی اور آیت اللہ العظمیٰ محمد حسین نجفی اُن کے شا ...

                                               

آقا میرک

آقا میرک ایک پینٹر، صفوی شاہ تہماسپ اول کا ایک درباری اور عصری حلقوں میں مشہور تھا۔ ابتدائی طور پر تبریز ،میں رہائش پزیر ، اس نے 1555 اور 1565 کے مابین مشہد میں مقیم رہا اور قزوین میں 1565 سے اپنی وفات تک رہا.

                                               

آلیور گولڈ اسمتھ

انگریزی کا مشہور ادیب، آئر لینڈ میں پیدا ہوا۔ پادریوں کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا۔ ٹرنٹی کالج ڈبلن میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں ایڈنبرا اور پھر لیڈن میں طب کی تعلم حاصل کی۔ شروع میں مطب کیا لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ چونکہ طبیعت میں ادب کی طرف رحجان ز ...

                                               

آمبرولائوری

آمبرولائوری مغربی جارجیا میں ایک شہر ہے جو جارجیا کے علاقے راچا-لچخومی و کومو سوانتی کا علاقائی دار الحکومت بھی ہے۔

                                               

آٹو ڈیسک

آٹو ڈیسک ایک امریکی ملٹی نیشنل سوفٹ ویر کمپنی ہے۔ جو مختلف میدان میں سوفٹ ویر بنا رہا ہے۔ اس کے مشہور سافٹ ویر میں آٹو کیڈ اور روٹ سافٹ ویر ہیں۔ اس کے علاوہ میکس اور ما ئح بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ آٹوڈیسک یونیورسٹی ہر سال مختلف مقامات پر آٹ ...

                                               

آکٹوپس

آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرونی ڈھانچہ نہیں ہوتا۔ اس کی دو آنکھیں اور آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں جن کے مرکز میں منہ ہوتا ہے جس پر چونچ لگی ہوتی ہے۔ اسکوئیڈ ، کٹل فش اور ناٹیلس آکٹوپس کے ...

                                               

ابابیل

ابابیل عربی زبان سے اسم جمع ہے جس کا واحد نہیں ہوتا۔ اردو میں بطور واحد ہی مستعمل ہے۔ جمع: اَبابِیلیں ~ ہم ابابیلوں سے لیکن کس لیے مانگیں مدد جب کہ تو خود ہے ہماری فتح و نصرت کی دلیل ١٩٣١ء، بہارستان، ٤٠ اس پرندے کا تعلق عصفوری نسل پرندوں کے گروہ ...

                                               

اباقا خان

ایل خانی، چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کا بیٹا۔ باپ کے ساتھ ایران آیا اور اس کی وفات پر وارثِ سلطنت بنا۔ مغربی جانب کامیاب لڑائیاں جاری رکھنے کے لیے مسیحیوں سے معاہدے کیے مگر بیبرس سلطانِ مصر نے پیش قدمی روک دی۔ اباقا خان کا جانشین اس کا بھائی احم ...

                                               

ابان بن عبد الحمید لاحقی

ابان بن عبد الحميد بن لاحق بن عفير رقاشی لاحقی خلیفہ ہارون الرشید اور برامکہ کی مدح سرائی کی اور کلیلہ و دمنہ کے علاوہ متعدد داستانوں کو منظوم کیا۔ كتاب سيرة انوشيروان۔ كتاب سيرة اردشير۔ كتاب كليلہ ودمنہ۔ كتاب علم الْهِنْد۔ كتاب الرسائلز

                                               

ابراہم ڈی موافر

ابراہام ڈی موافر فرانسسی ریاضی دان تھا جو 26 مئی 1667ء کو فرانس میں پیدا ہوا۔ اس کی وجہ شہرت ڈی موافر کلیہ ہے۔ وہ آئزک نیوٹن۔ ایدمنڈ ہیلی اور جیمز اسٹرلنگ کا دوست تھا۔ اس نے نظریۂ احتمال پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جیسے اُس کی عمر بڑھتی گئی وہ زیادہ تھ ...

                                               

ابراہیم آبادی

ابراہیم آبادی ایرانی ٹی وی اور سینما کے ایک معروف اداکار تھے۔ وہ معروف چہرہ پرداز ملیحہ ابراہیمی کے شوہر تھے۔ انہوں نے اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فلم اور ٹی وی پر اپنے فن کے جوہر دکھانے شروع کیے۔ ان کا مشہور کھیل بوئے کافور، عطر یاس تھا۔ ا ...

                                               

ابراہیم اول

ابراہیم اول 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 5 نومبر 1615ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 12 یا 18 اگست 1648ء کو وفات پائی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان ماہ پیکر سلطان تھیں۔ جب مراد رابع نے ...

                                               

ابن ابی اصیبعہ

موفق الدین ابو العباس احمد بن سدید الدین القاسم ہے، ان کا تعلق طب میں مشہور ایک خاندان سے تھا اور موفق الدین اس خاندان کے مشہور ترین فرد تھے، 600 ہجری میں دمشق میں پیدا ہوئے اور ابا العباس کنیت پائی اور پھر اپنے دادا کے لقب" ابن ابی اصیبعہ” سے مش ...

                                               

ابن ابی الحدید

ابن ابی الحدید خلافت عباسیہ کے اواخر عہد کے مشہور مصنف، محقق اور مورخ تھے۔ اُنہیں سقوطِ بغداد تک اپنی علمی و اَدبی خدمات کے حوالے سے عباسی حکومت میں نمایاں درجہ حاصل تھا۔ ابن ابی الحدید کی وجہ شہرت اُن کی مشہور تصنیف شرح نہج البلاغہ ہے۔

                                               

ابن اسفندیار

بہاؤ الدین محمّد ابن حسن ابن اسفندیار جن کو ابن اسفندیار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔تیرہویں صدی کے ایک ایرانی مورخ تھے جو ایران کے طبرستان علاقے سے تعلّق رکھتے تھے۔ ابن اسفندیار نے تاریخ طبرستان نام کی کتاب لکھی ہے جو ان کے اپنے آبائی صوبے طبرستا ...

                                               

ابن البواب

ابن البواب کا نام علی بن ہلال ابن البواب ہے، لقب ابن البواب اور کنیت ابوالحسن تھی۔ ابن البواب کے والد ہلال آل بویہ کے یہاں دربان تھے، اِسی لیے اُنہیں ابن البواب اور ابن استری استر: یعنی پردہ کے القابات سے یاد کیا جاتا تھا۔بغداد میں صاحب الخط کے ل ...

                                               

ابن الرومی

ابن الرومی – ابو الحسن علی بن عباس بن جریج عہدِ عباسیہ کا مشہور شاعر تھا۔ ابن الرومی کو تیسری صدی ہجری کے شعرا کی صف میں ممتاز ترین شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔ ابن الرومی کا باپ رومی النسل اور والدہ فارسی النسل ایرانی تھی۔ ابن الرومی کی پیدائش 2 رجب ...

                                               

ابن الفرات

ناصرالدّین محمّد ابن عبدالرحیم ابن علی المصری الحنفی جو ابن الفرات کے نام سے مشہور ہیں۔ ابن الفرات ایک مصری مورخ تھے جو کتاب تاریخ الدول والملک کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

                                               

ابن المبرد

امام ابن المبرد فقیہ اور فقہ حنبلی کے عالم تھے۔ ابن المبرد کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف مغنی ذوی الافہام عن الكتب الكثيرة فی الاحكام فی فقہ الحنابلہ ہے۔

                                               

ابن باطیش

ابن باطیش بروز اتوار 16 محرم 575ھ مطابق 22 جون 1179ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔

                                               

ابن بسام الشنترینی

ابن بسام الشینتارینی کو ابن بسام کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابن بسام ایک عرب شاعر اور الاندلس سے تعلق رکھنے والے مورخ تھے۔ ابن بسام 1058ء میں پرتگال کے سانتارای شہر میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلّق بنو تغلب قبیلے سے تھا۔ ابن بسام نے بتایا ہے کہ کسٹیلین ...