ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 32




                                               

جنسی رسوم

جنسی رسوم یا جنسی مراسم دو زمروں میں منقسم ہیں: ثقافت کے بنائے ہوئے اور فطری رویے کی اُپَج کے طور پر۔ انسان نے ہم بستری سے متعلق رسوم تولید کے لیے درکار ارتقائی حاجت کو پورا کرنے کے لیے کی، جو بعد میں سماج کا جزو لاینفیک بن گیا اور اسی کی تفصیلات ...

                                               

جنسی ساتھی

جنسی ساتھی ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو مل جل کر جنسی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں۔ جنسی ساتھی تعداد میں کئی ہو سکتے ہیں، وہ کسی بھی صنف سے تعلق رکھ سکتے ہیں اور ان کا جنسی رجحان کسی بھی طرح کا ہو سکتا ہے۔ جنسی ساتھی وفا داری کے رشتے میں ہو سکتے ہیں، وہ ...

                                               

جنسی ہراسانی

جنسی ہراسانی سے مراد ملازمت یا رشتے داری یا کسی اور وجہ سے جس سے کہ کسی فرد کو دوسرے شخص پر بالادستی حاصل ہو، یوں ناجائز طور جنسی معاملوں میں پریشان کرے، تکلیف پہنچائے یا غیر رضاکارانہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔ حالانکہ جنسی ہراس ...

                                               

داشتہ

داشتہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس سے ایک آدمی بین شخصی اور جنسی تعلق رکھتا ہے اور یہ جوڑا شادی شدہ نہ ہو یا نہ ہو سکتا ہو۔ شادی نہ کرنے کی مجبوری کئی وجوہ کے بنا پر ہو سکتی ہے جیسے کہ سماجی مراتب میں فرق، پہلے سے کسی شادی کا رائج ہونا، مذہبی ممانعت ...

                                               

ذرائع ابلاغ میں خواتین کا استحصال

ذرائع ابلاغ میں خواتین کا استحصال دنیا بھر میں سماجی فعالیت پسندوں، نسوانیت پسندوں، ماہرین تعلیم اور سیاست دانوں کے لیے ہمیشہ ہی ایک موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اس کے مختلف پہلو ملک در ملک اور سماج در سماج مختلف ہیں۔ تاہم ایک عام تاثر اس بات کو لے کر ک ...

                                               

شہوانیانا

شہوانیانا ، شہوانی شکل دینا ، شہوانی بنانا ایک ایسی کوشش ہے جو جنسی جذبات کو ابھارنے کا سبب بنتی ہے۔ یہ کوشش اکثر تفریحی میڈیا میں کی جاتی ہے کہ انسانی جسم کو ایک لذت اندوز انداز میں یا شہوانی شکل کے حامل انداز میں پیش کیا جائے۔ یہ کوششیں مرد اور ...

                                               

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر عوامی صحت بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔

                                               

ملیریا

ملیریا یا باری کا بخار مچھر سے پھیلنے والا ایک متعدی مرض ہے جو یک خلوی جسم کے جرثومے پلازموڈیم کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماری دنیا بھر میں پائی جاتی ہے، جس میں خصوصاً امریکی، ایشیائی اور افریقی ممالک شامل ہیں۔ ہر سال پوری دنیا میں 500 - 350 مل ...

                                               

برکمین سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی

برکمین سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی ایک تحقیقاتی مرکز ہے۔ یہ ہارورڈ یونیورسٹی میں قائم کردہ ہے۔ اس کا مقصد بہ طور خاص آن لائن مواد کا عمیق مطالعہ ہے۔ اس کی تاسیس ہارورڈ لا اسکول میں کی گئی ہے۔ اس مرکز میں انٹرنیٹ سے متعلقہ قانونی مسائل کا مطالعہ ...

                                               

بھارت میں مالیاتی ٹیکنالوجی

بھارت میں مالیاتی ٹیکنالوجی نسبتًا ایک نئی صنعت کے طور پر ابھری ہے۔ مالیاتی ٹیکنالوجی کا انگریزی زبان میں متبادل فائنانشیل ٹیکنالوجی ہے۔ اسی کا اختصار فین ٹیک ہے۔ اس کا کثرت سے استعمال اس صنعت کے لیے ہوتا ہے جس میں کمپنیاں ٹیکنالوجی کی مدد سے مال ...

                                               

مالیاتی ٹیکنالوجی

مالیاتی ٹیکنالوجی یا فن ٹیک ایسی ٹیکنالوجی کا نام ہے جس کا مقصد کاروباری یا معاشی معاملات اور اس میدان میں دی جانے والی خدمات کو زیادہ موثر انداز میں فراہم کرنا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی پہلے سے موجود پلیٹ فارموں جن میں اسمارٹ فون اور دیگر ڈیوائس شامل ہیں ...

                                               

وی لاگ

وی لاگ یا ویلاگ ایک قسم کا بلاگ ہے میں تحریری لفظوں سے کہیں زیادہ گویائی اور مناظر کی پیش کشی پر زور ہوتا ہے۔ اس طرح سے یہ عام ویب سائٹوں یا بلاگوں سے مختلف ہے، کیوں کہ اس میں زور ویڈیو پر ہوتا ہے۔ اسے ویب ٹیلی ویژن کی ایک قسم کے طور پر دیکھا جات ...

                                               

پوڈکاسٹ

پوڈکاسٹ ڈیجیٹل ذریعۂ ابلاغ ہے جس کے تحت ڈیجیٹل آڈیو، ڈیجیٹل ریڈیو، پی ڈی ایف یا ای پب فائلیں ویب سنڈیکیشن یا آن لائن ذرائع سے صارفین کے کمپیوٹر یا موبائل آلات پر سلسلہ وار نشر یا تقسیم کی جاتی ہیں۔ لفظ پوڈکاسٹ ایک نیا بنایا گیا لفظ ہے جو ’’براڈکا ...

                                               

چینج ڈاٹ آرگ

چینچ ڈاٹ آرگ ایک محضری ویب سائٹ ہے جو امریکی کمپنی چینج ڈاٹ آرگ انکارپوریشن کے زیر اہتمام مصروف عمل ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ویب سائٹ کے سو ملین سے زائد صارفین ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر سان فرانسسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد دنیا ...

                                               

ڈیجیٹل صحافت

آن لائن جرنلزم یا نیو میڈیا کے ناموں سے معروف ڈیجیٹل جرنلزم یا ڈیجیٹل صحافت ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ادارتی مواد انٹرنیٹ کے ذریعے تقسیم کیا جاتا ہے۔ تحریر، سمعی اور بصری مواد کے ذریعے پیش کی جانے والی خبریں، تجزیے، فیچرز ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنالوجی کے ذر ...

                                               

بین سرکاری تنظیم

بین سرکاری تنظیم یا عالمی حکومتی تنظیم خود مختار ریاستوں کی حکومتی تنظیم ہے۔ بین سرکاری تنظیم کو بین الاقوامی تنظیم بھی کہا جاتا ہے مگر اس میں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں بھی شامل ہوتی ہیں جیسے غیر منافع بخش تنظیم اور کثیر ملکی تعاون وغیرہ۔ ب ...

                                               

تاریخیت

تاریخیت ایک ا دبی اصطلاح ہے جس سے مراد یہ ہے کہ ادب خواہ کسی دور کا ہو اس کا جائزہ لیتے وقت اسی دور کے تصورات، رسمیات اور نقطہ ہائے نظر کا سیاق و سباق سامنے رہنا چاہیے۔ اعلیٰ درجے کے ادب کو کسی خاص عہد تک محدود نہیں رکھا جا سکتا۔ تاہم ہر ادیب اور ...

                                               

حاشیہ پن

حاشیہ پن ، سماجی حاشیہ پن یا سماجی استثنائیت ایک سماجی عدم مساوات، پچھڑاپن اور سماج مین دستیاب عام فوائد سے محرومی ہے۔ یہ اصطلاح بطور خاص یورپ میں کثیر الاستعمال ہے اور کا آغاز فرانس میں ہوا تھا۔ اس کا مختلف شعبہ جات میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ...

                                               

سرمایہ داری نظام

سرمایہ دارانہ نظام ایک معاشی و معاشرتی نظام ہے جس میں سرمایہ بطور عاملِ پیدائش نجی شعبہ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں کرنسی چھاپنے کا اختیار حکومت کی بجائے کسی پرائیوٹ بینک کے اختیار میں ہوتا ہے۔ اشتراکی نظام کے برعکس سرمایہ دارانہ ...

                                               

سزا

سزا ایک ناخوش گوار یا ناسازگار کیفیت کا کسی شخص یا گروہ پر طاری کیا جانا ہے۔ اس میں ایسے شخص کا دخل ہوتا ہے جو مجاز رکھتا ہے - ایسے سیاق و سباق میں جو بچوں کے ضابطہ اخلاق سے لے تعزیرات سے تعلق رکھتے ہیں - یہ ایک رد عمل اور یا کسی حرکت کی انسدادی ...

                                               

صنفی مطالعات

صنفی مطالعات ایک بین شعبہ جاتی مطالعہ ہے جس کا مقصد صنفی شناخت اور صنفی نمائندگی کا تجزیہ ہے۔ اس میں مطالعہ نسواں ، مردانہ مطالعہ اور ہم جنس پسندی کا مطالعہ شامل ہے۔ اس کا مرکزیت پر چھانا، خصوصًا مغربی جامعات میں 1990ء کے بعد عدوم تعمیم کی کامیاب ...

                                               

فلسفہ تاریخ

تعارف فلسفہ تاریخ جب انسانیت کا ایک حصہ کسی بڑے قطعہ زمین پر لمبی مدت تک مل جُل کر رہتا ہے تو قدرتِ الٰہیہ اُن کی طبعی ترقی کے ساتھ عقلی اور اخلاقی بلندی کا سامان بھی بہم پہنچاتی ہے۔ یعنی انبیا کرام اور اولیاء عظام کے ساتھ اصلح سلاطین اور حکام بھ ...

                                               

نجی زندگی

نجی زندگی عوامی زندگی کی عین ضد ہے۔ یہ سماجی زندگی کا وہ شعبہ ہے جہاں ایک فرد کسی نہ کسی درجے کا اختیار رکھتا ہے جو حکومتوں یا دیگر ادارہ جات کی گرفت سے دور ہے۔ نجی زندگی کی مثالوں میں خاندان اور گھر شامل ہیں۔ کئی لوگ اپنی نجی زندگی کو دوسرے سے م ...

                                               

ولیم جیمس

امریکی فلسفی۔ ہنری جیمز سینئر جو خود فلسفی اور ماہر نفسیات تھا، کا بیٹا اور ناول نگار ہنری جیمز جونیئر کا بھائی نیو یارک میں پیدا ہوا۔ 1870ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ایم۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور وہیں تمام عمر تشریح الابدان، عضویات، نفسیات اور فلسفے ...

                                               

ایشیائی طبع پیداوار

ایشیائی طبع پیداوار کا نظریہ کارل مارکس نے 1850کی دہائی میں پیش کیا تھا جس کے مطابق علاقوں اس مخصوص طبع پیداوار پر مبنی معاشرے کی بنیادی خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان معاشرے میں ارتقا مغرب سے یکسر مختلف ہے۔ مارکس نے 1853ء تا 1858ء نیو ...

                                               

ساختیات

ساختیات لسانیات کی ایک تنقیدی اصطلاح ہے جس کے مطابق قاری اور مصنف کے خیالات و نظریات اور مہارت و اسلوب سے زیادہ ان کی ساخت کو اولیت حاصل ہے۔ ماہر ساختیات اور اردو کے نظریاتی انتقادات کے محقق اور ادیب احمد سہیل نے لکھا ہے ،"ساختیات کو سادے الفاظ م ...

                                               

عمرانیات

عُمرانیات یا سماجیات سماجی رویے، اس کے مآخذ، ترقی، تنظیم اور اداروں کے مطالعے کا علم ہے۔ یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف تجرباتی تفتیشی طریقوں اور تنقیدی جائزوں کے ذریعے معاشرتی نظم، بدنظمی اور معاشرتی تبدیلی کے بارے میں ایک علمی ڈھانچہ وضع کرت ...

                                               

بلوہ

بلوہ ، دنگا یا فساد ایک قسم کی شہریوں کی نافرمانی ہے جس میں کم از کم کوئی ایک گروہ پر تشدد انداز میں یا تو حکومت وقت اور ارباب مجاز کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتا ہے، یا پھر اپنی کسی ناراضگی کے اظہار کے لیے جائداد اور عوام پر ٹوٹ پڑتا ہے۔ بلوہ کی مار پیٹ ...

                                               

کراچی فسادات، اپریل 2008ء

9 اپریل 2008ء کو کراچی میں وکلا کے دو سیاسی گروہوں میں تصادم سے شروع ہونے والے واقعات میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 6 وکلا شامل تھے جن کو طاہر پلازہ میں واقع دفتر میں محبوس کر کے زندہ جلا دیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے کچھ وکلا نے ...

                                               

کراچی فسادات، مئی 2007ء

عدالت عظمٰی کے منصفِ اعظم افتخار چودھری کو معطل کرنے کے بعد صدر پرویز مشرف کے خلاف وکلا کا احتجاج زور پکڑتا گیا۔ یوں اس پورے عمل نے ایک تحریک کی شکل اختیار کر لی۔ جس میں وکلا کے ساتھ حزبِ اختلاف کی جماعتیں بھی شامل ہوتی گئیں۔ لاہور میں منصف اعظم ...

                                               

بے وطنی

بے وطنی سے مراد وہ کیفیت جس میں ایک شخص کسی بھی ریاست کا شہری نہیں ہوتا یا وہ شخص جس کا قانونی طور کسی بھی ملک سے کوئی ربط نہیں ہوتا۔ کچھ بے وطن افراد کو پناہ گزین بھی کہا جاتا ہے لیکن یاد رکھیں کہ ہر بے وطن پناہ گزین ہوتا ہے لیکن ہر پناہ گزین بھ ...

                                               

سومرہ

سومرہ قوم، سامرہ کے عربوں سے نکلی ہے، جو حجاج بن یوسف کے دنوں میں تسخیر سندھ کے موقع پر عراق کے شہر سامرہ سرمن رائے سے ہجرت کر کے سندھ میں آئے۔ یہاں انہیں سامری کہا جاتا تھا لیکن بعد میں تلفظ و لہجہ کے تغیر کی وجہ سے سومرہ کہا جانے لگا۔ معروف محق ...

                                               

سیکولرازم

سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے، یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علیحدہ کر دیا جائے۔ سیکولرازم جدید دور میں ریاست کو مذہبی اقدار سے الگ کرنے کی ایک تحریک ہے۔ ...

                                               

صابی

صابی کے لفظی معانی ہیں جو کوئی بھی اپنے دین کو چھوڑ کر دوسرے دین میں آجائے یا اس کی طرف مائل ہو جائے۔ من خرج اومال عن دین الی دین۔ قرطبی قیل لکل خارج من الدین الی دین اخر صابیء ۔ اس کا مادہ ص، ب، ء ہے، جو شخص ایک دین سے دوسرے دین کی طرف نکل جائے، ...

                                               

مذہب اور خوراک

مذہب اور خوارک کا آپس میں گہر ا تعلق ہے۔ دنیا میں جتنے بھی انسان ہیں وہ ضرور کسی نہ کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ صرف وہی خوراک کرتے ہیں جس کی اجازت ان کا مذہب دیتا ہے۔ مذہب چونکہ انسان کی راہنمائی کے لیے ہوتا ہے اس لیے خوارک کے بارے میں راہن ...

                                               

بھارتی مزدور قانون

بھارتی مزدور قانون سے مراد وہ قوانین ہیں جو بھارت میں مزدوری پر نافذ ہوتے ہیں۔ روایتی طور پربھارت کی وفاقی اور ریاستی حکومتیں مزدوروں کے مکمل تحفظ کے لیے کوشاں تھیں، مگر عملاً قانون سازی سے حاصل شدہ حقوق مزدوروں کی ایک محدود تعداد کو حاصل تھے۔ بھ ...

                                               

بیروزگاری

بے روزگاری ، بین الاقوامی تنظیم محن کے مطابق، انسان کی اس حالت کو کہتے ہیں جب اسے روزگار میثر نہ ہو اور وہ گزشتہ چار ہفتوں کے اندر فعال طور پر کام تلاش کر چکا ہو۔ شرح بے روزگاری کی مدد سے بے روزگاری کی پیمائش لی جا سکتی ہے؛ یہ شرح، فیصدی پیمائش ک ...

                                               

عملی زندگی کی کیفیت

عملی زندگی کی کیفیت کے بارے میں پہلی بار 1972ء میں بین الاقوامی ملازمین کے تعلقات پر منعقدہ ایک مذاکرے کے دوران میں گفتگو ہوئی تھی۔ اسے خصوصی توجہ اس وقت ملی جب یونائٹیڈ آٹو ورکرز اور جنرل موٹرز نے کام کی اصلاح کے لیے عملی زندگی کی کیفیت پر ایک پ ...

                                               

غلامی

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔ قدیم تہذیبوں میں جیسے عرب ہیں، غلامی رائج تھی۔ غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ" عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں خدا کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا ج ...

                                               

لیبر فورس

لیبر فورس یا ورک فورس سے مراد 15 سال سے زیادہ عمر کے وہ افراد ہیں جو کمانے کے لیے کام کر سکتے ہیں۔ ان میں زیر روزگار اور بے روزگار دونوں طرح کے افراد شامل ہوتے ہیں۔ یہ معیشت کی فعالی کے لیے دستیاب افراد ہوتے ہیں۔ بچے، گھریلو خواتین اور عمر رسیدہ ...

                                               

ملازم

ملازم سے مراد ایسا شخص ہے جو ایک مرافقہ، کاروبار، حکومت، تنظیم یا کسی دوسرے ادارے کے لیے کام کرتا ہو۔ ایک زمانے میں گھریلو مددکاروں کو نوکر کہا جاتا تھا، لیکن آج کل انکو بھی ملازم ہی کہنا ادب کے لحاظ سے موزون سمجھا جاتا ہے۔ یہ بات ضروری ہے کہ ایک ...

                                               

ہڑتال

ہڑتال سے مراد بڑے پیمانے پر ملازمین کا کام کرنے سے انکار کرنا ہے۔ ہڑتال کا عمومی سبب کسی قسم کا مطالبہ ہوتا ہے جس کے پورا کیے جانے کے لیے ہڑتال کی جاتی ہے۔ صنعتی انقلاب کے دوران ہڑتال بہت اہمیت اختیار کر گئی تھی جہاں فیکٹریوں اور کانوں میں بڑے پی ...

                                               

تنہائی

تنہائی ایک پیچیدہ اور عمومًا ناخوشگوار جذباتی رد عمل ہے جو سماجی اکیلے پن کی وجہ سے ابھرتا ہے۔ تنہائی میں عمومًا ایک اندرونی چاہت بہت زیادہ ابھرتی ہے کہ کسی قریبی تعلق ہو یا ربط ہو۔ یہ چاہت حال اور مستقبل دونوں پر محیط ہو سکتی ہے۔ تنہائی کی وجوہ ...

                                               

درد

درد یا تکلیف وسیع معنوں میں ایک تجربہ ہوتا ہے جس میں بے لطفی اور متصادم جذبے شامل ہوتے ہیں جو کسی نقصان یا نقصان کے امکان سے متعلق ہو، جو کسی شخص سے متعلق ہو۔ درد ایک بنیادی عنصر ہے جو کسی ہم دردی اور دل جمعی کے مظاہرے کی عین ضد ہو۔ اس کا بالکل ا ...

                                               

سماجی تناؤ

سماجی تناؤ کسی شخص کے دوسرے لوگوں اور سماجی ماحول سے اس کے عمومی تعلقات کی وجہ سے ابھرنے والا تناؤ ہے۔ انسانی معاشرے میں فکری انتشار اور سماجی تناؤ رواداری اور بھائی چارے کے فقدان کے باعث پیدا ہوتا ہے۔اس کی انسدادی تدبیر اس بات میں ہے کہ جمہوری ر ...

                                               

سماجی مسائل

سماجی مسائل کسی بھی سماج کے تمام افراد یا کثیر افراد کومتاثر کرتے ہیں۔ سماجی مسلئہ گہرا بھی ہو سکتا ہے اور ہلکا بھی۔ یہ مخلتف قسم کے ہو سکتے ہیں۔ مگر کسی بھی سماج کا مسئلہ وہاں کے تمام لوگوں کا مشترک مسئلہ ہوتا ہے جس سے سب کی زندگی متاثر ہوتی ہے ...

                                               

اختیار

اختیار فیصلہ سازی پر مبنی ہے۔ اس میں کئی متبادل باتوں میں سے کسی ایک یا چند کو چُننا شامل ہو سکتا ہے۔ کوئی شخص کسی مفروضہ اختیارات میں سے چُن سکتا ہے یا وہ حقیقی اختیارات سے کچھ چن سکتا ہے جس کے بعد وہ عملی انداز میں اس کو اپنا سکتا ہے یا کسی بات ...

                                               

انقلاب

حقوق یا بنیادی ڈھانچے میں ہونے والی ایک بنیادی تبدیلی ہے جو نسبتاً کم وقت میں پیش ہوتی ہے۔ سیاسی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے اس کا استعمال کوپر نکس کی مشہور ڈی ریویلیوشنبس اوربیم کولیستیئم کی سائنسی انقلاب کے دور میں سے ہی ملتا ہے.۔ ارسطو ن ...

                                               

سخاوت

سخاوت ایک ایسی نیکی ہے جو مادی وسائل ناوبستگی سے ابھرتی ہے۔ اس کی علامتیں تحائف کے بانٹنے یا بہت زیادہ مہمان نوازی سے پتہ چلتی ہیں۔ سخاوت دنیا کے تقریبًا سبھی مذاہب میں ایک نیکی اور کار ثواب کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کو کئی بار ثقافتی اور مذہبی رسوم ک ...

                                               

معاہدہ عمرانی

افراد اور ریاست کے درمیان ایسا معاہدہ جس میں افراد اپنے کچھ اختیارات سے محروم ہو کر اجتماعی حکومت کو قبول کرتے ہیں اور حکومت اس کے بدلے عوام کی بہتری کے کام کرتی ہے۔ ژاں ژاک روسو نے معاہدہ عمرانی نامی کتاب میں اس حوالے سے اصول وضع کیے ہیں ۔