ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 323




                                               

اثر بریلوی

اصلی نام اے وی ڈیوڈ تھا، اثر تخلص تھا، اثر بریلوی نام سے شہرت پائی، 2 دسمبر سنہ 1910 عیسوی میں بمقام مرادآباد پیدا ہوئے، سنہ وفات نا معلوم۔ تعلیم لاہور میں حاصل کی، میٹرک پاس کر کے ریلوے میں ملازمت اختیار کی اور ہیڈ کلرک عہدے پر ریٹائرمنٹ تک برقر ...

                                               

اجیت سنگھ (مارواڑ)

اجیت سنگھ راجستھان کے مارواڑ خطے کا حکمران تھا۔ وہ مہاراجا جسونت سنگھ کا بیٹا تھا۔ اجیت سنگھ کا اپنے والد سے پہلے ہی انتقال ہو گیا تھا۔ کچھ عرصے کے بعد اجیت سنگھ کو دہلی لایا گیا ، جہاں مغل شہنشاہ اورنگ زیب اسے مسلمان بنانا چاہتا تھا۔ راٹھور سردا ...

                                               

احمد الرفاعی

السید السند، قطب اوحد، استاذ العلماء، امام الاولیاء، سلطان الرجال، شیخ المسلمین، العالم الکبیر، عارف باللہ، بحرشریعت ابوالعباس احمد الرفاعی۔ اباً حسینی، اُماً اَنصاری، مذہبا ً شافعی، بلداً واسطی۔

                                               

احمد اول

احمد اول سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔ 1603ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ آپ محمد ثالث کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

                                               

احمد بن خالد الناصری

ابو العباس احمد ابن خالد النصری السالوی ، مراکش کے شہر سلا میں پیدا ہوئے تھے اور احمد ابن خالد کو مراکش کا 19 ویں صدی کا سب سے بڑا مؤرخ سمجھا جاتا ہے۔ وہ ایک ممتاز عالم اور اس خاندان کا ایک فرد تھے جس نے 17 ویں صدی میں ناسیریا صوفی حکم کی بنیاد ر ...

                                               

احمد بن عجیبہ

احمد بن محمد بن المہدی ابن عجيبہ، الحسنی الانجری1160ھ1747ء میں انجرا قبیلہ کی شاخ شریف کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے جو مراکش کے بحیرہ روم کے ساحلی علاقے کے ساتھ طنجہ سے تطوان تک آباد ہے۔

                                               

احمد بن علی نجاشی

ابو العباس احمد بن علی المعروف نجاشی ، پانچویں صدی ہجری کے اوائل میں علم اسمائے رجال کے ایک بہت بڑےاور جیّد شیعہ عالم ہو گذرے ہیں۔ وہ سُن 372 ہجری کو بغداد میں پیدا ہوئے اور سُن 450 ہجری کو 90 سال کی عمر میں مطر میں وفات پائی۔

                                               

احمد بن محمد ثعلبی

ابو اسحاق احمد بن محمد بن ابراہیم الثعلبی گیارہویں صدی عیسوی کے مسلمان عالم دین تھے۔ سنی علما کی جانب سے آپ کو بہت بلند مرتبہ دیا گیا۔ طبقات الکبریٰ جلد 3 صفحہ 23 پر ثعلبی کو درج ذیل الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا: علم القرآن کے حوالے سے علامہ ...

                                               

احمد ثانی

احمد ثانی 1691ء سے 1695ء تک سلطنت عثمانیہ کے فرمانروا تھے۔ وہ سلطان ابراہیم اول کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی سلیمان ثانی کی جگہ تخت سلطانی پر جلوہ افروز ہوئے۔ مصطفٰی کوپریلی کا بطور صدر اعظم انتخاب احمد ثانی کے مختصر دورِ حکومت کا بہترین قدم گر ...

                                               

احمد خان طارق

شاعری میں ابتدائی اصلاح ڈیرہ غازی خان کے معروف شاعر نور محمد سائل سے لی۔ سرائیکی وسیب کے معروف و منفرد شاعر عزیز شاہدانہی نور محمد سائل کے فرزند ہیں۔ ان کا دوہڑہ علاقائی روایت و ثقافت،غربت و افلاس،عشق و محبت اور علاقائی محرومیوں کی بھرپورعکاسی کر ...

                                               

احمد رسمی آفندی

احمد رسمی آفندی ، جسے کچھ عربی ذرائع احمد بن ابراہیم گریدی بھی کہتے ہیں ، نسلی طور پر یونانی نژاد ، ایک عثمانی سفارتکار ، سیاستدان اور مصنف تھا۔ 18 ویں صدی کے آواخر میں بین الاقوامی تعلقات کے طور پر ، ان کا سب سے اہم - اور بدقسمت - کام مذاکرات کے ...

                                               

احمد شاملو

احمد شاملو جدید فارسی شاعری کا منفرد نام ،ان کا قلمی نام "بامدار"تھا۔ 12 دسمبر 1925 میں تہران میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کی پیدائش کابل / افغانستان میں ہوئی تھی۔ شاملو کا تعلق فوجی خاندان سے ہے۔ شاملو شاعر ہونے کے علاوہ قاموس دان، صحافی اور سیاسی ...

                                               

احمد محمد مقری تلمسانی

احمد محمد مقری تلمسانی الجزائر کے ایک عالم، سوانح نگار اور مورخ تھے۔ احمد تلمسانی کو ان کی کتاب نفح الطيب من غصن الأندلس الرطيب وذكر وزيرها لسان الدين بن الخطيب کے لیے جانا جاتا ہے جو الندلس کے تاریخ کا ایک مجموعہ ہے۔ اس کتاب نے بیسویں صدی تک الن ...

                                               

احمد پاشا الجزار

احمد پاشا الجزار جنہیں جزار پاشا بھی کہا جاتا ہے عکہ میں مقیم سلطنت عثمانیہ کی ایالت صیدا کے 1776ء سے 1804ء میں اپنی موت تک گورنر تھے۔

                                               

احمد پرویز

احمد پرویز پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور تھے۔ وہ تجریدی مصوری میں مہارت رکھتے تھے۔

                                               

احمد پٹیل

احمد بھائی محمد بھائی پٹیل احمد پٹیل کے نام سے مشہور تھے، ایک ہندوستانی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس سے ممبر پارلیمنٹ تھے۔ آپ انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔ آپ کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی سیکرٹری بھی رہے۔ پٹیل نے بھارت ک ...

                                               

ادیب پشاوری

ادیب پشاوری پاکستان کے ایک فارسی زبان شاعر تھے جن کا اصل نام سید احمد بن شہاب الدین رضوی تھا۔ وہ موجودہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے نزدیک سن 1844ء میں پیدا ہوئے اور اُن کے مطابق وہ مشہور صوفی بزرگ شہاب الدین عمر سہروردی کی نسل میں سے تھے۔

                                               

اردشیر دوم

دراثانی کا بیٹا جو دارا ئے دانشمند کے لقب سے ہنحامنشی تخت پر بیٹھا۔ اپنے بھائی سائرس خرد کو جو تخت کا دعوے دار اور ایشائے کوچک کا گورنر تھا شکست دی۔ یونان کی اہم فوجی طاقت سپارٹا کو ہرا کر ذلت آمیز شرائط ماننے پر مجبور کیا۔ مصر اور بابل کی بغاوتی ...

                                               

اردوباد

اردوباد آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع اردوباد میں شامل ہے۔ یہ 38.9081 درجے شمال، 46.0278 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 10 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر ...

                                               

ارسکا

ارسکا البانیا کے صوبہ کورچہ کے ضلع کولونیہ کا شہر ہے۔ یہ ضلع کولونیہ کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ 2005ء کے اعداد و شمار کے مطابق 7750 تھی۔ سطحِ سمندر سے اوسط بلندی 1050 میٹر ہے۔ رمزِ ڈاک 7401 ہے۔ رمزِ بعید تکلم 0812 ہے۔ شہر کا محلِ و ...

                                               

ارشاد احمد حقانی

پاکستانی صحافی، دانشور اور کالم نویس۔ ارشاد حقانی 6 ستمبر 1928ء کو قصور میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنی نوجوانی میں جماعت اسلامی سے وابستہ رہے اور پچاس کے دہائی میں انہوں نے جماعت اسلامی کے جریدے ’تسنیم‘ کے لیے بھی کام کیا۔ 1956ء ماچھی گوٹھ میں ہونے والی ...

                                               

ارطغرل عثمان

ارطغرل عثمان عثمانی خلفا کے آخری جانشین۔ ارطغرل عثمان ترکی کے آخری سلطان عبدالحمید دوم کے پوتے تھے۔ انیس سو تئیس میں سلطنت کے خاتمے کے وقت وہ آسٹریا کے شہر ویانا میں ایک اسکول میں پڑھ رہے تھے۔ انہیں ویانا میں یہ خبر ملی کہ اتاترک نے ان کے خاندان ...

                                               

ارمیلا بھٹ

ارمیلا بھٹ بالی وڈ کی ایک معروف اداکارہ تھیں۔ انہوں نے ڈراما تھیٹر میں اداکاری سے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ راجکوٹ سنگیت کلا اکیڈمی میں ایک لوک ڈانسر اور گلوکار کی حیثیت سے شامل ہو گئیں۔ انہوں نے ہندی فلموں میں بھی ڈھائی دہائیوں تک مختلف کردار ادا ک ...

                                               

ارنسٹ ٹرمپ

ارنسٹ ٹرمپ ، جرمن مستشرق، زبانوں کے تاریخی اور تقابلی مطالعہ کا ماہر اور مشنری تھا، جو صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ اور پشاور میں رہے، یہ اس وقت برطانوی ہند کے زیر نگیں تھے۔سندھی، پشتو اور دیگر پاکستانی زبانوں پر ارنسٹ نے گراں قدر علمی کام کیا، ارنسٹ نے ...

                                               

ارونگ کرسٹول

امریکی دانشور اور مصنف۔ ارونگ کرسٹول 22 جنوری 1920 کو نیویارک کے بروکلین علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ یوکرین سے ترکِ سکونت کرنے والے یہودی تارکینِ وطن والدین کی اولاد تھے۔ تیس کی دہائی میں ٹارٹسکی کے خیالات سے متاثر ہو گئے تاہم بعد ازاں انہوں نے ٹارٹس ...

                                               

ارچنا مہنتا

ارچنا مہنتا آسام کی مشہور لوک گلوکارہ تھیں۔ آسامی کی لوک موسیقی کو مقبول بنانے اور محفوظ کرنے میں ارچنا مہنتا اور ان کے شوہر کھگین مہنتا کی بہت بڑی شراکت تھی۔ موسیقی کی جوڑی اکثر بیک وقت متعدد گلو کاروں کے ہٹ گانے گاتی تھی۔

                                               

ازابیلا اول

تاج قشتالہ کی ملکہ 1469ء میں تاج اراغون کے بادشاہ فردلند سے شادی کی اور اس کی شریک سلطنت بنی۔ 1492ء میں غرناتا پر قبضہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ یہودیوں کو بھی سپین سے نکال باہر کیا۔ کولمبس اسی کے زیر سرپرستی 1492ء میں نئی دنیا کی کھوج میں نکلا تھا۔

                                               

استاد ولایت حسین خان

ولایت خان کی پیدائش بنگلہ دیش میں ہوئی تھی ان کے والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ انہوں نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھ برس کی عمر میں کیا اور اس کے دو سال بعد اپنی پہلی ریکارڈنگ کی۔ استاد ولایت خان بھارتی کلاسیکی موسیقی کے بانیوں م ...

                                               

استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی

استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی استنبول، ترکی میں واقع ایک بین الاقوامی تکنیکی یونیورسٹی ہے۔ یہ دنیا کی تیسری قدیم ترین ٹیکنیکل یونیورسٹی ہے جو انجینئرنگ علوم کے لئے مختص ہے۔

                                               

اسحاق آفندی

اسحاق آفندی کی پیدائش آرتا اب یونان میں ہوئی تھی ، وہ غالبا سن 1774 میں یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد نے اسلام قبول کیا تھا۔ والد کے انتقال کے بعد ، وہ قسطنطنیہ چلے گئے ، جہاں انہوں نے ترکی ، عربی اور فارسی کے ساتھ ریاضی اور دیگر غیر ...

                                               

اسرار الحق قاسمی

محمد اسرار الحق قاسمی بھارت کے صوبہ بہار کے ایک عالم دین، سیاست دان، کالم نگار اور کشن گنج نشست سے رکن پارلیمان تھے۔ نیز جمعیت علمائے ہند کے صوبائی صدر، آل انڈیا ملی کونسل کے نائب صدر، دار العلوم دیوبند کے رکن شوریٰ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ...

                                               

اسماعلی

اسماعلی آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ اسماعیلی ضلع میں شامل ہے۔ یہ 40.79 درجے شمال، 48.1519 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 14 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر ...

                                               

اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ

اسٹینلے برطانیہ کے زیر انتظام جزائر فاکلینڈ کا دار الحکومت اور واحد قصبہ ہے۔ یہ جنوبی امریکا کے ساحلوں کے قریب بحر اوقیانوس میں واقع فاکلینڈ کے مشرقی جزیرے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 2 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دنیا کا جنوبی ترین انت ...

                                               

اسپایئڈر بندر

"اسپائیڈر بندر" دراصل لنگور ہی کی ایک قسم ہے۔ اس کاتعلق سیاہ سر والے بُھورے یا سُرخ سر والے "انٹرنیشنل جرنل آف پریماٹولوجی" کے مطابق ان بندروں کو New World monkeys میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بندر سطح زمین سے بُلند بارانی جنگلات میں بکثرت ملا کرتے ہی ...

                                               

اشوک کمار

اشوک کمار مشہور بھارتی اداکار 13 اکتوبر، 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے۔ اُنہیں دادا منی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔ وہ بھارتی سینما کے ایک نہایت اہم رکن تھے۔ اُن کو بھارتی حکومت کی طرف سے دادا صاحب پالکے اور پدماشری ایوارڈس سے بھی نوازا گیا۔ اُن ...

                                               

اشوگھوش

اشوگھوش ہندوستان کے ایک بدھ فلسفی، ڈراما نگار، شاعر اور خطیب تھے۔ وہ شمالی ہندوستان میں ساکیت میں ایک براہمن خاندان میں پیدا ہوئے اور بعد میں بدھ مت قبول کر لیا۔ انہیں پہلا سنسکرت ڈراما نگار اور کالی داس کے بعد عظیم ہندوستانی شاعر سمجھا جاتا ہے۔ ...

                                               

اعشیٰ قیس

ابو بصیر میمون بن قیس بن جندل ان تجربہ کار اور ماہرین فن اساتذہ میں سے ایک ہے جنہوں نے شاعری کی بیشتر اقسام میں طبع آزمائی کرکے اسے کمائی کا ذریعہ بنایا۔ یمامہ کی منفوحہ نامی بستی میں اس نے پرورش پائی اور اپنے ماموں مسیب بن علس کی شاعری کا راوی ب ...

                                               

اغوز

اغوز آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع اغوز میں شامل ہے۔ یہ 41.0708 درجے شمال، 47.4583 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 7 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بط ...

                                               

افتخار قیصر (اداکار)

افتخار قیصر(صحافی، شاعر، صداکار، سفرنامہ نگار اور فلم ساز کے لیے دیکھیے صفحہ افتخار قیصر افتخار قیصر پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور اداکار تھے۔ انھوں نے پہلے ہندکو خاکے لکھے، ان کی عوام میں مقبولیت ان کے پروگرام اب میں بولوں کہ نہ بولوں کی وجہ سے تھی ...

                                               

افرائیم

افرائیم یوسف کا اُس کی مصری بیوی آسناتھ سے دوسرا بیٹا تھا۔ یوسف کے ضعیف باپ یعقوب نے اپنے بڑے پوتے منسی کی بجائے چھوٹے پوتے افرائیم کو برکت دی۔ یہ دہنے ہاتھ کو افرائیم کے سر پر رکھنے سے ظاہر ہوئی۔ یوسف نے یہ سمجھ کر کہ شاید اُس کے باپ سے غلطی ہوئ ...

                                               

الایجا محمد

الایجا محمد نیشن آف اسلام کے 1934ء سے 1975ء میں ان کی موت تک مذہبی رہنما تھے۔ وہ میلکم ایکس، لوئس فرح خان، محمد علی اور اپنے بیٹے وارث دین محمد کے اتالیق بھی تھے۔

                                               

الباسان

الباسان البانیا کے صوبہ الباسان کے ضلع الباسان کا شہر ہے۔ یہ صوبہ الباسان کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع الباسان کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق 100.000 تھی۔ سطحِ سمندر سے اوسط بلندی 150 میٹر ہے۔ رمزِ ڈاک 3001-300 ...

                                               

البرٹ کلاوڈی

البرٹ کلاوڈی ایک بیلجئیمی ڈاکٹراور خلیاتی حیاتیاتدان تھے جنھوں نے 1974 کا نوبل انعام وصول کیا تھا ۔ البرٹ کلاڈ ایک بیلجیم میڈیکل ڈاکٹر اور سیل بائیوولوجیسٹ تھا جو 1974 میں مسیحی ڈی ڈیو اور جورج ایمیل پالے کے ساتھ فزیوجیولوجی یا میڈیسن میں نوبل ان ...

                                               

البغدادی

موفق الدین ابو محمد عبد اللطیف البغدادی ہے، بغداد میں 557ھ کو پیدا ہوئے اور وہیں پر ادب، فقہ، قرآن، حدیث، حساب اور فلک کی تعلیم حاصل کی، پھر مصر چلے گئے اور یس السیمیائی کے ہاتھوں فلسفہ اور کیمیا کی تعلیم حاصل کی، جبکہ طب کی تعلیم موسی بن میمون ا ...

                                               

البٹراس

البٹراس بڑے سمندری پرندے ہوتے ہیں۔ یہ جنوبی سمندروں اور شمالی اوقیانوس میں پائے جاتے ہیں۔ ان کے پر کسی بھی دوسرے پرندے سے بہت بڑے ہوتے ہیں۔ ان کے پرون کی لمبائی بارہ فٹ تک ہو سکتی ہے۔یہ دنیا کا واحد پرندہ ہے جو بغیر زمین پر اترے 10 ہزار میل تک لم ...

                                               

الراضی باللہ

الراضی باللہ خلافت عباسیہ کا بیسواں خلیفہ تھا جس نے 322ھ/ 934ء سے 328ھ/ 940ء تک حکومت کی۔ مختصر مدت حکومت میں اُس نے اُمور مملکت کو منظم اور بہتر کرنے کی کوششیں کیں مگر وزراء اور امرا کے ہاتھوں میں اختیارات ہونے کے باعث وہ اِس میں ناکام رہا۔ اُس ...

                                               

الرخ زونگلی

مارٹن لوتھر کی وفات کے بعد اصلاحِ کلیسیا کا کام جاری رہا۔ اصلاح کی اہم ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے والوں میں سے ایک الرخ زونگلی تھا جو سوئٹزر لينڈ کا رہنے والا تھا۔

                                               

الزبتھ یورک

الزبتھ یورک ہنری ہفتم شاہ انگلستان سے شادی کے بعد انگلستان کی ملکہ تھی۔ ایلزبتھ نے بوس ورتھ فیلڈ کی لڑائی میں فتح کے بعد ہنری سے شادی کی اور جنگ گلاباں کا خاتمہ ہوا۔

                                               

الزبیتھ سٹینٹن

الزبیتھ سٹینسن انیسویں صدی کے وسط سے آخیر تک کی معروف امریکی حقوق نسواں تحریک کی رہنما تھیں۔ جنھوں نے جذبوں کا اعلامیہ لکھی۔ 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں میں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا۔

                                               

الطاف حسین حالی

خواجہ الطاف حسین حاؔلی ، ہندوستان میں ’’اردو‘‘ کے نامورشاعراورنقاد گزرے ہیں۔ حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا - ابھی 9 سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ بڑے بھائی امدؔاد حسین نے پرورش کی۔ اسلامی دستور ...